Skip to playerSkip to main content
Step into the heart of ancient Greece and uncover the story of Plato’s Academy — the world’s first organized institution of higher learning.

Founded around 387 BC in Athens, Plato’s Academy wasn't just a school — it was a revolution in how humanity thought, reasoned, and understood the world. This video explores the life of Plato, his deep connection with Socrates, the tragic loss that drove him, and how he laid the foundation for Western philosophy and modern education.

Learn about the legendary minds that passed through its gates — including Aristotle — and discover how this single institution influenced science, politics, and logic for centuries.

🎓 Topics Covered:

Plato’s life and philosophy

The death of Socrates

The founding of the Academy

The role of Aristotle

The legacy of philosophical education
“Would you study at Plato’s Academy if it existed today? Let us know below!”

📜 Watch now and discover the origins of knowledge, debate, and logic.

#plato #ancientgreece #philosophy #PlatosAcademy #greekphilosophy #socrates #aristotle #historydocumentary #educationhistory #philosophyoflife

Category

📚
Learning
Transcript
00:00تین سنو نانوے قبل مسیح
00:03یونان کی سرزمین پر فکر کی گونت سنائی دیتی ہے
00:07ایک ایسے وقت میں جب دنیا طاقت کے نشے میں ڈوبی ہوئی تھی
00:12ایک نوجوان سکرات کے الفاظ سے روشنی پا رہا تھا
00:16یہ نوجوان تھا افلاتون
00:19سکرات کی شہادت نے اسے جنجوڑا لیکن وہ ٹوٹا نہیں
00:23بلکہ اس نے اہد کیا کہ وہ فکر کی وہ مشل جلائے گا
00:28جو اندھیروں کو چیر ڈالے گی
00:32چند سال بعد ایتھنز کے خاموش گوشے میں
00:36اس نے وہ کام کیا جو تاریخ میں ہمیشہ کے لیے زندہ ہو گیا
00:41اس نے قائم کی اخیدمی دنیا کی پہلی باقاعدہ درس گا
00:47یہ وہ جگہ تھی جہاں سوالوں کو دبایا نہیں جاتا تھا
00:51بلکہ ان سے دنیا کی بنیادیں ہلائی جاتی تھی
00:54یہاں سے عرستو جیسا ذہن نکلا
00:57جس نے سائنس، منطق، سیاست اور فلسفے کے دریچے کھولے
01:02آج ہم اس ویڈیو میں اس عظیب انسان، افلاتون اور اس کے علمی مرکز
01:08اکیڈمی کی تاریخ پر روشنی ڈال دیں گے
01:10یہ صرف ایک ادارے کی کہانی نہیں
01:13یہ علم، مضاحمت اور فکری ازادی کی داستان ہے
01:41جنگ پیلپونیز کے دوسری یا تیسرے سال
01:44چار سو اٹھائیس یا چار سو ستائیس قبل مسیح میں
01:48ایتھنز میں ایک ایسا بچہ پیدا ہوا
01:50جو اپنے فلسفہ کی اہمیت کی وجہ سے آج پچی سو سال بعد بھی زندہ ہے
01:56جس کی زندہ مسالے ہیں وہ سیاسی فلسفے
02:00جو بیسویں صدی کی ابتدائی حصے میں
02:02فاشسٹ اور کمیونسٹ کے نام سے منظر عام پر آئے
02:05وہ اس فلسفے کے فلسفہ سے متاثر تھے
02:11ایتھنز کے اس عظیم سپوت کو
02:13افلاتون اور انگلش میں پلیٹو کے نام سے یاد کیا جاتا ہے
02:17جبکہ اس کا پیدائشی نام ارسٹوکلیز تھا
02:21فلسفہ مغرب میں اسے سکرات کے بعد
02:24اور ارسٹو سے پہلے ایک اہم مقام حاصل ہے
02:27اس کے باپ کا نام ارسٹون تھا
02:30جو ینار کے طبقہ امارا سے تعلق رکھتا تھا
02:33اسی طرح اس کی ماں پیری کی ٹوننے کا تعلق بھی
02:37ایتھنز کے ایک اہم خاندان سے تھا
02:40افلاتون ابھی چند سال کا تھا
02:42کہ اس کے باپ کا انتقال ہو گیا
02:44اس کی ماں نے دوسری شادی کر لی
02:46اس کا سوتیلہ باپ
02:48ایک مشہور سیاسی رہنما
02:50پیری لیمپیز
02:52اور پیری کلیز کا قریب بھی دوست تھا
02:59امیرانہ محول میں پرورش پانے کے بعد
03:01پلیٹو جب جوان ہوا
03:03تو اپنے چوڑے چکلے شانوں کی وجہ سے
03:05عرف عام میں افلاتون کہلائیا
03:08اس نے ایام جوانی میں کھیلوں
03:10اور جنگ میں نمائی حصہ لیا
03:12اس کی جوانی کا سب سے اہم واقعہ
03:15جنگ پیلوپونیز تھی
03:16اس جنگ میں اس نے سپارٹا کے خلاف
03:19جنگ میں حصہ لیا
03:20اور گھڑ سوار فوج میں
03:22شاندار خدمات سر انجام دی
03:25خاندانی طور پر وہ ایتھنز کی
03:27سیاسیات میں عملی حصہ لینے کا خانہ تھا
03:30مگر لگاتار کئی ایسے
03:31واقعات پیش آئے جن کی وجہ سے
03:33وہ سیاست اور جمہوریت سے
03:35متنفر ہو گیا
03:37چار سو چار قبل مسیح میں
03:39جنگ پیلوپونیز کے اختتام پر
03:41جب تیس کاہروں کا ٹولہ
03:43برسر اقتدار آیا تو اس میں
03:45اس کے قریبی عزیز چچا اور
03:47ماموی شامل تھے
03:49این ممکن تھا کہ افلاتون بھی
03:51ارجعت پسندوں کے اسٹولے میں شامل ہو جاتا
03:54مگر ان لوگوں کے
03:55ظلم اور دہشت نے
03:57افلاتون کو اقتدار سے دور رکھا
04:03کچھ مدت بعد جب جمہوریت
04:05بحال ہوئی تو جمہوریت کے دعویداروں
04:07نے ان کے چہرے سے اچھائی
04:09کے مسنوی خال اتارنے کے جرم میں
04:11اس کے استاد اور
04:13قریبی دوست سکرات کو
04:15سزائے موت دے دی
04:16اس آنے کے نتیجے میں افلاتون
04:19کے دل میں جمہوریت کے خلاف
04:21نفرت اور حکارت کا
04:23ایسا توفان اٹھا کہ وہ جمہوری
04:25حکومت کے خلاف زہر
04:27اگلنے لگا
04:32افلاتون کے مزاج
04:33کی تشکیل میں سکرات کا بڑا
04:35ہاتھ تھا اس نے سکرات کو
04:37استاد بھی مانا اور دوست بھی سمجھا
04:39تھا یہ بھی کہا جاتا ہے کہ
04:41اس نے جوانی میں چند علمی اڈرامے
04:43بھی لکھے تھے مگر سکرات کے
04:45ذریعہ سرانے کے بعد انہیں
04:47ضائع کر دیا
04:48عملی سیاست سے کنارہ کش ہو کر
04:50افلاتون فلسفہ کی طرح متوجہ ہوا
04:53سکرات کی موت کے بعد
04:55ایتھنز کی جمہوری حکومت
04:57اسے بھی شک و شبے کی نظروں سے
04:59دیکھنے لگی اور قریب تھا
05:01کہ سکرات کی طرح اسے بھی
05:03کسی جھوٹے الزام میں گرفتار کر لیا جاتا
