Skip to playerSkip to main content
Insaan ko apne har amal ka hisaab dena hai. Is asar-angez Khutba-e-Jumma mein Muhammad Ajmal Raza Qadri Quran o Sunnat ki roshni mein batate hain ke jaisa insaan duniya mein karta hai, waisa hi usay badla milta hai. Nek aamaal insaan ke liye kamyabi ka zariya bante hain, jabke bure aamaal ka anjaam bhi usay dekhna padta hai.
Yeh iman afroz bayan humein apna muhasba karne, achhe akhlaaq ikhtiyar karne, gunahon se bachne aur Allah ki raza ke liye zindagi guzarne ki talqeen karta hai. Agar aap apni zindagi ko Deen ke mutabiq behtar banana chahte hain to is complete Khutba-e-Jumma ko zaroor sunein aur dusron tak bhi share karein.
#MuhammadAjmalRazaQadri #KhutbaEJumma #JaisaKarogeWaisaBharoge #IslamicBayan #IslamicReminder #DeenKiBatein #UrduBayan #MotivationalBayan #IslamicSpeech #Hidayat

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Allah تعالیٰ نے ایک قرآن مجید میں ارشاد فرمایا ہے کہ
00:02حَلْ جَزَاُ الْإِحْسَانِ إِلَّا الْإِحْسَانِ
00:07فرمایا کیا ہے احسان کا بدلہ سوائے احسان کے
00:14نیکی کا بدلہ صرف نیکی ہے
00:18دنیا میں جو لوگ خیر کے کام کریں گے
00:21تو اللہ تعالیٰ انہیں دنیا میں بھی خیر عطا فرمائے گا
00:24اور قیامت میں بھی خیر ہی عطا فرمائے گا
00:29اور جو لوگ دنیا کے اندر شر کریں گے
00:32انہیں قیامت میں تو اس کی سزا ملے گی ہی
00:36کچھ نظاریں اس کے وہ دنیا میں بھی دیکھیں گے
00:41ارشاد فرمایا دوسرے مقام پر
00:43وَمَنْ يَأْمَلْ مِسْكَالَ ذَرَّةٍ خَيْرٍ يَرَا
00:48اگر کوئی ذرے کے برابر خیر کرے گا تو اسے دیکھے گا
00:52اسے وہ دکھائی جائے گی
00:55وَمَنْ يَأْمَلْ مِسْكَالَ ذَرَّةٍ شَرِّنْ يَرَا
00:58اگر ایک ذرے کے برابر شر کرے گا تو اسے بھی دیکھے گا
01:05دنیا کے اندر کچھ سزائیں
01:09اور کچھ ہمارے حالات کی خرابی کا سبب ہمارے آمال ہوتے ہیں
01:16قرآن مجید نے کہا
01:17وَمَا أَسَابَكُمْ مِنْ مُسِيبَتٍ فَبِمَا قَسَبَتْ أَيْلِيكُمْ وَيَعْفُوا عَنْ كَسِيرٌ
01:24فرمایا جو تمہیں مصیبت پہنچتی ہے
01:26تو تمہارے ہاتھوں کے کرتوتوں کے سبب
01:30کسب کے سبب پہنچتی ہے
01:32وَيَعْفُوا عَنْ كَسِيرٌ
01:33بہت سارے چیزیں تو ہم ویسے ہی معاف فرما دیا کرتے ہیں
01:39زندگی دنیا میں رہتے ہوئے بھی
01:42انسان کو کچھ سبق دیتی ہے
01:45اگر آپ فصل زمین میں بوئیں
01:49تو چاول کا بیچ بوئیں گے
01:51تو وہاں چاول ہوگئے گا
01:53گندم نہیں ہوگئے گی
01:54اور اگر آپ کاشت گندم کریں گے
01:57تو گندم ہی وہاں سے ہوگئے گی
02:00وہاں سے چاول ہوگ سکتا نہیں
02:02یہ نہیں ہو سکتا کہ آپ زندگی میں
02:05لوگوں کو تکلیفیں دیں
02:08اور خود آپ آرام سے سو جائیں
02:09یہ ہو نہیں سکتا
02:10یہ ممکن نہیں
02:13دو جملوں میں میرے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
02:15نے ہمیں بات سمجھا دی ہے
02:17اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
02:19نے فرمایا کہ تم اللہ کے بندوں پہ
02:21رحم کرو اللہ تمہارے اوپر رحم فرمائے گا
02:27لیکن بندوں کے بارے میں
02:28بندوں کا رویہ سخت تو
02:31اس کا لہجہ رب کریم کے بندوں کے بارے میں
02:33تلخ ہو
02:35اس کے دل میں رحم کے کرم کے
02:37میٹھے جذبات ہی ناصرے سے ہو
02:39اور وہ کہے کہ میرے بارے میں
02:41نرمی کی جائے تو یہ ہو نہیں سکتا
02:43یہ ممکن نہیں ہے
02:45ہم کیا کرتے ہیں
02:48ہم اپنے تھوڑی دیر کے
02:50سکون کے لیے بہت سارے لوگوں کو
02:52تکلیف میں مفتلا کرتے ہیں
02:54بلکہ بعض لوگ تو ایسے ہیں
02:56جو دوسروں کو مصیبت میں دیکھ کر
02:58خوش ہوتے ہیں
03:02ان کو کل بھی راحت نصیب ہوتی ہے
03:04کسی شخص کو مشکل میں دیکھتے ہیں
03:06پریشانی میں دیکھتے ہیں
03:07تو بڑا انہیں سکون میسر آتا ہے
03:10اور میں نے دیکھا ہے کہ بگلے بجاتے
03:13اور وہ بقائدہ دلائل دیکھے ہیں
03:17دیکھا نا ہمارے ساتھ ایسے کرتا تھا
03:19تو آج اس کا کیا حال ہو گیا ہے
03:21بقائدہ لوگ یہ کام کرتے ہیں
03:24وہ ہمارے درویشوں نے
03:26اپنے رنگ میں بھی ہمیں بڑے مسئلے سمجھائے ہیں
03:29پھر اللہ کرے ہماری سمجھ میں بات آئے
03:31اللہ کے بندوں نے نا سادی کر کے باتیں
03:34سادی کر کے
03:34اور نرم کر کے
03:36اور ہمارے مزاج اور طبیعت کے مطابق
03:39ہمارے ذہنوں میں اتارنے کی کوشش کی ہے
03:42اگر ہماری سمجھ میں آئے
03:43دیکھیں نا درویش کیا کہتے ہیں
03:45کہتے ہیں دشمن مرے تو خوشی نہ کریے
03:49دلیل کیا ہے
03:50کہ سجنہ بھی تے مر جانا ہے
03:53یہاں تو یہ کہہ نا
03:55کہ دشمن مر گیا تو دوست نہیں مرے گا
03:57تو کس طرح سادہ کر کے
04:00اور عام فہم کر کے
04:01اور ذہن کے قریب جا کے بات سمجھاتے ہیں
04:03کہتے ہیں کس بات کا چاہو کر رہے تو
04:06دشمن مرے
04:08خوشی نہ کریے
04:09اپایا سجنہ بھی مر جانا ہے
04:11دیگر تے دین آیا ہے
04:13محمد وڑکنو دوب جانا ہے
04:15یہ تو
04:16کس چکر میں تو پڑا ہوا ہے
04:18ترمزی شریف
04:19حضرت واصلہ بن اسکر
04:22رضی اللہ تعالیٰ عنہ
04:23حدیث کے رابعی ہیں
