Skip to playerSkip to main content
Quran and Ramadan Live Transmission 2026 | Part 11

Friday, 27 February 2026, live from Masjid-e-Zahra and Khanqah Sultan-ul-Ashiqeen throughout Ramadan.

#sultanulashiqeen #markazefaqr #tehreekdawatefaqr #ramadan #ramadankareem #ramadan2026 #ramadanmubarak #ramadanvibes #quran #tafsir #quranandramadantransmission #quranverses #قرآن_اور_رمضان_نشریات #تفسیر #سلطان_العاشقین

Category

📚
Learning
Transcript
00:00نحمد و نسلی و نسلیم و علی رسول کریم
00:03ہم بعد فعوذ باللہ من شیطان الرجیم
00:07بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:11قال اللہ تعالی فی القرآن المجید
00:14والفرکان الحمید
00:16الفلام راہ کتاب انزلناه الیک لتخرج الناس من الظلمات الالنور
00:23بِعِذْنِ رَبِّهِمْ إِلَى سِرَاطِ الْعَزِيزِ الْحَمِيدِ
00:29صدق اللہ العظیم
00:30مزز خواتین و حضرات
00:34آج ہماری گیاری درابی ہے
00:37اور آج ہم تیرہویں اور چودہویں پارے میں سے چند آیات آپ کے سامنے پیش کریں گے
00:44اور تمام خواتین و حضرات کو رمضان اور قرآن ٹرانسومیشن میں خوشحمدید کرتے ہیں
00:53اور اللہ سے دعا کرتے ہیں
00:55کہ اللہ رب العزت ہم جو کچھ پڑھیں یا جو کچھ بیان کریں
01:01ہمیں اس پہ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں
01:05رمضان کا ماہ بڑا برکت والا ماہ ہے
01:08بڑا اللہ کے ہاں رحمت والا ہے
01:11بڑا بکشش والا ہے
01:13بڑی نجات والا ہے
01:14برکتیں برستی ہیں اس ماہ میں
01:17ہم جب بھی کوئی نیک عمل کریں
01:20تو اس سے پہلے بھی اللہ سے آجزی مانگیں
01:22اور جب ہم نیک عمل کر کے ہم اس سے فارغ ہوں
01:26پھر بھی ہم اللہ سے آجزی مانگیں
01:29مزد خواتین و حضرات
01:33آج ہم بیان کریں گے
01:35کہ اللہ رب العزت اس قرآن کو کہہ رہے ہیں
01:50کہ یہ آپ کے لئے سرہ سر رشد ہے
01:53آپ اسی کی وجہ سے اللہ تک پہنچیں گے
01:56آپ اسی کو سمجھیں گے تو اللہ تک پہنچیں گے
02:00آپ کو یہ قرآن اس وقت سمجھائے گا
02:03جب تک آپ کو اللہ قرآن نہیں سمجھائے گا
02:06یہ آپ کو میں بہت خاص بات بتاتا رہا ہوں
02:09اللہ کس طرح قرآن سمجھاتا ہے
02:12کہ اللہ رب العزت جب آپ کو کسی ایسے اہل اللہ
02:15یا کسی اہل تکوی سے
02:17کسی ایسے اللہ والے سے
02:20جب آپ یہ قرآن سنیں گے
02:22تو آپ کے دل کے اندر رسوخ کرے گا
02:25اور آپ کو وہ ایمانہ سمجھائیں گے
02:29جو اللہ رب العزت نے
02:30ہمارے صحابہ اکرام کو سمجھائے
02:33جو ہمارے سرور کائنات
02:35امام الانبیاء
02:36خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم
02:38پر جب یہ وحی اتری
02:40تو اس وقت یہ جو قرآن
02:42سمجھا گیا اور آج بھی
02:44علماء ظاہر اس پہ
02:46تعویلیں کرتے ہیں
02:48ترجمے میں جو ہے نا اپنا اپنا
02:51ترجمہ بیان کر رہے ہیں
02:52اپنی اپنی طریقے سے جو ہے نا تفسیر لکھ رہے ہیں
02:56لیکن صوفیہ اکرام کی تفسیر بھی ایک ہے
02:59ترجمہ بھی ایک ہے
03:00بات بھی ایک ہے
03:02اور دل کو رسوخ کرنے والی بات
03:05جو اللہ کے ہاں مقبول ہے
03:07وہ صوفیہ اکرام نے
03:09اس چیز سے جو ہے
03:11اللہ کے فضل و کرم سے
03:12جو قرآن کا ترجمہ جو قرآن کی تفسیر ہے
03:15صوفیہ اکرام کی کوئی آج تک تفسیر چینج نہیں ہوئی
03:19تبدیل نہیں ہوئی
03:21مانا لدہ لدہ نہیں لکھا
03:22وجہ یہ ہے
03:23کیونکہ ان کے دل میں
03:25اللہ کی طرف سے الہام ہوتا ہے
03:27اللہ رب العزت کے فضل و کرم سے
03:30اللہ رب العزت ان کو سمجھاتا ہے
03:33میں آپ کو بتاتا چلوں
03:45یہ اللہ کی طرف سے ہے
03:48بے اللہ کی حکم سے ہے
03:50جو بڑا عزت والا ہے
03:52جو بڑا خوبیوں والا ہے
03:54کہ مجھے اور آپ کو سرات المستقیم دکھا لے
03:57مجھے اور آپ کو عزت والی زندگی دے دے
04:00عزت یہ نہیں ہے
04:01کہ ہم دنیا والوں کے سامنے عزتدار ہوں
04:04عزت یہ ہے کہ ہم اللہ والے ہو جائیں
04:06ہم اللہ کے آگے سرخرو ہو جائیں
04:09ہمارا آج کا جو بیان ہے
04:10یہ اللہ کے آگے قبول ہو گیا
04:12تو ہم کامیاب ہو گئے
04:14لوگوں کے آگے ناکامی
04:16جو ہماری ناکامی
04:18اس کو ناکامی نہ سمجھیں
04:19اللہ کے آگے ناکامی کو ناکامی سمجھیں
04:22کوئی بھی نیکی کریں
04:23تو آپ جب وہ چیز
04:25اللہ کے ہم اقبول ہو جائے
04:27وہ نیکی آپ سمجھو
04:29اس نیکی میں آپ کامیاب ہو گئے
04:31وہ چیز اگر
04:32اللہ کو پسند نہیں آئی
04:34اور لوگوں کو پسند آگئی
04:36پھر آپ یہ بات
04:38یاد رکھنا اللہ کی پسندیدہ
04:41چیز جو ہے وہ
04:42حق والی ہے لوگوں کو
04:44جو پسند آئے یا نہ آئے
04:47لوگوں کو سمجھ آئے
04:48یا نہ آئے لوگ اختلفات
04:51کریں یا نہ کریں
04:52لوگ اس سے اللہ کی بات
