Skip to playerSkip to main content
🎤 Dahan Me Zuban Tumhare Liye | Rehmat e Sehr – Taqreeri Muqabla | ARY Qtv

Watch the exciting Taqreeri Muqabla as participants showcase their eloquence and public speaking skills in Rehmat e Sehr 2026. Hosted by Prof. Sumair Ahmed with esteemed judges Rizwan Zaidi, Ashkar Dawar, and Shahid Masroor, this competition highlights talent, confidence, and oratory excellence.

📌 Key Highlights:

Inspiring speeches and debates

Tips on effective communication

Youth talent and eloquence showcase

✨ Explore more Ramzan content:
➡️ Shan e Ramzan 2026 Playlist: https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw

➡️ Naimat e Iftar | New Episodes | 2026:https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on

➡️ Rehmat e Sehr | Ramzan Episodes 2026: https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG

#Shan_e_Ramzan #Ramzan2026 #ARYQtv #TaqreeriMuqabla #Rehmat_e_Sehr #PublicSpeaking #YouthTalents #RamzanSpecials #OratoryCompetition

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00,
00:01,
00:01,
00:02,
00:02,
00:03,
00:04,
00:04,
00:05,
00:06روح مکہ مدینہ آدمی کو بناتا ہے یہ انسان
00:19محمد کی محبت دین حق کی شرط اول ہے
00:23اسی میں ہو اگر خامی تو سب کچھ نامکمل ہے
00:27مغز قرآن روح ایمان جان دین حست حب رحمت للعالمی
00:34نگاہِ عشق و مستی میں وہی اول وہی آخر وہی قرآن وہی فرقہ وہی یاسی وہی طاہا
00:43الحمدللہ رب العالمین اللہم صلی اللہ علیہ وسلم
00:50ناظرین محترم السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:53شان رمضان میں رحمت سہر اور رحمت سہر میں آپ کا پسندیدہ سیگمنٹ دہن میں زبان
00:59تمہارے لیے مقابلہ حسن تقاریر کے ساتھ آپ کا مذبان سمیر احمد حاضر خدمت ہے
01:04آج اس سلسلے کا آپ پانچوہ کوٹر فائنل ملاحظہ کریں گے
01:09اور آج تین کے بجائے دو ہمارے کنٹسٹنٹس ہیں جو مددے مقابل ہوں گے
01:13الحمدللہ بہت اچھی تیاری کے ساتھ آئے ہوں گے
01:16کیونکہ پہلے انہوں نے آڈیشن پاس کیا اور اس کے بعد انہوں نے کالیفائنگ راؤنڈ میں
01:20کامیابی حاصل کیا اور آج یہ مددے مقابل ہوں گے
01:23پانچوہ کوٹر فائنلز میں مقابلے کو جج کرنے کے لیے
01:25حلقہ عدب سے تعلق رکھنے والی تین معروف شخصیات ہمارا جوری پینل ہوا کرتی ہیں
01:30سب سے پہلی شخصیت جناب آشکار داور صاحب السلام علیکم
01:33آپ کے ساتھ تشریف فرما دوسری شخصیت جناب شاہد مسرور صاحب السلام علیکم
01:38آپ کے ساتھ تشریف فرما تیسری شخصیت جناب رزوان زیدی صاحب السلام علیکم
01:43آپ تینوں کا خیر مقدم اور آپ کی اجازت سے بڑھتے ہیں مقابلے کی طرف پانچوہ کوٹر فائنل دہنمے زبان
01:49تمہارے لیے
01:50مقابلہ حسن تقاریر اور جو موضوع آج منتخب کیا گیا ہے بہت خوبصورت موضوع ہے
01:55سماتے منتظر ہیں کہ کس انداز سے ہمارے یہ کنٹسٹنٹس جو ہے وہ اپنا کانٹینٹ پیش کرتے ہیں
02:01محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر انشاءاللہ آج تقاریر پیش کرنے کی سعادت حاصل کریں گے