04:24یہ حدیث ضرور یاد رکھیے گا
04:26میرے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
04:29نے فرمایا
04:29اپنے بھائی کو
04:30مصیبت میں دیکھ کے
04:31خوشی کا اظہار نہ کرو
04:36اسے تکلیف میں دیکھ کر
04:38کبھی خوشی کا اظہار نہ کرو
04:40ورنہ حضور فرماتے ہیں
04:42اللہ اس پر رحم کر دے گا
04:43اور تمہیں اس مصیبت میں
04:44مبتلا کر دے گا
04:48کبھی بھی دشمن مرے
04:50تے کدھے خوشی نہ کریں
04:51کیونکہ سجناوی تے مر جانا ہے
04:52کبھی اپنے بھائی کو
04:54مصیبت میں دیکھ کر
04:56آپ یقین کریں
04:57کہ میں نے دیکھا ہے
04:59کہ بھابی کا خاندان
05:00کسی تکلیف میں آگیا ہے
05:03تو وہ بجائے اس کے
05:05کہ ان کے لئے دعا ہوتی
05:06لیکن شریکہ چل رہا ہے نا
05:08تو تفسریں ہوتے ہیں
05:10کہ میں نے تو پہلے ہی کہا تھا
05:11یہ لوگ ٹھیک نہیں
05:13یہ بامروت
05:14با اخلاق
05:15اور وفادار لوگوں کا
05:16یہ رویہ ہی نہیں ہوتا
05:18وہ تو گہرا دشمن بھی ہو
05:20گہرا
05:21اس کے بارے میں بھی دیکھیں نا
05:23میرے نبی پاک
05:25صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:28کافن اور منافقوں پر نرم دل نہیں تھے
05:31ان کے بارے میں بھی
05:32حضور دعائیں کرتے تھے
05:33کہ اللہ انہیں خیر کی توفیق عطا فرما
05:36تو کبھی بھی کسی کے بارے میں
05:38اس طرح کا رویہ اختیار نہ کریں
05:40ورنہ وہ وقت دور نہیں
05:41کہ جب آپ اسی طرح کا
05:43ہمارا معاملہ
05:44عیب تلاش کرنے کا ہے
05:47میں کس طرح کھول کے
05:48آپ کو یہ بات ترس کروں
05:49کہ لوگوں کا دل کرتا ہے
05:51کہ ہمیں خوبیاں نہیں
05:52کمیوں کا بھی پتا چلے
05:54تو ٹولتے ہیں
05:55کہ تُو وہاں نہیں جاتا
05:58تُو جاتا تھا
05:59تو اب کیوں نہیں جاتا
06:02اور تُو اگر جاتا ہے
06:03تو پھر تُو کوئی کہانی سنا
06:04کوئی بات چھیڑ
06:05یہ مارا مزاج ہے
06:07ہم چاہتے
06:08میرے رب نے ہمیں محدود بنایا ہے
06:10ہم لا محدود کیوں ہوتے ہیں
06:12اللہ نے ہمارے اوپر رحم فرمایا ہے
06:15کہ ہمیں دیوار کے پیچھے نظر نہیں آتا
06:16یہ اس نے کرم فرمایا
06:18اگر ہمیں نظر آتا ہوتا
06:19تو کتنے پردے کھول جاتے
06:21اور بہت سارے چیزیں
06:23جو پردوں میں رہنی چاہیئے تھی
06:24وہ پردوں میں
06:25نہ رہتی
06:26یہ اس نے کرم فرمایا ہے
06:28کہ ہمیں دیوار کے پیچھے نہیں سنتا
06:30اس کو کرم سمجھو
06:32پردے نہ کھولو
06:34اگر ہمیں یہ خبر ہوتی
06:36کہ سامنے کیا ہے
06:37تو بہت سارے ہمارے معاملات خراب ہو جاتے ہیں
06:40اس کا شکر ہے
06:41اس کا کرم ہے
06:42یہی بہتر ہے
06:43کہ پردوں میں وہ پردہ پوش رہے
06:46اور وہ اگر پردے اٹھا دے
06:48تو کسے ہوش رہے
06:50مربانی کریں
06:51آپ جو اللہ تعالیٰ نے
06:53ہمیں محدود بنایا
06:54تو لا محدود ہونے کی کوشش کیوں کرتے ہو
06:57جہاں اس نے رکھا ہے
06:58وہیں رہنے کو
06:59اپنے لئے بہتر جانو
07:00وہیں
07:01ورنہ حالات خراب ہو جائیں گے
07:03میرے نبی پاک
07:04صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
07:06محسند احمد میں موجود ہے
07:07حضور فرماتے ہیں
07:09لوگوں کی جاسوسی نہ کرنا
07:11ان کے عیب نہ ٹھٹولنا
07:13بس حضور نے کہہ دیا
07:14تو کہہ دیا
07:15کہہ دیا
07:16نہیں ٹھٹولنے
07:17تو سونیا تیرے غلام ہیں
07:19سوال ہی نہیں پیدا ہوتا
07:21کہ ہم کبھی یہ کام کریں
07:22حضور نے فرمایا
07:23کسی کے عیب نہ ٹھٹولنا
07:26اگر تم نے کسی کے عیب ٹھٹول
07:28کے اسے رسوا کرنے کی کوشش کی
07:30تو فرمایا
07:31تم اگر ساتھ پردوں کے اندر بھی بیٹھے ہوئے
07:35تو وہاں بھی اللہ تمہیں رسوا کر دے گا
07:37یہ نہ سمجھنا
07:37کہ میں چھوپ گیا ہوں
07:38تو بانچ جاؤں گا
07:39اللہ تمہیں وہاں بھی رسوا
07:41تو کچھ جرموں کی دنیا میں
07:43ہم دیکھتے ہیں
07:44اور اس کا سادر ترجمہ یہ ہے
07:46کہ جیسا کرو گے پھر ویسا
07:48بھرو گئی ہوتا ہے
07:49آپ اس سے بھچی نہیں سکتے
07:52اور اس وقت بندہ بڑا سمارٹ ہوتا ہے
07:54وہ اپنے آپ کو بڑا تیز سمجھتا ہے
07:56وہ کہتا ہے
07:57میں نے پتہ پھینکا تھا
07:58تو میرا پتہ
07:59چل گیا ہے
08:00دیکھا نا
08:01اور کئی دفعہ میں نے دیکھا ہے
08:03شریف آدمی مجبور ہوتا ہے
08:05وہ کیا کر سکتا ہے
08:07شریف جو ہوا
08:10شر اور شریف
08:12ان کا مقاولہ
08:14نہیں ہوتا
08:15ایک چیز ہے اشارت
08:17تو شریف اس کا مقابلہ
08:19کیسے کرے گا
08:19بلکہ
08:21شریف آدمی
08:22تو کئی دفعہ
08:23ویسے ہی بچتا ہے
08:24کہتا ہے
08:24یار مطلب
08:25کسی طریقے جان چھڑائیں
08:26یہ شار ہے
08:27اور میں باپ
08:29حضور رہنے والا آدمی ہوں
08:30میں گاند میں
08:30کیسے آزدہ لوں گا
08:32وہ بچتا ہے
08:33تو لوگ سمجھتے ہیں
08:33ڈرپوک ہے
08:35حالانکہ
08:35ڈرپوک اور ہوتا ہے
08:37اور شریف
08:38اور ہوتا ہے
08:39تو شرافت کو
08:40لوگ بجدلی جانتے ہیں
08:42نبی پاک
08:43صلی اللہ علیہ وسلم
08:44کے صحابی ہیں
08:44حضرت سعید بن زید
08:46رضی اللہ تعالی
08:47اور
08:48اشرا مبشرا صحابی
08:49حضرت عمر کے
08:50بہنوئی ہیں
08:50اور یہ
08:52حوالہ میں آپ کو
08:53مسلم شریف سے
08:54عرض کر رہا ہوں
08:55حضرت سعید بن زید
08:56رضی اللہ تعالی
08:57انہوں وہ
08:58خوبصورت آدمی ہیں
