Zindagi mein mushkilat aur pareshaniyan aati rehti hain, lekin momin kabhi mayoos nahi hota. Is rula dene wale aur dil ko jhunjhor dene wale bayan mein Maulana Tariq Jameel zindagi par shikwa karne aur mayoosi mein girne ke nuqsanat aur Allah par bharosa rakhne ki ahmiyat bayan karte hain.
Yeh emotional bayan humein sabr, shukr aur Allah ki rehmat par yaqeen rakhne ka paigham deta hai. Agar aap zindagi ke mushkil daur se guzar rahe hain to yeh bayan zaroor sunein, ho sakta hai yeh aapke dil ko tasalli aur imaan ko taqat de.
#MaulanaTariqJameel #EmotionalBayan #Zindagi #Mayoosi #IslamicReminder #MotivationalBayan #DeenKiBatein #IslamicSpeech #UrduBayan
Yeh emotional bayan humein sabr, shukr aur Allah ki rehmat par yaqeen rakhne ka paigham deta hai. Agar aap zindagi ke mushkil daur se guzar rahe hain to yeh bayan zaroor sunein, ho sakta hai yeh aapke dil ko tasalli aur imaan ko taqat de.
#MaulanaTariqJameel #EmotionalBayan #Zindagi #Mayoosi #IslamicReminder #MotivationalBayan #DeenKiBatein #IslamicSpeech #UrduBayan
Category
📚
LearningTranscript
00:01QAANMAAUKASHYT WUJUH�Hum KITARIM MENALLEYLMadlima
00:04Timm ekk dışare ko salam karrer основa salaman salama
00:09Oweroo ekk dוף eo kucull Joshae ko galinas nikarrerhe toen fuer会
00:12HAAAH YAKFUR BAADAHU Unde BAADIN
00:14handic prostu limaabaidoHA
00:16Baada privilege
00:17Tumhar leay bi star bishai ja rae hooked
00:18Rishm ke
00:19Oho
00:20Aham
00:21Ay hai
00:22Bata'inoha min istabarak
00:24Bata'inoha min istabarak
00:27Tumhari liye rishmi bister bichhaya jarae
00:29Or unke liye lehum min jahunnamah mehad
00:32Aakke anggaron ke bister binae jarae
00:34Tumhari liye sabz chadrnye oper bichhaya jarae
00:37Or unke liye unke me min faukehim ghoash
00:40Muttqein ala rafrafin khudrin abqariyen chisan
00:44Sabz chadrnye bichhaya jarae
00:46Unke liye aakkei chadrnye bichhaya jarae
00:49Unke liye khauna hai
00:50Laisa lahum taamun illa min dari'i
00:53Kounte dhar
00:55Unke liye páni hai
00:57Unke liye páni hai
00:59Fesharebun alayhi min alhamim
01:02Kholta páni
01:03Kholta páni
01:05Yuskha me ma'in sadeed
01:07Kئیوں ko pip
01:09Sari sari sari
01:11Jahannum ke
01:12Zخمیوں ka gand
01:14Pip bhi
01:15Ghošt bhi
01:16Lothrhe bhi
01:17Jalawa khun bhi
01:18Kٹha kia jayega
01:19Kٹha kia jayega
01:19Ek ahauz میں
01:21Kٹha raha
01:21Kٹha raha
01:22Kٹha raha
01:22Kٹha raha
01:22Usmei pip
01:23Usmei khun
01:24Usmei gand
01:25Usmei pishab
01:26Usmei pachana
01:26Perus ko kholaya jayega
01:28Kholaya jayega
01:29Jho aysa khol jayega
01:30Kek ek lota
01:32Satsamundar
01:32Me ڈالo
01:33To satsamundar
01:33Ubalne
01:34Laga jayega
01:34Voh lota
01:35Nikal kar
01:35Shraab
01:36Piane
01:36Walo
01:36Kote
01:37Pilaaya jayega
01:38Yuskha me ma'in
01:40Sadeed
01:40Pii
01:41Pii
01:41Islambad
01:42Me
01:42Tohne
01:43Bڑی
01:43Shraab
01:43Pii
01:43Thi
01:44Aaj
01:44Ye
01:44Pii
01:45Pii
01:45Pia
01:45Nain
01:46Jata
01:46Yataj
01:47Pina
01:48Pidga
01:48Vola