02:08اور حقیقت ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت جانِ ایمان بھی ہے مغزِ قرآن بھی ہے شرطِ
02:15ایمان بھی ہے اور اصلِ ایمان بھی ہے
02:17اللہ رب العزت ہم سب کے قلوب میں محبتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم راسق فرمائے
02:23پہلے کنٹسٹنٹ ہے محمد طلح لطیف جن کا تعلق این ایڈی یونیورسٹی سے ہے
02:28تشریف لائے گے اور دیئے گئے موضوع یعنی محبتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر لبکشائی کی سعادت حاصل کریں
02:34اور ٹو منٹس ٹھٹی سیکنڈز کا ٹائمر اسکرین پر موجود ہے
02:38مسکراہت کے ساتھ کارٹر فائنلز پانچ وے کارٹر فائنلز کا آغاز ہوا چاہتا ہے
02:42اور آپ کا ٹائم شروع ہوتا ہے اب
02:44اَن نَبِيُّ اَوْلَى بِالْمُؤْمِنِينَ مِنْ أَنفُسِهِمْ
02:48کا یہی مفہوم ہے جنابِ والا
02:50کہ آقا دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت
02:55کل جہاں سے زیادہ دلوں میں راسق ہو جائے
02:58کیونکہ لَا يُؤْمِنُوا أَحَدُكُمْ حَتَّى أَكُونَا أَحَبَّا إِلَيْهِ
03:03مِنْ وَالِدِهِ وَوَلَدِهِ وَالنَّاسِ اجْمَعِينَ
03:06کا تقاضہ ہے
03:07کہ ایمان اس وقت تک کامل نہیں ہو سکتا
03:10جب تک حضور کی محبت دلوں میں نہ بس جائے
03:15تو اسی لئے جنابِ والا
03:17ہر مومن کے دل میں محبتِ رسول کا ہونا لازمی ہے
03:22حضرتِ ابو بکر و عمر کا بارگاہِ رسالت میں
03:25اپنا مال پیش کر دینا ہو
03:27یا حضرتِ زید کا
03:28عشقِ رسول کے سبب گھر لوٹنے سے انکار کر دینا
03:33حضرتِ علی کا حجرت کی رات
03:35بسترِ رسول پر بے خوف و خطر سو جانا ہو
03:37یا حضرتِ خباب کا جلتے انگاروں پر
03:41عشقِ داستان رکم کرنا
03:44حضرتِ حبیب بن زید انساری کا
03:46اپنے جسم کے تکڑے تکڑے کروا لینا تو گوارہ کرنا ہو
03:50مگر مسیلمہ کذاب کے جھوٹے نبوت کے دعوے کا اقرار نہ کرنا ہو
03:55یا حضرتِ خبیب بن عدی کا
03:58موت کو قبول کرتے ہوئے بھی
04:00حضور کے پاؤں میں کانٹا لگنا بھی گوارہ نہ کرنا ہو
04:04یہ سب محبتِ رسول سے سرشار وہ دیوانے ہیں
04:08کہ جنہیں اسی محبت کے سبب ایمان کی میراج ملتی ہے جنابِ والا
04:13مگر محبتِ رسول کے کچھ تقاضے بھی ہوا کرتے ہیں صدرِ علی وقار
04:18یہ تبھی مکمل ہو سی ہے
04:21کہ جب لقد کانا لکم فی رسول اللہی اسواتن حسنہ کے تحت
04:26حضور کی سنتوں اور احکامات پر عمل کیا جائے
04:29حضور کی سب سے پسندیدہ عمل نماز کا پابندی کرنا ہو
04:33یا خلقِ خدا کے ساتھ حسنِ سلوک روان رکھنا ہو
04:38لوگوں کے ساتھ عفو و درگزر کا معاملہ کرنا ہو
04:41یا حضور کی صفتِ صداقت و امانت کو اپنانا ہو
04:44یہ سب محبتِ رسول کے تقاضے ہیں جنابِ والا
04:49سو دیکھئے کہ آج ہم ان تقاضوں میں کہاں کھڑے ہیں
04:52کہ نگاہِ عشق و مستی میں وہی اول
04:55وہی آخر
04:57وہی قرآن
04:58وہی فرقان
04:59وہی یاسین
05:00وہی تاہا
05:01محبت محمد کی محبت دینِ حق کی شرطِ اول ہے
05:06اسی میں ہو اگر خامی
05:08تو سب کچھ نامکمل ہے
05:11اسی میں ہو اگر خامی
05:13تو سب کچھ نامکمل ہے
05:16تو سب کچھ نامکمل ہے
05:18قوتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے
05:21دہر میں اسمِ محمد سے اجالا کر دے
05:25صلی اللہ علیہ وسلم
05:26پہلے ہمارے کنٹسٹنٹ ہیں محمد طلح جنہوں نے اپنی تقریر مکمل کی
05:30اور امید ہے ہمارے منصفین بہت متاثر بھی ہوئے ہوں گے
05:33اور انشاءاللہ اچھے کومنٹس آپ کو سننے کے لئے ملیں گے
05:36ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں
05:37سیکنڈ اور لاسٹ کنٹسٹنٹ ہیں آج کے اس مقابلے حسنِ تقریر
05:41دہن میں زبان تمہارے لئے پانچوے کارٹر فائنل کے
05:44عبداللہ سعیدی جن کا تعلق جامعہ صفحہ سے ہے
05:47مسکراہت کے ساتھ آپ بھی آغاز کریں گے
05:49مائک تھوڑا سا سیٹ کر دیتے ہیں
05:51تاکہ آپ کمفٹیبل رہیں
05:52چلیں جی
05:53ٹھیک ہے تیار ہیں ریلیکس ہیں
05:54ٹائمر اسکرین پر موجود
05:56ٹو منٹ تھرٹی سیکنڈ سے آپ کے پاس
06:07جاگیر ہے
06:08عشقِ الٰہی محبتِ رسول کے بغیر ناممکن ہے صدرِ علی وقار
06:13طبی تو خالقِ کائنات
06:16مَنْ يُتِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَقَدْ فَاظَ فَوْزًا عزیماً فرما کر
06:20عشقِ رسول اور محبتِ رسول سے لبریز لوگوں کو
06:24بہرائیابی کی نویت سناتا ہے
06:27کیونکہ محبتِ رسول وہ دائمی کیفیت ہے
06:30جو ایمان کے پہلے لمحے سے لے کر
06:33زندگی کے آخری لمحات تک
06:35مومن کا سرمایہ زیست ہے
06:37اور وہ کیفیت مومن کی زندگی میں تب ہوگی
06:41جب اس کی رگوں میں محبتِ رسول کا خون دھوڑے گا
06:45کہ صدرِ علی وقار
06:47بلالِ حبشی کا سورج کے
06:51تبتے ہوئے آسمان کے نیچے
06:53آگ گگلتی ریت پر
06:56محمدِ رسول کا دامن تھامنا
06:58محبتِ رسول نہیں تو اور کیا ہے
07:01احد کے کارزار پر
07:03جنابِ طلح بن عبید اللہ کا
07:05محمدِ عربی کے لیے ڈھال بن جانا
07:08اور اپنی جان
07:09جانِ آفری کے لیے نچاور کر دینا
07:12محبتِ رسول نہیں تو اور کیا ہے
07:14جنابِ والا
07:15زمانہ اس انساری عورت کو
07:18کیسے ازلت و گمنامی میں ڈال سکتا ہے
07:20کہ جس کا باپ بیٹا اور بھائی
07:22ایک ہی جنگ میں جانے شہادت نوش کرتے ہیں
07:25مگر پھر بھی اس کی زبان پر یہی کلمات تھے
07:28کہ مجھے بتاؤ
07:29محمد کے سے ہے
07:31جنابِ والا
07:32اگر اس صدی کی محبتِ رسول دیکھنی ہو
07:35تو حافظ مستقیم کو دیکھ لیجئے
07:37کہ جن کا وصال ہی
07:39درود و سلام پڑھتے ہوئے ہوتا ہے
07:41اس الائی بخش کو دیکھ لیجئے
07:43کہ جو محبتِ رسول میں
07:45اپنی جان کا نظرانہ پیش کرتے تھے
07:47سچ تو یہ ہے صدرِ علی وقار
07:49کہ جس کے سینے میں محبتِ رسول ہو
07:52دنیا کی کوئی باطل طاقت
07:54اسے نڈال نہیں کر سکتی
07:57کیونکہ محبتِ رسول ہی
07:59مان کی روح ہے
08:02صفحہِ دہر میں
08:03اسلامی انقلاب
08:05انہی لوگوں نے برپا کیا ہے
08:06کہ جو حقیقی محبتِ رسول کے جاویدہ تھے
08:11یقیناً
08:12تین سو تیرہ کا
08:13شکت خردہ لشکر
08:14ہزار مسلح فروزوں کے سامنے ہیچ ہے
08:19مگر اسی محبتِ رسول کی بنا پر
08:22تین سو تیرہ کا لشکر
08:23غربت و گمنامی سے ابر کر
08:25عزت و خوشبختی کے
08:27اس مقام تک پوچھتا ہے
08:29جہاں تاج و تخت
08:30جہاں تاج و تخت
08:32کلندروں کے سامنے
08:33جہاں تاج و تخت
08:35کلندروں کے سامنے
08:36نازیابی کی بھیک مانگتا ہے
08:38لیکن حیف صدحیف
08:40صدحیف جنابِ وعدہ
08:41ہم محبتِ رسول کے دعوے تو کرتے ہیں
08:44لیکن اتباعِ سنت کو چھوڑ دیا ہے
08:46تفووسِ رسالت کو چھوڑ دیا ہے
08:48لیکن تفووسِ رسالت میں ہی
08:50ہماری کامیابی ہے
08:54شکریہ اور عبداللہ سعیف نے
08:55محبتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں
08:58وقت کی بھی کوئی پرواہ نہیں کی
09:00اور میرے بھائی نے بہت زبردست انداز سے
09:02تقریر مکمل کی
09:03اور چلتے گئے چلتے گئے لیکن
09:05زبردست بارال
09:06محبتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم
09:08آج کا موضوع رہا
09:09دونوں کنٹسٹنٹس کی
09:10آپ نے تقاریر سماعت کی
09:12چلتے ہیں
09:12ججز کی طرف اور جانتے ہیں
09:14آج پانچوے کوٹر فائنل کے حساب سے
09:16کس انداز سے انہوں نے
09:17پرفارمنسز دیکھیں
09:18اور کیا تاثرات ہوں گے
09:20ججز کے
09:20سٹارٹنگ فروم آشکار دابر صاحب
09:22سر کیا فرمائی
09:23بہت شکریہ آپ نے میری شکر
09:26مجھے موقع دیا ہے
09:27یہ سلسلہ انشاءاللہ
09:29گرینڈ فنالے تک
09:29ایسے ہی جاری ہو ساری رہے گا
09:32بہت شکریہ
09:33جزاک اللہ
09:33اچھا محمد لطیف طلح بیٹا
09:35آپ انڈیز سے تعلق رکھتے ہیں
09:37آپ نے
09:39سٹارٹ آپ نے اچھا کیا
09:41اور جو مجھے ذاتی طرح پسند آئے
09:42وہ آپ نے
09:43تقاضہ محبت کی بات کی
09:45کہ تقاضہ محبت
09:46اولین جو ہے
09:46وہ یہ ہے
09:47انسان اگر کسی سے پیار کرتا ہے
09:49کسی سے محبت کرتا ہے
09:50تو ان جیسا بننے کی کوشش کرے
09:52تو آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
09:54سنت کی جب کسی نے پیروی کی
09:55اور اتباہ کی
09:56تو وہ
09:57دائرہ محبت میں آ جاتا ہے
09:59اور عشق نبی
10:01یا
10:01محبت نبی کے حوالے سے
10:03سورہ حجرات میں
10:04واضح اللہ نے فرما دیا ہے
10:05کہ ان سے کہہ دیجئے
10:07کہ اونچی آواز میں بات نہ کریں
10:10ایسا نہ ہو
10:11کہ ان کے عمال اکارت میں
10:12آپ کو پتہ بھی نہ لگے
10:14یہ ہے محبت
10:15یعنی آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے
10:16اللہ تعالی نے محبت کی
10:18اور ادھار محبت کے جازہ کیا
10:19یہ صرف نبی ہیں
10:21تم میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں
10:22ٹھیک ہے نا
10:23تو اس طرح محبت کے ادھار
10:24قرآن مجید میں
10:25اللہ پاک نے فرمایا ہے
10:26تو
10:33جا رہے تھے قصد کر رہا
10:34انہوں نے
10:35عظم مدینہ تھے
10:37تو والی وقت کو کہا گیا
10:39کہ ان کو روکو
10:39ہمیں درباروں میں نہ آنے پائیں
10:41وجہ پوچھی تو کہا
10:42کہ ہم سے اتنی محبت کرتے ہیں
10:44گر یہ آگئے
10:45تو ہم باہر آکے
10:46ان کا استقبال کرنا پڑے
10:47اللہ حافظ
10:48یہ ہے محبت کی محراج
10:49بہرحال آپ نے بڑا اچھا بہتایا
10:51اور وائز ویریشن آپ کی اچھی تھی
10:53کانٹنٹ میں اچھا تھا
10:54لیکن تھوڑا سا اور جان لگاتے ہیں
10:56کانٹنٹ اور مذہر ہو جاتا تھا
10:58آپ نے
10:59جسٹیفائی نہیں کیا کانٹنٹ کے ساتھ
11:01نہیں پھر بھی بہتر تھا
11:02برا نہیں تھا
11:02عبداللہ سعید
11:03عبداللہ سعید آپ نے
11:04عشق الہی اور محبت
11:06رسول صلی اللہ علیہ وسلم
11:07کو کاؤڈینٹ کی آپ اس میں
11:08اچھا لگا
11:09اظہار محبت کی مثالیں
11:11آپ نے دیئے
11:11کہ صاحب اکرم زرد مجمعین نے
11:13کس طرح محبت کا اظہار کیا
11:15وہ آپ نے بتایا ہے
11:16اور تھوڑی سے بیٹا
11:18آپ کی آواز جا کے پھٹ رہی تھی
11:19آپ غیر اختیاری ضرور پر
11:21چیخنی کی کوشش کر رہے ہیں
11:22اتنی بار سنا کر آئیں
11:23کہ آواز پھٹ رہے ہیں
11:25تلفز میں بہت غلطیاں تھی
11:26تلفز میں بہت غلطیاں تھی
11:27وہ تو شاید بھئی آپ کو بتائیں گے
11:30محسوس ہوا تھا
11:30کہ بہت غلطیاں تھی
11:31ہم اگنور بھی کر دیتے ہیں
11:32لیکن غلطیاں تھی
11:33اور ریپیٹ کر
11:34آپ نے آخر میں جا کے
11:35دو تین باتوں
11:36وہ اٹک رہے دیں
11:37لیکن آپ نے کور کیا
11:38تو یہ ہم چیز
11:39یہی چیز پکڑتے ہیں ہم لوگ
11:40بارہ ایک اچھا مقابلہ تھا
11:42اچھا مقابلہ تھا
11:43شاہد مصرور صاحب
11:43سر کیا فرمائیے گا
11:44اچھا جی
11:45پہلے تو
11:46اللہ لطیف
11:47آپ کی تقریر اچھی تھی
11:49اور
11:50بہت اچھی تقریر
11:52جو ہے نا
11:52وہ بعض وقت
11:53بہت چھوٹی غلطی کی وجہ سے
11:55کہیں نہ کہیں
11:56پرابلم کر جاتی ہے
11:58یہ امپروو کریں آپ
12:00ٹھیک
12:00یہ کہنا
12:01آپ ماشاءاللہ
12:01بہت اچھا بولتے ہیں
12:02اور بہت اچھا بولیں گے
12:04اس سے زیادہ
12:04یہ آپ کی انتہا نہیں ہے
12:07یہ بیسٹ نہیں تھا آج کا
12:08یہ ابتدا ہے
12:09یا دیکھئے گا
12:10کیونکہ آگے مقابلہ بھی سکتا
12:11اور زندگی میں اور مقابلے
12:13ٹکڑے
12:14آپ نے دو دفعہ کا
12:15ٹکڑے ٹکڑے لگا
12:18صفت نہیں ہوتا
12:19صفت ہوتا ہے
12:20اس طرح کی کچھ غلطیاں
12:21آپ نے کی ہیں نا
12:22اس کا بہترین طریقہ یہ
12:23اب تو آپ کے پاس
12:24موبائل ہاتھ میں ہوتا ہے
12:25آپ آتے ہوئے
12:26راستے میں بھی
12:27اپنا تلفظ صحیح کر سکتے ہیں
12:30یہ روزٹرم کا استعمال سیکھ لیجئے
12:32میں نے پہلے بھی ایک بات
12:33ارز کی تھی
12:33کہ روزٹرم کو پکڑ کے
12:35نہ کھڑے ہوں کبھی بھی
12:36آپ کے ہاتھ جب آزاد رہیں گے
12:38تو آپ کا اظہار جو ہے
12:39وہ آپ کے ہاتھوں سے بھی ہوگا
12:41صحیح
12:41میں آپ سے ارز کروں بھائی
12:45عبداللہ سعادی
12:46آپ کا کونٹنٹ
12:48ان سے زیادہ اچھا تھا
12:50لیکن زبر کا ایک تو مسئلہ ہے
12:52آپ کے ساتھ
12:53دوسرا جب آپ رٹہ لگاتے ہیں
12:56رٹہ ابتداء میں لگائیے
12:58یاد ہے
12:58ہم نے اپنی زندگی میں یہی
13:00کہ ہم لکھواتے تھے
13:00پہلے اپنے ڈیڈی سے لکھواتے تھے
13:02اس کو رٹہ لگاتے تھے
13:03پھر خود دکھتے تھے
13:03اس کو رٹہ لگاتے تھے
13:04پھر رٹہ لگانا بھی چھوڑ دیا
13:06کوئنٹس لکھتے تھے
13:08رٹے میں وہی ہوتا ہے
13:09جو آج آپ کے ساتھ ہوا
13:10آپ بھولتے تھے
13:11یاد کرتے تھے
13:13بھولتے تھے
13:13آپ اٹھک گئے
13:14کہاں جا کر
13:15یاد داشت پہ
13:16اور
13:18اگدم آپ کی پچھ وہاں گئی
13:20اور دوبارہ پھر
13:21آپ نے شروع کیا
13:21ایسا لگا شروع کیا ہے
13:23جو اگدم شروع کرتے ہیں
13:24بہت زیادہ پھر
13:25نہیں
13:26جب آپ پیراغراف سے پیراغراف پہ آتے ہیں
13:28تو آپ کی پچھ تبیل ہو جاتے ہیں
13:30صحیح
13:30نہ کریں ایسا
13:31آپ صرف یاد کیا گئی
13:33سنے لوگوں کو
13:35جتنی نالیج ہوگی
13:36آپ کے پاس
13:37وقت کم پڑ جائے گا
13:39وقت کم پڑ جائے گا
13:40جو بتانا آپ چاہتے ہیں
13:42اس کے لئے
13:42آپ
13:43اتنا اچھا شروع کیا