08:59جنہیں دنیا میں
08:59چلتے پھرتے
09:00میرے نبی پاک
09:01نے جنت کے
09:02بشارت عطا فرمی
09:04بندے کا قد
09:05کاٹ دیکھیں
09:06کہ جنتی بندہ
09:07یعنی اتنا
09:08اعتماد حضور نے کیا
09:09کہ فرمائے
09:10اس کے
09:11بعد والے
09:12آخری دم تک
09:13کے عامال پر
09:14بھی میں جانتا ہوں
09:15یہ جنتیوں والے
09:16کام کرے گا
09:18اتنا بڑا آدمی
09:20لیکن ایک عورت
09:21نے آکے
09:22جھگڑا شروع کر دیا
09:23عربہ
09:23اس عورت کا نام تھا
09:26اسے آکے
09:26حضرت سعید بن زید
09:27سے جھگڑا شروع کیا
09:28کہ یہ جو مکان ہے
09:29نا آپ کا
09:30اس میں اتنی جگہ
09:31میری ہے
09:33مجھے آپ بتائیں
09:35ایک شریف آدمی
09:36سے عورت
09:37جھگڑا کرے
09:37تو بندہ جواب میں
09:38کچھ کر سکتا ہے
09:40آپ میری بات
09:41کو سمجھیں
09:41آپ شریفوں کی
09:43مجبوریاں
09:44تو سمجھیں
09:44کتنی زیادہ ہیں
09:46بھئی ایک عورت
09:47آگئی
09:47اس نے دعویٰ کر دیا
09:48اب
09:50بلا وجہ
09:51انسان کٹیرے میں
09:52کھڑا ہو جاتا ہے
09:53یہاں کو بندہ
09:54آگے کہہ دیتا ہے
09:54کہتا ہے
09:55جی میں نے
09:55بیس لاکھ روپےہ
09:56لینا ہے
09:56تو شریف آدمی
09:57ادھر کیا کرے گا
09:59وہ تو مفت میں
10:00اور دائیں بائیں
10:00بیٹھے لوگ
10:01ویسے پریشان ہو جائیں گے
10:02کہ پتہ نہیں
10:02کوئی بات ہوتی ہے
10:03تو کوئی آتا ہے
10:04اس نے کہہ دیا
10:05کہ مکان میں
10:06میرا حصہ ہے
10:07اور کہہ کسے دیا
10:09اسے
10:10جن کے
10:11عامال کے
10:11صحیح ہونے
10:12کی گوائی
10:13مدینے والے
10:13رسول نے
10:14عطا فرمائی
10:16اس نے کہا
10:16جناب یہ
10:18مکان میں
10:19میرا حصہ ہے
10:21اب حضرت
10:21سعید بن زید
10:22رضی اللہ تعالی
10:23انہوں فرمانے لگے
10:24یہ زمین
10:25اسی کو دے دو
10:28ختم ہو گئی بات
10:30شریف آدمی
10:31کیسے جھگڑا کرے
10:33اب میں
10:34آپ کو
10:34ایک بات بتاؤں
10:35اگر اس طرح
10:36بھی بندہ کر دے
10:36تو باتیں
10:37پھر بھی ہوتی ہیں
10:38لوگ کہتے ہیں
10:39بلا بڑا
10:40تو نہیں نہ دے دی
10:42ایسے تو نہیں
10:42نہ کوئی دے دیتا
10:43چار مر لے
10:44اور بھئی
10:45ایسے تو نہیں
10:45فوراں فرمایا
10:46حضرت سعید بن زید
10:48فرمایا
10:49دے دو اسے
10:50تو آپ کے
10:51اہل خانہ
10:52کہنے لگے
10:53حضور جب
10:53آپ اسے کیوں
10:54دے رہے ہیں
10:54فرمایا
10:55تم دے دو
10:56میرے نبی پاک
10:57صلی اللہ علیہ وسلم
10:58نے فرمایا
10:58جس نے ایک
10:59بالشت زمین پر
11:00ناجائز قبضہ کیا
11:02اللہ قیامت کے دن
11:03ساتوں زمینوں کا
11:04توق بنا کے
11:05اس کے گلے میں
11:06ڈال دے
11:07فرمایا
11:07اٹھانے دو
11:08اسے توق
11:09اسے اٹھانے دو
11:10اور ایک
11:11حدیث میں فرمایا
11:12ساتوں زمینوں میں
11:13دھنسا دے گا
11:14اللہ
11:14اسے اٹھانے دو
11:16دے دو
11:18لیکن
11:18تکلیف تو
11:19ہوتی ہے نا
11:20اب یہ نہیں ہے
11:21کہ
11:21کہاں سے
11:22اتنا
11:23حسلہ بندہ کرے
11:24دل تو
11:24ٹوٹ جاتا ہے نا
11:25کہ میرے اوپر
11:26اس طرح
11:26الزام لگانا
11:28اور اس طرح
11:29کسی شخص کے بارے میں
11:30وہ بندہ
11:31جس نے
11:31زندگی تقوی میں
11:32گزار دی
11:33اس پر اتنا
11:34گھنونا
11:35اعزام لگا دینا
11:36اب حضرت سعید
11:37بن زید نے
11:38لوگوں کو
11:39کہا دیا دے دو
11:40لیکن جب تنہا گئے
11:41تو دل ٹوٹا ہوا تھا
11:43کلیجہ پھٹا ہوا تھا
11:45طبیعت پریشانتی
11:46ہاتھ اٹھائے
11:46کہا
11:47اللہ
11:49سچانیاں بھی
11:49تو جانتا ہے
11:50جھوٹ بھی
11:51تو جانتا ہے
11:52ظاہر چیزوں
11:53کو بھی
11:54تو جانتا ہے
11:54چھپی ہوئی
11:55کو بھی
11:55تو جانتا ہے
11:56اللہ اگر یہ
11:57جھوٹی ہے
11:57تو اسے اندہ کر دے
11:59اور اللہ
12:00یہ جو زمین
12:00اس نے مجھ سے لی ہے
12:01پھر اس میں
12:02اس کی قبر بنا دے
12:04بعض شارہید نے لکھا ہے
12:06کہ حضرت سعید بن زید
12:07تو پہلے بھی
12:07سال کر گئے
12:09لیکن وہ عورت
12:11زمین تو لے لی
12:13گھر میں رہتی تھی
12:14پر اندی ہو کے رہتی تھی
12:16ڈھونڈتی پھرتی تھی
12:17دائیں بائیں جاتی تھی
12:19تو لوگ اسے کہتے تھے
12:20کیا بنا
12:20کہنے لگے
12:21کچھ نہ پوچھو
12:22مجھے سعید بن زید کی
12:24دعا لگ گئی ہے
12:25مجھے لگ گئی دعا
12:27تڑپتی تھی
12:28روتی تھی
12:29کمہ کھدوایا ہوا تھا
12:30امیر لوگوں نے
12:31گھر میں کمہ کھدوایا ہوا تھا
12:33تو یوں لگتا ہے
12:34کہ پانی بھی
12:35کوئی نہیں پلاتا تھا
12:36کوئی نواسہ نواسی
12:37پوتا پوتی بھی
12:38قریب نہیں آتا تھا
12:39پانی پینے کے لیے
12:40کمہ میں گئی
12:41تو اندر ڈوب کے مر گئی
12:43اس کا گھر ہی
12:44اس کا گھر ہی
12:45اس کی قبر بن گیا
12:47دیکھیں نا
12:48لوگ اس وقت
12:49سمجھ رہے ہوتے ہیں
12:50اس وقت
12:50سمجھ رہے ہوتے ہیں
12:52کہ جناب دیکھا نا
12:53میرا پتہ چل گیا
12:54حاصرے ہوتے ہیں
12:55کہ دیکھا
12:56میں نے کتنا رسوا کر دیا
12:57دیکھا پھر فلانا
12:58کتنی منتیں کر رہا تھا
12:59دیکھا
13:00اور تمہیں پتہ نہیں
13:01تم کیا سمجھتے ہو
13:03کہ جس کو
13:04تم نے رسوا کرنا چاہا
13:05اس کا کسی
13:06جو ہے وہ
13:07وزیر مشیر
13:08اور بڑے آدمی سے