05:06کہ اس کے بہی خواہوں نے
05:07اسے ایتھنز چھوڑنے کا
05:09مشورہ دیا
05:12افلاتون نے دوستوں کی رائے
05:13قبول کرتے ہوئے مگارہ کا رخ کیا
05:16جہاں وہ کچھ عرصہ تک
05:18اپنے دوست اقلیدس کے ساتھ رہا
05:20اور وہاں اس نے اپنے مشہور زمانہ
05:22مقالمات لکھنے کا آغاز کیا
05:27بعض تذکرہ نگاروں کے مطابق
05:30اس کے بعد اس نے مصر میں
05:31شخصی حکومت کی شان و شوقت
05:33اور اس کی ثقافتی اور تمدنی
05:36زین تو نظر افروزی دے کر
05:38بہت زیادہ متاثر ہوا
05:39اور ایک مسالی حکومت کے خواب دیکھنے لگا
05:42جس کی تعبیر
05:44اس کی کتاب جمہوریہ میں ملتی ہے
05:47مصر جیسے قدیم تہذیب کے حامل ملک کی سیاحت سے
05:51اس کی فکر و نظر میں خاصی وسط پیدا ہوئی
05:58تین سو اٹیس قبل مسیح میں
06:00افلاتون نے شمالی اٹلی کا سفر کیا
06:02جہاں وہ ٹارنٹم کے میئر آرکیتس سے ملا
06:06جو فیصہ غورس کے مکتبہ فکر سے تعلق رکھتا تھا
06:10اس سفر میں وہ اطالیہ سے سیسیلی پہنچا
06:13جہاں اسے سیراکیوز کے عامر
06:16دیونیوسیوس کے دربار میں رسائی حاصل ہوئی
06:19وہاں اس کی ملاقات دیونیوسیوس کے برادر نسبتی
06:22دیون سے ہوئی
06:24دیون نے فلاتون کے فلسفیانہ خیالات کو
06:27قدر کی نگاہ سے دیکھا
06:28جبکہ خود دیونیوسیوس اسے خاطر میں نہ لیا
06:32کہتے ہیں کہ فلاتون کی تنقید و اصلاح سے
06:35دیونیوسیوس اس قدر تنگ آ گیا
06:37کہ اس نے اسے سسلی سے نکال کر
06:39ایتھنز جانے والے ایک بحری جہاز پر سوار کر دیا
06:43اس جہاز پر سپارٹا کا سفیر بھی سوار تھا
06:46اس سفیر نے فلاتون کو راستے میں
06:49ایجینہ کے جزیرے پر اتار کر
06:51غلاموں کی ایک منڈی میں بیچ دیا
06:54وہاں اتفاق کرنے اس کے ایک دوست نے اسے پہچان لیا
06:57اور خرید کر آزاد کر دیا
07:00387 قبل مسیح میں تقریباً بارہ سال کی صحت کے بعد
07:04وہ واپس ایتھنز پہنچا
07:06بعض مورخین کے مطابق
07:08اس نے اپنے اس سیاحتی دورے میں
07:11ہندوستان میں دریائے گنگا تک کا سفر کیا
07:14عربی دانت کا علم بھی حاصل کیا
07:17اپنے اس مشاہدہ و تجربے کی بنیاد پر
07:20اس نے اب ملک کی سیاست سے عملی طور پر دور رہ کر
07:23اتھنز کے شہریوں میں ایک ذہنی انقلاب پیدا کرنے کا منصوبہ بنایا
07:28اسی منصوبہ پر عمل کرتے ہوئے
07:31387 قبل مسیح میں اس نے اپنی اکیڈمی کی بنیاد رکھی
07:35یہ دنیا کا پہلا مستقل علمی ادارہ تھا
07:38جو تعلیم اور تحقیق کے لیے وقف تھا
07:42اسے تمام مغربی یونیورسٹیز کا نقشہ اول قرار دیا جا سکتا ہے
07:47اکیڈمی میں فلسوا کے علاوہ
07:49ریاضی، قانون اور سیاسی نظریات کی تعلیم دی جاتی تھی
07:53ایسی ہی ایک تربیت کا معروف یونانی خطیب
07:57ایسوکریٹیس نے بھی قائم کی تھی
07:59مگر اس کی اکیڈمی میں صرف فن خطابت کی تعلیم دی جاتی تھی
08:03کفلاتون کی اکیڈمی ایتھند کے شمال مغرب میں
08:06واقعی ایک باغ میں قائم کی گئی
08:08جہاں پہلے سکرات اپنے شاگردوں کو درست دیا کرتا تھا
08:12یہ ادارہ تقریباً 900 سال تک قائم رہا
08:15اور رومی شہنشاہ جسٹنٹین کے حکم پر
08:19تقریباً 539 ایسوی میں اس پر پابندی لگا دی گئی
08:26367 قبل مسیح میں سیراکیوز کا حکمران
08:29دیونیسوس اول فوت ہو گیا
08:30اور اس کی جگہ اس کا بیٹا
08:32دیونیسوس دوم کے نام سے حکمران ہوا
08:34دیون کے اسرار بر ایک بار پھر
08:37افلاتون نے اپنے یو ٹو پی آئی خیالات کو
08:40عملی جامع پہنانے کے لیے
08:41دیونیسوس کی تربیت کے لیے
08:43سیسلی کا سفر کیا
08:45لیکن دیونیسوس دوم بھی اپنے مزاج کی وجہ سے
08:48افلاتون کی شاگردی نہ کر سکا
08:50وہ افلاتون اور دیون دونوں کی نیت پر شبہ کرتا تھا
08:54نوبت یہاں تک پہنچی
08:56کہ آخر کر ان دونوں کو سیراکیوز سے فرار ہوتے بنی
09:01چند سال بعد دیون نے بغاوت کا علم بلند کر کے
09:04سیراکیوز پر قبضہ کر لیا
09:06اور دیونیسوس دوم کو جلاوتن کر دیا
09:09لیکن وہ زیادہ دیر تک حکومت نہ کر سکا
09:12اور صرف تین سال بعد اس کے دشمنوں نے اسے قتل کر دیا
09:15اس کے ساتھ ہی افلاتون کی یہ سوچ
09:18ہمیشہ کے لیے ختم ہو گئی
09:20کہ سیراکیوز کے حکمران کو تربیت دے کر
09:23ایک مسالی فلسفی حکمران بنایا جا سکتا ہے
09:27جو اس کی جمہوریہ کے مطابق حکمرانی کر سکے
09:35افلاتون نے ساری عمر شادی نہیں کی
09:37اور اپنی جملہ توانائی آکیڈمی کے لیے وقف کر دی
09:40اس کی زندگی کے آخری سال مکمل طور پر
09:44تصنیف و تعلیف اور پڑھنے پڑھانے میں بسر ہوئے
09:47اس کے شاگردوں کی تعداد اتنی وسیح ہو گئی تھی
09:50کہ وہ جہاں جاتا لوگ اسے سرانکوں پر بٹھاتے
09:55افلاتون نے اسی برس کی عمر میں انتقال کیا
09:58اس کی موت کچھ یوں واقع ہوئی
10:00کہ ایک رات جب وہ اپنی شاگرد کی شادی پر مدعو تھا
10:04تمام رات جشن شادی بپا رہا
10:07صبح کا قریب وہ کچھ آرام کرنے کے لیے
10:10ایک ایلائدہ کمرے میں چلا گیا
10:11اور جب دیر تک واپس نہ آیا
10:13تو لوگ اسے جگاننے کے لیے اس کے کمرے میں گئے
10:16مگر وہ عبدی نیند سو چکا تھا
10:19اس کی موت پر پورا اتنس اس کے سو گواران میں شامل تھا
10:23اس کے جنازے میں شہریوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی
10:31افلاتون نے اپنے پوری زندگی صرف اس جسجو میں بسر کی
10:35کہ کسی نہ کسی طرح کوئی ایسا نقابلشکیست اخلاقی نظام پر مبنی
10:40ایک مستحکم اور دیر پا سیاسی ثابتہ تشکیل دیا جا سکے
10:45جس دنیا کو جنت نظیر بنا دے
10:48یہی اس کی تصنیف جمہوریہ کا مرکزی خیال ہے
10:54افلاتون نے اپنے ان افقار کو امنی شکل دینے کے لیے
10:57بار بار سسلی کے چکر لگائے مگر ناکام رہا
11:01افلاتون کی تصنیفات میں ڈائلاؤگز کو بہت اہمیت حاصل ہے
11:06اپولوجی کو ملا کر ان کی تعداد 26 ہے
11:10اس کا ہر مقالمہ اور مقالمے کا ہر حصہ
11:13اس کے عالمانہ طرز تفکر پر دلالت کرتا ہے
11:23افلاتون کو اپنے وطن اور اپنے استاد سے والہانہ محبت تھی
11:27تمام تذکرانگیاروں نے اس بارے میں اس کا یہ کول نکل کیا ہے
11:32کہ اللہ کا شکر ہے کہ میں وحشی نہیں یونانی پیدا ہوا
11:36کولام نہیں آزاد پیدا ہوا
11:39عورت نہیں مرد پیدا ہوا
11:42اور سب سے بڑھ کر یہ کہ میں سکرات کے عہد میں پیدا ہوا
11:49افلاتون نے اپنے اکیڈمی تقریبا 387 قبل مسیح میں
11:53ایتھنز کے نواہ میں ایک جگہ پر قائم کی
11:56جو اکیڈمیس نامی ایک ہیرو کے مندر کے قریب واقع تھی
12:00اسی مناسبت سے اس ادارے کو اکیڈمی کہا جانے لگا
12:04یہ دنیا کی پہلی منظم تعلیمی درسگاہ مانی جاتی ہے
12:08ایتھنز کے شمال میں اس کی زمین تقریباً ایک کلومیٹر لمبی تھی
12:13اگرچہ اکیڈمی عام عوام کے لیے کھلی تھی
12:16لیکن اس کے اہم شرقہ اعلی طبقے کے لوگ تھے
12:19اس نے کم از کم افلاتون کے زمانے میں رکنیت کی فیس نہیں لی تھی
12:25اس وقت تھا کہ اس کا کوئی رسمی نصاب بھی نہیں تھا
12:28تاہم سینئر اور جونئر میمبران میں فرق تھا
12:31دو خواتین بھی اکیڈمی کی میمبرز تھیں
12:34جن کے نام ایکسوتھیا اور لسٹینیا تھی
12:41اس سکول کو مغرم میں آلہ تعلیم کے پہلے دارے کے طور پر دکھا جاتا ہے
12:46جس میں ریاضی، سیاست، اخلاقیات، حیاتیات، جیوگرافیا، فلکیات، تاریخ
12:54اور بہت سے دوسرے مضامین پڑھائی جاتے تھے اور تحقیق کی جاتی تھی
13:04جب پہلی میتریٹک جنگ
13:06ٹھاسی قبل مسیح میں شروع ہوئی
13:08تو لاریسا کے فیلو نے ایتھنز چھوڑ کر روم میں پناہ لی
13:11جہاں وہ اپنی موت تک رہا
13:13ٹھاسی قبل مسیح میں لوسیس کارنیلیس سولا نے
13:17ایتھنز کا محاصرہ کیا اور شہر کو فتح کر لیا
13:20جس سے بہت زیادہ تباہی ہوئی
13:22اس محاصر کے دران اس نے اکیڈمی کو تباہ و برباد کر دیا
13:27پہلی صدی قبل مسیح میں افلاتونی اکیڈمی کے تباہ ہونے کے بعد
13:30فلسفیوں نے روم مندور کے دوران
13:33ایتھنز میں افلاتونیت کی تعلیم جاری رکھی
13:36اس کے بعد یہ ادارہ تقریباً نو سو سال تک چلتا رہا
13:40پانچ سنتیس عیسوی میں بیزنٹینی بادشاہ جسٹنٹین نے اسے بند کر دیا
13:45کیونکہ وہ یونانی فلسفے کو مسیحی عقائد کے خلاف سمجھتا تھا
13:51یہ سائٹ بیسویں صدی میں جدید اکادمیا پلاٹونوس کے پڑوس میں دوبارہ تریفت ہوئی تھی
13:57اکیڈمی کی سائٹ ایتھنز کے ڈیپیلیون دروازے کے شمال میں
14:01تقریباً ڈیڑھ کلومیٹر کے فاصلے پر کولونوس کے قریب واقع ہے
14:06سیاہ آج اس اکیڈمی کے اثاری قدیمہ کے مقام پر جا سکتے ہیں
14:11ریٹائلس گلی کے دونوں طرف اہمی یادگارے ہیں
14:15جن میں سیکرڈ ہاؤس، جیومیٹرک ایرا، جمنازیم، پروٹو ہیلڈک والٹرڈ ہاؤس
14:22اور پیرسٹال بیلڈنگ شامل ہے
14:24جو شاید واحد بڑی امارت ہے جس کا تعلق افلاتون کی اصل اکیڈمی سے تھا
14:47موسیقی
Comments

Recommended