Skip to playerSkip to main content
Kya aap janna chahte hain ke Allah Ta'ala kin bandon se khush hota hai? Is dil ko choo lene wale aur iman afroz bayan mein Peer Ajmal Raza Qadri un aamaal aur sifaat ka zikr karte hain jo Allah ki raza aur khushi ka sabab bante hain.
Yeh heart touching bayan humein ikhlaas, sabr, taqwa, ibadat aur achhe akhlaaq ki ahmiyat samjhata hai. Agar aap Allah ki muhabbat aur raza hasil karna chahte hain to is khoobsurat bayan ko zaroor sunein aur dusron tak bhi share karein.
#AllahKiRaza #PeerAjmalRazaQadri #HeartTouchingBayan #IslamicBayan #MotivationalBayan #IslamicReminder #DeenKiBatein #UrduBayan #AllahKiMuhabbat #Hidayat

Category

📚
Learning
Transcript
00:00And they call it at three four
00:01And they call it
00:02So they call it
00:03Then they call it
00:03I tell them
00:05He said
00:09That he said
00:10He said
00:13He said
00:13He said
00:15He said
00:20He said
00:21He was very close to him.
00:51...
00:52ुدھر بھاگا تھک گیا
00:54کریم محبوب فرماتے ہیں
00:56وہ پوری طرح نڈھال ہو گیا
00:57اور مایوس ہو گیا محاذ اللہ
01:00مایوس ہو کے
01:02دوبارہ اسی جگہ آکے لیٹ گیا
01:03جہاں پہلے لیٹا تھا
01:04انتظار کرنے لگا کہ
01:05اب موت ہی آئے گی
01:08آخری وقت ہے
01:08نہ میں پیدل یہ سہراک راز کر سکتا ہوں
01:11نہ پیچھے جا سکتا ہوں
01:12نہ کھانا ہے نہ پانی ہے
01:14سوائے موت کے کوئی سہارا نہیں
01:17حضور فرماتے ہیں
01:18وہ رستے میں دوبارہ لیٹ گیا
01:21اچانک اس نے رخ بدلا
01:22تو اونٹنی سامنے کھڑی تھی
01:25حضور نے صحابہ سے پوچھا
01:27بتاؤ نہ اسے بھلا کتنی کو خوشی ہوگی
01:29یا رسول اللہ جی سے
01:30نئی زندگی مل گئی ہے
01:32آپ دیکھیں نا
01:33سارے ڈاکٹروں نے کہہ دیا
01:35کہ اس کے گردے میدہ جگر
01:37ہر چیز ختم ہے
01:39گھر لے جاؤ خدمت کرو
01:40ہر طرف پریشانی ہے
01:42وہ بندہ بھی سمجھ گیا ہے
01:43کہ آخری وقت آگیا
01:44کل جاؤں پرسوں جاؤں تیاری ہو گئی
01:48سب لوگ آگئے
01:49بہر والے بھی آگئے
01:51یہ محولِ کجیب رنگ اختیار کر گیا
01:53اچانک
01:55ایک ڈاکٹر نے آکے کہا
01:57وہ نہیں نہیں غلطی لگ گئی تھی
02:00مجھے بتائیے انداز کیا ہوتا ہے
02:02بغیر دعائی کے بندہ اٹھ کے کھڑا نہیں ہو جاتا
02:04اوہ میں تو بھچ گیا ہوں
02:06نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم فرمانے لگے
02:09اس کی اونٹنی مل گئی
02:11بتاؤ بھلا اسے کتنی خوشی ہوگی
02:13یا رسول اللہ وہ تو دوبارہ دنیا میں آگیا
02:15حضور فرمانے لگے
02:17اسے کچھ بھی خوشی نہیں ہوئی
02:19جب کوئی رب کا گناہگار بندہ آکے
02:22توبہ کرتا ہے
02:23رب کو اس سے کئی گناہ زیادہ خوشی ہوتی ہے
02:26میرا بندہ آگیا ہے
02:28میرا بندہ آگیا ہے
02:29میرے گھارہ آگیا
02:30اس نے آنسو بہائے ہیں
02:31اس نے کہا
02:33اللہ میں تیرا ہی ہوں
02:34تیرا ہی رزق کھاتا ہوں
02:35تیری ہی زمین پہ رہتا ہوں
02:36تیرے نام سے میری سانسے چلتی ہیں
02:38وہ آگیا
02:39فرمائے
02:39اس اونٹنی والے سے زیادہ رب کو خوشی ہوتی ہے
02:42جب گناہگار آکے توبہ کرتے ہیں
02:44گناہگاروں کے آنسو
02:46اس کی بارگاہ میں بڑے مقبول ہیں
02:47لیکن ہم رسم ادا کرتے ہیں
02:50توبہ نہیں کرتے ہیں
02:53ہم اپنے آپ کے ساتھ دھوکہ کرتے ہیں
02:55جھوٹ بولتے ہیں
02:57اللہ تبارک و تعالی
03:00اپنے بندوں کے حق میں
03:02رحمت والے فیصلے کرتا ہے
03:05درگزر والا معاملہ فرماتا ہے
03:08جگہ جگہ قرآن مجید میں
03:10اللہ تعالی نے
03:11اپنے بندوں پر رحمت کرنے کا ذکر فرمایا ہے
03:16ان اللہ یکفر الزنوب جمیعہ
03:20فرمایا
03:20بے شک رب تمہارے سارے ہی گناہ
03:23معاف فرما دے گا
03:25تم نہ امید نہ ہونا
03:26وہ معاف کر دے گا تمہیں
03:28قرآن مجید میں فرمایا
03:35بے شک اللہ اپنے بندوں پر
03:37بڑا ہی مہربان
03:39اور نہائیت ہی رحم کرنے والا ہے
03:42رعوف اور رحیم ہے
03:43بڑا مہربان ہے
03:46کرم فرماتا ہے
03:48اللہ تعالی اپنے بندوں سے
03:50بڑا جلد راضی ہو جاتا ہے
03:53ماں پیار کرتی ہے
03:55اپنے بچے سے
03:56لیکن وہ نراض بھی ہو جاتی ہے
03:58بعض چیزوں میں
03:59بعض معاملات اس کا دل بھی دکھاتے ہیں
04:03بعض جگہ وہ رو کے یہ بھی
04:04کہتی ہے کہ تُو نے میری محبت
04:06کا کوئی نتیجہ نہیں مجھے دیا
04:07میری ساری کمائی تُو نے ضائع کر دی
04:11والد
04:12بہت ساری جگہوں پہ نراض ہوتا ہے
04:14شکوا کرتا ہے
04:15کہتا ہے میری بیماریوں کی
04:16پریشانیوں کی
04:18بڑا پے کی کمزوریوں کا سبب
04:20بیٹے تُو ہی بن گیا ہے
04:22اس ساری تکلیفیں
04:23تُو ٹھیک ہو جائے
04:24تو میری شاید عمر بھی بڑھ جائے
04:26صحیح بھی ٹھیک ہو جائے
04:27میں زیادہ درجوان رہ سکوں
04:29نراض ہوتے ہیں ماں باپ
04:30اسی طرح ماں باپ راضی بھی ہو جاتے ہیں
04:34اوہ بڑی جلدی راضی ہو جاتے ہیں
04:36میں اکثر کہتا ہوں کہ
04:37والد کو راضی کرنے میں
04:38پانچ سات منٹ لگ جاتے ہیں