13:10تعلق نہیں تھا
13:11تو وہ تمہارے
13:12اتھے چڑ گیا
13:13یاد رکھنا
13:14اگر اس کا
13:14وزیر و مشیروں سے
13:15تعلق نہیں نا
13:16گریب کا
13:16تو اللہ
13:20اللہ تو وارش ہے
13:21کہ نہیں مومنوں کا
13:22اللہ تو وارش ہے
13:24کہ نہیں مومنوں کا
13:25نبی پاک تو والی
13:26ہیں کہ نہیں
13:26اپنی امت کے
13:27تو تم کس طرح
13:29سمجھتے ہو
13:29کہ بندہ
13:30وارش شاہ
13:31مان کری نہ وارسانہ
13:32راب بے وارسہ
13:33کر کے مار دائی
13:34تو ہم جب چل رہے
13:36ہوتے ہیں نا
13:36تو پھر تو
13:37ہماری قد کارٹ
13:38کا کون مقابلہ کرے
13:39اور جب ہم چڑ جائیں
13:41ہوا کے گھوڑے
13:42تو پھر کون
13:42ہمارا روک پھیرے
13:43لیکن یاد رکھنا
13:45ایک قدل کرنے والی
13:46ذات ہے
13:47جب لگامیں
13:48کھینچتی ہے
13:49تو پھر لوگوں کو
13:50کوئی چارہ
13:50اپنی زندگی کے اندر
13:52کبھی بھی
13:53کوئی کام ایسا
13:54نہ کریں
13:54کبھی بھی
13:56آگے بڑھتا ہوں
13:59بسرے کا
13:59گووندر حجاج بن
14:00یوسف بڑا ظالم آدمی
14:02تھا
14:03تو حضرت سعید
14:04بن جبیر
14:05رضی اللہ تعالی
14:06نے ایک کتابی
14:07بھزرک تھے
14:07تو آپ نا
14:08اس کے غلط کاموں
14:08پر اسے ٹوکا کرتے
14:10تھے
14:11ہمارا یہ
14:12مسئلہ ہوتا ہے
14:12کہ جب ہمیں
14:13کوئی ٹوکتے
14:13تو ہمیں زید
14:14چڑھتی ہے
14:15یہ نہیں دیکھتے
14:16کہ میں پہلے دیکھ لو
14:17میری کتائی پہ
14:18تو نہیں ٹوک رہا
14:19وہ ظالم تھا
14:20آپ اسے ٹوکتے تھے
14:22تو جب
14:23روک ٹوک ہونے لگی
14:24تو یہ جو
14:25بادشاہ قسم کے لوگ
14:26ہوتے ہیں
14:26ان کی خواہش ہوتی ہے
14:27کہ ہمیں پوچھنے والا
14:28کوئی نہ ہو
14:30روک ٹوک بڑی
14:31تو اس نے بلا لیا
14:32حضرت سعید بن جبیر
14:34رضی اللہ تعالی
14:35انہوں کو بلا کے
14:35کہنے لگا
14:36میں آپ کو قتل کروں گا
14:39تو آپ فرمانے لگے
14:40جس طرح
14:41تو مجھے قتل کرے گا
14:42میرا رب بھی
14:42تجھے اسی طرح ہی
14:43قتل کرے گا
14:45اللہ والے
14:46تھوڑا کے جیسے
14:46ڈرتے ہیں
14:48وہ اسی طرح
14:49تجھے قتل کرے گا
14:50کہنے لگا
14:51حضرت سعید بن جبیر
14:52رضی اللہ تعالی
14:53انہوں سے
14:53کہ اگر آپ
14:54مجھ سے
14:55معافی مانگ لیں گے
14:56تو میں آپ کو
14:56چھوڑ دوں گا
14:57آپ فرمانے لگے
14:58معافی تو میں
14:59روز مانگتا ہوں
15:00پر صرف اپنے راب سے
15:02تجھ سے کہہے
15:03کی معافی مانگو
15:03کس بات کی
15:05تجھ سے معافی مانگو
15:06کہنے لگا
15:07پھر آپ
15:07بعض جلا سے
15:08کہنے لگا
15:08اسے قتل کرو
15:12آپ انہیں
15:12اثنا شروع کر دیا
15:15تو وہ کہنے لگا
15:16اثتے کیوں ہو
15:17فرمانے لگے
15:17تیری جررت پہ
15:18اثرا ہوں
15:19کہ خدا کا
15:20کمزور بندہ ہو
15:21کہ
15:21تو کس طرح کی
15:23جررت کے ساتھ
15:24باتیں کر رہا ہے
15:24کہ میں تجھے
15:25قتل کرا دوں گا
15:26اس نے کہا
15:27پکڑو اور غصے میں آگیا
15:29پکڑو
15:30اور انہیں قتل کرو
15:31جب قتل کرنے لگے
15:32تو آپ نے
15:33مو کعبے کی طرف کر لیا
15:34اور پڑا
15:42کعبے کی طرف
15:43مو کر کے
15:43یہ دعا پڑی
15:44تو کہنے لگا
15:44اچھا
15:45اس کا روک پھیر دو
15:46کعبے سے
15:48تو آپ کا جب
15:49روک پھیر رہا
15:49تو آپ فرمانے لگے
15:50تو بڑا ہی بے وکوف ہے
15:55تمہیں پتہ نہیں
15:55مو جدر بھی کرے
15:56اللہ ادھر ہی ہوتا ہے
15:58تو بڑا بے وکوف ہے
16:00تو کعبے سے روک پھیر
16:01کے سمجھتا ہے
16:02کہ اللہ کوئی مادلہ
16:03مقید ہے
16:03رب تو ہر طرف ہے
16:05جلوہ تیری ذات کا
16:06کو بکو ہے
16:07میں جدر دیکھتا ہوں
16:09ادھر تو ہی تو ہے
16:11جدر دیکھتا ہوں
16:12ادھر
16:12جے میں تینو اندر جانا
16:14تے پھر مقید جانا
16:16تو جے میں تینو
16:17باہر جانا
16:18تے اندر کون سمانا
16:19اندر بھی توں میں تے
16:21باہر بھی توں میں تے
16:22بلہ کون نمانا
16:24فرمایا
16:24کہ بھئی
16:25ہر طرف ہی اللہ
16:26اب اس نے پتہ ہے
16:27کیا کیا
16:29آپ کو جب قتل کروا رہا تھا
16:31نا
16:31تو حضرت سعید بن جبیر
16:32نے ہاتھ اٹھایا
16:33کہا
16:33اللہ میرے بعد
16:34اسے کسی اور کو
16:35قتل کرنے کا موقع نہ دینا
16:37میں اتنی بات
16:39کسی اور پر
16:40اسے مسلط نہ کرنا
16:41حضرت سعید بن جبیر
16:43قتل ہوئے
16:44شہید ہوئے
16:45تو اتنا خون بہا
16:46اتنا خون بہا
16:48کہ خون باندی نہیں ہوتا
16:50اتنا خون
16:52وہ کہنے لگا
16:55وزیروں سے
16:56مشیروں سے
16:56طبیبوں سے
16:57کہ اتنا خون
16:58تو وہ کہنے لگے
17:00بادشاہ یہ خون بتاتا ہے
17:01کہ یہ بندہ
17:02تو اسے ڈر کے نہیں مرا
17:03ورنہ تو
17:04تلوار بندے کے قریب آتی ہے
17:06تو خون خوشک ہوتا جاتا ہے
17:08ورنہ تو
17:08حکم ہوتا ہے
17:09سزائے موت کا
17:10تو لوگوں کے کپڑے
17:11ڈیلے ہو جاتے ہیں
17:12جسم کمزور ہو جاتا ہے
17:14یہ بندہ نہ ڈر تھا
17:16اس لیے اتنا خو
17:17اس کا خون نکلا ہے
17:18کہ اسے کوئی ڈر نہیں
17:20حضرت سعید بن جبہر
17:21کو قتل کرنے کے بعد
17:23حجاد بن یوسف
17:24پندرہ دن زندہ رہا ہے
17:26صرف پندرہ دن
17:27کینسر ہو گیا
17:30پیٹ میں
17:30اتنی تکلیف ہوئی
17:32کہ
17:33جس بیماری کو
17:34آج آپ کینسر کہتے ہیں
