🎤 Dahan Me Zuban Tumhare Liye | Rehmat e Sehr – Taqreeri Muqabla | ARY Qtv
Watch the exciting Taqreeri Muqabla as participants showcase their eloquence and public speaking skills in Rehmat e Sehr 2026. Hosted by Prof. Sumair Ahmed with esteemed judges Rizwan Zaidi, Ashkar Dawar, and Shahid Masroor, this competition highlights talent, confidence, and oratory excellence.
📌 Key Highlights:
Inspiring speeches and debates
Tips on effective communication
Youth talent and eloquence showcase
✨ Explore more Ramzan content:
➡️ Shan e Ramzan 2026 Playlist: https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
➡️ Naimat e Iftar | New Episodes | 2026:https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on
➡️ Rehmat e Sehr | Ramzan Episodes 2026: https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG
#Shan_e_Ramzan #Ramzan2026 #ARYQtv #TaqreeriMuqabla #Rehmat_e_Sehr #PublicSpeaking #YouthTalents #RamzanSpecials #OratoryCompetition
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch the exciting Taqreeri Muqabla as participants showcase their eloquence and public speaking skills in Rehmat e Sehr 2026. Hosted by Prof. Sumair Ahmed with esteemed judges Rizwan Zaidi, Ashkar Dawar, and Shahid Masroor, this competition highlights talent, confidence, and oratory excellence.
📌 Key Highlights:
Inspiring speeches and debates
Tips on effective communication
Youth talent and eloquence showcase
✨ Explore more Ramzan content:
➡️ Shan e Ramzan 2026 Playlist: https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
➡️ Naimat e Iftar | New Episodes | 2026:https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on
➡️ Rehmat e Sehr | Ramzan Episodes 2026: https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG
#Shan_e_Ramzan #Ramzan2026 #ARYQtv #TaqreeriMuqabla #Rehmat_e_Sehr #PublicSpeaking #YouthTalents #RamzanSpecials #OratoryCompetition
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00ڈیوی نا عزمتوں کا سفینہ زندگی کا قرینہ روح مکہ مدینہ آدمی کو بناتا ہے یہ انسان
00:16کس قدر تم پہ گراں صبح کی بیداری ہے ہم سے کب پیار ہے ہاں نیند تمہیں پیاری ہے
00:24طبع آزاد پہ قید رمضہ بھاری ہے تمہیں کہہ دو یہی آئین وفاداری ہے کسی یک جائی سے اب اہد
00:34غلامی کر لو ملت احمد مرسل کو مقامی کر لو
00:38الحمدللہ رب العالمین تمام تعریف اللہ وزرک و برتر کے لیے جو ہمارا خالق ہمارا مالک ہمارا پالنہار ہے
00:44بے حساب لا تعداد درود و سلام مصطفی کریم علیہ السلام کی ذات اقدس پر کہ آپ ہی کے طفیل
00:51کارخانہ قدرت روا دوا ہے
00:52اللہم سلی علی سیدنا و مولانا محمد علی سیدنا و مولانا محمد مبارک السلم
00:59ناظرین محترم السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
01:02میں ہوں آپ کا مزبان سمیر احمد اور رحمت سہر میں آپ کا پسندیدہ سیگمنٹ دہن میں زبان
01:08تمہارے لیے مقابلہ حسن تقاریر آپ ملائزہ کرتے ہیں
01:12اور آج بھی کالیجز اور یونیورسٹیز سے تعلق رکھنے والے تین طلبہ مدد مقابل ہوں گے
01:18اور مقابلے کو جج کرنے کے لیے حلقہ عدب سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات
01:23صاحبان علم و دانش ہمارا جوری پینل ہوا کرتا ہے
01:26سب سے پہلی شخصیات جنابِ آشکار داور صاحب السلام علیکم و رحمت
01:30آپ کے ساتھ تشریف فرما ڈیویٹ سرکل کا ایک بہت بڑا نام جنابِ رزبان زیدی صاحب
01:34اور آپ کے ساتھ تشریف فرما اے آر وائی کیو ٹی وی کے سینئر موسٹ ہوسٹ لیڈ کر رہے ہیں
01:40اس ساہری کی ٹرانسمیشن کو ناتخوا بھی ہیں ریسرچر بھی ہیں اور الحمدللہ جہور دکھا رہے ہیں
01:47بحیثیت منصف بھی ہمارے جوری پینل میں موجود ہوتے ہیں جنابِ رئیس حمد السلام علیکم و رحمت
01:51آپ تینوں کی اجازت سے ہم بڑھتے ہیں
01:54مقابلے کی طرف سکسٹینٹھ سول ہوا آج کالیفائنگ راؤنڈ آپ ملاحظہ کریں گے
01:59اور آج بھی ہمیں خفیہ ذرائع سے یہ اطلاع ملی ہے
02:02کہ بہت ہی زبردست تیاری کے ساتھ
02:04تینوں ہمارے آج طلبہ آئے ہیں
02:06کنٹسٹینٹس ہیں
02:07ایسا ہی ہے بھئی مسکراہت
02:08رکھیں چہرے پر اور کانفیڈنٹ سٹارٹ ہونا چاہیے
02:11پہلے جو کنٹسٹینٹ آج کے دیئے گئے موضوع
02:14یعنی طہارت نشف ایمان
02:16اس خوبصورت موضوع پر
02:17لبکشائی کی سعادت حاصل کریں گے
02:19محمد فسی حیدر تشریف لائے روسٹم پر
02:22اور دیئے گئے
02:23موضوع پر مقررہ وقت پر
02:25اپنی تقریر آپ نے مکمل کرنی ہے
02:28مسکراہت کا ہے
02:29مسکراہت کے ساتھ
02:29یہ ہوئی نہ بات
02:302 منٹ 30 سیکنڈز کا ٹائم اور سکرین پر موجود ہے
02:33اور آپ کا ٹائم شروع ہوتا ہے
02:35اب
02:37اسلام تین فطرت ہے
02:39سو یہ کیسے ممکن ہو سکتا ہے
02:41کہ تحارت اور پاکیزگی کے بغیر مکمل ہو جائے
02:44سو یہی وجہ ہے
02:46کہ اللہ تعالی
02:47ان اللہ یحب التوابین
02:50و یحب المتتوہرین
02:52کے ذریعے تحارت کا اتمام
02:54کرنے والوں کو اپنے محبوب
02:55بندوں میں شامل فرماتے ہیں
02:57تو پھر تحارت چاہے
02:59ظاہری ہو
03:00یا باطنی
03:01ذہنی ہو یا جسمانی
03:03حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:05کی اصوہ حسنہ میں
03:06ہر ایک کا حکم ملتا ہے
03:08کہ کہیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:10اپنے ارشادات مبارکہ میں
03:12راستوں کو صاف رکھنے کا حکم دیتے نظر آتے ہیں
03:15تو کہیں باطنی پاکیزگی کا درست دیتے ہوئے
03:18مسلمانوں کو بغض
03:19حسد
03:20اور کینہ جیسی غلازتوں سے
03:22دور رہنے کا حکم دے کر
03:24رب تعالیٰ کے قریب کرتے ہیں
03:26کیونکہ ایمان کا حسن ہی
03:28تحارت سے نہیں کرتا ہے
03:29کیونکہ تحارت
03:31نصف ایمان ہے
03:32کہ انسان کو
03:34ایمان کی کاملیت تک پہنچانے کے لیے
03:36تحارت اور پاکیزگی جزوے لازم ہیں
03:39نماز سے پہلے
03:40وضو کا حکم اس لیے ہے
03:41تاکہ بندہ ظاہری طور پر
03:43پاک ہو کر
03:45رب کی حضور کھڑاؤ
03:46اور جب مکمل غسل کی ضرورت ہو
03:48تو اسے بھی لازم قرار دیا گیا
03:50تاکہ انسان
03:51ہر قسم کی آلودگی سے دور رہے
03:53جمعہ کے دن
03:55خصوصی اعتماع میں
03:55صفائی کی تاقید کی گئی
03:57تاکہ
03:58تاکہ اجتماعی عبادت میں
03:59نفاست چھل گئے
04:01اور لباس اور جگہ کی خوبصورتی کو
04:03اور پاکیزگی کو
04:05عبادت کی قبولیت سے جوڑ دیا گیا
04:11یہاں تک کہ مسواق کے ذریعے
04:13مو کی صفائی کو
04:14سنت بنا دیا گیا
04:16برطن
04:17برطن ڈھاپنے کی تعلیم دی گئی
04:20برطن ڈھاپنے کی تعلیم دی گئی
04:22اور
04:22کھانے سے پہلے
04:24ہاتھ دونے کی تلقین گئی
04:26تلقین کی گئی
04:28صفو کو سیدھا
04:29اور جگہ کو پاک رکھنے کی تعلیم
04:31اس لیے دی گئی
04:32تاکہ
04:33نظم اور طہارت
04:34ساتھ ساتھ چلیں
04:35یہاں تک کہ
04:37دل کو حسد
04:38بغض
04:39اور کینہ سے پاک رکھنے کو
04:40کامیابی کی علامت قرار دیا گیا
04:42بیا جسم کی صفائی
04:44لباس کی نفاست
04:46گھر کی ترتیب
04:47عبادت کی تیاری