01:49Yakad
01:50Yusikha
01:51Ander
01:51Jaa
01:52Nii
01:52Sakta
01:52Baha
01:52Baha
01:53Kulhi
01:53Nii
01:54Kira
01:54Sakta
01:54Opar
01:54Se
01:54Frištie
01:55Ki
01:55Ma'ar
01:55Hay
01:56Yatih
01:56Hail
01:57Mowt
01:57Min
01:57Kul
01:58Mekan
01:58Wama
01:58Hwa
01:59Bimayit
01:59Mowt
02:00Çاروں
02:00طرف
02:01Se
02:01Gheri
02:01Mowt
02:02Aana
02:02Sake
02:03Ghi
02:03Kaya
02:03Ayn
02:04Al
02:04Mowt
02:04Yaa
02:05Laitaha
02:05Kana
02:06Til
02:06Kaudhiyah
02:06Arie
02:07Mowt
02:07Tu
02:07Kaha
02:08Mur
02:08Gaya
02:08Jaha
02:09Mujhe
02:09Mowt
02:09Dede
02:09Mera
02:10Allah
02:10Kaya
02:10La
02:11Tadu
02:11Yawm
02:11Thubura
02:12Maha
02:12Hida
02:13Al
02:13Udru
02:13Yawm
02:15Thubura
02:15Kithira
02:16Aik
02:17Mowt
02:17Nain
02:17Kuro
02:17Mowt
02:18Pukara
02:18Mowt
02:19Mowt
02:19Mowt
02:19Mowt
02:19Mowt
02:19Mowt
02:20Mowt
02:31Yawman
02:32Aik
02:33Dien
02:33Duesre
02:34Kaya
02:34Kaya
02:34Kaya
02:35Kaya
02:35Kaya
02:35Baada
02:36Yawm
02:36Aadha
02:37Dien
02:37Aadha
02:38Dien
02:38Aik
02:39Dien
02:39Aadha
02:40Dien
02:40Aختلاف
02:41Mera
02:42Allah
02:42Jawaab
02:42Me
02:42Kaya
02:42Kaya
02:43Bias
02:43Met
02:43Tajar
02:44Tum
02:44Fii
02:44Yawmin
02:44Aoh
02:45Baada
02:45Yawmin
02:45Aray
02:46Bada
02:46Bخت
02:47To
02:47Tum
02:47Nye
02:47Kitnye
02:48Ghaat
02:48Ka
02:48Soda
02:49Kaya
02:49Aod
02:50Din
02:50Aadha
02:51Dien
02:51Kaya
02:51Bias
02:52Ghao
02:55Bina
02:56Bina
02:57Bina
03:01Aisch
03:02A
03:03Kota
03:04Kaya
03:04Kaya
03:06Kaya
03:07Kaya
03:18Me
03:19Ak
03:28।
03:50this company
03:52has probably had planned
03:54and started with something
03:56and started with something
03:58and started withlıs
03:58and had some
03:59islands
03:59and had it
04:01and in some way
04:02oblémentar
04:02and umas
04:03and
04:07y zwr
04:08phis phis کر नकी टांगे बाहर निकल जी हैं
04:12जैसे ओ betweenbergs कुरूज कि जा Emirates
04:14तो नीचे गिरना शूरो हो जाती
04:15उँकी टांगें फैल फैल के
04:17बाहर निकल रही है
04:19और उनकी च्छीखों पुकार है
04:21ओपर से लोग नीचे गर रहे हैं
04:22बड़े-बड़े उनके बाल हैं
04:24Bڑی بڑی ان کی موچے ہیں
04:25داری ان کی صاف ہے
04:26پتلون شرٹیں انہوں نے پہنی ہوئی ہیں
04:28اور ایسے دھڑم گر رہے ہیں
04:31ایسے چھوٹے چھوٹے ایج بن رہے ہیں
04:33وہ کسی ایک کو پکڑتا ہے وہ ٹوٹ جاتا ہے
04:34دوسرے کو پکڑتا ہے وہ ٹوٹ جاتا ہے
04:36تیسرے کو پکڑتا ہے وہ ٹوٹ جاتا ہے
04:39وہ نیچے ایسے خوف زدہ نظروں سے آنکھ دے
04:42ایسے ان کی آنکھیں پھٹیں
04:43وہ یوں آپ کو دیکھ رہے ہیں
04:45اور وہ جا رہے ہیں اور جا رہے ہیں
04:47دھڑم دھڑم دھڑم
04:49اور آگے اس کے شولے لپک رہے ہیں
04:51لپک رہے ہیں لپک رہے ہیں
04:53بندر بنوے انسان ہیں
04:55عجیب و غریب ان کی خوفناک آوازیں ہیں
04:58اور ان کی چیوہ و فکار اور جنگار ہے
05:00ادھر سے جہنم کی آگ کی اتنی خوفناک آواز ہے
05:04کہ کان کے پردے پھٹتے ہیں
05:07اور یہ تو صرف خواب ہے
05:08ادھر سب کچھ ہو رہا ہے
05:11اللہ کی قسم ہو رہا ہے
05:13اوہ میں اپنے بھائیوں کا آگے ہاتھ جوڑتا ہوں
05:16تم اکثر نوجوان بیٹھو ہو
05:18تمہیں اللہ کا واسطہ دیتا ہوں
05:20اللہ کی مان لو
05:21توبہ کر لو