17:36کہ کسی کی سمجھ میں
17:37نہیں آتا تھا
17:38طبیب گوشت کی
17:39بوٹی ڈالتا تھا
17:40دھاگے کے ساتھ
17:41پیٹ میں تو باہر آتی تھی
17:43تو وہ
17:43گل سڑ کے بار نکلتی تھی
17:47اس کے اپنے بھی
17:48اس کے کمرے میں
17:48نہیں جاتے تھے
17:49اوہ یارو
17:51ظلم کرتے ہوئے
17:53لوگ سوچتے نہیں
17:54کہ اس کا حساب
17:56کتنا بھیانک ہوگا
17:57رات کو چیخ مار کے
17:59اٹھتا
18:00گھر والے کہتے
18:02تجھے کیا ہوا
18:02وہ کہتا تھا
18:03جب بھی میں سوتا ہوں
18:04تو سعید بن جبہر
18:05میری خواب میں آتے
18:06اور میری ٹان پکڑ کے
18:08گھسیٹتے ہیں
18:09تو میری آنکھیں
18:09کھول جاتی ہیں
18:10یہ جو بددعائیں ہیں
18:12یہ تمہارے بستر تک
18:13تمہارا پیچھا کرتی
18:15یہ نیندوں میں
18:16سراخ کر دیتی
18:18لوگ کہتے ہیں
18:18پتہ نہیں
18:19کیا بات ہے
18:20سویا نہیں جاتا
18:21تو میں کہتا ہوں
18:21پتہ کر لو
18:22شاید کو بات
18:23نکلی آئے
18:24پتہ کر لو
18:26دیکھ لو
18:26گوھر کر لو
18:27توجہ کر لو
18:28شاید کو بات نکل آئے
18:29اگر نکل آئے
18:30تو پھر توبہ کر لو
18:31اور اگر نکل آئے
18:32تو پھر معافی مانگ لو
18:34اگر نکل آئے
18:35تو پھر اللہ سے
18:36ڈر جاؤ
18:36if you go out, then you can't get out.
18:38But the problem is that you can't get out.
18:42So when you're going out,
18:43when a human has been in the middle of this,
18:46he will go out.
18:47He will go out.
18:48He will go out.
18:50He will go out.
18:51He will go out.
18:53I was going out.
18:58He has to take a look.
19:02He has to talk about it.
19:05He has to talk about it.
19:06So I went to go and I found that the children of my father are in the clearing of my
19:12parents.
19:12I told them to go and tell them to me to be able to make a child.
19:16So I told them to be able to forgive them.
19:18So I told them that I did not thank God and thank God for everything I did.
19:22But why did I say that I have been growing up and I have done my father.
19:28I was so sorry.
19:29And he was crying out.
19:30He was crying out.
19:32He said that I had more than any other things.
19:34So this is what I do with my parents.
19:37My husband's dad made me a good thing.
19:40My husband's dad made me a good thing.
19:44When I do this, I need to have a good time.
19:48I'm going to say,
19:51I have to say,
19:53I have to say,
19:53I want to say,
19:55I want to say,
19:59I want to say,
20:00If I'm in the house that I can sit down with a seat, I'll give it to Allah.
20:05You can see.
20:07If you believe that you give a help, then give it to your heart.
20:13That you have to ask for your husband.
20:16If you don't ask for your husband, then you go to your husband and you go to your husband.
20:23Then you go to your husband and your husband and your husband and my husband and my husband.
20:26ڈیتھ جاؤ میرا رب تو وہاں بھی تمہاری صلح کرانے کو تیار ہے وہاں بھی کرم کر دے گا اللہ
20:32اور جن کے موجود ہیں وہ تھوڑی غور کر لیں وہ ایک دفعہ پلٹائیں واپس آ جائیں آپ جب کسی
20:40سے پیار کر رہے ہوتے ہیں بوڑے سے تو آپ اپنا بڑھاپا محفوظ کر رہے ہوتے ہیں جب آپ قدر
20:45کر رہے ہوتے ہیں تو آپ اپنی قدر کے لئے آنے والا اپنا مستقبل محفوظ کر رہے ہوتے ہیں
20:51If you look at your own love and love, I'm very proud of you.
20:56I'm here to see my side.
20:58My daughters are very lovey.
21:02When the telephone comes, they say,
21:06I say, I say, I'm in grief.
21:10I believe that
21:11should I give up and say,
21:16I say, I feel like this.
21:16There is a good sign.
21:17Thisσα car is not productive.
21:19We all need to do with일�ing the relationship.
21:21We all need to do with help and deliver28-9-
21:32who can forgive him
21:33why don't we do this
21:34why don't we do this
21:35my Prophet
21:36has said
21:37God will do this
21:40so why don't we do this
21:42we do this
21:42why don't we do this
21:42that we do this
21:43how do we do this
21:47so look at the
21:49So my dear
21:50this
21:51this
21:51this
21:51is a
21:53very fast
21:54and
21:54I don't know
21:57what's in the
21:57that
21:58I don't know
22:01that
22:02I don't know
22:02Allah now, some sayabians,
22:03onlar were saying, Allah had said,
22:06he had government in this city,
22:07and he had biblical government.
22:09This is a poor thing,
22:11who I have him!
22:13He had a good idea,
22:14I've heard him.
22:15I've heard him,
22:16he's listening to me,
22:18he's doing it.
22:19So, his employees,
22:22he's doing it,
22:23he's doing it for me,
22:25So, if I fell down my way,
22:28I'm going to smoke,
22:28that's my heart.
