00:03بھارت کے جنوبی شہر حیدرباد کی جان اس کی شان اور پہچان چار منار کو قرار دیا جاتا ہے
00:09یہ اس شہر کی ایک عظیم الشان تاریخی یادگار بھی ہے
00:14حیدرباد شہر اپنے حکمرانوں کی شاہانہ سرپرستی کے باعث فنون لطیفہ، عدب اور فن تعمیر کا گہوارہ رہا ہے
00:23اسی فیضے سرپرستی نے دنیا کے مختلف خطوں سے اہل علم و ہنر کو اس شہر میں آ کر بسنے
00:31پر آمادہ کیا
00:32اور یوں حیدرباد علم و ثقافت کا ایک درکشاں مرکز بن کر اوبرا
00:37یہ شہر محبت میں آباد کیا گیا
00:44کسی کے عشق میں
00:47کسی کے آفوے رسال میں
00:50کسی کی طپش فراہ میں
00:53تو اس کے خمیر میں محبت ہے
00:56حیدرباد کی تہذیب کو دکنی تہذیب بھی کہا جاتا ہے
00:59یہ تہذیب شمالی اور جنوبی ہند کی منفرد لسانی اور ثقافتی روایات کے
01:05حسین امتزاج کے ساتھ ایک جداغانہ شناخت کی حامل ہے
01:09حیدرباد کی تہذیب کسی یکرنگی تہذیب نہیں ہے
01:13یہاں موج در موج کشبوں کا شہر ہے یہ
01:16اس لیے کہ یہاں مختلف وقامات کے لوگ آئے اور یہاں بند ہے
01:20کچھ تہذیبیں وہ اپنے ساتھ لائے
01:23وہ بھی مل گئی اس میں
01:24کچھ تہذیب یہاں کے قدیم باشدوں کی بھی کی
01:28وہ بھی اس میں اچھی ہی بھی ہے
01:32دکنی زبان اور اس کا مخصوص لہجہ حیدرباد کی ثقافت کا اہم جز ہے
01:37حیدربادی اردو ایک منفرد شیری اور قدیم لہجہ ہے
01:41جو بہمنی دور میں پروان چاہا
01:43اس میں اردو فارسی عربی کے ساتھ
01:46تیلگو اور مراتھی کے الفاظ بھی شامل ہیں
01:48یہ لہجہ اپنے مخصوص انداز
01:51اچوچ کے استعمال اور کائکو جیسی سوٹیات کے لیے مشہور ہے
01:56یہاں کے لوگ آہستہ کو خلو
01:59نہیں چاہیے کو نکو
02:00چاہیے کو ہونا
02:02اور ہاں کو ہاؤ بڑے شوق سے بولتے ہیں
02:06ہم لوگ کی دیکھو زبان نا شوٹ ان سویٹ ہے
02:08کر رہے ہیں
02:09اتنا وقت نہیں ہے ہم لوگ کے پاس
02:11بیزی لوگ ہیں ہم لوگاں
02:12تو ہم لوگاں بولتے ہیں جو ہے
02:13کر رہی ہیں
02:14میں کر رہا ہوں
02:15وہ اتنی محنت ہمارے سے نہیں ہوتی
02:17میں کر رہا ہوں
02:18اور اچھا ایک لفظ ایسا ہے ہمارے پاس
02:20بیگن
02:21تو وہ ہے ہمارا فلپ دا بلنگ
02:24تو کبھی جو ہے ہم لوگوں کو
02:25اگر جو ہے بات کرتے کرتے
02:26کوئی ایک جملہ نہیں مل رہا سمجھو
02:29تو پھر ہم لوگاں بول دیتے
02:30آرے بیگن اس کو بولو یا رو
02:32تو مطلب اب تم فلپ دا بلنگ کر لے گے
02:33بیگن کی جگہ پہ جو لگانا ہے لگا لے
02:36شمالی بھارت میں بولی جانے والی
02:38اردو اور حیدرباد میں
02:40بولی جانے والی اردو میں
02:42تھوڑا سا فرق ہے
02:44لیکن لکھنے میں تقریباً ایک جیسی ہی ہے
02:47ایسے وقت جب شمالی بھارت میں
02:49اردو زوال پذیر ہے
02:56اپنے ابتدائی دور میں
