Skip to playerSkip to main content
Dahan Me Zuban Tumhare Liye | Rehmat e Sehr - Taqreeri Muqabla

Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw

Naimat e Iftar | New Episodes | 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on

Watch Rehmat e Sehr | Ramzan Episode's 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG

Host: Prof. Sumair Ahmed

Judges: Rizwan Zaidi, Ashkar Dawar, Shahid Masroor

#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00ڈینا زندگی کا قرینہ روح مکہ مدینہ آدمی کو بناتا ہے یہ انسان
00:30اللہم صلی علیہ سیدنا و مولانا محمد و مبارک و سلیم ناظرین محترم
00:36السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
00:39شان رمضان رحمت سہر اور آپ کا پسندیدہ سیگمنٹ دہن میں زبان تمہارے لیے کے ساتھ آپ کا میز بان
00:45سمیر احمد حاضر خدمت ہے
00:47مقابلہ اس نے تقاریر ہوا کرتا ہے کالیجز اور یونیورسٹیز کے طلبہ کے مابین اور آج بھی تین طلبہ کے
00:54مابین یہ مقابلہ ہوگا
00:55جو اپنے انداز بیان سے فکر کی پرواز سے مضبوط دلائل سے ہمارے بالخصوص منصفین کو متاثر کرنے کی کوشش
01:04کریں گے
01:04اور جو اچھا امپریشن بیسٹ امپریشن دے گا وہ آج کے مقابلے کو ون کر کے جگہ بنانے میں کامیاب
01:10ہوگا
01:10کوارٹر فائنلز میں تو آج بھی تین طلبہ یہاں پر موجود ہیں اور مقابلے کو جج کرنے کے لیے حلقہ
01:16ادب سے تعلق رکھنے والی تین نامور شخصیات
01:18ہمارا جوری پینل ہوا کرتی ہیں سب سے پہلی شخصی ہے جنابِ آشکار داور صاحب السلام علیکم
01:25آپ کے ساتھ تشریف فرما ڈیبیٹ سرکل کا ایک بہت بڑا نام جنابِ رزوان زیدی صاحب السلام علیکم
01:30آپ کے ساتھ تشریف فرما ہمارے سینئر موسٹ ہوسٹ ہیں اے آر وائی کیو ٹی وی کے ریسرچر ہیں سنا
01:37خواہ ہیں
01:37جنابِ رئیس احمد تشریف فرما ہے السلام علیکم
01:39اور آپ تینوں کی اجازت سے ہم بڑھتے ہیں مقابلے کی طرف
01:43تینٹھ کوالیفائنگ راؤنڈ آج آپ ملاحظہ کریں گے اس مقابلے کا آج یہ دسوہ مرحلہ ہے اور پہلے کنٹسٹنٹ محمد
01:49حنزلہ تشریف لائیے اور دیئے گئے موضوع
01:52یعنی سیرتِ سیدہ خدیجت القبرہ رضی اللہ تعالی عنہ پر یہ لبکشائی کی سعادت حاصل کریں گے اور اس موضوع
01:59کو ریلیٹ کیا گیا ہے
02:00کہ سیدہ خدیجت القبرہ کی سیرت اور آج کی خواتین تو دیکھتے ہیں
02:05کہ کیسا کنٹنٹ ہمارے تینوں طلبہ بنا کر لائے ہیں اور کس انداز سے ڈیلیور کرتے ہیں تیار ہیں
02:09ٹو منٹ سیٹی سیکنڈز آپ کے پاس ہیں مسکراہت کے ساتھ مقابلے کا آغاز کریں گے اور آپ کا ٹائم
02:14شروع ہوتا ہے
02:16ذرا آنکھیں بند کیجئے اور مکہ کی اس رات کا منظر اپنے دل میں بسائیے صدرِ علی وقار
02:25کہ غارِ ہیرہ سے وجہِ وجودِ کائنات کی واپسی ہو رہی ہے
02:32زبان پر زمیلونی زمیلونی کے الفاظ ہیں
02:37گھر کا دروازہ کھلتا ہے
02:39سامنے ایک باوقار خاتن کھڑی ہے
02:42نہ گھبراہٹ نہ شکوہ نہ دنیاوی حسابوں کتاب
02:48فوراں چادر اڑاتی ہے
02:50تسلی دیتی ہے
02:52اور یقین سے کہتی ہے
02:54ہرگز نہیں
02:56اللہ آپ کو رسوہ نہیں کرے گا
02:58وہ عظیم المرتب ہستی
03:01جنہوں نے دولت کو وقار دیا
03:03تجارت کو دیانت کا لباس پہنایا
03:06اور نکاح کو وفداری کے میراش تک پہنچایا
03:10تو پھر میں کیوں نہ کہوں
03:12کہ زوجہ شاہ بطحہ پلاکھو سلام
03:16ہو خدایہ خدیجہ پلاکھو سلام
03:20جس نے سب کچھ نٹایا شہدین پر
03:24اس عرب کی ملکہ پلاکھو سلام
03:28اس عرب کی ملکہ پلاکھو سلام
03:31جس کو امہ خدیجہ کی بیٹی بن کر
03:35زمانے کے لیے مثال بننا تھا
03:38افسوس آج وہ صیرت سیدہ خدیجہ
03:42کو بلا بیٹی ہے صدرِ علی وقار
03:44کہ ایک طرف
03:46حضرت خدیجہ ہیں
03:48جن میں حیاء شعارِ حیات
03:51نظر آتی ہے
03:51تو دوسری طرف یہ آج کی عورت
03:54جس نے حیاء کے سبق کو فراموش
03:57کر دیا ہے
03:58جس نے سروت کو دین پر قربان کرنا تھا
04:01وہ دین کو مادی منفاعت کی نظر
04:04کرتی جا رہی ہے
04:05کہ ایک طرف حضرت خدیجہ ہے
04:07جہاں شوہر کی اطاعت و خدمت
04:10اپنے اروج و کمال پر نظر آتی ہے
04:12تو دوسری سمت یہ آج کی عورت
04:15جس نے خاندانی استحکام کو فرسودہ
04:18روایت کہہ کر پامال کر دیا ہے
04:20ایک طرف صبر و استقامت کی مجسم تفسیر
04:23تو دوسری طرف معمولی آزمائش پر شکوہ و استراب کا طفان
04:28ایک طرف دیانت و امانت کی مثال
04:31تو دوسری طرف مفات پرستی اور مادیت کا چلن
04:35کہہ جسے دیکھ کر دل پکا رکھتا ہے
04:38کہ اپنے اجداد کی تعلیم کو بیچا نہ کرو
04:42روح اسلام کو تکلیف ہو ایسا نہ کرو
04:45غیر کے سامنے دستارِ عمل خم کر کے
04:48اپنی تہزیب کو سنسار میں رسوہ نہ کرو
04:52اپنی تہزیب کو سنسار میں رسوہ نہ کرو
04:55شکریہ
04:56کیا بات ہے محمد حنزلہ نے ٹرینڈ سیٹ کر دیا ہے
05:01what a phenomenal mind blowing remarkable start of the competition
05:05excellent اور میری طرف سے جو بھی کومنٹ دیے جاتے ہیں
05:08یہ ان طلباء کی حوصلہ افضائی کے لئے
05:10لیکن جو حتمی رائے اور حتمی آرہ جو ہیں
05:13وہ یقینا جو مقدم ہیں ہمارے لئے
05:15وہ ہمارے منصفین کی ہوں گی
05:16دوسری contestant آج کی سیدہ سکینہ ظہرہ تشریف لائیں
05:19اور دیے گئے موضوع سیرت سیدہ خدیجت القبرہ رضی اللہ تعالی عنہ
05:24اور آج کی خواتین پر لبکشائی کی سعادت حاصل کریں
05:27چلیں جی تیار ہیں آپ
05:28ٹو منٹ سیڈی سیکنڈ سے آپ کے پاس ٹائم آر سکرین پر موجود ہے
05:31اور آپ کا ٹائم شروع ہوتا ہے
05:33اب
05:33صدرِ علی وقار
05:35آج میں جس عظیم ہستی کی سیرت پر گفتگو کرنے جا رہی ہوں
05:39وہ صرف تاریخ کا ایک باب نہیں
05:42بلکہ قیامت تک آنے والی عورتوں کے لیے ایک روشن منار ہے
05:46وہ ہے سیدہ خدیجت القبرہ
05:49وہ سیدہ خدیجہ
05:51کہ جو ایک شخصیت نہیں بلکہ ایک ادارہ تھی
05:53ایک کردار نہیں بلکہ ایک انقلاب تھی
05:56وہ ایسے دور میں پیدا ہوئیں
05:58کہ جب عورت کو کمزور سمجھا جاتا تھا
06:00اس کی آواز کو اہمیت نہیں دی جاتی تھی
06:03لیکن اسی معاشرے میں
06:04سیدہ خدیجہ نے
06:06اپنی شخصیت
06:07اپنے کردار اپنے وقار سے ایسا مقام حاصل کیا
06:10کہ لوگ انہیں تاہرہ کے لقب سے پکارتے تھے
06:12یہ ہمیں کیا سکاتا ہے
06:14یہ کیا سالعزت کردار سے آتی ہے
06:17نہ کہ شورو شہرت سے
06:18صدریہ علی وقار
06:19سیدہ خدیجہ
06:21صرف ایک باوقار خاتون ہی نہیں
06:23بلکہ مکہ کی کامیاب تارین تاجرہ بھی تھی
06:26انہوں نے یہ ثابت کیا
06:27کہ معاشی میدان میں
06:29امانت اور دیانت کے ساتھ کامیاب ہوا جا سکتا ہے
06:32آج جب ہم عورت کی خود مقتاری کی بات کرتے ہیں
06:35تو ہمیں یاد رکھنا چاہیے
06:37کہ اسلام نے چودہ سو سال پہلے
06:39ختیجہ جیسی مثال پیش کر دی تھی
06:41جناب والا
06:42لیکن ان کی عظمت کا سب سے روشن پہلو کیا تھا
06:45وہ لمحہ کہ جب گارہ ہرا سے
06:47رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:49گھر واپس تشریف لائے
06:50وہ لمحہ کہ جب پوری دنیا
06:52مخالفت کے لئے کھڑی ہونے والی تھی
06:54اس وقت اگر کوئی سب سے پہلے ایمان لائیا
06:57تو وہ ختیجہ تھی
06:57اگر کسی نے آپ کو حوصلہ دیا
06:59تو وہ ختیجہ تھی
07:00یہی ایک مثالی شدی کے حیات
07:02اعتماد اور مشن میں ساتھ کھڑا ہونا
07:05جناب والا
07:06آج ہمارے گھروں میں مسائل کیوں پیش آ رہے ہیں
07:08کیونکہ ہم رشتوں کو وقتی جذبات پر بناتے ہیں
07:11قربانی اور مقصد پر نہیں
07:13ختیجہ میں سکھاتی ہیں
07:14کہ مضبوط گھر اعتماد اور عصار سے بنتے ہیں
07:17صدیہ علی وقار
07:18پھر وہ وقت آیا
07:19کہ جب اسلام پر سکتیاں ہوئیں
07:21شیبیں ابی طالب کی وادیاں گواہ ہیں
07:23کہ ختیجہ نے اپنا سارا مال
07:25اپنی ساری اسائش یہ سب کچھ
07:27اللہ کے دین کے لئے قربان کر دیا
07:28بھوک برداشت کی
07:30تکلیف برداشت کی
07:32لیکن شکایت نہ کی
07:33یہ ہے اصل طاقت
07:34یہ ہے اصل ایمان
07:36آج کی عورت کے لئے ختیجہ کا پیغام کیا ہے
07:39کہ تم مضبوط بھی ہو سکتی ہو
07:40باوقار بھی
07:41تم ایمان پر بھی قائم رہ سکتی ہو
07:43تم گھر بھی سوار سکتی ہو
07:45تم معاشرہ بھی سوار سکتی ہو
07:47اگر آج کی عورت
07:48صیرت ختیجہ کو اپنا لے
07:50تو وہ اپنے ساتھ ساتھ
07:51اپنا معاشرہ بھی مضبوط کر سکتی ہے
07:53اسلام نے عورت کو محدود نہیں کیا
07:55اسلام نے عورت کو مقام دیا ہے
07:57عزت دی ہے
07:58صدیہ علی وقار
07:59آخر میں بس یہ دعا کروں گی
08:00کہ خداوند عالم
08:01ہم سب کو صیرت ختیجہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائیں
08:05آمین
08:05آپ کی سماعتوں کا بہت شکریہ
08:07آمین آمین
08:08اور آپ کی تقریر کا بھی بہت شکریہ
08:10زبردست کام یہ ہو چکا ہے
08:11ناظرین کے جو
08:12کانٹنٹ ابھی تک ڈیلیور کیا جا رہا ہے
08:14ایک طرف حضرت سیدہ خدیجہ تلکبرہ
08:16رضی اللہ تعالی عنہ کے
08:18جو خصائص ہیں
08:19آپ کے مناقب ہیں
08:20آپ کے فضائل ہیں
08:20وہ بیان کیا جا رہا ہے
08:22آپ کی صیرت کو
08:23رول موڈل کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے
08:25اور ریلیٹ کیا جا رہا ہے
08:26آج کی خواتین سے یہی ہمارا مقصد تھا
08:28کہ آج ہم ٹریبیوٹ بھی پیش کریں
08:30آپ کی خدمات کو
08:31اور جس انداز سے آپ نے دین اسلام کی خدمت کی
08:33اور بڑے اچھے انداز سے
08:34ہمارے سارے ہی کنٹسٹنٹ
08:36بڑی اچھی تیاری کے ساتھ آئے ہیں
08:37تیسرے اور آخری کنٹسٹنٹ
08:38عبدالوا سے تشریف لائیں
08:40اور دیئے گئے موضوع پر
08:41لبکشائی کی سعادت حاصل کریں
08:43آپ سے بھی ایکسپیکٹ کر رہا ہے
08:44انشاءاللہ بڑی زبردست تقریر ہوگی
08:45مسکرہ ہٹ کے ساتھ آغاز کریں گے
08:47تیار ہیں آپ ماشاءاللہ
08:49چلیں جی
08:49ٹو منٹ سیٹی سیکنڈز آپ کے بھی پاس ہیں
08:51اور آپ کا ٹائم شروع ہوتا ہے
08:53اب
08:54سمنستان نبوت کی اندلیب اول
08:57ام المؤمنین حضرت خدیجہ پر
08:59لاکھوں سلام صدر علی وقار
09:02جاہریت کے دور شر و فساد میں
09:04پاکیزگی ایک کردار کی وجہ سے
09:06تاہرہ کہلانے والی سیدہ خدیجہ
09:09عالی اخلاق و کردار کی بدولت
09:11نبی آخر الزمان کی زوجیت کا شرف پانے والی سیدہ خدیجہ
09:23شہب عبی طالب میں تین سال تک
09:26بے سر و سامانی کے عالم میں
09:27مسائب و علام کا صبر و استقامت
09:30اور عزم و حمد سے سامنا کرتے ہوئے
09:32اپنے شہر کے شانہ بشانہ
09:34کھڑی ہونے والی سیدہ خدیجہ
09:35مسیبتوں سختیوں آزمائشوں
09:38اور عزیتوں کے عالم میں
09:39اپنے شہر کا دست و بازو بننے والی سیدہ خدیجہ
09:43شہب عبی
09:44اپنے شہر کا دست و بازو بننے والی سیدہ خدیجہ
09:49اپنی آغوش میں
09:50سیدہ فاطمہ تزہرہ جیسی بیٹی کی تربیت کرنے والی سیدہ خدیجہ
09:54اپنے خاون کے مشن
09:56تبلیغ اسلام کی سب سے پہلی کارکن بنتے ہوئے
09:58آپ علیہ السلام پر سب سے پہلے ایمان لانے والی سیدہ خدیجہ
10:04آپ علیہ السلام پر سب سے پہلے ایمان لانے والی سیدہ خدیجہ
10:07کامیاب تاجرہ ہونے کے باوجود
10:09اپنا سارا مال
10:10حضور علیہ السلام پر قربان کرنے والی سیدہ خدیجہ
10:14اور سب سے پہلی وہی نزود کے نازل ہونے کے بعد
10:16تسلی آمیز اور حوصلہ افضا کریمات سے
10:19حضور علیہ السلام کی ڈھارس بندانے والی
10:20سیدہ خدیجہ
10:21اسی لیے نصابِ عشق و وفا
10:23سیدہ خدیجہ ہیں
10:25قرارِ شاہِ دنا
10:26سیدہ خدیجہ ہیں
10:28لٹا دی دولتِ اسلام کی بقا کے لیے
10:31مہینِ دینِ خدا
10:32سیدہ خدیجہ ہیں
10:34جنابِ والا
10:35آج کی بیٹی کے لیے
10:36سیدہ خدیجہ کی صیرتِ مبارکہ
10:38ایک باکردار
10:39فرما بردار
10:40اطاعت گزار
10:41کفایہ شیار
10:42اور باپ کے سر کو فقر سے بلند کرنے والی
10:45بیٹی کی حیثیت سے قابل تقلید نمونہ ہے
10:47آج کی ماں کے لیے
10:48سیدہ کمانستانِ نبوت کی تربیت کرنے والی
10:51سیدہ خدیجہ
10:52ایک قابل اطیبہ شخصیت ہیں
10:53اور آج کی بیوی کے لیے
10:55اپنے شہر سے محبت کرنے والی
10:56دست و بازو بننے والی
10:58حوصلہ افضائی کرنے والی
10:59اور ہر برے وقت میں
11:00اپنے شہر کے شانہ بشانہ کھڑی ہونے والی
11:03سیدہ خدیجہ کی حیات مسعود کے شب و روز
11:05نمونہ ایک کامل کی حیثیت رکھتے ہیں
11:07لیکن آج
11:08آج سیکولرزم
11:09لبرالزم
11:10اور فیمنزم کے نام پر
11:11آزادی نسوہ
11:12اور میرا جسم
11:13میری مرضی کے خوشنما
11:14اور دل فریب انوان سے
11:16میری ماں اور بہنوں کو
11:17دین و مذہب سے دور کیا جا رہا ہے
11:18آج کے اس دور پر فتن میں
11:20خواتین عالم کے لیے
11:21سیرت سیدہ خدیجہ
11:23ایک ایسی مشعل راہ کی حیثیت رکھتی ہے
11:25کہ جس کی روشنی میں گزاری گئی زندگی کی منزل
11:27رب کی فضا رب کی رضا ہے
11:29خوشنودی مصطفیٰ ہے
11:30اور جنت کی فضا ہے
11:32کہ آپ روح دین و ملت
11:33ماں خدیجہ آپ ہیں
11:35انتخاب چشم قدرت
11:37ماں خدیجہ آپ ہیں
11:38انتخاب چشم قدرت
11:40ماں خدیجہ آپ ہیں
11:41بہت شکریہ
11:43انتخاب چشم قدرت
11:45ماں خدیجہ آپ ہیں
11:46اور میں سمجھتا ہوں کہ
11:48اگر یہ جو فمبلز ہوئے
11:50اور پوزیس آئے
11:50یہ نہیں ہوتے
11:51تو آج کافی حد تک
11:52مشکل پیش آ سکتی تھی
11:54ہمارے منصفین کو
11:56اور دیکھتے ہیں
11:57کہ آئی یا نہیں آئی
11:57بارال آپ کا انداز بھی
11:59مجھے بہت اچھا لگا
12:00میں آپ کو اپریشیٹ کرنا چاہتا ہوں
12:01اور جب آپ نے آغاز لیا بقاعدہ
12:03تو
12:03آئی وز ایکسپیکٹنگ کے
12:04بہت تف ہو جائے گا مقابلہ
12:06تھوڑی سی تیاریہ آپ کی
12:07اگر اور بہتر ہوتی
12:08اتنی اٹکن نہ آتی
12:09اتنے پوزیس نہ آتے
12:10اور اچھے سے آپ
12:11ڈیلیور کر سکتے تھے
12:12بارال چلتے ہیں
12:13ججز کی طرف
12:13اور جو
12:14کریڈیبل
12:15آثینٹک
12:15جو بھی کومنٹس ہیں
12:17جو ریمارٹس ہیں
12:17ہمارے منصفین کے
12:18وہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں
12:19سٹارٹنگ فرام
12:20رزوان زہدی صاحب
