Skip to playerSkip to main content
Step into the world of Herodotus of Halicarnassus, the man often hailed as "The Father of History." In this detailed documentary, we explore:

🔹 His life and background in ancient Ionia
🔹 The creation and scope of The Histories
🔹 His revolutionary approach to recording history
🔹 Critical views from modern scholars
🔹 Did he really record history — or invent it?

Whether you're a student, history buff, or just curious about ancient Greece, this deep dive will challenge what you think you know about historical truth.

#Herodotus #AncientGreece #GreekHistory #HistoryDocumentary #ClassicalStudies #Histories #PersianWars #Thucydides #AncientWorld #FatherOfHistory


🔔 Don’t forget to Subscribe for more historical documentaries!

Category

📚
Learning
Transcript
00:00کچھ لوگ اسے تاریخ کا باپ کہتے ہیں اور کچھ جھوٹ کا باپ
00:06وہ شخص جو سلطنتوں کے درمیان گھنبا بادشاہوں، کاہنوں اور عام لوگوں سے سچائیاں یا شاید کہانیاں اکٹھی کرتا رہا
00:18لیکن کیا وہ سب حقیقت تھی یا صرف ایک شاندر افسانہ
00:30یہ ہے ہیروڈوٹس کی کہانی کیا وہ دنیا کا پہلا مورخ تھا یا تاریخ کا پہلا قصہ گو
01:00رومی مفقر سسرو نے یونانی مورخ ہیروڈوٹس کو بابا تاریخ کے نام سے یاد کیا تھا
01:22پہریکلیز کے عہد کے اس مورخ کو بابا تاریخ کہنا ہرگز غلط نہیں
01:27کیونکہ اس سے پہلے کی دنیا میں تاریخ نگاری کے میدان میں کوئی دوسرا نام مشکل ہی سے ملتا ہے
01:34اور اگر کوئی نام مل بھی جائے تو اس کا کام ہیروڈوٹس کے کام کا ہمپلہ نہیں
01:42ہیروڈوٹس کے اپنے بیان کی مطابق وہ اناتولیا میں سلیکارنسس کا باشندہ تھا
01:48اور عام طور پر یہ مانا جاتا ہے کہ وہ وہاں چار سو پچاسی قبل مسیح میں پیدا ہوا
01:53سوڈا کا کہنا ہے کہ اس کا خاندان ایک باعثر خاندان تھا
01:58وہ لیکس اور ڈریو کا بیٹا تھا اور تھیوڈورس کا بائی تھا
02:02اور یہ کہ اس کا تعلق پینیاسس سے بھی تھا جس وقت کا ایک مہکاوی شائع تھا
02:08ہیلی کارنو سوس ریاست پر ان دنوں ایرانیوں کا قبضہ تھا
02:12اور ارتمیزیا نامی عورت وہاں کی ملکہ تھی
02:15جب یونانیوں نے ایرانی حملہ آوروں پر فتح حاصل کی
02:19تو ہیلی کارنو سوس کے لوگوں نے بھی اپنی ریاست سے
02:22گیر ملکی حکمرانوں کو نکال نکازم کیا
02:25اور ملکہ کے خلاف بغاوت علم بلند کیا
02:28مگر ان کی بغاوت کچل دی گئی
02:31اور ہیرڈوٹس کو بھی کہ جس نے باغیوں کا ساتھ دیا تھا
02:35اپنا بائی وطن چھوڑ کر فرار ہونا پڑا
02:38اس دوران کچھ عرصہ تک وہ جزیرہ ساموس پر قیام پذیر رہا
02:42چند برس بعد جب ہیلی کارنو سوس میں باغیوں نے دوبارہ سر اٹھایا
02:47تو ہیرڈوٹس بین سے دوبارہ آن ملا
02:49اس بار بغاوت کامیاب رہی
02:52لیکن اس کا دل اب اپنے وطن سے اچھاٹ ہو چکا تھا
02:55اس نے وہاں رہنا پسند نہ کیا
02:57اور ایتھنز چلا آیا جہاں اسے پیریکلیز جیسا مربی اور دوست مل گیا
03:03ایتھنز میں قیام کے دوران اس کی شخصیت پر خوشگوار اثر مرتب ہوا
03:11اور اس کا عدبی ذوق نکھر گیا
03:13اگرچہ ایتھنز اسے بہت پسند تھا
03:15مگر وہ اسے بھی چھوڑ کر جنوبی اٹلی میں واقعی
03:19یونانین و آبادی تھیوریل چلا گیا
03:21ان دنوں صفستائی فلسفہ ایتھنز کی ذہنی فضاء پر انقلابی اثرات مرتب کر رہے تھے
03:30لیکن یہ صفستائی صورات ہرڈوٹس کے دل و دماغ میں حل چل نہ مچا سکے
03:36قیام ایتھنز کے دوران ہی اس نے اپنی شورہ آفاق تاریخ کا کچھ حصہ تصنیف کیا
03:42اسی دوران اس نے ایک جہانگرد سیاہ کا روب دھارا
03:45اور اس وقت کی معلوم دنیا کے سب ملکوں اور خطوں
03:49مثلا مصر شام فلسطین سکیتھیا ایشیا کوچک اور شمالی افریقہ کی سہلی نو آبادیوں کی خاک چھانے
03:59وہ خود یونان کے کریے کریے میں گھوما
04:02ان شہروں سے واپسی پر وہ ایتھنز میں درس دیا کرتا تھا
04:10پھر اس کا تعلق تھوریل سے قیم ہو گیا
04:12اور اس نے وہی وفات پئی
04:14کہتے ہیں کہ تھوریل کے ایک چوک میں اس کی قبر موجود تھی
04:18ہرڈوٹس کی واحد تصنیف تاریخ ہے جو اس زمانے کی نصرنگاری کا بھی شہکار ہے
04:27ہرڈوٹس کے زمانے سے پہلے یونان میں نصرنگاری بھی خال خال ہی تھی
04:32اس وجہ سے اس دور میں نظم یا شاعری کا استعمال ایسے شعبوں میں جاری تھا
04:37جہاں آج ہم اس کے استعمال کا تصور بھی نہیں کر سکتے
04:41مثلا یونانی ڈرامے کی ایک لائن بھی نصر میں نہیں لکھی جاتی تھی
04:45یہاں تک کہ سائنس، تاریخ اور فلسفے کے شعبوں میں بھی شاعری کا استعمال ہوتا تھا
04:53ابتدائی کام نظم ہی میں ہوا تھا
04:57بعد ازا ان شعبوں میں نصر نے شعر کی جگہ لے لی
05:00چھٹی صدی قبل مسیح کے آخر اور پانچویں صدی قبل مسیح کے آغاز میں
05:05اشیاء کوچک کے ایونیائی شہروں میں تاریخ اور اساتیری داستانیں نصر میں لکھنے کا رواج ہوا
05:13مگر دنیا تاریخ میں ہیرڈوٹس کا کام ہی پہلا مبسوط کام ہے
05:18اس لیے شعبہ تاریخ کے ساتھ ساتھ اس نے نصر میں بھی بیش بہا خدمت سرانجام دی
05:24جو آج کے نقاد بھی تسلیم کرتے ہیں
05:27ہیرڈوٹس کی تواریخ نو حصوں میں منقسم ہے
05:33ہر حصہ شاعری کی کسی دیوی کے نام سے معنون ہے
05:37پہلے حصے یا کتاب میں لیڈیا کے باعشہ کروزیس کا قصہ بیان کیا گیا
05:42جس نے شہنشاہ ایران کروش آزم سے جنگ کر کے اپنی تباہی کا سامان آب پیدا کیا
05:48اسی حصے میں کروش آزم کی قیادت میں ایران کے ایک عظیم قوت من کر ابرنے کا حال بھی دیا گیا ہے
05:56دوسرے حصے میں مصر کی تاریخ بیان کی گئی ہے
06:01تیسرا حصہ ایرانی شہنشائیت کی تاریخ ہے
06:05اور اس میں کمبائسس اور داریوش آزم کی فتوحات کا حال درجہ ہے
06:10چوتھا حصہ سکایتھیا اور شمالی فریقہ کے بارے میں ہے
