Skip to playerSkip to main content
🎤 Dahan Me Zuban Tumhare Liye | Rehmat e Sehr – Taqreeri Muqabla | ARY Qtv

Watch the exciting Taqreeri Muqabla as participants showcase their eloquence and public speaking skills in Rehmat e Sehr 2026. Hosted by Prof. Sumair Ahmed with esteemed judges Rizwan Zaidi, Ashkar Dawar, and Shahid Masroor, this competition highlights talent, confidence, and oratory excellence.

📌 Key Highlights:

Inspiring speeches and debates

Tips on effective communication

Youth talent and eloquence showcase

✨ Explore more Ramzan content:
➡️ Shan e Ramzan 2026 Playlist: https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw

➡️ Naimat e Iftar | New Episodes | 2026:https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on

➡️ Rehmat e Sehr | Ramzan Episodes 2026: https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG

#Shan_e_Ramzan #Ramzan2026 #ARYQtv #TaqreeriMuqabla #Rehmat_e_Sehr #PublicSpeaking #YouthTalents #RamzanSpecials #OratoryCompetition

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00عظمتوں کا سفینہ
00:03زندگی کا قرینہ
00:05روح مکہ مدینہ
00:08آدمی کو بناتا ہے
00:11یہ انسان
00:17عزل سے کوئی نظام سارا چلا رہا ہے
00:20وہی خدا ہے
00:21نبی کا صدقہ جو ہر کسی کو کھلا رہا ہے
00:25وہی خدا ہے
00:27ستاروں سے پرفلک یہ چادر
00:29اسی مصور کا ہے کرشمہ
00:32جو چاند سورج کو آسماء پر سجا رہا ہے
00:36وہی خدا ہے
00:37ہے پیار کتنا نبی سے رب کو
00:40بنایا ہے کیا کسی کو ایسا
00:42جو لا مقام پر بھی مصطفیٰ کو بلا رہا ہے
00:46وہی خدا ہے
00:47ازل سے کوئی نظام سارا چلا رہا ہے
00:51وہی خدا ہے
00:52نبی کا صدقہ جو ہر کسی کو کھلا رہا ہے
00:55وہی خدا ہے
00:56الحمدللہ رب العالمین
00:58تمام تعریف اللہ بزرگ و برتر کے لیے
01:00جو ہمارا خالق ہمارا مالک ہمارا پالنہار ہے
01:03بے حساب لا تعداد درود و سلام
01:04مصطفیٰ کریم علیہ السلام کی ذات اقدس پر
01:07کہ آپ ہی کے تفیل کارخانہ قدرت رما دوا ہے
01:10اللہم صلی علیہ سیدنا و مولانا محمد علیہ سیدنا
01:14و مولانا محمد مبارک وسلم
01:16ناظرین محترم
01:16السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
01:18شان رمضان میں رحمت سہر
01:21اور رحمت سہر میں
01:22آپ کا پسندیدہ سیگمنٹ
01:24دہنم زبان
01:25تمہارے لیے مقابلہ حسن تقاریر
01:27اور اس سلسلے کا آج آپ
01:29پہلا سیمی فائنل ملاحظہ کریں گے
01:32آج بھی مختلف کالیجز اور یونیورسٹیز سے
01:35تعلق رکھنے والے ہمارے کنٹسٹنٹس
01:37ہمارے سٹوڈنٹس
01:38ہمارے پیارے پیارے بچے
01:39تیار ہیں
01:40اور یہ وہ شاہکار ہیں ناظرین
01:42کہ جو پہلے آڈیشن ہوا
01:44اس کو یہ پاس کر کے آگے بڑھے
01:46اس کے بعد کالیفائنگ راؤنڈ میں کامیاب ہوئے
01:48اس کے بعد کارٹر فائنل میں کامیاب ہوئے
01:51اور آج یہ متدے مقابل ہوں گے
01:53پہلے سیمی فائنل میں
01:54تینوں کو بیسٹ آف لگ
01:56اور آج ہمارے ذرائع نے
01:57ہمیں بڑا کھل کر بتایا ہے
01:59آج کوئی خفیہ تلہ نہیں ہے
02:01بڑا علال اعلان بتایا ہے
02:02کہ آج تینوں کی تیاری
02:04بڑی زبردست ہے
02:05اور بڑا کانٹے دار مقابلہ ہونے والا ہے
02:07مقابلے کو جج کرنے کے لیے
02:08ہلقے ادب سے تعلق رکھنے والی
02:10معروض شخصیات پر مشتمل
02:11ہمارا جوری پینل
02:13تینوں ہی شخصیات
02:13کسی تعروف کی
02:14مہتاج نہیں
02:15دے ون سے
02:16الحمدللہ
02:17ان کی سرپرستی میں
02:18ان کی محبتوں میں
02:19شفقتوں میں
02:20یہ خوبصورت تقریری سفر جاری ہو ساری ہے
