Skip to playerSkip to main content
Dahan Me Zuban Tumhare Liye | Rehmat e Sehr - Taqreeri Muqabla

Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw

Naimat e Iftar | New Episodes | 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on

Watch Rehmat e Sehr | Ramzan Episode's 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG

Host: Prof. Sumair Ahmed

Judges: Rizwan Zaidi, Ashkar Dawar, Shahid Masroor

#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00ڈینا عظمتوں کا سفینہ زندگی کا قرینہ روح مکہ مدینہ آدمی کو بناتا ہے یہ انسان
00:17سفہ دہر سے باطل کو مٹایا کس نے نوئے انسان کو غلامی سے چھڑایا کس نے میرے کعبے کو جبینوں
00:25سے بسایا کس نے میرے قرآن کو سینوں سے لگایا کس نے
00:30تھے تو آبا وہ تمہارے ہی مگر تم کیا ہو ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظر فردا ہو
00:36آعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:39ناظرین محترم السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:42شان رمضان رحمت سہر اور آپ کا پسندیدہ سیگمنٹ دہنم زبان تمہارے لئے مقابلہ حسن تقاریب
00:50آج حضب روایت حضب معمول تین طلبہ نہیں بلکہ دو طلبہ کے مابین یہ تقریری مقابلہ ہے
00:58بچی ہے ہماری ماہین فاطمہ وہ بیماری کے وجہ سے آج نہیں آسکیں لیکن آج دو ہمارے نوجوان تیار ہیں
01:05اور انشاءاللہ امید ہے کہ یہ دو ہی کافی ہوں گے اور اس مقابلے کو یادگار بنائیں گے
01:10بہت اچھے انداز سے اپنے جوش خطابت سے مضبوط دلائل سے فکر کی پرواز سے حسن بیان سے
01:15اس انداز سے قائل کریں گے کہ انشاءاللہ دنیا بھر سے ان کو اپریسییشن ملے گی
01:19مقابلے کو جج کرنے کے لئے حلقہ ادب سے تعلق رکھنے والی علمی اور ادبی معروف شخصیات
01:25ہمارا جوری پینل ہوا کرتی ہیں سب سے پہلی شخصیت جناب آشکار داور صاحب
01:29آپ کے ساتھ تشریف فرما دوسری شخصیت جناب شاہد مسرور صاحب
01:35اور آپ کے ساتھ تشریف فرما تیسری شخصیت جناب رزوان زیدی صاحب
01:39اور آپ تینوں معزز منصفین کی اجازت سے ہم بڑھ رہے ہیں
01:44ففٹینتھ کالیفائنگ راؤنڈ کی طرف پندھرہوہ یہ مرحلہ ہے مقابلے کا
01:48اور جو موضوع منتخب کیا گیا ہے وہ ہے عظمت انسان
01:53the greatness of human being
01:54let's see کہ کس انداز سے content تیار کر کے آئے ہیں ہمارے contestants
01:59پہلے جو contestant ہیں participant ہیں آج کے مقابلے حسین تقاریر کے
02:02وہ ہیں علی طلال تشریف لائیے اور دیئے گئے موضوع یعنی عظمت انسان پر
02:07لبکشائی کی سعادت حاصل کریں
02:09ٹو منٹس سیٹی سیکنڈز
02:11ٹائمر سکرین پر موجود ہے
02:13مسکراہت کے ساتھ آغاز کریں گے
02:14جیسے کہ رئیس بھائی فرما چکے ہیں