06:14اس میں سکایتھی قبائل پر داریوش کے حملے کا ذکر بھی کیا گیا ہے
06:19پانچوں حصہ آیونیا کی بغاوت کے حال پر مشتمل ہے
06:23اس حصے میں ایرانی حاکموں کی انچیرہ دستیوں کا حال بھی دیا گیا ہے
06:28جن سے تنگ آ کر یونانیوں نے ایران کے خلاف بغاوت کی تھی
06:32چھتا حصہ جنگ مراتن کی مطلق ہے
06:38ساتھویں حصے میں شہنشائی ایران زرکسیز کے یونان پر حملے
06:42اور سلامس اور تھرماپلی کے مارکوں کا حال درجہ ہے
06:46آٹھویں حصہ ارتمی سیون اور سلامس کی جنگوں کے بارے میں ہے
06:50نمے حصے میں جنگ پلاتیا اور جنگ مقالے کا حال درجہ ہے
06:55طرز تحریر، خاکے، ترتیب، مزامین اور خیالات کے لحاظ سے
07:05ہیرڈوٹس کی تواریخ اپنی قسم کی بہترین کتابوں میں شمار کی جاتی ہے
07:10اور اس میں نفس مضمون اور خارجی شکل کی اکسانیت
07:15بے کارپیچیدگیوں اور نامناسب اختصار سے گریز
07:19اور فنی تصانیف کی دیگر خوبیاں موجود ہیں
07:22نقادوں کی رائے کے مطابق یہ کتاب
07:25ہیرڈوٹس کے پیش تروا کے نگاروں
07:28اور اس کے بعد کے مورخین کی تصانیف سے ممتاز ہے
07:32بہرحال بہت سے خوبیوں اور خامیوں کے ساتھ
07:36تواریخ تاریخ کی پہلی باقاعدہ کتاب ہے
07:39یہ ہمیں انسانی تاریخ کے ماضی و عید تک لے جاتی ہے
07:43اور ہمارے بہت سے سوالوں کا جواب دیتی ہے
07:46یہ عزاز بھی تاریخ کی اس کتاب کو حاصل ہے
07:49کہ اتنی سگیوں کی گردش کے باوجود
07:52یہ زندہ ہے اور اپنے خالق کو بابا تاریخ کا
07:56شاید رہتی دنیا تک عزاز دلائے ہوئے ہیں
07:59ہیرڈوٹس کی تاریخ کو قدیم تاریخ کا ایک اہم ماخذ سمجھا جاتا ہے
08:08لیکن اسے مکمل طور پر درست یا قابل اعتماد نہیں کہا جا سکتا
08:12ہیرڈوٹس کو تاریخ کا باق بھی کہا جاتا ہے
08:16مگر بعض ماہرین اسے جھوٹ کا باپ بھی کہتے ہیں
08:19کیونکہ اس کی معلومات میں سنی سنائی باتیں شامل ہیں
08:23وہ خود کہتا ہے کہ جو کچھ اس نے سنا وہی بیان کیا
08:27چاہے سچ ہو یا نہ ہو
08:29مبالگار آئی پائی جاتی ہے
08:31خاص طور پر جنگوں اور فوجوں کے حجم میں
08:34غیر جنبداری کی کمی بھی دیکھی گئی ہے
08:37وہ بعض وقات یونانی کی حمایت کرتا نظر آتا ہے
08:41ثقافتی غلطیاں بھی موجود ہیں
08:43جب وہ مصر یا فارس جیسے علاقوں کی بات کرتا ہے
08:47تو کئی معلومات تاریخی اور ثقافتی طور پر
08:51مشتبہ نظر آتی ہیں
08:52البتہ اس کا کام اس وقت کے جیغرافیا
08:56رسم و رواج اور تاریخی پس منظر کے بارے میں
09:00قیمتی معلومات فرام کرتا ہے
09:02خاص طور پر اس لیے کہ وہ پہلا شخص تھا
09:05جس نے تاریخ کو ایک منظم انداز میں جمع گیا
09:09ہاریڈوٹس کی تاریخ مکمل طور پر درست نہیں
09:13مگر تحقیق کے لیے ایک بنیادی ماخذ ضرور ہے
09:17اسے احتیاط کے ساتھ دیگر ذرائع کے ساتھ ملا کر پڑا جانا چاہیے
09:39موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended