🎤 Dahan Me Zuban Tumhare Liye | Rehmat e Sehr – Taqreeri Muqabla | ARY Qtv
Watch the exciting Taqreeri Muqabla as participants showcase their eloquence and public speaking skills in Rehmat e Sehr 2026. Hosted by Prof. Sumair Ahmed with esteemed judges Rizwan Zaidi, Ashkar Dawar, and Shahid Masroor, this competition highlights talent, confidence, and oratory excellence.
📌 Key Highlights:
Inspiring speeches and debates
Tips on effective communication
Youth talent and eloquence showcase
✨ Explore more Ramzan content:
➡️ Shan e Ramzan 2026 Playlist: https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
➡️ Naimat e Iftar | New Episodes | 2026:https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on
➡️ Rehmat e Sehr | Ramzan Episodes 2026: https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG
#Shan_e_Ramzan #Ramzan2026 #ARYQtv #TaqreeriMuqabla #Rehmat_e_Sehr #PublicSpeaking #YouthTalents #RamzanSpecials #OratoryCompetition
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch the exciting Taqreeri Muqabla as participants showcase their eloquence and public speaking skills in Rehmat e Sehr 2026. Hosted by Prof. Sumair Ahmed with esteemed judges Rizwan Zaidi, Ashkar Dawar, and Shahid Masroor, this competition highlights talent, confidence, and oratory excellence.
📌 Key Highlights:
Inspiring speeches and debates
Tips on effective communication
Youth talent and eloquence showcase
✨ Explore more Ramzan content:
➡️ Shan e Ramzan 2026 Playlist: https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
➡️ Naimat e Iftar | New Episodes | 2026:https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on
➡️ Rehmat e Sehr | Ramzan Episodes 2026: https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG
#Shan_e_Ramzan #Ramzan2026 #ARYQtv #TaqreeriMuqabla #Rehmat_e_Sehr #PublicSpeaking #YouthTalents #RamzanSpecials #OratoryCompetition
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:10My Lord, my Lord, my Holy Spirit of God
00:30mila جو کچھ mila جتنا
00:32mila صدقہ تیرا
00:34تیرا سراپا یا نبی
00:36تفسیر ہے قرآن
00:38کی واللیلم
00:39طاہ جبی والشمس
00:42ہے چہرا تیرا الحمد
00:44للہ رب العالمین اللہم صلی
00:46علیہ السیدنا و مولانا محمد
00:47علیہ السیدنا و مولانا محمد
00:49مبارک و سلم ناظرین محترم
00:51السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
00:53شان رمضان میں رحمت سحر
00:56اور رحمت سحر میں آپ کا پسندیدہ
00:58سیگمنٹ دہن میں زبان
00:59تمہارے لیے مقابلہ حسن تقاریر کے
01:01ساتھ آپ کا مزبان سمیرحمت حاضر
01:04خدمت ہے آج آپ اس سلسلے
01:06کا چھٹا یعنی کہ آخری
01:08کوارٹر فائنل ملاحظہ کریں گے
01:10اور آج دو نہیں تین
01:12نہیں بلکہ چار چار
01:13کنٹسٹنٹس ہمارے مددے مقابل ہوں گے
01:16اور ذرائع نے ہمیں اطلاع دی
01:18ہے کہ تیاری بھی بہت اچھی اور بہت
01:19کانٹے دار مقابلہ ہونے والا ہے
01:21تو دیکھتے ہیں کہ ہمارے ذرائع کتنے
01:23سچ سچے ثابت ہوتے ہیں انشاءاللہ
01:25تیار ہیں نا سب مسکراہت رکھیں اور
01:27مسکراہت کے ساتھ ہی ہمارا یہ ٹرینڈ ہے
01:29ہمارے سیگمنٹ کا کہ مسکراہت سے
01:31یہ تقریر کا آغاز ہوتا ہے اور بقول
01:33رئیس بھائی کے کہ اس مسکراہت کے کوئی
01:35نمبر نہیں ہوتے لیکن بارحال کانفیڈنس بوسٹ
01:37اپ ہوتا ہے آپ کو
01:38اسٹارٹ لینے میں ابتدا کرنے میں مزہ آتا ہے انشاءاللہ
01:41تو بارحال حلقہ عدب سے
01:43تعلق رکھنے والی معروف شخصیات
01:45صاحبان علم و دانش پر مشتمل
01:47ہمارا جوری پینل کسی تعرف کا محتاج نہیں
01:49سب سے پہلی شخصیت جنابِ آشکار
01:51داور صاحب السلام علیکم ورحمت اللہ
01:53آپ کے ساتھ تشریف فرما دوسری شخصیت
01:55جنابِ رزوان زیدی صاحب السلام علیکم
01:57علیکم ورحمت اللہ
01:58آپ کے ساتھ تشریف فرما تیسری شخصیت
02:00لیڈنگ ہوسٹ ہیں آپ
02:02اس رحمتِ سہا ٹرانسمیشن کے
02:04ریسرچر بھی ہیں ناتخواہ بھی ہیں
02:06اور ہمارے جوری پینل کا حصہ ہوا کرتے ہیں
02:08جنابِ رئیس احمد تشریف فرما ہے
