00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم عن ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما قال
00:05قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
00:08البسوا من ثیابكم البیاض فإنها من خیر ثیابكم
00:14الحدیث رواح ترمدی
00:16نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
00:20تم سفید کپڑے پہنو کیونکہ یہ تمہارے بہترین کپڑوں میں سے ہیں
00:25ایک دوسری روایت میں ارشاد فرمایا
00:27سفید کپڑے پہنو کیونکہ یہ سفید کپڑے زیادہ پاکیزہ اور عمدہ لباس ہیں
00:37دوستو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت
00:43ایمان کی لازمی شرط ہے
00:45حضور نے خود بیان فرمایا
00:47لا يؤمن وحدكم حتی اکون احب الیہم والدیہ وولدیہ والناسی اجمعین
00:53کوئی شخص بھی اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا
00:56جب تک محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات بابرکات
01:00اس کو اپنی جان سے اولاد سے والدین سے ساری کائنات کے لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جائے
01:05اور کیوں نہ ہو کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
01:09اس لائق ہیں حضور میں وہ تمام صفات وہ تمام شانے پائی جاتی ہیں
01:14بلکہ بدرجہ اتم پائی جاتی ہیں
01:16جو کسی محبوب میں ہونی چاہیے
01:19اس لیے یہ محبت لازمی شرط قرار دی گئی ہے
01:22اب دنیا میں دو لوگ ایسے ہیں جو اپنی مرضی پر نہیں چلتے
01:28اگر وہ سچے ہیں
01:29ایک مملوک یعنی خادم اور دوسرا محب
01:33محب وہی کرتا ہے جو محبوب چاہتا ہے
01:37خادم وہی کرتا ہے جو آقا چاہتا ہے
01:39اور ہمارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
01:43وہ ہمارے آقا و مولا بھی اور وہ ہمارے محبوب بھی
01:46وہ جب بات یاد آئی قصہ لکھا ہے
01:49کہ کسی بزرگ نے کوئی غلام خریدہ بازار سے
01:52اور گھر لے جا کے اسے پوچھا نام کیا ہے
01:55اس نے کہا کوئی نام نہیں ہے
01:57بس میرے آقا جس نام سے پکارے ہیں میرا وہی نام ہے
02:00اچھا بھائی کیا پہنوں گے
02:02اس نے کہا جو میرے آقا پسند فرمائیں گے
02:04میں بھی وہی پسند کروں گا
02:06اچھا بھائی کیا کھاؤ گے
02:07جو میرے آقا کھلائیں گے
02:09میں وہی شوق سے اور پسندیدگی سے کھاؤں گا
02:16یہ کوئی مرضی نہیں آقا ہی کی مرضی ہے
02:18اور اس کی شان اور اس کی عزت بھی اسی میں ہے
02:22کہ یہ اپنی محبوب کی عداؤں پہ مرمیٹے
02:24مملوک اور خادم کی عزت اسی میں ہے
02:27کہ یہ اپنے آقا کی عداؤں پہ مرمیٹے
02:29اس کی مرضی اور منشاہ کے مطابق وقت گزارے
02:31تو بھائی ہمارے آقا بھی ہمارے محمد صلی اللہ علیہ وسلم
02:35اور ہمارے محبوب بھی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
02:38تو ان کی ہر ایک عداء ہماری زندگی میں نظر آنی چاہیے
02:46I don't know.
03:16لہذا سفید لباس پہننا چاہیے
03:19اس کی کوشش کرنی چاہیے
03:21چونکہ حضور علیہ السلام نے
03:22اس کی بقاعدہ ترغیب دی ہے
03:24السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments