Skip to playerSkip to main content
Kuch naseehatein insaan ki poori zindagi badal deti hain. Is life changing aur dil ko choo lene wale bayan mein Peer Ajmal Raza Qadri Allah ki ita'at, tauba, sabr, achhe akhlaaq aur Deen ke mutabiq zindagi guzarne ki ahmiyat ko bohat hi khoobsurat andaaz mein bayan karte hain.
Yeh iman afroz bayan humein apna muhasba karne, gunahon se bachne aur Allah ki raza hasil karne ki targhib deta hai. Agar aap apni zindagi mein roohani tabdeeli lana chahte hain aur imaan ko mazboot banana chahte hain to is bayan ko zaroor sunein aur dusron tak bhi share karein.
#PeerAjmalRazaQadri #LifeChangingBayan #ZindagiBadalDeneWalaBayan #IslamicBayan #IslamicReminder #DeenKiBatein #UrduBayan #MotivationalBayan #EmotionalBayan #Hidayat

Category

📚
Learning
Transcript
00:00نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اپنے بھائی کے مددگار بن جاؤ چاہے وہ ظالم ہو یا
00:07مظلوم ہو
00:08فوری طور پر انسانی ذہن میں سوال اٹھتا ہے کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
00:13یہ مظلوم کی مدد تو سمجھ میں آتی ہے ظالم کی مدد کیسے کرے
00:18تو اللہ کے حبیب علیہ السلام دیکھیں کتنا نفسیات کے قریب
00:23کتنا آسان کر کے
00:25کتنا انسانی سطح جس کو بڑی جلدی قبول کرے اس طرح حضور نصیت فرماتے
00:30یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ بھلا ظالم کی مدد کیسے کریں
00:35تو حضور نے فرمایا اسے ظلم کرنے سے روک دو یہی تمہاری اس کے لیے مدد ہے
00:40تم اسے سمجھاؤ کہ یہ بات غلط ہے
00:43تم اسے کہو کہ تم زیادتی پڑھو تم اسے کہو کہ تم غلط بات پیار گئے
00:47تم اسے سمجھاؤ کہ جس رستے کہ تم مسافر بنے ہو یہ رستہ ٹھیک نہیں ہے
00:53یہ تمہاری مدد ہوگی اس کے لیے
00:55تم اپنے دوست کو بھائی کو عزیز کو رشتہ دار کو
01:00قائل کرو کہ وہ غلط کام نہ کرے یہ تمہاری مدد ہے اس کے لیے
01:05تم مددگار بن گئے اپنے اس بھائی کے
01:07اچھے لوگوں کی صحبت اچھے لوگوں کے پاس اٹھنا بیٹھنا
01:12آج کل اس کا ترجمہ اور بھی کیا جا سکتا ہے کہ اچھے لوگوں کو سننا
01:19اچھے لوگوں کی بات پر توجہ دینا
01:21مہارا نا ایک مزاج ہے ذائقہ بدلنے کا
01:29یعنی یہ طبیعت بڑی انوکھی ہے لوگوں کی
01:32کہتے ہیں یہ تو بات روز سنتے ہیں کوئی انوکھی بات نہ سنیں
01:35اس چہرے کو تو روز دیکھتے ہیں کوئی انوکھا چہرہ نہ دیکھیں
01:39لیکن درویش کیا کہتے ہیں کہتے ہیں پاہمیں سونے ملن ہزارہ
01:45آسانی یار بٹونا
01:47اوہ بھائی یہ مطلب سنو تو صحیح جی فلانا کیا کہہ رہے
01:52اوہ بھائی خدا کے بندے پہلے تو اپنوں کی تو سن لے
01:56وہ تو سمجھ لے اس پر تو تھوڑا سا تو غور کر لے
01:59ہم اس طرح الٹ جاتے ہیں اور کستن الجاؤ پیدا کرتے ہیں
02:05ادھر بھی تھوڑا گئے ادھر بھی تھوڑا گئے
02:07اتنی بھی تھوڑی سنی ٹھیک ہے یا تو آپ پھر اتنا وقت رکھتے ہوں
02:11کہ سب کی بات سنیں اور اتنی صلاحیت رکھتے ہوں
02:14کہ اس کو پرک بھی سکیں
02:16اور آپ اپنی ذہنی سطح پہ لا کے پھر صحیح کو صحیح کہنے کی طاقت رکھتے ہوں
02:22غلط کو غلط کہنے کی اور جاننے کی صلاحیت رکھتے ہوں
02:26تو آپ یہ کام کریں لیکن اگر ایسا نہیں ہے
02:29تو پھر تو آپ اثر قبول کریں گے
02:32پھر تو معاملات اور طرح کے ہو دیں
02:35اس لیے کوشش کریں کہ صالحین کی سنگت
02:38نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
02:42میرا خیال ہے
02:44اس عنوان پر اس سے زیادہ قیمتی بات نہیں ہو سکتی
02:48اللہ کے حبیب علیہ السلام نے فرمایا
02:51کہ انسان اپنے دوستوں کے دین پہ ہوتا ہے
02:58اتنی بڑی بات
03:01فرمایا انسان اپنے دوستوں کے مذہب پر ہوتا ہے
03:06اس لیے سوچ کے بنایا کرو کہ یار کسے بنا رہے ہو
03:10غور کر لو
03:11اس کو دوستی کو یرانے کو اٹھنے بیٹھنے کو
03:14معمولی سا کام نہ سمجھنا
03:15آنے جانے کو سفر کرنے کو
03:18معمولی سا کام نہ جاننا
03:19بندہ اپنے دوستوں کے مذہب پہ ہوتا ہے
03:22اس کے موں میں زبان اپنی ہوتی ہے
03:25اکثر لوگ ایسے ہوتے ہیں ان کے موہوں میں
03:27زبان اپنی ہوتی ہے
03:29لفظ اپنے نہیں ہوتے
03:30جملے کسی اور کے بول رہے ہوتے ہیں
03:33اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ وہ
03:34سارا اثر قبول کر چکے ہیں
03:37کہ جو انہیں یہاں تو رہے حاق پہ لے گیا ہے
03:40اور اگر جس کا وہ اثر لے رہے تھے
03:42بندہ غلط تھا تو وہ انہیں
03:44غلط ترک پہ لے گیا ہے
03:45ایک بات خاجہ حسن بسری کی
03:48اللہ اکبر
03:50صحیح صحیح لوگ چل رہے ہوتے ہیں
03:52کسی درویش کی عقیدت مند ہوتے ہیں
03:54تربیت پارے ہوتے ہیں
03:56رستہ صحیح چل رہا ہوتا ہے
03:59لیکن وہ
04:00مطلب
04:01فٹا فٹ
04:02ایک کوئی شخص بیچ میں گھستا ہے
04:04اور آکے کہتا ہوں
04:05نہیں نہیں
04:06میں تجھے بتاتا ہوں
04:08معاملہ تو کچھ اور ہے
04:09وہ بالکل سڑک پہ صحیح چل رہے تھے
04:11اب انہوں نے غلطی کیا
04:12کہ انہوں نے ہر چمکنے والی چیز کو سونا سمجھ لیا
04:16انہوں نے ہر
04:18اجلے چیز کو
04:19طیب جان لیا
04:21حضرت خاجہ حسن بسری فرماتے ہیں
04:24بروں کی صحبت میں نہ بیٹھنا
04:26بروں کی صحبت
04:28تجھے اچھوں سے بدگمان کر دے گی
04:31وہ تیرے ذہن میں
04:32اچھوں کے بارے میں
04:34وہ حضرت پیر چننن شاہ صاحب رحمت اللہ تعالیٰ
04:36علیہ
04:36علمہ شریف والے
04:39حضرت پیر چننن شاہ صاحب رحمت اللہ علیہ کے پاس
04:42نا ایک نوجوان آیا تو پیار ہو گیا
04:44وہ بیٹھنے لگا طریقت سیکھنے لگا
04:46وہ لوگ بھی بڑے خالص تھے
04:48انہیں مریدوں کی صورت میں
04:50طاقت نہیں چاہیے ہوتے تھی بلکہ انہیں
04:52مریدوں کی صورت میں وہ لوگ چاہیے ہوتے تھے
04:54جو ان کا پیغام آگے پہنچائیں
04:56جو ان سے وہ سیکھیں
04:58جو وہ سکھا کے انہیں دیندار
05:00بنانا چاہتے ہیں تو بچہ بیٹھ کیا
05:02حضرت بھی بڑے ہی پیار کرنے لگے
05:04اسے دین سمجھانے لگے
05:05تو اس کے والد صاحب پیچھے سے آئے
05:08اور آگے کہنے لگے پتر چل کار چلیے
05:12کہنے لگے جی اببا جی اُڑ میں ہے تھی نہیں جانا
05:14میں تھی رہنے
05:15کہنے لگا پتر چل میں بڑے پیر ویکھے نے
05:18تو بیٹا بیٹھتا تھا نا صحبت میں
05:20تو کچھ میٹھی باتیں
05:22اور خوبصورت جملے اسے بھی سمجھ میں آگئے تھے
05:24کہنے لگا اببا جی
05:25تو سانتے بڑے بیکھے نے
05:27تو ہنو نہیں نا کسے بیکھیا
05:29یہ تیری نظر کا کمال ہے
05:32کہ میری زندگی کا سوال ہے
05:34تجھے نہیں نا کسی نے دیکھا
05:36مجھے تو دیکھ لیا میری مجبوری ہے
05:38کہ میں کسی کی نظر میں آگیا
05:40اور نظر کی جولانیاں نہ پوچھو
05:43نظر تو وہ ظالم نظر ہے
05:45اٹھے تو بجلی پناہ مانگے
05:47اور گرے تو خانہ خراب کر دے
05:51اس لیے
05:52میں تو نظر میں آگیا ہوا
05:53مجھے بتائیں میں کھدھر جاؤں
05:56میرا معاملہ اور طرح کا ہو گیا
05:58تو عزیز دوست آپ یہ دیکھیں
06:00کہ آپ کسی سالے بندے کی صحبت میں
06:02جا رہے ہیں اور یا قدم ایک شخص آیا ہے
06:04اس نے آکے سارا معاملہ روک دیا
06:07برووں کی صحبت اچھوں سے بدگمانی پیدا کرتی
06:10آپ کے دوستوں کا ٹھیک ہونا بڑا ضروری ہے
06:13ہلکہ ہے احباب کا درست ہونا
06:15بڑا ضروری ہے
06:16آپ نے تھوڑا سا بھی جس کے ساتھ سفر کرنا ہے نا
06:19اس بندے کا بھی ٹھیک ہونا بڑا ضروری ہے
06:22ورنہ انسانی ذہن میں بعض لوگ ایسے سوالات
06:25چھوڑ دیتے ہیں کہ وہ سوالات نہیں ہوتے
06:27وہ وسوسے ہوتے
06:28وہ تو ایک جملہ کہہ کے گزر گیا
06:32اور انسان ہے کہ وہ لڑتا رہا
06:36جد و جہد کرتا رہا
06:38مجھے بڑی اچھی طرح بعض یاد ہے
06:40میں اپنے
06:43احباب میں سے سمجھ لیں
06:45یا بہن بھانیوں میں سے نا
06:46کسی کے ساتھ کو تھوڑا بہت خیر کا کام کرتا تھا
06:49اپنی توفیق کے مطابق
06:52تو ایک دن میں دوبارہ سے
06:54اسی سلسلے میں
06:56اپنی خدمت کے لئے
06:57حاضر ہوا تھا تو میں واپس لوٹا
06:59تو ایک صاحب مجھ سے کہنے لگے
07:01کنہ کچھ ارتوزائیں پار چاہ رہے ہیں
07:04دیکھ رہے ہیں سالوں گزر گئے
07:06میں آپ کو اپنی بات بتاتا ہوں
07:08تو واقعی میرا ذہن
07:10ہلجنے لگیا واپس آنے تک
07:11میں نے کہا یہ کب تک یعنی کی
07:14تو ہر روز
07:15کوئی نہ کوئی بات سنا دیتے ہیں
07:17کہ فلانی بھی مجبوری ہے فلانی بھی
07:18کب تک یہ کرنا ہے
07:19میرا ذہن خاصا
07:21ہلج گیا
07:22اور میں
07:23بڑی عجیب سی کیفیت میں
07:25چلا گیا
07:27میں
07:27اسی پریشانی کے عالم میں تھا
07:30کہ میں نے
07:30طبقات امام شورانی کھولا
07:32ویسے ہی بائی دوے
07:33تو سامنے
07:33ایک بزرگ کا کول آ گیا
07:34کہنے لگیں
07:36یاد رکھنا
07:36بندے بندوں کے محتاج نہیں
07:38بندے رب کے محتاج ہے
07:40اور اگر کوئی بندہ
07:42کسی کا بھلا کرتا ہے نا
07:43تو بس اللہ نے
07:44اس کی ڈیوٹی لگائی ہے
07:45واقعی دے
07:46اللہ ہی راہ ہے
07:47بندے بندوں کے محتاج
07:49اگر کوئی بندہ
07:51کسی کو کچھ دیتا بھی ہے
07:52تو وہ
07:53اللہ کی دیگوی
07:55ڈیوٹی سارا انجام دیتا ہے
07:56بندے
07:57اوہوہوہوہوہو
07:58میرا تو
07:58برو رو کے برا حال ہوگی
08:00اور میں نے کہا
08:01تو کیا سوچنے لگیا تھا
08:02تو کچھ ہے
08:03میں مسکین
08:05پرانا خادم
08:06کسے در ملی
08:08نہ ٹوئی
08:08اے تے واصف یار
08:10نے نظر جو کیتی
08:11تے واصف واصف ہی ہوئی
08:13وہ پتہ سارا ہے نا
08:15سردار نو کیتی ہیں دا
08:16اے دا پردہ چپایا ہی
08:18چلو پلاہ ہو سی
08:19الجے نہیں
08:20لوگ الجاہ دیں گے آپ کو
08:22چھوٹی سی بات کریں گے
08:23آپ الج نہیں
08:23آپ کہیں گے
08:24اوہوہوہ
08:24میری وجہ سے چل رہا
08:25تیری وجہ سے کچھ بھی نہیں چل رہا
08:27کچھ بھی نہیں
08:28تیری وجہ سے چل رہا
08:29بڑے بڑے تھے
08:30جو قبروں میں لیٹ گئے
08:38کہاں میرے بھائی
08:39کسی کی وجہ سے نہیں
08:40یہ نظام میرے رب کا ہے
08:43اور میرے مالک کی
08:44قدر سے چل رہا ہے
08:45یہ نبی کریم علیہ السلام
08:47کی نگاہ کرم سے چل رہا ہے
08:49اس لیے الجے نہیں
08:50آپ کو لوگ الجائیں گے
08:51کہیں گے کب تک
08:52جی آپ تو فلانا
08:53تو بس ایسے ہوگا
08:54نہ نہ نہ
08:55الجے نہیں
08:55کبھی نہیں الجے
08:56سنیں
08:58ہمارے اردگرد کے
08:59ہلکہ یا حباب کا
09:00ٹھیک ہونا
09:02اتنا ضروری ہے
09:04اتنا ضروری ہے
09:06کہ
09:11رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں
09:13کہ مکہ معظمہ میں
09:14ایک شخص
09:16توافع کعبہ کر رہا تھا
09:17بڑے سارے لوگ
09:18کہہ دیتے ہیں
09:18دعا میں یاد رکھنا
09:19دعا میں یاد رکھنا
09:20تو وہانا
09:21اپنی طلب
09:22اتنی زیادہ ہوتی ہے
09:24کہ وہ بندہ
09:25مطلب خزانے کے سامنے
09:26کھڑا ہے
09:26تو وہ کہتا ہے
09:27یہ بھی اپنے لئے لے لوں
09:28یہ بھی اپنے لئے لے لوں
09:29یہ بھی اپنے لئے لے لوں
09:30ہوتے ہیں کچھ لوگ
09:32جن کو مطلب
09:33جو نظروں سے اٹھتے نہیں
09:34تو بندہ ان کے لئے
09:35دعا کرتا ہی رہتا ہے
09:36لیکن زیادہ نہیں
09:38میں آپ کو صحیح کہہ رہا ہوں
09:39کم لوگ ہوتے ہیں
09:40آج ہم جاتے ہیں
09:42بڑا مشکل سے
09:42سفر کر کے
09:43حرم شریف میں
09:44لیکن بڑی ایسانیاں
09:45جہاں آج کا سفر ہے
09:46بہت ساری ایسانیاں
09:47تو ایک بندہ
09:48چھے ماہ سال