02:58اردو کو یہاں بہت فروغ ملا تھا
03:00اور آج بھی یہ اس شہر میں زندہ ہے
03:02آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ اخبار
03:04یہاں پہ اردو کے دیوار پہ لگائے گئے ہیں
03:07بیشتر جو ہے پوسٹرز بھی
03:09یہاں بہت سارے اردو میں جگہ جگہ دکھ جائیں گے
03:11بورٹس دکھ جائیں گے
03:12تو یوں کہہ سکتے ہیں کہ جب ایک وقت
03:14شمالی ہندوستان میں اردو زوال پذیر ہے
03:17جنوبی ہندوستان
03:18یا خاص طور پہ شہر حیدرباد میں
03:20یہ آج بھی برقرار ہے
03:22اور اس کی تہذیب و ثقافت
03:24پھل پھول رہی ہے
03:26حیدربادی کھانوں کی دنیا
03:28زائقے و خوشنمائی کا
03:30ایک دلکش اور دلاوے سنگم ہے
03:32یہ مغلعی
03:34ترک اور عرب کے مہتے
03:36زائقوں کے حسین امتزاز
03:38کے ساتھی مقامی لذت پر مبنی ہے
03:40ان کھانوں پر
03:42مقامی باشندوں کی سادہ
03:44مگر نفیس غزائی روایات
03:46کی بھی گہری چھاپ ہے
03:47یہ نایا آپ کا ناشتہ
03:50سپیشل ہے جس میں آپ کو
03:51بھیجا ملیں گا لال میرچی بھیجا
03:53کالی میرچی بھیجا پھر آپ کو
03:55گردہ فرائی بھاجی گردہ ہے
03:56پھر کھچڑی کھیما کھٹے کا کامبینیشن ہے
03:59ملائی پایا ہے
04:00نہاری پایا ہے
04:02تلاوہ گوش ہے
04:03یہ سب آپ کو اوثنٹیک جو ہے
04:05ہیدربادی کھانے ہیں
04:06جو لوگ یہاں پر انہوں پریفر کرتے
04:08اس کے علاوہ بھی کئی اور
04:10ڈیشز ہے جیسے آپ کو جمعے کے دن
04:12بگارہ دال چاہ شامی شکمپور ہو گیا
04:14دن اگر آپ گھر کے کھانوں کی بات کریں گے
04:17تو پسندے ہیں
04:18ماہ خلیاں ہیں
04:19اور جو ہے خاگینہ ہیں
04:22ہیدربادی بریانی کے تذکرے تو عام ہیں
04:25تاہم دنیا اس شہر کے ان روایتی کھانوں سے کم آشنا ہے
04:29جو مقامی لوگوں کی خاص پسند ہے
04:32جو اصل غزہ کی بات کر رہو نا
04:34وہ ہے کھٹی دال
04:35وہ میچ نہیں کر سکتے
04:36تو پیازہ
04:37ایک جو ڈیش ہے
04:38وہ کوئی میچ نہیں کر سکتے
04:40سنیں آپ املی کا جو پتہ رہا تھا
04:41اس کا ایک سالن بنتا ہمارے پاس
04:44اس کی مثال تو پوری دنیا میں نہیں ہو سکتی
04:47اور پھر دھئی کی کڑی
04:49چاول کی کڑی
04:51یہ جو ڈیش ہے
04:52اس کی مثال نہیں ہے
04:54تو اس کے سامنے میں بولتا ہوں
04:55کہ آپ چکن کی مثال دے رہے ہیں
04:56بریانی خیر ٹاپ پہ ہے
04:58نمبر ون ہے
04:59میں اس کی بات نہیں کر آپ کے سامنے
05:00میں لوکل ڈیش کی بات کر رہا ہوں
05:02جو روز گھروں میں بنتے ہمارے
05:05ان کھانوں میں شمال کے کبابوں کی خوشبو ہے
05:08پلاو اور بریانی کی دلکشی
05:11نازک و نفیس قورمے
05:12اور نرالی مٹھائیوں کی مٹھاس ہے
05:15ان نرالے ذائقوں سے لطف اندوز ہونا
05:18یقیناً ایک شاندار تجربہ ہوتا ہے
05:25موسیقی
05:28موسیقی
05:29موسیقی
Comments