05:23توبہ کر لو
05:24توبہ کر لو
05:25اس کے بغیر ہم ٹھیک نہیں
05:26ہمارے حالات نہیں بدل سکتے
05:29حکمرانوں کو گالیاں مد دو
05:31فوج پولیس کو گالیاں نہ دو
05:34گالیاں دینی ہے تو اپنے آپ کو دو
05:37اپنے آپ کو دو
05:38میرے نبی نے فرمایا
05:41کیا فرمایا
05:44جبریل نے پوچھا
05:45یا رسول اللہ قیامت کب آئے گی
05:49فرمایا
05:50اللہ کو پتا
05:51جبریل نے عرض کی
05:52یا رسول اللہ کوئی نشانی بتا دیں
05:54کوئی نشانی بتا دیں
05:56تو آپ نے فرمایا
05:57جب تم دیکھو
05:59جب تم دیکھو
06:02اولادیں
06:04ماں باپ کے ساتھ
06:05نوکر کی طرح بات کرتی ہیں
06:08جب اولادیں ماں کو نوکر کی طرح ڈانٹتی ہیں
06:12تو تم سمجھنا کہ قیامت کے نقارے پہ چوٹ پڑنے والی ہے
06:18میرے ایک لفظ کے اضافے کے ساتھ
06:21جب تم دیکھو
06:22کہ اسلام آباد کے نوجوان
06:24اپنی ماں کو زلیل کر رہے ہیں
06:27باپ کا گریبان پکڑ رہے ہیں
06:29باپ کا حال تک نہیں پوچھتے وہ ہائے کرتا ہے یہ ہو کرتے ہیں
06:34ماں تڑپتی ہے یہ حضرت ہیں
06:36ان کو یاروں سے فرصت نہیں
06:38ان کو کیبل اور ٹی وی سے فرصت نہیں ہے
06:41اور ماں بڑھاپے میں کسک رہی ہے
06:44اور بڑھاپے میں وہ تڑپ رہی ہے
06:47اور باپ کی ہائے ہائے ہے
06:48جب اسلام آباد کے نوجوان
06:51اپنے ماں باپ سے نوکر جیسا سلوک کریں گے
06:55تو قیامت کے نقارے پر چوٹ پڑ جائے گی
06:58میرے نبی نے یہ نہیں کہا
07:00جب حکمران شرابی اور زانی ہو جائیں گے
07:03اور جب فوج والے بددیانت ہو جائیں گے
07:06اور جب پولیس والے رشوت لینے والے بن جائیں گے
07:09اور جب افسران وہ بددیانت ہو جائیں گے
07:11نہیں نہیں
07:12کب قیامت آئے گی
07:14کب قیامت آئے گی
07:16جب لوگ مت پرست ہو جائیں گے
07:18جب زنا کی کسرت ہو جائے گی
07:20جب شراب پی جائے گی
07:21کب کب کب قیامت آئے گی
07:23جب اولادیں ماں باپ کا گربان پکڑ لیں گی
07:27میں نے ایک لڑکی کو دیکھا
07:29اپنی ماں کو کہہ رہے تھی
07:30بقواس نہ کر
07:31اور اس کی ماں کے موٹے موٹے آنسو
07:34اس کے گالوں پر ڈھل کر رہے تھے
07:36آئے آئے مجھے ڈر لگا
07:38کہیں آسمان گر نہ پڑے
07:40کہیں زمین پھٹ نہ جائے
07:42کہیں اللہ کا کوئی کوڑا برس نہ جائے
07:46ہمارا دستور ہو چکا ہے
07:48ہر گناہ حکومت کے خاتے میں
07:50ہر برائی حکومت کے خاتے میں
07:52کبھی اپنے بھی تو بٹن کھول کے دیکھو
07:55کبھی اپنے بھی وقت
07:56کون سا اسلام آباد کا گھر ہے
07:59جس میں ماں سکھی ہے
08:00اور باپ کو راحت ہے
08:03کون سا گھر ہے
08:04جہاں ماں کا تقدس ہے
08:06باپ کا وقار ہے
08:09کون سا بازار ہے
08:11جہاں جھوٹ نہیں بولا جارا
08:12سود نہیں چل رہا
08:14کون سا کسی گلی ہے
08:15جہاں بے پرد عورتیں نہیں گزر رہیں
08:17کون سی گاڑی ہے
08:18جس میں میوزک نہیں بج رہا
08:21آئے آئے کون سا سیکٹر ہے
08:24جس میں رات کو شراب کی محفلے نہیں سجتیں
08:26جس میں ناچ گانے کی محفلے نہیں ہوتی
08:30او میرے بھائیو
08:34تو ادھر ادھر کی نبات کر
08:37یہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹا
08:40مجھے رہزنوں سے گلہ نہیں
08:43تیری رہبری کا سوال ہے
08:46یہ برا وہ برا
08:48امریکہ کی سازش
08:49یورپ کی سازش
08:51فرانس کی سازش
08:52یہودی کی سازش
08:53عیسائی کی سازش
08:54وہ تو شروع سے ہی سازشیں کرتے چلے آ رہے ہیں
08:57وہ کچھ میں بھی تو دیکھوں
08:59کہ میں نے کیا کیا ہے
09:00ازان پر اسلام آباد میں سے
09:02کتنے مسجد میں آتے ہیں
09:04ازان کی آواز پر
