🎤 Dahan Me Zuban Tumhare Liye | Rehmat e Sehr – Taqreeri Muqabla | ARY Qtv
Watch the exciting Taqreeri Muqabla as participants showcase their eloquence and public speaking skills in Rehmat e Sehr 2026. Hosted by Prof. Sumair Ahmed with esteemed judges Rizwan Zaidi, Ashkar Dawar, and Shahid Masroor, this competition highlights talent, confidence, and oratory excellence.
📌 Key Highlights:
Inspiring speeches and debates
Tips on effective communication
Youth talent and eloquence showcase
✨ Explore more Ramzan content:
➡️ Shan e Ramzan 2026 Playlist: https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
➡️ Naimat e Iftar | New Episodes | 2026:https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on
➡️ Rehmat e Sehr | Ramzan Episodes 2026: https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG
#Shan_e_Ramzan #Ramzan2026 #ARYQtv #TaqreeriMuqabla #Rehmat_e_Sehr #PublicSpeaking #YouthTalents #RamzanSpecials #OratoryCompetition
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch the exciting Taqreeri Muqabla as participants showcase their eloquence and public speaking skills in Rehmat e Sehr 2026. Hosted by Prof. Sumair Ahmed with esteemed judges Rizwan Zaidi, Ashkar Dawar, and Shahid Masroor, this competition highlights talent, confidence, and oratory excellence.
📌 Key Highlights:
Inspiring speeches and debates
Tips on effective communication
Youth talent and eloquence showcase
✨ Explore more Ramzan content:
➡️ Shan e Ramzan 2026 Playlist: https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
➡️ Naimat e Iftar | New Episodes | 2026:https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on
➡️ Rehmat e Sehr | Ramzan Episodes 2026: https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG
#Shan_e_Ramzan #Ramzan2026 #ARYQtv #TaqreeriMuqabla #Rehmat_e_Sehr #PublicSpeaking #YouthTalents #RamzanSpecials #OratoryCompetition
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:26Alhamdulillah, Allahumma salli ala
00:29سیدنا ومولانا محمد وعلا لسیدنا ومولانا محمد مبارک وسلم
00:34ناظرین محترم السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:37میں ہوں آپ کا مزبان سمیر احمد
00:38اور رحمت سہر خصوصی ٹرانسمیشن کا باقاعدہ آغاز
00:42لاہور سے ہوا اور اب کراچی اسٹوڈیوز سے ہم نے آپ کو
00:46اور آپ نے ہمیں جوائن کیا ہے اور وقت ہوا چاہتا ہے
00:49مقابلہ حسن تقاریر دہن میں زبان
00:51تمہارے لئے آپ کا پسندیدہ سیگمنٹ
00:53آج بھی تین طلبہ تین کنٹسٹنٹس مددے مقابل ہوں گے
00:57اور تیسرا کوارٹر فائنل ہے
00:59اس سلسلے کا جو آج آپ ملاحظہ کریں گے
01:01اور مقابلے کو جج کرنے کے لیے
01:03ہلکہ عدب سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات
01:06ہمارا جوری پینل ہوا کرتی ہیں
01:07سب سے پہلی شخصیت جناب آشکار داور صحاب السلام علیکم
01:11آپ کے ساتھ تشریف فرما دوسری شخصیت
01:13جناب شاہد مسرور صحاب السلام علیکم
01:15آپ کے ساتھ تشریف فرما تیسری شخصیت
01:17جناب رزوان زہدی صحاب السلام علیکم
01:19آپ تینوں کا خیر مقدم اور آپ کی اجازت سے بڑھتے ہیں
01:23تیسرے کوارٹر فائنل کی طرف
