Dil ka asli sukoon sirf Allah ki yaad aur us par poore bharose mein hai. Is dil ko choo lene wale aur iman afroz bayan mein Peer Ajmal Raza Qadri batate hain ke pareshani, gham aur bechaini ke waqt Allah ki taraf rujoo karna hi momin ka sab se bada sahara hai.
Yeh emotional bayan humein sabr, tawakkul, dua aur tauba ki ahmiyat samjhata hai. Agar aap zindagi ki mushkilaat, udaasi ya dil ki bechaini se guzar rahe hain to yeh bayan aapke dil ko sukoon aur rooh ko tasalli dega. Is khoobsurat bayan ko zaroor sunein aur dusron tak bhi share karein.
#PeerAjmalRazaQadri #DilKaSukoon #DilKoSukoonDeneWalaBayan #EmotionalBayan #IslamicBayan #IslamicReminder #Sabr #AllahParYaqeen #UrduBayan #HeartTouchingBayan
Yeh emotional bayan humein sabr, tawakkul, dua aur tauba ki ahmiyat samjhata hai. Agar aap zindagi ki mushkilaat, udaasi ya dil ki bechaini se guzar rahe hain to yeh bayan aapke dil ko sukoon aur rooh ko tasalli dega. Is khoobsurat bayan ko zaroor sunein aur dusron tak bhi share karein.
#PeerAjmalRazaQadri #DilKaSukoon #DilKoSukoonDeneWalaBayan #EmotionalBayan #IslamicBayan #IslamicReminder #Sabr #AllahParYaqeen #UrduBayan #HeartTouchingBayan
Category
📚
LearningTranscript
00:00Quran-i-Majeed نے ارشاد فرمایا
00:06فرمایا خبردار ہو جاؤ
00:09اللہ کے ذکر میں ہی دلوں کا اتمنان ہے
00:14اللہ کے ذکر میں دلوں کا چین
00:21لوگ بہت سارا مال بہت ساری دولت بہت ساری عقل
00:27اور بہت سارا شعور ہونے کے باوجود بے سکون ہے
00:33جس چیز نے زمانے کو تکلیف میں مبتلا کر دیا ہے
00:38اور جو چیز دھونڈنے سے نہیں ملتی وہ اتمنان ہے
00:42وہ قرار ہے
00:46لوگ بھیگ مانگتے ہیں
00:48منت کرتے ہیں
00:51دعائی دیتے ہیں کہ کہیں سے سکون کی دولت مل جائے
00:56لیکن وہ میسر نہیں آ رہی
00:59بڑے بڑے لوگ ہیں
01:02اور میں ارز کر چکا ہوں کہ
01:04مالدار بھی ہیں اور اکل مند بھی ہیں
01:06باشعور ہیں
01:08پڑے لکھے
01:10پر قلبی سکون
01:12راحت
01:13اتمنان
01:14چین
01:16انہیں میسر نہیں آ رہا
01:20راتیں جاگ کر گزر جاتی ہیں
01:22دن آزمائش میں بیچ جاتا ہے
01:27وہ کبھی اس کے لئے ٹھنڈے علاقوں کا سفر کرتے ہیں
01:31کبھی دوستوں کی مجلسوں میں جا کر کے بیٹھتے ہیں
01:35کبھی گھر سے دور
01:38اکیلے میں تنہائی میں وقت گزارنے کی کوشش کرتے ہیں
01:42لیکن دولتیں سکون ناپید ہوتی ہیں
01:45میسر نہیں آتی
01:47عرش کا لب فرماتا ہے
01:49کیوں تو بھٹکتا پھرتا ہے
01:51کیوں دائیں بائیں جاتا ہے
01:53چپ کر کے مسجد آ جا
01:55اور لوگوں سے بچ کے تنہائی میں میرا ذکر کر
01:59اللہ ملے گا کیا فرمایا
02:01آلہ بذکر اللہ تطمئن القلوب
02:05میں تیرے بے چین دل کو چین عطا کر دوں گا
02:09وہ تیرا تڑپتا اور پھڑکتا ہوا مزاج
02:13اسے میں سکون کی دولت دوں گا
02:15یہ تجھے کہیں اور نہیں ملے گا
02:17یہ میری یاد میں ملے گا
02:19یہ چین قرار سکون
02:22تجھے یہیں میسر آئے گا
02:24اتمنانِ قلبی زندگی کا حسن ہے بھائی
02:28دولتِ سکون اصل ہے
02:33بڑے ٹھنڈے کمرے میں کچھ لوگوں کو نین نہیں آتی
02:37اور دادہ صاحب رحمت اللہ علیہ
02:39آپ جائیں تو دونوں سڑکوں کے بیٹھ
02:41جو فٹ پاتھ ہے نا اس پہ بھی کچھ لوگ سوئے ہوتے ہیں
02:44ادھر سے بھی گاڑیاں گزرتی ہیں
02:45ادھر سے بھی گاڑیاں گزرتی ہیں
02:47لیکن بس نیند ہے نا
02:48اللہ کا فضل ہے اس نے دے دی ہے
02:51آنے والوں کو آگئی ہے
02:54اتمنانِ قلبی
02:55میرے معاشرہ بے سکون ہے
02:57بے قرار ہے
02:59مجھے کچھ لوگ کہتے ہیں
03:00جی میں آج کل بڑا بور ہو رہا ہوں
03:02تو میں کہتا ہوں
03:02یار ہمیں تو ٹائم ہی نہیں ملا آج تک بور ہونے کا
03:05نہیں وقت ہی نہیں اتنا مجھے سر آیا
03:08کون سا ٹائم نکال ہے جس میں بندہ بور ہو
03:11وہ تو ہے کہ انسان کچھ فارغ ہو
03:13کہیں اس کے پاس گنجائش ہو
03:14تو بور بھی ہو لے
03:15کیسے بور ہو لیتے ہو
03:17کہ کیا ہوتا ہے بور ہونا
03:20زندگی میں اتنا وقت ہی کہاں ہے
03:22کہ انسان بور ہوتا پھرے
03:23اور یہ تصور بناتا پھرے
03:25کہ میں بڑی آزمائش میں ہوں
03:27تو میں بڑے بور ہو رہا ہوں
03:29تو میں بڑی تکلیف میں ہوں
03:30وقت بہت زیادہ ہے ہمارے پاس
03:33لا یعنی کاموں میں زیادہ بڑا ہوتا ہے
03:35تو ہم بور ہوتے ہیں پریشان ہوتے ہیں
03:37اللہ فرماتے یہ جو میری یاد ہے نا
03:41لیکن اس کا بھی ایک طریقہ ہے
03:43یاد کا
03:44اس طریقے سے اگر میرے رسول کریم
03:47علیہ السلام نے فرمایا
03:49اللہ کا ذکر اس طرح کرنا
03:51کہ دیکھنے والا تمہیں دیوانہ سمجھے