04:54سمجھیں یا نہ سمجھیں
04:56تو میرے معزز خواتین و حضرات
04:58ہم کیا کریں کہ ہماری
05:00نیت ہو کہ اللہ کے ہاں
05:02ہم قبول ہو جائیں اللہ کے آگے
05:04ہم جھک جائیں اللہ کے آگے
05:06ہم عاجزی کریں اللہ کے آگے
05:08ہم سرخرو ہو جائیں اللہ کے آگے
05:10ہم خوبیوں والے ہو جائیں اللہ کے
05:12آگے ہم عزت والے ہو جائیں اور یہی
05:14کامیابی ہے پھر اللہ فرماتا
05:16ہے اللہ
05:17اللہ زمین
05:26اور آسمان کا بادشاہ
05:28ہے اور جو کچھ زمین میں ہے
05:30بار بار اللہ قرآن میں یہ فرما رہا ہے
05:33کہ بادشاہات اللہ کی ہے
05:34وَوَيْلُ لِلْكَافِرِينَ مِنْ عَذَابٍ شَدِيدٍ
05:38ان کے لیے بڑی دردناک عذاب ہے
05:40ان کو ہلاکت ہو
05:42ان کا سبت ناس ہو
05:44جو اللہ رب العزت کے عذاب کو چیلنج کر رہے ہیں
05:47اللَّذِينَ يَسْتَحِبُونَ الْحَيَاتَ الدُّنِيَا
05:50عَلَى الْآخِرَةِ يَسُدُّونَ عَنْ سَبِيلِ اللَّهِ
05:54وَيَبْغُونَ هَيْوَاجَةَ
05:55اور وہ لوگ جو دنیاوی زندگی کو آخرت کی زندگی پر ترجیح دیتے ہیں
06:01دنیاوی غرض و غائیات کو آخرت کی زندگی پر ترجیح دیتے ہیں
06:05دنیا کی زندگی کو آخرت کی زندگی سے افضل
06:08اس طرح سے سمجھتے ہیں
06:10کہ وہ دن رات کافشیں دنیا کے لیے کرتے ہیں
06:13دن رات منتنگ دنیا کے لیے کرتے ہیں
06:15دن رات جستجوہ دنیا کے لیے کرتے ہیں
06:18دن رات اپنی سوچ کو دنیا کے لئے
06:21مسخر کرتے ہیں
06:22دن رات اپنی علم کو دنیا کے لئے
06:24مسخر کرتے ہیں
06:25دن رات اپنے جو جان ہے
06:28جو مال ہے
06:29جو چیز جس کے پاس ہے
06:31دنیا کے لئے اس کو مسخر کرتا ہے
06:34تو اللہ فرماتا ہے
06:35ان کے لئے اور ان کو
06:37یہ بات ضرور سمجھا لیں
06:39کہ وہ لوگوں کو بھی
06:41اللہ کے راستے سے روکتے ہیں
06:43کس طرح سے کہ وہ دنیاوی زندگی
06:46کو ترجیل زیادہ دیتے ہیں
06:47اور اللہ کے راستے سے بھی لوگوں کو روکتے ہیں
06:50اور دین میں تیر پیدا کرتے ہیں
06:53دین میں اللہ کے ہاں وہ کوئی ایسا کام نہیں کرتے
06:57جو اللہ والا کام ہو
06:58جو اللہ کے لئے کامیابی والا کام ہو
07:01اور لا ایک عفیظ العالم بعید
07:03اللہ ان کو یہ واضح بتا رہا ہے
07:05ان کی گمرائی بڑی ہے
07:07ان کی گمرائی بڑی گھری ہے
07:09ان کی گمرائی بڑی دردناک ہے
07:11ان کی گمرائی بڑی بتر ہے
07:13ان کی گمرائی جو ہے وہ ناکامی والی ہے
07:17That's how many things happen.
07:17There is such as That's every one way of it
07:20is thatetics is coming out.
07:26So I will say a number.
07:3060 or 70 there must be a number of people in order.
07:33If you do it, how many services you might be.
07:40...
07:41...
07:42...
07:55ڈاللہ کے لئے زندگی بسر کریں اور اللہ والی زندگی گذاریں
08:12تو ہم کامیابی کے ساتھ اللہ ہمیں یہاں بھی کامیاب کرے گا
08:16اور آخرت میں بھی کامیاب کرے گا
08:18اللہ ہمیں ہر جگہ کامیاب کرے گا
08:20اور یہ کامیابی اللہ کے ہاں بھی مقبول ہے
08:24اور اگر ہم لوگوں کے ہاں کامیاب نہ ہوئے
08:27تو کوئی مسئلہ یہ نہیں
08:28ہم نے کامیاب ہونا ہے
08:30تو اللہ کے لئے کامیاب ہونا ہے
08:32اسی وجہ سے ہمیشہ صوفیاء اکرام
08:35ہمیشہ غم نہیں کرتے
08:37وَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ
08:40ان کو دنیا کا خوف بھی نہیں ہوتا
08:42اور ان کو کوئی غم نہیں ہوتا
08:46وجہ کیا ہے
08:47ان کو پتہ ہے
08:48جو مقدر میں ہوگا وہ ملے گا
08:50جو مقدر میں نہیں ہے وہ نہیں ملے گا
08:52اور اس طرح سے وہ دنیاوی زندگی بھی گزار لیتے ہیں
08:55اور آخرت کی زندگی میں بھی کامیاب ہو جاتے ہیں
09:03اللہ رب العزت فرماتے ہیں
09:05کہ ہم نے رسول بیجے
09:07لیکن آپ کی زبان کے مطبق بیجے
09:09جس وقت بھی کوئی رسول آیا
09:11جس وقت بھی کوئی نبی آیا
09:13تو وہ اس وقت کی جو اجتماعی زبان ہوتی تھی
09:17اسی طرح آیا
09:18اگر جس طرح کی زبان بولی جا رہی تھی
09:22اسی طرح اللہ نے نبی بیجا
09:24تاکہ آپ وہ فسی اور بلی زبان آپ کو سمجھا سکے
09:29اور آپ اللہ کی بات صحیح انداز سے پچان سکے
09:32آپ اللہ کی بات اچھے انداز سے کر سکیں
09:36اور اللہ کے لیے زندگی گزار سکیں
09:39آپ ہر طبقے کو دعوت دے سکیں
09:41اس میں علم والا طبقہ بھی ہوتا ہے
09:43اس میں عمل والا طبقہ بھی ہوتا ہے
09:45اس میں صالح طبقہ بھی ہوتا ہے
09:47اس میں بترین طبقہ بھی ہوتا ہے
09:49اس میں عام عوام الناس ہوتی ہے
09:51جو علم والا نہیں ہوتا
09:53and Allah has said that when he says, then he understands their own
09:59understanding and understanding, then he has read him on his own
10:01or he doesn't write it on the way, and God knows that