12:21سر کیا فرمائیے
12:22کا مقابلے کے بارے
12:22بالکل
12:23یقینا جو آج کا
12:24موضوع
12:25وہ بہت
12:25اچھا تھا
12:27اور
12:27ہنزلہ
12:28بیٹا
12:28آپ کا جو
12:30اپنا
12:30اریجنل
12:30اسٹائل ہے نا
12:31اس سے شروع کریں
12:32بناوٹ جو ہے نا
12:33وہ تصنیوں
12:34کا گمہ ہوتا
12:35تو وہ
12:35آپ کے آنے والے
12:36وقتوں میں
12:37پریشانی ہو سکتی ہے
12:38اچھا پھر
12:39یہ ہے کہ
12:40تھوڑا سا
12:41سمت نہیں
12:42وہ سمت ہے
12:43فرسودہ کو بھی
12:44دیکھ لیجئے گا
12:45اور
12:46تمام مقررین
12:48نے جو آج کی
12:49خواتین
12:49والا حصہ
12:50ہے نا
12:50اس کو
12:51بہت ہی آخر
12:52میں آکے
12:52اس کے اوپر
12:53بات کی
12:54سیرت کے اوپر
12:55بات کی
12:56وہ بھی
12:56چیز ہے
12:57پھر
12:58ہماری
12:58بیٹی
12:59سکینہ آئی
13:01بیٹیا
13:02آپ کے ساتھ
13:02بھی
13:03ایک یہی رات
13:04سلسلہ
13:04تھوڑا سا
13:04تلفز کا
13:05محلہ
13:05صرف نہیں
13:06وہ صرف ہے
13:07عیسار
13:07دیکھ لیجئے گا
13:08انداز اچھا ہے
13:09ایک جو
13:10کسی بھی
13:11مقرر کے لیے
13:11ہو سکتا ہے
13:12اور ابھی
13:12تو ابتدا ہے
13:13ابھی تو
13:13ایک لمبی
13:14مسافت باقی ہے
13:15عبدالواز
13:16آپ سے
13:16بہت زیادہ
13:18امیدیں
13:20ہیں آنے والے
13:21وقتوں میں
13:21آپ رکے
13:23پھر سملے
13:23پھر آگے بڑھے
13:24پھر رکے
13:25لیکن جو
13:25آپ کی
13:26ماشاءاللہ
13:26آواز کا
13:27تاثر ہے
13:27آپ ایک
13:28جو ایک ہوتا ہے
13:29نا پورا پیکج
13:30جو کسی
13:31ڈیبیٹر کے لیے
13:32ہونا چاہیے
13:32آپ ایک
13:33کی اندر جو
13:33صلاحیتیں
13:36آپ ایک
13:37تیار ہیں
13:38پھر آپ
13:38آخری
13:39چھیلیس سیکنڈ میں
13:40اس
13:41موضوع کے
13:42جو
13:42اہم حصہ تھا
13:43اس پر آخری
13:44چھیلیس
13:44میں آئے
13:45دو
13:45دھائی منٹ میں سے
13:46آخری چھیلیس سیکنڈ میں
13:47آپ نے آ کے
13:48اس پر
13:48توجہ دی
13:49تو کوئی بھی
13:50مقابلہ ہو
13:51تو اس کے پہلے
13:51موضوع کو سمجھ کے
13:52اس کو پہلے
13:53ڈیوائٹ کر لیں
13:54کہ کتنا حصہ
13:55کس پہ رکھنا
13:55اور کتنا حصہ
13:56کس پہ بات کرنی
13:57کیونکہ اس پہ
13:57زور یہ تھا
13:58کہ آج کی خواتین
13:59تو ہمیں اس سیرت
14:00کو ریلیٹ کرنا تھا
14:01آج کی خواتین
14:02بھارا لیکن
14:03تقاریر سن کے
14:04اچھا لگا
14:05اچھا لگا
14:05ریض بھائی کیا فرمائی
14:06یہ آج
14:07امو الممنین
14:08حضرت سیدہ
14:08خدیزت القبرہ
14:09سیدہ خدیجہ
14:11بنت خویلت
14:12ارضی اللہ تعالی
14:13انہا کے
14:13یوم کے حوالے سے
14:14پہلے تو فضائل
14:15ان کے منعقب
14:16اور اس کے بعد
14:16پھر
14:17فمینزم کے نام پر
14:18جو کچھ ہو رہا ہے
14:19آج کل
14:19اس کے حوالے سے
14:20جو ان کی ذات
14:21و صفات سے
14:22روشنی مل رہی
14:22اس پر بات کرنی تھی
14:23برحال
14:23اپنی کوشش
14:25انہوں نے بہت
14:25اچھے انداز میں کی
14:26ابتداء سورہ علق سے
14:27کی جو آیات
14:29گرامی نازل ہوئی
14:30اس کے حوالے سے
14:31انہوں نے آغاز کی
14:31اس کے بعد
14:32پھر عظیم المرتب
14:34نہیں ہوتا
14:35عظیم المرتبت
14:36اس کو درہ سے
14:37دیکھ لیجئے گا
14:38اور جیسا
14:39فرسودہ کہا
14:40اپنے فرسودہ کو
14:41تو اس کا بھی یہ ہے
14:42پھر
14:43ماشاءاللہ
14:43بہتر تھا
14:44آپ کا سلسلہ
14:45سیدہ سکینہ نے
14:46جو ہے
14:47شہرت کہا
14:49یہ لفظ
14:49شہرت کو
14:50بہرحال
14:50شیعب ابی طالب کی
14:51وادیاں کہا
14:52آپ نے
14:52شیعب ابی طالب
14:54گھاٹی
14:55مشہور
14:55اور ہے بھی
14:56گھاٹی
14:56بہرحال
14:57اور اس کے ساتھ ساتھ
14:58یہ جو آخری
14:59ہمارے
15:00عبدالواسے ہیں
15:07کہ رئیس بھائی
15:08جب انہوں نے آغاز لیا ہے
15:09تو بہت سی
15:09ایکسپیکٹیشنز ہو گئی
15:10کہ آج
15:11بلکل یہ سمجھیں
15:12غیر متوقع طور پر
15:14انہوں نے جس طرح
15:14کا وہ کیا ہے
15:15فمبل کیا ہے
15:16میں نہیں
15:16توقع کر رہا تھا
15:18لیکن وہ یہ آخری
15:19ففٹی سیکنڈز میں
15:20تقریباً کچھ
15:21آپ واپس آئے
15:21جب ٹائم گزر چکا تھا
15:23یعنی کے
15:23تو وہ
15:24ظاہر ہے
15:24نکل چکی
15:25وقت ہوتا ہے
15:25ایک مخصوص
15:37ان کی حوصلہ
15:38افضائی بھی کی جا رہی
15:39آشکار دعور صاحب
15:40سر کیا فرمائی ہے
15:41آج کا مقابلہ
15:41کیسا رہا ہے
15:42محمد حنز اللہ
15:43آپ میں مجھے
15:43ایک اچھا سپیکر
15:44نظر آیا
15:45اور
15:46سب سے اچھی بات یہ
15:47کہ
15:48کانفیڈنٹ
15:48تھے آپ بہت آ رہا
15:49اچھا کانفیڈنٹ
15:50آپ نے شو کیا
15:51اچھا جیسے
15:52ہمارے دونوں ساتھیوں
15:53نے بھی کہا ہے
15:53کہ آج کے
15:54اس ایک موضوع میں
15:55دو موضوع تھے
15:56سیرت کی بھی
15:57بات کرنی تھی
15:58اور آج کی خواتین
15:58کے حوالے سے
15:59بات کرنی تھی
15:59اچھا آپ شروع میں
16:01سیرت افضائل
16:02بیان کرتے رہے
16:02اچھا لگا
16:03یوں سمجھیں کہ
16:04مادی کے واقعات
16:06کو حال کے سکرین پر
16:07جس طرح آپ نے
16:07پیش کیا ہے نا
16:08تو دیکھنے میں
16:09بڑا مزا آیا
16:10سننے مزا آیا
16:10پھر اس کا
16:11آج کی خواتین کے حوالے سے
16:13جیسے بھی
16:14آپ کو تقریل دکھوائی ہے
16:15نیگٹیوٹی بہت شو کی
16:16آج کی خواتین میں
16:17ایسا نہیں ہے
16:18آج کی خواتین میں بھی
16:19بہت ساری
16:20ہیں ایسی
16:21جو
16:22سیرت کو
16:23فالو کرتی ہیں
16:24یعنی کہ آپ کہہ رہے ہیں
16:25پوزیٹیو نیگٹیو
16:26اونوں فیسز دکھانے چاہیے ہیں
16:27ٹوٹل نیگٹیو کی طرف
16:28باقی ہے کہ
16:30اسٹائل آپ کو بہت اچھا تھا
16:31باڈی لینگویج بہت پسند
16:32دائی مجھے
16:33اور ایک اچھا
16:35کنٹینٹ اپنے پیش کرنے کی کوشش کی ہے
16:37جس کو ایکسپٹ کیا جا سکتا ہے
16:38سہی
16:38سکینہ زہرہ بیٹا
16:40آپ بلکل ایک ہی سپیڈ میں چلتی رہی
16:42کہیں سے ہمیں اچھا
16:43سپیکرز کو پچس چاہیے ہوتے ہیں
16:45کہیں آپ نے اٹھانا ہوتا ہے
16:46کہ بٹھانا ہوتا ہے
16:47تو آپ ایک ہی سپیڈ میں چلتی رہی
16:49اور آپ کا جملہ بڑا اچھا ہے
16:51مجھے کہ سیدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
16:52ایک ادارہ تھی
16:53وہ اچھا تھا
16:54اور آج بھی اگر ہم چاہیں
16:56تو اداروں سے بہت سیکھ سکتے ہیں
16:58ہماری بچیاں
16:58ہماری خواتین سیکھنا چاہیں
17:00تو بہت کچھ سیکھ سکتی ہیں
17:02تقابلی جائزہ ایک چاہیے تھا
17:03ہمیں آج کی خواتین میں
17:05اور صیرت پاک میں
17:06لیکن وہ
17:06میں کہیں نظر نہیں آیا
17:08آپ کے کانٹینٹ
17:09تقابلی جائزہ کہیں
17:09آپ نہیں پیش کر سکیں
17:11ایک عبدالواسے صاحب
17:12آپ بیٹا اچھا اسٹارٹ اپنے لیا
17:15اور اچھے الفاظ آپ نے استعمال کیے
17:18اور
17:19الفاظ کی ادائیگی آپ کی
17:20لیکن کہ
17:21بہت تیز رہی
17:22آپ پوزیس تو دے رہے تھے
17:23پوزی دے رہے تھے
17:24لیکن اب ایک جملہ بولے تھے
17:25ٹک ٹک ٹک ٹک
17:26کر کے نا وہ
17:27مزہ نہیں آیا اس کو سننے میں
17:29تھوڑا سا کوشش کریں
17:30یا الفاظ کے درمیان میں بھی
17:31تھوڑا سا کاما و شاما لگا دیا تھا
17:33ٹھیک ہے نا
17:33اور باقی آپ
17:35ریپیٹ کر رہا
17:36بھول گئے تھوڑا سا
17:37اور
17:37صیرت تک محدود رہے
17:39آج کی خواتین کے والے سے
17:40آپ نے
17:40کوئی کوشش نہیں کی بات کرنے گی
17:42ہمارا ایک
17:43اچھا مقابلہ تھا
17:45اور
17:45دعا ہے اللہ تعالیٰ
17:46آپ کو اچھا اسپیکر
17:47اور اچھا انسان منا ہے
17:48چلیں جی زبردست
17:50بڑے ملے جلے تاثرات
17:51آج بھی گیس کرنا
17:52تھوڑا سا مشکل ہوگا
17:53آپ کے لئے بھی
17:53ہمارے لئے بھی
17:54کہ
17:54وہ اس گوئنگ ٹو بی
18:04خدمت کی
18:05جس انداز سے
18:06آقا کریم علیہ السلام
18:07کے ایک حکم پر
18:08اپنا سب کچھ
18:09قربان کرنے کے لئے
18:10آپ تیار رہیں
18:11انشاءاللہ یہ تمام
18:12باتیں ہوں گی
18:12آپ کو بتائیں گے
18:13who is the winner
18:14اور ہمارے ججز کے
18:15کومنٹس آپ نے
18:16ملاحظہ کی
18:16حسنہ فضائی کے ساتھ
18:17ہم اپنے سپانسرز
18:19کا بھی شکریہ دا کریں گے
18:20اس یقین کے ساتھ
18:21کہ آپ ہمارے ساتھ رہیں گے
18:22آپ سے ہوتی ہے ملاقات
18:23ایک بریک کے بعد
18:25جی ویلکم بیک ناظرین
18:26بریک کے بعد
18:27آپ کا خیر مقدہ
18:28میں مقابلہ حسنہ تقاریر
18:29آپ نے ملاحظہ کیا
18:30تینوں تقاریر
18:31کونٹنٹ کی بڑی تعریف کی
18:32ہمارے ججز نے
18:33لیکن ایک جو
18:33اس کا ایریا تھا
18:35ایک پورشن تھا
18:36جو کہ ججز کے مطابق
18:37تھوڑا سا
18:38اس کی ٹائمنگ زیادہ
18:39ہونی چاہیے تھی
18:39اور آج کی خواتین سے
18:41آج کے ٹاپک کو
18:42ریلیٹ کرنا
18:42بہت ضروری تھا
18:44تاکہ جو
18:44تشنگی رہ گئی
18:45جو کونٹنٹ
18:46اگر کنسیڈر ہم کریں
18:47تو بہرحال
18:48بہت اچھا مقابلہ
18:49اور بہت کونفیڈنس کے ساتھ
18:50تینوں ہی
18:50ہمارے شرکائے مقابلہ
18:52نے اپنے اپنی تقاریر
18:53مکمل کی
18:53کومنٹس آپ نے
18:54بلائدہ کی ہے
18:55اس سے پہلے کہ
18:56میں آپ کو آج
18:56وینر کا نام بتاؤں
18:57ہم شکریہ آدھا کرنا چاہتے ہیں
18:58اپنے سپانسر کا
19:00we are very much grateful
19:01to all these sponsors
19:02starting from popular foods
19:04ان کا بہت شکریہ
19:05ان کی طرف سے
19:05تہائف ہیں
19:06گفٹ ہیمپرز ہیں
19:07جو ہمارے
19:07eliminators یہ ساتھ جائیں گے
19:08جو کنٹسٹنٹس آج
19:10آگے نہیں بڑھ سکے
19:11آج رہ جائیں گے
19:12eliminate ہو جائیں گے
19:13مقابلے سے
19:13ان کے ساتھ
19:14یہ تمام تہائف جائیں گے
19:15سینڈ سینڈ سیکریٹس
19:16کا بہت شکریہ
19:17ان کی طرف سے بھی
19:17گفٹ ہیمپرز
19:18ہمارے ان کنٹسٹنٹس کے ساتھ جائیں گے
19:20ڈگاس کا بہت شکریہ
19:21ان کی طرف سے بھی
19:22تہائف ہیں
19:22جو انشاءاللہ
19:23ہمارے ان بچوں کے ساتھ جائیں گے
19:24اس کے ساتھ ساتھ
19:25grand cash prizes
19:26دیے جائیں گے
19:27فائنلسٹ کو
19:28جناب سحیل شم صاحب کی طرف سے
19:30ہمیشہ ان کی
19:30ان کا تعاون
19:31ان کی محبتیں
19:32اے آر وائی کیو ٹی وی کے
19:33ساتھ ساتھ رہتی ہیں
19:34ان کا بہت شکریہ
19:35ادا کرتے ہیں
19:35wild venture
19:36water park کا بہت شکریہ
19:37کہ جن کی طرف سے
19:38فائنلسٹ کے لیے
19:39ایک لاکھ روپے کی
19:40ممبرشپ
19:40اناؤنس کی گئی ہے
19:41once again
19:42we show our gratitude
19:43to all these sponsors
19:44ہمیشہ ان کی محبتیں
19:45ان کا تعاون
19:46ہمارے بچوں کے لیے
19:47حوصلہ افضائی کا
19:48سبب بنتا ہے
19:49تو وہ خوش نصیب
19:50جو آج کا
19:51مقابلہ جیت کر
19:54کامیاب ہو کر
19:55quarter finals تک
19:56پہنچنے میں
19:57کامیاب ہوا
19:58یا کامیاب ہوئیں
20:00اس contestant کا
20:01نام ہے
20:03محمد حنزلا
20:04بہت مبارک کو
20:05آپ کو کھڑے ہو جائیں
20:06تاکہ کیمرہ آپ کو
20:07capture کرے
20:07دنیا آپ کو دیکھے
20:08ماشاءاللہ
20:09well done
20:09اور آپ نے
20:10quarter finals میں
20:11جو بھی
20:11آپ کی تحصیح
20:12اور اصلاح کی گئی ہے
20:13accordingly
20:13آپ نے تیاری کرنی ہے
20:14اور بہت زبردست
20:15انداز سے آنا ہے
20:16انشاءاللہ
20:16best of luck
20:17اور آپ دونوں میں
20:18بھی بھرپور صلائیتیں ہیں
20:19بہت اچھے مقررین بنیں گے
20:20مستقبل کے انشاءاللہ
20:21جو حوصلہ افضائی کی گئی ہے
20:23اور جو چیزیں
20:23سمجھائی گئی ہیں
20:24اس کو
20:24follow کرتے رہے ہیں
20:25انشاءاللہ
20:25بہت آگے جائیں گے
20:26آپ دونوں بھی
20:27تینوں منصفین کا
20:28میں بہت شکریہ دکرتا ہوں
20:29حضرت امہ خدیجت القبرہ
20:31رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا
20:33جیو میں
20:33اسی مناسبت سے
20:34آج یہ تقاریب
20:36اور یہ موضوع
20:36رکھا گیا
20:37نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
20:39کی پہلی زوجہ
20:40اور آپ
20:41نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
20:43نے
20:44اتنی محبت فرمائی
20:45اپنی ان
20:46محبوب بیوی سے
20:47کہ جب تک
20:48آپ حیات رہیں
20:49آپ نے دوسری شادی نہیں کی
20:51پہلی خاتون ہیں
20:52جنہوں نے
20:53اسلام
20:53قبول کیا
20:54اور مصطفی کریم علیہ السلام
20:56نے فرمایا
20:57کہ
20:58خدیجت القبرہ نے
20:59اپنا مال و مطا
21:00مجھ پر
21:01اس وقت قربان کیا
21:02کہ جب
21:03سب نے مجھے محروم رکھا
21:05آپ نے
21:05میری اس وقت
21:06تزدیق کی
21:07کہ جب
21:08سب نے مجھے جھٹلایا
21:09آپ مجھ پر
21:14انداز سے آپ نے
21:15کریڈٹ دیا
21:15حضرت خدیجت القبرہ
21:17رضی اللہ تعالیٰ
21:19اور جب آپ کا
21:19وسال ہو گیا
21:20تو آپ کا تذکیرہ
21:21آپ کے خسائص
21:22آپ کے مناقب
21:23مصطفی کریم علیہ السلام
21:25مختلف مواقعوں پر
21:26بیان کرتے نظر آتے ہیں
21:28یہاں تک کہ
21:28اگر
21:29بکری زبا کی جا رہی ہے
21:31اور گوشت تقسیم ہو رہا ہے
21:32تو آج کے دن بھی
21:33آپ حضرت امہ سیدہ
21:35خدیجت القبرہ
21:36رضی اللہ تعالیٰ
21:37انہاں کو یاد رکھتے ہیں
21:38ان کی سہیلیوں تک
21:39وہ گوشت پہنچواتے ہیں
21:40یہ وہ سیرت ہے
21:42وہ کھردار ہے
21:43کہ آج خواتین کو
21:44ضرورت ہے
21:45اس امر کی
21:46کہ وہ سیدہ
21:47خدیجت القبرہ
21:47رضی اللہ تعالیٰ
21:49انہاں کی سیرت سے
21:49روشنی لیتے ہوئے
21:51اپنی دنیا اور آخرت
21:52کو روشن کر سکتی ہیں
21:53بس یہ پیغام
21:54آج کے مقابلہ
21:55حسن تقاریر سے
21:56ہم نے تمام خواتین
21:58کو دیا ہے
21:58ریلیٹ کیا ہے
21:59آج کے خواتین سے
22:00بریک کے بعد
22:01یہ ٹرانسمیشن
22:02کنٹینیو کریں گے
22:03ہمارے سینئر ہوس
22:04جناب رئیس احمد
22:05اور علم و علماء کے ساتھ
22:07انشاءاللہ
22:07آپ کو جوائن کریں گے
22:08اس مقابلہ
22:09حسن تقاریر
22:10دہن میں زبان
22:11تمہارے لیے سے
22:12اپنے مزبان
22:13سمیر احمد کو دیں اجادت
22:14السلام علیکم ورحمت اللہ
22:15وبرکاتہ
22:29بناتا ہے
22:31یہ انسان
Comments

Recommended