03:55لوگ سمجھیں کہ کوئی مجنون ہے
03:57کوئی جنونی ہے
03:58کوئی پاگل ہے
04:01یہاں
04:01اللہ تعالیٰ معاف کرے
04:03آپ ذکر کی مجلس چھیڑے ہیں
04:04آپ نا شریف کی مجلس چھیڑے ہیں
04:06تو بہت سارے لوگ پروفیسر بن جاتے ہیں
04:08وہ ساری نہیں ہلاتے ہیں
04:10ان کی زبانی حرکت میں نہیں آتی
04:13حالانکہ رب کریم کا ذکر
04:15اس طرح کرو کہ دیکھنے والا تمہیں
04:17دیوانہ سمجھے
04:18کہیں اور کھونے کی ضرورت ہی نہیں
04:21میرے حبیب گویا ہمیں فرماتے ہیں
04:23تو رب کے ذکر میں اس طرح کھو جا
04:25کہ تجھے دنیا کا خیال ہی نہ رہے
04:28تجھے پھر دنیا کی ہوش نہ رہے
04:31لیکن اگر نماز میں بھی خیال گہر آئے
04:34ذکر میں بھی توجہ کہیں اور ہو
04:36زندگی میں وہ عجیب لمحہ تھا
04:39وہ میرے ساتھ تھا
04:40اور میں تنہا تھا
04:42اگر محول یہ ہو
04:43کہ آپ کہیں جسم کے ساتھ تو موجود ہوں
04:45روح موجود نہ ہوں
04:46تو پھر لذتِ ذکر بھی میسر نہیں آتی
04:50پھر قیب نہیں آسل ہوتا
04:52یاد رکھیں کہ اس طرح کھو کے رب کی یاد
04:55کہ کہاں سے کیف آئے گا
04:56علجی بڑھا گئے ہیں
04:58وہ مستی وہ سرور وہ کیف
05:01جو اللہ کے ذکر میں ہوتا تھا
05:03جو کبھی مرشد کامل کے سامنے بیٹھ کر
05:06لوگ اللہ ہو اللہ ہو کرتے تھے
05:08تو لگتا یہ تھا کہ یہ یہاں ہیں ہی نہیں
05:10یہ تو کہیں اور چلے گئے ہیں
05:13یہاں موجود ہی نہیں
05:14لیکن اب وہ موج نہیں
05:16وہ شوق نہیں
05:17وہ درد نہیں
05:18وہ زید نہیں
05:19اقبال تڑب کے کہاں کرتے تھے
05:21خیرت کی گتھیاں سلجا چکا ہوں
05:23یا رب مجھے صاحب جنو کر دے
05:25اللہ مہربانی فرما
05:27وہ کیفیت دے وہ سرور دے
05:29زندگی میں اگر اتمنان چاہتے ہو
05:33تو کبھی کبھی سب کچھ بھول کے نہ
05:35تو مست ہو جایا کرو رب کی یاد میں
05:39کبھی کبھی چھوڑ دیں دنیا
05:41چھوڑیں یار موبائل کسی وقت کریں
05:44چھوڑیں اس بات کے خیال
05:46کہ فلانے نے اس لوٹ کی
05:47یا کہ نہیں کی
05:47چھوڑیں
05:48حضرت باجزید بستامی
05:52رحمت اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
05:53میں نے اتقاف کبھی
05:54اپنی مسجد میں نہیں کیا
05:56اس لیے کہ سارے ہی آج چومنے والے
05:59سارے ہی پیار کرنے والے
06:01فرماتے ہیں
06:01میں جب اتقاف کرتا تھا
06:03تو میں بستام سے دور نکل جاتا تھا
06:05جہاں کوئی مجھے جاننے والا نہ ہو
06:07اٹھ بلے آ چلو تھے وسیئے
06:09جتھے وس دینی سارے ہی انہیں
06:12نہ کوئی ساڑی ذات پچھانے تھے
06:15نہ کوئی سانوں مننے
06:16چلو در چلیں
06:17اٹھ بلے آ چلو تھے وسیئے
06:19جتھے وس دینی سارے ہی انہیں
06:22نہ کوئی ساڑی ذات پچھانے تھے
06:24نہ کوئی سانوں
06:25اتنا شوق ہے سلوٹ کرانے کا
06:27اتنا شوق ہے تعرف کرانے کا
06:30اتنا شوق ہے اپنا بتانے کا
06:32تو یہ چیز غلبہ کر جاتی ہے
06:35پھر نام رہ جاتا ہے
06:36روح نہیں رہتی
06:37پھر وجود
06:39رہ جاتا ہے پھر باطن
06:40کی قیفیت نہیں رہتی خدا رہا
06:43اپنے آپ کو بے چین نہ کرو
06:44بے قرار نہ کرو بے سکون نہ کرو
06:47رب کی یاد میں آ جاؤ
06:49درود و سلام میں آ جاؤ
06:51ناد کے حسن میں آؤ
06:53تلاوت کی دنیا میں آؤ
06:55سجدوں کے نور میں آؤ
06:57آؤ کبھی کھول کے
06:58دل مسجد کی سبانیاں کریں
07:00آؤ آؤ نہ کبھی کوئی
07:02بڑا دادی نانی دادا
07:05ان کے پاس بیٹھ کے پیر دبا
07:06کہ اللہ کو راضی کریں
07:08یہ قیف والی جگہ ہیں یہ سرور والی جگہ ہیں
07:12اتنی بے چین
07:13ہماری زندگی ہے بے قرار ہے
07:14تڑپتے ہوئے لوگ لڑتے ہوئے لوگ
07:17ایسے لگتا ہے اب یہ ایک دوسرے کا
07:18گریبان تھام لیں گے بے قرار
07:20بے چین
07:23کسی کو انتظار کا کہا جانا
07:24کہ دس بیس منٹ کسی کا انتظار کرو
07:26تو بعض لوگ مجھے ایسے لگتا ہے جیسے
07:28ان کا کلیجہ پھٹ جائے گا ڈاکٹر کے انتظار
07:31میں بیٹھے ہیں تو بڑے پریشان ہیں
07:34کسی کو
07:35ملنے گئے ہیں کوادہ گھنٹہ بیٹھنا پڑ گیا
07:37تو بڑی دکت میں ہیں
07:38اپنے آپ کو سکون دیں آپ یقین کریں
07:40بڑا مزہ آتا ہے کبھی کسی کا انتظار
07:42کرنا پڑے تو دو چر تسبیت روشری
07:44پڑی جاتی ہے
07:46یعنی ذوق بن جاتا ہے کہ چلو اللہ نے
07:48موقع دیا ہے کچھ سرکار کو یاد کر لیں
07:50تنہائی مل گئی ہے ہمارا مزاد
07:53جس سختی کا شکار ہے
07:54وہ سختی آہستہ آہستہ ہمیں
07:56زیادہ عزمائش میں ڈال دیں
07:58تو میرے بھائی زندگی میں اتمنان
08:00حسن ہے
08:02اور وہ سب سے زیادہ اللہ کی یاد میں ملتا ہے
08:04وہ سب سے زیادہ
08:06رب کریم کے ذکر میں
08:08سب سے زیادہ جو چاہتا ہے نا دل ٹھنٹا
08:10رہے زبان میٹھی رہے وہ
08:12مدینے والے مابو پہ درود و سلام پڑھا کرے
08:15وہ حضور پہ
08:16درود و سلام پڑھا کرے