22:30جیانویں میں ساری عمر نہ جاگا
22:32تو سرکار کبھی کبھی جاتے
22:34اور یہ وہ صحابی ہے
22:35دو مندے ایسے تھے صحابہ میں
22:36جن کو حضرت عمر اٹھ کے ملتے تھے
22:39اور جب یہ دو لوگ آتے تھے
22:41تو عمر اپنی جگہ پہ بٹھاتے تھے
22:42ایک حضرت خباب اور دوسرے سیدنا بلال
22:45فرماتے تھے انہوں نے
22:46تکلیف سیدین کے لئے
22:48حضرت خباب لوہے کا کام کرتے تھے
22:51ان کی مالکن ام امار
22:54بڑی سخت عورت تھی
22:55لوہے کا کام کرتے تھے
22:57حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا کلمہ پڑ گئے
23:02ایک دن مالکن کو پتہ چل گیا
23:04کہ یہ تو دین اسلام میں چلا گیا
23:06تو وہ آئی بڑے غصے میں بابلی ہو کر
23:09اور آپ نے رکھا ہوا تھا وہ
23:12لوہے کی سلاخ آگ میں رکھی ہوئی تھی
23:14تو اس نے جلدی سے وہ سلاخ اٹھائی
23:17اور جناب خباب کے سر پر رکھ دی
23:20جلتی ہوئی سلاخ
23:21وہ آگ کا انگارہ بن جاتی
23:24جل گیا سار مبارک
23:26بڑی تکلیف میں آئے
23:28میرے رسول پاک
23:30صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور
23:32ارز کی حضور میں تکلیف میں ہوں
23:33میرے لئے دعا فرمائیں
23:34حضور میں کیا جملے کہے
23:36قربان جائیں مدینہ والے کی دعاوں پر
23:39حضور کی دعاوں پر بھی قربان
23:41اور میرے اللہ حضرت فرماتے ہیں
23:42جب نبی پاک دعا کرتے تھے
23:44تو دعا اوپر نہیں جاتی تھی
23:45قبولیت نیچے آ جاتی تھی
23:48خدا کی رضا چاہتے ہیں
23:50دعا عالم خدا چاہتا ہے
23:52رضا محمد
23:53صلی اللہ علیہ وسلم
23:55اجابت کا جوڑا
23:57انعیت کا سہرہ
23:58دلن بن کے نکلی
24:00دعا محمد
24:01اور اجابت نے
24:02جھک کر گلے سے لگایا
24:04بڑی ناز سے جب دعا محمد
24:06صلی اللہ علیہ وسلم
24:09تو رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم
24:11نے دعا کی
24:12اور دعا کیا کی حضور نے
24:14نبی پاک نے دعا دی
24:15اے اللہ میرے خباب کی مدد فرماؤ
24:18اے اللہ میرے خباب کی
24:21دعاؤں کا رنگ ہوتا ہے
24:22اگرچہ ہمیں نظر نہ بھی آئے تو
24:24حضور نے دعا کر دی
24:26اب حضرت خباب کہتے ہیں
24:28کہ اس دعا کا رنگ میں سوچتا تھا
24:30لیکن مکہ کے حالات ہیں
24:32اور زیادہ کسرت سے
24:34تعداد کافروں کی ہے
24:35اور طاقت میں بھی کافر ہیں
24:36اسلام پہ بظاہر غربت ہے
24:38اب اس دعا کا رنگ
24:40کیسے نظر آئے
24:43لیکن اگر کرم کرنے والا
24:45اللہ ہو
24:47تو پھر ضروری نہیں
24:49کہ ظاہر یہ اسباب
24:50لوگوں کی نظر میں آئے ہیں
24:51پھر وہ رنگ بنا لیتا ہے
24:52پھر وہ ساری رحمتیں
24:54خود بخود فرما دیتا ہے
24:56حضرت خباب کہتے ہیں
24:57وہی میری مالکن
24:58ام امار بیمار ہو گئی
25:01اتنی بیمار ہوئی
25:02اس کے سر میں کوئی درد اٹھا
25:04اتنی تکلیف
25:05کہ ہر طبیب
25:06ہر حکیم
25:06ہر جگہ گئی
25:07جب کوئی نتیجہ نہ نکلا
25:10تو ایک طبیب نے اسے بتایا
25:11کہ سولاک گرم کر کے نہ
25:14تو سر پہ لگوایا
25:15کر تجھے آرام آئے گا
25:17تو آپ فرماتے ہیں
25:18پھر ایک دن وہ گھارہ آئی
25:19اور گھارہ آ کے
25:21مجھے کہنے لگی
25:21لوہے کی سولاک
25:23اچھی طرح آگ میں
25:25تپا کے نہ
25:26تو میرے سر پہ رکھ
25:27کہتے ہیں
25:28لوہہ تاپ رہا تھا
25:29میں پکڑ رہا تھا
25:31اس پہ سر پہ رکھ رہا تھا
25:32اور مدینہ والے رسول پہ
25:34درود و سلام پڑ رہا تھا
25:36میں گویا میری توجہ
25:38حضور کی اس دعا کی طرف
25:39چلی گئی جو سرکار نے فرمائی
25:41کہ یہ انداز ہے
25:42قبولیت کا
25:43یہ انداز ہے
25:45کہ کوئی جنگ نہیں کرنی پڑی
25:46کوئی بہت زیادہ انقلاب
25:48بس حضور نے دعا کر دی
25:49اللہ اس کی مدد فرما
25:50تو کچھ فیصلے
25:52اللہ پہ بھی چھوڑ دینے چاہیے
25:54بڑی جلدی
25:55رب کریم وہ فیصلے
25:56فرما دیتا ہے
25:58اور بڑی جلدی انصاف ہوتا
26:04نہ چلنے میں
26:05نہ بات کرنے میں
26:06نہ ہم دیکھتے ہیں
26:07کہ بندہ کس کیٹاگری کا ہے
26:09نہ ہم نے صفید داڑیاں دیکھنی ہے
26:11نہ ہم نے علم دیکھنا ہے
26:14نہ ہم نے کوئی دین کی نسبت دیکھنی ہے
26:16نہ ہم نے تقوی دیکھنا ہے
26:18کیونکہ اس وقت میرے ذہن کو بات چڑ گئی ہے
26:20تو وہ ہم نے کر کے چھوڑ دی
26:21ہم نے سٹیٹس بھی نہیں دیکھنا
26:23کہ بندہ سامنے جو ہے
26:24اس کا میار کس لحاظ کا ہے
26:27اور وہ کہتے ہیں
26:28میں بڑا جذباتی ہوں
26:29تو میں اممہ کے سامنے بول پڑتا ہوں
26:32میرے سے بات ہو جاتی ہے
26:34تو میں کہتا ہوں
26:34تو بالکل جذباتی نہیں
26:36اگر اممہ کے سامنے بول پڑتا ہے
26:38تو ایسی اچوں کے سامنے بھی بول کے دکھا
26:40پھر تیرے پتہ چلے گا
26:41اگر تُو جذباتی ہے
26:42اور اببہ کے سامنے
26:44تجھے غلطی لگ جاتی ہے
26:45تو جاج صاحب کے سامنے بھی غلطی لگے
26:47پھر تو تیرے جذبات کی سمجھ آئے
26:49but it is a fråga that I think you do
26:52such a great approach
26:52and each is a phasing
26:54As a idea, this is my own
26:55a bad guy
27:01So I can't explain
27:03this g часть
27:04so I know this type of
27:07I can't believe it
27:09My nephew basically
27:12my brother said
27:13Because she knew that
27:15I can't believe it
27:17They are just as good as they are.
27:19And so they are so good.
27:21They are so good.
27:22If they are just good,
27:24they are so good.
27:26They are 25-25.
27:29This is a good idea.
27:33The idea of this is that
27:34the people who are here are,
27:35they are so good.
27:37They are so good.
27:38They are so good.
27:42This is a good idea.