09:06کتنی دکانیں بند ہوتی ہیں
09:07ازان کی آواز پر
09:09کتنے مسجد کی طرف قدم اٹھتے ہیں
09:11عورت کو دیکھ کر
09:12کتنے نوجوانوں کی نظر نیچے جاتی ہے
09:14موسیقی کی سرطان پر
09:16کتنے ہیں جو کان بند کر لیتے ہیں
09:18ماں باپ کیا کہ کون ہیں
09:20جو سر جھکاتے ہیں
09:21کون ہیں جو ان کے پاؤں دھوکے پیتے ہیں
09:24جب یہ سب کچھ نہیں ہو رہا
09:26تو اوپر والا ناراض ہو چکا ہے
09:28اب وہ چاہے حکومت کو استعمال کر لے
09:30چاہے کسی افسر کو استعمال کر لے
09:32چاہے امریکہ کو استعمال کر لے
09:34چاہے وہ ہندو کو استعمال کر لے
09:36چاہے یہودی اور سکھ کو استعمال کر لے
09:38چاہے وہ زمین کو استعمال کرے
09:40چاہے ہواوں کو استعمال کرے
09:42چاہے پانیوں کو سونامی کے نام سے استعمال کرے
09:45چاہے ہواوں کے جھکڑ سے
09:47وہ سرسر کو استعمال کرے
09:49یا عاصف اور قاسف کو استعمال کرے
09:51ریحا سرسرا
09:53ریحا سرسرا
09:54آمنتم من فی السماع
09:56یخصف بکم الارض
09:58فإذاہیت مور
09:59ام آمنتم من فی السماع
10:01ان يرسل علیکم حاصبا
10:03فستعلمون قیف نذیر
10:05وہ اللہ ہے
10:07وہ اللہ ہے
10:09اس کا راج ہے
10:10اس کا راج ہے
10:13ایٹمی طاقت کا نہیں
10:15سائنس دانوں کا نہیں
10:16راکٹ والوں کا نہیں
10:18طوب والوں کا نہیں
10:19سنے چاندی والوں کا نہیں
10:21لِلَّهِ مُلْقُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ
10:24لِلَّهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ
10:27لَهُمَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ
10:30لَهُمَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ
10:33وَمَا بَيْنَهُمَا وَمَا تَحْتَ السَّرَا
10:35وَإِن تَجْهَرْ بِالْقَوْلِ فَإِنَّهُ يَعْلَمُ صُرَّ وَأَخْفَى لِلَّهِ الْمَشْرِقُ وَالْمَغْرِبِ فَأَيْنَمَا تُوَلُّوا فَثَمَّ وَجْهُ اللَّهِ رَبُّ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ لَا إِلَهَ
10:47إِلَّا هُوَ فَاتَّخِذْهُ وَقِيلَا رَبُّ الْمَشْرِقِينَ وَرَبُّ الْمَغْرِبَيْنِ رَبُّ فَل
11:03is Allah is Allah is Allah is
11:06koysh nai koysh nai koysh nai
11:08koysh nai
11:09صرف Allah
11:10صرف Allah
11:11صرف Allah
11:12جو لا کہا وہ لا ہوا
11:15وہ لا بھی اس میں لا ہوا
11:17جز لا ہوا
11:18کھن لا ہوا
11:19پھر کیا ہوا
11:21اللہ ہوا
11:23ارے اللہ کے قدموں میں
11:25جھکو
11:26اللہ کو منالو
11:28حکومتوں کے پیچھے مت پڑو
11:31وہ ظالم ہے تو
11:32صبر کرو
11:33ان قریب اللہ آ رہا ہے
11:35وہ عیاش ہے تو
11:37صبر کرو
11:37ان قریب اللہ آ رہا ہے
11:39افسر راشی ہے تو
11:42صبر کرو
11:43ان قریب اللہ آ رہا ہے
11:45ہاں ہاں تم دیکھتے نہیں ہو
11:47یہاں حسین کا سر نیزے پہ چڑ گیا
11:50اور یزید تخت پہ بیٹھا رہ گیا
11:52ابن زیاد نے فتح کا جھنڈا لہرائیا
11:54اور آل رسول کے لاشے تڑپا دیے گئے
11:57اللہ کی قدرت اور سنت میں غور تو کرو
12:01ضروری نہیں جن سے راضی ہو
12:03ان کے جھنڈے لہرائے
12:04جن سے راضی ہوتا ہے
12:05ان کو کبھی یوں بھی کر دیتا ہے
12:07کائنات کا سب سے مقدس کافلہ
12:10سب سے مقدس خاندان
12:14سب سے مقدس نسل
12:17خوراسان میں ایک آل رسول میں سے شخص کا انتقال ہوا
12:21فاقہ آئے بیوی نے اپنے
12:24فاقہ چھپانے کیلئے ہجرت کی
12:26سمنہ کند چلی گئی
12:27وہاں پہنچیں تو ایک والی سمرکند کے پاس گئی
12:31مسافر ہوں پردیسی ہوں
12:33رات کے لئے ٹھکانا چاہیے
12:35ٹھکانا چاہیے
12:36بچوں کے لئے خوراک چاہیے
12:38میں آل رسول میں سے ہوں
12:40اس نے کہا کوئی گواہ لاؤ تو آل رسول میں ہے
12:43کہ میں تو پردیسی ہوں میرا تو کوئی گواہ نہیں
12:46وکن لگا یہاں ہر دوسر آدمی کہتا
12:48میں آل رسول ہوں
12:49وہ پریشان ہوئی
12:50کسی نے کہا وہ جو پارسی ہے نا آتش پرست
12:53بڑا سخی ہے اس کے پاس چلی جا
12:55اس کو جا کر بتایا
12:57میں آل رسول میں سے ہوں
12:58اور میں پردیسی ہوں
13:00مجھے ایک دو رات کا ٹھکانا چاہیے
13:02جب تک کہ میں اپنا کوئی روزگار نہ بنا لوں
13:04اس نے اس کو گھر میں ٹھکانا دیا
13:06رات کو والی سمرکند نے خواب دیکھا
13:09کہ وہ جنت میں ہے
13:11اور ایک آلی شان محل ہے
13:12جس کے دروازے پر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
13:15کھڑے ہوئے ہیں
13:16اور یہ آ کر کہتا
13:17یا رسول اللہ یہ کس کا گھر ہے
13:19تو آپ نے فرمایا
13:20ایک مسلمان کا گھر ہے
13:22تو اس نے کہا
13:23یا رسول اللہ میں بھی مسلمان ہوں
13:25تو آپ نے فرمایا
13:27اپنے اسلام پر گواہ پیش کرو
13:30اپنے اسلام پر گواہ پیش کرو
13:32تو ایسے کانپ گیا
13:34پھر آپ نے فرمایا
13:36میری بیٹی آئی
13:38تو تو نے کہا گواہ پیش کر
13:41تو تو بھی اسلام پر آج گواہ پیش کر
13:45آل رسول سے
13:47تو اس سے وہ ضرورت کے وقت آئی
13:49اور تو نے گواہ مانگے
13:50یہ خاندان ہے
13:52یہ خاندان
13:53کائنات کا افضل ترین
13:55اس کی آنکھ کھلی
13:56اس کی ہائے ہائے چیخ پکار
13:58وہ بچے وہ عورت کہاں چلے گئی
14:01کہہ وہ پارسی سردار لے گیا
14:02جو صبح صبح دھما دھم
14:04اس کا دروازہ جا کر
14:07کھٹ کھٹ آیا
14:08مو مانگا انعام لے لے
14:10وہ خاندان مجھے واپس کر دے
14:12تو اس کی آنکھوں میں آنسو آگئے
14:14کہا آقا سودا بن دیکھا تھا
14:17تو ہو جاتا
14:18دیکھنے کے بعد سودا نہیں ہے
14:20میں اس گھر
14:22اس عورت اور ان بچوں کو پناہ دیتے ہی
14:25اللہ نے میرا دل کھولا
14:27میں مسلمان ہو گیا
14:28میرے بچے بیوی مسلمان ہو گئے
14:31میں شام تک پارسی تھا
14:32میں سویا ایمان کے ساتھ
14:34اور جس وقت تم خواب دیکھ رہے تھے
14:37اسی وقت میں بھی وہ خواب دیکھ رہا تھا
14:40جب تجھے دھتکارا جا رہا تھا
14:42تو مجھے اللہ کے رسول کہہ رہے تھے
14:44یہ محل تجھے دیتا ہوں
14:47یہ محل تجھے دیتا ہوں
14:49اس خاندان کے
14:51سولہ پھول
14:53خاک و خون میں لوٹے ہوئے تھے
14:55دو سال کے بچے
14:57عبداللہ
14:57آئے آئے آئے
14:59اور دو سال کا بچہ تو
15:00دشمن کا بھی پیارا لگتا ہے
15:02وقت تم خواب دیکھ رہے تھے
15:04اسی وقت میں بھی وہ خواب دیکھ رہا تھا
15:07جب تجھے دھتکارا جا رہا تھا
15:09تو مجھے اللہ کے رسول کہہ رہے تھے
15:11یہ محل تجھے دیتا ہوں
15:13یہ محل تجھے دیتا ہوں
15:16اس خاندان کے
15:18سولہ پھول
15:20خاک و خون میں لوٹے ہوئے تھے
15:22دو سال کے بچے عبداللہ
15:24آئے آئے آئے
15:26اور دو سال کا بچہ تو
15:28دشمن کا بھی پیارا لگتا ہے
15:29یہ تو آلِ رسول تھے
15:31عبداللہ دو سال کا
15:33ان خبیصوں نے
15:35اس کا سر بھی کٹ کے نیزے پہ لٹکا دیا
15:39اور جب حضرتِ زینب نے پیچھے مڑ کے دیکھا
15:42اوہ اوہ سر کٹے ہوئے
15:45دھڑ پڑے ہوئے
15:46دفن بھی نہیں کیا
15:48تو ان کی زبان سے نکلا
15:50یا محمدہ یا محمدہ
15:53صل علیکل الالہ
15:55و ملک السماء
15:56هذا حسین بالعراء
15:59مزمل بالدما
16:00مقطع العضاء
16:02بناتق سبایا
16:04و ذریتق مقتلہ
16:05تصفی علیہ السبا
16:07یا رسول اللہ
16:09یا محمد
16:10اوہ ہماری نانا
16:12آآ آآ آجا
16:14تجبر اللہ کا درود و سلام ہو
16:16فرشتوں کا سلام ہو
16:18آج اپنے حسین کو دیکھو
16:20آج اس نے اپنی
16:26آج اس کی مہندی ہو رہی ہے
16:31آج اس کی مہندی کس جیسے ہو رہی ہے
16:33اپنے خون سے مہندی رچائی جا رہی ہے
16:35آج اس نے سرخ پوشاک پہنی ہوئی ہے
16:38کس جیسے
16:39اپنے ہی خون کی پوشاک ہے
16:42جیسے گلاب کے پھول کے پتیاں بکھر جاتی ہیں
16:47ممقطع العضاء
16:48آج دیکھو اس کا جسم ٹکڑے ٹکڑے ہوا پڑا ہے
16:51کفن دینے والوں نے کفن نہ دیا
16:53تو ہواوں نے آگے بڑھ کر
16:55گرد و غبار سے ان کے جسموں کو چھپا دیا
16:58آج تیری بیٹیاں قید ہو گئی ہیں
17:00اولاد تیری قتل ہو گئی ہے
17:02یہ امتحان کا جہان ہے
17:04یہ امتحان کا جہان ہے
17:07ظالم دندناتے ہیں
17:09مظلوم پستے ہیں
17:10آج آ گیا
17:12آج میرا اللہ آ گیا
17:15جسے آخرت کا یقین ہو
17:17جو اللہ پر ایمان رکھتا ہو
17:19شراب زنا سے بچتا ہو
17:21اللہ کا فرما بردار ہو
17:24وہ کانوں میں انگلیاں دے لو
17:26آنکھوں پر پٹی باندھو
17:27تمہارا اللہ تمہارے ساتھ ہے
17:29دنیا میں کمی آئی گی تو آخرت میں پوری کر کے دکھائے گا
17:34زیادتی کرنے والوں کو گرفت میں لاکر دکھائے گا
17:46آج اپنے رب کی پکڑ دیکھ
17:55آج اللہ کی پکڑ دیکھو
17:57میرا اللہ آیا
17:59فرشتے آئے
18:00ارش آیا
18:01و جنت آئی للمتقین
18:03و جہنم آئی للغاوین
18:05و رزد الجہیم للغاوین
18:07و ظرفت الجنت للمتقین
18:09قلصرات آیا ام منکم
18:11اللہ واردها
18:12ترازو آیا
18:13ندعو المبازین القسط لیوم القیامہ
18:16میرا اللہ خود آیا
18:18اور بولا یا عبادی
18:19انی انصدت لکم منز ان خلقتکم
18:22الیوم احییتکم
18:24هذا میرے بندوں میں اسلام آباد
18:26میں تمہیں دیکھتا رہا
18:28میں تمہیں دیکھتا رہا
18:29میرے سامنے رونے والی بھی تھے
18:32ناشنے والی بھی تھے
18:34ظالم بھی تھے
18:35مظلوم بھی تھے
18:37پردہ دار بھی تھی
18:38بے پرد بھی تھی
18:39حیاء والیوں کو بھی دیکھتا تھا
18:41بے حیاءوں کو بھی دیکھتا تھا
18:43شرابی بھی سامنے تھے
18:45اور راتوں کو آنسوں پینے والے بھی سامنے تھے
18:48محلف محفل موسیقی میں
18:50جھومنے والوں کو بھی دیکھا
18:51اور راتوں کو مسلح پہ بیٹھ کر
18:53گڑ گڑینے والوں کو بھی دیکھا
18:55نه سویا نه تھکا نه انگها نه گھبر آیا
18:58آج میں آ چکا ہوں انصاف دینے کے لیے
19:02لا ظلم اليوم
19:03لا ظلم اليوم
19:05آج کسی پر ظلم نہ ہوگا
19:08آج کسی پر ظلم نہ ہوگا
19:11اقرأ کتاب کا کفا بِنَفْسِكَ اليومَ لَيْكَ حَسِیبَةَ
19:15پڑ اپنی کتاب تیرے اوپر گواہے
19:18کھلی کتاب سامنے آئی
19:20دن کا اجالہ رات کا اندھیرہ
19:22ماضی حال مستقبل جوانی بڑھاپا
19:25فقر غناء آرش فارش
19:27تخت تختہ
19:29ہر چیز سامنے آگئی
19:31ہر چیز سامنے آگئی
19:34کفا بِنَفْسِكَ لِيَوْمَ عَلَيْكَ حَسِيبَا
19:37خدا نہ خواستہ
19:39فائل کالی نکلی
19:40فائل کالی نکلی
19:42اے ہائے
19:44ایک دن کا عدل
19:45سنو اپنے نبی کی حدیث
19:47ایک دن کا عدل
19:49ساٹھ سال کی عبادت سے بہتر ہے
19:53ہائے ہائے
19:54اگر حاکم عادل ہے
19:56وزیر عادل ہے
19:58ایس پی عادل ہے
20:00ایس ایچو عادل ہے
20:01ڈی سیو عادل ہے
20:04پٹواری عدل کر رہا ہے
20:06تحصیل دار عدل کر رہا ہے
20:08واپڈا کا کلرک عدل کر رہا ہے
20:10شیئرمین عدل کر رہا ہے
20:12ظلم نہیں کرتا
20:14ظلم نہیں کرتا
20:15ایک دن کا عدل
20:17ساٹھ سال کی عبادت سے بہتر ہے
20:19اس لئے
20:20سب سے پہلے عرش کے سائے کے نیچے
20:23جس شخص کو بلایا جائے گا
20:25وہ شہید نہیں
20:26وہ غازی نہیں
20:28وہ صوفی نہیں
20:29وہ عالم نہیں
20:30وہ مفسر نہیں
20:31وہ محدث نہیں
20:32وہ امام مسجد نہیں
20:34وہ معدہ نہیں
20:35وہ شبے دار نہیں
20:36وہ روزے دار نہیں
20:38وہ پیدر پہ حج کرنے والا نہیں
20:40اور وہ روزے رکھنے والا نہیں
20:41عمرے کرنے والا نہیں
20:43کون ہے کون ہے کون ہے
20:45میرا اللہ کہے گا
20:46عادل بادشاہوں کو سب سے پہلے
20:48My arch is given a
20:50Adil Vzir
20:53Adil Vzir
20:55Adil Vzir
20:56Adil Sdr
20:58Adil Buyき
21:01Adil Vzir
21:04Adil Vzir
21:08Adil Vzir
21:10Adil Vzir
21:13Adil Vzir
21:16can open arshka saiyah
21:18adal karne waala qazi
21:20chauhae wu civil court mein ho
21:22chauhae wu supreme court mein ho
21:24ager uska kalam furoog to nahi hoota
21:26ager uska kalam furoog to nahi hoota
21:29to sab se pehlhe
21:30ish arshka saiyah
21:33milega
21:33jahaan adal furoog to ho jayay
21:36os mulk ko soun e chandi ki
21:39bárish bhi nahi sar sabz
21:40kar sakti
21:41jahaan adal bik jayay
21:43اور مظلوم سسک جائے
21:45وہاں دریا پانی سے نہ بہتے ہوں
21:48اب تو ہمارے پانی کے دریا بھی سو گئے
21:52اسے سند تاس کے معاہدے نے نہیں سلایا
21:55انہیں ہمارے ظلم نے سلایا ہے
21:57ہماری وادیاں ایسے نہیں خوشک ہو گئیں
22:00یہ بہتے دریا ایسے نہیں سو گئے
22:03یہ اس لیے سوئے ہیں
22:04کہ یہ دھرتی ظالموں سے پھر چکی ہے
22:07یہاں کا چپڑاسی بھی ظالم ہے
22:10یہاں کا ریڑی والا بھی ظالم ہے
22:12کہ ماں کو بھی گالیاں دیتا ہے
22:14باپ کو بھی دھکے دیتا ہے
22:15ازان سن کر ریڑی والا بھی مسجد میں نہیں آتا
22:18وزیر آلہ بھی مسجد میں نہیں آتا
22:21صرف وہ ظالم نہیں ہیں
22:22یہ بوٹ پالش کرنے والا بھی ظالم ہے
22:25اور یہ دکان میں جھوٹ بولنے والا بھی ظالم ہے
22:28اور یہ غلط سودہ دینے والا بھی ظالم ہے
22:31اور یہ ناب طول میں کمی کرنے والا بھی ظالم ہے
22:34صرف رشوت لینے والا ظالم نہیں ہے
22:37کچھے رنگ کو پکا رنگ بتا کے بیشنے والا بھی ظالم ہے
22:41نوکر کو گالی دینے والا بھی ظالم ہے
22:44میں نے نمازی لاکھوں دیکھے
22:46حاجی دیکھے
22:47روزے دار دیکھے
22:48تحجد گزار دیکھے
22:50شبے دار دیکھے
22:51میں نے گالیاں نہ دینے والا
22:54اس زندگی میں میں نے سو بھی نہیں دیکھے
22:57کہ جو گالی نہ دیتے ہوں
22:59تیری ماں تیری بہن
23:00وہ بہن اتنی سستی ہے
23:02ماں اتنی سستی ہے
23:03بیٹی اتنی سستی ہے
23:05کہ ذرا سا نوکر سے تکلیف پہنچی گالیاں
23:09ڈرائیور سے گاڑی لگ گئی گالیاں
23:11نوکر دیر سے آیا گالیاں
23:13تھوڑا سا حساب کتاب میں غلط ہو گئی گالیاں
23:16اپنے ہاتھ سے گاڑی لگ جائے تو
23:18کہتا اوہو
23:18اور ڈرائیور کے ہاتھ سے لگ جائے تو
23:21تیری ماں اور تیری بہن ہے
23:22اپنے ہاتھ سے نقصان ہو جائے اوہو
23:25اور نوکر کے ہاتھ سے ہو جائے
23:27تیری ماں تیری بہن
23:28سن لو سن لو
23:30سن لو تمہیں گواہ بنا کے کہہ رہا ہوں
23:32بیت اللہ کو توڑنا چھوٹا گناہ ہے
23:35اور کسی مسلمان کو
23:37ماں بیٹی بہن کی گالی دینا
23:39بڑا گناہ ہے
23:41میرے نبی نے جاتے ہوئے
23:43دو وسیعتیں کی تھی
23:44آخری موقع کی بات
23:46بڑی اہم ہوتی ہے
23:47میرے باپ نے مرنے سے چند گھنٹے پہلے
23:50مجھے بلایا
23:51وہ ایسے لیٹ ہوئے تھے
23:52میں ان کے یہاں بہت مجھے نہیت یاد ہے
23:55مجھے وہ جلسہ یاد ہے
23:57اور ان کا سر کے نیچے سیدھا ہاتھ ہے
24:00چند جملے مجھ سے فرمائے
24:02نہ مجھے کاپی پہ لکھنے کی ضرورت ہے
24:04نہ کلم اٹھانے کی ضرورت ہے
24:06وہ میرے دل کی تختی پر
24:07بغیر کلم کے لکھے جا چکے ہیں
24:09موت بھی انہیں نہ مٹائے گی
24:12کہ وسیعت کرنے والا جب وسیعت کرتا ہے
24:14تو اس کے اندر جو درد ہوتا ہے
24:16وہ غافل سے غافل
24:18کوئی توجہ کو بھی اپنی طرف کھینش لیتا ہے
24:20وہ کاغذ اور کلم کا موتاج نہیں رہتا
24:23سننے والا
24:23وہ سیدھا بن قلم اور کاغذ کے
24:26دل کے اوراق پر وہ پیغام لکھا جاتا ہے
24:29میں اپنے باپ کے پیغام کو
24:31اٹھائے پھرتا ہوں
24:31موت تک اٹھاؤں گا اللہ کی توفیق
24:34اگر میرے شامل آل رہی
24:35میرے نبی نے دنیا سے جاتے ہوئے
24:37تمہیں دو باتیں کہیں تھیں
24:39تم نے دونوں کو آگ لگا دی
24:41انہیں گا تھا
24:42السلام
24:47میری امت نماز نہ چھوڑ
24:51پک کے اول تو کوئی پڑھتے نہیں ہیں
24:54پک کے نمازی بھی گھروں میں مسلح بٹھائے
25:02مسجد کی آزان آ رہی ہے
25:05پچانویں فیصد تو جاتے نہیں ہیں
25:07پانچ فیصد میں پھر
25:09پچاس فیصد گھروں میں مسلح بنا کے
25:13بچھا کے بیٹھے ہوتے ہیں
25:15نماز گئی پروا کوئی نہیں
25:17بیٹے کی نماز چلی گئی
25:19کوئی پروا کوئی نہیں
25:21وہ امتحان میں فیل ہو گیا
25:23باپ کی بینیند اڑ گئی
25:24ماں کی بینیند اڑ گئی
25:26اس نے فجر بینی پڑھی
25:27زور بینی پڑھی
25:28اثر بینی پڑھی
25:29مغرب بینی پڑھی
25:30عشاء بینی پڑھی
25:31ماں بھی خوش باپ بھی خوش
25:33ایک ایسا باپ ہے
25:34ایک ایسی ماں ہے
25:36تمہارے نبی نے جاتے ہوئے کہا تھا
25:38السلام
25:40اسلام آباد کی امت
25:41اسلام آباد کو نوجوانوں
25:43نماز نہ چھوڑنا
25:44اسلام آباد کی عورتوں
25:45نماز نہ چھوڑنا
25:46نماز نہ چھوڑنا
25:47نماز نہ چھوڑنا
25:49وما ملکت ایمان
25:52اپنے نوکروں کو گالیاں نہ دینا
25:54غریبوں کو گالیاں نہ دینا
25:56ماتاحتوں کو گالیاں نہ دینا
25:57ماں سب کی ماں ہوتی ہے
25:59جب وہ غریب کی ہو
26:00یا مالدار کی ہو
26:02جھوپڑے میں بیٹھی ہوئی ماں
26:04اور ایف ایٹ کے گھر میں بیٹھی ہوئی
26:06मा के तकद्स में कोई फर्क नहीं है
26:10किजे को मां बेटी बेहन की गाली ना देना
26:13सारे अमलों को आग लग जाएगी
26:17सारी नमाज, रोज, हज, जकातें धरे रह जाएगे
26:20सारी सखाफें धरी रह जाएगी
26:23ये जबान, मेरे नबी ने अब जबान को लेख
26:27ऐसे फकड़ के फरमाया
26:29सबसे ज़्यादा दोजख में जाने वाला तबका
26:32इस जबान की वज़ा से होगा
26:35वमा मलकत आइमानकम
26:38नमाज न छोड़ना
26:39छुट गई, छुट गई, हाई, छुट गई
26:43मैं कांसे अलफाज लाओं
26:46तुमारे कानों के पर्दों में से
26:50रास्ता बना कर जो दिल की वादे में उतर जाएं
26:53मैं खतीब नहीं हूँ
26:55मैं कोई मुकर्र नहीं हूँ
26:58मैं एक फर्यादी हूँ
26:59मैं एक साहिल हूँ
27:01मैं तुम से भीक मांगता हूँ
27:03खेरात मांगता हूँ
27:05कि नाफर्मानी की जिन्दगी से वापस आ जाओ
27:11حکومتیں تمہارے حالات نہیں ٹھیک کر سکتیں
27:14حکومتیں تمہارے حالات نہیں بگاڑ سکتیں
27:17اللہ کے سائے میں آجاؤ
27:20ساری دنیا کے فیرون تمہارا کچھ نہ بگاڑ سکیں گے
27:23کیا موسیٰ کا فیرون نے کچھ بگاڑا
27:29کیا نمرود نے ابراہیم کا کچھ بگاڑا
27:33کیا بھڑکتی آگ نے ابراہیم کو جلایا
27:36क्या काले कुए में यूसफ डूबा
27:39क्या मश्री के पेट में यूनस मरा
27:42अरे अल्ला को साची बना लो ये इनसे
Comments