01:24موضوع ناظرین آج منتخب کیا گیا ہے
01:27اکیس رمضان المبارک کی مناسبت سے
01:29سیرت حیدر کررار رضی اللہ تعالی عنہ
01:33یقیناً آج اس ٹرانس میشن میں
01:36حضرت مولا علی کررم اللہ و جہوالکریم کو
01:39خراج عقیدت بھی پیش کیا جائے گا
01:41سلام عقیدت بھی آپ کے مناقب بیان ہوں گے
01:43آپ کے فضائل بیان ہوں گے
01:45اور انشاءاللہ آج ہمارے کنٹسٹنٹس بھی
01:47اس موضوع پر لبکشائی کی سعادت حاصل کریں گے
01:50ٹریبیوٹ پیش کریں گے حضرت مولا کائنات
01:53حضرت مولا علی کررم اللہ و جہوالکریم کی
01:55ذاتے والا صفات کو
01:57اور پہلے جو کنٹسٹنٹ ہیں آج
01:58حسنہ منیر معارف القرآن ادارہ ہے
02:01جہاں سے آپ کا تعلق ہے
02:02اس اپنے ادارے کو ریپریزنٹ کرتے ہوئے
02:04آج کے اس تیسرے کارٹر فائنل میں
02:06آپ تقریر کی سعادت حاصل کریں
02:08تشریف لے آئیں روستم پر
02:09اور صیرت حیدر کررار رضی اللہ تعالی عنہ
02:13ہمارا موضوع اور سماعت منتظر ہیں
02:16کہ کس انداز سے یہ خراج پیش کیا جائے گا
02:19مولا کائنات کی بارگاہ میں
02:20تو پہلا کنٹسٹنٹ ہمارا تیار ہے
02:22ٹو منٹ سٹی سیکنڈ ٹائمر سکرین پر موجود ہے
02:24مسکراہت کے ساتھ آغاز کریں گے
02:26اور آپ کا ٹائم شروع ہوتا ہے
02:29زبانِ علم نے جب بھی قلم اٹھایا
02:32علی کے نام سے ہی ابتدا ہوئی
02:35جنابِ صدر
02:36آج میں اس ہستی کے بارے میں ذکر کرنے لگا ہوں
02:39کہ جن سے محبت کرنا ایمان کی علامت ہے
02:43جہاں میں بات کر رہا ہوں
02:45اس ہستی کی جو حق کی شمشیر
02:47علم کا باب
02:49عدل کا میعار
02:50شجاعت کا پیکر
02:52اور زہد و تقوی کا جامع نمونہ ہے
02:54جہاں میں بات کر رہا ہوں
02:57اس ہستی کی
02:58کہ جن کا ذکر ہو تو عدل بولنے لگتا ہے
03:00کہ جن کا نام آ جائے
03:02تو باطل لرزنے لگتا ہے
03:03اور جن کی سیرت سامنے آئے
03:06تو تاریخ سر جھکا لیتی ہے
03:08جہاں میں بات کر رہا ہوں
03:10فاتحِ خیبر
03:11دامادِ رسول
03:12چیف جسٹس اف ریاستِ مدینہ
03:15شہنشاہِ ولایت و رہانیت
03:17بادشاہِ حلم و کرم
03:19آشقِ شاہِ امم
03:21صاحبِ ذلفقار
03:23حیدرِ قرار
03:25امیر المؤمنین
03:26سیدنا علی شیرِ خدا کی
03:28جہاں میں بات کر رہا ہوں
03:30اس ہستی کی
03:31کہ جب سارا مکہ
03:32شرکِ اندھیرے میں
03:33ڈوبا ہوا تھا
03:34جب محمدِ عربی کا نام لینا
03:36بغاوت سمجھا جاتا تھا
03:38تو ایسے وقت میں
03:39ایک کم عمر لڑکا کھڑا ہوتا ہے
03:42اور اشہدو اللہ الہہ الا اللہ
03:44و اشہدو انہ محمدِ رسول اللہ
03:46کا نعرہ بلند کرتا ہے
03:47جی ہاں میں بات کر رہا ہوں
03:49اس ہستی کی
03:50سیرت و کردار کی
03:51کہ جنہوں نے
03:52بسرِ رسول پر لیٹ کر
03:54موت کو یہ پیغام دیا
03:56کہ اسلام بزدلوں کا نہیں
03:58بلکہ حضور کے حکم پر جان
04:00نچھاور کرنے والوں کا دین ہے
04:01جنابِ صدر
04:02میں حیدرِ قرار کی سیرت کے
04:04کس کس پہلو کو بیان کروں
04:06وہ کون سا عزاز ہے
04:08جو آپ کے نام نہیں
04:09بچپن میں
04:10دامنِ مصطفیٰ میں
04:11پرورش پانے کا عزاز
04:16آپ کو ملا
04:18ہجرت کی رات
04:19بسرِ رسول پر لیٹنے کا عزاز
04:21آپ کو ملا
04:22لا فتاہ الا علی
04:24لا سیف
04:25الا ذلفقار کا عزاز
04:27آپ کو ملا
04:28فاتحِ خیبر ہونے کا عزاز
04:30آپ کو ملا
04:31انتا اخی
04:32فِ الدنیا والآخرہ کا عزاز
04:35آپ کو ملا
04:36غزوہِ تبوک کے موقع پر
04:37جان نشینِ مصطفیٰ ہونے کا عزاز
04:40آپ کو ملا
04:41انا مدینة العلم
04:43وعالی جنبابوہا کا عزاز
04:45آپ کو ملا
04:46السابقون الاولون کا عزاز