04:49دل کی پاکیزگی
04:50یہ سب ایک چیز کا پیغام دیتے ہیں
04:52کہ ایمان کی کاملیت
04:53طہارت سے ہوتی ہے
04:55کیونکہ طہارت
04:56نصف ایمان ہے
04:57سو
05:00فساد رنگ و نظر ہے
05:02فرنگ کی تہذیب
05:03کہ روح اس مادنیت کی
05:05رہ سکی نہ آفیف
05:08رہے نہ روح میں
05:09پاکیزگی
05:10تو ہے ناپید
05:11فساد
05:14زمیر پاک
05:15و خیال بلند و زو کے لطیف
05:18شکریہ
05:19اور
05:19کل بھی ناظرین
05:21ایسا ہی ہوا
05:21ایک آخری شیر جو ہوتا ہے نا
05:23یہ فساد دیتا ہے منصف کو
05:24اور
05:25ایسے اٹک بھی جاتے ہیں
05:27کوئی بات نہیں
05:27لیکن
05:27بارال نسبتاً
05:29ناظرین آپ بھی سیکنڈ کریں گے
05:30میری بات کو
05:31کہ عام طور پر
05:32ایسے موضوعات پر
05:33تقاریم کم ہوا کرتی ہیں
05:35نسبتاً
05:35لیکن اس موضوع پر
05:37بہت اچھے انداز سے
05:38بہت اچھا کانٹن
05:39اور کہیں بیچ میں
05:40پوزس لیے بھی انہوں نے
05:41لیکن
05:41اپنا کانفیڈنس
05:42لوز نہیں کیا
05:43تو اس پر ہم آپ کو
05:44اپریشیٹ بھی کرتے ہیں
05:44سیکنڈ کنٹسٹنٹ
05:45مریم شہباز
05:46تشریف لائیں
05:47اور دیئے گئے موضوع
05:48یعنی
05:48طہارت
05:49نصف ایمان پر
05:50لبکشائی کی سعادت
05:51حاصل کریں
05:53مسکراہت کے ساتھ
05:54آغاز کریں گے
05:55تیار ہیں آپ
05:55چلیں جی
05:58تھوڑا سا قریب ہے
05:59چلیں جی
05:59تیار ہیں
06:00ٹو منٹ سیڈی سیکنڈ
06:01ٹائم اور سکرین پر
06:02موجود اور آپ کا ٹائم
06:03شروع ہوتا ہے اب
06:05طارت و نظافت
06:07رب تعلیٰ کی
06:08محبوب چیزوں میں سے
06:09ایک ہے
06:10اللہ تعالیٰ نے
06:11انسان کو
06:12عقید و عمل
06:13اخلاق و کردار
06:15ظاہر و باطن
06:16اور عدل و انصاف
06:17کا درس دے کر
06:24دوبارہ سے شروع کریں گے
06:25طارت و نظافت
06:26رب تعلیٰ کی
06:27محبوب چیزوں میں سے
06:28ایک ہے
06:28اللہ تعالیٰ نے
06:29انسان کو
06:30عقید و عمل
06:31اخلاق و کردار
06:33ظاہر و باطن
06:34اور لباس و بدن میں
06:35تحارت و پاکیزی
06:37کا حکم دے کر
06:38اسے عبادت کی
06:39بنیادی شرط
06:40قرار دیا ہے
06:42کیونکہ ایک پاکیزہ
06:43جسم ہی پاکیزہ
06:44رکا مظہر
06:45ہو سکتا ہے
06:46تحارت کی اہمیت
06:48اس سے
06:48بڑھ کر اور
06:49کیا ہو سکتی ہے
06:50کہ سرور کائنات
06:52احمد مجتبہ
06:54حضرت محمد
06:55مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
06:57پر دوسری وحی جو
06:59نازل ہوئی
06:59اس میں وسیعہ
07:01و کا فتح
07:01یعنی
07:02اپنے لباس کو
07:03پاک صاف رکھنے کا
07:05حکم ملا
07:06حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
07:08نے لوگوں کے
07:09دلوں سے
07:09شرکی ناپاکی کو
07:11نکال کر
07:11توحید کا
07:12نور بکشا
07:14قبیت تحور
07:15شطر الامان
07:16کہہ کر صفائی کو
07:17نفسیما
07:17قرار دیتے ہیں
07:19تو کبھی
07:19برات کو
07:20پاکی کی حالت میں
07:21سونے والے شخص کے لیے
07:23فرشتوں کی طرف سے
07:24دعائے مغفرت کی
07:26بشارت سناتے ہیں
07:27اللہ تعالیٰ
07:28پاک صاف
07:28رہنے والوں کو
07:29اپنی محبت کا
07:31پروانہ
07:31ادا فرماتے ہیں
07:33تحارت کی
07:34تحارت روشنی ہے
07:35اندھیروں کے
07:36درمیان
07:36یہی سکونے
07:38دل ہے
07:38یہی رہتے جا
07:40جناب اللہ
07:41اسلام
07:42تحارت کے اصل
07:43کامیابی دولت
07:44شہرت
07:45یا طاقت میں نہیں
07:46بلکہ
07:47نفس کی
07:48پاکیزگی میں ہیں
07:49یہی وہ
07:50نظافت ہے
07:50جس پہ
07:51اسلام
07:51سب سے زیادہ
07:52زور دیتا ہے
07:53یہی وہ
07:54تحارت ہے
07:55جس میں
07:55مسلمانوں کے لیے
07:56جنت کی
07:57بشارت بھی ہے