04:40امہ تو ڈیٹھ دو منٹ میں راضی ہو جاتی ہے
04:43اببہ جی کو پانچ سات منٹ لگتے ہیں
04:45کئی دفعہ کہنا پڑتا ہے
04:47کوئی دلائل دینے پڑتے ہیں
04:49لیکن والدہ کے لئے تو کچھ بھی نہیں
04:51آپ نیرہ جا کے پیروں میں بیٹھ ہی جائیں
04:53کچھ بھی نہ کریں
04:55آپ پورا روئے نہ رونے والا
04:57مو ہی بن جائے
04:57تو امہ تو نرم ہی نرم ہے
04:58جس وقت جو مرضی آپ کرا لیں ہو گیا
05:01اللہ تبارک و تعالی
05:03بلا مثال و بلا تشبیح
05:04سمجھانے کے لئے ارز کرتا ہوں
05:05اللہ بھی بعض معاملات میں
05:07اپنے بندوں سے نراز ہو جاتا ہے
05:10وہ کہتا ہے
05:11میں تکبر کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا
05:14وہ کہتا ہے
05:15فسادی پسند نہیں ہے
05:16وہ فرماتا ہے
05:18کہ راہوں میں کجی کرنے والے
05:20پسند نہیں ہیں
05:21وہ فرماتا ہے
05:22کہ بدہ دیاں کرو گے
05:24تو میں صبح قیامت
05:25تم سے سوالات کروں گا
05:27اللہ تبارک و تعالی
05:29بہت ساری جیزوں کو ناپسند کرتا ہے
05:31نراز ہو جاتا ہے
05:32بلکہ نبی پاک
05:34صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
05:37تم بات کرتے کرتے کرتے
05:39کوئی ایسا جملہ بول دیتے ہو
05:41کہ رب اتنا نراز ہوتا ہے
05:42کہ تمہیں پتا بھی نہیں ہوتا
05:43تمہارے لئے جہنم کا فیضلہ کر دیتا ہے
05:47اس لئے پہلے تولو پھر بولو
05:50خود اپنے لفظوں کی
05:52تو تم پہلے داری کرو
05:53نہ کہ میں کیا کہہ رہا ہوں
05:55اور حضور یہ بھی فرماتے ہیں
05:57کہ اس کا دوسرا پہلو بھی ہے
05:59بعضوں کا تم بات کرتے کرتے کرتے
06:01ایسا جملہ کہتے ہو
06:02وہ اتنا راضی ہوتا ہے
06:04کہ تمہارے لئے جنت کا فیضلہ فرما دیتا ہے
06:09ان کاموں کی طرف بڑے
06:10جن سے اللہ راضی ہوتا ہے
06:13میرے نبی پاک
06:14صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:16نے ارشاد فرمایا
06:17بعض احادیث میں لفظ یہ ہیں
06:20کہ اللہ اپنے بندوں کو دیکھ کے
06:23مسکراتا ہے
06:25جو اس کی شان کے لائے
06:27جس ترتیب سے ہم مسکراتے ہیں
06:29جس ترتیب سے ہم روتے ہیں
06:31جس ترتیب سے ہم کسی بات کا
06:33اظہار تشکت کرتے ہیں
06:34خدا ان باتوں سے پاک ہے
06:37اب بہت ساری عدیشوں میں آیا
06:39کہ وہ مسکراتا ہے
06:40تو کیا مطلب ہے مسکرانے کا
06:42علماء تفسیر نے لکھا ہے
06:44مسکرانے کا مطلب یہ ہے
06:45کہ وہ بڑا ہی راضی ہوتا ہے
06:47اپنے بندے سے
06:49بڑا راضی ہوتا ہے
06:50یہ مطلب ہے
06:51ایک تو مسکرانے کا مطلب یہ
06:53کہ وہ بڑا راضی ہو گیا
06:55بڑا راضی ہو گیا
06:56وہ مسکرات دیا