02:22اور آج یہ پہلا
02:23سیمی فائنل بھی انشاءاللہ جج کریں گے
02:25سب سے پہلی شخصیت
02:26جنابِ آشکار داور صاحب
02:28السلام علیکم
02:29آپ کے ساتھ تشریف فرما
02:31دوسری شخصیت
02:31جنابِ شاہد مسرور صاحب
02:32السلام علیکم
02:33آپ کے ساتھ تشریف فرما
02:35تیسری شخصیت
02:36جنابِ رزوان زیدی صاحب
02:37السلام علیکم
02:38آپ تینوں کی اجازت سے بڑھتے ہیں
02:40پہلے سیمی فائنل کی طرف
02:41اور جو موضوع
02:42ناظرین منتخب کیا گیا ہے
02:44حضبِ روایت
02:45بہت خوبصورت موضوع ہے
02:46اور یقیناً
02:47آج بہت اچھی باتیں
02:49سننے کے لیے ملیں گی
02:50حضبِ روایت
02:50آپ کو حضبِ معمول
02:51یادِ الٰہی
02:53سرمایہِ حیات
02:54یہ موضوع ہے
02:55جس پر یہ تینوں کنٹسٹنٹ
02:56آج تقریر کرنے کی سعادت
02:58حاصل کریں گے
02:58سب سے پہلی کنٹسٹنٹ ہے
03:00ہمارے فرسٹ
03:01سیمی فائنل کی
03:02زینب غیاس
03:03جن کا تعلق کراچی
03:04یونیورسٹی سے ہے
03:04تشریف لائیں
03:05اور دیئے گئے موضوع
03:06یعنی یادِ الٰہی
03:07سرمایہِ حیات پر
03:08لبکشائی کی سعادت
03:10حاصل کریں
03:12اور مائک
03:13اکورڈنگ ٹویور رائٹ سیٹ
03:15تیار ہیں آپ
03:16ماشاءاللہ
03:16چلیں جی
03:17ٹو منٹسٹی سیکنڈ کا ٹائم
03:18اور ٹائمر سکرین پر
03:19موجود ہے
03:20اور آپ کا ٹائم
03:21شروع ہوتا ہے
03:22اب
03:22یادِ الٰہی
03:24یعنی اللہ کو
03:25یاد کرنا
03:26زبان سے
03:27اس کا ذکر کرنا
03:28سرمایہ
03:29یعنی وہ دولت
03:30جو کاروبار میں
03:31لگائی جاتی ہے
03:32سرمایہ
03:33یعنی وہ دولت
03:34جو کاروبار میں
03:35لگائی جاتی ہے
03:36پھر اللہ کو
03:37یاد کر کے
03:37جب کاروبار
03:38اللہ تعالیٰ کے ساتھ
03:39کیا جاتا ہے
03:40تو اس کا منافع
03:41سرمایہ حیات بن کر
03:43اللہ تعالیٰ کے پاس
03:44آخرت کے لیے
03:45جمع ہو جاتا ہے
03:45پھر اس کے ذریعے
03:47عامال نیکی کی
03:48خوشبو سے
03:48مہکنے لگتے ہیں
03:49اس کی ذات میں
03:51صفاتِ الٰہیہ
03:52یعنی
03:52قہاری و غفاری و
03:54قدوسی و جبروت
03:55کا عقص
03:55نظر آنے لگتا ہے
03:57اس کا ہر عمل
03:58اللہ کے بتائے
03:59ہوئے احکام
04:00کے مطابق
04:00ہو جاتا ہے
04:01کہ جسے دیکھ کر
04:02یہ کہا جاتا ہے
04:03کہ مومن تو وہ ہے
04:04جسے دیکھ کر
04:05اللہ یاد آجائے
04:06اللہ تعالیٰ
04:07قرآن مجید میں
04:08ارشاد فرماتا ہے
04:12اللہ کے ذکر میں
04:13ہی دلوں کو
04:13اتمنان حاصل ہوتا ہے
04:15یعنی
04:16اللہ کے ذکر میں
04:17ہی دلوں کو
04:17اتمنان حاصل ہوتا ہے
04:19انسان کے قلبی سکون
04:20کا سرچشمہ
04:21یادِ الٰہی ہے
04:22پھر ارشاد ہوتا ہے
04:23فَسْكُرُونِ
04:24اَسْكُرْكُم
04:25تم مجھے یاد کرو
04:26میں تمہیں یاد کروں گا
04:27اس سے بڑھ کر
04:28سرمایہ حیات
04:29اور کیا ہو سکتا ہے
04:30کہ اللہ تعالیٰ
04:31خود یاد کرتا ہو
04:32حضور اکرم
04:33صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:34نے فرمایا
04:35جو شخص
04:36اپنے رب کا ذکر کرتا ہے
04:37اور نہیں کرتا
04:38اس کی مثال
04:39زندہ اور مردہ کیسی ہے
04:41یعنی
04:42یادِ الٰہی
04:42انسان کی
04:43روحانی زندگی
04:44کا سرچشمہ بھی ہے
04:45تو پھر دیکھیں
04:46جب یادِ الٰہی
04:47سرمایہ حیات
04:48بنتی ہے
04:48تو حضرت عبو بکر
04:49صدیق
04:50رضی اللہ تعالیٰ
04:51انہوں نے
04:51اپنا سب کچھ
04:52اسلام کے لیے
04:53قربان کیا
04:53حضرت بلال حفشی
04:55رضی اللہ تعالیٰ
04:56انہوں
04:56تبتی ریٹ پر بھی
04:57اہد اہد کا نعرہ
04:58لگاتے ہیں
04:58حضرت قبیب
04:59رضی اللہ تعالیٰ
05:12انہوں
05:12بانی کا وہ عظیم
05:13باپ رکھ مہا
05:14جو رہتی دنیا تک
05:15حق کی علامت