08:18زبان میٹھی رہے گی میرا ذاتی تجربہ
08:20ہے کہ جو آدمی اپنے
08:22اخلاق سوارنا چاہے وہ حضور پہ
08:24درود شریف پڑے
08:26جو اپنے اخلاق
08:28سوارنا چاہے طبیعت کو تھنڈا
08:30رکھنا چاہے وہ درود شریف پڑے
08:31اس کا دل سکون میں آئے گا
08:33کچھ کام اور ہیں زندگی میں اتمنان
08:36کے لیے ان کا ہونا بھی بڑا ضروری ہے
08:38سب سے پہلے اگر آپ چاہتے ہیں
08:40زندگی میں سکون ہو
08:43تو حقیقتوں
08:44کا سامنا کرنا سیکھیں
08:47آپ جو ہیں
08:48وہ رہنا سیکھیں
08:50جو آپ نہیں ہیں وہ
08:52بننے کی کوشش
08:54نہ کرے
08:55حقیقت کا سامنا کرو گے تو زندگی اتمنان میں آ جائے
08:58ہم نے نہ بہانے بنا لیے ہیں
09:00ہیلے بنا لیے ہیں
09:02جھوٹ کے سہارے اپنے آپ کو اونچا کر لیا
09:05ایک آدمی سے کہا جاتا ہے
09:06تو رشوت نہ لے تو کہتا ہے میں غریبوں سے نہیں لیتا
09:09تو میرا سوال یہ ہے
09:11کہ امیروں کا حساب لینے کی اللہ نے
09:12تیری ڈیوٹی لگائی ہے
09:15تیرے ذمہ لگایا ہے کہ
09:16تو امیروں کا حساب کر
09:18تمہیں کیا ضرورت پڑی ہے
09:20ہم نہ بہانہ کرتے ہیں
09:21رشوت لینے والے کا لگ بہانہ ہے
09:24اور سفارش والے کا لگ بہانہ ہے
09:26حقیقت کا سامنا کریں حقیقت کا
09:28جو میرے ذمہ داریاں ہیں وہ میں نے پوری کرنا
09:30جو آپ کی ذمہ داریاں ہیں وہ
09:33آپ جان نہ چھڑائیں
09:35حقیقت پسند بنیں
09:36میرے رسول کریم
09:38پھر پڑیئے دروشی
09:40صلی اللہ علیہ
09:41صلی اللہ تعالی
09:44حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
09:46کہ میری بیٹی سیدہ فاطمہ تزہرہ
09:49رضی اللہ تعالی عنہ
09:50صرف جنتی نہیں
09:51جنتی عورتوں کی سردار ہے
09:54لیکن حضور نے یہ بھی فرمایا
09:55کہ فاطمہ یہ خیال رکھنا
09:57اگر اللہ نے حساب پوچھا
09:58تو حساب تم نے خود دینا ہے
10:01حقیقت کی طرف توجہ کرائی حضور نے
10:03وہ صرف جنتی نہیں
10:05جنتی عورتوں کی
10:07سردار ہیں
10:08پر حقیقت کے جانب توجہ
10:09میں حقیقت یہ ہے
10:11کہ اگر مالک نے حساب پوچھا
10:13تو اس کی تیاری بھی
10:14کرنی ہے
10:17کچھ کچھ کچھ یقین نہیں
10:19اللہ معاف کرے
10:20کہ ہمارا حساب کیسا ہوگا
10:21لیکن کتنے آزاد ہیں
10:23یعنی بڑی دلیری سے
10:25بندے کہتے ہیں
10:26فجر نہیں پڑتا
10:26جی تین پڑتا ہوں
10:27جی شاہ رہ جاتی ہے
10:28کپڑے سا
10:29بڑی دلیری سے
10:30اور سجدہ فاطمہ تزہرہ
10:32نے ساری رات مسلح آباد رکھا ہے
10:34حالانکہ انہیں یقین تھا
10:37کہ رب مجھے بغیر حساب کتاب
10:38جنت دے گا
10:39حقیقت کا سامنا کریں
10:46حضرت موسیٰ
10:47کلیم اللہ علیہ السلام کے پاتھ
10:50اسرائیل روح نکالنے آئے
10:51تو حضرت موسیٰ نے
10:52تھپڑ مارا آنکھ نکال دی
10:55واپس گئے
10:55اللہ انہوں نے تو جلال فرمایا ہے
10:58کہاں موسیٰ علیہ السلام سے کہیے
11:00بیل کی پشت پر
11:02آتھ رکھیں
11:03جتنے بال
11:05ان کے دست مبارک کے نیچے آئیں گے
11:08اتنے ہزار سال
11:09ان کی عمر بڑھا دی جائے گی
11:11یعنی میرے کان میں کوئی بتا دے
11:13کہ جناب ساٹھ سال بڑھ گئی
11:16کیا آپ کے کان میں کوئی کہہ دے
11:18تو خوشی ہوتی ہے کہ نہیں
11:20لیکن یہ حقیقت پسندی نہیں
11:21اس لیے کہ ساٹھ بھی گزر جائیں گے
11:24ستر بھی
11:25یہ حقیقت نہیں
11:27حضرت موسیٰ کے لیے
11:28چلے میں مثال دیتا ہوں
11:29سمجھ لیں
11:30دس بار
11:31حالانکہ بہت زیادہ آتے ہوں گے
11:32دس بار اگر حضرت موسیٰ کے ہاتھ کے نیچے آئے
11:35تو دس ہزار سال تو عمر بڑھ گئی نا
11:38دس
11:39یعنی دس سال نہیں
11:40دس سو نہیں
11:41دس
11:42بہت زیادہ تھی نا
11:44حضرت موسیٰ قلیم اللہ علیہ السلام سے آکے
11:46عرض کیا گیا
11:47حضور بیل کی پشت پر ہاتھ رکھیں
11:49اتنے آپ کے ہاتھ کے نیچے بال آئیں گے
11:52اتنے ہزار سال عمر بڑھ جائے گی
11:53تو حضرت موسیٰ نے حقیقت پسندی والی بات کی
11:55فرما پھر کیا ہوگا
11:59دس ہزار سال کے بعد پھر کیا ہوگا
12:01کہ حضور جانا تو پھر بھی ہے
12:03فرمایا پھر ابھی چلتے ہیں
12:10اگر جانا ہے تو پھر ابھی
12:12اور سجنوں اگر نماز پڑھنی ہیں
12:14تو ابھی کیوں نہیں
12:16اگر داڑی رکھنی ہیں
12:18تو پھر رمضان کا انتظار کیوں کریں
12:20ابھی کیوں نہیں
12:21اگر سچ بولنا ہے تو پھر
12:23اگر رزق حلال کھانا ہے
12:26تو پھر انتظار کہے گا
12:27حقیقت ہوتی ہے
12:29بہانہ
12:31بہانہ ہوتا ہے حقیقت چھپ نہیں سکتی
12:33بناوٹ کے اصولوں سے
12:35کیونکہ خوشبو آ نہیں سکتی
12:37کبھی کاغذ کے پھولوں سے
12:39یہ بات یاد رکھیں
12:40اگر جانا ہے تو
12:42حضرت اکلیم فرمانے لگے
12:43پھر دس ہزار سال کے بعد
12:45بھی جانا ہے تو آج بھی
12:47ہمیں بے قراری زندگی میں
12:49چلی ہے کہ ہم حقیقت پسند نہیں
12:51ہم بہانوں میں