04:48آپ کو ملا
04:49اور غدیرِ خم کے موقع پر
04:51حضور کا
04:52حیدرِ کرار کا
04:54ہاتھ پکڑ کر یہ فرمانا
04:55کہ من کنتو مولاہو
04:57فہازا
04:59علی جمولا
05:00یہ کہنا
05:01یہ عزاز بھی
05:02فقط آپ کو ملا
05:04کیونکہ
05:05آقا نے جسے دین کا
05:07ہر باب سکھایا
05:08ہجرت کی رات
05:10اپنے ہی بسر پہ سلایا
05:12کتنا عظیم
05:13کتنا عظیم
05:14دیکھ لو
05:15ایمانِ علی ہے
05:16عالی ہے
05:17جس کی شان
05:18وہ زیشان
05:19علی ہے
05:20شکریہ
05:21بے شک
05:22وہ زیشان
05:23علی ہے
05:24مینی مینی
05:26کانگریجولیشنز
05:26میں آپ کو شہباشی
05:27دینا چاہتا ہوں
05:27زبردست
05:29ناظرین یقین کریں
05:30آپ رونگٹے
05:31کھڑے کر دینے والی
05:32تقرید تھی
05:32کس انداس سے
05:33آپ نے اصاف
05:34بیان کی ہے
05:35مولا علی
05:36کہ اللہ رب العزت
05:36قبول فرمائے
05:37اور یقیناً
05:38جو ججمنٹ ہے
05:38جو آرہ ہیں
05:39جو ریمارکس
05:40کومنٹس ہیں
05:40وہ ججیز کی طرف سے ہیں
05:41لیکن حقیقت میں
05:42آغاز جتنا
05:43زبردست ہوگا
05:44شاندار ہوگا
05:45یہ ہماری
05:46ویسے ایکسپیکٹیشن
05:47تو ہوتی ہے
05:47کیونکہ
05:47کورٹر فائنل سے
05:48لیکن بہت زبردست
05:49we appreciate you
05:50ماشاءاللہ
05:51سیکنڈ کنٹسٹنٹ
05:52اور آپ دونوں نے بھی
05:54اس جو ریدہم ہے
05:55یہ جو ٹیمپو ہے
05:56اس کو قائم رکھنا ہے
05:57انشاءاللہ ہے
05:57مولا علی کی بارگاہ میں
05:59عقیدت پیش ہو رہی ہیں
06:00الحمدللہ
06:00سیکنڈ کنٹسٹنٹ
06:02ریدہ تاشوین
06:03جن کا تعلق
06:04گورنمنٹ ڈگری
06:05گلز کالج سے ہے
06:06تشریف لائیں
06:06اور دیئے گئے
06:07موضوع یعنی
06:08سیرت حیدر ایک کررار
06:10رضی اللہ تعالی عنہ
06:11پر لبکشائی کی سعادت
06:12حاصل کریں
06:14مسکرہ ہٹ کے ساتھ
06:15آغاز
06:15ٹو منٹس
06:16تھرڈی سیکنڈز
06:16کا ٹائم
06:17اور اسکرین پر
06:17موجود
06:17اور آپ کا ٹائم
06:18شروع ہوتا ہے
06:19اب
06:20اب
06:21تاریخ اسلام کے
06:22درخشہ اور آگ
06:23پلٹے جاتے ہیں
06:24توفہ کے انسانیت
06:26پر ایک ایسا
06:27آفتابِ تابا
06:28جلوہ گر ہوتا ہے
06:30کہ جس کی شوائیں
06:31قیامت تک
06:32دلوں کو
06:33منور کرتی رہیں گی
06:34وہ عظیم المرتبت
06:36ہستی
06:36وہ پیکرِ شجاعت
06:38وہ مجسمہِ
06:39عدل و حکمت
06:40سلطانِ عالم
06:42حیدرِ کرار
06:43سردارِ عاظم
06:45حیدرِ کرار
06:46محبوبِ خاتم
06:47شاہِ ولایت
06:49جانِ رسالت
06:50حیدرِ کرار
06:51علی ابن عبی طالب
06:54رضی اللہ تعالیٰ
06:55آپ وہ خوش نصیب ہیں
06:56جنہوں نے
06:57آغوشِ رسالت میں آنکھ کھولی
06:59آپ کی تربیت
07:00خود نبی کریم
07:01صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:02کے سایہِ شفقت میں ہوئی
07:04آپ کا بچپن
07:05ایمان کی خوشبو سے مؤتر
07:07آپ کی جوانی
07:08وفا کے نور سے منور
07:09آپ کی زندگی
07:11عصار و قربانی کی
07:12لازوال
07:13داستان ہے
07:14صدرِ علی وقع
07:15عجرت کی وہ پرخطر رات
07:17جب مکہ کی گلیوں میں
07:19دشمن تلواری لیے
07:20کھڑے تھے
07:20اور سازش
07:22تیار ہو چکی تھی
07:23تب ایک نوجوان
07:24نے بسترِ رسول
07:25صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:26پر لیٹ کر
07:27وفاداری
07:28اور اللہ پر کامل
07:29بھروسے کی
07:30ایک ایسی مثال
07:31قائم کی
07:31کہ تاریخ آج بھی
07:32اسے سلام پیش کرتی ہے
07:34میدانِ بدر کی
07:35گنگرج ہو
07:36یا اہت کی آزمائش
07:37خندق کی
07:38یلغار ہو
07:39یا خیبر کا
07:39مارکہ
07:40حق و باطل کی
07:42قار
07:44ہمیشہ قائم رہی
07:46حیبر کا وہ کھلا
07:47جسے ناقابل
07:48تسخیر سمجھا جاتا تھا
07:49آپ کے بازوِ حیدری
07:51کے سامنے
07:51جب لرزا اٹھا
07:52تو
07:53آپ کے بازوِ حیدری
07:55کے سامنے
07:56جب لرزا اٹھا
07:57تو وہ صرف
07:57جسمانی قوت کا
07:58کرشمہ نہ تھا
07:59بلکہ ایمانِ راز
08:00نسرتِ الہی
08:02اور عشقِ رسول
08:03صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:04کا مظہر تھا
08:06آپ کی للکار
08:07سیوانِ کفر میں ارتیاش
08:08برپا ہو جاتا
08:09اور علمِ توحید
08:10فلق بوس ہو جاتا
08:11جنابِ والا
08:13حیدرِ کرار
08:14صرف مردِ میدان ہی نہ تھے
08:15بلکہ مہرِ بے کرام
08:17علم و عرفان بھی تھے
08:18آپ کا ہر قول
08:19حکمت کا دریہ
08:20ہر فیصلہ
08:21عدل کا مینار
08:22اور ہر عمل
08:23تقویٰ کا آئینہ تھا
08:24آپ کا فرمان تھا
08:25کہ علم
08:26دولت سے بہتر ہے
08:27کیونکہ علم
08:28تمہاری حفاظت کرتا ہے
08:29اور دولت کی حفاظت
08:31تمہیں کرنی پڑتی ہے
08:32یہ الفاظ ہی نہ تھے
08:34بلکہ رہتی دنیا تک کے لیے
08:36زابطہِ حیات میں ہے
08:37جنابِ والا
08:38آپ نے ہمیشہ
08:40حق کو ترجیح دی
08:41کہ دور تک پھیلی ہے
08:43دور تک پھیلی ہے
08:45تاریخ میں
08:46اس کی خوشبو
08:49شکریہ
08:50علی جی
08:50well done
08:51اور
08:51اکثر ناظرینین
08:52ایسا ہوتا ہے
08:53کہ جب تقریر
08:54اپنے اختتام پر پہنچتی ہے
08:56جو شیر ہے نا
08:57یہ بہت سارے
08:57کنٹسٹنٹس ہیں
08:58جو وہاں آ کر
08:59تھوڑا سا اٹک جاتے ہیں
09:00پوز آ جاتا ہے
09:01اور بھول جاتے ہیں
09:02لیکن کوئی بات نہیں
09:02overall
09:03your speech was awesome
09:05mashallah well done
09:05تیسرے اور آخری
09:07کنٹسٹنٹ
09:07محب الرحمن
09:08الرحمن کالج
09:09کو ریپریزنٹ کرتے ہوئے
09:10تشریف لائے روز ٹمپر
09:11اور دیئے گئے موضوع
09:12یعنی سیرت حیدر اکررار
09:14رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر
09:15لفکشائی کی سعادت
09:16حاصل کریں
09:17اور
09:18بہت کانفیڈنٹ
09:19بچہ ہے ہمارا
09:19اور بہت سیکھ رہا ہے
09:21ماشاءاللہ
09:21بہترین تقریر
09:22ہونی چاہیے
09:23two minutes
09:23three seconds
09:24آپ کے پاس بھی
09:25اور آپ کا
09:26ٹائم
09:26شروع ہوتا ہے
09:28اب
09:28جن کی زندگی
09:30کا آغاز
09:31سہنے کعبہ سے ہوا
09:32ان کی سیرت کی
09:34بلندی کے
09:35کیا ہی کہنے
09:36صدرِ علی وقار
09:36کہ جو بعد
09:38ازبیست
09:39فوراً
09:39اسلام قبول کرتے ہیں
09:41اور
09:41شہبِ ابی طالب میں
09:42تین برس کا
09:43محاصرہ سہتے ہیں
09:44جنہوں نے
09:45شبِ حجرت
09:46بسترِ رسول
09:48صلی اللہ علیہ وسلم
09:49پر سو کر
09:50امانت
09:51کا حق ادا کیا
09:52جو بدر
09:53تخندق
09:54ہر میدان میں
09:55سینہ سپر رہے
09:56خیبر کے
09:57قلعہ قموس میں
09:58مرحب کو
09:59شکست سے
10:00دو چار کیا
10:00مسجدِ حرام
10:02میں
10:02بتوں کو
10:03پاش
10:03پاش کیا
10:05وادیِ حنین
10:06میں ثابت
10:06قدمی کا
10:07مظاہرہ کیا
10:08یہی علی
10:09رضی اللہ تعالیٰ
10:10انہو تھے
10:11جو غزوہِ
10:12تبوک میں
10:12شہر کے
10:13نگرانی کر کے
10:13احتمادِ
10:15نبوی پر
10:15پورے اترے
10:16جنہوں نے
10:17کوفہ کو
10:18دارالخلافہ
10:18بنا کر
10:19دنیا کو
10:20ایک مکمل
10:21نظام دیتے ہوئے
10:22اپنی سیرت
10:24و کردار کی
10:25بلند کامتی
10:25پر
10:26مہر لگا دی
10:27سو آج
10:28دنیا
10:29یہ مانتی ہے
10:30کہ پروانہِ