05:16بن کے رہا
05:17صدیق علی وقار
05:18عصر حاضر میں
05:19عصر حاضر میں
05:21اخلاقی زوال
05:22دھوکہ
05:22بے ایمانی
05:23عام ہے
05:24لیکن
05:24یادِ الٰہی
05:25انسان کو
05:26گناہوں سے دور کر کے
05:27کردار کو پاکیزہ کرتی ہے
05:29کیونکہ
05:29اسے معلوم ہوتا ہے
05:30کہ اللہ دیکھ رہا ہے
05:31جدید اور
05:32تیز رفتار
05:33مادی زندگی میں
05:34یادِ الٰہی
05:35انسان کے لئے
05:35وہ سرمایہ ہے
05:36جس کے ذریعے
05:37وہ اپنے کردار
05:38کو سوارتا ہے
05:39اخلاق ہو
05:40یا احساسِ
05:41ذمہ داری ہو
05:41یا فرائز ہو
05:42دنیا و آخرت میں
05:44ہر کامیابی سے
05:45ہم کنار ہو سکتا ہے
05:46کیونکہ
05:47یادِ الٰہی
05:48سے تو زندہ
05:49وگر نہ خاک
05:50سرمایہ حیات ہے
05:52بے شک
05:52اسی کی یاد
05:53سرمایہ حیات ہے
05:54بے شک
05:55اسی کی یاد
05:56شکریہ
05:58سرمایہ حیات ہے
05:59بے شک
06:00اسی کی یاد
06:01اور
06:01what a timely finish
06:02پہلی تقریر ہی
06:03آپ نے دیکھا
06:04کتنی زبردست رہی
06:05اور یقیناً
06:06یعنی کہ
06:06جتنی بھی اطلاعات
06:07ہم تک پہنچی ہیں
06:08وہ سب
06:08درست ثابت ہوتی
06:10نظر آ رہی ہیں
06:10کیونکہ پہلی تقریر
06:11زبردست ہے
06:11اور دوسری بھی
06:12ایسی ہوگی
06:12انشاءاللہ
06:13تیسری بھی
06:13اور ایک بار
06:14پھر ہمارے
06:15انشاءاللہ منصفین
06:16ویسے تو ہم دعا کرتے ہیں
06:17اللہ تعالی ہمارے منصفین
06:18کو کوئی مشکل
06:19درپیش نہ ہو
06:20بڑی آسانی ہے
06:21ان کے لیے ہوں
06:22لیکن یہ مرحلہ
06:22ایسا ہوتا ہے
06:23کہ ہم اور آپ
06:24دونوں یہ
06:24سوچ رہے ہوتے ہیں
06:25اور یہ
06:26آپس میں گفتگو کر رہے ہوتے ہیں
06:27ججز کو مشکل
06:28ہونی چاہیے
06:29ایسی سپیچیز ہوں
06:30ویسی ہی تیاری آج کل
06:31آج لگ رہی ہے
06:32ماشاءاللہ
06:32بالخصوص آج
06:33اس فرس سیمی فائنل میں
06:34تو دوسرے
06:35کنٹسٹنٹ ہیں
06:35حسنین منیر
06:37جن کا تعلق
06:37ادارہ معارف القرآن سے ہے
06:39تشریف لائیں
06:40اور دیئے گئے موضوع
06:41یعنی
06:41یادِ الٰہی
06:42سرمایہ حیات پر
06:43لبکشائی کی سعادت
06:45حاصل کریں
06:46مانا کہ
06:47فرس سیمی فائنل ہے
06:47لیکن آپ کی
06:48مسکرات کہاں گئی
06:49یہ واپس آگئی
06:50ٹو منٹ سیڈی سیکنڈ
06:51ٹائم آر سکرین پر موجود
06:53اور آپ کا ٹائم
06:54شروع ہوتا ہے
06:55جنب سبر
06:57جب یہ موضوع
06:58میری آنکھوں سے گزرا
07:00تو میں سوچنے لگا
07:01کہ یادِ الٰہی
07:02سرمایہ حیات کیسے
07:04تو میری نظر
07:05دورِ حاضر سے گزری
07:06تو معلوم ہوا
07:08کہ اس طورِ مادیت میں
07:10ہماری زندگی
07:11مجموعی طور پر
07:12بگار کا شکار ہو چکی ہے
07:14ہماری روحیں بیمار
07:16اور دل
07:16زنگ
07:17آلود ہو چکے ہیں
07:18ہمارا تعلقِ بندگی
07:20اپنے رب سے
07:21مادوم ہو چکا ہے
07:22ہمارے باطن کی دنیا
07:24کو ہرس و حوث
07:25بغض و عداوت
07:26کینا و حسد
07:27فساد پرستی
07:28اور دنیا پرستی
07:30کی آلائشوں نے
07:31آلودہ کر دیا ہے
07:32لہٰذا
07:33ان بگڑے ہوئے حالات
07:34کو درست کرنے
07:35آئینہ دل کو
07:36شفاف کرنے
07:37قلب و باطن کو
07:38نورِ ایمان سے
07:40منبر کرنے
07:41اور اپنے
07:41محبوبِ حقیقی سے
07:43ٹوٹے ہوئے
07:44تعلق کو جوڑنے کے لیے
07:45اپنے محبوبِ حقیقی سے
07:47ٹوٹے ہوئے
07:48تعلق کو
07:48دوبارہ جوڑنے کی
07:49ضرورت ہے
07:50صدرِ آلی وقار
07:51تو میں
07:51اس نتیجہ پر پہنچا
07:53کہ ایک بندہِ مومن کی
07:54دلی
07:55ایک بندہِ مومن کی
07:56دلی محبت
07:57مخلصانہ
07:58علفت
07:58اور جذباتی
07:59تعلق کا
08:00مرکز و محور
08:01صرف اور صرف
08:02ذاتِ باری تعالیٰ کی
08:03یاد ہی ہو سکتا ہے
08:04صدرِ آلی وقار
08:05اور جس شخص کو
08:06یادِ الٰہی کے
08:07اس بہرِ بے کران کا
08:09ایک قطرہ نصیب ہو جائے
08:11تو اس شخص کو
08:12دنیا کی ساری نعمتیں
08:14بے نے
08:14بے اثر و بے مانا
08:16ہو جاتی ہیں
08:16تو علی وقار
08:17تبو
08:18والذین آمنو
08:19اشدو حب اللہ
08:20کا حقیقی مستاق
08:22بن جاتا ہے
08:22تبو
08:23یا ایوہ
08:24اللذین آمنو
08:25اسکروا اللہ
08:25ذکران کسیرہ
08:27کا حقیقی مستاق
08:28بن جاتا ہے
08:29تبو
08:29الا بذکر اللہ
08:31تطمئن القلوب
08:32کا حقیقی مستاق
08:33بن جاتا ہے
08:34تبو
08:35اللذین ایسکرون
08:36اللہ
08:37قیاموں
08:38وقعودوں
08:38وعلا جنوبہم
08:40کا حقیقی مستاق
08:41بن جاتا ہے
08:41تبو
08:42فذکرونی
08:43اذکرکم
08:44بشکرولی
08:45ولا تکرون
08:46کا حقیقی
08:47مستاق
08:47بن جاتا ہے
08:48اور علی وقار
08:49تبو
08:49اس حدیث قدسی
08:51کا حقیقی
08:52مستاق
08:52بن جاتا ہے
08:53کہ رب کریم
08:54فرماتا ہے
08:54کہ تم مجھے
08:55جس حال میں
08:56یاد کرتے ہو
08:57میں تمہیں
08:58اس سے بہتر حال
08:59میں یاد کرتا ہوں
09:00اگر تمہیں
09:00اگر تم
09:01مجھے
09:02اپنے دل
09:02میں یاد کرتے ہو
09:03تو میں
09:04تمہیں
09:04اپنی شان
09:05کے مطابق
09:06اپنے دل
09:06میں یاد کرتا ہوں
09:07اگر تم
09:08مجھے
09:08جماعت
09:09میں یاد کرتے ہو
09:10تو میں
09:10تمہیں
09:11اس سے
09:11بہتر
09:12نورانی
09:12جماعت
09:14میرے پاس
09:15چل کر آتے ہو
09:16تو میں
09:17اپنی شان
09:18کے مطابق
09:18تمہاری طرف
09:19دوڑ کر آتا ہوں
09:20لہٰذا
09:21یہ اعلان ہے
09:22یہ بادہ ہے
09:23کہ
09:23فذکرونی
09:24اذکرکم
09:56a number of references have been delivered in this speech
10:00mashallah اللہ تعالیٰ نظر بس سے بچائے
10:02اور واقعی دیکھیں آپ بڑا کانٹے دار مقابلہ ہے
10:04تیسری سپیچ کے لیے ہماری تیسری کنٹسٹنٹ تیار ہیں
10:08اور دروش شریف بھی چل رہا ہے ذکر بھی چل رہا ہے دعائیں بھی چل رہی ہیں
10:11تیسری اور آخری کنٹسٹنٹ آج کے فرسٹ سیمی فائنل کی سیدہ مازیہ اسلام
10:17جن کا تعلق ہے نمل کراچی یونیورسٹی سے تشریف لائیں
10:20اور دیئے گئے موضوع سرمایہ حیات یاد الہی پر لبکشائی کی سعادت حاصل کریں
10:27چلیں
10:31چی جی ٹیک یور ٹائم
10:32بی ریلیکسڈ
10:33بی ریڈی
10:34آپ جب تک ریڈی نہیں ہوں گے سٹارٹ نہیں کریں گے
10:36ٹھیک ہے ٹو مینٹ سٹی سیکنڈ
10:37ٹائم آر سکین پر موجود ہے
10:39ٹیک یور ٹائم
10:43چلیں جی
10:43اب تھوڑی سی مسکرات آجینی چاہیے
10:45تیار ہیں آپ ماشاءاللہ
10:46ریلیکسڈ
10:47چلیں جی
10:48ٹری
10:48ٹو
10:49ون
10:49ہیر بھی گئے
11:16خندقوں کی گہرائیوں میں ناقابل شکست ہوتے ہیں
11:19اسی ذکر کو لے کر نکلتے ہیں
11:21تو کیسر و کسرہ کے ایوانوں میں غالب رہتے ہیں
11:25جب یاد الہی مال و ذر کی ہر تمہ پر غالب آ جائے
11:29تو سومنات کے بت پاش ہو جاتے ہیں
11:34اس یاد کو سرمایہ حیات بنانے والے
11:37محلات کرتبہ سے لے کر
11:40ڈلی کے لال قلعہ تک
11:42بغداد کی پرشکوہ امارات سے لے کر
11:45آگرہ کے تاج محل تک
11:47مراکش کی درخشندہ تہذیبوں سے لے کر
11:50سمرکندو بخارہ کی علمی مجالس تک
11:53اور نیل کے ساحل سے لے کر
11:56تابقا کے کاشغر فتحیات تہرتے ہیں
11:59احکاماتِ الہی سے یہ تعلق
12:02خدا کی یہ یاد
12:04پھر امام کرتبہ اور بن کسیر جیسے مفکر
12:08امام بخاری اور امام مفلس جیسے محدث
12:11امام ابو حنیفہ اور امام شافع جیسے فقہ
12:15حضرت عمر فاروق اور عمر بن عبدالعزیز
12:18جیسے عادل حکمران پیدا کرتی ہے
12:20یہ تمام شخصیات
12:22واقعات اور کردار
12:24اسی بنیادی محرک کا محتاج ہوتے ہیں
12:27کہ یادِ الہی
12:29سرمایہ حیات ہے
12:31کہ رکھتے ہیں محبت کی بھی
12:34ایک ایک ادا یاد
12:35عرفانِ مودد کو ہے
12:38جینے کی توہ یاد
12:39اسلام کی تہذیب کا ہر صفہ رہا جاد
12:43یعنی کہ مسلمانوں کو ہے ابھی خدا یاد
12:47پڑھتے ہیں سناتے ہوئے
12:50تکبیر صفہ ہی
12:51کہ یادِ الہی
12:53سرمایہ حیات ہے
12:55افسوس افسوس صدریاری وقار
12:58کہ آج مسلمان قوم
13:00یادِ الہی سے غافل ہو چکی ہے
13:01یادِ الہی سے غفلت کی وجہ سے
13:04ہم نے شروع برائی کی خاردار جھاڑیوں سے
13:07روحِ ایمان کو لہو لہان کیا
13:09آج یادِ الہی سے غفلت کی وجہ سے
13:12ہم نے اسلام کے مکمل
13:14ذابطہ حیات کو تہے تیغ ڈالا
13:16سوات ضرورت سمر کی ہے
13:18کہ یادِ الہی کو سرمایہ حیات بنا کر
13:21زندگی بسر کرنے کی کوشش کی جائے
13:25شکریہ یہ تھی سیدہ مازیہ اسلم
13:28اور بڑے ہی نشیب و فراس سے گزرتی ہوئی
13:31بڑی ویریشنز کے ساتھ
13:33بڑے اپنڈ ڈاؤن کے ساتھ
13:34انہوں نے اپنی تقریر مکمل کی
13:36without any further delay
13:38کیونکہ آپ کی سماتے بھی منتظر ہیں
13:40کہ پہلا سیمی فائنل ہے
13:41تو ہمارے منصفین کو یہ تمام تقاریر کیسی لگیں
13:45تو چلتے ہیں ججیس کی طرف
13:46اور starting from آشکار داور صاحب
13:49سر کیا فرمائیے گا
13:51اور آج کا جو موضوع تھا
13:53وہ بھی بڑا خوبصورت موضوع
13:54یادِ الہی سرمایہ حیات کیا فرمائیے گا
13:56آج کا موضوع اتنا اچھا تھا
13:58کہ اسے بہت کچھ بولا رہا سکتا تھا
14:00اور بیٹا کہنا میں
14:02زینب غیاس آپ نے کسی حد تک
14:04جسٹیفائی کیا
14:05کہ آپ نے سرمایہ سرمایہ حیات کو
14:07ڈسکرائب کیا
14:08یادِ الہی کے حوالے سے
14:10اچھا لگا آپ کا کانٹینٹ
14:11اور طرز ادائیگی میں
14:14آپ کی تھوڑی سے کمزوری محسوس ہوئی
14:16اسپیڈی ٹریک پہ آپ نے
14:18شروع کیا
14:18جیسے بہت کم وقت میں
14:20آپ نے بہت زیادہ بولنے کی
14:21کوشش کر رہی ہیں
14:22وہ اندازہ ہو جاتا ہے
14:23بہت سپیڈ میں آپ چلیئے
14:24کہیں پوزس چاہیے ہوتا ہے
14:25کہیں پر پچھز اوپر نیچے کرنی
14:27وہ آپ نے کچھ نہیں کیا
14:29ٹھیک ہے نا
14:29باقی آپ نے دیکھر اچھا کیا
14:31اور باڈی ڈینگویج بھی
14:33آپ کی بہتر تھی
14:34اگر آپ تھوڑا سا
14:35ڈیلیوری کو اور بہتر کردیں
14:36تو میرا خیال ہے
14:37آج آپ کی تقریب بہت چیمالی جاتی
14:38ٹھیک ہے نا
14:39اور حسنین منیر بیٹا
14:41آپ کی ڈیلیوری بہت پسند ہے ہی مجھے
14:43کسی کا کنٹینٹ کا بزور ہے
14:45کسی ڈیلیوری اچھی ہو دی
14:46آپ ڈیلیوری بہت پسند آئی
14:58تو اس کے کیا نخصانات ہیں
15:00پھر آپ نے یہ بتایا
15:01یاد الہی سے اگر قربت رکھتیار گیا ہے
15:03تو اس کے برکات اور فیوز کیا ہیں
15:05اچھا لگا
15:06سرمایہ حیات میں تشنگی رہی
15:07آپ نے وضاحت نہیں کی سرمایہ حیات کو
15:09میں چاہ رہا تھا
15:10اس پر بھی آپ کو تھوڑا سا بولتے
15:11آپ نہیں بولے
15:12باقی ایدہ ہول ایک اچھی ڈیلیوری آپ کی تھی
15:15سیدہ ماضیہ اسلام
15:16سیدہ ماضیہ اسلام بیٹا
15:18آپ نے اچھا سٹارٹ لیا
15:20اور آپ نے کہا
15:21کہ جب یاد الہی ہو
15:22تو معاملات میں بہتری ہوتی ہے
15:24یا معاملات میں یاد الہی ہو
15:25تو وہاں اچھا ہوتا ہے
15:27تلفز کی بہت غلطیاں تھیں آپ پاس
15:29مثال کے طور پر قیسر و کسرا کہا
15:31آپ نے قیسر و کسرا ہے
15:33تو یہاں آپ نے غلطیاں
15:34کہ سرمایہ کو آپ نے کوئی ٹچی نہیں کیا
15:36کہ سرمایہ ہوتا کیا ہے
15:37سرمایہ حیات سے مراد کیا ہے
15:39یا ہم اس موضوع پر آپ سے کیا سننا چاہ رہے ہیں
15:41وہاں بہت تشنگی محسوس ہوئی
15:43ہینڈ مومنٹس آپ کے بہت چی تھی
15:44باڈی لنگوز آپ کے بہت چی تھی
15:46آپ یوں سمجھیں
15:47الفاظ آپ مو سا لگ رہے تھے
15:49آپ کے ہاتھ بھی ادا کر رہے تھے
15:50وہ اچھا تھا آپ کے
15:51وائز ویریشن بھی آپ کا پسند آیا
15:53مقابلہ بہرالالت کا سخت ہے
15:55اچھا تھا ایک طرف فسلہ ہے
15:56اور دوسری طرف شاباشی بھی دی جارہی ہے
15:58اپریشیٹ کیا جارہا ہے
15:59شاہد بھائی کیا فرمائیے گا
16:02دیکھیں میں بار بار ایک بات
16:03آپ پر کوئی سرس کرتا ہوں
16:05کہ موضوع کو سمجھ لیں پہلے
16:08آجکار بھائی جیسے فرما رہے تھے
16:09کہ سرمایہ حیات نہیں
16:11اب میں آپ کو صرف یہ بتا دوں
16:12کہ سرمایہ ہوتا کیا ہے
16:14موضوع آپ کی سمجھ میں آ جائے گا
16:16سرمایہ وہ دولت ہے
16:17جو کاروبار میں لگائی جاتی ہے
16:21سرمایہ وہ دولت ہے
16:22جو کاروبار میں لگائی جاتی ہے
16:23اور وہ کاروبار جو
16:25اللہ کے ساتھ کیا جائے
16:26وہ سرمایہ حیات بن جاتی ہے
16:29موضوع سمجھ میں آ گیا آپ کے
16:31اس موضوع کو
16:32زینب کے علاوہ سے کچھ نہیں کیا
16:34اس نے سرمایہ نہیں بتایا
16:36کیا ہوتا ہے
16:37سرمایہ حیات کیسے بنتا ہے وہ
16:39دنیا میں انسان جو عمل کر رہا ہے
16:41اس میں کاروبار کس کے ساتھ کر رہا ہے
16:43اللہ کے ساتھ کر رہا ہے نا
16:45یاد الہی ہے
16:46اور پھر سرمایہ حیات ہے
16:47تو سرمایہ سمجھ لیتے
16:48پورا موضوع سمجھ میں آتا
16:50باقی پرشکو ہوتا ہے
16:52یہ جو غلط ہوتے ہیں یہ بتائیں گے
16:54یار مفاد پرستی کچھ نہیں ہوتا
16:56نور ایمان کو نور ایمان آپ نے کہا ہے
16:59آخر میں آیات آپ نے غلط پڑی تھی
17:01ٹھیک ہے
17:01تو بہرحال مجبوعی طور پر
17:04مقابلات واقعی سیمی فائنل تھا
17:07اب تینوں مکمل
17:08سپیکر رو یاد رکھو
17:10آپ میں کمی کوئی نہیں ہے
17:11بڑا سا اونچ نیچ ہو جاتی ہے
17:13وہ ہو گئی آج
17:14مارکی بہت قریب قریب ہے
17:15مارکی بہت قریب قریب ہے
17:16حضب روایت بہت
17:18پوزیٹیو کومنٹ اینڈ کیا
17:20شاہید بھائی نے زبردست
17:22کیا فرمایے گا ریزوان بھائی
17:23جس طرح شاہید بھائی نے کہا ہے
17:25ایک اچھا مقابلہ دیکھنے اور سننے کو محسر آیا
17:28اور ان کی صلاحیتیں پروردگار
17:31اس میں اضافہ فرمائے
17:32زینب غیاس بیٹا آپ نے
17:34جو ایک ذرا سے انداز آج مختلف کیا
17:37کہ اس موضوع کو قرارداد کی طرح کھولا
17:39کہ جس طرح کوئی بھی قرارداد ہوتی ہے
17:41تو اس کے لفظوں کے معنی بتاتے ہوئے
17:43تو آپ وہ انداز اچھا لگا
17:45راسترم کا استعمال اچھا تھا
17:47جو مثالیں دیں
17:48وہ ریلیونسی بھی اس میں تھی
17:49اور اس کے بعد ہمارے حسین منیر آئے
17:51بیٹا تلفز کے معلوم
17:53دور حاضر جو یہ والا مسئلہ نہیں
17:55لوگ اپنا درست کریں آپ
17:56عام طور پر دور حاضر اس کو درست کیجئے
18:00اچھا پھر آپ میرا خیال
18:01اپنے اعتماد کو قائم رکھنے کے لیے
18:02ایک ہی جانب ذرا دیکھتے رہے
18:04کبھی کبھی ہوتا ہے
18:05اس تاکہ آپ
18:07اپنی توجہ ایک جانب مرکوز رکھیں
18:08اور اپنی ڈیلیوری کرتے رہیں
18:10تو مجھے ایسا لگا
18:11کہ ایک جانب اپنے اعتماد کو
18:12آپ بحال رکھنے کے لیے کر رہے تھے
18:14اچھا ایک ہی روانی میں آپ چلیں
18:15مطلب جو سٹارٹ ہوا ہے
18:17تو پھر وہ اسی ٹیمپو میں رہے
18:19جلسے کی تقریر ہوتی
18:20جو لہو گرمانے کے لیے
18:22بہت اچھی تقریر
18:23اس میں کوئی رائے نہیں
18:25بلکل ایسا ہے
18:26آج میں کہہ رہا ہوں
18:26بہت اچھا مقابلہ سننے کو ملا
18:28پھر آپ وقتیں مقررہ
18:30کے بعد بھی اپنی تقریر
18:31کوئی جاری رکھا آپ نے
18:33کیونکہ ہم مائنس نہیں کرتے
18:34لیکن بتانا ضرور ہے
18:36اچھا پھر سیدہ ماضی اسلام
18:38بیٹی جس طرح شاہد بھائی نے
18:40نشان دے گی اسی طرح
18:41جو آپ نے بدر کہا
18:43وہ بدر ہے
18:45بدر کے معنیے الگ ہیں
18:46اور بدر جو ہے وہ پھر
18:47جو جنگیں بدر ہوتی ہیں
18:48وہ بدر نہیں ہیں
18:49اور ایک دھیمے انداز سے
18:51شروع کیا آپ نے
18:52باڈی لینگویج بھی اچھی تھی
18:53راسترم کا استعمال بھی تھا
18:54اور مواد میں بھی
18:56جس طرح کھولنا چاہیے تھا
18:58مجموعی طور پر
18:59اس طرح نہیں آسکے
19:00لیکن ٹھیک ہے
19:00عمر کے جس حصے میں
19:01اتنا بھی آپ لوگوں نے
19:03یہاں ڈیلیور کیا ہے
19:04تو یہ اپنے قد سے
19:05بڑی تقاریر سننے کو
19:07ہمیں محصر آئی ہیں
19:08زبردست
19:08ایک ایک باریکی کے ساتھ
19:11ایک ایک مسٹیک کو
19:12پن پوائنٹ کر کے
19:13اور پھر اصلاح کرنا
19:14یہ ہرگز ان کو
19:16کوئی ڈی موٹیویٹ کرنے کے لیے
19:18انڈرمائن
19:18انڈرسٹیمیٹ کرنے کے لیے نہیں ہے
19:19بلکہ ان کو اور نکھارنے کے لیے ہے
19:21اور نکھر رہے ہیں آپ دیکھیں
19:23کہ پہلا مقابلہ آپ نے دیکھا
19:24آج سیمی فائنل دیکھا
19:25تو میں خراج تحسین پیش کرتا ہوں
19:27تینوں منصفین کو
19:28بارال بریک سے جب آتے ہیں
19:29تو پھر انشاءاللہ
19:30اپنے سپانسرز کا بھی شکریہ دھا کریں گے
19:32اور بتائیں گے آپ کو
19:33who is going to qualify
19:34for the grand finale
19:36of this speech contest
19:37لیکن یہ سب ایک بریک کے بعد
19:39اس یقین کے ساتھ
19:40کہ آپ ہمارے ساتھ رہیں گے
19:41see you right after this
19:42short break
19:43جی welcome back ناظرین
19:45بریک کے بعد آپ کا خیر مقدم ہے
19:46مقابلہ حسن تقاریر کا
19:54کومنٹس بھی جانے
19:55تاثرات بھی جانے
19:56اور ملے جلوے تاثرات ہیں
19:57آج بھی حضب روایت
19:58اور گیس کرنا تھوڑا سا
20:00مشکل ہے
20:00کہ who is going to qualify
20:01for the grand finale
20:03اور تینوں ہی بچوں کے
20:04دلوں کی دھڑکنیں
20:05بہت تیز ہو چکی ہیں
20:06اس سے پہلے
20:07اس سے قبل کہ ہم اناؤنس کریں
20:09آج کے وینر کا نام
20:10ہم شکریہ دا کرنا چاہتے ہیں
20:11اور یہ بھی بتا دیں آپ کو
20:12جو آج اس سیمی فائنل میں
20:14ہمارے دو بچے
20:15eliminate ہو جائیں گے
20:16وہ بھی خالی ہاتھ نہیں جائیں گے
20:17بلکہ ہمارے sponsors کی طرف سے
20:19تہائف ہوں گے
20:20جو ان کے ساتھ جائیں گے
20:21starting from
20:22salani spices
20:23آپ کا بہت شکریہ
20:24آپ کے تعاون کا
20:25آپ کی محبتوں کا
20:26آپ کے ساتھ ساتھ
20:27سیاa beauty cream کا
20:28بہت شکریہ
20:29اور ان کے ساتھ ساتھ
20:30we show our gratitude
20:31to serviston watches
20:33بنانے والوں کا
20:34بہت شکریہ
20:35ہم تہہے دل سے
20:35مشکور ہیں
20:36آپ کے تعاون کے
20:37آپ کی محبتوں کے
20:37اور جناب سہیل
20:39شمس بھائی کی طرف سے
20:40grand cash prizes
20:41ہمارے finalists کے لیے
20:42انشاءاللہ
20:43اور اس کے ساتھ
20:44wild venture
20:44water park کی طرف سے
20:45ایک لاکھ روپے کی
20:46membership ہے
20:47جو انشاءاللہ
20:48ہمارے finalists کو
20:49دی جائے گی
20:50یہ تمام
20:50ہم اپنے sponsors کا
20:52شکریہ دا کرتے ہیں
20:53جو تاثرات تھے
20:54جو comments تھے
20:55جو remarks تھے
20:56ہمارے ججز کے ایک طرف
20:57اصلاح کی جا رہی تھی
20:57اور دوسری طرف
20:58appreciate کیا جا رہا تھا
21:01کہ بہت ایفرٹس کر رہے ہیں
21:02بچے بڑی محنت کر رہے ہیں
21:03اور الحمدللہ
21:03نکھر رہے ہیں
21:04اس فیلڈ میں
21:04وہ تمام اجزائی ترقیبی
21:06جو کسی تقریر کو
21:07خوبصورت بناتے ہیں
21:08وہ تمام
21:09انہوں نے آج
21:09یہاں پر سیکھے ہیں
21:10آ کر الحمدللہ
21:11اور ہمیں اس پر
21:12پراؤڈ ہے
21:12اے آر وائی کیو ٹی وی
21:13کو اس پر پراؤڈ ہے
21:14کہ یہ ایک
21:14لرننگ پلیٹ فارم
21:15ثابت ہوا ہے
21:16ان تمام آنے والے
21:31ایک مختصر سی
21:32وداحت ناظرین
21:33کہ تین بچے ہیں
21:35جنہوں نے فائنل میں
21:36پرفارم کرنا ہے
21:37گرینڈ فنالے میں
21:37تو ایک پہلا آج
21:39سیمی فائنل ہے
21:40جس سے ایک بچہ
21:41ون کر کر جائے گا
21:42کل دوسرا
21:42سیکنڈ سیمی فائنل ہے
21:43جس سے ایک بچہ
21:44ون کر کر فائنل میں جائے گا
21:46تو وہ تیسرا جو بچہ ہے
21:47وہ کہاں سے آئے گا
21:48ان دونوں سیمی فائنلز میں
21:49جو تھرڈ نمبر پر
21:51سب سے زیادہ
21:51سکور کرے گا
21:52یعنی کہ
21:53تھرڈ بیسٹ سکور
21:54جس کا ہوگا
21:55وہ وہ تیسرا
21:56کنٹسٹنٹ ہوگا
21:56جو کالیفائی کرے گا
21:58فائنل کے لیے
21:58اس کا مطلب یہ ہوا
21:59کہ آج ایک کی
22:00اناؤنسمنٹ کے بعد
22:01باقی جو دو بچیں گے
22:03ان میں سے بھی
22:04ایک کے پاس
22:04یہ چانس ہوگا
22:05کہ شاید وہ بھی
22:07تھرڈ بیسٹ سکور
22:08ہونے کی وجہ سے
22:08فائنل کے لیے
22:09کالیفائی کر سکتے ہوں گے
22:11ان کا چانس باقی رہے گا
22:12بارال
22:12آج یہ مقابلہ
22:14یہ فرسٹ سیمی فائنل
22:15مقابلہ حسن تقریر کا
22:16ون کر کے
22:17جو پہنچ چکے ہیں
22:18گرینڈ فنالے میں
22:19اس خوش نصیب
22:21کنٹسٹنٹ کا
22:22نام ہے
22:26زینب غیاس
22:27بہت مبارک
22:28آپ کو کانگریجولیشنز
22:29کھڑی ہو جائیں
22:29کیمرہ کیپچر کریں آپ کو
22:31یاد آرہا ہے
22:32آپ کو پہلے آڈیشن
22:33اس کے بعد
22:33کالیفائنگ راؤنڈ
22:34اس کے بعد
22:35کوٹر فائنل
22:36اور الحمدللہ
22:37آج آپ جیت چکی ہیں
22:38پہلا سیمی فائنل
22:39بیسٹ آف لکھ
22:40فائنل میں
22:41انشاءاللہ
22:41اسی انداز سے
22:42آپ نے آنا ہے
22:42اور آپ دونوں نے بھی
22:43دل چھوٹا
22:44نہیں کرنا
22:45ستاروں سے آگے
22:46جہاں اور بھی ہیں
22:47ابھی عشق کے
22:48امتہاں اور بھی ہیں
22:49بھی تیاری کرنی ہے
22:51فائنل کی
22:51جی
22:52میں سے کوئی بھی
22:53فائنل میں
22:53کوالیفائی
22:54میں نے وضاعت کرتی
22:54شاید بھائی
22:55انشاءاللہ
22:55میں تینوں منصفین
22:56کا بہت شکریہ
22:57ازا کرتا ہوں
22:57جزاکم اللہ
22:58اللہ تعالی
22:59آپ تینوں کو
22:59جزائے خیر دے
23:00آج جو موضوع رہا
23:01یادِ الٰہی
23:02سرمایہِ حیات
23:03یقیناً
23:04اللہ رب العزت
23:04نے رشاد فرمایا
23:05فَذْكُرُونِ
23:07اَذْكُرْكُمْ
23:07تم میرا ذکر کرو
23:08میں تمہارا ذکر کروں گا
23:10آپ تاریخِ انسانی
23:11اٹھا کر دیکھیں
23:11کہ جو اللہ کا ذکر
23:13کرتا ہوا چلا گیا
23:14جس نے
23:15اپنے شب و روز
23:16اللہ کے ذکر میں گزارے
23:18اللہ اللہ کرتے گزارے
23:19آج مخلوقِ خدا کی زبان پر
23:22اللہ کے ان ولیوں کا
23:23ذکر جاری و ساری ہے
23:25لیکن آج بھی
23:26اگر ہم بات کریں
23:27اپنی
23:28تو ہمیں جڑنے کی ضرورت ہے
23:29یادِ الٰہی سے
23:31کیونکہ
23:31اللہمہ اقبال کی آواز
23:33آج بھی
23:33ہمارے قلوب پر
23:34دستک دے رہی ہے
23:35کہ کس قدر
23:36تم پہ گران
23:37صبح کی بیداری ہے
23:39ہم سے کب پیار ہے
23:40ہاں نین
23:41تمہیں پیاری ہے
23:42طبعِ آزاد پہ
23:43قیدِ رمضان بھاری ہے
23:45تم ہی کہہ دو
23:46یہی آئینِ وفاداری ہے
23:48کسی یک جائی سے
23:50اب اہدِ غلامی کر لو
23:51ملتِ احمدِ مرسل کو
23:54مقامی کر لو
23:55بریک کے بعد
23:56جنابِ رئیس احمد
23:57کنٹینیو کریں گے
23:58مقابلہ حسنِ نات کے ساتھ
23:59اپنے مزبان سمیہ رحمت کو
24:01دہنمِ زبان
24:01تمہارے لئے
24:02مقابلہ حسنِ تاقریر سے
24:03دیجئے اجازت
24:04السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
24:06زحمتوں کا مہینہ
24:10عظمتوں کا سفینہ
24:12زندگی کا قرینہ
24:15روحِ مکہ مدینہ
24:18آدمی کو بناتا ہے
24:21یہ انسان
Comments

Recommended