13:45آپ نے
13:46کہ میں آپ کا قائل ہو گیا تھا
13:48لیکن بات میں
13:49پرابیم گربر ہو گئی
13:50سنے لوگوں کو
13:51جتنا سن سکتے سنے
13:53اور
13:53اپنی اصلاح خود کریں
13:55دونوں
13:55آج اچھا بولے دونوں
13:57زبردست اور
13:58as
13:59شاہد بھائی said
14:00a good speaker
14:01has always been
14:02a good listener
14:03بالکل صحیح بات ہے
14:04ایک اور بہرہ یابی کیا ہوتا ہے
14:08بہرہ یابی کہا تھا نا
14:10یہ کیا ہوتا ہے
14:11دیکھا کریں چیزوں کا
14:12جی ریزون بھائی
14:14جناب آج کا
14:15quarter final
14:16اور
14:16طلح
14:17آپ کا مواد اچھا تھا
14:19حوالہ جات جو دیئے وہ اچھا تھا
14:21انداز کو مزید بہتر کریں
14:22یہ ہمیں شاہد بھائی کی
14:24ذرا سے اختلاف
14:25انداز بہتر کریں
14:27اچھا راسترم پکڑنے کا مقصد ہی ہوتا ہے
14:29کہ شروع میں وہ ایک آپ کو
14:30تحفظ کا احساس دلاتا ہے
14:32کہ کوئی آپ کے ساتھ موجود ہے
14:33یہ وقت کے ساتھ ساتھ
14:34آپ فری ہوتے چلے جائیں گے
14:35ابھی اپتدا ہے
14:36لیکن بوڈی لینگویج کو
14:37دونوں جانب لے کے چلیں
14:38اگر راسترم ایک سائٹ سے پکڑا ہوا ہے
14:39اور جب سیدھے ہاتھ کا استعمال ہے
14:41تو
14:41کر لیں یہ
14:42میں سمجھتا ہوں
14:42اب سٹیبل ہو جائیں
14:43تو پھر
14:43ابتدا ہے
14:44جب
14:45آدھی ہو جائے
14:46اس چیز
14:46تو پھر تو آپ
14:46مطلب ہے
14:47فری ہینڈ جس طرف جانا ہے
14:49وہ چلے جائیں
14:49تو
14:50اچھا دوسری ایک اور بات
14:51یہ تھی
14:52کہ پھر
14:52عبداللہ سعیدی
14:53آپ آئے
14:54وہی نشان دہی کی
14:56کہ
14:57کے فیت
14:58دوڑے
15:00عورت
15:01کے سے
15:01تو یہ جو ہے نا
15:02یہ بہت زیادہ
15:03جو ہے وہ سماتوں کو
15:05متاثر کرتا ہے
15:06دیکھیں
15:06اچھا لکھنے کے لیے
15:08اچھا پڑھنا
15:08ضروری ہے
15:09اور اچھا بولنے کے لیے
15:11اچھا سننا ضروری ہے
15:12یہ ایک اصول ہے
15:13تو بہت سارے
15:14لیکن ایک آپ کے ساتھ
15:15تھوڑا سا
15:16علمیہ یہ رہے گا
15:17کہ ہماریاں
15:18جو بچے
15:19سیکھ رہے ہیں
15:20سیکھنے کے مرحلے سے
15:21گزر رہے ہیں
15:22جس کو اگر میں
15:22بری تقریر نہیں کہتا
15:23جو عوصت درجے سے
15:24کم تقریر ہوتی ہے
15:25اس کو وہ اپلوڈ کر دیتے ہیں
15:27اس کو دیکھ کے
15:28اس سے مزید نیچے درجے پر
15:29بچہ تیار کر لیتا ہے
15:30تقریر
15:31سیلف اکاؤنٹیبلی
15:31تو کسی جو
15:33کوہنا مشق ہمارے
15:34ڈیبیٹر ہیں
15:34پروگرامز میں آتے رہے ہیں آپ
15:35جو اس کے علاوہ بھی
15:37ٹرانسمیشن کے علاوہ
15:38جو کراچی کے مقابلے
15:40اس میں ہیں
15:40تو اسی میں آپ
15:41سیکھیں لیکن آج
15:42ظاہر سی بات ہے
15:43محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم
15:44پر بات کی
15:45اور آشکار بھائی نے
15:46جس آیت کا حوالہ دیا
15:47وہی
15:48روز رسول صلی اللہ علیہ وسلم
15:50کے اوپر بھی
15:50وہ آیت تحریر ہے
15:52جو اسواتکم کی آیت ہے
15:53تو اس کی اہمیت دیکھیں
15:54کہ اپنی آواز کو
15:55نبی کی آواز سے
15:56نیچہ رکھو
15:57یہ معاملہ
15:57بہت
15:58جو ہے وہ
15:59باریک مرالہ ہے
16:00تو وہی والی بات ہے
16:02حضرت اقبال کا شیر
16:03یاد آرہا ہے
16:03کہ
16:03لہ بی تو