06:57اپنے بندے پہ
06:58اور ایک کس کا مانا
07:00خود نبی پاک
07:02صلی اللہ علیہ وسلم
07:03نے بیان فرمایا
07:04مسند امام احمد بن حبل میں
07:06حدیث ہے
07:07حضور سید عالم علیہ السلام سے
07:08صحابہ نے پوچھا
07:09یا رسول اللہ شہید
07:10تو بڑے لوگ ہوتے ہیں
07:11شہیدوں میں افضل کون ہے
07:14تو اللہ کی حبیب علیہ السلام
07:15فرمانے لگے
07:16وہ والا بندہ جو
07:17ڈٹ گیا تھا
07:18کافروں کے مقابلے میں
07:19وہ ہلا نہیں
07:21پوری طرح
07:22ڈٹ کے جو لڑا
07:23وہ شہدہ میں افضل ہے
07:24حضور فرماتے ہیں
07:26وہ جنت کے بالا
07:27خانوں میں سیر کرے گا
07:29اور رب اسے دیکھ کے
07:30مسکرائے گا
07:33رب اسے دیکھ کے
07:35مسکرائے گا
07:36اللہ تعالیٰ
07:38مسکراتا ہے
07:38اسے دیکھ کے
07:39اور اگلے جملے میں
07:40حضور نے وضاحت کر دی
07:42فرمایا
07:42جب رب دنیا میں
07:44کسی پر
07:45مسکراتا ہے نا
07:47تو اس کا معنی یہ ہے
07:48کہ خیامت میں
07:49پھر اللہ اسے
07:50حساب کوئی نہیں لے گا
07:53جس پر
07:53اللہ دنیا میں
07:54مسکراتا دیا
07:55اسے کوئی حساب
07:56تو وہ کام
07:57ڈھونڈنے چاہیے نا
07:58جسے اللہ مسکرائے
08:00چھوٹا بچہ
08:01بھی نراز نہ ہو
08:02تو وہ چیزیں
08:03وہ ڈھونڈتا ہے
08:03کہ اس کو کیا پسند ہے
08:04چوکلٹ لے جاؤں
08:05فلان چیز لے جاؤں
08:07آئس کریم لے جاؤں
08:08تو ایک بچے کے لیے
08:09گھر کے لیے
08:10سربراہ کے لیے
08:11اتنی محنت کرتے ہو
08:12تو وہ کام بھی
08:12ہمیں ڈھونڈ
08:13ڈھونڈ کے
08:13تلاش کرنے چاہیے نا
08:15جسے راب راضی ہوتا ہے
08:17اللہ راضی ہوتا ہے
08:18بتاؤں وہ کون کون سے کام ہے
08:20نبی کریم
08:22صلی اللہ علیہ وسلم
08:24نے ارشاد فرمایا
08:25تین لوگ ہیں
08:26جنہیں دیکھ کے
08:27رب مسکراتا ہے
08:31یا رسول اللہ
08:32صلی اللہ علیہ وسلم
08:33وہ کون کون سے
08:34تو معبو فرمانے لگے
08:35ایک وہ بندہ
08:38ساری مخلوق
08:39سوئی ہے
08:39آدھی رات ہے
08:40رات کا پچھلا پہر ہے
08:42اس نے اٹھ کے
08:43وضو کر لیا
08:45مسلح پہ کھڑا ہو گیا
08:46خدا کی یاد میں
08:47فرمایا
08:48اسے دیکھ کے
08:48رب مسکراتا ہے
08:49جو اس کی شان کے لائق ہے
08:52مسکراتا ہے اللہ
08:53یہ تو سونے کا ٹائم تھا
08:55یہ تو گیری مینامے
08:56کا وقت تھا
08:57رات کا پچھلا پہر
08:59سننا میرے بھائی
09:00میرے نبی پاک
09:02صلی اللہ علیہ وسلم
09:03فرماتے ہیں
09:04جب مسلمان نماز کے لئے
09:05صفے بناتے ہیں
09:08ترتیب لگ رہی ہوتی ہے
09:09اب اللہ کی بارگاہ میں