09:49پیدل اس نے سفر کیا
09:50اور حرم شریف پہنچا
09:51وہاں اس نے دعائے
09:52مانگنی
09:53اب اسے کوئی اور
09:54یاد آتا ہے
09:54وہ تو بھئی خرچ ہو گیا
09:56اس کا تو وجود
09:57تھکن سے چور ہو گیا
09:58لیکن داتا صاحب
09:59رحمت اللہ علیہ
10:00فرماتے ہیں
10:01اس شخص کا حال یہ تھا
10:02کہ وہ حاج کرنے گیا
10:04جتنی بار بھی دیکھا
10:06کعبے کا تواف کر رہا ہے
10:08غلاف پکڑا ہے
10:09اور کیا پتہ کیا رہا ہے
10:10یا اللہ میرے دوستوں
10:11کو ٹھیک کر دے
10:13یا اللہ میرے دوستوں
10:14کی اصلاح کر دے
10:15یا اللہ میرے دوستوں
10:17پہ فضل فرماتے
10:18یا اللہ جو میرے
10:19ارد گرد رہنے والے ہیں
10:20انہیں اپنا قرب دے دے
10:22ان کا رستہ آسان کر دے
10:24وہ کہتے ہیں
10:25ایک درویے سے
10:26نہ ہی رہا گیا
10:27اس نے کہا
10:27خدا کے بندے
10:29کچھ اپنے لیے بھی مانگ
10:30جتنی دفعہ تجھے دیکھا ہے
10:32تو کہتے ہیں
10:33یا اللہ میرے دوست
10:34ٹھیک کر دے
10:34میرے دوست ٹھیک کر دے
10:35وہ کہنے لگا
10:36تمہیں پتہ ہی نہیں
10:37یہ بھی میں اپنے لیے ہی مانگ رہا ہوں
10:39اس نے کہا
10:40اپنے لیے کس طرح مانگ رہا ہے
10:41کہنے لگا
10:42وہ ٹھیک رہیں گے
10:43تو پھر میں بھی ٹھیک ہی رہوں گا
10:45جب چاروں جانب سے
10:46مشورہ ہی خیر کا ملے گا
10:48تو میں کیسے بگڑوں گا
10:49جب وہ سارے
10:50مجھے اچھی رائے دیں گے
10:52اور اچھی طرف ہی قائل کریں گے
10:54تو کیسے کام خراب ہوگا
10:55تو میں بلواستہ
10:58اپنے لیے ہی
10:59اللہ سے سوال کر رہا ہوں
11:00کہ یا اللہ انہیں سوار دے
11:02تاکہ میرا بھی فائدہ ہو جائے
11:04اپنے حلقہ اثر میں
11:06ایک تو خود اچھی بات کریں
11:08بری نہ کریں
11:09اور دوسرا نہ کوشش کریں
11:11کہ
11:12ایسے لوگوں کے پاس جا کے بیٹھیں
11:14اور جا کے بیٹھنے کے لیے بھی نا
11:16انسان کا پہلے ارادہ
11:18پہلے نیت
11:19ہم جب کسی جگہ جاتے بھی ہیں
11:21تو ہماری نظریں
11:22اتنی تائرانہ پہلے پڑھتی ہیں
11:25اتنی تنقید کرتے ہیں
11:26پہلے ہم نے اپنے ذہن میں
11:27جو خاکہ بنایا ہوتا ہے
11:28نا کشی کا
11:29پہلے اس میں اسے تولتے ہیں
11:32پہلے ہم پوری طرح
11:34نچوڑ کے دیکھتے ہیں
11:35کہ کونسی چیز ہے یہ
11:37اور کونسی غلط ہے
11:39اس ذائچے میں
11:40اگر کوئی پھر بھی پورا اتر آئے
11:42پھر بھی اس کی کہی ہوئی باتوں
11:44کو اس ذوق سے قبول نہیں کرتے
11:46جب آپ کا سیکھنے کا مزاج ہے
11:48تو پھر تو ہمیں کہا گیا
11:50کہ یہ علم
11:51یہ معرفت یہ تو
11:52مومن کی گمشدہ مراز ہے
11:55مومن کی ہے
11:55اس سے گم ہو گئی ہے
11:56جہاں سے ملے وہاں سے
11:58حاصل کرو
11:59خیر کی بات
12:00آپ ذہن بنائیں
12:01اچھا گمان کریں
12:02کہ یار میں نے سیکھنا ہے
12:04تو آپ طالب علم سے بھی سیکھ لیں گے
12:05چھوٹے بچے سے بھی سیکھ لیں گے
12:08اگر آپ کا ذہن ہے
12:09اور اگر یہ نہیں ہے
12:10تو پھر میرے بھائی ہے نا
12:12کہ اتنی تگڑی ہے
12:13اتنی سخت ہے
12:14کہ اس کے
12:15شیشوں پر کوئی پورا اتر سکتا ہی نہیں
12:17تو پھر کس طرح سیکھیں گے
12:20آپ
12:21حضرت ابن الجوزی رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں
12:24کہ ایک درویش تھے
12:25حضرت ابو حاشم ان کا نام تھا
12:27کہتے ہیں بڑی مجبوری تھی
12:28مجھے کہیں جانا تھا
12:30تو کشتی نہیں مل رہی تھی
12:33اچانک ایک کشتی گزرنے لگی
12:35تو میں بھی سوار ہونے لگا
12:36تم اللہ نے مجھ سے کہا
12:38کہ یہ ایک صاحب بیٹھے ہیں
12:39بڑے امیر ہیں
12:40ساتھ ان کی کنیزہ
12:41انہوں نے مجھ سے بک کر لی ہے
12:43ساری کی ساری کیا
12:44کھی دازی سالم کرا لیا ٹھانگا
12:46وہ ساری کی ساری بک کر لی ہے
12:48تو میں تو کسی کو نہیں بٹھا سکتا
12:49تو وہ جو صاحب بیٹھے تھے
