Skip to playerSkip to main content
Quran and Ramadan Live Transmission 2026 | Part 8


Starting from Tuesday, 24 February 2026, live from Masjid-e-Zahra and Khanqah Sultan-ul-Ashiqeen throughout Ramadan.


#sultanulashiqeen #markazefaqr #tehreekdawatefaqr #ramadan #ramadankareem #ramadan2026 #ramadanmubarak #ramadanvibes #quran #tafsir #quranandramadantransmission #quranverses #قرآن_اور_رمضان_نشریات #تفسیر #سلطان_العاشقین

Category

📚
Learning
Transcript
00:00نحمده و نستعینه و نستغفر و نعوذ باللہ من شروری انفسنا و من سیئیاتی عمالنا من يهده اللہ فلا من
00:10ذل لہو و من يزل الفلاہ حادی لہو و نشہدو اللہ الہ الا اللہ وخدہو لا شریک لہو
00:19اما بعد فعوذ باللہ من شیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:28تمام خواتین و حضرات کو قرآن اور رمضان ٹرانسمیشن میں خوشحمدید کہتے ہیں
00:35آج ہماری آٹھ فی تراوی ہے اور آج ہمارا گیارہ پارہ ہے جس کی چند آیات میں آپ کے سامنے
00:45پیش کروں گا
00:46بیان کرنے سے پہلے دعا کرتے ہیں اللہ رب العزت ہمیں اس پہ عمل کرنے کی توفیق ادا فرمائے
00:54اور اس کی برکت سے ہمیں اللہ رب العزت سرات مستقیم کی طرف کامزن کرے
01:01اور جو سرات مستقیم میں ہیں اللہ رب العزت ان کو سرات مستقیم میں استقامت ادا فرمائے
01:09میرے انتہائی قبل اعترام مزید خواتین و حضرات
01:13آج کا ہمارا درس ہے کہ اللہ رب العزت ہمیں کس طرح سے کامیاب کرے گا
01:20کیا مثالیں دی ہیں اللہ نے کیا حکمت کی باتیں بتائی ہیں اور کیا اللہ نے زندگی گزارنے کا طریقہ
01:28بتایا ہے
01:29سورہ یونس مکہ میں نازل ہوئی ہے گیارہ پارے میں ہے
01:42اللہ رب العزت اس کتاب میں حکمت کی باتیں بتاتا ہے
01:48قرآن کے شروع میں کیا فرمایا حدل للمتقین
01:51کہ متقیوں کے لئے ہدایت ہے
01:54اور ادھر اللہ کیا فرما رہا ہے
01:57کہ حکمت کی باتیں بتاتا ہے
02:01حکمت کی کتابیں باتیں اللہ رب العزت اس وجہ سے کرتا ہے
02:06کہ میں اور آپ اپنے جو اللہ کی طرف گمزن ہو جائیں
02:11اللہ کی طرف مائل ہو جائیں
02:13اللہ کی طرف زندگی گزارنے شروع کر دیں
02:15وَقَانَ لِلنَّاسِ عَجَبًا عَنْ اَوْحَيْنَا إِلَى رَجَلِمْ مِنْهُمْ أَنزِرًا نَّاسَ وَبَشِّرِ الْمُؤْمِنِينَ آمَنُوا
02:31اللہ رب العزت فرماتے ہیں
02:33کیا لوگوں کو اس کا تجب ہوا
02:36کہ جب حضور پہ وہی نازل ہوئی
02:39اور وہ ان کو ڈراتا بھی ہے
02:42خوش خبری بھی سناتا ہے
02:44امید بھی دلاتے ہیں
02:46کہ اللہ ہے
02:47جب بہت بندہ گمرائی کی طرف جاتے ہیں
02:51تو اللہ ان کو ڈراتا بھی ہے
02:52اللہ کی طرف نہیں جائیں گے
02:54تو اللہ رب العزت نے ٹھکانہ جنم رکھا ہے
02:56اگر آپ اللہ کی طرف جائیں گے
02:58تو اللہ نے جنت کا نظام بنایا ہے
03:00دیدارِ الٰئی کا نظام بنایا ہے
03:02اپنا روح بروح حساب کا نظام بنایا ہے
03:05اور
03:06وَبَشِّرِ الَّذِينَ آمَنُوا
03:09أَنَّ لَهُمْ قَدَمَ الصِّدْقٍ
03:11اِنْدَ رَبِّهِمْ
03:13اور ایمان والوں کو
03:15اللہ نے خوش خبری سنائی
03:17کہ ان کے لئے
03:19رب کے پاس
03:22ایک
03:22جو سچ بولتے ہیں
03:24جو اللہ کے لئے زندگی بسر کرتے ہیں
03:27جو دن رات کاوشیں کرتے ہیں
03:29اللہ فرماتا ہے ان کے لئے
03:30فضل بھی ہے فضل تو اللہ کا ہائی ہے
03:33ان کے لئے نعمتیں بھی ہیں