12:52ہم ہواوں میں چیتے ہیں
12:53ہواوں میں
12:55خیالات میں زندگی گزارتے ہیں
12:57بڑا ٹائم پڑا ہے
12:59مثلاً کتنا
13:02مثلاً کتنا
13:03میرے رسول کریم
13:06صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم
13:09نے ایک دن شعبہ سے فرمایا
13:10تمہیں حیاء نہیں آتی
13:13حضور کیا ہوا
13:14فرمایا وہ والے مکان بناتے ہو
13:16جن میں تم رہ نہیں سکتے
13:19وہ والا مال جمع کرتے ہو
13:20جو کھا نہیں سکتے
13:21حیاء نہیں آتی
13:24عرض کی حضور حکم کریں
13:25تمہابو فرمانے لگے
13:27جوتے کا ایک تسمہ بند کرتا ہوں
13:28تو سوچتا ہوں
13:29دوسرا بند کرنے سے پہلے
13:31موت آ جائے گی
13:32ایک سانس اندر جاتی ہے
13:34تو دوسرا آنے سے پہلے
13:35میں یاد کرتا ہوں
13:36کہ مجھے دنیا سے جانا ہے
13:38تمہیں حیاء نہیں آتی
13:39وہ مکان بناتے ہو
13:40جن میں رہ نہیں سکتے
13:41وہ مال جمع کرتے ہو
13:43جو کھا
13:44حقیقت پسند نہیں بھائی ہم
13:47بہت سارے لوگ ہیں
13:48بڑی باتیں سناتے ہیں
13:50بڑی
13:51میں کہتا ہوں
13:52اصل میں زیادہ باتیں سنا کے
13:54بچارہ
13:54اپنے آپ کو مطمئن کرنا چاہتا ہے
13:56اصل بات یہ ہے
14:01بڑا زیادہ ہستا ہے
14:03مجھے لگتا ہے
14:04کہ کوئی گہرہ زخم چھپا رہا ہے
14:06اس لیے
14:07ملمہ سازنا
14:08حقیقت پسند بنو
14:09حقیقت پسند
14:10یاد رکھنا
14:12من ترک
14:13سلاتا
14:14متعمدن
14:14فقد کفر
14:15میرے رسول نے حقیقت بیان کی
14:17فرمایا
14:18جس نے ایک نماز بھی جان بودھ کے چھوڑی
14:20اس نے رب کے رب ہونے کا انکار کیا
14:22اس نے کفران نعمت کیا
14:25یہ حقیقت ہے
14:25کوئی کلریفکیشن نہیں
14:27کوئی بضاحت نہیں
14:29جو نماز نہیں پڑتا
14:30جھوٹ بولتا ہے
14:31غلط بیانی کرتا ہے
14:33جو شخص
14:34رزق حرام
14:35کما کے کہتا ہے
14:36کہ اس کے بغیر گزارہ نہیں چلتا
14:38وہ جھوٹ بولتا ہے
14:39اس لیے کہ رب فرماتا ہے
14:41جب تجھے پیدا کیا ہے
14:42تو تیرا رزق میرے ذمہ ہے
14:45اللہ فرماتا ہے
14:46کہ
14:48میں کسی پر وہ بوجھ نہیں ڈالتا
14:50جو اٹھا نہ سکے
14:51نماز فرد کیا
14:52اس کا مطلب ہے
14:52ہم پڑھنے کے قابل ہیں
14:53تو اس نے
14:55ہمارے ذمہ داریاں لگائی ہیں
14:56تو مطلب یہ ہے
14:57کہ ہم ذمہ داریاں
14:58ادا کرنے کے قابل ہیں
15:00ورنہ وہ کہتا ہے
15:01میں وہ بوجھ ڈالتا ہی نہیں
15:02جو تجھ سے اٹھایا نہ جائے
15:03اگر چاہتے ہو
15:05کہ زندگی میں اتمنان ملے
15:06تو خدا رہا
15:07حقیقت پسندو والی زندگی گزارو
15:10یہ
15:11فضاؤں میں زندہ رہنا
15:13ہواوں میں
15:13اللہ بڑا معاف کرنے والا ہے
15:15اللہ بڑا کریم ہے
15:17معاف کر دے گا
15:18تو بھئی یہ بات
15:19صحابہ کو بھی پتا دی
15:22یہ اہلِ بیعت کو بھی
15:24خبر تھی
15:24تو وہ تو
15:25ایک ایک بات کا لحاظ کرتے تھے
15:27یہ غوث آدم کو بھی پتا دی
15:29یہ ان کے والد کو بھی پتا دی
15:30جنہوں نے کسی کا
15:31ایک سیب کھا لیا تھا
15:32تو بارہ سال
15:33اس کے گھر میں نوکری کرتے رہے
15:34انہیں نہیں پتا تھا
15:36اللہ بڑا کریم ہے
15:36معاف کر دے گا
15:37ایک سیب ہی ہے نا
15:38تو حقیقت پسندی
15:40آپ کو سکون دے گی
15:41اور اگر آپ نے
15:43اپنے آپ کو غیر مطمن کیا ہوا ہے
15:45بات کچھ اور ہے
15:46اور آپ نے اپنے آپ کو
15:48ڈال کسی
15:48اور طرف لیا ہے
15:50تو پھر آپ کو سکون مل سکتا
15:52سکون حقیقت پسندی میں
15:53اصل میں سکون ہوتا ہے
15:55اداکاری میں سکون
15:57نہیں ہوتا
15:58تیسری بات سنیں
16:00اگر آپ چاہتے ہیں
16:01زندگی میں مطمن رہیں
16:03تو دنیا داروں سے
16:05امیدیں توڑ دیں
16:07اللہ اور اس کے رسول سے
16:09امید وبستہ کریں
16:11اولیاء اللہ سے امیدیں
16:13وبستہ کریں
16:13صحابہ اور اہلِ بیعت سے
16:15امیدیں
16:16اللہ اور اللہ والوں سے
16:17امیدیں
16:17دنیا داروں سے امیدیں
16:21آپ کو بتا ہے
16:22دنیا دار کی
16:23تباہی کب ہوتی ہے
16:24جب انہیں خوش آمدی
16:25مل جاتا ہے
16:27چودری کا بیڑا
16:28اس وقت غرق ہوتا ہے
16:29جب اسے چودری
16:30کہنے والے زیادہ ہو جاتے ہیں
16:32سیڑ صاحب اور نواب صاحب
16:34بچارے تباہ
16:36جب ان کے دائیں پائیں
16:37ریلا ہوتا ہے
16:38سیڑ صاحب کہنے کا
16:39لوگ انہیں کھانا چاہتے ہیں
16:41پیار ان کا نہیں ہوتا
16:42ان کی جیب کا ہوتا ہے
16:45محبت ان سے نہیں ہوتی
16:46ان کی کرسی سے ہوتی ہے
16:49ضروریات کا پیار ہوتا ہے
16:50تباہ کر دیا جاتا ہے
16:52ہماری ساری توقعات
16:54دنیا داروں سے
16:55وبستہ ہو گئیں
16:56یہ نراز نہ ہونا
16:58پیروں نے
16:58مولویوں نے
16:59درویشوں نے
17:00انہوں نے بھی سیڑ رکھے ہوئے
17:02جلسوں کی صدارت
17:03کرانے کے لئے
17:06یعنی
17:06مذہبی جلسہ ہے