07:58یہی وہ
07:59نظافت ہے
07:59جسے ہر انسان
08:00اپنانے کی
08:01کوشش کرتا ہے
08:02کیونکہ انسان
08:03کبھی بھی
08:04ناپاکیو
08:05گندگی کو
08:05پسند نہیں کرتا
08:07امان
08:07صرف زبان سے
08:08کنمہ پڑھ لینے
08:09کا نام نہیں
08:10بلکہ
08:11امان
08:12دل کی
08:12سچائی
08:13عمل کی
08:14صفائی
08:15اونیت
08:15کے خلوص
08:16کا
08:16نام ہے
08:17نتی حال کی
08:19اپنے
08:19جب ہمیں
08:20خبر
08:21رہے
08:22دیکھتے
08:22اوروں کے
08:23عیبو ہنر
08:24جنابِ
08:25اللہ
08:25ہم بھی
08:26زائر و باطنی
08:27پاکیزیوں
08:28کو اپنا
08:28ودیہ بنائیں
08:29تاکہ ہم بھی
08:30معاشرے میں
08:31سر اٹھا کر
08:32چل سکیں
08:33تاکہ ہم بھی
08:34اللہ کے
08:34پاکیزہ
08:35بندوں میں
08:36شامل ہو سکیں
08:37حسد
08:38بغض
08:38اور کینہ سے
08:39ہونے والے
08:40نقصانات سے
08:41بس سکیں
08:41اور دنیا
08:42آخرت میں
08:43کامیاب ہو سکیں
08:45خود کو کر
08:46بلند اتنا
08:46کہ ہر تقدیر سے پہلے
08:48خدا بندے سے
08:50خود پوچھے
08:50بتا تیری
08:51رضا کیا ہے
08:53بتا تیری
08:54رضا کیا ہے
08:55شکریہ
08:55خودی کو کر
08:57بلند اتنا
08:58کہ ہر تقدیر
08:59سے پہلے
09:00خدا بندے سے
09:01خود پوچھے
09:02بتا تیری
09:02رضا کیا ہے
09:03سبحان اللہ
09:04اور اسٹارٹ میں
09:05جب انہوں نے
09:05پوز لیا
09:06نہ تھی حال کی
09:07جب ہمیں اپنے خبر
09:08رہے دیکھتے
09:09اوروں کے
09:10عیب و ہنر
09:11پڑی اپنی
09:12برائیوں پر جو نظر
09:13تو نگاہ میں
09:14کوئی برانہ رہا
09:15اور تیسرے اور آخری
09:17کنٹسٹن ہے
09:17ہمارے مقابلے
09:18حسن تقاریر کے
09:19عبداللہ سعیدی
09:20تشریف لائیں
09:21اور دیئے گئے
09:21موضوع طہارت
09:22نصف ایمان پر
09:24زبردست
09:25تقریر کر کے
09:25دکھائیں
09:25میری پرڈکشن ہے
09:26انشاءاللہ کے
09:27بہت ہی
09:28عالی تقریر
09:28جو ہے نہ وہ
09:29آپ کو دیکھنے کے
09:29لئے ملے گی
09:30انشاءاللہ
09:30ایسا ہی ہونا چاہیے
09:31بھائی صحیح
09:32کانفیڈنٹ ہے
09:34چلا
09:34سمائل کے ساتھ
09:35سٹارٹ کریں گے
09:36ٹو منٹس
09:38چھڑی سیکنڈز
09:38کا ٹائمر
09:38سکرین پر موجود ہے
09:40اور آپ کا ٹائم
09:40شروع ہوتا ہے
09:41اب
09:41ایمان
09:43بغیر طہارت
09:45گویا کہ
09:45ایک نظیف جسم
09:46بغیر روح
09:48کہے صدر علی وقار
09:49کیونکہ
09:50طہارت
09:51نفس ایمان ہے
09:52سینہ کائنات
09:53میں ظاہر ہونے والے
09:55تمام
09:55مدیان و مذاہب
09:56اقوام و ملل
09:58اور نظریات و
09:59فلسفوں میں
10:00اسلام ہی
10:01وہ واحد مذہب
10:02جو تمام
10:03مذاہب و نظریات
10:04سے ممتاز ہے
10:05کیونکہ
10:06سینہ تاریخ میں
10:07وجود لینے والے
10:08دس ہزار سے
10:09زائد مذاہب
10:10و نظریات میں سے
10:11اسلام ہی ہے
10:12کہ جس کے
10:13سنگم پر
10:14طہارت معلق ہے
10:15کہ اسلام
10:16کبھی
10:17ظاہری طہارت
10:17کا حکم دیتے ہوئے
10:19وہ سیابہ
10:19کا فتحر
10:20کا پروانہ
10:21جاری کرتا ہے
10:22تو کبھی
10:22باطنی طہارت
10:23کو مدے نظر
10:24رکھتے ہوئے
10:25قد افلح
10:26من تزکہ
10:27فرما کر
10:27کامیابی کی
10:28سنج جاری کرتا ہے
10:29کبھی
10:30خالق لم يزل
10:31طہارت پسل
10:32لوگوں کو
10:33ان اللہ
10:34یحب المتطہرین
10:35فرما کر
10:35نمائی کرتا ہے
10:36اور گندگی کو
10:38شیطانی عمل
10:39قرار دے کر
10:39فَإِنَّهُ رِجِسٌ
10:41مِّنْ عَمَلِ
10:41شیطان
10:42کا اعلان کرتا ہے
10:43الغرض جنابِ والا
10:44قرآن کی
10:45چند آیات نہیں
10:46بلکہ پورا
10:47کا پورا قرآن ہی
10:48تزکیہ نفس
10:49اور باطنی
10:50طہارت
10:51کے لئے نازل ہوا