03:35ان کے لئے اللہ کا دیدار بھی ہے
03:37ان کے لئے جنت بھی ہے
03:39ان کے لئے اللہ کی ہر شئے ہے
03:46وَقَالَ الْكَافِرُونَ إِنَّ هَازَ لَسَاهِرٌ مُّبِينٌ
03:51جب حضور نے نبوت کا اعلان کیا
03:53جب حضور نے دعوت دینا شروع کی
03:56تو کافروں نے کہا انکار کرنے والوں نے کہا
04:00کہ یہ تو نعوذ باللہ کھلم کھلا جادو گر ہے
04:04اِنَّ رَبَّكُمُ اللَّهُ الَّذِي خَلَقَ السَّمَاوَاتِ بَالْلَّرْزِ فِي سِتَّةِ اَيَّامِ ثُمَّ اسْتَوَعَ لَلْلَّرْزِ يُدَوِّرُ الْلَمْرَ
04:14مَا مِن شَفِعٍ إِلَّا مِن بَعْدِ بِعِذْنِهِ
04:20تو میرے انتہائی قابل اعترام
04:22مزز خواتین و حضرات
04:25بے شک تمہارا رم اللہ
04:28جس نے زمین اور آسمان کو چھے دنوں میں پیدا کی
04:34اسباب کی بات آگئی
04:36اللہ رنٹ ہدایت دے سکتا تھا
04:39اللہ وہی اتارنے کے بغیر بھی ہدایت دے سکتا تھا
04:43اللہ کن فیقون کہے تو ساری دنیا اللہ کی طرف چلے جائے
04:47اور نام بھی جائے تو اللہ کو کوئی پرواہ نہیں ہے
04:52عبادت کرے تو اللہ بے نیاز ہے
04:55اللہ کو کوئی پرواہ نہیں ہے
04:57لیکن عبادت بندہ اپنے لئے کرتا ہے
04:59روزہ بندہ اپنے لئے رکھتا ہے
05:01زکاة بندہ اپنے لئے دیتا ہے
05:03حج بندہ اپنے لئے کرتا ہے
05:05اچھے عمال بندہ اپنے لئے کرتا ہے
05:08عمال سالحہ بندہ اپنے لئے کرتا ہے
05:11اللہ رب العزت فرماتے ہیں
05:23اللہ رب العزت
05:26چھے دنوں میں زمین آسمان کا نظام بنایا
05:31اللہ ایک پل میں بنا سکتا ہے
05:33لیکن اسواب کا اختیار کیا
05:35چھے دن لگائے
05:38ہدایت کے لئے نبیوں کو بیجا
05:40ہدایت کے لئے حضور علیہ السلام کو بیجا
05:44شریعت نافذ ہوئی حضور کے ذریعے ہوئی
05:48کوئی اللہ تک پہنچتا ہے تو دعوت کا دروازہ کھولا
05:53کوئی اللہ کے خلاف جاتا ہے
05:56تو اللہ نے اس کے لئے ڈال بننے کا مجھے اور آپ کو کہا
06:00دعوت صرف کسی عالم کے ذمہ نہیں
06:03کسی صوفی کے ذمہ نہیں
06:07کسی ایک فرد کے ذمہ نہیں
06:09دعوت اللہ نے نبوت کے بعد
06:12اس امت کا شیوہ بنا لیا
06:16اس امت کے ذمہ ہے دعوت
06:19اور دعوت حق و اسمت کے لئے ہے
06:22فرقوں کی دعوت اللہ نہیں مانتا
06:27نفس پرستی کی دعوت نہیں مانتا
06:30کسی مدرسے کی اللہ دعوت نہیں مانتا
06:33اللہ دعوت مانتا ہے تو اپنی دعوت ہے
06:37اللہ کی دعوت مانتا ہے
06:39اللہ الناس کی طرف نہیں
06:42میرے انتہائی قابل اعترام
06:44مزز خواتین و حضرات
06:46تو ہم اس پر سوچیں
06:49کہ اللہ نے کن فیقون کہنا تھا
06:52تو نظام بن جانا تھا
06:54لیکن اللہ نے ایک ترتیب بنا لی
06:58اور ہم نے اس کی طرف لوٹنا ہے
07:01ہم نے اللہ کی طرف جانا ہے
07:12کوئی سوارش ہماری کام نہیں آئے
07:15مگر اللہ کے حکم کے
07:17اگر اللہ چاہے گا تو کسی
07:20کوئی اختیار دے گا
07:21کرو سیا وارش اور اللہ کے
07:23فضل و کرم سے کامیاب ہو جاؤ
07:28اگر اللہ چاہے گا تو کسی کی
07:30سوارش قائم ہوگی اور اللہ نے
07:31اس بندے سے قربانی وفا مانگی ہے
07:35جو اللہ کا وفادار ہوئے گا
07:38تو اس کی سوارش شلے گی
07:40جو اللہ کے لیے قربانی اور درد
07:43رکھنے والے انسان کے لیے سوارش ہے
07:48دعوے دار سوارش کریں
07:50اور آج ہی یہ دعویٰ کریں
07:52کہ ہم ہیں جو اللہ کے آگے سوارش
07:56نبی نہیں سوارش کر سکتے
07:59نبی پریشان ہوں گے
08:02خوف میں مبتلا ہوگا
08:04ار شخص