12:50بڑے سیٹھ آدمی تھے
12:51کہنے لگے
12:52میاں کسی اور کشتی میں بھوج
12:53ان کی کنیز تھی نا
12:55وہ کہنے لگے
12:56چہرے سے کوئی نیک آدمی لگتا ہے
12:59چلو
12:59اتنی سواریوں کی جگہ ہے
13:01کسی کونے
13:02خدرے میں بیٹھ جائے گا
13:03ہمارا کیا جائے گا
13:05کہا اچھا چلو آجاؤ
13:06اتنی میں کونے میں بیٹھ گیا
13:08تھوڑا رستہ آگے گیا
13:09انہوں نے کھانے کا سامان نکالا
13:11مجھے بھی کھلایا
13:13لیکن کھاتے کھاتے میری نظر پڑی
13:15تو اس میں تو شراب کے برطن بھی تھے
13:17معذر
13:17پھر اس شخص نے
13:19کھانا کھانے کے بعد
13:21اس کنیز سے کہا
13:21کہ مجھے معذر اللہ گانا سناؤ
13:23وہ گانے گانے لگی
13:25یہ میری طرف متوجہ ہونے لگا
13:27مجھے کہنے لگا سنو
13:28میں نے کہا میں یہ نہیں سنتا
13:30پھر میری طرف شراب بھڑائی
13:32میں نے کہا میں نہیں پیتا
13:33تو کہنے لگا
13:34تو کیا سنتا ہے
13:35تو کہنے لگے
13:37میں سناؤں کیا سنتا ہوں
13:38کہا سنائیے
13:40فرماتے میں نے
13:41قرآن پاک پڑھنا شروع کر دیں
13:44کچھ لوگ
13:45میں آپ کو یقین سے کہتا ہوں
13:47کچھ لوگ ایسے ہیں
13:49جن کی زندگی دور گزر گئی ہے
13:52مسجد سے
13:53انہیں کو بندہ چاہیے
13:54جو تھوڑا سا جا کے
13:55پیغام حق سنائے
13:58یعنی ان کو پتہ ہی نہیں ہے
13:59کہ دین میٹھا کتنا ہے
14:01حسین کتنا ہے
14:02قرآن میں چاشنی کتنی
14:04سرکار کی تعریف کا
14:06نادخانی کا رنگ
14:07کتنا شاندار ہے
14:08میرا یہ ماننا ہے
14:10کہ جسے رب
14:11رسول کے رنگوں کی
14:13خوشبو کا پتہ چل گیا نا
14:15پھر دنیا کا کوئی اور
14:16رنگوں سے اپنی طرف
14:17مائل کاری نہیں سکتا
14:19سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
14:21کچھ لوگوں نے سنگا نہیں ہے
14:23آئے نہیں ہے
14:24قریب نہیں آئے
14:25تو شیخ ابو آشم کہتے ہیں
14:27مجھے کہنے لگا سناو نا
14:28امیر آدمی تھا
14:29کبھی اس طرف گیا ہی نہیں تھا
14:31ڈھیروں لوگ ہیں جو نہیں مسجد جاتے
14:32اللہ فرماتے ہیں کہ
14:37تمہیں دولت کی حرص نے اتنا
14:40عجیب الجہ دیا
14:41کہ قبروں تک پہنچ گئے تم
14:42بہت سارے لوگ ہیں
14:44قبر میں چلے جاتے ہیں
14:45مسجد میں نہیں آتے
14:46تو کہتے ہیں
14:47میں نے اسے چاند آیتیں سنائی
14:49اس کی تو کیفیت ہی بدل گئی
14:52کہنے لگا مولانا
14:54زندگی بڑی گناہوں میں گزری ہے
14:56اب توبہ کرنو تو مالک
14:58ماف کر دے گا
15:02کارنامے خطرناک ہیں
15:04پیچھے ریجسٹر کالا سے آ
15:07ماوی ہو جائے گی
15:09دولت بڑی تھی
15:10تو پھر ہم نے بھی شراب کباب
15:11شباب میں اڑا دی ساری
15:14ماف کر دے گا
15:16تو کہتے ہیں میں نے کہا
15:17ہو ہو بندے کے آنے کی دیر ہے
15:20اس کی رحمت تو فورا نہیں قبول کر لیتی ہیں
15:23ویسے بھی عدل کریں تھے
15:25تھر تھر کم بڑ
15:26اچیاں شانہ والے
15:28تجیہ فضل کریں تھے
15:29پھر تے بخش جامر
15:31میرے جے موقع لے
15:32کہتے ہیں اس نے
15:33اس کنیز کو ازاد کیا
15:35دولت اللہ کی راہ میں خیرات کی
15:37چالیس سال میرے ساتھ رہا
15:41پھر میں نے اس کی زبان سے
15:43سوائے خیر کے جملہ نہیں سنا
15:46ایک کی بات کرتا تھا
15:47کہتے تھا شیخ
15:49کاش آپ مجھے تھوڑا پہلے مل جاتے
15:52زندگی سے یہ گلا ہے
15:54کہ تو ذرا دیر سے ملا ہے
15:55پہلے مل جاتے نا
15:57تو شاید میری زندگی
15:58یہ کچھ اور دن بن جاتے
15:59تھوڑی دیر اللہ والے کی صحبت
16:01آپ فرماتے ہیں
16:02پھر وہ چالیس سال کے بعد
16:04میرے سامنے انتقال ہوا
16:05میں نے ہی دفن کیا
16:07میں نے ہی قبر میں اتارا
16:09جنازے کا احتمام بھی
16:10میں نے ہی کیا
16:11میرا یار تھا
16:12دل لگ گیا تھا
16:13پیار ہو گیا
16:13میں پریشان رہتا
16:15ایک دن خواب میں مل کے