10:05Allah's ceasing is concerned and his money is not
10:08the right, and Allah's ceasing Him can't make fun of it
10:12Allah's ceasing Him can't make fun of it
10:15Allah's ceasing Him can't make fun of it
10:18Allah's ceasing Him has done
10:19So you should know that you have Allah for your life
10:22and that you should see Allah for your life
10:26and that you should oh good care
10:28and that Allah does that
10:33and that you should be in the job
10:48and God will follow a lot
10:49allah badey hikmet wala hai
10:59بے شک
11:00ہم نے
11:00موسیٰ کو
11:01اپنی نشانیاں
11:02دے کے بیجا
11:02کہ اپنی قوم
11:03کو اندھیرے سے
11:04نکال کر
11:04روشنی کی طرف
11:05لاؤ
11:08وَزَكِّرْهُمْ بِيَا يَا مِلَّا
11:10اللہ کہتا ہے
11:11ان کو بتاؤ
11:11کہ آپ
11:12کون کون سی
11:13نیامتوں سے
11:13اللہ کی
11:14فائدہ اٹھا رہے ہو
11:16اِنَّ فِي ذَلِكَ لَعَيَاتِ لِكُلِّ سَبَّارٍ شَكُورٍ
11:20کہ بے شک
11:21اس میں
11:21نشانیاں ہیں
11:22ہر بڑے
11:23سبر والے
11:24اور شکر گزار کو
11:26یہ اس طرح سے ہے
11:28کہ
11:28اگر
11:29جو سبر
11:30کرنے والے ہیں
11:31ان کو بھی
11:32اللہ نے
11:32نشانیاں بتائی ہیں
11:33جو شکر کرنے والے ہیں
11:35ان کو بھی
11:36اللہ نے
11:36نیامتوں سے
11:37نوازہ ہے
11:37مزز خواتین
11:38وَحِضْرَاتِ
11:39وَإِذْكَالَ مُوسَى لِكَوْمِ
11:57اس میں
11:58اللہ رب العزت
11:59موسیٰ علیہ السلام
12:00کو
12:00کہہ رہے ہیں
12:01اور جب
12:02موسیٰ نے
12:02اپنی قوم سے
12:03کہا
12:04کہ
12:04یاد کرو
12:05اپنے اوپر
12:05اللہ کا
12:06حسان
12:07جب
12:07اس نے
12:08تمہیں
12:09فیراؤن سے
12:10نجات
12:10دلائی تھی
12:11فیراؤن
12:12جو کہتا تھا
12:13آپ کو
12:14آپ سے
12:14اس سے
12:15نجات
12:15دلائی تھی
12:16اور
12:17وہ
12:17تمہیں
12:18بڑی بری طرح سے
12:19بڑی
12:20دردناک طریقے سے
12:22جو ہے
12:22آپ کو
12:23جو
12:23دنیاوی زندگی میں
12:24مفتلا کر رہا تھا
12:26اور آپ کے
12:26بیٹوں کو
12:27زبا کر رہا تھا
12:28آپ کی بیٹیوں کو
12:29چھوڑ رہا تھا
12:30اور
12:30اس کے ساتھ ساتھ
12:32تمہارا رب
12:32بڑا فضل والا ہے
12:34تمہارا رب
12:35بڑا کرم والا ہے
12:36کیونکہ
12:37اس سمتیان سے
12:38آپ کو
12:38اللہ رب العزت
12:39نے نکالا ہے
12:40مزز خواتین
12:41و حضرات
12:42اگلی آیت میں
12:43اللہ فرماتا ہے
12:54اس آیات میں
12:55اللہ رب العزت
12:55فرماتے ہیں
12:56اور یاد کرو
12:57جب تمہارے رب
12:58نے سنا دیا
12:59کہ اگر
13:00احسان مانو گے
13:01تو میں
13:02تمہیں
13:02اور دوں گا
13:03اس سے مراد ہے
13:04کہ اگر آپ
13:05شکر کرو گے
13:06تو اللہ رب العزت
13:07آپ کی
13:08شکر گزاری
13:09دیکھ کے
13:10اللہ آپ کو
13:11اور نعم
13:12تُسے نوازے گا
13:13اور اگر آپ
13:14انکار کرو گے
13:15اللہ کی
13:16نافرمانی کرو گے
13:17تو اللہ رب العزت
13:18آپ کو
13:19نافرمانی کی وجہ سے
13:21آپ کی
13:21ہر چیز
13:22کو تنگ کر دے گا
13:23اس سے مراد
13:24اگر آپ
13:25اپنے
13:25علم میں
13:26شکر گزاری
13:27کر رہے ہیں
13:27اپنے
13:28دیو عمال
13:29صالحہ میں
13:30شکر گزاری
13:30کر رہے ہیں
13:31اپنے رزق میں
13:32شکر گزاری
13:33کر رہے ہیں
13:33ہر وہ عمل
13:34جو آپ کو
13:35جو اللہ کے
13:36ہام مقبول
13:37کر رہا ہے
13:38اللہ کی طرف
13:39جا رہے ہیں
13:40تو آپ
13:41کامیابی
13:41والی زندگی
13:42گزار رہے ہیں
13:43اور اللہ
13:43اس کو
13:44بڑھائے گا
13:44اگر آپ
13:45شکری کر رہے ہیں
13:47چاہے وہ
13:48رزق کا
13:48معاملہ ہو
13:48چاہے وہ
13:49جس معاملے
13:50میں بھی ہو
13:50تو آپ کو
13:51اللہ رب العزت
13:52اس چیز سے
13:53بھی محروم
13:53کر دے گا
13:54معزوز خواتین
13:55و حضرات
13:56ہم
13:57ہمیشہ
13:58شکر گزاری
13:58والی زندگی
13:59گزاریں
13:59شکر گزاری ہی
14:01ہمیں
14:08کلی عبادی
14:09اللذین آمنوا
14:11یکیم السلات
14:12و ینفک
14:13مما رزقناهم
14:15سر وعلانیتم
14:17من کبلی
14:18یعطی
14:18یوم اللہ
14:19بیعن فیه
14:20ولا خلال
14:21اللہ
14:23اللذی خلق
14:24السماوات
14:25واللرز
14:25و انزل
14:26من السماع
14:27ماء
14:27ف اخرج
14:28بہی من
14:29الثمرات
14:30الرزق
14:30لکم
14:31و سخر
14:31لکم الفلک
14:32لتجریہ
14:34فی البحر
14:34بعمره
14:35و سخر
14:36لکم
14:36من انہار
14:39اللہ
14:40رب العزت
14:40فرما رہا ہے
14:41اپنے بندوں سے
14:42کہ میرے بندے
14:44جو نماز
14:45قائم کر رہے ہیں
14:46پہلے کیا کیا
14:48ایمان لائے
14:49نماز
14:49قائم کر رہے ہیں
14:51اور
14:51اللہ کے راستے میں
14:53خرچ کر رہے ہیں
14:54سر رہوں
14:56و علانیہ
14:57کی
14:58خفیہ طور پہ بھی
14:59خرچ کر رہے ہیں
15:00اور
15:01ظاہری طور پہ بھی
15:02خرچ کر رہے ہیں
15:05کہ جب تک
15:06آپ
15:07دنیا میں ہیں
15:08اللہ کے لیے
15:09زندگی گزا رہے ہیں
15:10اور کوئی
15:11صداگری نہیں
15:12کر رہے ہیں
15:13کہ اللہ سے
15:15بدلہ نہیں
15:16مانگ رہے ہیں
15:17بلکہ
15:17اللہ کی
15:18رضا کی خاطر
15:19خرچ کر رہے ہیں
15:48وَلَا بَيْعُن فِيهِ
15:50دوسری جگہ
15:51چلے گئے
15:52لیکن
15:53اللہ کے
15:54معاملے میں
15:54کوئی ذرہ برابر
15:56گجاش نہیں
15:57چھوڑی
15:58پھر اللہ
15:59فرماتا ہے
15:59کہ اللہ
16:00رب العزت
16:00زمین
16:01آسمان کا
16:01مالک ہے
16:02تخلیق
16:02کرنے والا ہے
16:03اور
16:04بارش
16:05برساتا ہے
16:05آسمان سے
16:06اور
16:07آپ
16:07اس سے
16:08غلے
16:09اس سے
16:09سمرات
16:10اگتے ہیں
16:10اس سے
16:11پھل
16:11لاتے ہیں
16:12اور
16:12اللہ
16:13رب العزت
16:14یہ سب چیزیں
16:14میرے اور آپ
16:15کے لیے
16:15پیدا کر رہا ہے
16:16اور
16:17کشتیاں
16:18پیدا کی
16:18جو ہمیں
16:19تری میں
16:20ہمیں
16:21اپنے منزل
16:22تک پہنچاتی ہیں
16:23جو ہمیں
16:24جو انہار
16:24پیدا کی
16:25وہ بھی
16:26ہمارے لیے
16:27مسخر کی
16:28تاکہ ہم
16:28ان سے
16:29فائدہ اٹھا سکیں
16:30اور
16:30سورج
16:31میرے اور آپ
16:32کے لیے پیدا کیا
16:33چاند
16:33میرے اور آپ
16:34کے لیے پیدا کیا
16:35اور
16:36اس طریقے سے
16:37پیدا کیا
16:37کہ وہ
16:38ہمیں وقت
16:38بتا سکے
16:39کہ سورج
16:40سوہ نکل رہا ہے
16:41شام کو
16:42گروب ہو رہا ہے
16:43چاند
16:43ایک ماہ کے بعد
16:44آ رہا ہے
16:45ایک ماہ کے بعد
16:46بڑی خوبصورتی سے
16:47نیا ہو کے آ رہا ہے
16:49اور
16:49اللہ رب العزت نے
16:50یہ سب چیزیں
16:51میرے اور آپ
16:52کے لیے پیدا کی ہیں
16:56دن رات کا اتار
16:57دن رات کا تبدیل
16:59ہونا یہ بھی
17:00میرے اور آپ
17:00کے لیے ہے
17:01میں اور آپ
17:02یہ بات سوچیں
17:02کہ اگر
17:03ہم نے
17:04ہم اگر
17:04کوئی چیز بنائیں
17:05تو اس پہ
17:06کتنا وقت لگاتے ہیں
17:07اس پہ
17:08کتنی کوشش کرتے ہیں
17:10اور اس کو
17:10کتنا
17:11منٹین
17:11رکھنے کے لیے
17:12ہم دن رات
17:13جستجو کرتے ہیں
17:15لیکن
17:16میرے اللہ
17:16نے جو چیز
17:17بنائی ہے
17:17اس پہ
17:18اللہ رب العزت
17:19نے میرے اور
17:20آپ کے ذمہ
17:21کچھ نہیں لگایا
17:21بلکہ
17:22صبح و شام
17:23ہو رہے ہیں
17:23سورج نکل رہا ہے
17:25چاند
17:26جو ہے
17:26ایک ماہ کے بعد
17:27تبدیل ہو کے آ رہا ہے
17:28ستارے
17:29ٹمٹی مار رہے ہیں
17:30بارش برس رہی ہے
17:32غلے اگر رہے ہیں
17:33آسمان
17:34چھت کی
17:35ماند
17:36کھڑا ہوا ہے
17:36زمین
17:37فراش بن کے
17:38بچی ہوئی ہے
17:39مزید خواتین
17:41و حضرات
17:41یہ سب میرے اور
17:42آپ کے لیے ہے
17:43اور
17:44وَعَتَاكُمْ مِنْ كُلِّ مَا سَعَلْتُمُوهُ
17:47وَإِنْ تَعُدُّ نِعَمَتَ اللَّهُ
17:50لَا تُحْسُوهَا
17:51إِنَّ الْإِنسَانَ
17:52لَزَلُومٌ
17:53كَفَّارٌ
17:55کہ اگر ہم اللہ کی نیامتیں گن نہ شروع کر لیں گن نہیں سکتے
17:59اور بے شک انسان
18:00بڑا ظالم ہے
18:02بڑا ناشکرہ ہے
18:03بڑا نامراد ہے
18:04کیوں
18:05کیونکہ وہ اللہ کی طرف نہیں جا رہا
18:07اگر اللہ کی طرف جا رہا ہے
18:09تو بڑا شکر گزار ہے
18:10اگر اللہ کی طرف جا رہا ہے
18:12تو بڑا
18:12اللہ کے ہاں اس کا مقام مرتبہ ہے
18:15تو مزید خواتین و حضرات
18:16ہم دن رات
18:17اللہ کے لیے زندگی گزارنا سیکھیں
18:20اور اللہ کے لیے ہی ہم کامیابی سمیٹیں
18:24تو اللہ کی وجہ سے سمیٹیں
18:26اللہ ایک آیت میں فرماتا ہے
18:27اِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الزِّكْرَ
18:30وَإِنَّا لَهُ لَحَافِذُونَ
18:34کہ بے شک ہم نے اتارا ہے
18:36یہ قرآن
18:37اور بے شک ہم خود اس کے نگے بان ہیں
18:40اللہ اتارنے والا ہے
18:41اور نگران بھی ہدھ ہے
18:43نگے بان بھی ہدھ ہے
18:45کیوں
18:46کیونکہ اللہ رب العزت نے
18:47اس کی وجہ سے رشد پھیلانا ہے
18:49اس کی وجہ سے ہدایت دینی ہے
18:51اس کی وجہ سے اللہ نے پوری دنیا میں
18:54اللہ نے اپنے دین کا بول بالا کرنا ہے
18:57اور اللہ رب العزت نے
18:58کامیابی بھی اسی کی وجہ سے رہنی ہے
19:01اور اللہ نگے بانی بھی خود کرتے ہیں
19:04مجھے اور آپ کو چاہیے
19:05کہ ہم اللہ واری زندگی
19:07اس قرآن کے مطابق گذاریں
19:09احادیث کے مطابق گذاریں
19:11اور اللہ کے فضل و کرم ہمیشہ ڈونڈیں
19:14کبھی ہم اپنی من چاہی زندگی نہ گذاریں
19:17کبھی ہم اللہ کے آگے ایسے اللہ کی
19:20مخلفت سمت پہ نہ جائیں
19:22کیونکہ اللہ والے ہیں
19:23جو اللہ سے ملا دیتے ہیں
19:25اور اللہ والوں کی مجلس ہے
19:27جو اللہ تک پہنچنے کی رسائی ہے
19:31جو اللہ تک پہنچنے کی راستہ ہے
19:34جو اللہ تک پہنچنے کے لیے
19:36ایک آپ کو ایک طریقے کار بتایا گیا ہے
19:39مزید خواتین و حضرات
19:41ہم اللہ والوں کی مجلس میں بیٹھے ہیں
19:43ہم اللہ والوں کی مجلس ڈونڈیں
19:45اور یہاں وہاں جائیں
19:47جہاں ہمارا قلبی سکون ہو
19:49یہاں ہماری روح کو بھی سکون آئے
19:51یہاں ہمیں یہ پتہ چلے
19:54کہ یہاں اللہ والے بیٹھے ہوئے ہیں
19:56اور یہ اللہ والے ہیں
19:58جو اللہ سے ملا دیتے ہیں
20:02میں اب چند آیات آپ کے سامنے پیش کروں گا
20:04اور اللہ رب العزت کی بڑائی بیان کریں گے
20:08وَلَقَدْ خَلَقْنَ الْإِنسَانَ مِنْ سَلْسَالِ مِنْ خَمَائِمْ مَسْنُونَ
20:12اور بے شک ہم نے آدمی کو
20:14مٹی سے پیدا کیا
20:15اور ایک گارے
20:17کالے سیاہ گارے سے
20:18اللہ رب العزت نے مجھے اور آپ کو پیدا کیا
20:22وَلْجَانَ
20:22اور جنوں کو اللہ رب العزت نے
20:24وَخَلَقْنَاهُ مِنْ قَبْلُ مِنْ نَارِسْسَمُونَ
20:27اور وہ آگ سے پیدا کیا
20:29اور اللہ رب العزت نے
20:31انسانوں کو کس سے پیدا کیا
20:33انسانوں کو مٹی سے پیدا کیا
20:36جنوں کو آگ سے پیدا کیا
20:38وَإِذْ قَالَ رَبُّكَ لِلْمُلَائِكَةِ
20:40اِنِّ خَالِكُمْ بَشَرٌ مِنْ سَلْسَالِمْ
20:43مِنْ خَمَائِمْ مَسْنُونَ
20:45کہ اللہ رب العزت نے جب فرشتو سے کہا تھا
20:47کہ میں آدمی پیدا کرنے والا ہوں
20:50میں خلیفہ بنانے والا ہوں
20:55اور وہ گارے سے پیدا کیے جائیں گے
20:57وہ یعنی مٹی سے پیدا کیے جائیں گے
21:00اور ایک بات میں آپ کو بتا دوں
21:04کہ اللہ رب العزت نے
21:05جب آدم علیہ السلام کو سجدے کے لیے کہا تھا
21:08تو اللہ رب العزت نے
21:10سجدہ اس لیے کہا تھا
21:12یہ سجدہ آدم علیہ السلام کے بت کو نہیں کہا تھا
21:15کیونکہ آدم علیہ السلام کا بت پہلے بن چکا تھا
21:18ہزاروں سال پہلے بن چکا تھا
21:20اللہ نے ان کو سجدے کے لیے نہیں کہا
21:23اس بت کو سجدے کے لیے نہیں کہا
21:25انسانی جسد جو ظاہری دانچہ ہے
21:28اس کی مثال میں دیتا ہوں
21:30اس کو اللہ رب العزت نے سجدے کے لیے نہیں کہا تھا
21:34بلکہ آدم علیہ السلام کے اندر
21:36جو اللہ نے اپنی روح پھونکی تھی
21:38یہ آیات میں آپ کے سامنے پیش کرتا ہوں
21:41فَإِذَا سَوَّئِتُهُ جب میں نے آدم کے اندر اپنی روح کو ڈالی
21:47وَنَفَخْتُ فِيهِ مِنْ رُوحِ فَقَهُ لَهُ سَاجِدِينَ
21:51تو میں نے ان کو کہا کہ سجدہ کرو
21:53فَسَجَدْ الْمُلَائِقَةُ قُلُّهُمْ اجْمَعِنِ
21:56تو تمام فرشتوں نے ایک دم سجدہ کیا
22:00اَوْ اِلَّا اِبْلِیسِ عَبَا آئِنْ يَكُونَ مَعَسْسَاجِدِينَ
22:04اِبْلِیسِ نے انکار کیا
22:05اور سجدہ کرنے والوں کے ساتھ سجدہ نہیں کیا
22:08قَالَ يَا اِبْلِیسِ
22:11مَا لَكَ اللَّهُ تَقُونَ مَعَسْسَاجِدِينَ
22:14اِبْلِیسِ کیا ہوا آپ نے سجدہ نہیں کیا
22:16قَالَ لَمْ أَقُلِّ أَسْجُدَ لِبَشَرِمْ خَلَقْتَهُ مِنْ سَلْسَالِمْ مِنْ حَمَعِمْ مَسْنُونَ
22:23اور فرمانے لگا
22:25کہ آپ نے تو اسے گارے سے پیدا کیا ہے
22:34کہ وہ علم اس بت کی طرف دیکھ رہا تھا
22:37وہ اس روح کی طرف نہیں دیکھ رہا تھا
22:39یہ بات نوٹ کر لیں
22:41کہ بت کے آگے اللہ نے سجدہ کرنے کو نہیں کہا
22:45اللہ نے انسانی جسد کے آگے سجدہ کرنے کو نہیں کہا
22:49اللہ نے اس کے اندر جو روح پھونگی تھی
22:52جو روح ڈالی تھی
22:54اللہ نے فرشتوں کو بھی ان کے آگے سجدہ کرنے کے لیے کہا
22:58اور اب اِبْلِیسِ کو ان کے آگے سجدہ کرنے کے لیے کہا
23:01but the acknowledgement of his language and of thewhat of his power
23:06because hisこと
23:07us ko ye bata raha tha
23:08khalakta ni min al-nar
23:10kya aapne mujhe
23:11aag se pida kiya
23:12wa khalakta hu min atin
23:14or usse mati se pida kiya
23:16lakin baat
23:17yad rakhna
23:18kya na mati ki baat thi
23:20na aag ki baat thi
23:22baat kuchh or thi
23:23or baat yeh thi
23:25kya Allah ne aapni roo phoonki thi
23:28kya Allah ne ye wazhe karna tha
23:30kya Allah rab al-hizet
23:31inni jahilin fil arzi khalifah
23:33kya Allah rab al-hizet
23:34ne aapna naya binana tha
23:36اور us naya ki wajah thi
23:38kya Allah rab al-hizet
23:40ne kainat me
23:41apna aapni
23:42juh tarif zahir karwani thi
23:44Allah rab al-hizet
23:45ne kainat me
23:46huzor alayhi sallallahu alayhi sallam
23:48ko lana tha
23:48اور Allah ne
23:49puri kainat ki
23:51takhlika karni thi
23:52اور
23:52lekin owo
23:53متakbir ہوا
23:54اور متakbir ہو
23:55ke
23:55merdood ہوا
23:59تو
23:59maziz khawatiin
24:00و hazrat
24:02hum
24:03Allah rab al-hizet
24:05کہ آگے
24:06ہمیشہ
24:06ilm
24:07کے آگے
24:07جب بھی
24:08کچھ دیکھیں
24:09تو
24:10ilm
24:10کو آگے
24:11نہ کریں
24:13iblis
24:13جیسا
24:14عالم
24:14کوئی نہیں
24:14تھا
24:15وہ کیوں
24:16تباہ ہوا
24:17کیوں
24:17برباد ہوا
24:18کیوں
24:18ہلاکت ہوئی
24:19کیوں
24:19گمرائی
24:20کی طرف
24:20گیا
24:20صرف
24:21ایک
24:22نکتے
24:22کی
24:22وجہ
24:23سے
24:23کہ
24:23مجھے
24:24آگ
24:24سے
24:25پیدا
24:25کیا
24:25اور
24:26آدم
24:26علیہ السلام
24:26کو
24:27مٹی
24:27سے
24:27پیدا
24:27کیا
24:28دراصل
24:28نہ
24:29مٹی
24:29کی
24:29بات
24:30تھی
24:30اور
24:30نہ
24:30آگ
24:31کی
24:31بات
24:32تھی
24:33قَالَ فَإِنَّكَ مِنَ الْمُنْزَرِينَ إِلَىٰ يَوْمِ الْوَقْتِ الْمَعْلُومِ
24:37تو
24:38ابلیس
24:38نے
24:39کہا
24:39کہ
24:39اللہ
24:39مجھے
24:39مولد
24:40دے
24:40دے
24:40تو
24:41اللہ
24:41نے
24:41کہا
24:42قَالَ رَبِّ
24:42اللہ
24:43نے
24:43کہا
24:43ٹھیک ہے
24:44مولد
24:44ہے
24:44تجھے
24:45ابلیس
24:46کہتا ہے
24:46قَالَ رَبِّ
24:47بِمَا آغْوَيْتَنِ
24:50لَوْزَيَّنَّا لَهُمْ
24:51فِي الْأَرْزِ
24:52وَلَا اُغْوَيْنَهُمْ
24:54اجمائین
24:54کہ
24:55آپ
24:55مجھے
24:56مولد
24:56دیں گے
24:56تو
24:57میں
24:57ان کے
24:57آگے
24:57دنیا
24:58کو
24:58مزین
24:59کر
24:59پیش
24:59کروں
25:00گا
25:00اور
25:00دنیا
25:01میں
25:01گمرا
25:01کروں
25:02گا
25:03اور
25:03دنیا
25:04کی
25:04رنگینیاں
25:05بتاؤں
25:05گا
25:06اور
25:06اللہ
25:07سے
25:08دور
25:08کروں
25:08گا
25:09اور
25:10ان
25:10کو
25:10اللہ
25:11کے
25:11راستے
25:11سے
25:11اٹھا
25:12کر
25:12گمراہی
25:12کے
25:12راستے
25:13کی
25:13طرف
25:13سے
25:13لاؤں
25:14گا
25:14تو
25:15ادھر
25:15اللہ
25:15نے
25:15فرمایا
25:25اللہ
25:26عباد
25:32ہوں گے
25:32اور
25:33فرمایا
25:34یہ
25:34راستہ
25:34سیدھا
25:35میری
25:35طرف
25:35آتا ہے
25:44اللہ
25:45رب العزت
25:45اس میں
25:46فرماتے ہیں
25:46کہ
25:47جو میرے
25:48بندے
25:49ہوں گے
25:49جو میری
25:50اتباع
25:50کرنے
25:51والے
25:51ہوں گے
25:51جو میری
25:52کاوش
25:53کرنے
25:53والے
25:53ہوں گے
25:53جو میری
25:54جستجو
25:55کرنے
25:55والے
25:55ہوں گے
25:56جو میری
25:56طرف
25:57آنے
25:57کے
25:57لئے
25:57کوشش
25:58کریں
25:58گے
25:58وہ
25:58گمرا
25:58نہیں
25:59ہوں گے
26:00تیری
26:01اوقات
26:01نہیں
26:01ہے
26:02کہ
26:02اللہ
26:02کے
26:02بندوں
26:03کو
26:03گمرا
26:03کر
26:03سکے
26:05کیوں
26:06کیونکہ
26:06وہ
26:07میری
26:07طرف
26:07آ
26:07رہے
26:08ہوں گے
26:08اور
26:09اللہ
26:10رب العزت
26:10نے
26:10ان
26:10لوگوں
26:11کو
26:11کامیاب
26:12کرنا
26:12ہے
26:12اور
26:13اس سے
26:13ایک
26:13بات
26:13یہ
26:14ثابت
26:14ہوئی
26:14کہ
26:15جو
26:15نیت
26:15لے
26:16جو
26:16اخلاص
26:17لے
26:17جو
26:18اللہ
26:18والی
26:18زندگی
26:19لے
26:19اللہ
26:19کے
26:19راستے
26:20میں
26:20نکلے
26:20گا
26:23اللہ
26:24اسے
26:24گمرا
26:25نہیں
26:25ہونے
26:26دے
26:26گا
26:26اور
26:26اللہ
26:27اس کو
26:29معرفت
26:30عطا کرے
26:31گا
26:31اللہ
26:31رب العزت
26:32اس کو
26:32عزت
26:33عطا کریں
26:33گے
26:33اور
26:34یہی عزت
26:34ہے
26:35کہ
26:35آپ
26:35اللہ
26:36تک
26:36پہنچ
26:36جائیں
26:38اور
26:39جو
26:39گمرا
26:40ہوں گے
26:41وہ
26:41شیطانی
26:42ہوں گے
26:42وہ
26:42شیطانی
26:43دوست
26:43ہوں گے
26:44دراصل
26:44شیطان ہی
26:45گمرا
26:45ہوں گے
26:46اور
26:46شیطان ہی
26:47جو
26:48اللہ
26:48رب العزت
26:49کے
26:49راستے
26:50میں
26:50رکاوٹ
26:50بنیں
26:50گے
26:51اور
26:51وہ
26:51دراصل
26:52وہ
26:52گمرا
26:52وہی
26:53ہوں گے
26:53جو
26:53شیطان
26:54کے
26:54دوست
26:54ہوں گے
26:55اور
26:55ان کا
26:56تھکانہ
26:56وَإِنَّ جَهَنَّمَ
26:59لَمَوْئِدُهُمْ
27:01اجْمَعِينَ
27:01کہ
27:02بے شک ان کا
27:02تھکانہ
27:03جنم
27:03ہے
27:04لَهَا
27:04سَبْعَتُ
27:05اَبْوَابِن
27:06اس کے ساتھ
27:06دروازے
27:07ہے
27:07لِكُلِّ بَابِن
27:08مِنْهُمْ جُزْءٌ
27:09مَسْقُوم
27:10دراصل
27:11ان ساتھوں
27:12دروازوں
27:13میں
27:13جنم
27:14میں
27:14شیطان
27:15جائیں گے
27:16وہ
27:16دراصل
27:16شیطانوں
27:17کے دوست
27:18ہوں گے
27:18شیطان
27:19کے دوست
27:19ہوں گے
27:20اِنَّ لِلْمُتَّقِينَ
27:21فِي جَنَّاتِم
27:23وَاوِيُونَ
27:23اور
27:24جو متقی ہوں گے
27:25ان کے لئے
27:26اللہ نے
27:26باغات رکھے ہیں
27:27نیامتیں
27:28رکھی ہیں
27:29اُدْخُلُوهَ
27:30بِسَلَامِن
27:31آمِنِينَ
27:32اور اللہ رب العزت
27:33فرماتے ہیں
27:34ان کو
27:34اللہ بڑی سلامتی سے
27:36بڑے امن سے
27:37بڑے
27:38طریقے سے
27:39اور بڑے
27:39اللہ رب العزت
27:40بڑے خیال سے
27:42اور بڑی عزت سے
27:43اللہ رب العزت
27:44بڑے طریقے کار سے
27:45ان کو جنت میں
27:45داخل کریں گے
27:46اور
27:47سلام کہیں گے
27:48اور
27:48اللہ رب العزت
27:49ان کو
27:49کامیابی
27:50والی
27:51زندگی
27:51دنیا میں بھی دیں گے
27:53اور آخرت میں بھی دیں گے
27:54مزد خواتین
27:55و حضرات
27:56ہم
27:56اللہ کے آگے
27:57ہمیشہ
27:58اخلاص مانگیں
27:59اللہ نے
28:00اس جگہ
28:01ہمیں یہ واضح بتایا ہے
28:02کہ ہم جب
28:03اخلاص والی
28:04زندگی
28:04گذاریں گے
28:05تو ہم
28:05ہمیں
28:06کوئی چیز
28:07اللہ سے دور
28:08نہیں کر سکے گی
28:09ایک جگہ
28:10اللہ رب العزت
28:11فرماتے ہیں
28:24اللہ رب العزت
28:25اس ان میں
28:26فرماتے ہیں
28:27کہ
28:27دن رات
28:29آپ کے لئے
28:29اللہ رب العزت
28:30نے مسخر فرمائے
28:31سورة چاند
28:32مسخر فرمائے
28:33ستارے آپ کے
28:34ملیے
28:35مسخر فرمائے
28:36اور
28:36یہ قل من
28:37قوم کے لئے ہے
28:39بے وکوفوں
28:40کے لئے نہیں ہے
28:41کیونکہ
28:41اکل مند ہی
28:42اللہ تک پہنچیں گے
28:44اور
28:44اکل
28:45یہ نہیں ہے
28:46کہ آپ کی
28:47اکل
28:47نافرمانیوں
28:48کی طرف بڑھے
28:49اکل یہ ہے
28:50کہ آپ کی
28:51اکل
28:51اللہ کی
28:52فرمبرداریوں
28:53کی طرف بڑھے
28:55چند آیات میں
28:56اللہ فرماتا ہے
28:56وَإِن تَعُدُّوا
28:58نِعَمَتَ اللَّهِ
28:59وَلَا تُحْسُوهَا
29:00ہم اللہ کی
29:01نِعَمتوں
29:01کو گن نہیں سکتے
29:07اللہ رب العزت
29:11جانتا ہے
29:11جو ہم
29:12خفیہ طور پہ کرتے ہیں
29:14جو اعلانیہ طور پہ کرتے ہیں
29:20اللہ رب العزت
29:22فرماتے ہیں
29:22آپ جن لوگوں
29:24کی دعوت دیتے ہیں
29:25نہ وہ خود
29:26کچھ پیدا کر سکتے ہیں
29:27نہ وہ خود
29:28کسی سے پیدا ہوئے ہیں
29:29دراصل
29:30وہ گمراہ لوگ ہیں
29:31دراصل
29:32وہ
29:33اللہ رب العزت
29:34وہ ہل نہیں سکتے
29:35آپ ان کی دعوت دیتے ہیں
29:37وہ چل نہیں سکتے
29:38آپ ان کی دعوت دیتے ہیں
29:40وہ دیکھ نہیں سکتے
29:41وہ
29:41آپ ان کی دعوت دیتے ہیں
29:44دیکھنا تو دور
29:45وہ اپنی حفاظت نہیں کر سکتے
29:47آپ ان کی دعوت دیتے ہیں
29:48محسوس خواتین و حضرات
29:50ہم
29:50اللہ والی زندگی
29:52کہ زہ رہاں
29:52اور اللہ فرماتے ہیں
29:53امواطن غیر احیائن
29:55وَمَا يَشعُعُون
29:58اللہ فرماتے ہیں کہ آپ مردار تھے
30:03ہم نے آپ کو زندگی عطا فرمائی
30:05اور ان لوگوں کو محسوس تک نہیں ہوتا
30:10کہ یہ ناکامی کی طرف جا رہے ہیں
30:12یہ نامرادی کی طرف جا رہے ہیں
30:14اور اللہ کے ہاں نامراد ہو رہے ہیں
30:17اور اللہ کے ہاں ایسے بے علم لوگ ہیں
30:22ایسے مردود لوگ ہیں
30:24ایسے بے وکوف لوگ ہیں
30:26کہ جو خود اپنی حفاظت نہیں کر سکتے
30:29وہ ان کو الہ بنا کے بیٹھے ہوئے ہیں
30:31ان کی پوجہ کر رہے ہیں
30:33ان کی عبادت کر رہے ہیں
30:34ان کے لیے دن رات کارشیں کر رہے ہیں
30:37اللہ فرماتا ہے
30:42اللہ فرماتا ہے
30:45اللہ فرماتا ہے
30:46آپ کا رب اللہ ہے
30:48جو یکتہ ہے
30:49اور اللہ فرماتا ہے
30:50کہ ان کے دل انکار کرنے والوں کے دل
30:53وہ سخت ہو چکے ہیں
30:55دراصل ان کے دل میں ایمان داخل نہیں ہو سکتا
30:58دراصل وہ مغرور لوگ ہیں
30:59وہ مغرور اللہ کو پسند نہیں ہیں
31:02اور جو غرور ہے
31:04یہ اللہ رب العزت کے ہاں
31:06سب سے ناکامی والی
31:07اور سب سے نامراد
31:09اور سب سے
31:10اللہ کے ہاں ناپسندی دا عمل غرور ہے
31:13کیونکہ اللہ رب العزت
31:14کائنات کا بادشاہ ہے
31:16اور اللہ ہی نے مجھے اور آپ کو
31:18یہ جو ہے
31:19کامیابی دینی ہے
31:21لَا جَرَمَ أَنَّ اللَّهُ يَعْلَمُ مَا يُسِرُّونَ وَمَا يُعْلِنُونَ
31:25اِنَّ اللَّهُ لَا يُحِبُّ الْمُسْتَكْبِرِينَ
31:28کہ اللہ کبھی بھی
31:29تکبر کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا
31:32وَإِذَا كِيلَ لَهُمْ مَا ذَا عَنْزَلَ رَبُّكُمْ
31:35قَالُوا أَسَاتِيرُ الْاوَّلِينَ
31:38کہ ان سے جب فرمایا جاتا ہے
31:40کہ میرے اللہ کیا نازل کر رہے ہیں
31:42کیا ہی کلام ہے
31:44کیا ہی بات ہے
31:45کیا ہی فساحت ہے
31:47کیا ہی بلاوت ہے
31:48اور کیا کلام ہے
31:50کہتے ہیں
31:51ناؤز باللہ یہ تو کسے کانیاں ہیں
31:53اللہ کے آگے چیلنج کر رہے ہیں
31:56لِيَحْمِلُوا أَوْزَارَهُمْ
31:58قَامِلَتَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ
32:00یہ دراصل قیامت کے دن
32:02اپنا بوجھ اٹھائیں گے
32:05پوری طرح ناکام ہوں گے
32:06وَمِنْ أَوْزَارِ لَزِينَ
32:08يُزِلُّونَهُمْ بِغَيْرِ عِلْمٍ
32:11اور ان لوگوں کا بھی بوجھ اٹھائیں گے
32:13جن لوگوں کو یہ گمراہ کر رہے ہیں
32:19کیا ہی درطناک بوجھ ہے
32:21کیونکہ اپنا بوجھ ہی نہیں اٹھایا جائے گا
32:24اپنی اپنی پڑی ہوگی
32:26لیکن ان لوگوں نے
32:27دوسروں کو بھی گمراہ کیا ہوگا
32:29اور ان کی گمراہی کا بھی بوجھ اٹھا رہے ہوں گے
32:32مزز خواتین و حضرات
32:34ہم اگر کسی کو اچھی بات نہیں بتا سکتے
32:37تو کبھی بری بات نہ بتائیں
32:38اگر ہم کسی کو اللہ کی بات نہیں کر سکتے
32:41تو ہم شیطانی بات نہ کریں
32:43اگر ہم کسی کو اللہ کی طرف نہیں لا سکتے
32:45تو ہم کسی کو شیطان کے راستے میں نہ لائیں
32:49اور اللہ سے ہمیشہ توبہ کریں
32:51اللہ قرآن کی ایک آیت میں فرماتے ہیں
32:53وَمَا عَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَا
32:55إِلَّا رِجَالُمْ نُحْيِي إِلَيْهِمْ فَسَالُوا أَهْلِ الذِّكْرِ
32:59اِنْ كُنْتُمْ لَا تَعْلَمُونَ
33:01کہ ہم نے رسول بیجے
33:03ہم نے تم سے پہلے
33:05نہ بیجے
33:13اور آپ نے ان کی بھی نہ مانی
33:14اور آپ جب یہ قرآن کیونکہ
33:18ہر دور کے لیے ہے
33:19قیامت تک ہے
33:20کہتے ہیں فَسْعَلُوا أَهْلِ الذِّكْرِ
33:23اِنْ كُنْتُمْ لَا تَعْلَمُونَ
33:25کہ جب بھی آپ کہیں
33:26آپ کا علم اللہ کی بات سمجھ نہ سکے
33:29تو فَسْعَلُوا أَهْلِ الذِّكْرِ
33:31کہ آپ اہلِ ذِّكْر سے پوچھو
33:33کہ یہاں کیا بات ہے
33:35ہم کس طرح سے یہاں سے نکلیں گے
33:37ہم کس طرح سے یہ راستہ عبور کریں گے
33:39ہم کس طرح سے سرات مستقیم تک پہنچے گے
33:42ہم کس طرح سے اللہ والی زندگی بگذاریں گے
33:45اِنْ كُنْتُمْ لَا تَعْلَمُونَ
33:46اگر آپ کو سمجھ نہیں آتی
33:48اور علماء ظاہر سے میں یہ گزارش کروں گا
33:51یہاں اہلِ ذِّكْر مراد ہے
33:52اہلِ علم نہیں مراد
33:54تعویلے نہ کریں
33:55اہلِ ذِّكْر ہے تو اہلِ ذِّكْر بیان کریں
33:58تَعْمُرُونَ بِالْمَعْرِو فَيْتَمْ مَعْرَفَتْ بِیان کریں
34:03محسوس خواتین و حضرات
34:04جو لکھا ہوا ہے وہی بیان کریں
34:06ویسے اپنی من گرد باتیں
34:09اللہ کے قرآن میں تبدیلی نہ لائیں
34:11اللہ کے آگے میں نے بھی جواب دینا ہے
34:13اللہ کے آگے آپ نے بھی جواب دینا ہے
34:16اللہ نے آپ سے بھی سوال کرنے ہیں
34:18اللہ نے آم سے بھی سوال کرنے ہیں
34:20کبھی اللہ کی کتاب سے ایسی بات نہ کریں
34:23جو دوسروں کو گمرا کریں
34:25اہلِ علم کی بات کی جائے
34:27تو وہ اپنی طرف لوگوں کو بولاتے ہیں
34:29اہلِ ذکر کی منفی کرتے ہیں
34:31لیکن یہاں اہلِ ذکر کی بات ہو رہی ہے
34:34اور ہم سرعام بات کرتے ہیں
34:37یہ اہلِ ذکر والی بات ہے
34:38اور ہم صفیہ اکرام کے پاس جائیں
34:40ہم موریہ اکرام کے پاس جائیں
34:42ہم اہلِ ذکر کے پاس جائیں
34:44وہ ہمیں سمجھائیں گے
34:45وہ ہمیں بتائیں گے
34:46ہمیں صراتِ مستقیم پر چلائیں گے
34:48اور اللہ والی زندگی گذارنے کی توفیق ہے
34:51ہمیں اللہ دے گا
34:52وہ صرف ہمیں راستہ بتائیں گے
34:54مزد خواتین و حضرات
34:55ہم کوشش کریں گے
34:57اللہ ہمیں بتائے گا
34:58اور ہم بھی اس بات پر سوچیں
35:00کہ ہم کسی کی باتوں پر آکے
35:02اپنی زندگی اور اپنی جو زندگی ہے
35:05اس میں گمرائی کی طرف نہ جائیں
35:07بلکہ اللہ والی زندگی گذاریں
35:09تو مزد خواتین و حضرات
35:11یہی ہمارا آج کا درس تھا
35:13آج ہم اس درس پر
35:15ہم نے جو پڑا ہے
35:17ہم اللہ کے آگے مانگیں
35:18کہ اللہ ہمیں اس پر عمل کی توفیق دے
35:20رمضان کا مینہ چل رہا ہے
35:22اور رمضان کے ماہ میں
35:24ہم اہلِ ذکر کی محفل میں جا کے بیٹھیں گے
35:27تو اہلِ ذکر والے
35:28ہمیں اللہ کی طرف لے کے جائیں گے
35:30کہا جاتا ہے
35:31جب اہلِ ذکر کی محفل میں بیٹھا جاتا ہے
35:33تو اللہ رب العزت
35:35زمین پر سکینہ نازل کرتے ہیں
35:38اور رمین پر رحمتیں بھیجتے ہیں
35:40اور اللہ والوں کی وجہ سے
35:42ان لوگوں کو اللہ کی معرفت ہوتی ہے
35:44جنہوں نے کبھی
35:46اللہ کی معرفت کا سوچا نہیں ہوتا
35:49تو میں آپ کو یہ دعوت دیتا ہوں
35:51کہ آپ خان کا سلطان العاشقین میں تشریف لائیں
35:53اور اللہ والوں کی مجلس میں بیٹھ کے
35:56آپ سلطان العاشقین
35:58حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن
36:00مدزلالاکدس کی مجلس میں بیٹھ کے
36:02اللہ والے ہوں
36:03سرات مستقیم کی طرف چلیں
36:05اور کامیابی والی زندگی اگزاریں
36:07وَمَا عَلَيْنَا إِلَّا الْبَلَاهُ الْمُبِينَ
36:10مَا عَلَيْنَا إِلَّا الْمُبِينَ
Comments

Recommended