08:07لیکن میرے اور آپ کے آقا دو جہان
08:10سرور کائنات
08:11امام الانبیاء
08:13حضور علیہ السلام
08:17کریں گے سوارش
08:18اور بہت سطب کا بغیر حساب
08:21کتاب کے جنت میں جائے گا
08:24اور حساب کی بات آگئی
08:25تو ہم ایک سانس کا حساب نہیں دے سکتے
08:30اس لیے اللہ سے ہمیشہ
08:32اس کا فضل مانگا کریں
08:33اس کا کرم مانگا کریں
08:35اس کی عطا مانگا کریں
08:49تو میرے انتہائی کابل اعترام
08:54محضرت خواتین و حضرات
08:57میں آپ کو بتاتا چلوں
08:59کہ اللہ ہمارا رب ہے
09:03اور اللہ کی عبادت کرنا
09:06ہمارے لیے فرض ہے
09:10اللہ کے لیے زندگی گزارنا
09:12ہمارے لیے لازم مظلوم ہے
09:17فرض ہے
09:19اگر الفاظ
09:20اس سے بھی کچھ اوپر آتے
09:22تو میں وہ بیان کر دیتا
09:27کیا ہم دیان نہیں دیں
09:29اللہ کی طرف
09:29اللہ فرماتے
09:32کیا آپ کو سمجھ نہیں آرہی
09:36کیا آپ کو
09:36اللہ والی زندگی کا پتہ نہیں چل رہا
09:42ہم نے اسی کی طرف جانا ہے
09:45ہر چیز کو
09:46اسی کی طرف لوٹ کے جانا ہے
09:48ہر چیز کو
09:49اللہ کی طرف جانا ہے
09:51وعد اللہ حقا
09:54اور اللہ کا وعدہ
09:55سچا ہے
10:00انسان کی زندگی کتنی ہے
10:03انسان کی امید کتنی ہے
10:06زندگی تک امید ہے
10:08اور زندگی کتنی ہے
10:10کوئی پتہ نہیں
10:12بچے کو نہیں پتہ کہ میں جوان ہوں گا
10:17جوان کو نہیں پتہ کہ میں بڑاپے کی طرف جاؤں گا
10:21اور بڑے شخص کو بھی نہیں پتہ کہ میں کل زندہ ہوں گا یہ نہیں
10:25میرے انتہائی قابل اعترام
10:27مزز خواتین و حضرات
10:29ہمیں چاہئے
10:31کہ ہم
10:33زندگی جو ہے وہ اللہ کے لئے گزارے
10:35چاہئے ہم جس عمر میں بھی ہوں
10:38بچپن میں ہوں
10:39تو بچپن والی زندگی
10:40اللہ کے لئے گزارے
10:43جوانی ہو
10:44تو جوانی کے کیا کہنے
10:47اگر جوانی اللہ کے لئے گزر جائے
10:49اور اللہ سے مانگیں
10:50اللہ سے آجزی مانگیں
10:52انکساری مانگیں
10:54نیت کو
10:55دن رات اس کو
10:57ہم اس کی تجدید کریں
10:59کہ کہیں گمرائی کی طرف تو نہیں جا رہی
11:01بازائر ہم قرآن پڑھ رہے ہوں
11:04ترابی بے کھڑے ہوں
11:06ذکاتیں دے رہے ہوں
11:07حج کر رہے ہوں
11:10نمازیں پڑھ رہے ہوں
11:11تحجد کے پہ بند ہوں
11:14اور علم اتنا ہو
11:16کہ علم کی وجہ سے ہم متکبر ہو جائیں
11:18جس طرح ایک حدیث مبارکہ ہے
11:20العلم حجاب الاکبر
11:22کہ سب سے بڑا حجاب آپ کا علم بنے گا
11:27اور کہیں بہت سی جگہ آیا ہے
11:30کہ جو عالم ہوگا
11:32اگر وہ
11:33اللہ کی راہ الگمراہ ہو جائے
11:36تو اس کی جو آگ ہوگی
11:39وہ جو جہنم کی آگ ہوگی
11:41وہ علماء اور پتھروں سے بڑھکے گی
11:46یہ بات عام معاشرے میں بتائی نہیں جاتی
11:52کیونکہ
11:52اس کی بات
11:55اثر والی ہوتی ہے
11:56اور وہ خود
11:57ایک نہیں
11:59بلکہ لاکھوں لوگوں کو گھمرا کرتا ہے
12:03تو میرے انتہائی قابل اترام
12:05مزد خواتین و حضرات
12:07اللہ نے ہمیں بھی اکل و شہور دیا ہے
12:10اللہ نے ہمیں بھی کہا ہے
12:12تمہارے اوپر بھی دین فرض ہے
12:13تمہارے اوپر چوبیس گھنٹے کی زندگی
12:17فرض ہے کہ آپ علم حصل کرو
12:21ہمیں پتہ ہونا چاہیے کہ ہم نے کیا کرنا ہے
12:28میرے انتہائی قابل اترام
12:30مزد خواتین و حضرات
12:32اللہ رب العزت فرماتا ہے
12:34انہو یبدو الخلق
12:36ثم یعیدو
12:38لیجزی
12:40اللذین آمنوا
12:41آملوا صالحات
12:43بلکست