17:09اس میں بہت
17:10زبردست پڑے لکھے
17:12صاحب تقوی
17:13عالم کا خطاب ہے
17:15اور کس صدارت
17:16وہ بندہ کر رہا ہے
17:17جس نے شاہ کی نماز
17:18بھی نہیں پڑی
17:19وہ بندہ صدارت کر رہا ہے
17:21کیوں اس لئے
17:21کچھ نے لاکھ روپیہ دیا
17:25خدارہ
17:26دنیا داروں سے
17:27امیدیں چھوڑ دیں
17:28ورنہ آپ کمزور پڑ گئیں
17:29آپ کی امیدیں ٹوٹیں گی
17:31کتنا کمزور ہے وہ سخص
17:33دو چار ہزار کے لئے
17:34کسی بندے کی چاپ لوسی کرتا ہے
17:36اس کے پیچھے بھاگتا ہے
17:37خوش آمدے کرتا ہے
17:38تھوڑے سے نوٹوں کے لئے
17:40دکھ سکھ میں کام آئے گا
17:41اس کام کے لئے
17:42میرے رسول کریم
17:45علیہ السلام نے فرمایا
17:46جس نے بندوں کو راضی کرتے
17:48کرتے رب کو نراز کر دیا
17:50اس کی دنیا بھی گئی
17:51اور آخرت بھی گئی
17:53اور فرمایا
17:53جس نے بندوں کی پرواہ نہیں کی
17:55اللہ کو راضی کیا
17:56فرمایا
17:57اگر راب راضی ہو گیا
17:58تو لوگوں کے دلوں میں بھی
18:00محبت پیدا فرما دے گا
18:02کیا ضرورت ہے
18:03خوش آمد کرنا
18:04دنیا داروں کی
18:05سیٹوں کی
18:05نوابوں کی
18:06چاپ لوسی
18:07اور میں آپ کو ایک بات بتاؤں
18:08ہوتا پتہ کیا ہے
18:12یہ
18:12یہ جو حبے جار
18:14حبے با ہوتی ہے
18:15نے اس سے پیٹ نہیں بھرتا
18:17آپ کو اگر خوش آمد کرنی ہے
18:19تو پھر آپ کو
18:20ساری زندگی کرنی ہے
18:23پھر ان کو بھی پتا ہوتا ہے
18:24کہ تعلق کس بنیاد پر ہے
18:27اس پیدا نہیں ہوتا
18:29آپ بے چین رہتے ہیں
18:31بے قرار رہتے ہیں
18:32آپ کو تکلیف رہتی ہے ہمیشہ
18:33کبھی بھی دنیا داروں سے
18:35امیدیں وبستہ نہ کریں
18:37ایک بات سنیں بڑی شاندار
18:38امام غزالی نے لکھی
18:40امام غزالی فرماتے ہیں
18:42کہ حارل رشید نا
18:43حاج کر کے واپس آیا بغداد میں
18:45تو کونے میں
18:46عزرت بحلول دانا بیٹھے تھے
18:48رش بہت تھا
18:50مجمع بڑا تھا
18:51عزت بحلول دانا بھی
18:53سڑک کے کنارے بیٹھے تھے
18:54تو سپاہی کہنے لگے
18:55یہاں سے اٹھ جاؤ
18:56فرمانے لگے
18:57عارل رشید کی زمین نہیں
18:58زمین میرے راب کی ہے
19:00میں کیوں اٹھوں
19:01وہ قریب سے گزرا
19:03تو سلام لی
19:04تو آپ نے اس کا پروٹوکول دیکھا
19:06تو فرمانے لگے
19:07عارل رشید
19:08تجھ سے تگڑے تگڑے
19:09موٹے موٹے پروٹوکول
19:10میں نے لوگوں کے دیکھیں
19:11اور یہ جو تیرے دائیں
19:13آج تیرے نعرے لگا رہے ہیں
19:14یہ پہلے ان لوگوں کے نعرے لگایا کر دے
19:17اور تھوڑا وقت گزرنے دے
19:18جو تیرے بعد آئے گا نا
19:20یہ سارے پھر ان کے نعرے بھی لگائیں
19:21تُو جھوٹ کی دنیا میں زندہ ہے
19:24ان سے تُو نے امیدیں وبستہ کی ہیں
19:26یہ کال اس کے نعرے لگائیں
19:27اس کے دل پہ بڑا اثر ہوا
19:29گھوڑے سے اتر آیا
19:30آگے کہنے لگا
19:31حضور
19:32آپ نے مجھے بڑی اچھی نصیحت کی ہے
19:35میرا دل بڑا ٹھنٹا ہوا ہے
19:36میں نے سنا ہے
19:37آپ مکروز ہیں
19:39کچھ لوگوں کا کرز
19:41تو مجھے کوئی حکم ہی کر دیں
19:43آپ ہسنے لگے
19:45فرمانے لگے
19:46یار تو تو بڑا ہی بے وکوف ہے
19:48بڑا ہی بے وکوف ہے
19:49میں تجھے نصیحت کر رہا ہوں
19:51تو مجھے الجھا رہا ہے
19:52حضور کوئی حکم کر دیں
19:54کیا آپ خوبصورت انداز ہے
19:56رب کریم کے بندوں کا
19:57حضرتِ بحلول دانہ فرمانے لگے
19:59تیرا رب کون ہے
20:01کہا اللہ
20:03تو فرمایا میرا کون ہے
20:04کہا اللہ
20:05فرمانے لگے یہ تو نہیں نہ ہو سکتا
20:07کہ اللہ حارم رشید کو دیتا رہے
20:10اور بحلول دانہ کو بھولی جائے
20:12یہ تو نہیں نہ ہو سکتا
20:14کہ حارم رشید کو دیتا رہے
20:16اور بحلول دانہ کو
20:17بھول جائے
20:19فرمایا
20:19اس کا دل
20:20اس کا ارادہ ہوا
20:21ارادہِ قدرت ہوا
20:23کہ بحلول مکروز رہنا چاہیے
20:26تو اگر رب مجھے رکھنا چاہتا ہے
20:28دکھ قبول محمد بکشا
20:30راضی رہن پیارے
20:32اگر وہ چاہتا ہے
20:33کہ میں مکروز رہوں
20:34تو میں بھی چاہتا ہوں
20:35کہ میں مکروز ہی رہوں
20:37یہ تو نہیں نہ ہو سکتا
20:39کہ تجھے دے اور مجھے
20:40نہ دے
20:41فرمایا
20:42میری تجھ سے کوئی امید نہیں
20:43مجھے جب بھی دے گا
20:44میرا راب بھی دے گا
20:45اور وہ دے گا
20:47تو پھر انشاءاللہ
20:47خزانے کھول کے دے گا
20:49دنیا داروں سے امیدیں
20:50مبستہ کرنا
20:51لوگوں کے پیچھے یہ چھوڑ دیں
20:53آپ بے چین رہیں
20:54بے قرار رہیں
20:55اللہ والوں سے ضرور
20:57امیدیں مبستہ کریں
20:58اس لیے کہ ان کے پاس
20:59جو کچھ ہوتا ہے
21:00وہ دراصل راب کا ہی ہوتا ہے
21:02لیکن سیٹھوں سے
21:03نوابوں سے
21:04سیاستدانوں سے
21:05باز آ جائیں
21:06ہماری بڑی امیدیں مبستہ ہیں
21:08میں اکثر کہتا ہوں
21:09جتنے پھیرے
21:10نوکری کے لیے