10:52گویا کے تمام
10:53تر آیتیں
10:54اسی ایک
10:55پیغام کے حق میں
10:56ہے
10:56کہ طہارت
10:57نفس ایمان ہے
11:00سنے کھجری ہے
11:01عشق فراق کا
11:03ماحول ہے
11:03رسالتِ مآاب
11:05مکہ کی دلکش
11:06گلیوں سے
11:06ہجرت فرما کر
11:07مدینہ منورہ
11:09رونک افروز ہوتے ہیں
11:10مسجدِ قبہ کی
11:12تعمیر کے لئے
11:12اینٹ اٹھاتے ہیں
11:13کہ اتنے میں
11:14جبریلِ امین
11:15پیکرِ وحی لے کر
11:16نازل ہوتے ہیں
11:17فِيهِ رِجَالٌ
11:18يَحِبُّونَ
11:22کہ اس قوم میں
11:23ایسے لوگ ہیں
11:24جو طہارت
11:25کو پسند کرتے ہیں
11:26اور اللہ طہارت
11:27پسند لوگوں
11:28کو پسند فرماتا ہے
11:29جنابِ والا
11:30منظر پر غور کیجئے
11:31مقام
11:32ہجرت کہے
11:32مقام
11:33فراق کہے
11:34لیکن آیت
11:35طہارت کے بارے میں
11:36نازل ہوتی ہے
11:37کیونکہ
11:37طہارت
11:38نفس ایمان ہے
11:39لیکن سوال
11:40تو یہ ہے
11:40صدرِ علی وقار
11:41کہ دیگر عبادات
11:43کو چھوڑ کر
11:43طہارت ہی
11:44نفس ایمان کیوں
11:45کیونکہ
11:46نماز
11:46جنت کی کنجی ہے
11:47لیکن
11:48نماز کی کنجی
11:49طہارت ہے
11:49لیکن
11:50صدرح سوز
11:51جنابِ والا
11:51دورِ حاضر میں
11:52طہارت کو
11:53ظاہری صفائی پر
11:54محمول کر کے
11:55گلیوں اور سڑکوں میں
11:56صفائی ایمان کا
11:58حصہ ہے
11:58کہ اشتہارات
11:59لگا دیے جاتے ہیں
12:00اور طہارتِ قلبی سے
12:01غفلت بڑھتی جاتی ہے
12:03جبکہ
12:03طہارت کو
12:04نفس ایمان
12:05اسی لیے کہا گیا ہے
12:06کیونکہ
12:07طہارت سے
12:07ظاہری صفائی ہوتی ہے
12:09اور ایمان سے
12:10باطنی
12:10آپ کی سماعتوں کا
12:11بہت بہت شکریہ
12:14سبردست
12:14اور مجھے لگ رہا ہے
12:15ناظرین کے میری
12:16پریڈکشن
12:17صحیح ثابت ہوئی ہے
12:19ویل ڈن
12:19آپ نے جب آغاز لیا
12:21اور جو آپ نے
12:21حوالے پیش کی ہے
12:22آپ کو دل سے
12:23اپریشیٹ کرنا چاہتا ہوں
12:24ویل ڈن
12:25لیکن آپ نے
12:26بلکل بھی خوش نہیں ہونا ہے
12:27کیونکہ میں آپ سے
12:28جو بھی کہہ رہا ہوں
12:29آپ کی اوصل افضائی کے لیے
12:30بلکل آثنٹک نہیں ہے
12:31جو
12:32کریٹیبل آثنٹک کومنٹس ہوں گے
12:33وہ ہمارے منصفین کے ہوں گے
12:35اور آپ کی سماعتیں بھی
12:36منتظر ہوں گی
12:37کہ آج
12:38کیا آرہ ہمیں ملتی ہیں
12:39اپنے معززز منصفین سے
12:41سٹارٹنگ فرام
12:42رضوان زہدی صاحب
12:43سر کیا فرمائیے گا
12:45بلکل
12:45آج
12:46جو بچوں نے
12:47اپنے حساب سے
12:48جو تیاری تھی
12:49اس پر
12:50اپنے خیالات
12:51کا اظہار کیا
12:52فصیح حیدر
12:53بیٹا
12:53آپ
12:54جو گفتو کر رہے ہیں
12:56جو گفتو کی جو
12:57تیل کہلاتی ہے
12:58اس کو ذرا سا
12:59واضح کیجئے
13:00میں یہ کام کرلوں گا
13:02جو جملہ ختم ہو رہے ہیں
13:03اس کو ذرا سا
13:04اور واضح ہونا چاہے
13:04جیسے یہ میں کام کرلوں گا
13:06واضح ہونا چاہے
13:07یہ تیل کے اوپر
13:08تھوڑا کام کیے
13:08اور پھر
13:11جو آپ نے
13:11تقریر کا آغاز کیا
13:13وہ مواد
13:14اور اپنی تقریر
13:15تقریر کے اختیامیہ مواد
13:16اس مواد میں بھی
13:18وہ
13:18توازن نہیں تھا
13:19یہ ذرا سا
13:21میار میں بلند تھا
13:22اور یہ
13:22اس میار کے مقابلے میں
13:23تھوڑا سا کم تھا
13:24کیونکہ تقریر ایک جیسی
13:25پھر اس سے اوپر
13:26درجہ پر جانی چاہیے
13:27پھر ہماری بیٹی
13:29مریم آئی
13:30اور مریم نے
13:30ایک دم سے شروع کیا
13:31اور پھر
13:32یہ تھوڑا سا
13:32پریشر لے گئی
13:33اور اتنا پریشر لے گئی
13:34کہ ہمارے طرف
13:35دیکھ بھی نہیں رہی
13:35یہ اتنا پریشر لے گئی
13:36خیر پھر
13:38مقابلے کا
13:39پریشر ہوتا ہے
13:39اور بیٹا
13:40ذرا سا
13:40تلفز پر
13:41توجہ دیں
13:42جو
13:43توحید
13:44دولت
13:44اور اچھا جہاں
13:45عربی آپ نے
13:46ادا کی ہے
13:47وہاں بھی
13:48بہت تیزی کا
13:49مظہرہ کیا
13:50صلاحیتیں
13:50بھرپور موجود ہیں
13:52بس اس کو
13:53ایک سانچے میں
13:53ڈھالنا ہے
13:54تاکہ ایک
13:54جو سوتی حسن ہے
13:56تقریر کا وہ
13:57دوبالر ہے
13:58پھر
13:58عبداللہ
13:59سادھی آئے
14:00بیٹا
14:01روانی بھی
14:02آپ کی اچھی تھی
14:02مواد بھی اچھا تھا
14:03اور
14:04دور حاضر پر جب آپ آئیں
14:06تو تقریر
14:06سولہ سیکنڈ کی رہ گئی تھی
14:08تحارت کی جو
14:09مثالیں دی ہیں
14:10بلکل درست نہیں ہیں
14:11لیکن ہمیں
14:11جو
14:13چاہتے بھی ہم
14:13کہ
14:14اس حکم کو
14:15ہم آج کے دور سے
14:16کنیکٹ ضرور کریں
14:17تاکہ
14:18یہ دین کامل
14:19جو ہے
14:20یہ پریزنٹ ہے نا
14:21یہ پاسٹ کی بات
14:22ہی کریں
14:23لازمی کریں
14:24لیکن اس کو
14:24پریزنٹ سے کیسے
14:25جوڑیں گے
14:26یہ بتانا بہت ضروری
14:27تو آپ بالکل آخری
14:28سولہ سیکنڈ میں
14:29اس جانب آئے تھے
14:30کبھی اور موقع ملے
14:31زندگی میں
14:31تو
14:32اس میں بھی
14:33توازن قائم رکھیں
14:34بہرحال
14:35مجھے سن کے
14:36بچوں کو اچھا لگا
14:37اچھا لگا
14:38اور
14:38اب آتے ہیں
14:39آشکار بھائی کی صرف
14:40سر کیا فرمائیے گا
14:43بچے
14:43اچھا بولے
14:44لیکن
14:45جو ہم چاہ رہے تھے
14:46سانت صاحب سے
14:46نہیں پریزنٹ کر سکے
14:49محمد سوسی حیدر
14:50بیٹا
14:50آپ نے
14:51اسٹارٹ
14:51اسے لیے سے
14:51کہ پرورام کی
14:52مذبانی نہیں کرتے ہیں
14:53اسے سمہر بھائی کرتے ہیں
14:54ہم لوگ کرتے ہیں
14:55تو یہ لگا
14:56کہ آپ ایک
14:56انکر کے طور پر
14:57پرورام کا آغاز
14:58کھانا جا رہے ہیں
15:00اسپیچ
15:00اسٹیل میں
15:01کہیں بھی
15:01نظر نہیں آیا
15:02اور جو آپ نے
15:03دائیگی کی
15:04اس میں
15:14اور مریم بیٹا
15:15آپ نے
15:15اسپیڈ میں
15:16سٹارٹ کیا
15:17ایک دم
15:17تھک کر کے
15:18دم جیسے دروازہ کھولا
15:19اور سلاوی
15:20ریل اندر آ گیا
15:21اس طرح آپ نے
15:22اسپیڈ لی تھی
15:23پھر آپ بیچوں
15:23پاؤز آگئے
15:24بھول گئیں آپ
15:25لیکن آپ نے
15:26اچھا کبر کیا
15:27کنفیوز نہیں ہوئی
15:28اس میں ہمیں خوش ہوئی
15:29اور شاؤٹنگ
15:30آپ بہت کریں
15:31بہت چیز
15:31شاؤٹنگ کریں تھی
15:32اس کو کنٹرول کریں
15:33شاؤٹنگ نہیں کرتے
15:34ٹھیک ہے نا
15:35کنٹنٹ پھر بھی
15:36آپ کا بہتر تھا
15:37اور تلافظ میں
15:38آپ کے بہت غلطیاں تھی
15:39بغض آپ نے کہا
15:40بہت برا لگائے
15:41لاؤز اس طرح
15:41بغض نہیں ہے
15:42اس کو اتحسی کریں
15:43عبداللہ سعجی بیٹا
15:45آپ نے
15:45اچھا اشارٹ دیا
15:47خوبصورت الفاظ
15:48سننے کو ملے آل جائے
15:49بہت خوبصورت الفاظ
15:50کنٹنٹ میں
15:50آپ نے استعمال کیے
15:51اور جب الفاظ
15:53خوبصورت ہوں
15:53تو ان کے ادائیگی کے بعد
15:54جب موسیقیت کا
15:56سننے کو ملتی ہے نا
15:57وہ الفاظ کی موسیقیت
15:59نے بڑا مذکور کیا
16:00ہم لوگوں
16:00تیکھتے ہیں نا
16:01اچھا حوالہ جات
16:02آپ نے اچھے دی
16:03آیات کے حوالے سے
16:03اور وہ جملہ
16:05پسند آیا
16:05کہ باطنی طہارت
16:07باطنی طہارت ہوگی
16:09تو رب کا قرب
16:10حاصل ہوگا
16:10جسمانی طہارت کا حکم
16:12تو ہے
16:12جب جسمانی طہارت ہوگی
16:13تو باطنی طہارت ہوگی
16:14باطنی طہارت ہوگی
16:15ان قلب و
16:17ذہن کی طہارت ہوتی ہے
16:18الفاظ کا ٹکراؤ
16:19بہت پسند آئے
16:20تلفوزیں کہیں
16:21سوٹی موٹی غلطیاں
16:22نظر آئیں ہیں
