00:00Maydan محشر میں بھی سلسلہ عبادات میں
00:03سب سے پہلے نماز ہی کی پوچھ رچ ہوگی
00:07ایک روایت میں ہے
00:08کہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
00:12کہ قیامت کے دن سب سے پہلے
00:15بندہ سے نماز کا محاسبہ ہوگا
00:18اگر نماز ٹھیک نکلی
00:20تو بقیہ اعمال بھی ٹھیک نکلیں گے
00:23اور اگر نماز ہی میں
00:25نقص اور کوتا ہی نکل آئی
00:28تو بقیہ اعمال تو اس سے بھی خراب ہوں گے
00:31اس لیے ہر مسلمان مرد و عورت پر لازم اور فرض عین ہے
00:37کہ وہ نماز کے سلسلے میں قطعاً کوتا ہی نہ کرے
00:41نماز میں عذر کی وجہ سے تخفیف اور کمی تو ہو سکتی ہے
00:46لیکن معافی کسی حال میں نہیں
00:48کھڑے ہو کر نہ پڑھ سکے
00:50تو بیٹھ کر پڑھے
00:52رکو سجدہ نہ کر سکے
00:53تو اشارے سے پڑھے
00:55مگر پڑھنا ضروری ہے
00:57افسوس ہے کہ یہ فرض جتنا اہم ہے
01:00آج امت کی اکثریت
01:02اس سے اتنی ہی گافل ہے
01:04اس گفلت کو توڑنے کے لیے
01:06گھر گھر نماز کا ماحول بنانے کی ضرورت ہے
01:10اور بچہ بچہ کو
01:11نماز کا عادی بنانا ضروری ہے
01:14تاکہ امت
01:15صلاح و فلاح کے راستے پر
01:18گامزن ہو سکے
01:20اللہ ہم سب کو
01:21پابندی کے ساتھ اور اخلاص کے ساتھ
01:24نماز کے ساتھ نماز ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے
01:27یہاں کاحانی ہیگرا
Comments