16:04قلم بی تو
16:05تیرا وجود
16:06الکتاب
16:07گمبت آب گینا رنگ
16:09تیرے محیط میں حباب
16:10اللہ
16:11آپ لوگ کے لئے
16:12نیک خواہشات ہیں
16:13رلہ جی آپ نے
16:14کومنٹس جانے
16:15don't go anywhere
16:16keep watching
16:17اے آر وائے
16:18کیو ٹی وی
16:18see you
16:19right after this
16:20short break
16:21welcome back
16:22ناظرین
16:23break کے بعد
16:23آپ کا خیر مقدم ہے
16:24مقابلہ حسن تقاریر
16:26پانچوہ
16:26quarter final
16:27آپ نے ملائزہ کیا
16:28دونوں تقاریر
16:29آپ نے ملائزہ کی
16:29اور آپ نے
16:30ہمارے
16:31معزز منصفین
16:32کے تاثرات بھی جانے
16:33اس سے قبل
16:34کے اناؤنس کیا جائے
16:35کہ who is going to be
16:36the winner of the day
16:37کون وہ خوش نصیب
16:38کنٹسٹنٹ ہے
16:39جس نے آج کا یہ
16:40مقابلہ جیت کر
16:41سیمی فائنلز میں
16:43اپنی جگہ
16:44بنا لی ہے
16:45ہم شکریہ
16:46ادھا کرنا چاہتے ہیں
16:46اپنے سپانسرز کا
16:47جن کی افتدائی
16:49رمضان سے ہی
16:49جن کی محبت
16:50اور تعاون
16:51شامل احال ہے
16:51starting from
16:53scents and secrets
16:54آپ کا بہت شکریہ
16:55آپ کے ساتھ ساتھ
16:56ہم quiz کا بھی
16:56شکریہ ادھا کرتے ہیں
16:57we also show
16:58our gratitude
16:59to salani spices
17:01اور آپ کے ساتھ
17:02جھلک بیوٹی کریم
17:03کا بہت شکریہ
17:04سیاہ گولڈ کریم
17:05کا بہت شکریہ
17:06اور آپ کے ساتھ
17:07ساتھ
17:07نسا بیوٹی کریم
17:08کا بہت شکریہ
17:09and we are also
17:10thankful to
17:11فائزہ بیوٹی کریم
17:12and راکسی بیوٹی کریم
17:13اور اس کے ساتھ
17:14سیویسٹن وچز
17:15بنانے والوں کا
17:16بہت شکریہ
17:17آپ سب کے تعاون
17:18کا بہت شکریہ
17:18اور ہم خصوصی
17:19شکریہ ادھا کرتے ہیں
17:20جناب سویل شمس بھائی کا
17:21جن کی طرف سے
17:22grand cash prizes
17:23ہیں
17:24ہمارے فائنلسٹ
17:25کے لیے
17:25اور آپ کے ساتھ
17:26ساتھ
17:26wild venture
17:27water park
17:27کا بہت شکریہ
17:28جن کی طرف سے
17:29فائنلسٹ کے لیے
17:30ایک لاکھ روپے کی
17:31membership
17:31announce کی گئی ہے
17:33once again
17:33we show our gratitude
17:34to all these sponsors
17:35آپ سب کے تعاون
17:36کا آپ سب کی
17:37محبتوں کا
17:38بہت بہت شکریہ
17:39اور اب ہمارے
17:40دونوں contestants ہیں
17:41ان کی دھڑکنیں
17:42تیز ہو چکی ہیں
17:43اور دونوں
17:44منتظر ہیں
17:44آپ کی سماعتیں
17:45بھی منتظر ہیں
17:46کہ آج کون جیت کر
17:47semi finalز میں
17:48پہنچ چکا ہے
17:49تو اس
17:50contestant کا
17:51نام ہے
17:53وہ آپ بھی
17:54ہو سکتے تھے
17:55اور وہ آپ
17:56بھی ہو سکتے تھے
17:58اور اس خوش
17:58نصیب کا نام ہے
18:00محمد طلح لطیف
18:01بہت مبارک
18:02کو کھڑے ہو جائیں
18:02کیمرہ آپ کو
18:03capture کرے
18:04congratulations
18:04آپ کو
18:05آپ کے والدین
18:06کو
18:06استادوں کو
18:07بہت مبارک
18:07بات
18:07اور امید ہے
18:08جو باتیں
18:09سمجھائی گئی ہیں
18:09آپ semi finalز میں
18:10اور بہتر
18:11انداز سے آئیں گے
18:12اور آپ میں بھی
18:13عبداللہ سعیدی
18:14تمام وہ
18:15صلائیتیں ہیں
18:15جو ایک اچھے