10:32انوارِ
10:32رسالت ہے
10:33علی ہے
10:35سرچشمہِ
10:36تعلیمِ
10:37ولایت ہے
10:38علی ہے
10:39سرچشمہِ
10:40تعلیمِ
10:41ولایت ہے
10:42علی ہے
10:43یہ اس
10:44حیدرِ
10:45کررار کی
10:45سیرت ہے
10:46جنہیں
10:47حضور نے
10:48شہرِ علم
10:48کا دروازہ
10:49بتایا تھا
10:50صدرِ
10:50علی وقار
10:50جنہوں نے
10:52علم کو
10:52اپنایا
10:53تو علمِ نحف کی بنیاد رکھی
10:55عدالت ایسی
10:56کہ اپنے خلاف بھی گواہی دی
10:58جو اختلافات کے خاتمے کی
11:00ہمیشہ کوششیں کرتے رہے
11:02جو حسنین کے بابا بنے
11:04جو یتیموں
11:05اور مستحقین کے حقوق کے
11:07تحفظ کے لیے
11:07ہمیشہ پیش
11:09پیش رہے
11:10اور جن کے تفقہوں نے
11:11حضرت عمر سے
11:13لولا عالی یون
11:14لہالا کا عمر کہلوایا
11:15کہ جی ہاں جنابے والا
11:17جو غریب
11:18اور محتاج
11:18مسلمانوں کی
11:19مدد کے لیے
11:20اپنے ذاتی وسائل
11:22اور اپنی ذاتی دولت
11:23قربان کرتے رہے
11:24اور
11:25جو نصرت اسلام کے لیے
11:27دشمنوں کی
11:28سازشوں کو
11:29ناکام بنانے میں
11:30آگے
11:31آگے رہے
11:32اور آخر حالت میں
11:33مسجد جاتے ہوئے
11:34جان جانے
11:35افریقے سپرد کر دی
11:37اور یہی
11:38عظمت شان تھی
11:39کہ
11:40چودہ سو سال
11:41ہو گئے
11:42دورِ علی کو آج
11:44لیکن
11:45دلوں پہ آج بھی
11:46حبت علی کی ہے
11:48لیکن
11:49دلوں پہ آج بھی
11:51حبت علی کی ہے
11:52شکریہ
11:54زبردستی سری
11:55تقریر
11:56اپنے اختتام
11:57کو پہنچی
11:57اور
11:57بے شک
11:58حضرت مولا علی
11:59کررم اللہ
12:00و جول کریم
12:01کا وہ
12:01تاریخی جملہ
12:02جو تا صبح قیامت
12:03مسلمانہ نے
12:04عالم کے لیے
12:05ایک روشن
12:06مثال بن گیا
12:07کہ
12:07ربِ کعبہ کی قسم
12:09علی کامیاب ہو گیا
12:10کامیابی
12:11کا دارمدار
12:12جن چیزوں پر ہے
12:13مولا علی نے
12:13اپنی شہادت سے
12:15اس کو
12:15جس انداز سے
12:16رقم کیا
12:17رہتی دنیا تک
12:18آپ کا اسی طرح
12:19تذکرہ بھی ہوگا
12:20اور آپ کی
12:20بارگاہ میں
12:21خراج عقیدت
12:22سلام محبت
12:22بھی پیش کیا جاتا رہے گا
12:24اور
12:24وداو ٹینی فردہ
12:25ڈیلے
12:25لیٹس گو ٹو دی ججز
12:27جانتے ہیں
12:27کہ آج کا یہ
12:28تیس سرہ
12:29کوٹر فائنل تھا
12:30کیسی پرفارمنسز رہی
12:32کس انداز سے
12:32بچوں نے اپنا
12:33کانٹنٹ پیش کیا
12:34اور کتنا
12:35امپریس کر سکے
12:36ہمارے منصفین کو
12:37سٹارٹنگ فرم
12:37رضوان زیدی صاحب
12:38سر کیا فرمائیے گا
12:39بلکل
12:40ایک توہی ہے کہ
12:41منظر فضائے دہر میں
12:42سارا علی کا ہے
12:43جس سمت دیکھتا ہوں
12:45نظارہ
12:45نظارہ علی کا
12:46دے شک
12:47آج میں پرسنلی
12:48میں نے بچوں کو
12:49ٹیکنیکل
12:49زیادہ جج کی ہے
12:51کیونکہ سیرت حیدر
12:52کرار بیان کر رہے ہیں
12:54تو میری اتنی
12:55اوقات نہیں
12:55کہ میں اس میں کوئی
12:57بات کر سکا
12:58ہی میں اپنی طور پر
12:58ٹھیک ہے ہم کانٹنٹ دیکھتے ہیں
12:59لیکن آج میں نے
13:00کانٹنٹ کے سب کو
13:01مساوی نمبر دی ہیں
13:02لیکن میں
13:02ٹیکنیکل سائٹ پر
13:03آج میں نے زیادہ کیا
13:04اچھا حسین
13:05بیٹا ذرا
13:06تلفز کے معاملات
13:07کو دیکھ رہے ہیں
13:08عدل
13:08ذکر
13:09ذکر ہے
13:10اور
13:11موت نہیں
13:12تو اس کو دیکھ لیں
13:13انداز اچھا تھا
13:14روانی بھی اچھی تھی
13:14پھر ریدہ تاشفین آئیں
13:16بیٹا آپ
13:17وہ جو یہ کا مسئلہ ہے
13:18چھوٹی یہ کا
13:18اس کو دیکھ لیں
13:19وہ پیکر
13:20میدان
13:21وہ بار بار