16:22لیکن ایک اچھا
16:23سپیکر آج
16:24ہمیں دیکھنے کو ملا
16:25very good
16:26last but not the least
16:28چلتے ہیں
16:28رئیز بھائی کی طرف
16:29سر کیا فرمائیے گا
16:30جی سمیر بھائی
16:32دینوں نے اچھی کوشش کی
16:33ظاہر مقابلہ ہے
16:34اور مقابلے میں
16:35انسان جو ہے
16:36اس کی جذبات بھی
16:38اور ظاہر ہے
16:38اس کا confidence بھی
16:39وہ lose کر جاتا ہے
16:40بہرحال
16:41فسی حیدر کا انداز
16:43جیسے
16:43عشقار بھائی نے کہا
16:44صحیح بات ہے
16:44anchor person جیسا
16:45ضرور ہے
16:46آپ کا تقریری انداز
16:47جو ہے نا
16:47وہ انداز گفتگو جیسا ہے
16:48مقالمہ ہوتا ہے
16:49جیسے گفتگو کرتے ہیں
16:50اچھا ہے یہ بھی
16:51natural ہے
16:52اس میں کوئی شک نہیں
16:53لیکن کہا ہے
16:53جب آپ تقریریر کے منصب پر آتے ہیں
16:55تھوڑا سا اس کے اندر
17:06نہیں تقریریر اچھی کر لیں گے
17:07نہیں اچھے کر لیں گے
17:08اچھی ان میں بڑا ٹیلنٹ ہے
17:09اس وائے حسنہ کا ہے آپ نے
17:11اس وائے حسنہ ہے
17:12حسنہ
17:13زبر کے ساتھ ہے یہ
17:14انداز گفتگو اچھا تھا آپ کا
17:15اور مریم نے
17:17جو ہے پہلے تو ظاہر ہے
17:18وہ بھول گئی ہے
17:19اور اس کے بعد
17:19بغض لفظ کہا آپ نے
17:21بغض نہیں ہوتا
17:21بغض ہوتا ہے
17:23اور توحید اور دولت کا تو
17:24ہمارے رضوان بھائی نے کہہ دیا
17:27التحروش شطر الایمان
17:28اور ہمارے جو آقری
17:29عبداللہ سعادی ہے
17:30انہوں نے بڑے
17:31عالمانہ دلائل کے ساتھ
17:32تقریر کی ہے
17:33عالمانہ دلائل
17:34جس میں متعدد
17:35قرآنی آیات کا
17:36امبار لگا دیا
17:37انہوں نے
17:38احادیث کا امبار لگا دیا
17:39نائنٹی فائی فرسنٹ
17:40آپ کی قرآن و حدیث پہ
17:42گفتگو تھی
17:43جبکہ جیسے رضوان بھائی نے کہا
17:44کہ آپ جس معاشرے میں رہ رہے ہیں
17:46اس کو بھی
17:47آپ کو ایک ایک
17:48رکھنا چاہیے
17:50حدیث صاحب دلائل دے رہے ہیں
17:51تو پھر آپ
17:52گراؤنڈ لیول پر بھی آ جائے
17:53کہ آج اس کی کتنی ضرورت ہے
17:55یا معاشرتی
17:56اس کو پہلوں میں بھی
17:57لے کر آیا
17:57بہرحال آخر میں
17:58جب آپ نے
17:59دور حاضر کہا
18:00اور بہت بہت شکریہ کہا
18:01تو اس سے تھوڑی سی
18:02مجھا مایوسی ہوئی
18:03کہ جب آیات
18:04اتنی صحت کے ساتھ پڑھ رہے ہیں
18:05آپ حدیث کو
18:06اتنی اچھے
18:06پرناؤنس کر رہے ہیں
18:08تو دور حاضر
18:09وہ بہت بہت
18:09یہ الفاظ تھی کرنا
18:10بہت سا وہ تفاوت آ جاتا ہے
18:12ہمارے ذہن میں
18:13کہ یار وہاں تک ٹھیک ہے
18:14یہاں کیوں غلط ہے
18:15اس کو بھی تھوڑا سا درست کرنے کی پر ضرورت ہے
18:17زبردست
18:18زبردست اور
18:19بہت کیرفل رہنے کی ضرورت ہے
18:21آنے والے کنٹسٹنٹس کو بھی
18:22اور جو ان کو تیاری کراتے ہیں
18:23ان کو بھی کیونکہ
18:24زیر زبر ٹھیک کرنے کے لیے
18:26ہمارے منصفین
18:27ہمیشہ فیش فیش رہتے ہیں
18:28آپ کو ریزلٹ بھی بتائیں گے
18:30سپانسرز کا شکریہ بھی ادا کریں گے
18:31لیکن ایک مختصر سا وقفہ ہے
18:33اس یقین کے ساتھ
18:34کہ آپ ہمارے ساتھ رہیں گے
18:35سی یو
18:36رائٹ آفٹر دس شورٹ بریک
18:37جی ویلکم بیک ناظرین
18:38بریک کے بعد آپ کا خیر مقدم ہے
18:40مقابلہ حسن تقاریر
18:41دہن میں زبان
18:42تمہارے لیے تقاریر آپ نے ملائزہ کی
18:44ہمارے منصفین کے
18:45کومنٹس آپ نے ملائزہ کی
18:46اور اس سے پہلے کہ
18:47ریزلٹ اناؤنس کیا جائے
18:49ہم شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں
18:50اپنے تمام
18:51اسپانسرز کا
18:52جن کی محبت ہے
18:54شروع رمضان سے ہی
18:55ابتدا سے ہی
18:56ہمارے ساتھ ساتھ ہیں