18:16مقرر میں ہوتی ہیں
18:17سب موجود ہیں
18:17جو ہمارے منصفین
18:18نے باتیں سمجھائی
18:19انشاءاللہ
18:19آپ عمل کریں
18:20فیوچر میں
18:21بہترین مقرر بنیں گے
18:22best of luck
18:22آپ کو بھی
18:23اور آپ کو بھی
18:24اس کے ساتھ
18:25ناظرین ہم
18:26اپنے تینوں منصفین
18:27کا بہت شکریہ
18:28ادا کرتے ہیں
18:28جزاکم اللہ
18:29اللہ تعالی
18:29آپ تینوں کو
18:30جزائے خیر دے
18:30ایک طرف
18:30بچوں کی
18:31اصلاح
18:32اور جو بڑا
18:33میں سمجھتا ہوں
18:33کہ میجر پورشن
18:34جو کومنٹس اور
18:35ریمارکس کا ہوتا ہے
18:36وہ ان کی حوصلہ
18:37افضائی ہوتی ہے
18:38ان کو اپریشیٹ کیا جاتا ہے
18:39اکنالیش کیا جاتا ہے
18:40ان کے ایفرٹس کو
18:40آج جو موضوع رہا
18:42محبت رسول
18:43صلی اللہ علیہ وسلم
18:44ایک مرتبہ
18:45حضرت عمر فاروق
18:46رضی اللہ تعالی
18:47انہوں نے
18:47نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
18:49کی بارگاہ میں
18:50ارس کی
18:50کہ یا رسول اللہ
18:51میں اپنی جان کے سوا
18:53تمام چیزوں سے بڑھ کر
18:55آپ سے محبت کرتا ہوں
18:57یہ سننا تھا
18:58کہ آقا کریم
18:59علیہ السلام کے
19:00چہرہ انور پر
19:01ناغواری کے
19:02تاثرات
19:02ظاہر ہوئے
19:03اور آپ نے فرمایا
19:04کہ اے عمر
19:05جب تک کہ
19:06تو مجھے
19:07اپنی جان سے بھی
19:08بڑھ کر
19:09محبت نہ کر لے
19:10تیرا ایمان
19:11کامل نہیں ہوگا
19:12تو کامل مومن
19:13نہیں ہو سکتا
19:14یہ سننے کی دیر تھی
19:15کہ حضرت عمر فاروق
19:16رضی اللہ تعالی
19:17انہوں نے
19:18اپنے قلب کی طرف
19:19توجہ کی
19:20اور جو اس میں
19:20جان کی محبت تھی
19:22اسے بھی نکال پھیکا
19:23اور اب
19:23اس طرح متوجہ ہوئے
19:25اپنے دل کی طرف
19:26کہ اب اس دل میں
19:27اگر کوئی محبت رہے گی
19:28تو وہ محبت رسول
19:29صلی اللہ علیہ وسلم
19:31ہے
19:31اور ارس کیا
19:32کہ یا رسول اللہ
19:33اب عمر
19:34اپنی جان سے بھی
19:35بڑھ کر
19:35آپ سے محبت کرتا ہے
19:37حضور نے جب یہ سنا
19:38تو آپ مسکرائے
19:39اور فرمایا
19:39کہ ہاں عمر
19:40اب تیرا ایمان
19:41کامل ہو گیا
19:42حضرت انس
19:43رضی اللہ تعالی عنہ
19:44روایت کرتے ہیں
19:45کہ مصطفی کریم
19:46علیہ السلام
19:46نے ارشاد فرمایا
19:48تم میں سے کوئی شخص
19:49اس وقت تک
19:50کامل مومن
19:51نہیں ہو سکتا
19:52جب تک کہ میں
19:53اسے اس کے والدین
19:54اس کی اولاد
19:55اور تمام
19:56لوگوں سے بڑھ کر
19:57محبوب نہ ہو جاؤں
19:58اللہ رب العزت
19:59ہم سب کو
20:00اپنے پیارے محبوب
20:01حضرت محمد مصطفی
20:02صلی اللہ علیہ وسلم
20:03کی محبت
20:04اور آپ کی غلامی میں
20:05جینا اور مرنا
20:06نصیب کرے
20:07کیونکہ اقبال نے کہا
20:08کہ کی محمد سے وفا
20:10تو ہم تیرے ہیں
20:11یہ جہاں چیز ہے کیا
20:13لوہ و کلم تیرے ہیں
20:15ایک کے بعد
20:15کنٹینیو کریں گے
20:16جناب رئیس احمد
20:17اور انشاءاللہ
20:18مقابلہ حسن نات کے ساتھ
20:20آپ کو جوائن کریں گے
20:21اپنے مزبان
20:21سو میرحمت کو
20:22دہنم زبان
20:23تمہارے لئے
20:23مقابلہ حسن تقاریر سے
20:25دیجئے اجازت
20:26السلام علیکم ورحمت اللہ
20:27وبرکاتہ
Comments

Recommended