13:21جو ہے نا
13:22وہ مناسب نہیں لگتا
13:24توحید
13:25یہ
13:26تو میں نے کہا
13:26میں نے ٹیکنیکل طور پر
13:28آج زیادہ آپ کو کیا
13:28پھر ہمارے
13:29مبور رحمان آئے
13:30تو ایک تو بیٹا
13:31وقم ہوتا تقریر میں
13:32اور شیر جو ہے
13:33اس کے صرف حسن کو بڑھاتا ہے
13:34اس میں کوئی مواد میں
13:35اضافہ نہیں کرتا
13:36کمی
13:37وقی کمی کے باوجود
13:38آپ مصرہ دھورا رہے ہیں
13:39تو وہ آپ اپنے
13:40ٹائم کو خود ہی
13:42کر رہے ہیں
13:42تو بھارال
13:43مجموعی طور پر
13:43زیادہ سی بات ہے
13:44آج سننا بہت اچھا لگا
13:46سیرت حیدر کردار ہے
13:47اور آپ کی
13:48اس عقیدت کو
13:49جو ہے پروردگار
13:49خبول کرے
13:50بے شک اور سعادت ہے
13:51ہمارے لیے
13:52سب کے لیے سعادت کی بات ہے
13:53شاہد مسرور صاحب
13:54سر کیا فرمائے گا
13:55حسن
13:56باقی آپ خود سمجھدار ہیں
13:58ابتداء اللہ کے نام سے ہوتی ہے
14:00ٹھیک ہے
14:01اس کے بعد یہ کہ
14:02آپ نے وقت زیادہ لیا
14:04تقریر آپ کی اچھی تھی
14:05میں دیکھیں
14:07سم ہوتا ہے
14:08رضا
14:09اور ایک پچھ ہوتی تقریر
14:11حیدر کرر
14:12حیدرت علی کرم لا بجو
14:14یہ کیا ہوا
14:15آپ ایک پچھ بنائیے
14:17دیکھیں گانے والے جو ہوتے ہیں
14:18ان کا بھی ایک اسکیل ہوتا ہے
14:19آپ توڑیں نہیں
14:21آپ توڑتی ہیں
14:22برا لگتا ہے
14:23شیر آپ نے پڑھا
14:24بھول گئیں
14:25اور وقت آپ کا ختم ہو چکا تھا
14:27شیر پڑھنے کے چکر میں
14:28آپ نے وقت بھی زیادہ لیا
14:30اور تقریر بھی خراب کر لیا
14:31ٹھیک ہے
14:32ٹائمر کے ساتھ تقریر یاد کیے
14:34اگر شیر کا حوالہ نہ بھی دیتی
14:35نہیں دیتی
14:36تو آپ کی تقریر مکمل ہو گئی
14:37سب میں نے
14:38یار اس سے پہلے بھی ایک بات کہی تھی
14:40محبور رحمان
14:41کہ پرسراریت کیا ہوتی ہے
14:43آئے بے صدر
14:45وہ بھی ایک تھے
14:46ناک کیا کرو یہ یار
14:47میں بولنا ہوں نا بالکل
14:49ریل بات ہو رہی ہے
14:50ریل بات کیا گئی
14:51تقریر یہ ہی ہوتی ہے
14:52یہ نہیں ہوتی
14:54یوں نہیں ہوتا
14:55بات سمجھا گئی
14:56پھر دوسری بات یہ
14:58آگے
14:59آگے
15:00پیش
15:00پیش
15:01یہ کیا ہوتا ہے
15:02آگے آگے
15:03پیش پیش
15:05بات سمجھا گئی ہے
15:06آپ بھی پیش بنائیے
15:07تقریر ہے تینوں کی بہت اچھی تھی
15:08بہت اچھی تھی
15:09اور پوزیٹیو نوٹ پر
15:11شاید بھائی نے اپنے کومنٹ کو
15:17ریلیشن تینوں کی اچھی تھی
15:18کانٹنٹ بھی بڑا زور تھا تینوں کا
15:21اور بیٹا حسنین منیر جب آپ آئے
15:23تو آپ نے کہا میں اب ذکر کرنے لگا ہوں
15:26اس طرح کے لفاظ تقریب استعمال نہیں ہوتے
15:29میں ذکر کرنے لگا ہوں
15:30پھر آپ نے اس کے بعد فوراں جو انداز اختیار کیا
15:33وہ لگتا تھا جیسا ہم ڈرامو میں نہیں ہے
15:34کہ کسی بادشاہ کے دربار میں
15:37اعلان ہو رہے ہوتے ہیں نا
15:38وہ اعلانی انداز آپ نے اختیار کیا
15:42اس کے بعد پھر آپ ایک بات یاد رکھیں
15:44آپ کے لئے بھی کہہ رہا ہوں
15:45جو اتنے بھی میرے دوست دیکھ رہے ہیں
15:47یا بہنیں دیکھ رہی ہیں
15:48کہ جب بھی آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
15:50کا نام بارک کا ہے
15:51تو صلی اللہ علیہ وسلم ضرور کہا کریں
15:53دیکھیں نا آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نام آیا
15:54آپ وہاں پہ دروش شریف آپ نے نہیں پیش کیا
15:57اعزاز علی کے حوالے سے آپ نے دلائل دیئے
15:59بہت مدلل بات کی آپ نے
16:01اور مجھے اچھا لگا کہ پوری باڈی
16:03آپ کی تقریق کر رہی تھی