18:57اور آسلہ افضائی کے لیے
18:58تہائف ان بچوں کے ساتھ جاتے ہیں
19:00سپیشلی
19:00جو ہمارے الیمینیٹرز ہوتے ہیں
19:02جو بچے آگے نہیں بڑھ سکے
19:03جو طلبہ
19:03جو کنٹسٹنٹس ان کے ساتھ
19:05یہ گفٹ ہیمپرز جاتے ہیں
19:06تو ہم شکریہ ادا کرتے ہیں
19:07پاپولر فوڈز کا
19:08جن کی طرف سے
19:09گفٹ ہیمپرز
19:10آج ہمارے
19:10الیمینیٹرز کے ساتھ جائیں گے
19:11اس کے ساتھ ساتھ
19:13ہم شکریہ ادا کرتے ہیں
19:13سینڈز اینڈ
19:14سیکریٹس کا
19:15ان کی طرف سے بھی
19:16تہائف ہیں
19:16جو ہمارے
19:17الیمینیٹرز کے ساتھ جائیں گے
19:18and we show our gratitude
19:20to quiz
19:20جن کی طرف سے
19:21گفٹ ہیمپرز
19:22ہمارے ان
19:22کنٹسٹنٹس کے ساتھ جائیں گے
19:24جھلک
19:36ایلیمینیٹرز کے ساتھ جائیں گے
19:37نسا بیوٹی کریم
19:39کا بہت شکریہ
19:39ان کی طرف سے بھی
19:40تہائف ہیں
19:41جو ایلیمینیٹرز کے ساتھ جائیں گے
19:42فائزہ بیوٹی کریم کا
19:44بہت شکریہ
19:44ان کی طرف سے بھی
19:45تہائف ہیں
19:46سیویسٹن ووچس کا
19:47بہت شکریہ
19:48ان کی طرف سے بھی
19:48گفٹ ہیمپرز ہیں
19:49جو ہمارے
19:50کنٹسٹنٹس کے
19:51ایلیمینیٹرز کے ساتھ جائیں گے
19:52اور اس کے ساتھ ساتھ
19:53we thank you for our finalists
20:23we thank you for our finalists
20:54we thank you for our finalists
20:57and we thank you for our finalists
21:07we thank you for our finalists
21:12we thank you for our finalists
21:18we thank you for our finalists
21:29we thank you for our finalists
21:42this half of faith
21:44یعنی صفائی کو پاکیزگی کو
21:46طہارت کو ایمان کا
21:48آدھا حصہ قرار دیا گیا
21:50آپ دیکھیں جب کوئی انسان پیدا ہوتا ہے
21:52ایک بچہ نو مولود بچہ ہے
21:54سب سے پہلا کام جو کیا جاتا ہے
21:56غلاوزت اس سے دور کی جاتی ہے
21:58اس کو پاک اور صاف کیا جاتا ہے
21:59غسل دیا جاتا ہے
22:01اور جب وہ اختتام کی طرف جاتا ہے
22:03اس دنیا سے رخصت ہو رہا ہوتا ہے
22:07تو حکم ہوتا ہے کہ اب اس کو غسل دو
22:09اس کو سفید کفن پیناو
22:11اس کو خوشبو لگاؤ
22:12اور چار کندھوں پر سوار کر کے
22:14اس کو قبر کے حوالے کرو
22:16یہ اسلام ہے
22:17اور یہ اہمیت ہے
22:18طہارت اور پاکیزگی کی
22:19پھر ہم اگر بات کریں
22:21کیونکہ اس مختصر وقت میں
22:22ہم بہت گفتگو اس پر نہیں کر سکتے
22:24لیکن ایک مختصر جہت
22:25اس پر ضرور
22:26کہ وضو کو اگر آپ لیں
22:28آج میڈیکل سائنس
22:29بہت سے بے شمار فوائد
22:30میڈیکل بینیفٹس بتاتی
22:32نظر آتی ہے
22:33کہ ایبلوشن
22:33یعنی وضو کی وجہ سے
22:34کتنے میڈیکل بینیفٹس
22:36ہمیں حاصل ہوتے ہیں
22:37آج یہ میڈیکل سائنس
22:39یہ پروف کر رہی ہے
22:40میرے آقا کریم علیہ السلام
22:41نے کمو بیش چودہ سو سال پہلے
22:43اس طہارت پاکیزگی
22:45اور صفائی کی اہمیت
22:46اور اس کے جتنے میڈیکل بینیفٹس ہیں
22:48میرے آقا کریم علیہ السلام
22:50نے فرما دیئے
22:51اس لئے ہم کہتے ہیں
22:52کہ پھیلائے ہوئے
22:53گوشہِ دامانِ تجسس
22:55سائنس محمد کا پتہ
22:57پوچھ رہی ہے
22:58بریک کے بعد
22:58جنابِ رئیس احمد
23:00کنٹینیو کریں گے
23:00اس ٹرانسمیشن کو
23:01اور علم و علماء کے سیگمنٹ کے ساتھ
23:03آپ کو جوائن کریں گے
23:04اپنے مزبان سو میرے احمد کو
23:05دہنم زبان
23:06تمہارے لئے مقابلہ حسنِ تقاریر سے دیں اجازت
23:08السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
23:11رحمتوں کا مہینہ
23:14عظمتوں کا سفینہ
23:17زندگی کا قرینہ
23:19روحِ مکہ مدینہ
23:22آدمی کو بناتا ہے
23:25یہ انسان
Comments