02:17کہ مسکراہت کے کوئی نمبر نہیں ہے
02:18لیکن یہ حوصلہ افضائی ہے
02:20دیکھنے والوں کو اچھا لگتا ہے
02:21سننے والوں کو اچھا لگتا ہے
02:22very good
02:22تیار ہیں آپ
02:23ماشاء اللہ
02:24آپ کا ٹائم شروع ہوتا ہے
02:26لقد خلقنا الانسان فی احسن تقویم کے مستق
02:31انسان کی عظمت کے کیا کہنے ہیں جناب والا
02:35کہ جسے رب تعالی خود زمین پر اپنا خلیفہ مقرر فرمائے
02:40کہ جو مسجود ملائک بھی ہے
02:43اور اشرف المخلوقات بھی
02:47جسے علم کی بنیاد پر فرشتوں پر برتری ملی
02:52یعنی کہ تسخیر کائنات کی کنجی ملی
02:56سو یہی وجہ ہے
02:57کہ اجرام فلکی کی تسخیر سے لے کر
03:02سمندر کی گہرائیوں تک
03:04اسی انسان کی عظمت کے ثبوت ملتے ہیں
03:07کہ ہواوں میں پرنوں کی مانن اڑان بھرنا
03:12انسان کی عظمت
03:14پانی میں مچھلیوں کی طرح میلوں دور کا سفر تیہ کرنا
03:19انسان کی عظمت
03:21جانوروں
03:23درختوں اور پہاڑوں سے اپنے فائدے کی چیزیں حاصل کرنا
03:28انسان کی عظمت
03:30آج کے اس جدید دور میں
03:32فلک بوس امارتیں کھڑی کرنا
03:35انسان کی عظمت
03:38مگر جناب والا
03:40اس سب کے بعد بھی عظمت کا یہ میار نہیں
03:44بلکہ رب تعالیٰ کا وہ فرمان ہے
03:48اِنَّ اَكْرَمَكُمْ عِنْدَ اللَّهِ اَتْقَاكُمْ
03:51کہ اللہ کے نزدیک سب سے معزز اور عظمت والا وہ ہے
03:55جو متقی اور پریزگار ہے
03:59یہی وجہ ہے
04:00کہ رب تعالیٰ انسان کی تخلیق کا مقصد دنیا پر حکومت کرنا نہیں
04:06بلکہ عبادتِ خداونی بتلاتے ہیں
04:10تبھی تو امام الانبیاء محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم بھی عبادتِ خداونی میں اس قدر مشغول رہتے
04:17کہ قدمین مبارک میں ورم آ جاتا
04:21تبھی تو حضرات صحابہ اکرام
04:24دن بھر کی مصرفیات کے باوجود
04:27راتوں کو قیام کرتے
04:29اور رب کے حضور اپنی عظمتوں کے نشان تلاش کرتے
04:34تبھی تو امام ابو حنیفہ
04:36وقت کے کامیاب تاجر ہونے کے باوجود
04:39علمِ دین کی خدمت کے لیے اپنا اوڑنا بچھونا بنا لیتے ہیں
04:45کیونکہ یہ سب جانتے تھے
04:47کہ انسان کو عظمت
04:50صرف اشرف المخلوقات کے لقب سے حاصل نہیں ہوتی
04:54بلکہ رب کے حضور اپنا مقام تلاش کرنا پڑتا ہے
04:57کہ وہ معیار تقوی ہے
05:01کہ وہ معیار تقوی ہے
05:10جس کے سبب سے
05:12یہ انسان پاتا ہے عظمت زیادہ
05:16فرشتوں سے بہتر ہے انسان بننا
05:18مگر اس میں پڑتی ہے مہنہ زیادہ
05:21مگر اس میں پڑتی ہے مہنہ زیادہ
05:24شکریہ
05:26بہت بہت شکریہ
05:28اور بس یہ شیر اکثر
05:30گھبرہت کا سبب بن جاتا ہے
05:32اور بہت اچھے انداز سے بہت سموتھری اپنی سپیچ
05:36بلکل اینڈ پر لے کر گئے اور
05:37ایک شیر میں آکے تھوڑا سا فز گئے کوئی بات نہیں
05:40گرتے ہیں شاہ سواری
05:41میدان جنگ میں لیکن اتنی اچھے سواری آپ نے کیے
05:44بہت ٹھہراو کے ساتھ بہت پوزیس لے کر
05:46بہت اچھے انداز سے حسن بیان کے ساتھ پریزنٹ کیا
05:49دوسرے اور آخری کنٹسٹنٹ مقابلہ حسن تقاریر
05:53موضوع ہے عظمت انسان دیکھتے ہیں
05:55محمد بنگش تشریف لائیں
05:57اور بتائیں ہمیں کہ انسان کیسے عظیم ہیں
06:00عظمت انسان کیا ہے
06:02ٹو منٹ سیڈی سیکنڈ سے آپ کے پاس بھی
06:04مسکرہ ہٹ کے ساتھ آغاز کریں گے
06:05اور آپ کا ٹائم شروع ہوتا ہے
06:07اب
06:07جب صبح کی پہلی کرن پہاڑوں کے کناروں سے ٹکراتی ہے
06:12تو انسان کی اندرونی غصت اور شعور کی روشنی بھی آیا ہوتی ہے
06:17صدر علی وقار
06:19کیونکہ اللہ رب العزت نے انسان کو
06:21وَلَقَدَ كَرَّمْنَا بَنِي آدَمَا کہہ کر
06:24عظیم مقام عطا فرمایا
06:26جس میں وقار اور کرامت چھپی ہوئی ہے
06:29اور یہ وہی کرامت ہے
06:31جو انسان کو مٹی کی قید سے آزاد کر کے
06:35عقل
06:36فکر اور اخلاق کی بلندی عطا کرتی ہے
06:38جیسا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
06:41نے اپنی زندگی میں عدل
06:43حکمت اور اخلاق کی بلند میار قائم کر کے
06:47ہمیں دکھایا
06:48وہ سوچتا ہے
06:50تجزیہ کرتا ہے
06:51عدل و انصاف کے پیمانے قائم کرتا ہے
06:54اور ہر شعہ میں خالق کی نشانیوں کو پڑھتا ہے
06:57انسانی عظمت
06:58اس کے عمال شعور
07:00اور اخلاق میں مزمر ہے
07:02جو زمین و آسمان کی رقیقت میں جلکتی ہے
07:05اور یہی شعور
07:06اخلاق و معرفت کا سنگم ہے
07:08جو انسان کی اصل عظمت
07:10اور مکمل اور واضح کرتا ہے
07:15انسان
07:17سوچ اور شعور کی روشنی میں
07:18بلند ہوتا ہے صدر علی و اکار
07:21کیونکہ حضرت عمر نے جب
07:23معاشرت میں اصل انصاف کی
07:24بالادستی قائم کی
07:25اور عوام کے لئے عملی نمونہ فراہم کیا
07:28اور حضرت علی نے عدل و انصاف کو
07:30اپنی زندگی کا نصب العین
07:32بنا کر
07:33ہر دور کے لئے مثال قائم کی
07:35تو یہی حظمت انسانی شعور کی روشنی بن گئی
07:38کیبن سینہ نے طب و حکمت میں
07:40انسانیت کے لئے نہیں راہ دکھائی
07:42اور خیام نے
07:43ریاضی و فلکیات میں
07:45اقل و فکر کی بلندی دکھائی
07:46یورپ میں لیوناڈر ڈوینچی نے
07:48فن اور سائنس کو اقجا کیا
07:50نیوٹن نے کشش سکت کے اثرار کھولے
07:53ماری کیوری نے
07:54ریڈیم کی تحقیق سے
07:55انسانی زندگی میں نہیں روشنی بڑھی
07:57اور آئین سٹائن نے
07:59وقت و فضا کے تصورات کو بدل کر
08:01انسان کیلنگ کے عصت
08:03اور عظمت بڑھائی
08:05کہ فرشتہ مجھ کو کہنے سے
08:07میری تحقیق ہوتی ہے
08:09میں مسجودِ ملائک ہوں
08:11مجھے انسان رہنے دو
08:13میں مسجودِ ملائک ہوں
08:15مجھے انسان رہنے دو
08:17آپ کی سماعتوں کا
08:19بہت شکریہ
08:20اور آپ کی تقریر کا
08:23بہت شکریہ
08:24کیا کہا
08:25بحرِ مسلمان ہیں فقط وعدہِ حور