09:10کھڑے ہوں گے
09:11قیام کریں گے
09:12رکوع کریں گے
09:13سجود کریں گے
09:14فرمایا
09:14جب مومن صفے بناتے ہیں
09:16تو رب دیکھ کے
09:16مسکراتا ہے
09:19مسکراتا ہے
09:20کمال ہو گئے
09:21اروج بندگی کا
09:22جب بندے کو دیکھ کے
09:23رب مسکرائے
09:24خدا
09:25بندے سے
09:26خود پوچھے
09:29بتا تیری رضا
09:30کیا ہے
09:31مسکراتا ہے
09:32اور میرے نبی پاک
09:33علیہ وسلم فرماتے ہیں
09:34جب مجاہد
09:35جہاد کے لئے
09:36صفے
09:36سیدھی کرتے ہیں
09:39آج تو یہ
09:40رب کے نام پہ
09:40مرنے ہی آگئے
09:42یہ صفوں میں
09:43کھڑے ہوں گے
09:43ترتیب سے لڑیں گے
09:44ترتیب سے
09:45گلہ کاتیں گے
09:46کافروں کا
09:47یا شہادت لیں گے
09:48فرمایا
09:49جب جہاد کی لوگ
09:50صفے بناتے ہیں
09:51تو رب انہیں دیکھ کے
09:52مسکراتا ہے
09:53کتنے نصیبوں والا
09:55وہ بندہ ہے
09:55جسے دیکھ کے
09:56مسکراتا دیا
09:57اوہ یار
09:57کبھی تیرا بیٹا
09:59تیرے سامنے
09:59مسکراتا ہے
10:00نہ چھوٹا
10:01تو تیرا دل
10:02باغ باغ ہو جاتا ہے
10:03تیری ماں
10:05بیمار
10:05کسی ایک دن
10:06صحیح طرح
10:06ہس پڑے
10:07تو طبیعت خوش ہو جاتی
10:08مجھے بتاؤ
10:10ناجس کا
10:10رب بھی
10:10اسے دیکھ کے
10:11ہس پڑے
10:12جو اس کی
10:13شان کے لائق ہے
10:14کیا اس بندے
10:15کے نصیبیں ہیں
10:16کیا اس کے
10:17مقدر ہیں
10:18آپ اس مقام پر
10:21اپنے آپ کو
10:22لائیں
10:22آپ دیکھیں نا
10:23یہ حدیث
10:24آپ نے سن لی
10:25اب ہم نے نا
10:25اس طرح صفحے نہیں
10:26بنانے دی
10:27اس طرح ساری دنیا
10:27اب آپ ذرا صفحے بھی
10:28شوق سے بنائیں گے
10:30آپ ذرا تھوڑا سا
10:31شوق پیدا کریں گے
10:32بھئی یہ تو
10:32میں وہ کام کرنے لگاؤں
10:34جن سے دیکھ کے
10:34رب مذکراتا ہے
10:36نبی پاک
10:37صلی اللہ علیہ وسلم
10:38نے فرمایا
10:38جب کوئی بندہ
10:39توبہ کرتا ہے
10:43ہم توبہ
10:44کا رٹہ لگاتے ہیں
10:46یا اللہ
10:47میری توبہ
10:47اور توبہ کا
10:48تو مطلب یہ ہے
10:49کہ پچھلے گناہوں
10:50سے پکی توبہ
10:51آج کے بعد
10:52یہ غلطی
10:53نہ کرنے کا
10:53پکا بادہ
10:55آج کے بعد
10:56رشوت تو نہیں
10:56نہ لے گا
10:57ملاور تو نہیں
10:58نہ کرے گا
10:59یہ توبہ ہے
10:59اور اگر
11:01سارے کام
11:01اسی طرح کرنے
11:02تو پھر یہ توبہ
11:03کا رٹہ ہے
11:04تو جتنا مرضی لگاؤ
11:05حضرت علی بن ربیہ
11:07رضی اللہ تعالیٰ عنہ
11:08فرماتے ہیں
11:09میں مولا علی کے ساتھ
11:10تھا مقام حرہ
11:11کی طرف جا رہے تھے
11:12حضرت علی نے
11:12ہاتھ اٹھا کے