12:45اللہ رب العزت فرماتا ہے
12:47بے شک وہ پہلی بار بناتا ہے
12:50پھر فناک کے بعد دوبراہ بنائے گا
12:54ایک دفعہ
12:55بہت سے لوگوں کا یہ نظریہ ہے
12:57یہ سوچ ہے
12:58کہ ہم مر جائیں گے
13:00مٹ جائیں گے
13:01ہمارا جسم ختم ہو جائے گا
13:03انہا للہ و انہا الہی راجعون
13:05ہر چیز کی جو واپسی ہے
13:07وہ اسی جگہ پہ ہے
13:11اللہ اگر اتنی طاقت رکھتا ہے
13:14مجھے اور آپ کو
13:15ماں کے پیٹ میں نو ماہ زندہ رکھنے کے بعد
13:18بچپن دے کے
13:19جوانی دے کے
13:20بڑاپا دے کے
13:21زندگی موت دے کے
13:23اپنے
13:23قبر کے حوالے کر کے
13:25یا بہت سے لوگ یہ نہیں مانتے
13:27تو اللہ اتنی طاقت بھی رکھتا ہے
13:30کہ یہ تو بغیر اسباب ہیں
13:32اب تو وجود بھی آیا ہے
13:33اکل بھی آئی ہے
13:34شہور بھی آیا ہے
13:36زندگی بھی غزار لی ہے
13:37تو اللہ
13:39بہترین جو ہے
13:40طاقت رکھنے والا
13:42اور حکمت والا ہے
13:44تو ہم نے
13:46دوبراہ بھی آنا ہے
13:48باپسی بھی اللہ کی طرف لوٹنا ہے
13:56اور انصاف والوں کے لیے انصاف کا صلح ہے
14:01انصاف والے خوش ہو جائیں
14:05مشکل آئے گی
14:06لیکن انصاف نہیں چھوڑنا ہے
14:09تکلیف آئیں گی
14:11لیکن سچ نہیں چھوڑنا ہے
14:14بڑے
14:15اللہ رب العزت
14:16آزمائش سے بھی غزاریں گے
14:17لیکن فراد نہیں کرنا ہے
14:19دوخہ بازی نہیں کرنی ہے
14:23اللہ کے ہاں کامیاب ہو جائیں
14:33اور جو کفر اختیار کرتے ہیں
14:35ان کے لیے ابلتا ہوا
14:37کھولتا ہوا
14:38پانی ہوگا
14:45اور ان کے لیے دردناک قسم کا عذاب ہوگا
14:50پھر اللہ رب العزت فرماتا ہے
15:06اللہ وہی اللہ ہے جس نے سورج کو چمکایا
15:09اور چاند کو اللہ نے خوبصورتی دی
15:14روشنی دی
15:15خوبصورتی کا لکب دیا
15:19اور
15:19ان کو اپنی اپنی منزلیں
15:23ان کو ایک جگہ پہ رکھ دیا
15:26تاکہ وقت کا بھی حساب ہو جائے
15:28ٹائم کا میاد پتا چل جائے
15:32تمہیں انتہائی قابل احترام
15:34مزد خواتین و حضرات
15:36وقت ضائع نہ تریں
15:39یہ وقت بڑا قیمتی ہے
15:43ہمیں اللہ کے لیے
15:45اس وقت کی بھی برواہ کرنی چاہیے
15:49مَا خَلَقَ اللَّهُ ذَلِكَ إِلَّا بِالْحَقِ
15:54اور اللہ رب العزت
15:55اسے ہمیشہ جو ہے حق کو فتح دے گا
15:58اور اللہ نے نشانیاں بتائی ہیں
16:02يُفَسِّلُوا
16:03يُفَسِّلُوا الْآيَاتِ لِقَوْمِ يَعْلَمُونَ
16:06اللہ نے علم والوں کے لیے نشانیاں بیان کی ہیں
16:11واضح بیان کیا ہے
16:13پھر اللہ فرماتا ہے
16:15نشانیاں بیان کر کے بتاتا ہے اللہ
16:17اِنَّ فِي اخْتِلَا فِي اللَّيْلَ وَالْنَّهَارِ
16:21وَمَا خَلَقَ اللَّهُ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْلَّرْزِ
16:25لَآيَاتِ لِقَوْمٍ يَتَّقُونَ
16:31لِقَوْمٍ يَتَّقُونَ
16:35یہ نشانیاں ڈھر والوں کے لیے ہیں
16:38اللہ فرماتا ہے
16:39بے شک رات اور دن کا بدلتا آنا جانا دیکھو
16:47اور اللہ کے لیے زندگی بسر کرو
16:51جو کچھ
16:53اللہ نے آسمان اور زمین میں پیدا کیا
16:56یہ سب اس قوم کے لیے ہیں جو ڈھر والے ہیں
17:01جو اللہ کے لیے کامیابی چاہتے ہیں
17:05جو اللہ کے لیے زندگی چاہتے ہیں
17:07جو اللہ کے لیے اپنے تفقر اور اپنے خیالات
17:12اور اپنے احساسات اور اپنی کاوشیں
17:15اور اپنی محنت اور اپنی جستجو
17:17اور اپنی ہر چیز اور اپنا علم
17:20اور اپنا ذکر اور اپنی حتیٰ کے اپنی جان
17:23کو بھی پیچھے رکھ کے اللہ کے لیے زندگی بسر کر رہے ہیں
17:29خواتین و حضرات
17:31ہم زندگی کا اتار چڑھاؤ سیکھیں اور اللہ کے لئے سیکھیں
17:37اِنَّ الَّذِينَ لَا يَرْجُونَ لِقَانَا وَرَزَوْا بِالْحَيَاتِ الدُّنِيَا وَاتْمَعَنُّوا بِهَا وَالَّذِينَ هُمْ مَنْ آیَاتِنَا غَافِلُونَ
17:51کہ بے شک وہ جو ہمارے ملنے کی امید نہیں رکھتے اور دنیا کی زندگی پسند کر بیٹھے ہیں
18:02اور اس پہ مطمئن ہوگے
18:05سب سے پہلے اللہ نے فرمایا جو دنیا میں اندہ ہوگا وہ آخرت میں بھی اندہ ہوگا
18:09وہ ہر حساب سے اندہ ہوگا
18:12چاہے وہ لکائے الائی کا معاملہ ہو چاہے وہ جس والا معاملہ
18:19لکائے الائی کا معاملہ بھی دنیا میں اگر وہ اندہ ہے تو اللہ کے ہاں بھی وہ اندہ ہوگا
18:26خواتین و حضرات
18:28اللہ واضح فرما رہا ہے
18:31کہ کچھ لوگ لکائے الائی کو نہیں مانتے اور زندگی کو پسند کر کے بیٹھے ہوئے
18:39دنیاوی زندگی کو پسند کر کے بیٹھ کے مطمئن بیٹھے ہوئے
18:46واللزینہم من آیاتینا غافلون
18:48وہ جو ہماری آیتوں سے غفلت کرتے ہیں ہماری نشانیوں سے غفلت کرتے ہیں
18:56ناکام لوگ ہیں یہ نامراد لوگ ہیں یہ
19:00یہ گمرائی والے لوگ ہیں
19:03خواتین و حضرات ہم ہمیشہ اللہ والی زندگی گزارنے کی کوشش کریں
19:09اللہ سے ڈر کے زندگی گزارنے والی کوشش کریں
19:13جب ہم اللہ کے لئے زندگی گزاریں گے
19:16تو اللہ بیترین بدلہ دینے والا ہے
19:21اللہ قرآن میں فرماتا ہے
19:23اللہ والوں کے لئے خوشحبریاں ہیں
19:26اللہ والوں کے لئے نیامتیں ہیں
19:30اُلَائِكَ مَعْوَاهُمُ النَّارُ بِمَا قَانُوا يَقْسِبُونَ
19:35اِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعْمِلُوا صَالِحَاتِ
19:40يَهْدِهِمْ رَبُّهُمْ بِعِمَانِهِمْ
19:44تَجْرِي مِنْ تَحْتِهِمُ الْأَنْحَارُ فِي جَنَّاتِ النَّائِمُ
19:48فرمایت
19:53جو عمالے صالح والے ہیں
19:56ان کے لئے نیامتیں ہیں
19:58خوش خبریاں ہیں
19:59بہترین بدلہ ہے
20:01اور بدلہ دینے والا اللہ ہے
20:05دنیا میں اگر کسی غیرت من شخص سے
20:08یا کسی ایسے شخص سے
20:11جو اللہ کے ہاں نزدیک ترین بندہ ہو
20:15اس شخص سے اگر آپ احسان کر دے
20:17تو وہ بھی احسان کا بدلہ بڑے اچھے انداز سے دیتا ہے
20:20لیکن اللہ کیا دے گا
20:23یہ ہم سوچ نہیں سکتے
20:25ہماری زبان بیان نہیں کر سکتی
20:28ہماری آنکھیں دیکھ نہیں سکتی
20:32دعواہم فیہا سبحانک اللہم
20:38وَتُحَيَّتُهُمْ فِيهَا سَلَامًا
20:40اور جو اللہ والے ہیں
20:42ان کی زبان سے ہمیشہ شکر کے الفاظ نکلتے ہیں
20:46اچھا وقت ہو تو اللہ کا بڑا شکر گزار کرتے ہیں
20:50بڑا احسان مند ہوتے ہیں اللہ کے
20:53اللہ کے لیے دوائیں کرتے ہیں
20:58اور ہمیشہ اچھے انداز سے
21:01لوگوں کی بھی ریوری کرتے ہیں
21:05اور
21:06اللہ کی تعریف بیان کرتے ہیں
21:09مشکل وقت میں صبر اور تحمل کے ساتھ زندگی اگزارتے ہیں
21:16اور
21:16ہمیشہ وَآخِرُ دَعْوَاهُمْ
21:20اَنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
21:22اور
21:23ہمیشہ جب خاتمہ کرتے ہیں تو اللہ کی بڑائی بیان کرتے ہیں
21:29اور اللہ کی بڑائی میں دن رات لگے رہتے ہیں
21:33جتنا بڑا مشکل بھگتا جائے
21:36سبر کر جاتے ہیں
21:37جتنا بڑا آسان ہو
21:39جتنی آسانی والا معاملہ ہو
21:41شکر ادا کرتے ہیں
21:43تو انتہائی قابل اترام
21:45مزد خواتین و حضرات
21:47ہم شکر گزار بندوں میں سے بنیں
21:51اللہ بہترین
21:53مسالیں دے کے قرآن میں سمجھا رہا ہے
22:01جو وہ اللہ ہے
22:03جو آپ کو خوشکی میں بھی زندگی دیتا ہے
22:05اور تری میں بھی زندگی دیتا ہے
22:07ہم زندگی
22:09ہمارے اندر استعداد نہیں ہے
22:11کہ ہم زندگی بسر کر سکے
22:15فو اللہ ہے جو ہماری سانس کو
22:17چلاتا ہے اور سانس کو بند کرتا ہے
22:22ان کنتم فی فلکن جب آپ کشتیوں پہ سوار ہوتے ہو
22:28وَجَرَائِنَا بِهِمْ بِرَيْهِنْ تَيِّبَةِمْ
22:32اور بہترین ہوا کے ذریعے وہ کشتیاں
22:36پانی کے بیچ سے جاتی ہیں
22:39اگر ہوا کا رخ تیز ہو جائے
22:42اندیاں آ جائیں
22:43تو ہم ہلاک ہو جائیں
22:45اگر پانوں پانی کی طغیانیاں بڑھ جائیں
22:49تو ہم ہلاک ہو جائیں
22:50فَفَرِحُوا بِهَاجْ وَجَاءَهُمُ الْمَوْجُ مِنْ كُلِّ مَقَانٍ
22:55وَزَنُّوا اَنَّهُمْ وَحِیْتُ بِهِمْ
23:00تو ہمیں اللہ رب العزت
23:02بہترین طریقے سے زندگی دینے والا اور چلانے والا ہے
23:06دعو اللہ مخلصین لہ الدین
23:10اس وقت بھی وہ اللہ کو پکارتے ہیں
23:15ہر وقت اللہ کی طرف ہمیں پکارنا چاہیے
23:19مشکل وقت میں بھی اللہ کو پکارنا چاہیے
23:22آسانی والے معاملے میں بھی اللہ کو پکارنا چاہیے
23:25وَإِنْ أَنْجَئِنَا
23:26جب اللہ ان کو کامیاب کر دیتا ہے
23:31مِنْ حَازِهِ لَنَكُونَنَّا مِنَ الشَّاکِرِينَ
23:35تو ہمیں ضرور اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے
23:38ہمیں ضرور اللہ کے لیے زندگی بسر کرنی چاہیے
23:42ہمیں ضرور اللہ والی زندگی اگزارنی چاہیے
23:45فَلَمَّا عَنْجَئِنَاهُمْ اِذَاهُمْ يَبْغُونَ فِي الْرْضِ بِغَيْرِ الْحَقِ
23:51يَا اَيُّهَا النَّاسُ إِنَّمَا بَغْيُكُمْ عَلَىٰ أَنفُسِكُمْ
23:56مَتَاعُ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا
23:58ثُمَّ اِلَيْنَ مَرْجِئُكُمْ فَنُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنتُمْ تَعْلَمُونَ
24:06ہمیں اللہ ہمارا ہی بدلہ دے گا
24:10چاہیے ہم کامیاب ہوں گے تو اپنی وجہ سے کامیاب ہوں گے
24:15ہمیں اللہ کا فضل ضرور ہوگا
24:17لیکن وہی عمال ہوں گے جو ہم عمال کر کے جا رہے ہیں
24:22اِنَّمَا مَثَلُ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا كَمَائِنُ فَانْزَلْنَاهُ مِنَ السَّمَائِ فَاخْتَلَتُو بِهِ نَبَاتُ الْأَرْزِ مِمَّا يَأْقُلُ النَّاسُ وَالْعَنْعَامُ
24:33ہماری زندگی کی مثال اللہ نے اس طرح سے دی ہے
24:37آسمانوں سے بارش برستی ہے
24:39تو زمین سے غلے اگتے ہیں
24:41زمین سے پھل جو ہے زیادہ اگتے ہیں
24:48اور جو کچھ ہم کھاتے ہیں چوپائے کھاتے ہیں
24:53کوئی بھی چیز کھاتی ہے
24:54تو اللہ کے فضل سے جب بارش اگتی ہے
24:57تو اس کے ذریعے ہماری جو ضرورت ہے وہ پوری ہوتی ہے
25:06تو ہمیں اللہ کے لیے زندگی بسر کرنی چاہیے
25:10اور اللہ کے لیے ہی ہم اللہ والے ہو جائیں
25:16تو ہم کامیاب ہوں گے
25:19یہ ساری مثالیں اللہ رب العزت نے ہمیں اس وجہ سے دی ہے
25:24کہ ہم سمجھ جائیں ہم تفکر کریں
25:28ہم اللہ کی بات کو مانیں اور کامیاب ہو جائیں گے
25:34اور اللہ کی بات کی سمجھ کیسے آئے گی
25:38اللہ کی بات کو مانیں گے کس طرح
25:41ہم حقیقت تک پانچیں گے کس طرح
25:44یہ بھی قرآن نے ہمیں بتا دیا ہے
25:46یہ ہمیں احادیث نے بتا دیا ہے
25:50اللہ قرآن میں فرماتا ہے
25:57سن لو جو اللہ کے نیک بندے ہوتے ہیں
26:01جن کی سوچ صرف یہی ہے
26:04کہ اللہ کا دین کس طرح غالب ہو جائے
26:06ان کو نہ خوف ہوتا ہے نہ غم ہوتا ہے
26:11وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ
26:14خوف سے مراد ان کو اپنا خوف بھی نہیں ہوتا
26:17اور يَحْزَنُونَ سے مراد ان کو اگلو کا بھی خوف نہیں ہوتا
26:21خزن سے مراد دوسرے بندے کیلئے
26:24اور خوف سے مراد اپنے لئے
26:30کیوں کیونکہ انہوں نے کام انہوں نے مینط
26:33مشکت اور اللہ کے لئے کرنا ہے
26:36اور نتیجے پہ وہ اللہ کے لئے
26:39اللہ کو اختیار کرتے ہیں
26:40اگر اللہ وہ یہاں تک کہہ دیتے ہیں
26:44کہ اگر ہمارا ہماری نیت اللہ کے لئے ہے
26:48اگر ہمیں اس کا صلح دے
26:50اللہ ہمیں جزا دے یا سزا دے
26:52پھر بھی ہم تیار ہیں
26:55کام ایک مالک کی میں مثال دیتا ہوں
26:59دینی نہیں چاہیے
27:00لیکن میں آپ کو مثال دے رہا ہوں
27:01مالک کی سمجھانے کے لئے
27:03ایک شخص جو دن رات اپنے مالک کے لئے
27:06دن رات کوشش کر رہا ہے
27:08اور اس کو جو عجرت ملے
27:11اور پھر وہ نوکر یہ کہے
27:13کہ مجھے اگر مالک نے سزا بھی دی
27:16تو مجھے غم نہیں ہوگا
27:20کیونکہ وہ ایسا مالک ہے
27:23کہ اس جیسا کوئی مالک نہیں
27:26وَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَخْزَنُونَ
27:34تقویے کی بات کرو
27:35تو ان جیسا کسی کا تقویہ نہیں ہوتا
27:39بردباری کی بات کرو
27:40تو ان جیسا کسی کی بردباری نہیں ہوتا
27:43تحمل کی بات کرو
27:44تو ان جیسا کسی کا تحمل نہیں ہوتا
27:46علم کی بات کرو
27:48ان کے پاس ایسا علم ہوتا ہے
27:51وہ صرف ان کو علم اللہ پر آتا ہے
27:55سبغت اللہ
27:56اللہ ان کو اپنے رنگ سے رنگلتا ہے
28:00وَمَنَّا سَنُكُوْتُوْا
28:02احسن انداز سے اللہ ان کو رنگتا ہے
28:05میں پیچھے بھی بتا چکا ہوں
28:07رنگ سے مراد
28:08اللہ ان پر اپنی صفات ظاہر کر دیتا ہے
28:13لَهُمَ الْبُشْرَ فِي الْحَيَاتِ الدُّنْيَا وَالْلْآخِرَ لَا تَبْدِلَ لِكَلِمَاتِ اللَّهِ ذَلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَزِيمِ
28:24کہ ان کے لئے خوش خبریاں ہیں
28:28ان کے لئے دنیاوی زندگی میں بھی خوش خبریاں ہیں
28:31آخرت کی زندگی میں بھی خوش خبریاں ہیں
28:33میں آپ کو ایک بات سمجھا دوں
28:35کہ دنیاوی زندگی میں وہ اس لئے خوش ہیں
28:38کیونکہ ان کو پتا ہے
28:40کہ مقدر میرے اللہ کے پاس ہے
28:43اور حمد اور کوشش اگر میں کر کے زندگی میں گزاروں گا
28:47اللہ مجھے ادھر وہی اسی عزماش میں ڈالے گا
28:51جس عزماش میں اللہ نے مجھے کامیاب بھی کرنا ہے
28:55لَا تَبْدِلَ لِكَلِمَاتِ اللَّهِ ذَلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَزِيمِ
29:01اللہ نے فرمایا بڑی کامیابی
29:07اور کیا ہی کہنے اس کا ترجمہ اس طرح سے اگر ہے
29:10کیا ہی کہنے اس کے کامیابی کے
29:15بَلَا يَحْزُنْكَ قَوْلُهُمْ
29:18اِنَّ الْعِزَّةَ لِلَّهِ جَمْئِيَةً
29:20اور جب بھی کوئی اچھا عمل کرتے ہیں
29:22جب بھی کوئی بڑا مارکہ کرتے ہیں
29:25جب بھی کوئی اللہ کے لیے ایسے عمل کرتے ہیں
29:28کہ عام دنیا والے دنگ رہ جاتے ہیں
29:30پھر فرماتے ہیں
29:31اِنَّ الْعِزَّةَ لِلَّهِ جَمْئِيَةً
29:33ہماری کیا اوقات تھی
29:34کہ ہم کر سکتے
29:36یہ تو اللہ کی عزت ہے
29:38عزت دراصل ہے ہی اللہ کی
29:40وہ فرماتے ہیں
29:45اللہ سننے والا
29:47اور
29:48خوب علم والا ہے
29:57کیونکہ وہ کہتے ہیں
29:58کہ اللہ ہی کا ہے جو کچھ زمین میں ہے
30:01جو کچھ آسمانوں میں
30:04مزد خواتین و حضرات
30:06جس کی زندگی
30:07اور جس کی دن رات کی کاوش یہ ہو
30:11اور آجزی اتنی ہو
30:13اللہ کے ہاں وہ کتنے مقبول ترین لوگ ہوں گے
30:18فرمایا جاتا ہے
30:19کسرت النوافل اور عبادت کی وجہ سے
30:22حدیث مبارکہ میں آتا ہے
30:24کہ دراصل وہ جس مجمع میں بیٹھتے ہیں
30:27وہ مجمع اللہ کے فضل و کرم سے
30:30اللہ رب العظم ان سے جو ہے
30:32گناہ ان کے ماف کر دیتے ہیں
30:38اور ان کو نیکی کی طرف راغب کر دیتے ہیں
30:43اور فرمایا جاتا ہے
30:45زبان ان کی
30:46دراصل ان کی زبان نہیں ہوتی
30:49اللہ کی زبان ہو جاتی ہے
30:51ان کا چلنا نہیں ہوتا
30:53اللہ کا چلنا ہو جاتا ہے
30:54ان کا دیکھنا نہیں ہوتا
30:56اللہ کا دیکھنا ہو جاتا ہے
30:57ان کا سننا نہیں ہوتا
30:59اللہ کا سننا ہو جاتا ہے
31:01یہ وہ لوگ ہیں
31:02جو زندگی میں
31:04اللہ کے لئے زندگی گذارتے ہیں
31:08اور دعوی بھی نہیں کرتے
31:10جب کوئی بات
31:12ان سے پوچھی جائے تو کہتے ہیں
31:13واللہ عالم
31:15اللہ جانتا ہے
31:18اور جب ان کو
31:19کہا جائے کہ آپ کی وجہ سے
31:22اللہ پاک نے
31:23دین میں غلبہ کر دیا ہے
31:25فرماتے ہیں
31:30ہمیشہ
31:32جو اچھے عمال ہیں
31:34وہ اللہ کی طرف لے کے جاتے ہیں
31:37مزوز خواتین و حضرات
31:41ہمیں ایسی
31:42مجلسوں میں جانا چاہیے
31:45اور
31:45اللہ کے لئے زندگی گلانی چاہیے
31:48فرمایا جاتا ہے
31:50جب ان کی مجلس میں
31:51بیٹھا جاتا ہے
31:54تو
31:55يُحْيِ الْقَلْبَ وَيُمِیتُ النَّفْسَ
31:58کہ دل زندہ ہو جاتے ہیں
32:02اور نفس
32:04کو خسرہ لگ جاتا ہے
32:06موت آ جاتی ہے
32:11یہ ہے ان کی
32:12زندگی کا مقصد
32:15اور نفس
32:15مر گئے
32:17اور دل زندہ ہو
32:19کہ اللہ کی طرف راغب ہوتا ہے
32:24مزوز خواتین و حضرات
32:26میں آپ کو دعوت دیتا ہوں
32:28کہ آپ
32:29اللہ والوں کی مجلس میں جائیں
32:31اللہ والوں کے لئے زندگی گذاریں
32:33اللہ والوں کے لئے
32:34اللہ والوں کی ثبتوں سے
32:37فیض یاب ہو کے
32:38اللہ کی طرف گمزند ہوں
32:40زندگی ختم ہو جانے والی ہے
32:42مٹ جانے والی ہے
32:45آج جوانی ہے
32:46تو جوانی ختم ہو جائے گی
32:49بچپن ہے
32:49تو بچپن ختم ہو جائے گا
32:51بڑاپا ہے
32:53تو بڑاپا
32:53ختم ہو کے
32:55قبر پہ چلے جائے گی
32:58کوئی پتہ نہیں
32:59جوان بڑا ہوگا
33:00یا نہیں ہوگا
33:02اس لئے
33:02ایسے لوگوں کی
33:03مجلسوں میں جائیں
33:05فیض یاب ہوں
33:08اور میری آپ کو دعوت ہے
33:09آپ خان کا سلطان
33:11لاشوی آشکین میں تشریف لائیں
33:13اور
33:14ذکر تصور
33:15اس میں اللہ ذات لیں
33:16اور کامیابی والی زندگی
33:18گزاریں
33:19اور
33:20بغیر کسی فرقے کے
33:22بغیر کسی
33:25سوچ کے
33:26اور بغیر کسی
33:28جوہلنش
33:29کسی چیز کی آپ کو پرواہ کیے
33:32بغیر
33:32آپ خان کا سلطان لاشوی
33:34میں تشریف لائیں
33:36اور
33:37اللہ کی طرف
33:38ففر روئی اللہ
33:40اور اللہ کی طرف
33:41چلنا شروع ہو
33:42اور
33:44سرات مستقین کی
33:45ہمشگی کی دعائیں کریں
33:47اور
33:48کامیابی والی زندگی
33:49گزاریں
33:50وَمَا عَلَيْنَا اِلَّا الْبَلَاؤُ الْمُبِينَ
Comments

Recommended