16:16مجھے کہنے لگا
16:17فکر نہ کر
16:18میں نے اپنے رب کو
16:19بڑا ہی میر بان پایا ہے
16:21میں نے اسے بڑا کریم پایا ہے
16:23ماف کرنے والا پایا ہے
16:25درگزر کرنے والا پایا ہے
16:27اس نے فضل فرما دیا
16:28میرے گناہوں پر
16:30اس کے افو و درگزر کا
16:32کلم چل گیا ہے
16:33اور میرے حق میں جو فیصلہ آیا ہے
16:35وہ رحمت والا ہی آیا ہے
16:36فضل والا ہی فیصلہ آیا ہے
16:38عزیز دوستو
16:39تھوڑی دیر کسی
16:40نیک آدمی کی صحبت
16:43ایک تو یہ ہے
16:44کہ وہ صحبت
16:47تقویے کی طرف
16:48مائل کرے گی
16:52تو برے آدمی کی صحبت
16:53آپ کی طبیعت میں
16:54ہجان پیدا کرے گی
16:57ہجان
16:58وہ لوگ ہی ہوتے ہیں
17:00جو مل کے کہتے ہیں
17:00چھوڑ ساری دنیا داری ہے
17:02پیسے ہوں تو سارے ٹھیک ہیں
17:04یہ لوگ ہی ہیں
17:05جو یہ سبق بھی پڑھاتے ہیں
17:07وہ لوگ ہی ہیں
17:08وہ کہتے ہیں
17:08چھوڑ یار
17:09کون سے درویش
17:11کون سے مولوی
17:11کون سے دیندار
17:12سب اسی طرح کی ہیں
17:13یہ لوگ ہی ہیں
17:15جو کہتے ہیں
17:16چھوڑو میاں
17:17تم کس شکر میں پڑ گئے
17:18ابھی تو اتنی عمر پڑی ہے
17:20یہ سب چیزیں ہیں
17:22ہمارے
17:22عزیز صاحب رحمت اللہ
17:23علیہ ارشاد فرمایا کرتے تھے
17:25کہ بڑے بڑے گھروں کے
17:26مہمان نہ بننا
17:28پر نہ بڑے بڑے
17:29انچے انچے مکان
17:30تمہارا بھی دل چاہے گا
17:32کبھی میرا بھی
17:33اس طرح کا گھار ہو جائے نا
17:35بڑے بڑے انچے انچے
17:36منصب دار
17:37لوگوں کے پاس
17:38نہ جانا
17:39پر نہ تمہارا
17:40خیال بڑے گا
17:41دعوت کے لیے جانا
17:42پیغامے ہاں کے لیے جانا
17:44وہ معاملہ
17:45ایک الگ ہے
17:46لیکن
17:47اس شوق سے جانا
17:48کہ یہ بڑا آدمی ہے
17:50فرمایا
17:50تمہارے لیے
17:51مشکل ہو جائے گی
17:51تمہارا دل کہے گا
17:53کہ
17:53تو اتنے بڑے گھر میں
17:54کیوں نہیں رہ سکتا
17:55اور پھر میں نے یہ بھی دیکھا ہے
17:57کہ بڑے بڑے خیر والے لوگ تھے
17:59لیکن صحبت بری مل گئی
18:01لوگ نہیں ٹھیک مل سکے
18:03مشیر نہیں ٹھیک مل سکے
18:06معاملین نہیں ٹھیک مل سکے
18:08رستے میں رہ گئے
18:09صحیح بخاری میں
18:10ایک بادشاہ کا واقعہ ہے
18:12بادشاہ کا
18:14میں نے جب اسے پڑت میں
18:16حیران ہی رہ گیا
18:17کہ
18:17یہ جو مشیر وزیر ہوتے ہیں
18:19یہاں تک لے جاتے ہیں بندے کو
18:21ہمارے ایک وزیر صاحب نے
18:23تھوڑے دن پہلے کہا ہے
18:24بیچارے نا
18:25خبروں بیرانے کے لئے
18:26اس طرح کی شرارتیں کرتے ہیں
18:28اس کی وجہ یہ ہوتی ہے
18:30کہ ملک کا نظام تو چلتا نہیں
18:32پھر وہ چاہتے ہیں
18:33کچھ لوگوں کو ادھر الجھا دو
18:35تاکہ وہ
18:36اصل سے ان کی توجہ ہٹ جائے
18:38انہوں نے کہا
18:38جی قائد اعظم اسلامی ملک نہیں بنانا چاہتے تھے
18:40کون سا بنانا چاہتے تھے
18:43پاکستان کا مطلب کیا
18:44لا الہ الا اللہ
18:46محمد الرسول اللہ
18:48میں آپ کے جواب میں صرف اتنی بات کہوں گا
18:51کہ جو پاکستان بنانے والے تھے
18:53وہ آپ کی طرح کے لوگ نہیں بنانا چاہتے تھے
18:56آپ کی طرح کے لوگوں کے حوالے نہیں کرنا چاہتے
18:59ہمارے لیڈروں کا یہ حال ہے
19:01کہ اس طرح کے لوگوں کو مشیر بنا لیتے ہیں
19:03وزیر بنا لیتے ہیں
19:05یہ کتنی رکاوٹ پیدا کرتے ہیں
19:07کتنی تباہی کرتے ہیں
19:09دیکھئے بخاری میں موجود ہے
19:12ہرکل بادشاہ نے
19:15حضرت ابو سفیان
19:16رضی اللہ تعالیٰ عنہ
19:17جو اس وقت ابھی کلمہ نہیں پڑتے تھے
19:19ان کو بھلا کے
19:20نبی پاک علیہ السلام کے بارے میں
19:22ساری باتیں پوچھی
19:24ایک ایک بات
19:25اس نے غزور کے بارے میں پوچھی
19:27اور آخر میں یہ بھی پوچھا
19:29کہ کیا انہوں نے
19:29ماذا اللہ کبھی جھوٹ بولا ہے
19:31ابو سفیان کہنے لگے نہیں
19:33قربان جاؤں میری مخالفت اپنی جگہ پہ