02:09آپ تینوں کی اجازت سے ہم بڑھتے ہیں
02:12چھتے کوارٹر فائنل کی طرف
02:14کیونکہ دامن وقت میں ناظرین گنجائش
02:15اس لیے بھی نہیں ہے کہ آج ماشاءاللہ
02:17چار چار ہمارے کنٹسٹنٹس مدد مقابل ہیں
02:19جو موضوع منتخب کیا گیا ہے
02:21وہ ہے سیرتِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
02:25اللہ رب العزت نے قرآنِ مجید و فرقانِ حمید میں رشاد فرمایا
02:28لَقَدْ قَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ عُسْوَةٌ حَسَنَا
02:31بیسٹ رول موڈل وی ہاف
02:34انہار لائف تو فالو
02:35اگر کریکٹر ایز اللائف آف دی ہولی پروفیٹ
02:37صلی اللہ علیہ وسلم
02:38آقا کریم علیہ السلام کی زندگی میں
02:41ہم تمام مسلمانانِ عالم کے لیے
02:44بہترین نمونہِ عمل موجود ہے
02:46تو دیکھتے ہیں ہمارے کنٹسٹنٹس کی سنداز سے
02:48سیرتِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
02:50پر گفتگو کرتے ہیں
02:51سب سے پہلے کنٹسٹنٹ ہے حزیفہ ملک
02:54جن کا تعلق ہے کم سی کالیج سے
02:56تشریف لائیں اور دیئے گئے موضوع پر
02:58لبکشائی کی سعادت حاصل کریں
03:00اور بڑا ڈسکو والا کوٹ پہن کر
03:01آج حزیفہ آیا ہے اور لگ رہا ہے کہ بس چھا جائے گا
03:04جیسے کوٹ چھا گیا ہے
03:05ویسے انشاءاللہ تقریر بھی چھا جانی چاہیے
03:07صحیح ہے چلیں جی پہلے ہی مسکر آ رہے ہیں
03:09بولنے کی ضرورت نہیں ہے
03:10ٹو منٹ سٹی سیکنڈز کا ٹائم اور سکرین پر موجود
03:13اور آپ کا ٹائم شروع ہوتا ہے
03:15نابے والا
03:16سیرت سے مراد انسانی حسن اخلاق
03:19حسن سلوک اور برطاو کے ہیں
03:21جس کی بدولت انسانی معاشرہ پڑوان چڑھتا ہے
03:24یہی وجہ ہے
03:26کہ خالی کے کائنات نے اپنے حبیب کی سیرت کو
03:28رہتی دنیا کے لئے
03:30مشعل رہنما
03:31اصول اور نجات کا ذریعہ بنایا
03:33کیونکہ ہمارے نبی کی سیرت تو سراپا
03:36رحمت ہی رحمت
03:37کرم ہی کرم
03:38خیر ہی خیر ہے
03:40آپ کا وجود بھی اتھر
03:41آپ کا کولوفیل بھی اتھر
03:43آپ کا کردار بھی
03:44غفتار بھی
03:45اقرار بھی
03:46انکار بھی
03:47اتھر
03:48آپ کی شان آن بان اتھر
03:50آپ کی عزت
03:51عظمت
03:52در سے ہدایت بھی اتھر ہے
03:53جناب والا
03:54ہمارے نبی کی سیرت کا یہ عالم ہے
03:56شیب ابی طالب کی سختیاں بھلا کر
03:59ساتھیوں
03:59رفیقوں کو ستانے والوں کا ستم بھلا کر
04:02ذات یکدس کو گلے میں پھندہ لگا کر
04:04گھسیٹنے والوں کا
04:05طائف کے بازاروں میں لہو لوان کرنے والے
04:08عباشوں کا ظلم بھلا کر
04:09وہ راستے میں کانٹے بچھانے والوں
04:11وہ ساہیروں مجلو کہنے والوں
04:13وہ تنے اتھر میں غلازتیں گرانے والوں کا ستم بھلا کر
04:16وہ چچا حمزہ کے بہشتے میں لگا بھلا کر
04:19بدر والے
04:20اہد والے
04:21خندق و طبوق والے
04:23شہیدوں کا غم بھلا کر
04:24ان کی آفیت اور ہدایت کی دعائیں مانتے ہیں
04:26جناب والا
04:27ہمارے نبی کی سیرت تو ایسی ہے
04:30رحم دلی
04:31دستگیری
04:32افو درگزر ان کا اڑنا تھا
04:34شفقت
04:34رحمت
04:35محبت
04:36آپ کا وجود
04:36شرافت
04:37سخاوت
04:38شجاعت
04:39آپ کا بچھونا تھا
04:40یہی وجہ ہے
04:41خود بھوکے رہتے
04:42اوروں کو کھلاتے
04:43خود مشکلات اٹھاتے
04:44اوروں کی دستگیری فرماتے
04:46شفقت
04:47ایسی کے بچے
04:47ماں باپ کی بجائے
04:48آپ کی غلامی کو فوقیے دیتے
04:50رفت
04:51ایسی کے ابو جہل اور ابو لحب بھی
04:53صادق اور امین مانتے
04:54محبت
04:55ایسی کے سوکت نہ بھی جدائی نہ سہے
04:57ہدایت ایسی کے پتھر بھی
04:58پڑے
04:59شرافت
05:00ایسی کے بودھ سجدہ ریز ہو جائیں
05:01سخاوت
05:02کہ انگلیوں سے چشمیں پھوٹیں
05:04صداقت ایسی کے چاند دولخت ہو جائے
05:06جنابے والا
05:08ہمارے نبی کی صیرت کا ہی کرشمہ تھا
05:10کہ خون کے پیاسے
05:12باہم شیر و شکر ہو گئے
05:14بدھ پرستی چھوڑ کر
05:15بدھ شکن بند گئے
05:16قاتل ویشتی جوڑے
05:17امن کے مثالی پیمبر بند گئے
05:19غلامی کی زنجیروں میں
05:21جکڑے انسانوں کو رہائی ملی
05:22بنت حوہ کو پذیرائی
05:24کمزوروں کو توانائی ملی
05:26کہ خود خدا کو کہنا پڑا
05:27یاسین والقرآن الحکیم
05:29انکا لمن المرسلین
05:31تو کہیں وہ مارسلنا
05:32کہ اللہ رحمت اللہ العالمین
05:34جنابے والا
05:35پھر بزن جہاں نے یہ نظارہ بھی دیکھا
05:37کہ آپ کے سراقت کے پرتوں سے
05:39صدیق اکبر بنے
05:40آپ کے دلوانصاف کے پرتوں سے
05:42فاروق اعظم بنے
05:44آپ کی حیاء کا نمونہ
05:45عثمان سے فرشتے بھی حیاء کرنے لگے
05:47آپ کی بہدوری کا نمونہ
05:49علی شہر خدا بنے
05:50آپ کے داتے خداوندی کا نمونہ
05:53حسین شہیدِ کربلا بن گئے
05:54شکریہ
05:55شکریہ
05:56یاسین
05:57تیرے نام پہ
05:58الہام کا غلاف
06:00طاہا تیرا لقب ہے
06:02شفاعت تیرا ہنر
06:03کوہسار پاش پاش ہیں
06:06عبرو کی ضرب سے
06:07دو لخت چاند ہے
06:09تیرے ناخن کی نوک پر
06:10بڑا ہی زبردست امپریشن
06:12اور فرسٹ امپریشن
06:13is the last امپریشن
06:14let's see
06:15whether this impression
06:16goes similar or not
06:18اور یہ فیصلہ ہوگا
06:19جب ہمارے تینوں
06:19بقایا جو باقی ہمارے
06:21کنٹسٹنٹس ہیں
06:22وہ اپنی تقاریر پیش کریں گے
06:23second کنٹسٹنٹ of the day
06:24محمد سعید
06:25جامیت الانور سے
06:26آپ کا تعلق ہے
06:27تشریف لائیں
06:28اور دیئے گئے موضوع
06:29یعنی سیرتِ مصطفیٰ
06:30صلی اللہ علیہ وسلم
06:32پر لبکشائی کی سعادت
06:33حاصل کریں
06:33مسکراہت کے ساتھ
06:35آغاز کریں گے
06:36اور آپ کا ٹائم
06:37شروع ہوتا ہے
06:38اب
06:40ذرورِ دعالم
06:41صلی اللہ علیہ وسلم
06:49قوت سے پہلے
06:50آباد کی زندگی ہو
06:51آپ کے خاندان
06:53اور صحبہ اکرام ہو
06:54یا پھر غزوات کے حالات
06:57اور آپ کی تعلیمات ہو
06:58سبی سیرتِ نبی
07:00صلی اللہ علیہ وسلم
07:02سے پھوٹتی وہ چشمیں ہیں
07:03جو آپ کے
07:05سبی سیرتِ نبی
07:06صلی اللہ علیہ وسلم
07:08سے پھوٹتے وہ چشمیں ہیں
07:12سبی سیرتِ نبی
07:14صلی اللہ علیہ وسلم
07:15سے پھوٹتے وہ چشمیں ہیں
07:16جو تا صبح قیامت
07:18انسانیت کے لیے
07:19ڈاللہ کے مشعلے راہ ہیں بندگی کے قرینے اور زندگی کے سلقے مصطفی
07:25کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کے مرہون منت ہی تو ہیں اور یہی
07:30وہ پاکیزہ زندگی ہے کہ جسے خدا تعالی نے لقد کان لکم فی رسول اللہ
07:35عصوة حسنہ فرما کر اپنانے کا حکم دیا کہ محمد صلی اللہ علیہ
07:40وسلم کی رہنمائی کے سبب ہی تو سہرائے عرب سے انسانیت کے دیئے
07:45روشن ہوئے زندہ درگور ہوتی بیٹی کو عزت ملی کالے اور گورے کے
07:50امتیاز میں بٹے لوگوں کو تقوی کی فضیلت ملی جانوروں سے بتر سلوک
07:55کا شکار ہوتے غلامہ کو شفقت ملی کہ جس نے بطور تاجر سرمایہ داریت
08:00اور اشتراکیت کے کھوکلے مناروں کے بیچ ایک بہترین نظام معیشت دیا
08:06غربت کی چکی میں پستے لوگوں کو علق بسال و فی سبیل نصف المعیشہ کی
08:11صورت جینے کا سلیقہ سکھایا اور بطور حاکم جس نے ریاست مدینہ
08:18کا شفاف نظام قائم کیا اور خدا نہ خواستہ چوری کرنے پر اپنی
08:23بیٹی کے ہاتھ بھی کاٹے جانے کا اعلان کر کے عدل و انصاف کے ایسے
08:27رموز سکھائے جو دنیاوی عمرہ کے ہاں کم ہی دیکھنے کو ملتے ہیں
08:32کہ خوشبوح دو عالم میں تیری اے گل چیدہ کس مو سے بیان ہوں تیرے
08:39اصاف حمیدہ تو روح زمن رنگ چمن عبر بہاران تو حسن سخن شان
08:47عدب جان قصیدہ جس نبی کی صیرت کی تقلیت میں عالم کی بھلائی
08:52مقدر بنے اسے رہنمائے عظیم کیوں نہ مانا جائے گا جناب والا
08:56لقد کانا لکم فی رسول اللہ عصوة حسنہ کی تفسیر کے راز
09:01تب ہی اشکار ہوتے ہیں جب ریاستوں سیاست کے مسائل سے لے کر
09:06لسانی تعصب سے لتھرے ناروں تلک اور اقتدار کی جنگوں سے لے کر
09:13اور اقتدار کی جنگوں سے لے کر کرپشن و بدعنوانی کی گھوٹی زیوانوں
09:19تمام تر مسائل کا حل
09:26اسی مقتدائے اول کی زندگی سے ملتا ہے
09:28جی ہاں جناب والا محمد کی گر رہنمائی نہ ہوتی
09:33خدا تک کسی کی رسائی نہ ہوتی
09:36منور نہ ہوتی کبھی
09:38بزم عالم نبی کی جو جلوہ نمائی نہ ہوتی
09:42شکریہ
09:43کیا بات ہے جی دوسری تقریر مکمل ہوئی
09:47کچھ فنبلز ہوئے کچھ پوزے سے
09:48لیکن بہرحال انہوں نے اپنی تقریر مکمل کی
09:51اور تیسرے کنٹسٹن ہیں سید عبدالعلیم شاہ
09:54جامعہ الرشید سے ان کا تعلق ہے
09:57تشریف لائیے
09:58اور دیئے گئے موضوع یعنی صیرت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
10:01پر لبکشائی کی سعادت حاصل کریں
10:02مسکرار کے ساتھ آغاز کریں گے
10:04ٹو منٹ سٹی سیکنڈ کا ٹائم اور سکرین پر موجود
10:06اور آپ کا ٹائم شروع ہوتا ہے
10:09اب
10:09شہر فن کی امارتیں
10:12اپنے ہی فنکاروں کی شورش سے بوسیدہ ہو چکی تھی صدری زیوکار
10:16روم و فارس کی باشاہت کا سورج
10:20انسانوں کے عارض جلسا رہا تھا
10:23جہل کا غبار
10:24اپنی تمام ترحش سمانیوں کے ساتھ
10:27چہار دانگے عالم میں خیمہ زن
10:29انسانیت کی دیوی
10:31دربارے وحشت و بربریگت کی داشتہ بنی
10:34کسی آلی مرتبت و باکھردار ذات کی تلاش میں سسک رہی تھی
10:39درگور ہوتے انسان کی طرح ہم آمیز نظریں
10:42آسمان سے خالی لوٹ رہی تھی
10:45کہ دفع تن کسرہ کے کنکرے ٹوٹے
10:47پارس کا آتش قدہ بوجا
10:49چرواہ رہنما بنے
10:51جگرالو کہلانے والے ام کے دائی کہلائے
10:54درگور ہونے والی گھر کی عزت بنی
10:56وجہ میرے مصطفیٰ کی صیرت
10:58غلام سلوکِ حیوانیت سے آزاد ہو کر
11:01درجہ آدمیت پر فائز ہوئے
11:03وجہ میرے مصطفیٰ کی صیرت
11:05سود کی زنجیروں میں جگڑے
11:07یہود کی استحالی کی تجارت میں مارے ہوئے
11:11مارے ہوئے لوگوں کو
11:12زکاة کے حسین نظام میں پناہ ملی
11:15پناہ دینے والی میرے مصطفیٰ کی صیرت
11:17فارس و روم کے زن کی چکی میں پسنے والے
11:20یرموک و کاسیہ کے فاتح بنے
11:22فاتح بنانے والی میرے مصطفیٰ کی صیرت
11:26پھر وقت بدلا
11:27زمانہ بدلا
11:28کالے اور گولے باہم دست و گربان ہوئے
11:31تقویٰ کو مایار فضیلت قرار دے کر
11:34چودہ صدیہ پہلے حل بتایا
11:36صیرت مصطفیٰ نے
11:37دنیا غربت کی لپیٹ میں آئی
11:40معیشت کا بہران ہوا
11:42الاقتصاد فی النفقت نصف المعیشہ
11:45کہہ کر حل بتایا
11:46صیرت مصطفیٰ نے
11:47کہ صدر علی وقار
11:49اشتراکیت کے کڑوے تریعاق سے لے کر
11:51سرمایہ داریگیت کے کھوکلے سیاہ
11:53مناروں تلک
11:54آج تک جو نظام قابل عمل ہے
11:56وہ اسی صیرت مصطفیٰ کی پیروی میں مدمر ہے
11:59کہ تیرے محیط میں کہیں گوہر زندگی نہیں
12:03ڈون چکا میں موج موج دیکھ چکا صدف صدف
12:08خیرہ نہ کر سکا مجھے جلوے دانش فرنگ
12:12سرما ہے میری آنکھ کا خاک مدینہ و نجف
12:15سرما ہے میری آنکھ کا خاک مدینہ و نجف
12:20شکریہ اور
12:21ٹوینٹی سیکنڈ پہلے
12:23آل موسٹ
12:23مور اور لیس آپ نے تقریر
12:25مکمل کی اور میں یہ
12:27کہہ سکتا ہوں ناظرین کے بہتی
12:29موسٹ ڈیفیکلٹ ویکیبلری کا
12:31انہوں نے استعمال کیا اور لیکن اس کے باوجود
12:34بہت اچھے انداز سے تقریر مکمل کی
12:35بیسٹ آف لگ لیکن ٹائمنگ کی بارہل
12:37تھوڑی سی جو شوٹیج تھی وہ ایک نقطہ ہے
12:40اور یقیناً وہ ہمارے ججز بھی نوٹ کر رہے ہیں
12:42بہرحال بیسٹ آف لگ نور ایمان
12:44یا نور الایمان آخری
12:45کنٹسٹنٹ آج کے مقابلہ اس نے تقریر کی
12:48چھٹا کوٹر فائنل تشریف
12:50لا رہی ہیں اور سیرت مصطفیٰ
12:51صلی اللہ علیہ وسلم پر لبکشائی کی
12:53سعادت حاصل کریں گی سیٹے مائی
12:55کا آپ کا کمفٹیبل ہے چلے جی ٹو منٹ
12:57سیٹی سیکنڈ کا ٹائم اسکرین پر موجود
12:59اور آپ کا ٹائم شروع ہوتا ہے اب
13:01قرب خداوندی کے لیے
13:04مذاہب عالم
13:06نصیحتوں سے راستہ دکھاتے ہیں
13:08مگر اسلام نے
13:09رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
13:12کی ذات کو عملی
13:13نمونہ بنا کر دکھایا ہے
13:15اللہ فرماتے ہیں
13:17بے شک تمہارے لیے رسول اللہ
13:19صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی
13:22بہتری نمونہ ہے
13:23یہ کھلا اعلان ہے
13:25کہ سیرت مصطفیٰ ہی
13:27ہر قدم پر ہر دور میں ہر شخص
13:29کے لیے مثالی نمونہ ہے
13:31اسی لیے سیرت النبی کا
13:33مطالعہ ضروری ہے
13:34سیرت النبی
13:36یعنی نبی کریم کے حالات و
13:38کردار آدات و
13:39اطوار اور اقوال و
13:40افعال کا مجموعہ
13:41ابتدائے کائنات سے پہلے ہی
13:44جنت کے ماتھے پر چمکتے
13:46محمد صلی اللہ علیہ وسلم
13:48کے نام سے
13:49ابتدائے سیرت سرور کونین
13:52ہو جاتی ہے
13:53اور ولادت
13:54پانچ سو اکتر عیسویں
13:56جب کائنات میں ایسا نور
13:58چمکا کے ستارے جھگ گئے
14:00بت گر گئے
14:01صدیوں سے جلتہ آتش
14:03قدا بجھ گیا
14:04اور الہامی کتابوں کے
14:06عالم پکار اٹھے
14:07آگئے وہ شاہِ امم
14:09جن کی سلطنت
14:11مشتق و مغرب تک پھیلی ہوئی ہے
14:13جن کا اخلاق
14:14انکلالا خلق عظیم
14:16جن کی رحمت
14:17ومار سلناکہ
14:19اللہ رحمت اللہ العالمین ہے
14:20جس نے بیٹی کو رحمت بنایا
14:22عورت کو ردبہ دلایا
14:24غلاموں پر شفقت لٹائی
14:26بکھرے قبائل کو امت بنایا
14:28مسیبت میں غیروں کے کام آنے والا
14:30وہ اپنے پرائی کا غم کھانے والا
14:32وہ نبیوں میں رحمت
14:34لقب پانے والا
14:36سردار الانبیاء
14:37تمام نبیوں کی خوبیاں لے کر آئے
14:40میرے نبی میں آدم کا خلق نو کی تبلیغ ہے
14:43ابراہیم کا عمل توحید
14:44اسماعیل کا ایثار ہے
14:46موسیٰ کا جلال حارون کا جمال ہے
14:49یحییٰ کی پاک دامنی ہے
14:50میرے نبی کا حسن تو
14:52حسن یوسف سے بڑھ کر ہے
14:54میرے نبی کی صیرت آج بھی مشہ لے رہا ہے
14:58اگر آپ حاکم ہیں
14:59تو ریاست مدینہ کے قائد کو دیکھئے
15:02استاد ہے تو
15:03اہلِ صفحہ کے ساتھ
15:04مولیمِ انسانیت کو دیکھئے
15:06سپاہ سالار ہے
15:07تو غزوات میں آقا کی حکمتِ عمری کو دیکھئے
15:10تاجر ہے تو
15:11صادق و امین کے کردار کو دیکھئے
15:14اسرِ حاضر میں
15:15جین زی یعنی نسلِ نو
15:17اور بزرگوں کے درمیان
15:20دیواریں کھڑی ہیں نوجوان
15:23ذہنی دباؤ مایوسی اور ناومیدی
15:25کا شکار ہیں ایسے میں
15:27سیرت النبی مکہ کی تکالیف
15:29سے فتح مکہ تک کے سفر کی
15:31داستان سنا کر یہ
15:32پیغام دیتی ہے کہ امید
15:35صبر اور حوصلہ ہی کامیابی کا
15:36زامن ہے فتح مکہ کے موقع
15:39پر عام معافی کا اعلان یہ درز
15:41دیتا ہے کہ نہ بدلہ نہ
15:42انتقام بلکہ اف و درگزر
15:45ہی دل و دماغ کو روحانی سکون
15:47دیتا ہے اسی لئے دنیا کے
15:49مسائل کا حل کسی فلسفی
15:51دانشورت سائنسدان یا سیاست
15:52دان کے پاس نہیں بلکہ
15:54سیرت النبی میں ہیں شکریہ
15:57شکریہ نور و لیمان
15:59جن کا تعلق اینڈی یونیورسٹی
16:01سے ہے تقریر مکمل کی اور
16:02آپ بھی ٹائم سے تھوڑا آگے بڑھ گئیں
16:04بارال آج تین کنٹسٹنٹس ایسے تھے
16:07کہ جو ٹائم کروس کر گئے اور ایک
16:09ایسے تھے جو تھوڑا سا شاٹ آف ٹائم
16:11اپنی انہوں نے تقریر مکمل کی اور
16:13موضوع تھا سیرت مصطفی صلی اللہ
16:15علیہ وسلم without any further delay
16:17let's go to the judges جانتے ہیں آج
16:19کا چھٹا یعنی کہ آخری
16:20quarter final کیسا رہا کیسی تیاری
16:23تھی ہمارے کنٹسٹنٹس کی اور
16:24ایس پر commitment starting from آشکار داور
16:26صاحب سر کیا فرمائے گا
16:28کمیٹمنٹ کی وضعات چاہوں گا میں
16:31یہ محبت ہوگا سر سے
16:33جاری رہے گا سر
16:34یہ کل کوئی ڈیل ہوئی ہے
16:37میں نے یہ نہیں کہا تھا
16:39میں نے کہا تھا مجھے موقع ملنا چاہیے
16:41نہیں نہیں
16:41آپ ہمارے سر کا تاہیے
16:44ہم نے بہت سیریاس دیا
16:45میں بھی موں میں زبان رکھتا ہوں
16:47کاشوش و مددہ کے
16:51بڑا اچھا آج کا مقابلہ تھا
16:52ما شاءاللہ اور بہت
16:56اچھے مقرر آج
16:57ہمیں سننے کو دیکھنے کو ملے
16:58میں بھی رئیس بھائی سے یہ انہوں سے ہی کہہ رہا تھا
17:00کہ جو ہم نے گروس بنایا تھا
17:02اس میں ایک ایک اس ٹائپ کا بندہ میں رکھنا جائے رہا
17:05ہو یہ رائے کہ ایک ہی کڑھنگی ایک میں آگیا ہے نا
17:07ہماری بڑا مشکل
17:09آپ کے لئے بڑا مشکل ہوگیا
17:10بہت مشکل جاتا ہے
17:10اور بھائی آج کا موضوع بھی ایسا تھا
17:13کہ میرے آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
17:14سیرت بیان کرنے کے لئے
17:16نہ آج تک کوئی قلم ایجاد ہوا
17:18نہ کوئی سیاہی ایجاد ہوئی ہے
17:20کہ ہم مکمل سیرت کا آہاتہ کر سکیں
17:23بے شک
17:23بے شک
17:23اچھا لیکن اب آجا ہے
17:25ہزائفہ مالک بیٹا
17:26آپ جو کوٹ پہن کیا تھے
17:28وہ خطرہ لگ رہا تھا
17:28کہ آج یہ کوٹ کی شوائیں تو ہیں
17:30اندر سے بھی کوئی شوائیں نکلیں گی
17:32اور یہاں سو میر بھائی نے بھی کہا تھا
17:34آپ نے سیرت کے مختلف پہلو بتا ہے
17:37باڈی رہنگ میں آپ کے بہت اچھی تھی
17:38لیکن بیٹا
17:39ڈیلیوری میں آپ بہت سپیڈ میں جا رہے تھے
17:42ٹھیک ہے نا
17:42تھوڑے سے پوزیس چاہیے ہوتے ہیں
17:44وہ نکھارا جاتا
17:44اگر آپ تھوڑے پوزیس کے ساتھ چلتے
17:46لیکن دقیقا بہت جلدی میں آپ ہیں
17:47اور آپ نے پورا لکھا ہوا
17:49اس میں بیان کرنا ہے
17:50یہ ایک تنقید نہیں ہے
17:51ایک اصلاحی حوالے سے بات کر رہا
17:52ٹھیک ہے نا
17:54اچھا اس کے بعد
17:54سیرت کے اثرات آپ نے بتا ہے
17:56کہ آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
17:57سیرت کے اثرات لوگوں پر کیا ہوئے
17:59بہت اچھا کانٹینٹ تھا
18:01بہت خبر کانٹینٹ تھا
18:03جس نے بھی آپ کو تقریر لکھے دی ہے
18:04میری طرف سے ان کو شاباشی ہے
18:06اور اتنا
18:08اور الفاظ کی مسئلت محسوس ہوتی ہے
18:11کانٹینٹ اچھا تھا
