00:00ڈجمتوں کا سفینہ زندگی کا قرینہ روح مکہ مدینہ آدمی کو بناتا ہے یہ انسان
00:18فضائے بدر پیدا کر فرشتے تیری نسرت کو اتر سکتے ہیں گردو سے کتار اندر کتار ابھی
00:28تمام تعریف اللہ بزرگ و برتر کے لیے جو ہمارا مالک ہمارا پالنہار ہے
00:33بے حساب لا تعداد درود و سلام مصطفی کریم علیہ السلام کی ذات اقدس پر
00:38کہ آپ ہی کے تفیل کارخانہ قدرت رمضہ ماں ہے
00:41اللہم سلی علیہ السیدنا و مولانا محمد و علیہ السیدنا و مولانا محمد مبارک السلم
00:47ناظرین محترم السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتو
00:51شان رمضان اور شان رمضان میں رحمت سہر
00:54رحمت سہر میں آپ کا پسندیدہ سیگمنٹ دہنم زبان
00:57تمہارے لیے مقابلہ حسن تقاریر آپ کا مزبان سمہر حمد حاضر خدمت ہے
01:02آج بھی مختلف کالیجز اور یونیورسٹیز سے تعلق رکھنے والے
01:06ان کو رپریزنٹ کرتے ہوئے تین کنٹسٹنٹ آج مجدے مقابل ہوں گے
01:10اور مقابلے کو جج کرنے کے لیے
01:13بین الاقوامی شورت کی حامل شخصیات صاحبان علمدانش پر مشتمل ہمارا جوری پینل
01:18تینوں ہی شخصیات کسی تعریف کی مہتاج نہیں
01:20سب سے پہلی شخصیت جنابِ آشکار داور صاحب
01:22آپ کے ساتھ تشریف فرما دوسری شخصیت
01:26جنابِ شاہد مسرور صاحب
01:27اور آپ کے ساتھ تشریف فرما
01:30ڈیویٹ سرکل کا بہت بڑا نام
01:32جنابِ رزوان زیدی صاحب
01:33آپ تینوں کی اجازت سے ہم بڑھتے ہیں
01:36مقابلے کی طرف
01:37سیونٹینٹھ کالیفائنگ راؤنڈ
01:39آج آپ ملائزہ کریں گے
01:41اور جو موضوع منتخب کیا گیا ہے
01:42سترہ رمضان المبارک کی نسبت سے
01:45وہ ہے مارکِ حق و باطل
01:47یعنی غزوِ بدر
01:48کس انداز سے یہ تینوں کنٹسٹنٹ
01:50اپنا کانٹینٹ پیش کرتے ہیں
01:52یہ دیکھنا ہے اور انشاءاللہ
01:53پوری امید ہے ہمیں
01:54کہ بڑی زبردست تیاری کے ساتھ
01:56ہمارے تینوں ہی کنٹسٹنٹس آئے ہوں گے
01:57سب سے پہلے
01:58عبداللہ ندیم تشریف لائیں
02:00اور دیئے گئے موضوع
02:01یعنی مارکِ حق و باطل
02:02غزوِ بدر پر لپکشائی کی سعادت
02:04حاصل کریں
02:05ٹو منٹس تھرٹی سیکنڈز کا ٹائم
02:07آپ کے پاس ہے
02:08ٹائمر اسکرین پر موجود
02:09مسکراہت کے ساتھ آغاز کریں گے
02:11اور آپ کا ٹائم شروع ہوتا ہے
02:13اب
02:13تکتہ ہوا ریکزار
02:15عرب کی جھلسہ دینے والی دھوپ
02:18اور بدر کے میدان میں
02:20کھچی ہوئی تلواروں کی جھنکار
02:22ایک طرف ظلموں استبداد
02:25کا وہ تھاٹھے مارتا سمندر ہے
02:27جو مادی طاقت کے نشے میں چور ہے
02:30تو دوسری طرف تیرہ بختی کے اندھیروں میں
02:33حق کی وہ شمیں ہیں
Comments