08:27شکوہ بے جاب ہی کرے کوئی
08:29تو لازم ہے شعور
08:31عدل ہے فاطرِ ہستی
08:33کا عزل سے دستور
08:35مسلم آئیں ہوا کافر
08:37تو ملے ہور و قصور
08:38تم میں ہورو کا کوئی چاہنے والا ہی نہیں
08:40جلوے تور تو موجود ہے
08:43موسا ہی نہیں
08:44عظمتِ انسان پر آج
08:46آپ نے تقریر ملائک کی
08:47without any further delay
08:49let's go to the judges
08:50اور جانتے ہیں
08:51آج کا مقابلہ
08:52نسبتاً ویسے تو کمزور
08:53اس لیے بھی ہے
08:54کہ آج تین کنٹسٹنٹس کے بجائے
08:56دو کنٹسٹنٹس ہیں
08:57لیکن بارال
08:57topic بڑا اہم تھا
08:59تو اپنے ججز سے ہی جانتے ہیں
09:00valuable comments
09:01ان کے کیا ہوں گے
09:02starting from
09:03رضوان زیدی صاحب
09:04کیا فرمائے گا سر
09:05کیسا رہا مقابلہ
09:06بالکل جس طرح
09:07آج ہماری ایک بیٹیا
09:09اپنی علالت کے سبب
09:10نہیں تشریف لاسکی
09:11وہ ایک واضح فرخ
09:12پروگرام کا نظر بھی آیا
09:13موضوع بہت اچھا تھا
09:15عظمتِ انسان
09:15کیونکہ درسِ قرآن بھی
09:17اللہ الانسان ہے
09:18اور جب تک معاملات کی
09:20بہتری نہیں ہوگی
09:21تو آپ کسی بھی
09:21انسانیت کے
09:22درس کو دینے کے
09:23اہل بھی نہیں ہو سکتے
09:24تو
09:25علی طلال
09:26بیٹا آپ آئے
09:27تقریر بہت
09:28monotونتی
09:29اور مستقل
09:29ایک توانائی کی
09:30انرجی کی نا
09:31جو ایک passion
09:32ہونا چاہیے
09:32debater کا
09:33کسی پروگرام کا
09:34کیونکہ یہاں تک آنا
09:35خود آپ کی کامیابی ہے
09:36کوئی دور آئی نہیں
09:37لیکن یہاں جو
09:38proof کرنا سب کو
09:39ہم نے آپ کو
09:40audition میں دیکھا
09:41ہمارے پاس وہ
09:42میار تھا نا آپ کا
09:43تو اس کی بنیاد پر
09:44آپ کو
09:44platform ملا
09:46لیکن جو دنیا دیکھ رہی ہے
09:47پھر اس کو بھی
09:47آپ نے اس challenge
09:48کو ثابت کرنا تھا
09:49کہ میں اس بنیاد پر
09:50یہاں تک آیا
09:51تاثر قائم نہیں کر سکے
09:53آپ تقریر کا
09:53جو ایک ہونا چاہیے
09:54جس طرح کا مواد تھا
09:55بہت زیادہ margin تھا
09:56اور وقت بھی آپ
09:58ختم کرنے کے بعد
09:59وہ شیر اٹک گئے
10:00پھر اٹک گئے
10:00پھر کرتے ہیں
10:01تو ان چیزوں کو
10:02دیکھ لیں
10:02کیونکہ موقع
10:03بار بار ایسا
10:04محصر نہیں آتا
10:05پھر محمد
10:07بنگش
10:07بیٹا
10:08جب ایک پیراغراف سے
10:10دوسرے پیراغراف میں آئیں
10:11تو ٹون
10:12اتنی زیادہ
10:13ڈاؤن نہیں ہونے چاہیے
10:14میں اگر اس بات پر
10:14آپ سے بات کر رہا ہوں
10:15اور میں اگلے پیراغراف پر آؤں
10:16اور میں کہوں
10:17اب آپ کیسے ہیں
10:18یہ سوتی جو ہے
10:19بڑا سوتی حسن متاثر ہوتا ہے
10:21ایک پیراغراف سے ہیں
10:22ٹون ضرور نیچے ہو
10:23لیکن اتنی نیچے نہ ہو
10:25کہ بلکل ہی
10:26لگے کہ دو
10:26الگ الگ سمتوں میں
10:27آپ بات کر رہے ہیں
10:28اور پھر
10:30یہی ساری چیز ہے
10:32کہ آخر میں
10:32وہ ٹون گرانے والی بات تھی
10:34لیکن
10:34مجموعی طور پر
10:35جو آپ نے
10:36اپنے طور سے
10:37اپنی بسات میں
10:38اس موضوع کے ساتھ
10:39انصاف کرنے کی پوری کوشش کی
10:40باقی ہمارے
10:42جو دیگر فاضل دوست ہیں
10:43یہ اپنی رائے میں حفوظ رکھتے ہیں
10:45زبردست
10:45اشکار داور صاحب
10:47کیا فرمائیے گا
10:49آج
10:50بہت زیادہ مزہ نہیں آیا
10:51ہمیں
10:51مقابلے میں
10:52لیکن کوشش کیے بچوں نے
10:54علی طلال بیٹا
10:55آپ نے
10:56بس ایک ہی
10:57اس میں چلتے رہے
10:59وائس صاحب کا جو تھا
11:00بلکل
11:01سمجھے کہ
11:02نیوز آپ پیش کر رہے ہیں
11:03کوئی ریڈنگ آپ کر رہے ہیں
11:05کوئی اس میں متاثر نہیں کر سکتا
11:06ریپریریڈیشن میں
11:07ٹھیک ہے
11:08کانٹینڈ بھی آپ کا بہت
11:09ویک لگا مجھے
11:10اور یہ کہ
11:11عظمت کی آپ نے بات کی
11:12تو بیٹا عظمت دیکھیں
11:14آدمی
11:15اللہ تعالی نے تخلیق کیا
11:16آدم کو
11:17آدم سے کہتے آدمی
11:18اور آدمی کی
11:20یا آدم کی عظمت یہ ہے
11:21کہ وہ انسان کے عوضے پہ
11:23اللہ تعالی نے اس کو پچھا دیا
11:24کیونکہ اس کو علم دیا تھا
11:26بنیاد جیدی علم کی
11:27تو عظمت انسان پہ بہت کب
11:29بولا جا سکتا تھا
11:30جو کہ کافی تشنگی
11:31محسوس ہوئی مجھے
11:32اور اس کے علاوہ
11:33آپ جو جیسے
11:35مونو ٹون تھا
11:35میں نے کہا نا
11:36اسی پہ آپ چلتے رہے
11:37اور پھر آپ بھول بھی گئے
11:39تھوڑا سا
11:39ریپیٹ کیا دی
11:40کہ آپ نے کور کر رہا ہے
11:41اس کو
11:41اپریشیٹیڈ ہے
11:42کور کیا آپ نے
11:43تو تھوڑا سا اس کو
11:44پریکٹس کر لیتے ہیں
11:45اور زیادہ پریزنٹ
11:46اچھا کر سکتے تھے
11:48محمد بنگج صاحب بیٹا
11:49آپ نے شروع میں
11:50تلفظ میں غلطی کر دی
11:51تو آپ کو پتہ
11:52تلفظ میں شہور
11:53آپ نے کہا
11:54تو وہ
11:55تھوڑا سا
11:55ہم اس پہ اچھلے
11:57اس کے بعد
11:57افراد کے کارنامے
11:59اپنے بیان کیے
11:59تاریخ کے والے سے
12:00فلا نہیں کیا
12:01فلا نہیں کیا
12:02فلا نہیں کیا
12:02وہ کارہائے آدم
12:04تو کہہ سکتے ہیں
12:05عظمتی انسان نہیں ہے وہ
12:06کیا نا
12:07صحیح
12:07کارنامے ان کے ہیں
12:08انویشنز ہیں
12:09عظمت کو آپ
12:10وضاحت نہیں کہہ سکتے ہیں
12:10کانٹینٹ اوورال
12:11نسبتاً کمزور رہا
12:13اور
12:13وائز ویریشن
12:14آپ کا بہت شاہ تھا
12:16اور
12:16باڈی لینگویج بھی
12:17آپ کی اچھی تھی
12:17تھوڑا سا پریزنیشن
12:19کو اور بیتر کریں
12:19تو اچھا اس پیکر
12:20آپ کے اندر سے دیکھ لیا
12:22ٹھیک ہے
12:22شاہد بھائی کیا فرمائیے گا
12:24میں شروع سے
12:25ایک بات کہتا آیا ہوں
12:26کہ پہلے موضوع کو سمجھ لیں
12:29مرزا غالب کے خیر ہے
12:31کہ
12:32بس کے دشوار ہے
12:33ہر کام کا آسان ہونا
12:35آدمی کو بھی
12:36میسر نہیں
12:37انسان ہونا
12:39یہ جو
12:40عظمت ہے نا انسان کی
12:43یہ ایک میار ہے
12:44جو اللہ تعالیٰ نے
12:45سیٹ کر دیا ہے
12:46یہ عظمت
12:47وضیعت کردہ ہے
12:48اللہ تعالیٰ نے
12:49یہ عظمت انسان کو
12:50عطا فرمائیے
12:51آپ دیں گے
12:51دنیا میں تمام
12:52مخلوقات ریپٹائل ہیں
12:54چاروں حتماؤں سے چلتی ہیں
12:55لیکن اللہ تعالیٰ نے
12:56بیلنس کر کے
12:57انسان کو کھڑا کر دیا
12:58دو پاؤں پہ
12:59سمجھ گیا
13:00تو انسان کو
13:01اللہ تعالیٰ نے
13:02یہ بڑائی اور یہ عظمت دی
13:03یہ شعور دیا
13:05اور انسان کو
13:06حفظہ دیا
13:07آپ ایک جگہ کہتے ہیں
13:08کہ مختلف جو آپ نے
13:10مختلف افراد کی
13:11جو انفرادی کاوش ہے
13:12تو آپ نے کہا
13:13انسان کی عظمت کو
13:14بڑھایا
13:15انسان کی عظمت کو
13:16انسان نہیں بڑھا سکتا
13:17انسان اس عظمت کے
13:19مقام تک پہنچنے کی
13:21کوشش ضرور کر سکتا ہے
13:22کیونکہ سب سے بڑی
13:23جو عظیم ذات ہے
13:24جن کو اخلاق کے
13:26عالی ترین میار پر
13:27اللہ تعالیٰ نے فائز فرمائے
13:28وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی
13:29ذات پاک ہے
13:31اور وہ عظمت کا میار ہے
13:33انسان کی
13:34اس سے زیادہ تو
13:35کوئی بڑھا ہی نہیں سکتا
13:36تو موضوع تک نہیں پہنچے
13:38آپ تقریر بھول گئے
13:39حلی طلال
13:40اور آپ کی تقریر
13:42جو ہے
13:43بنگش
13:44آپ کی سترہ سیکنڈ
13:46جو ہے
13:47وہ شعور تھی
13:48ڈھائی منٹ بھی
13:49آپ تقریر نہیں کر سکے
13:51جلتی ہیں
13:52بہت زیادہ تھی
13:53مواد مجھے
13:54نظر نہیں آیا
13:55دونوں کی تقریر میں
13:56باقی یہ ہے
13:57کہ
13:57محنت کریں گے
13:58تو آپ یقین ترقی کریں گے
14:00ایک پلیٹ فارم
14:01آپ لوگوں کو مل گیا ہے
14:02یہاں پر
14:02زبردست
14:03جی ناظرین
14:04اپریشیٹ کیا جا رہا ہے
14:05حوصل افضائی کی جا رہی ہے
14:06اسلاح کی جا رہی ہے
14:07ایک یقینا
14:08ایک پلیٹ فارم ہے
14:09جہاں بڑھ
14:09ٹرین کیا جا رہا ہے
14:10ہماری یوت کو
14:11نوجوانوں کو
14:12اسلاح کی جا رہی ہے
14:12ان کی
14:13یقینا ایک درزگاہ کا
14:14روپ
14:15اے آر وائی
14:15کیو ٹی وی
14:15اختیار کر چکا ہے
14:17الحمدللہ
14:17اور جو موضوع رہا
14:18آج وہ عظمت انسان
14:19آپ نے ججز کے کومنٹس
14:20ملائزہ کیے
14:21بڑے ملے جولے
14:22تاثرات تھے
14:23کیس کرنا آپ کے لئے
14:24بھی مشکل ہوگا
14:24کہ
14:25اس گوئنگ ٹو بی
14:25دا وینر آف دی ڈے
14:26لیکن یہ سب آپ کو بتائیں گے
14:28اپنے سپانسرز کا
14:28شکریہ بھی ادا کریں گے
14:29عروج آدم خاکی سے
14:31انجم سہ میں جاتے ہیں
14:33کہ یہ ٹوٹا ہوا تارہ
14:34مہے کامل نہ بن جائے
14:36اس یقین کے ساتھ