19:35لیکن وہ میرے سامنے پیدا ہوئے ہیں
19:38چالی سال کے عمر میں اعلان نبوت کیا ہے
19:41ان کی گود میں بیٹیاں کھیلتے میں نے دیکھی ہیں
19:43ان کے مقدس بال میرے سامنے سفید اومے ہیں
19:47محبوب نے جب بھی بولا
19:48حق اور ساچی بولا ہے
19:50اس کے لئے طبیعت میں دین اتر گیا بادشاہ کی
19:53اس نے اس کے جواب میں بڑا خوبصورت جملہ کہا
19:56کہنے لگا جس نے بندوں سے کبھی جھوٹ نہیں بولا
19:59وہ یہ جھوٹ کیوں بولیں گے
20:01کہ میں اللہ کا رسول بن کے آیا
20:03اس کی طبیعت تسلیم کر گئی
20:05کہ نبی پاک علیہ السلام سچے اور آخری نبی ہیں
20:09اور اس نے اظہار بھی کیا
20:11کہنے لگا مجھے یہ تو امید تھی
20:13کہ اللہ کے آخری محبوب علیہ السلام
20:15اپنی شانوں عظمتوں رفعتوں بلندیوں سمیت
20:19تشریف لانے والے ہیں
20:20پر یہ نہیں پتا تھا کہ وہ اہلِ عرب میں سے آئیں گے
20:24اس نے کہا میں جلدی سے حاضر ہو کے
20:26غزور کی اطاعت قبول کرتا ہوں
20:28لیکن بادشاہ تھا نا
20:31بڑا آدمی جو ہوتا ہے نا
20:32وہ اپنے محول کو ذرا تھوڑا ساز لے کے چلنا چاہتا ہے
20:35تو بادشاہ نے بھی نا
20:37اپنے جتنے اس کے وزیر مشیر تھے
20:39ان کو بھلایا
20:41اور اپنے محل میں دعوت دی
20:43ذرا انداز دیکھئے گا
20:44اور خود بالا کھانے کے اوپر چڑ گیا
20:46دروازے بند کر لیے
20:48اور اوپر چڑ کے نا
20:49انہیں بالا کھانے سے جھانک کے کہنے لگا
20:52تمہیں پتہ چل گیا
20:54مجھے بھی پتہ چل گیا
20:55اللہ کے آخری رسول تشریف لے آئے
20:56صلی اللہ تعالی علیہ وسلم
20:58اب میرا خیال ہے
21:00کہ ہماری اور تمہاری بہتری اور بقا
21:04اسی میں ہے
21:05کہ ہم بیٹھے نہ رہیں
21:07جلدی سے جا کے محبوب پاک کے دامن کو تھام لیں
21:10حضور کی فرما برداری قبول کر لیں
21:13جب بادشاہ نے یہ بات کی
21:15تو وہ جو وزیر تھے مشیر تھے
21:18ان کی حالت اتنی خطرناک ہو گئی
21:21کہ وہ تو دروازوں کی طرف دوڑے
21:23کہ کھولیں گے اور نوچ لیں گے بادشاہ کو
21:26یہ کیا کہہ رہا ہے ماذا اللہ
21:29اس قدر زیدہ
21:30ان لوگوں نے اظہار کیا
21:33استقفر اللہ ماذا اللہ دین سے دوری کا
21:35جب بادشاہ نے یہ کیفیت دیکھی نا
21:38اوہو
21:40بندے دیکھ کے رب و رسول سے دور رہ گیا
21:43کہنے لگو
21:44نہیں نہیں بھئی نہیں نہیں
21:45میں تو صرف تمہیں عزمائی رہا تھا
21:47کہ تم اپنے دین کے ساتھ کتنے پختاؤ
21:49ہم نہیں کہیں بھی جا رہے ہم یہی رہیں گے
21:52یہی ہمارا دین رہے گا
21:53ان وزیروں نے مشیروں نے
21:56دوستوں نے
21:56قریبی لوگوں نے
21:58رسول اللہ کی غلامی میں نہیں آنے دیا
22:01اتنا پورا اثر کرتے ہیں یہ مشیر وزیر
22:05اتنا خوفناک حال کر دیتے ہیں انسان کا قریب رہنے والے لوگ
22:09کہ سامنے کرم کا دریاب بہ رہا تھا
22:13لیکن اس کی بدقسمتی دیکھو
22:15وہ دور اس لیے رہ گیا
22:16کہ اس کے دوست ٹھیک نہیں تھے
22:18مشورہ دینے والے ٹھیک نہیں تھے
22:20قریب رہنے والے ٹھیک نہیں
22:22یہ دور رہ گیا
22:24اور نجاشی کلمہ پڑھ کے
22:26محبوب کا مسلمان ہو گیا
22:27حضرت عائشہ صدیقہ فرمایا کرتی تھی
22:30نجاشی وہ خوش قسمت مسلمان ہے
22:32کہ جب وہ دنیا سے گیا
22:34تو اس کی قبر سے بھی نور نکلا کرتا تھا
22:37اس نے نہیں بادشاہ دیکھی غلامی کی رسولے قریب
22:40اور اس نے اپنے مشیروں پر
22:42لوگ تو یہاں تک مری صحبت اثر کرے گی
22:45کہ وہ دین سے دور لے جائے گی
22:47اور ایک تو ہے دین کے قریب آنا
22:51یہ جو بات آخر میں کرنے لگا ہوں
22:54یہ زیادہ توجہ تلگا ہے
22:58جو لوگ کہتے ہیں
22:59میرا دل نہیں بدلتا
23:01جو لوگ کہتے ہیں
23:02میری کیفیت نہیں بدلتی
23:03ذوق نہیں آتا
23:05تو یہ حدیث بتاتی ہے
23:06کہ ذوق بھی کوئی خاص صحبت
23:09مجسر آئے تو پھر ہی قائم رہتا ہے