21:11دنیا دار کے دروازے پہ
21:13لگائے ہیں نا
21:13اس سے کم دفعہ
21:15مسجد میں نفل پڑے ہوتے
21:16تو راب اتنی بڑی
21:17مہربانی فرما دے
21:19تیسری بات یہ یاد رکھیں
21:21اگر سکون لینا چاہتے ہیں نا
21:23اگر سکون لینا چاہتے ہو نا
21:24تو لوگوں کو
21:25ڈسکس کرنا بند کر دو
21:28کس کو اللہ نے
21:29کتنے پیسے دیئے ہیں
21:31وہ جانے اور اللہ جانے
21:33کس کو اللہ نے
21:34کتنی گاڑیاں دیئے ہیں
21:35وہ جانے اور
21:35لوگوں کو ڈسکس کرنا
21:38جی
21:39یعنی میں ایک جگہ بیٹھا تھا
21:42تو ایک صاحب
21:43گاڑی والا گزرا گاڑی میں بیٹھ
21:45کہ اس کا پڑوس ہی تھا
21:48مو اے کارالا
21:51میں کہے
21:51اوڈاتے ہے تاں ہی بیٹھا ہے
21:54تیوڑ میں کہے
21:55سمجھانا تھی نا
21:56میں کہے
21:57توں تے میں صاحب لائیے
21:58بھی زاڑے گول کوئی نہیں
22:00اوڈاتے ہے
22:02دیکھیں نا
22:02اللہ نے اسے دیئے نا
22:04تو اللہ نے چاہا نا
22:05وہ کار میں بیٹھے
22:06تو اس نے پھٹے پر بیٹھ کر
22:07یہ تفسرہ کہے
22:08کہ مو اے کارالا
22:09میں کہے
22:10اب ہی اوڈاتے ہے تاں کارے چھے
22:13اب مجھے
22:13تو لیے اندازہ لگانے چاہیے
22:15کہ ہم
22:16کیا یہ بیعث ہے
22:17یعنی اللہ کو چاہیے تھا
22:18ماذا اللہ کے پہلے
22:19تم سے پوچھتا
22:20کہ اسے کار دینی ہے
22:22کیا مطلب
22:22فصول بیعث ہے
22:23وہ چیز
22:25ہمیں اتنا تنگ کرتی ہے
22:26اتنی تکلیف دیتی ہے
22:27کہ آپ یقین کریں
22:28سارا دن
22:28اسی کو ڈسکس کرتے
22:29سارا دن
22:31اس کے پاس گھڑی ہے
22:33اس کے پاس کار ہے
22:34فلانے کا پیسہ ہے
22:35ایک نمبر ہے
22:35فلانے کا دو نمبر ہے
22:37فلانے کا چھے نمبر ہے
22:38اصل بات کے اندر حسد ہے
22:39اس کو نکالو
22:41ایک بات کہنے لگا ہوں
22:42اسے یاد رکھنا
22:43میرے اللہ حضرت رحمت اللہ
22:44نے فرمایا کرتے
22:45حسد کرنے والا
22:46بندوں پر اتراز نہیں کرتا
22:48اللہ پر اتراز کرتا
22:50وہ کہتا ہے
22:51اللہ اسے کیوں دیا ہے
22:52اتنا کیوں دیا ہے
22:52ماذا اللہ
22:53وہ اللہ کی تقسیم پر اتراز کرتا
22:55حسد کرتے
22:56وہ بیچین رہو گی
22:57حسد آپ کے دل کو
22:58تڑپا کے رکھ دیں
23:00چھوڑے
23:00اللہ بڑا کریم ہے
23:02جس کو جہاں چاہتا ہے
23:03وہاں بٹھا دیتا ہے
23:05آپ قطعن اس بحث میں نہ پڑے
23:07کہ اللہ نے کس کو
23:08کتنا دیا ہے
23:09کب دیا ہے
23:09کیوں دیا ہے
23:10وہ بڑا بینعاز ہے
23:11حسد آپ کو تباہ کرے
23:14دنیا میں پہلا
23:15گناہ جو ہوا تھا
23:16وہ حسد تھا
23:19ابلیس نے عزرت آدم سے حسد کیا
23:21کہنے لگا
23:22میں بہتر ہوں
23:22سرداری اس کو مل رہی ہے
23:24یہ تو اللہ کو پتا ہے نا
23:25کس کو دینی ہے
23:27اور دنیا میں پہلا قتل
23:28حسد کی وجہ سے ہوا
23:30عبیل کا عبیل کے درمیان
23:31حسد کا معاملہ تھا
23:33خاتون کا نکاح
23:34اس سے کیوں ہو رہا ہے
23:35مجھ سے ہونا چاہیے
23:36حسد تباہی کرتا ہے
23:37آپ یقین کریں
23:38یعنی دکاندار کے سامنے
23:41دوسری دکان پڑتی ہے
23:43پریشان ہو جاتا ہے
23:44وہ کہتا ہے
23:45میرا کیا بنے گا
23:47لَا حَوْلَ وَلَا قُبْتَ
23:49یعنی تیرے کا خیال ہے
23:51کہ تیرے اسے کی روٹی
23:52وہ کھا جائے گا
23:53اتنا چھوٹا دل
23:55یعنی تیرا موقع یہ ہے
23:56کہ تیرے اسے کا
23:57نصیب اس تک چلا جائے گا
23:59یہ تیری خواہش ہے
24:00ایک گزرے کی کمزوریاں
24:01بیان کرنا
24:02اس کا تو مال ہی ناکز ہے جی
24:03اس کے تو پاس ہی کچھ نہیں
24:05یہ تو کمزور لوگوں کا طریقہ ہے
24:07میرے رسول کریم
24:10علیہ السلام
24:11گزر رہے تھے
24:12پت جھڑ کا موسم تھا
24:17درختوں کے پتے جھڑ رہے تھے
24:19صحابہ کو ساتھ لے کے
24:21حضور گزرے
24:22اور ایک درخت کی ٹہنی کو پکڑ کے
24:24حضور نے ہلایا
24:26صحابہ فرماتے ہیں
24:28کہ چھم چھم اس کے پتے گرے
24:29زمین پر ڈھیر لگ گیا
24:31حضور نے فرمایا
24:32دیکھا تم نے کیا ہوا
24:35حضور ہاں
24:36فرمایا
24:37کتنی تیزی سے پتے جھڑے ہیں
24:39صرف تنہ رہ گیا ہے
24:40اور خالی ٹہنیاں رہ گئی ہیں
24:42کوئی حسن بچا ہے
24:43حضور نہیں
24:44تو نبی کریم فرمانے لگے
24:46جو حسد کرتا ہے
24:47اس کی نیکیاں بھی اسی طرح جھڑ جاتی ہیں
24:51اسی طرح
24:52اور ایک جگہ حضور فرمانے لگے
24:53جس طرح راک
24:55لکڑی کو آگ کھا جاتی ہے
24:58جس طرح لکڑی کو آگ
25:01جب آگ کھا جائے
25:02تو پھر لکڑی کو لکڑی نہیں کہا جاتا
25:04راک کہا جاتا ہے
25:05کوئیلا کہا جاتا ہے
25:06اس کی اصل باقی
25:08یعنی اسے کھائی جاتی ہے
25:10تو حضور علیہ السلام فرمانے لگے
25:13جس طرح
25:15آگ لکڑی کو
25:16کھا جاتی ہے
25:18فرمائے اسی طرح حسد نیکیوں کو
25:21کھا جاتا ہے
25:23نیکیاں رہتی نہیں
25:24حسد کرنے والے کے پاس نیکیاں