16:04آپ ہینڈز کا بھی ہاتھوں کا بھی
16:06یوز کر رہے تھا
16:06آپ کا فیس بھی برابر موف کر رہا تھا
16:09تو اچھا تھا یہ مجھے
16:10فیس مومنٹ اچھا لگا
16:12اور بیٹا جب بھی
16:13عشق الہی عشق رسول شجاعت
16:15علم و فہم وفاداری
16:16پہ بات کی جائے
16:17میں سمجھتا ہوں
16:18خالی علی لیگ دیا ہے
16:19تو سارے مضمو کم بھول ہو جائے
16:20کہیں میں
16:21تو اس کے بعد یہ
16:23رضا تاشوین بیٹا
16:24آپ نے
16:25تلفز بہت ہوتی آگیا
16:26آپ نے دولت
16:28ہے
16:29اس طرح کرا
16:30اور آپ نے
16:30پیکر
16:32تو باری ہمارے دوستوں نے بتایا آپ کو
16:34اور
16:35دو دفعہ کا
16:36اور پھر اچانک آپ
16:38شیر آخر پڑھیں
16:39شاید بھول گئیں
16:40آپ نے اچھا
16:41ایڈ کر دیا
16:41محبور رمان
16:43بیٹا آپ نے
16:44اچھا
16:45کانفیڈنٹ
16:45دکھایا
16:46کانفیڈنٹ پہ تھے
16:47آپ
16:47اسٹارڈ آپ کا بہت شاہ تھا
16:49باڈی لینگویج بھی
16:50آپ کی اچھی تھی
16:51اور وائز ویریشن کا
16:51آپ نے اچھا استعمال کیا
16:53میرے پاس جو نتیجہ ہے
16:54اس میں تلفز وغیرہ کے
16:55نمبر تو کٹے ہیں
16:57کانفیڈنٹ کے حوالے سے
16:58پھر میں نے اس کو جج کیا ہے
16:59جو بھی نتیجہ ہے
17:00ہم آپ کو شیئر کر کے بتائیں گے
17:02کانفیڈنٹ بہت شاہت ہے
17:03لیکن سب سے تک
17:03کانفیڈنٹ جی
17:04حسنین مجیر کا پسند آیا ہے
17:06چلیں جی
17:07زبردست اور
17:08جنرلی جتنے بھی
17:09ریمارکس اور کومنٹس تھے
17:11وہ آپ نے جانے
17:12اور داد دینی پڑے گی
17:13تمام معزز منصفین کو
17:15کہ جو اپنے کومنٹس کے ذریعے
17:17آپ کو بالکل یہ گیس کرنے کا موقع نہیں دیتے
17:19کہ
17:19ویس گوئنگ ٹو بی دا
17:20وینر آف دے ڈے
17:21اور یقیناً آج بھی
17:23الگ الگ آرہ آپ کی بھی ہوں گی
17:24الگ الگ فیصلے ہو رہے ہوں گے
17:26کوئی کہہ رہا ہوگا
17:26کنٹسٹنٹ اے جیتا ہے
17:28کوئی بی کوئی سی
17:28بہرحال یہ سب آپ کو بتائیں گے
17:30اپنے سپانسرز کا بھی شکریہ دا کریں گے
17:31لیکن ایک مختصر سا وقفہ ہے
17:33اس یقین کے ساتھ
17:34کہ آپ ہمارے ساتھ رہیں گے
17:35آپ سے ہوتی ہے ملاقات
17:36ایک بریک کے بعد
17:37جی ویلکم بیک ناظرین
17:39بریک کے بعد آپ کا خیر مقدم ہے
17:41مقابلہ حسن تقاریر
17:42تیسرا کورٹر فائنلز
17:43آپ نے تینوں تقاریر ملاحظہ کی
17:45ہمارے منصفین کے
17:46کومنٹس آپ نے جانے
17:47اور اس سے پہلے کہ
17:48اناؤنس کریں کہ
17:50کون وہ خوش نصیب ہے
17:51جو سیمی فائنلز تک پہنچنے میں
17:53کامیاب ہو گیا
17:55یا کامیاب ہو گئی
17:56ہم شکریہ دا کرنا چاہتے ہیں
17:57اپنے تمام سپانسرز کا
17:59ویشو آر
17:59گریٹیٹیٹو ٹو آل دی
18:00سپانسرز ابتدائے رمضان سے
18:02جن کی محبتیں اور تعاون
18:03شامل حال ہے
18:04سٹارٹنگ فروم
18:05راکسی بیوٹی کریم
18:06آپ کا بہت شکریہ
18:07اور آپ کے ساتھ ساتھ
18:08سینڈ سینڈ سیکریٹس کا
18:09بہت شکریہ
18:10کوئس کا بہت شکریہ
18:11اس کے ساتھ سالانی
18:13سپائسز کا بہت شکریہ
18:14سیا گولڈ کریم کا
18:16بہت شکریہ
18:16فائزہ بیوٹی کریم کا
18:18بہت شکریہ
18:18اور سیویسٹن
18:19ووچس بنانے والوں کا
18:20بہت شکریہ
18:21آپ سب کے تعاون کا
18:22ایک بار پھر
18:22بہت بہت شکریہ
18:24اور ہم شکر گزار ہیں
18:25हमारे مشفیق و مہربا جناب سحیل شمس بھائی
18:28جن کی طرف سے گرینڈ کیش پرائزز ہوں گے
18:30ہمارے فائنلسٹ کے لیے
18:31اور وائلڈ وینچر وارٹر پارک کی طرف سے
18:33ایک لاکھ روپے کی میمبرشپ
18:36اناؤنس کی گئی ہے ہمارے فائنلسٹ کے لیے
18:38الحمدللہ جہاں ان بچوں کو