23:12وہ جو محبوب علیہ السلام نے فرمایا
23:13کہ اللہ کا بندہ وہ ہے
23:15جسے دیکھو تو رابی آدھ آگئے
23:17خاص لوگ ہوتے ہیں
23:18جن کی صحبت میں بیٹھنے سے
23:20انسان کا دل اللہ سے جڑتا ہے
23:22رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے جڑتا ہے
23:24دین پر عمل کرنے کو طبیعت چاہتی
23:26ایسے لوگوں کی صحبت کتنی مفید ہے
23:29وہ ہمیں اس حدیث سے
23:31اکس کرنا ہے
23:32حضرت حنزلہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
23:34اور مرکز وفا
23:37اور اس امت کے عدب اور عشق میں
23:40استاد حضرت ابو بکر سدی
23:42رضی اللہ تعالیٰ عنہ
23:44یہ دونوں حضور کی بارگاہ میں گئے
23:46انداز کا اختیار کیا
23:48کہنے لگے
23:48یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
23:50ہمارے دل کی تو کیفیات دو قسم کی ہیں
23:52حضور جب ہم آپ کے پاس ہوتے ہیں
23:55جنت اور دوزخ کا ذکر سنتے ہیں
23:58ہمیں یوں لگتا ہے جنت اور دوزخ
24:00ہماری آنکھوں کے سامنے
24:01دل کے اندر فورا جذبات اُبھر آتے ہیں
24:04کہ اب ہر خیر کا کام کرنا ہے
24:06اب جنت ہی کی طرف مائل ہونا ہے
24:09ہماری قلبی کیفیات
24:11ہماری باطنی کیفیت بدل جاتی
24:13نور اُنالا نور ہو جاتا ہے سارا کچھ
24:16میرے محضور جب ہم آپ کی بارگاہ سے
24:18اٹھ کے گھر جاتے ہیں
24:19بھال بچوں کے پاس جاتے ہیں
24:21تو پھر وہ حال نہیں رہتا
24:22یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
24:24یہ کیا ہے
24:25تو معبوب نے کیا فرمایا
24:27آپ یقین کریں جو اہلِ طریقت
24:29اور تصوف ہے نا
24:30یہاں ان کی روحیں مچل جاتی ہیں
24:32حضور فرمانے لگے
24:33حالت ایک طرح کی نہیں رہتی
24:36ہاں
24:37اگر تمہاری وہی حالت رہے
24:39جو تمہاری میرے پاس ہوتی ہے
24:41اگر کیفیتِ باطنیاں وہی رہے
24:44جو میری بارگاہ میں ہوتی ہے
24:46تو فرمایا
24:47تم بستروں میں موجود ہوں
24:49اور فرشتے آ کے تم سے سلام کریں
24:53تم ابھی رستوں میں ہیں
24:54اور فرشتے تم سے ملاقات کریں
24:56اگر تمہاری کیفیت وہ بن جائے
24:58جو یہاں ہوتی ہے
24:59اگر تم اسی پر جم جاؤ
25:01وہی حالت ہو جائے
25:03تو پھر تو فرشتے گویا آئیں
25:05تمہاری زیارت کے لئے
25:06تمہاری ملاقات کے لئے فرشتے آئیں
25:09اگر کیفیات بدل جائے
25:11کسی اللہ کے بندے کی بارگاہ میں بیٹھ کر
25:13تو پھر اس کیفیت کو برقرار رکھنے کی کوشش کی جائے
25:17اگرچہ حضور نے فرما دیا کہ کیفیات ایک جیسی نہیں رہتی
25:21اور چلو میرے بھائی تھوڑی دیر کے لئے ہی سہی
25:24جتنی صحبت میسر آئے
25:26شاید اسی لئے
25:28امام آزم ابو حنیفہ رحمت اللہ علیہ کی عمر ساٹھ سال سے زیادہ تھی
25:32تو کسی نے پوچھا حضور کتنی عمر ہے
25:35فرمائے عمر ہے تین سال
25:37حضرت آپ تو علم عمل روحانیت معرفت کے شاخصوار ہیں
25:43تو ساری داڑی سے بید ہے
25:45اور آپ کہہ رہے ہیں تین سال
25:46فرمانے لگے عمر وہی تین سال ہے
25:49جو امام جعفر صادق کی خدمت میں گزر گئی
25:52وہ کیفیات جو ان کی بارگاہ میں رہتی تھی
25:56وہ انداز جو ان کی بارگاہ میں رہتا تھا
25:59جو ان کے پاس ہوتا تھا
26:01وہ پھر کہیں اور
26:02میسر ہر مشکل دی
26:04کنجی یارو ہاتھ مردان دے آئی
26:07اور مرد نظر کرے جس ویلے
26:11مرد نظر کرے جس ویلے
26:13مرد نظر کرے جس ویلے
26:16پھر مشکل رہے نہ کالے
26:18وہ جو کیفیات ہیں نا اس وقت کی
26:20کوئی رب کا مندہ ملے
26:22اور انسان اس کی صحبت میں بیٹھ کے
26:25اپنے رب کو یاد کرے
26:26رسول کریم کی محبت میں مچ لے
26:29تو پھر وہ لمحے
26:30اتنے قیمتی ہیں
26:32کہ وہ زندگی سوارنے کے لیے
26:34کافی ہو سکتے ہیں
26:35اللہ کریم
26:36اچھی صحبت نصیب فرمائے
26:38آخر دعویہ
Comments

Recommended