25:26یعنی ان کی اصل سکل موجود
25:28کبھی بھی حسد نہیں کریں
25:30اللہ کی تقسیم ہے
25:31جس کو چاہے جب چاہے
25:33جتنا چاہے
25:34عطا کریں
25:36اور چوتھی بات میرے بھائی
25:38کبھی بھی بغز نہ پیدا کریں
25:40بغز والے لوگ
25:41بے سکون رہتے ہیں
25:42بہت ساری کمزوریاں
25:43ہمارے اندر ہوتی ہیں نا
25:45پھر
25:45اللہ ہماری روزی تو نہیں
25:46نہ باند فرماتا
25:47یہ تو نہیں کہتا
25:48کہ زمین سے نکل جاؤ
25:51اگر یہی والا معاملہ
25:53ہو جو ہمارا ہے
25:54کہ
25:54فو
25:54شادی میں
25:55اس نے ملے ساتھ
25:56برا سلوک کیا تھا
25:57ساری زندگی
25:58بغز رکھنا ہے
26:00اگر یہی معاملہ
26:01فرشتے
26:02اللہ کی بارگاہ میں کہیں
26:03کہ یا اللہ اس نے فلانے دن شراب پی تھی
26:04اب اس کو زمین میں نہیں رہنے دینا
26:06نظام زندگی چلے گا
26:09اگر اللہ ہمیں معاف کرتا ہے
26:10تو ہم بندوں کو معاف کیوں نہیں کرتے
26:13آپ یقین کریں
26:14اتنی لمبی عداوتیں
26:17اتنا لمبا حسد
26:18اتنا لمبا بوز
26:21اتنا لمبا
26:22قدیس میں نے پڑی میں حیران رہ گیا
26:24میرے نبی کریم
26:26علیہ السلام نے فرمایا
26:28اپنی بیوی سے کبھی بوز نہ رکھنا
26:31اگر اس کی ایک بات
26:32ناپسند ہو تو اسے چھوڑ کے وہ
26:34بات دیکھو جو تمہیں پسند ہے
26:36میں اس حدیث کو پڑھ کے سوتے لگا
26:38کہ کیا بیوی کا بھی بوز
26:40رکھتے ہیں لوگ
26:41اب حضور نے کہا ہے تو اس کا مطلب ہے
26:43لوگ بیوی کا بوز بھی رکھتے ہیں
26:46اب اس پر استدلال کر کے
26:47مجھے کہنا پڑے گا کہ سسرال والوں کا بوز
26:50بھی رکھتے ہیں
26:52کہنا پڑے گا کہ بھائی کے سسرال والوں
26:54سے بھی بوز رکھتے ہیں
26:56اس حدیث کی روشنی میں میں سمجھا کہ
26:58لوگ بھابی کا بوز بھی
27:00بوز رکھتے ہیں بوز
27:01برنا عادتیں تو ہماری بھی کئی بری ہوتی ہیں
27:04اگر عادات ایک وجہ بنیں
27:06اختلاف کی تو عادتیں تو ہماری بھی کئی بری ہیں
27:08لیکن ہم اپنی بری عادتوں
27:10سمیت اپنے آپ سے بیار کرتے ہیں
27:12اور سامنے والے کی
27:14ایک بھی عادت بری ہوتا
27:16تو اس سے بوز رکھتے ہیں
27:17بوز نہ پیدا کریں میرے نبی پاک
27:20علیہ السلام نے فرمایا
27:22کچھ چیزیں تمہیں تمہارے دین کو
27:24مونڈ ڈالیں گی
27:26تباہ کر دیں گی
27:28حضور کون سی فرمایا حسد
27:31تکبر اور بوز
27:32یہ تمہارے دین کو تباہ کر دیں
27:34ہم بے چین اس لیے ہیں
27:36کہ ہم نے بہت سارے لوگوں کا بوز پالا ہوگا
27:38اور ہر فیلڈ میں
27:41سیاستدان نے سیاستدان کا
27:43ذاتیات پر اتر کے بات کرتے ہیں
27:45معزز ترین لوگ
27:46تاجر نے تاجر کا
27:48اللہ ما شاء اللہ
27:50بعض جگہ پہ اہلِ علم بھی ایک دوسرے سے عداوت رکھتے ہیں
27:53خدا رہا
27:54دل رب کریم کے آنے کا ٹھکانہ ہے
27:57یہ صاف ہوگا تو
27:59اس میں رب و رسول کے جلوے ہوگا
28:00اگر اس میں عداوت ہو
28:02اس میں بغز ہو
28:03اس میں کینا ہو
28:05نفات ہو
28:06سنیں
28:07میرے رسول کریم
28:09حضرت ابو بکر صدی
28:11رضی اللہ تعالیٰ عنہوں کہتا ہے
28:13میں روئی پڑھا
28:15مکہ فتح ہوا نا
28:17تو اکرمہ بن ابو جہل نے پیغام بھیجا
28:19کہ میں نا
28:20کلمہ پڑھنے کے لئے آ رہا ہوں
28:21بہت بات لمبی ہے
28:22میں موضوع پہ رہنا چاہتا ہوں
28:24کہتے ہیں جب وہ آنے لگا
28:25نا تو نبی پاک نے ہم سب کو بلایا
28:27ہم حاضر خدمت ہوئے
28:29تو حضور فرمانے لگے
28:30کہ
28:31اس کے باپ نے نا
28:32بڑا ظلم کیا ہے ہمارے ساتھ
28:34ابو جہل نے بڑا ستایا ہے
28:35بڑی تکلیف دی ہے
28:36آپ مجھے بتلائیں
28:38کہ وہ ایک دفعہ کسی شادی پہ
28:40بیس ہوتی ہے
28:41بی بی کے بھائی کے ساتھ
28:43پھر ساری زندگی
28:44اس بیشارے کو معافی
28:45وہ دس دفعہ گھاراتا ہے
28:47معافی مانگنے پر
28:48سوال ہی نہیں پیدا ہوتا
28:49میں
28:50مجھے ہی کہہ دیا
28:51یعنی میں
28:53یعنی پھر میں
28:55مجھے ہی کہہ دیا
28:56آپ نے اور
28:56میری شان میں بید بھی
28:58اور پھر میں معاف کر دوں
28:59توبہ توبہ توبہ
29:00یہ کیسے ہو سکتا ہے
29:01میری ناگ نیچی ہو جائے گی
29:02اور آپ نے
29:03مجھے کہہ دیا
29:04سوال ہی نہیں پیدا ہوتا
29:05اور یہ رونا
29:05میں اکثر روتا ہوں
29:07کہ شادی والے دن
29:08تماد صاحب کے زیادہ
29:09دماغ خراب ہوتا ہے
29:10جب چھوٹی سالی کی شادی ہوتی ہے
29:11نا
29:12اس دن اس کو بخار چڑھتا ہے
29:14کوئی اس کو کان میں کہتا ہے
29:15تیری عزت نہیں کر دے
29:17اس دن اس کا دماغ خراب ہو جاتا ہے
29:18بچے اٹھا کر نکل آتا ہے
29:21وہ بیچارہ سوسر
29:22منتیں کر رہا ہوتا ہے
29:23کہ تیری میربینی آجا
29:24یہ عزت کرا آ رہا ہے
29:25تو میں نے کہا
29:26احتجاج کر کے
29:27جو عزت کرا ہی جاتی ہے
29:28وہ عزت نہیں ہوتی
29:30ہاں ہاں