18:40سکھایا جا رہا ہے ان کی صلاح کی جاری ہے
18:42وہاں حوصلہ افضاہی کے لیے
18:44الحمدللہ بھرپور سامان کا انتظام
18:46اے آر وائی کیو ٹی وی نے کر رکھا ہے
18:48تاکہ ان کو اپریشیٹ کیا جا سکے
18:49ایک نولیج کیا جا سکے بارال آپ کی
18:52سماعتیں منتظر ہیں اور یہاں تینوں
18:54کنٹسٹنٹ کے دلوں کی دھڑکن
18:56بہت تیز ہو چکے ہیں اس سے پہلے
18:57اس سے زیادہ تیز ہو تو ریزلٹ
19:00اناؤنس کر دیتے ہیں ریزلٹ گمپائل ہو چکا ہے
19:02اور ججز کی اجازت سے ہم آپ کو
19:04بتا رہے ہیں کہ تیسرا کورٹر فائنل
19:06جیت کر
19:08سیمی فائنلز میں رسائی حاصل
19:10کرنے میں جو کنٹسٹنٹ
19:12کامیاب ہوا یا کامیاب
19:14ہوئیں اس خوش
19:16نصیب کا نام ہے
19:19وہ آپ بھی
19:20ہو سکتے تھے وہ آپ بھی ہو سکتی
19:22تھی اور وہ آپ بھی ہو سکتے تھے
19:23لیکن ان کا نام ہے حسنین منیر بہت مبارک
19:26کو آپ کو کھڑے ہو جائیں کیمرہ آپ کو کیپچر
19:28کریں میری میری کانگریجولیشنز
19:30آپ کو مبارک بات آپ کے والدین کو
19:32آپ کے اساتھ آدھا کو اور ہمیں پوری امید ہے
19:34انشاءاللہ سیمی فائنلز میں اور زبردست
19:36انداز سے آپ آئیں گے حقیقت ہے
19:37رونگٹے کھڑے کر دیا ان کی تقریر نے
19:39کیا خوبصورت انداز سے مولا علی کی
19:42بارگاہ میں آپ نے خراج عقیدت پیش کیا
19:44اور کس انداز سے آپ نے ان کے منع
19:46بیان کیے ویل ڈن آپ دونوں نے بھی
19:47ذل چھوٹا نہیں کرنا پہلے آڈیشن یاد کریں
19:50کامیاب ہوئے پھر کالیفائنگ راؤنڈ میں
19:51کامیاب ہوئے کوارٹر فائنلز تک پہنچے
19:54اتنے بڑے پلیٹ فارم پر یہ بھی
19:55اپنے آپ میں ایک بہت بڑی کامیابی ہے
19:57تینوں منصفین کا بہت شکریہ جزاکم اللہ
19:59اللہ تعالیٰ آپ تینوں کو جزائے خیر دے
20:01بہت اچھے انداز سے بچوں کی اصلاح بھی
20:03اور اس کے ساتھ ساتھ اپریسییشن بھی
20:05حوصلہ بزائی بھی
20:07سیرت حیدر کررار رضی اللہ تعالیٰ عنہ
20:10میں بھی بہت مختصر یہ خاک سار
20:12مولا علی کی بارگاہ میں
20:13یہ عقیدت نظر کرتے ہوئے
20:15آپ سے اجادت لینے لگا ہوں
20:16کہ یوں سانسوں بیچ اتار علی
20:19رگ رگ ہو لہو
20:20رفتار علی
20:21جو دل جیتے جاں گرمائے
20:24گفتار علی
20:25کردار علی
20:26توصیف کو ہو بیتاب کلم
20:28یوں چھیڑے دل کے تار علی
20:30خوشبوے محبت سب کے لیے
20:32با تل پتنی تلوار علی
20:35جب ذات کی بات نکلتی ہو
20:37کرتا ہے کہاں پھر وار علی
20:39جس شرکت میں شک شرک کا ہو
20:41اس شرکت کا انکار علی
20:43سب سوچ سوالوں کے بیڑے
20:45پل بھر میں لگا دے پار علی
20:47حل کر دے آنکھ جھپکنے میں
20:50کیا کیا عقد دشوار علی
20:52جب ٹھہرا علم کا دروازہ
20:54ہر دانش کا مایار علی
20:57گر فکر کو فیض بناتے پر
20:59درکار علی
21:00تاریخ کو جو تہذیب کرے
21:02وہ قدرت کا اسرار علی
21:04جس مکتب کے استاد نبی
21:06اس مکتب کا شہکار علی
21:09نام سے قوت ملتی ہے
21:11ایک بار نہیں
21:12سو بار علی
21:13ایک بار نہیں
21:14سو بار علی
21:15بریک کے بعد جناب رئیس احمد
21:17اس ٹرانسمیشن کو
21:18کنٹینیو کریں گے
21:19اور مقابلہ ہے
21:20حسن نات کے ساتھ آپ کو جوائن کریں گے
21:22اپنے مزبان
21:22سمیر احمد کو مقابلہ ہے
21:24حسن تقاریر دہن مزبان
21:26تمہارے لئے سے
21:26دیجئے اجازت
21:27السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
21:29رحمتوں کا مہینہ
21:33عظمتوں کا سفینہ
21:36زندگی کا قرینہ
21:39روح مکہ مدینہ
21:41آدمی کو بناتا ہے
21:45یہ انسان
21:48آدمی کو بناتا ہے
Comments