27:44my dream and grief
27:45this is the same
27:46like the shopping
27:47that's the problem
27:48that people
27:49will not have
27:51a machine
27:52or a machine
27:53or a machine
27:54that's the machine
27:54that's the machine
27:55that's the machine
27:56but
27:57I have
27:59I say
28:00I have to
28:00get a 20 kilo
28:01machine
28:02I have to
28:03that's the machine
28:05if they say
28:05that they don't
28:06and they don't
28:07there's a machine
28:08and I have to
28:10take a machine
28:10and I am
28:10I have to
28:11doctor's
28:11this
28:12doctor's
28:13doctor's
28:13I have to
28:42clean
28:43minute tiyah ap aya kiun ni
28:45is lye ki is ka status bada hai
28:47ya aap ki aklaaki kumzori hai
28:50aap aklaaki taur pe is ternab
28:52kertai
28:52to ye maare semjdaar jazbata
28:54siyane gusse
28:56our ni razi gya in ke rop
28:58isse buchay
28:59kushish karay zindagi mein kubh kisih par ilzam na lagay
29:02mayre reasul paak
29:05sallallahu alayhi wa sallam
29:06ne famaaya kisih bandhe ke liye
29:07jhota onay ke liye
29:09itna kafi ayah kisunni zunai bata aga kare
29:12ہم تو تیزی سے کانی ہوتی
29:14بھی نہیں بنا لیتے
29:15اور کہہ دیتے ہیں
29:16کوئی بات ہوتی ہے
29:17تو کوئی کرتا ہے
29:17میرا تجربہ یہ ہے
29:19کہ بہت ساری باتیں
29:20نہیں ہوتی
29:21لوگ پھر بھی کرتے
29:23ہوتی نہیں
29:23سرے سے
29:24اور لوگ
29:25کرتے
29:25حضرت سعید
29:27بن نبی وقاس
29:28رضی اللہ
29:29یہ بھی بخاری
29:30کتاب الازان
29:31میں آپ کو
29:31روایت ملے گی
29:32یہ اشرا
29:33مبشرا
29:34سے آپ بھی ہیں
29:36اور
29:36نبی پاک
29:37صلی اللہ علیہ وسلم
29:38نے ایک مقام پہ
29:39فرمایا تھا
29:39جب یہ بیمار ہو گئے
29:40اور پریشان ہو گئے
29:41کہ پتہ نہیں
29:42تندرست
29:42ہوں گا بھی
29:43کہ نہیں
29:43تو حضور نے فرمایا
29:45ساد فکر نہ کر
29:45اللہ شفاہ دے گا
29:47اور تیری وجہ سے
29:48اسلام کا فائدہ کرے گا
29:49اور کفر کا نقصان کرے گا
29:51میں نے کہا
29:52کہ ڈریکٹ آ کے
29:53کوئی بندہ
29:54الزام لگا لے
29:54تو شریف آدمی
29:55بھلا جواب کیا دے
29:56اس کو
29:59اور پھر
29:59بڑا مشکل نہیں
30:01پھر اس نے
30:01کچھ نہ کیا
30:02وہ بیچارہ
30:03وضاحتیں دیتا
30:03پھرے
30:05یعنی کوئی
30:06جرب نہیں کیا
30:07اور اسے وضاحتیں
30:08اسے کٹیرے میں
30:08کھڑا ہونا پڑ جائے
30:09یہ کوئی
30:10تھوڑی ززا ہے
30:11لیکن لوگ
30:12کر دیتے ہیں
30:13بھیلا وجہ
30:14بغیر سبب کے
30:15بغیر کسی وجہ کے
30:16کر دیتے ہیں
30:17ہم سوچتے ہی نہیں
30:18ہمارا ذین ہی نہیں
30:19ہمارا رویہ ہی نہیں
30:21اور چونکہ
30:22میرا تھوڑا سا
30:23تعلق ہے
30:23شعبے سے
30:24تو بڑی دیدہ
30:26دلیری کے ساتھ
30:26لوگ آ کے
30:27کہتے ہیں
30:27حضرت صاحب بس
30:28وہ جب سے
30:29بہو لے کے ہیں
30:29تو تعویز
30:30بڑے کراتی ہے
30:31تو میں نے کہا
30:32کہ آپ نے کبھی
30:33دیکھا ہے
30:33بیچاری کو کراتے
30:35اور اس سبب سے
30:36ایک میں نے
30:37ریپورٹ پڑی
30:38کہ مار مار کے
30:38بحال کر دیا
30:39خامد نے
30:40کہ تعویز کراتی
30:41پہلی تو بات یہ ہے
30:42کہ تعویز
30:44آپ نے یہ کیسے
30:46سمجھ لیا
30:46کہ تعویز
30:47اتنی جلدی
30:47اثر کر دیتا ہے
30:49جادو کے اثرات
30:50کا انکار
30:51نہیں ہے
30:52پر کیا
30:53آپ نے وہ
30:54ادھیس نہیں پڑی
30:54کہ صورت بکرا پڑیں
30:55تو جن بھی
30:56دوڑ جاتا ہے
30:57شیطان بھی
30:57دوڑ جاتا ہے
30:58کیا ہمارے لیے
30:59کافی نہیں
31:00کہ صورت فلق
31:01اور ناز پڑھ کے
31:01سو جاؤ تو
31:02جادو اثر نہیں کرتا
31:03ہمارے لیے کافی نہیں
31:04ہم کیوں اتنے زیادہ
31:06کمزور نظریات
31:07کے مالک ہو گئے ہیں
31:08کہ شک کی بنیاد پر
31:09پیٹ دیا
31:10بہت زیادہ
31:10کہ تویز کراتی
31:11یہ اتنی کمزوری
31:13مسلمان کے نظریہ
31:14میں کیسے آگا
31:15لیکن اب
31:15الزام اس طرح
31:16کے لگایا جائے
31:17جن کا کوئی وجود
31:18ہی نہ ہو
31:19کوئی وجود ہی نہ ہو
31:20وہ جی یہ
31:21اسی طرح کے الزام
31:22بیٹی لگاتی ہے
31:23وہ کہتی ہے
31:24کہ اس کو نہ
31:24اس کے ماں باپ
31:26سکھاتے ہیں
31:28پڑھاتے ہیں
31:29تو میں نے کہا
31:29کبھی تم نے سنا ہے
31:30پڑھاتے ہوئے
31:31کہتی نہیں
31:31وہ بیٹھا تو ہوتا ہے
31:33تو میں نے کہا
31:34وہ تو جب سے پیدا ہوئے
31:35اممہ کے پاس ہی
31:36بیٹھا ہوا ہے
31:37تو یہ
31:38بغیر سبب کے
31:39بلا وجہ
31:40اور وضاحتیں دیتی
31:41پھرتی ہے
31:41بشیری بڑی
31:42اممہ کے
31:42نہیں نہیں
31:43میں ایسی نہیں ہوں
31:44کیوں کٹیروں میں
31:45لوگوں کو کھڑا کرتے ہیں
31:46اخلاقی لئے
31:47وہ یہ بلند کریں
31:47اور سوچ سمجھ کے
31:49بات کریں
31:49سوچ سمجھ کے
31:50حضرت سعید بن ابی وقع
31:53حضور صلی اللہ علیہ وسلم
31:55نے کتنی
31:55اس شخص کی عظمتیں
31:56بیان کی
31:57اشرا مبشرا سے
31:58آبی ہیں
31:59لیکن آپ پر