11:13دعا مانگی
11:14ہماری تعلیم کے لئے
11:15ورنہ حضرت علی
11:18ہم صحابہ کو
11:19محفوظ عنی
11:20خطا تو مانتے ہیں
11:21ہاتھ اٹھا کے
11:22کہا اے اللہ
11:24ہمارے گناہ
11:25بخش دے
11:25تیرے علاوہ
11:26کوئی معاف کرنے والا نہیں
11:29اور پھر حضرت علی
11:30آسمان کی طرف دیکھا
11:31اور دیکھ کے نا
11:32حضرت علی بن ربیہ
11:33کو تو مسکرائے
11:34حضرت علی بن ربیہ
11:36کہنے لگے
11:36حضور مسکرائے
11:37کیوں ہو
11:37فرمانے لگے
11:38ایک دن میں
11:38حضور کے ساتھ
11:39اسی طرح آیا تھا
11:41اسی طرح
11:42حضور نے دعا فرمائی تھی
11:43ہماری تعلیم کے لئے
11:45اور پھر حضور
11:46مجھے دیکھ کے
11:46مسکرائے تھے
11:47اور فرمایا
11:48جب کوئی بندہ
11:49رب کی بارگاہ میں
11:50اس طرح
11:51استغفار کرتا ہے
11:52تو رب
11:53مسکراتا ہے
11:54اور مسکرائے
11:55فرماتا ہے
11:56دیکھ لو
11:56میرے بندوں کو
11:57پتہ ہے
11:57کہ میرے علاوہ
11:58معاف کرنے والا
11:59کوئی نہیں
11:59انہیں پتہ ہے
12:01تم اس کی بارگاہ میں
12:02رجوع تو لاؤ
12:03آؤ تو سعی دوسلے کر
12:06اقبال کہتے ہیں
12:07کہ موتی سمجھ کے
12:09شانِ کریمی
12:10نے جن لیا
12:12کترے دو گرے
12:13میرے ار کے انفعال کے
12:14دو میں نے آنسو
12:15بہائے تھے
12:16تو اس کے کرم
12:17نے تو موتی سمجھ کے
12:18جن لیا
12:19سنو نا
12:20حضور
12:21اس استقفار
12:22کو
12:22اللہ
12:23یا رات کو
12:24توبہ کر کے سونا چاہیے
12:25ہمیں
12:25کچھ غلطی ہیں
12:27ہم کرنا نہیں چاہتے
12:28پر ہم سے ہو جاتی ہیں
12:29کچھ دل
12:29ہم توڑنا نہیں چاہتے
12:31پر وہ ٹوٹ جاتے ہیں
12:32ہماری مجبوری ہوتی ہے
12:33ٹوٹ جاتے ہیں
12:34رات کو
12:34اس کی بارگاہ میں
12:35ہاتھ باندھ کے
12:37کشکولِ طلب
12:38دراز کر کے
12:40خوب استقفار
12:41پڑنا چاہیے
12:42کہ مالک بندے ہیں
12:43نہ کیا کریں
12:44خدا رہا
12:45خیال کریں
12:46دنیا روٹتی ہے
12:47تو روٹ جائے
12:48رب ورسول نراز
12:49نہ ہونے پانے
12:50اس کا خیال کریں
12:51حضور فرماتے ہوں
12:52مسکراتا ہے
12:53اسے خوشی ہوتی ہے
12:54جب کوئی اس کا بندہ
12:55اس کی طرف
12:56رجوع کرتا ہے
12:57میرے عزیزو
12:58رسول پاک
12:59صلی اللہ علیہ وسلم
13:03نے ان لوگوں کے
13:04تذکرے کیے
13:05جنہیں دیکھ کے
13:06رب مسکراتا ہے
13:07نبی پاک
13:08صاحب العلاق
13:09صلی اللہ علیہ وسلم
13:10فرماتے ہیں
13:11مسند امام احمد
13:12بننبل دیکھئے
13:13فرمایا
13:14رب اس وقت
13:15بڑا ہی مسکرائے گا
13:16جب قاتل بھی
13:17جنت میں جائے گا