14:36کہ آپ ہمارے ساتھ رہیں گے
14:38آپ سے ہوتی ہے ملاقات
14:39ایک بریک کے بعد
14:39جی ویلکم بیک ناظرین
14:41بریک کے بعد آپ کا خیر مقدم ہے
14:42مقابلہ حسن تقاریر
14:44دہن میں زبان
14:44تمہارے لئے تقاریر
14:45آپ نے ملائزہ کی
14:46ہمارے منصفین کے کومنٹس
14:48آپ نے ملائزہ کیے
14:50نسبتاً
14:50جیسے کہ مجموعی
14:51اگر ہم کومنٹس
14:52کنسیڈر کریں
14:53تو مجموعی طور پر
14:54آج مقابلہ
14:55کافی کمزور رہا
14:56لیکن اس سے قبل
14:57آپ کو بتائیں
14:58کہ نتیجہ کیا ہے
14:59کیا ریزلٹس
15:00مرتب کیے گئے ہیں
15:01ججیس کی طرف سے
15:02ہم شکریہ دا کرنا چاہتے ہیں
15:03اپنے سپانسرز کا
15:04جن کی محبتیں
15:05شامل حال رہتی ہیں
15:06اور اے آر وائی کیو ٹی وی
15:08سے ہارنے کے باوجود
15:09پیچھے رہ جانے کے باوجود
15:10کوئی کنٹسٹنٹ
15:11خالی ہاتھ نہیں جاتا
15:12جہاں ایک طرف
15:13ان کو دعائیں دی جارہی ہیں
15:14ان کی اصلاح کی جارہی ہے
15:16اصلاح فضائی کی جارہی ہے
15:17وہاں تہائف
15:17اور گفٹ ہیمپرز کے ساتھ
15:19اے آر وائی
15:20کیو ٹی وی
15:20رخصت کرتا ہے
15:21اپنے ان کنٹسٹنٹس کو
15:22یہ ہمارا ٹرینڈ ہے
15:23الحمدللہ
15:24اور
15:24وی آر وی آر ویری مچ گریٹ فول
15:38ان کی طرف سے بھی تہائف
15:40ہمارے ان بچوں کے ساتھ جائیں گے
15:41کوئیس کا بہت شکریہ
15:43جن کی طرف سے
15:43گفٹ ہیمپرز ہیں
15:44جو ہمارے ایلیمنیٹرز کے ساتھ جائیں گے
15:47سیلانی سپائسز کا بہت شکریہ
15:49ان کی طرف سے بھی تہائف ہیں
15:50جو ہمارے بچوں کے ساتھ جائیں گے
15:51جھلک بیوٹی کریم کا بہت شکریہ
15:54ان کی طرف سے بھی گفٹ ہیمپرز ہیں
15:55جو ان کنٹسٹنٹس کے ایلیمنیٹرز کے ساتھ جائیں گے
15:58Sia Gold Cream
15:59Which has been
16:01The top of our contestants
16:03The Eliminators
16:04Nisa Beauty Cream
16:07The gift haempers
16:09Sia Gold Cream
16:11The Fiza Beauty Cream
16:13The Eliminators
16:17The Eliminators
16:18The Sevistan Watches
16:20The Eliminators
16:24The Eliminators
16:24The Eliminators
16:25The Eliminators
16:27The Eliminators
16:28Jناب سحیل شمز صاحب کو
16:29جن کی محبتیں
16:30جن کا تعاون
16:31ہمیشہ
16:31A.R.Y.Q.TV کے ساتھ ساتھ ہے
16:33Grand Cash Prizes
16:34دیے جائیں گے
16:35جناب سحیل شمز بھائی کی طرف سے
16:37ہمارے فائنلسٹ کو
16:38اور اس کے ساتھ ساتھ
16:39Wild Venture Water Park
16:41کا بہت شکریہ
16:41جن کی طرف سے
16:42فائنلسٹ کے لیے
16:43ایک لاکھ روپے کی
16:44membership
16:45announce کی گئی ہے
16:46جہاں ایک طرف
16:47بہت ساری دعائیں ہیں
16:48ان بچوں کے لیے
16:49ان کو
16:49ٹرین کیا جا رہا ہے
16:50ان کی تربیت کی جا رہی ہے
16:51وہاں
16:51الحمدللہ
16:52یہ سارے تحائف