32:00ایک شخص نے
32:00نہ تین الزام لگا دیئے
32:04اور شاید
32:04میں نے پہلے بھی
32:05کہا تھا
32:05کہ لوگ بڑے سیانے ہیں
32:06کعوے کے اندر سے
32:07مٹی لے کے
32:08بوت بنا لیتے
32:10اور یہ
32:11کسی کو کیسے
32:12ماف کریں گے
32:12انہوں نے
32:13تو جناب مریم
32:14سلام اللہ علیہ
32:15پہ بھی
32:16الزام لگا دی
32:16حضرت عیسیٰ کی
32:18والدہ مریم پہ بھی
32:19وہ کسی شاید
32:20نے کہا تھا
32:21مخلوق تو
32:21فنکار ہے
32:22اس درجہ
32:23کے پل بھر میں
32:25سنگے در کعوہ
32:26سے بھی
32:26اسنام تراشے
32:28اور تم کون ہو
32:29کیا چیز ہے
32:30داگِ کبابی
32:31لوگوں نے
32:32تو مریم پہ بھی
32:32الزام تراش
32:33یہ ماہ بھی دیتے ہیں
32:35کسی کو
32:35بس ہو گئے
32:36پیچھے تو ہو گئے
32:37تین الزام
32:38حضرت سعید بن
32:39ابی وقعز پہ لگا دیئے
32:40پہلا الزام یہ لگایا
32:42کہ حضرت سعید بن
32:43ابی وقعز
32:44یہ مالِ غنیمت
32:45برابر تقسیم نہیں کرتے
32:48اور دوسرا
32:48الزام یہ لگایا
32:49کہ لشکر اسلام
32:50کو بھیج دیتے ہیں
32:51خود ساتھ نہیں جاتے
32:52اور تیسرا
32:54الزام یہ لگایا
32:55کہ مقدمات
32:56کے فیصلے میں
32:56عدل سے کام نہیں لیتے
33:00ایک یہ
33:00کہ یہ
33:01لشکر کے ساتھ
33:02خود نہیں جاتے
33:03ایک مقدمات
33:04کا فیصلہ
33:04عدل سے نہیں کرتے
33:05اور تیسرا یہ
33:06کہ یہ مالِ غنیمت
33:07عدل سے تقسیم ہے
33:08حضرت سعید بن
33:09نبی وقعز
33:10کا بڑی تکلیف ہوئی
33:11ہاتھ اٹھائے
33:12کہا اللہ
33:12اگر یہ جھوٹا ہے
33:14نا
33:14تو اس کی عمر
33:15لمبی کر دے
33:17اس کے فقر میں
33:18اضافہ کر دے
33:19اسے فتنوں میں
33:20مبتلا کر دے
33:21دعا کر دی
33:23بات ختم ہو گئی
33:23حضرت سیدنا
33:25عبد الملک
33:26بن عمیر
33:27تابی
33:27بزرگ ہیں
33:28رضی اللہ تعالیٰ
33:30انہوں فرماتے ہیں
33:31میں نے اس بوڑے
33:31کو دیکھا
33:32جس کے لئے
33:33حضرت سعید بن
33:34نبی وقعز
33:34نے دعائیں کی تھی
33:35اس نے تین
33:36الزام لگائے
33:37تو آپ نے
33:37جواب میں
33:38تین دعائیں دی
33:39آپ نے کہا
33:40اللہ
33:41اس کی عمر
33:41لمبی فرما
33:43فقر میں
33:43اضافہ کر
33:44اسے فتنوں میں
33:45مبتلا کر
33:46آپ فرماتے ہیں
33:46میں نے اسے دیکھا
33:47اتنا بڑا ہو گیا
33:48تک کمر جھگ گئی تھی
33:49یہ بھمیں
33:50اس کی آنکھوں پہ آ گئیں
33:52چلا نہیں جاتا تھا
33:54اور کبھی
33:54وہ مالدار ہوتا تھا
33:55پر حضرت سعید بن
33:56نبی وقعز
33:57کی دعا
33:57نے اتنا پیچھا کیا
33:58کہ دردر کی
33:59بھیک مانگنے پہ
34:00مجبور ہو گیا
34:02اور بڑاپے میں
34:03بھی اس کے فتنے
34:04کا یہ علم تھا
34:04کہ ضعیف ہو گیا
34:05عورت کی خواہش
34:07رہی نہیں وجود میں
34:08لیکن پھر بھی
34:09را جاتی عورت
34:10کو چھیڑ دیتا تھا
34:11اور یقیناً
34:12پھر اس کی وجہ سے
34:13وہ مار کھاتا تھا
34:14چونکوں چوراہوں میں
34:15تو لوگ اسے کہتے تھے
34:17کہ تو
34:17اس عمر میں بھی
34:19باز نہیں آتا
34:20تو وہ کہتا تھا
34:20میں تمہیں کیا بتاؤں
34:21سعید بن نبی وقعز
34:23کی دعائیں
34:24میرا پیچھا کرتی
34:24وہ میں نے
34:26ان کو تکلیف دیتی
34:27تو آج تک
34:28میں فتنے میں
34:29مبتلا ہوں
34:29فتنے میں
34:30کہ میں جاتی جاتی
34:32خاتون کو
34:33پتہ نہیں
34:34مجھے کیا ہو جاتا ہے
34:35اور پھر مجھے
34:36بے عزتی کا
34:37موں دیکھنا پڑتا ہے
34:38اور رسوائی کا
34:39تو کیوں لوگ
34:40بددعائیں لیتے ہیں
34:41اور کیوں کر کے
34:43لوگ اتنا سخت
34:44اپنے آپ کو
34:50ان کے نظریات
34:50اس طرح کے ہو جات
34:51خدارہ
34:52زندگی میں
34:53بڑی تکلیفیں آ جائیں گے
34:54اگر ہم ان چیزوں سے
34:55نہیں بچیں گے
34:56یاد رکھیں
34:57جیسا کریں گے
34:58پھر ویسا
34:59بھریں گے
35:00بولیں بھی سوچ کے
35:01چلیں بھی
35:03سوچ کے
35:04مخالفت بھی کریں تو
35:06سوچ کے
35:06اور اتنی جتنی
35:08کسی کی بنتی ہے
35:10الزام بھی لگائیں
35:11تو خدارہ
35:11اللہ سے ڈرکے
35:12فٹا فٹ نہیں
35:14جلدی نہیں
35:14ہر چوتھے بندے کے
35:16بارے میں لوگ نہیں
35:16کہہ رہے ہیں
35:17فلانا پیسے کھاتا ہے
35:18یہ آپ نے دیئے ہیں
35:20یہ آپ گواہ بنے ہیں
35:21جب وہ کھا رہا تھا
35:22آپ نے یہ کیسے
35:22بات کر دی
35:23تو ہم تیزی کے ساتھ
35:25اس طرح کے
35:26عمال کٹھے کر رہے ہیں
35:27کہ جو ہمارے لئے
35:29عذیت کا سبب بنیں گے
35:30میرے رب نے فرمایا
35:32احسان کرو
35:33نیکی کرو
35:34تاکہ بدلے میں
35:35تمہیں بھی
35:36نیکی ملے
35:37ہل جزا الاحسان
35:39اللہ الاحسان
35:40کیا ہے نیکی کا بدلہ
35:42سوائے
35:43نیکی کے
35:44اپنی زندگی میں
35:45کوشش کریں
35:46کوئی بددعا نہ لیں
35:48کسی کو
35:49اتنی تکلیف میں
35:50مبتلا نہ کریں
35:51کہ پھر وہ
35:51رب کریم کے دروازے پہ
35:53جھکے
35:53اور ہمارے لئے
35:54وہ بددعائیں کریں
35:56اللہ کے حضور حاضر ہوں
35:58کوشش کریں
35:59کہ بھولے سے بھی
36:00کسی شخص کو
36:01ہماری وجہ سے
36:02تکلیف نہ پہنچے
36:03اللہ ہمیں سمجھنے کی
36:04توفیق عطا فرمائے
Comments

Recommended