13:18مقتول بھی
13:19جنت میں جائے گا
13:22یا رسول اللہ
13:23مقتول تو گیا
13:23یہ قاتل کیسے چلا گیا
13:25حضور فرماتے ہیں
13:26جائے گا
13:27اور جائے گا
13:27رب مسکرائے گا
13:28جو اس کی شان
13:29کے لائق ہے
13:30یا رسول اللہ
13:31کس طرح
13:32تو نبی پاک
13:33صلی اللہ علیہ وسلم
13:34فرمانے لگے
13:35اس نے ایک مومن
13:36کو قتل کیا تھا
13:37وہ شہید ہو کے
13:38جنت میں چلا گیا
13:39اب اللہ نے
13:40بعد میں
13:41اسے توبہ کی
13:41توفیق دے دی
13:43پہلے اس نے
13:44کلمہ پڑا
13:45پھر یہ میدان میں
13:47اترا
13:47کافروں سے لڑا
13:49یہ شہید ہوا
13:51رب نے اسے بھی
13:52جنت دے دی
13:54قاتل بھی
13:54جنت میں
13:55مقتول بھی
13:56جنت میں
13:57اور بعد اتنی انوکی ہے
13:59کہ رب دیکھ کے
13:59مسکر آ رہا ہے
14:00جو اس کی شان
14:01کے لائق ہے
14:02ہم جلدی میں ہیں
14:04ہم انتظار نہیں
14:05کر رہے
14:06کہ شاید
14:06توبہ کر جائے
14:07ہم انتظار نہیں
14:08کر رہے
14:08لیکن میرے عزیز
14:10اتنی جلدی نہ کریں
14:11سوچوں کا
14:12صاف ہونا
14:14ذہنوں کا
14:15پاک ہونا
14:16اور لوگوں کے
14:17بارے میں
14:18گمان کا
14:18اچھا ہونا
14:19آپ کسی نفسیات
14:21کے ڈاکٹر کے پاس
14:21چلے جائیں
14:22اسے کہیں
14:23ٹینشن بڑھی ہے
14:25میں ان کے
14:25مضمین پڑھتا رہتا ہوں
14:27وہ سب سے پہلا
14:29سبق آپ کو
14:30یہ پڑھائیں گے
14:30کہ اچھا سوچا کریں
14:33اچھا سوچنے سے
14:34بندہ تندرست رہتا ہے
14:35کس سے بندہ
14:36تندرست رہتا ہے
14:37اچھا سوچ
14:38ہے جی
14:40واقعی
14:40رسول کائنات
14:42سرورد عالم
14:43صلی اللہ علیہ وسلم
14:45فرماتے
14:46کہ اللہ
14:47مسکراتا ہے
14:48سنو
14:48نبی پاک
14:50صلی اللہ علیہ وسلم
14:50کے پاس
14:51میمان آگیا
14:52بخاری مسلم ہے
14:53حضور نے
14:54ازواج متحرات
14:55کے گھروں میں پیغام بھیجا
14:56کچھ چیز ہے
14:57زیافت کے لئے
14:58یا رسول اللہ کچھ بھی نہیں
14:59یہ دو جہاں کے شاہ ہیں
15:01اور پاس کچھ رکھتے نہیں
15:03دو جہاں کی نعمتیں ہیں
15:04ان کے خالیات میں
15:07یا رسول اللہ
15:08کوئی چیز بھی نہیں
15:09حضور نے
15:10صحابہ کے مجمع پہ
15:11نظر ڈالی
15:13یا رسول اللہ
15:14صلی اللہ علیہ وسلم
15:15حکم ہو
15:16تو حضور فرمانے لگے
15:17تم میں شکو بندہ ہے
15:18جو اسے گھر لے جائے
15:19روٹی کھلائے
15:21ایک صحابی اٹھے
15:23فوراں
15:24حضور میں لے کے جاتا ہوں
15:25کھانا کھلاتا ہوں
15:26فرماتا ہے
15:27میرے گھر میں
15:27صرف بچوں کا کھانا تھا