29:31یہاں مانگ کے عزت لیتے ہیں
29:32لوگ یہ احتجاج کی کوئی عزت ہے
29:34آپ کے اندر کمالات
29:36اتنے ہوں
29:36کہ آپ کی عزت کرنے کو دل چاہے
29:39یعنی مزہ آئے
29:40یعنی لطف آئے
29:41یعنی آپ دور بیٹھے ہوں
29:42تو کسی کا دل کرے
29:43آپ کو اسٹیج پر بلانے کے لئے
29:44یہ کیا بات ہوئی
29:46کہ چھائے جانا
29:46اور بھاگ کے آگے جانا
29:47ان سے نکلیں
29:50اکرمہ بھی نبو جال
29:51کلمہ پڑھنے کے رادے سے آ رہے ہیں
29:53حضور علیہ السلام نے صحابہ کو بلایا
29:56کتنی زیادہ دعوت
29:57رکھی جا سکتی تھی
29:58ماذا اللہ
29:59کب سے وہ چلا تھا
30:01ظلم کرنے
30:02اور اس کے بعد
30:02اس کا بیٹا شروع ہو گیا
30:04کتنی باتیں تھیں
30:05جو ناکابل معافی تھی
30:07پر کریم رسول نے
30:08ہمیں بتلایا ہے
30:09کہ سکون والی زندگی
30:11کہتے کس کو ہے
30:12جب سب لوگ جمع ہو گئے
30:14تو حضور نے فرمایا
30:15بھئی وہ کلمہ پڑھنے آ رہا ہے
30:16اس کے باپ نے
30:17ظلم بڑے کیے ہیں
30:18پر میری نصیحت ہی ہے
30:19کہ اس کے سامنے
30:20اس کے باپ کو
30:20کوئی برا نہ کہے
30:23خبردار
30:23کوئی اس کے سامنے
30:25کوئی بات نہ کرے
30:25اب وہ کلمہ پڑھنے آ رہا ہے
30:27متی ہو کے آ رہا ہے
30:28پان کے آ رہا ہے
30:29کہتے ہیں
30:29اللہ کے رسول نے
30:30کافی دیر تا
30:31خطبہ دیا
30:32بریفنگ دی
30:33بات سمجھائی
30:34جناب صدیق اکبر
30:35کہتے ہیں
30:36میں رو پڑا
30:37ایک صحابی
30:38مجھے کہا جلے
30:38کہ تمہیں کیا ہوا
30:39تو میں نے کہا
30:40میں مصطفیٰ کی رحمت
30:41پر رو رہا ہوں
30:41دیکھو کن کے لیے
30:43حضور گراؤنڈ
30:44بنا رہے ہیں
30:44اے دیکھو
30:45کن کے لیے
30:46حضور تیاری کر رہے ہیں
30:47جنہوں نے
30:48ساری زندگی دشمنی کی
30:49خدا رہا
30:50یہ اندر سے
31:01چنگی مندی
31:01سجنہ کھولوں
31:03سو باری ہو جاندی
31:04یار یاراندہ
31:06گلہ نہیں کر دے
31:08اصل پریت
31:11یار یاراندہ
31:12جیڑا گلہ کر دے
31:13جیڑا یار نہیں جی ہوندہ
31:14آہ پکی بار
31:15پکی پیڑی
31:17میرا ایک سنگی
31:18مجھے آگے آنے لگا
31:18فلانی جگہ
31:19بندہ یہ بات کر رہا تھا
31:20میں کہہ تو
31:21اوتی سے
31:23سوندہ سے
31:23تم ہی نالی سے
31:25میرا تو
31:26سجن بار سونی نہیں سکتا
31:27چنگی مندی
31:28سجنہ کھولوں
31:30سہو باری
31:31ہو جاندی
31:32یار یاراندہ
31:33گلہ نہیں کر دے
31:34اصل پریت
31:36جنہ دی
31:37ہاں جو بندے پھر ہوتے
31:38اس طرح کے
31:39ان کے لئے بھی
31:39میاں صاحب نے کہا ہے
31:41ان کے لئے بھی
31:42میاں صاحب نے کہا ہے
31:43ان کے لئے بھی
31:44آپ نے بات
31:45ارشاد فرمائی ہے
31:46آپ نے فرمایا
31:47چنگا ہویا
31:48لڑ نیڑےوں چھوٹا
31:49کتے عمر
31:50نیلنگی ساری
31:52بے قدران دی
31:53یاری کھولوں
31:54توبہ
31:55لکھ لکھ باری
31:56او چنگا ہویا
31:57لڑ نیڑےوں چھوٹا
31:58کتے عمر
32:00نیلنگی ساری
32:00یہ اس طرح
32:02کہتا نا
32:02شکوے کرنے والا
32:03بوز رکھنے والا
32:04فرمایا
32:04بے قدران دی
32:05یاری کھولوں
32:06توبہ
32:07یعنی
32:08لکھ تے لکھ
32:09کنے ہو گئے
32:10یعنی
32:10دو لکھ باری
32:11توبہ کیتی
32:11انہیں
32:12گنی نہیں جا سکتی
32:13جتنی
32:14میاں صاحب نے
32:14توبہ کر دی
32:15بے قدرے دوست
32:16بے قدران دی
32:17یاری کھولوں
32:18توبہ
32:19لکھ لکھ باری
32:21چنگا ہویا
32:21لڑ نیڑےوں چھوٹا
32:23کتے عمر
32:24نیلنگی ساری
32:25تو میربانی کریں
32:26ایک تو
32:27اگر آپ
32:27مطمئن رہنا چاہتے ہیں
32:28تو
32:29کبھی کبھی نہ
32:29مست ہو
32:30کہ ذکرہ الائی کریں
32:31مست ہو
32:32وہ والا ذکر نہیں
32:34جس میں آپ
32:34موبائل بھی دیکھ رہے ہیں
32:36اور کانیاں بھی
32:36میرے سامنے کو
32:37بندہ جمعہ والے دن
32:38یا تقریر کے درمیان
32:39تصویح لے کے
32:40بیٹھ جائے
32:40تو میں اسے پوچھتا ہوں
32:41تو دو کام
32:43ایک ٹیم جگہ میں
32:43بے کرنا ہے
32:44میری بھی بات سن رہے ہو
32:46تصویح پڑھے تو
32:46ممکن ہی نہیں
32:47تصویح تو تصویح ہے
32:48جب وہ ہوگی
32:50تو پھر کوئی اور کام
32:51سوال ہی نہیں پیدا
32:52ایک تو ذکر کریں
32:53مہو
32:54دوسری بات
32:55حقیقت کا سامنہ کریں
32:56آپ اگر مطمئن
32:57دینا چاہتے ہیں
32:58تو حقیقت پسند بنے
32:59تیسری بات
33:00حصد چھوڑ دیں
33:02دوسروں کو
33:03ڈسکس کرنا
33:04چھوڑ دیں
33:05آپ یہ دیکھیں
33:05کہ اللہ نے مجھے
33:06کیا کچھ دیا
33:07اس پہ راضی رہیں
33:08اور چوتھی بات
33:09عداوت چھوڑ دیں
33:10سینے میں کینا چھوڑ دیں
33:12آپ کی زندگی
33:12مطمئن ہو جائے گی
33:14آپ خوشحال رہیں گے
33:15وہ جو
33:16آپ لفظ کہتے ہیں نا
33:18کہ میں بور ہوں
33:19میں پریشان ہوں
33:19اس سے آپ نکل آئیں گے
Comments