18:12جب کہتے ہیں وہ جھرنا ہو
18:14یا تو اس کی مسئلت ہوتی ہے
18:15جب الفاظ آتے ہیں
18:16اس طرح تو اس کی اپنے ایک ریزم ہوتا ہے
18:18تو سننے والے اس میں بڑے مصہور ہو جاتے ہیں
18:20کانٹینٹ آپ کو بہت اچھا تھا
18:22اور بیٹا محمد سعج صاحب
18:24آپ نے آتے گلتی کری
18:26غضبات کوئی چیز نہیں ہوتا
18:27اور آپ نے کہا
18:29پھر آپ شروع میں یہ تھوڑا سا بھول گئتے ہیں
18:31لیکن آپ نے کانٹرول کیا
18:33اور کانٹینٹ آپ کا تھوڑا سا ویق تھا
18:35یا یوں کہلیں کہ ان کا کانٹینٹ سننے گا
18:37ہمیں آپ سے زیادہ امیت تھی
18:39کہ آپ اس سے اچھے لے کے آئیں گے
18:40کانٹینٹ سب کے اچھے ہیں
18:41کیونکہ موضوعی ایسا ہے
18:43کہ کانٹینٹ سب کا اچھا ہوتا ہے
18:44تھوڑا سا آپ نے
18:45اوور ٹائم بھی لگایا ہے اس میں
18:47سید عبدالعیم شاہ
18:50آپ نے اس پیدان
18:51اس ٹیارے استعمال کیا
18:53بڑے مشکل ہے
18:53اور معاشرے کی ابتری سے
18:55برتری ہے معاشرے تک
18:57آپ نے جو آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
18:58سیرت کے حوالے سے بیان کیا
18:59اچھا لگا
19:00وائی صاحب کی بہت شیطی کمانٹ ایک تھی
19:02آپ کے پاس
19:04اچھا لگا
19:04اور دوسرا نور ایمان بیٹا
19:06آپ سے جو ایکسپیکٹ ہم کر رہے تھے
19:08کہ آپ نے پہلے مقابلے میں
19:10اچھا پریزنٹ کیا تھا
19:11تو تھوڑی سی مجھے تشنگی محسوس ہوئی
19:14کانٹینڈ میں
19:15اور اسٹارٹ آپ کا اچھا تھا
19:17سیرت کے مختلف حالوں سے
19:19آپ نے اہاتہ کیا
19:20اور آپ کے دونوں ہاتھوں کے
19:22مومنٹ بھی اچھے لگ رہے تھے
19:24باڈی لائمگویجی آپ کے اچھی تھے
19:26اور انبیاء کرام اسلام کے
19:27مختلف انبیاء کرام اسلام کے
19:28کارہائے نمائے ہیں
19:29تو ایک آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
19:31سنت میں ہمیں سب نظر آتے ہیں
19:32یہ بھی آپ نے بڑا اچھا بیان کیا
19:34ایک اچھا مقابلہ آج دیکھنے کو
19:35اچھا مقابلہ دیکھنے کو ملا
19:37اور دو مزید ہمارے ججیز ہیں
19:39جن کے کومنٹس آنے ابھی باقی ہیں
19:40لیکن آج کیونکہ
19:41چھٹا اور آخری کارٹر فائنل
19:43ہے تو تھوڑا آپ کو انتظار کرائیں گے
19:44ایک مختصر سا وقفہ ہے
19:46اس یقین کے ساتھ
19:47کہ آپ ہمارے ساتھ رہیں گے
19:48آپ سے ہوتی ہے ملاقات
19:49ایک بریک کے بعد
19:50ویلکم بیک ناظرین
19:51بریک کے بعد آپ کا خیر مقدم
19:53چھٹا کارٹر فائنل آپ نے ملاحظہ کیا
19:55چاروں ہمارے کنٹسٹنٹس کی تقاریر
19:57آپ نے ملاحظہ کی
19:58اور آشکار بھائی کے جو بھی تاثرات تھے
20:00وہ آپ نے جانے
20:01رزوان بھائی کیا فرمائیے گا
20:02کیسا رہا مقابلہ
20:04آج کا پرگرام بہت اچھا تھا
20:06مقابلہ بہت زوردار تھا
20:08اور سب سے بڑی بات وہی
20:09جس طرح آشکار بھائی نے کہا
20:11کہ سیریت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
20:13پیانا کی جاری
20:13تو ہم نے ٹیکنیکل سائٹ پہ
20:15میں کہتا ہوں
20:15اس کو میں زیادہ پرکتا ہوں
20:17پھر کیا کیا چیزیں رہ گئیں
20:18آپ آئے
20:20اور بہت تیزی سے
20:22یعنی کہ مواز زیادہ تھا
20:23لیکن آپ نے
20:24کی جو ریلیونسی تھی
20:25جتنی اپنی چیزیں
20:27پیش کیوں بہت اچھی تھی
20:28لیکن تیزی بہت تھی
20:30لفظ کو تھوڑا سا دیکھ لیں
20:31کیونکہ اب یہ
20:32تین دفعہ
20:33ریزوان بھائی ٹائمر کی طرف
20:35انہوں نے دیکھا
20:35یعنی کہ
20:36مینیج کر رہے تھے
20:36مینیج کر رہے تھے
20:37کہ اپنے چیز کو
20:38کہاں لے کے جانے
20:38اس طرح ختم کیا
20:39اچھا محمد صاد
20:40بیٹا آپ آئے
20:41کہیں کہیں بھولے
20:43اور لیکن
20:44وقت ختم ہو گیا
20:45اور آپ کی گفتگو
20:46جاری رہی
20:47اس سٹیج کے اوپر
20:49ویسے تو ہم
20:50مائنس مارکنگ نہیں کرتے
20:51لیکن
20:52اس طرح بھی پھر ہم
20:54ریٹ کرتے ہیں
20:55اس پیکر کو
20:55کیونکہ اس کی تیاری
20:56اور ساری چیزیں
20:57اسی کے اندر آتی ہیں
20:58صحیح
20:59پھر علیم
21:01علیم بیٹا
21:02عبدالعلیم
21:02آپ کا جو منظر تھا
21:04ابتدائیہ
21:05وہی تقریباً
21:06ایک منٹ سے زیادہ
21:07اب ڈھائی منٹ میں
21:07آپ اس کا
21:09تمہید باننے کے بعد
21:10آپ مواد کے اوپر
21:11آنا شروع ہوئے
21:12تو میرا خیال
21:12اگر آپ شروع سے
21:13اس جانے بات ہے
21:14تو آپ زیادہ مواد
21:15جو ہے وہ
21:15فرام کر سکتے تھے
21:17انداز اچھا تھا
21:19تلفز آپ کا بھی
21:20آسمان
21:21سے
21:22لوٹ آنا
21:23اس کو دیکھئے گا
21:24اور بیس سیکنڈ پہلے
21:26آپ
21:26جو ہے وہ
21:26راسترم
21:27چھوڑ کے چلے گئے
21:28پھر نور ایمان
21:29ہماری آئیں
21:30بیٹا ذرا سا
21:31قاف کے معاملات کو
21:32دیکھیں
21:32باڈی لینگویج اچھی تھی
21:34مواد اچھا تھا
21:35انداز اچھا تھا
21:36راسترم کے دونوں سائٹ سے
21:37آپ نے بہت اچھا
21:38لکھا
21:38جو ویریشن تھی
21:39وائس کی
21:41جو اتار چڑھا ہوتا ہے
21:42وہ بھی ایک
21:43ڈیبیٹ کا
21:44ڈیبیٹر کا
21:45جو پیکیج ہونا چاہیے
21:46جس کو ہم کہتے ہیں
21:47تمام تر
21:48صلاحیتیں موجود ہیں
21:49لیکن مجموعی طور پر
21:51آج ایک
21:51تف کمپٹیشن ہے
21:52تف کمپٹیشن تھا
21:53اور ججز بھی
21:54بریک پہ جب ہم گئے
21:55تو کافی دیر تک
21:56گفتو شنید ہوتی رہی
21:58تو بارال دیکھنا ہے
21:59آپ کی بھی سماعتیں
21:59منتظر ہوں گی
22:00کہ
22:01رائز بھائی کیا فرمائیے گا
22:04جی سمر بھائی
22:05بہت شکریہ
22:05اصل میں بات یہ ہے
22:06کہ جیسے عشقار بھائی نے
22:07اور عزوان بھائی نے
22:08بہت اچھے انداز میں
22:10بلا شبہ آج کا
22:11مقابلہ بہت سخت تھا
22:12اور دوسری بات
22:13یہ بھی ایک حقیقت ہے
22:14کائنات کی ایک ایسی سچائی ہے
22:16کہ کائنات میں
22:17جب سے بنی ہے کائنات
22:18اب تک
22:18اور تاثوب قیامت
22:20کوئی ایک ایسی ہستی نہیں ہے
22:22کہ جس کے شب و روز
22:23کو تاریخ نے
22:24محفوظ کیا ہو
22:24نبی کریم علیہ السلام
22:27ہر زبان میں
22:28ہر انداز میں
22:29ہر
22:31اسناف میں دیکھیں
22:32مختلف اسناف میں دیکھیں
22:33آپ سرکار کی سیرت
22:35کو محفوظ کیا گیا
22:35یہ واحد
22:36حضور کی
22:37ذات والا صفات کے لیے
22:38مختص ہے
22:39اچھا
22:39دو تین چیزیں
22:41میں اور بتاؤں گا
22:42جو میں محسوس کر رہا تھا
22:43پہلے بات تو یہ
22:44کہ جب سرکار کی سیرت
22:45کا حوالہ ہو
22:46تو مستشرقین
22:47کا بھی کوئی حوالہ آنا چاہیے
22:48کہ انہوں نے
22:48کس طرح سرکار کو دیکھا
22:50اور کس طرح کوڈ کیا ہے
22:51زبردر
22:51کی لائف کو
22:52ہم تو بتا رہے ہیں
22:53بینگا مسلم ہم تو کر رہے ہیں
22:54لیکن غیر مسلم
22:55انہوں نے کس طرح کیا
22:56اس کا تھوڑا حوالہ آنا چاہیے
22:58دوسری بات یہ
22:59اس میں
22:59کہ کتوب سماوی میں
23:01جو ذکر ہے
23:02قرآن سے پہلے جو کتوب ہے
23:03سرکار علیہ السلام کی
23:04احمد کا جو حوالہ ہے
23:05اس کا بھی ایک ریلیونسی
23:07ہونی چاہیے
23:07کہ آپ ایسا نہیں ہے
23:08کہ آپ تشریف لائے
23:09جو آپ سے پہلے کتوب آئیں
23:11اس میں بھی آپ کا تذکر
23:12کس انداز مل
23:12تیسری بات یہ
23:13کہ اثری مسائل بھی
23:15ہمارے جو اثری جو
23:16جو منظر نامہ ہے
23:17اس پر سیرت کیا
23:19اثر ڈال رہی ہے
23:19یا اس سے کیسے طرح بیٹی
23:21یہ بار بار کہا جا رہا ہے
23:22یہ جو تین گوشے ہیں
23:23بہرحال مجھے اس میں
23:23آخر میں
23:24میں آتا ہوں
23:25کہ اس طرف
23:26حضیفہ ملک نے
23:27جس طرح کیا
23:28شروع میں
23:29بڑی سپیڈ دکھائی
23:30جیسے آشیار بھائی نے کہا
23:31اور انہوں نے
23:33جو ہے
23:33مشل رہ نمہ کہا
23:35تو مشل رہ کو
23:37ایک یہ استلاح بھی
23:39آپ کی سامنے آئی
23:39اور دوسری بات یہ
23:41کہ ہمارے جو دوسرے
23:42محمد سعاد ہیں
23:43ان کا انداز جو چھتا
23:44ایک مدرس والا انداز تھا
23:46اچھا مدرس کی سپیچ
23:48جو ہے
23:48مقرر کی سپیچ سے
23:50الگ ہوتی ہے
23:50اس میں کانٹینٹ اچھا ہوتا ہے
23:52لیکن وہ اتنا جازب نہیں ہوتا
23:54جتنا مقرر کا ہوتا ہے
23:55جی جی جی
23:55صحیح ہے
23:56تو باقی ان کا اچھا تھا
23:57اور فلو جو تھا
23:59تھوڑا وہ تھا ان کا
24:00سید عبدالعلیم
24:01سید عبدالعلیم کے پاس
24:02میٹیریل بہت تھا
24:04ماشاءاللہ
24:04بہت اچھا کانٹینٹ تھا
24:06آپ کا لیکن فلو ایک ہی تھا
24:08شروع سے
24:08سٹارٹ سہنڈ تک
24:09ایک ہی ٹون میں
24:11آپ نے آپ کا فلو ایک ہی تھا
24:21اب
24:22نور ایمان
24:23نور ایمان
24:24کا یہ تھا
24:24کہ راستروم کا استعمال
24:25بہت اچھا تھا
24:26ان کا باڈی لینگویج بہت اچھی تھی
24:27اور
24:28کہیں ایسا لگا
24:29کہ یہ مولود مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
24:31پہ تقریر کر رہی ہیں
24:32سیرت مصطفی موضوع تھا
24:33اور
24:34اسری مسائل
24:35کہ انہوں نے ڈسکس کیا ہے
24:36آخر میں اپنے اس میں
24:37جو مجھے اچھا لگا
24:38وہ بہر صورت
24:39ملا جولہ روجان
24:40کہہ سکتے ہیں
24:40ہمارے سینئرز نے رائے دی
24:42اپنی اور میری بھی یہ رائے
24:44کہ یہاں تک پہنچنے میں
24:45آشکار بھائی نے کہا
24:46سارے اکھٹے اچھے ہو گئے
24:47اچھے اکھٹے ہو گئے
24:49اگر اس کی بیلنس کی جاتا تو
24:50لیکن چلیں وہ مقابلہ ہے ظاہرہ
24:52اور اب سیمی فائنل کی طرف جا رہے ہیں
24:54تو بہت اچھے مقابلے دیکھنا کو ملے گا
24:55زبردست اور
24:57کومنٹس آپ نے جانے
24:58ہمارے منصفین کے
24:59اس سے پہلے کہ میں
25:00اناؤنس کروں ایک سرپرائز بھی ہے
25:02آج کی اناؤنسمنٹ میں
25:03وہ بھی آپ کو کچھ دیر میں بتاتے ہیں
25:05پہلے شکریہ دا کرنا چاہتے ہیں
25:06اپنے سپانسرز کا
25:07ابتدائے رمضان سے
25:08جن کی محبتیں شامل احال ہیں
25:10اور بڑا تعاون ان کا
25:11ہمیں حاصل ہے
25:12سٹارٹنگ فروم
25:13سینڈ سینڈ سیکریٹس
25:14آپ کا بہت شکریہ
25:15اور آپ کے ساتھ ساتھ
25:16کوئس کا بھی ہم بہت شکریہ دا کرتے ہیں
25:18کوئس کے ساتھ ساتھ
25:19روکسی بیوٹی کریم کا بہت شکریہ
25:21اور ان کے ساتھ سیا گولڈ کریم کا بہت شکریہ
25:24آپ کے ساتھ ساتھ
25:25فائزہ بیوٹی کریم کا بہت شکریہ
25:26سیویسٹن وچز بنانے والوں کا بہت شکریہ
25:29سیلانی سپائسز کا بہت شکریہ
25:31اور ہمارے جناب سوہل شمز بھائی کی طرف سے
25:33گرینڈ کیش پرائزز کی اناؤنسمنٹ ہے
25:35فائنلس کے لیے
25:36اور اس کے ساتھ ساتھ
25:37وائلڈ وینچر وٹر پارک کی طرف سے
25:39ایک لاکھ روپے کی
25:40ممبرشپ کی اناؤنسمنٹ ہے
25:42فائنلس کے لیے
25:43جو انشاءاللہ
25:43جیتنے والوں کے ساتھ
25:44یہ انعامات جائیں گے
25:45اور بہت ساری دعاوں کے ساتھ
25:47بارال آج کا یہ
25:48چھٹا اور آخری
25:50کوٹر فائنل
25:51کون کنٹسٹنٹ ہے
25:52جو جیت کر پہنچ چکا ہے
25:54سیمی فائنل میں
25:56تو میں آپ کو زیادہ انتظار نہیں کراتا
25:57کیونکہ دامنے وقت میں
25:58گنجائش بھی اتنی نہیں
25:59تو اس خوشتصیب کا نام ہے
26:01حضیفہ ملک
26:03بہت مبارک کو آپ کو
26:04کھڑے ہو جائیں
26:04اور آج آپ کا جیسے
26:06کوٹ چھا گیا
26:06ویسے آج آپ بھی چھا گئے
26:08جیسے کہ آشکار بھائی نے بھی کہا
26:10ویل ڈن
26:10اور سرپرائز یہ ہے
26:12ناظرین جو اناؤنسمنٹ کی
26:13میں نے بات کی تھی
26:13کہ ایک سرپرائز بھی ہے
26:14اس اناؤنسمنٹ میں
26:15اور وہ یہ ہے
26:16کہ آج ایک نہیں
26:17بلکہ دو کنٹسٹنٹس ہیں
26:18جو سیمی فائنل میں
26:20پہنچنے میں
26:21کامیاب ہو گئے
26:22اور اس خوش نصیب
26:23کنٹسٹنٹ کا نام ہے
26:24نورال ایمان
26:25بہت مبارک کو
26:26کانگریجولیشنز
26:27کھڑی ہو جائیں
26:28اور ہماری آڈینس بھی
26:29تالیاں بجا رہی ہے
26:30جس کے اس فیصلے پر
26:31بہت بہت مبارک کو
26:33آپ کو
26:33بیسٹ آف لگ آپ دونوں کو
26:34سیمی فائنلز کے لیے
26:35اور آپ دونوں میں بھی
26:36بھرپور صلاحیتیں ہیں
26:37پہلے آڈیشن
26:38اس کے بعد
26:39کالیفائنگ راؤنڈ
26:39اور پھر آج آپ یہاں پہنچیں
26:41یہ بھی اپنے آپ میں
26:42ایک بہت بڑی کامیابی ہے
26:43تینوں منصفین کا
26:44بہت شکریہ عطا کرتا ہوں
26:45جزاکم اللہ اللہ تعالی
26:46آپ تینوں کو جزائے
26:47خیر عطا فرمائے
26:48اور آج سیرت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
26:51موضوع رہا
26:51تو وقت تو نہیں ہے
26:53بس میں بھی
26:53یہ خاکسار بھی بارگاہ رسالت
26:55معاف صلی اللہ علیہ وسلم میں
26:57یہ عقیدت نظر کرتے ہوئے
26:58آپ سے
26:58اجازت لے رہا ہوں
27:00کہ گفتار لا جواب ہے
27:02کردار بے نظیر
27:04حامی ستمزدوں کا
27:05یتیموں کا دستگیر
27:07حلقہ بگوش اس کے ہیں
27:10کیا شاہ کیا فقیر
27:11انسان رہ سکے گا نہ
27:13انسان کا اسیر کیوں
27:15بھوکا رہے گا خود وہ
27:17جہاں کو کھلائے گا
27:19وہ نور ظلمتوں کو
27:21اجالے بنائے گا
27:22ارض و سما بنے ہیں
27:24اسی نور کے طفیل
27:25اور تارے چمک رہے ہیں
27:27اسی نور کے طفیل
27:29بریک کے بعد
27:29جناب رئیس احمد
27:30کنٹینیو کریں گے
27:31اس ٹرانسمیشن کو
27:32اور علم و علماء کے ساتھ
27:33آپ کو جوائن کریں گے
27:34اپنے میزبان سو میرحمت کو
27:35دہان میں زبان
27:36تمہارے لئے مقابلہ
27:37حسن تقاریر سے دیجئے اجازت
27:39السلام علیکم ورحمت اللہ
27:40وبرکاتہ
27:43رحمتوں کا مہینہ
27:45عظمتوں کا سخینا
27:47زندگی کا قرینہ
27:50روح مکہ مدینہ
27:53آدمی کو بناتا ہے
27:56yeah
Comments