15:31یہ نہیں کہ
15:32فریزر بھرا ہوا ہے
15:33نعمتوں سے
15:34صرف بچوں کا کھانا
15:35یہ نہیں کہ
15:35کسی کو دیکھے
15:36اپنی ہنڈیاں پہ
15:37برطن دے لیا
15:38صرف بچوں کا کھانا
15:40کہتے ہیں گھر گیا
15:41بی بی اسے کہا
15:42کیا کیفیت ہے
15:43کہنے لگے
15:43یہ بچوں کی روٹیا
15:44میں نے کہا
15:45بچے سلا دے
15:47صبح ناشتہ کر لیں گے
15:49تو کہنے لگی
15:51آپ کیا کھائیں گے
15:52تو میں نے کہا
15:52نہ میں کھاؤں گا
15:53نہ تم کھائے گی
15:54مہمان جو نبی پاک کا ہے
15:57کہا اچھا
15:58اب ذرا تجویز دیکھو
16:00میاں بی بی کی سوچھی
16:01آپس میں
16:02کہتے ہیں
16:02کھانا لگا دینا
16:03چونکہ ایک کاتھ بندے کا کھانا ہے
16:06اپنی غربتوں کا
16:07آر جگہ اظہار کرنا
16:09رونا رونا
16:09یہ دیکھو غربت کیسے چھپائی جا رہی
16:11اس کو کہا نہیں
16:13کہ چل تو تھوڑا ریم کھا
16:14تو آیا ہے
16:15تو تھوڑا ریم کھا
16:15یہ نہیں کہا
16:16کہا اٹھ کے نہ
16:17تو
16:19کھانا رکھنا
16:19اور اٹھ کے نہ
16:20چراغ ٹھیک کرنے کے بہانے
16:22بجھا دینا
16:22ہم دنیا والوں کے سامنے
16:25کیوں اپنے دکھ بیان کریں
16:26ہم جو کہیں گے
16:27رب رسول کی بارگاہ میں کہیں گے
16:30تو نہ چراغ ٹھیک کرنے کے بہانے
16:32اہلیہ اٹھی
16:35کھانا دینے کے بعد
16:36چراغ ٹھیک کرنے کے بہانے
16:37بجھا دیا
16:39خامد بھی ہاتھ چلاتے رہے
16:40بیوی کبھی برطن رکھتی
16:42کبھی اٹھاتی
16:42پتہ چلے کے کھانا کھا رہے
16:45کھانا کھایا جا رہا
16:46کہتے ہیں
16:47مہمان پیٹ بھر کے کھانا کھا گیا
16:49یہ کام ہوا رات کے اندھیرے میں
16:52اس وقت ہوا جب چراغ بھی بند تھا
16:54اس وقت ہوا جب کوئی دیکھنے والا نہیں تھا
16:57کسی پڑوسی کو بھی خبر نہیں تھی
17:00فرماتے ہیں صبح کے اجھالے میں
17:02اس مہمان کو لے کے
17:04مسجد نبی میں نے قدم رکھا
17:06تو نبی کریم نے فرمایا
17:08رات جو تم نے کام کیا ہے نا
17:10اسے دیکھے میرا رب بڑا مسکرایا ہے
17:13اللہ بڑا مسکرایا ہے
17:15اللہ تردامنی پہ شیخ
17:16ہماری نہ جائیے
17:18ہم دامن نہ چوڑ دیں
17:19تو فرشتے وضو کریں
17:21یہ شان ہے صحابہ کی
17:22نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا
17:25رب رات مسکرایا تیرا ہی انداز دے
17:28کیر اس نے قرآن نازل کیا
17:29وَيُقْسِرُونَ عَلَىٰ أَنفُسِينَ
17:32وَلَوْكَانَ بِهِمْ خَسَاسَا
17:34کچھ لوگ وہ ہیں
17:35جنہیں بڑی بھی ضرورت ہو
17:37تو دوسروں پر احسار کر دیتے ہیں
17:39قربانی دے دیتے ہیں
17:40رب مسکرایا ہے
Comments

Recommended