16:53اور اس سے بہت بڑھ کر
16:54جو کچھ آپ
16:55یہاں سے
16:55سیکھ کر جا رہے ہیں
16:56بہرحال
16:56جو فیصلہ کیا گیا
16:58اور پوری جوری
16:59ہماری تمام ہی
17:00معزز منصفین
17:01اس پر اتفاق رکھتے ہیں
17:02کہ آج
17:03جس انداز سے
17:04مقابلہ پیش کیا گیا
17:05تو کیونکہ
17:06اوورال مارکس
17:07دونوں ہی
17:07کنٹسٹنٹس کے
17:0850% سے کم ہے
17:10less than 50%
17:11and accordingly
17:12we have to decide
17:13کہ there is
17:14no participant
17:16اور کنٹسٹنٹ
17:17of the day
17:17who is going to
17:18qualify
17:19یعنی کہ
17:1950% سے
17:20مارکس کم لینے کی وجہ سے
17:22آج دونوں میں سے ہی
17:23unfortunately
17:24بدقسمتی سے
17:25کوئی بھی
17:26ایک پارٹسٹنٹ
17:27یا کنٹسٹنٹ
17:27کالیفائی نہیں کر رہا
17:29quarter finals کے لیے
17:30اور ایک ہمارا
17:31کنٹسٹنٹ
17:32جن کو آپ ہی
17:33ہمارے جوری پینل
17:34نے
17:34stand by رکھا تھا
17:35محمد حسن
17:36غالباً ان کا نام ہے
17:37جی
17:37محمد حسن
17:38qualify کر چکے ہیں
17:40quarter finals کے لیے
17:41اور جو ہم نے
17:42ان سے commitment کی تھی
17:43وہ accordingly
17:44پہنچ چکے ہیں
17:45quarter finals میں
17:46تو ان کو بہت مبارک
17:46اور بہت اچھی
17:47تیاری کے ساتھ
17:48ہم expect کر رہے ہیں
17:49کہ وہ quarter finals میں آئیں گے
17:50آپ دونوں نے بھی
17:51دل چھوٹا
17:51اچھے ایک بات
17:52مرس کرنا چاہ رہا تھا
17:53ایک اور بڑی وجہ یہ ہے
17:55کہ پہلے جو تھے
17:57وہ بھول گئے
17:57اور دوسرے جو
17:58انہوں نے
17:59time net کی تقریر نہیں کی
18:01ٹھیک ہے
18:01this is the second factor
18:03اور یہ مجموعی جو
18:04factors ہیں
18:04اس کی وجہ سے
18:05less than 50% کی وجہ سے
18:07آج یہ فیصلہ ہوا
18:08بارال
18:08روزی بہت اچھی انداز سے
18:10perform کر رہے ہیں
18:10participate کر رہے ہیں
18:11بچے
18:11بہت حوصلہ افضائی
18:12ان کے اور آنے والے
18:13ہمارے contestant
18:14جو انشاءاللہ
18:15ہمیں امید ہے
18:15بھرپور تیاری کے ساتھ آئیں گے
18:17break کے بعد
18:17جنابے رئیس احمد
18:18ہمارے versatile host
18:19continue کریں گے
18:20اس transmission کو
18:21اور علم و علماء کے ساتھ
18:23وہ انشاءاللہ
18:23اس break کے بعد
18:24آپ کو جوائن کر رہے ہیں
18:25میں تینوں منصفین
18:26کا بہت شکریہ
18:27دا کرتا ہوں
18:27اور آنے والے
18:28تمام contestants کو
18:29best of luck کہتا ہوں
18:31اس ہمارے خصوصی
18:32segment
18:32دہن میں زبان
18:33تمہارے لئے
18:34مقابلہ حسن تقاریر سے
18:36اپنے میزبان
18:37سمیرحمت کو دے اجازت
18:38السلام علیکم
18:39ورحمت اللہ وبرکاتہ
18:51مدینہ آدمی کو بناتا ہے
18:55یہ انسان
Comments

Recommended