Skip to playerSkip to main content
Quran and Ramadan Live Transmission 2026 | Part 6

Starting from Sunday, 22 February 2026, live from Masjid-e-Zahra and Khanqah Sultan-ul-Ashiqeen throughout Ramadan.

#sultanulashiqeen #markazefaqr #tehreekdawatefaqr #ramadan #ramadankareem #ramadan2026 #ramadanmubarak #ramadanvibes #quran #tafsir #quranandramadantransmission #quranverses
#قرآن_اور_رمضان_نشریات #تفسیر #سلطان_العاشقین

Category

📚
Learning
Transcript
00:00NAHMADUHU WANASTAINUHU WANASTAGFIR
00:02WANAUZU BILLAHI MIN SHRIRORI ANFUSINA
00:05WAMIN SAYIYATI A AMALINA
00:07MAN YAHDIHILLAHU FALA AMA ZILLA LAHU
00:10WAMAN YUZLIL FALAHA DIA LAHU
00:13WANASHADU ALLAH ILAHE ILLALLAHU WAKHDAHU LA SHRIKALAH
00:17WANASHADU ANNA MUHAMMADAN ABDUHU WRASULU
00:20HMMABAD FAUZU BILLAHI MIN SHAYTANI RAJEEM
00:25BISMILLAHI RUKMANI RUKHIM
00:27میرے انتہائی قبل اعترام
00:30مزز خواتین و حضرات
00:33آپ سب کو قرآن اور رمضان
00:36ٹرانسمیشن میں خوشحمدید کہتے ہیں
00:40اور آج کا ہمارا جو درس ہے
00:42وہ آٹھیں پارے میں سے چند آیات
00:46اور نامیں پارے میں سے چند آیات
00:49آٹھیں پارے کا آخیر عیصہ
00:51اور نامیں پارے میں شروع سے لے کر آخیر میں سے
00:54چند آیات ہیں جو آپ کے سامنے
00:57ہم بیان کریں گے
00:59اور اللہ سے دعا ہے
01:01کہ اللہ رب العزت ہمیں
01:03اس پہ عمل کرنے کی توفیق
01:05عطا فرمائیں
01:07آٹھیں پارے میں
01:08قرآن نے خوب دعوت دی ہے
01:10کہ اللہ کی طرف آپ جائیں
01:11اللہ کی طرف لوٹیں
01:13اور اسی طرح
01:14آٹھیں پارے میں
01:17تکبر سے بچنے کی بھی دعوت ہے
01:20اور ابلیس کا بھی ذکر ہے
01:22کہ تکبر کیا اس نے
01:24اور مردود ہو گیا
01:26اس کے ساتھ ساتھ
01:29ہم انسانیت کی
01:30خدمت کریں
01:32اگر انسانیت کی
01:34ہم خدمت کریں گے
01:36کسی کو
01:36ناحق گالی نہیں دیں گے
01:39کسی کو ناحق
01:40طور پہ ہم
01:42کچھ کہیں گے نہیں
01:43کسی کی
01:44حق تلفی نہیں کریں گے
01:47اور کسی کو
01:48کسی کے عزت نفس
01:50کو ہم مجرور نہیں کریں گے
01:52تو اللہ رب العزت کے ہاں
01:54کامیاب ہوں گے
01:55اس طرح حلال اور حرام
01:58کا ذکر ہے
01:58کہ ہم حلال کمائیں
02:01حرام سے بچیں
02:02اور
02:03لوگوں کو بھی بچنے کی
02:05تلقین کریں
02:06اور
02:07اللہ کے ہاں کامیاب ہوں
02:09اللہ رب العزت نے اس میں
02:11ہمیں قرآن مجید میں
02:12ایک بات بتائی ہے
02:13کہ جو بھی عمل کریں
02:15اس میں خوف اور امید کے
02:17درمیان رہیں
02:18کہ ہم
02:20اللہ کے ہاں
02:22اگر کوئی عامال
02:23صالح کر رہے ہیں
02:25تو شاید
02:26خوف یہ ہو
02:27کہ وہ ہم سے ہوا
02:29صحیح ہے
02:29یا نہیں ہوا
02:30ہم نے نماز
02:32صحیح پڑی
02:33یا نہیں پڑی
02:34ہم نے قرآن کی
02:35تلاوت پڑی
02:36کوئی غلطی تو نہیں ہوگی
02:38ہمارے اخلاق کی وجہ سے
02:40کسی کا دل
02:42چھلی تو نہیں ہوا
02:43ہمارے
02:44کردار کی وجہ سے
02:46کوئی پریشان تو نہیں ہوا
02:47ہماری نیت میں کہیں
02:49فطور تو نہیں آ گیا
02:51کیا ہم
02:52تبلیغ اللہ کے لئے
02:54کر رہے ہیں
02:54یا دنیا دار
02:56دکھلاوے کے لئے
02:57کر رہے ہیں
02:58اس وقت کو
02:59ہم خاص خیال رکھیں
03:01اور
03:03یب یہ خیال کریں گے
03:04تو اللہ رب العزت
03:06ہمیں اس کی
03:07توفیق بھی دیں گے
03:08یہ بیماریاں
03:10ختم ہونے کے لئے ہیں
03:11یہ بوز حسد
03:13یہ کوئی بھی
03:14بیماری ہے
03:15کسی کو
03:16تنگ کرنا
03:18کسی کی
03:19غیبت کرنا
03:20یا کوئی بھی
03:22ایسی بیماری
03:22جو اللہ کے ہانا
03:23اب سندیدہ ہے
03:24جب ہم
03:25اس کی فکر میں
03:26لگ جائیں گے
03:28کہ ہمارے اندر
03:29یہ نہیں ہونی چاہیے
03:31تو اللہ رب العزت
03:32اس کو ہم سے
03:33دور کر دیں گے
03:35اور ہمیں
03:35کامیابی دیں گے
03:37اب ہم نام پارے کی
03:39کچھ آیات پڑھیں گے
03:41اور
03:41آپ کے سامنے
03:43بیان کریں گے
03:45اللہ رب العزت
03:46اس میں فرماتا ہے
03:47قَالَ الْمَلَعُ مِنْ قَوْمِهِ فِرَعُونَ
03:53فرمایا جاتا ہے
03:55کہ فیرون کو
03:56اس کے اردگرد کے لوگ
03:58وہ کیا کہتے ہیں
04:00جو سردار ہیں
04:01وہ کیا کہتے ہیں
04:02وہ کہتے ہیں
04:04کہ موسیٰ علیہ السلام ہیں
04:07واضح علم والے نعوذ باللہ جادوگر ہیں
04:11اور آپ کو
04:17غراب کی
04:18اس وادشاہات سے
04:20اس جگہ سے
04:21آپ کو نکالنا چاہتے ہیں
04:23حتیٰ کہ
04:24وادشاہات تو
04:25اللہ کی ہے
04:27سمین بھی
04:28اللہ کی ہے
04:29فَمَازَتَ أَمُرُونَ
04:31وہ ان سے مشرع پوچھ رہا ہے
04:33فرمایا جاتا ہے
04:35جب مشرع بھی کریں
04:36تو ایسے
04:37فسیح اور بلیغ
04:39اور اللہ کی نزدیک
04:41بندے سے کریں
04:42کہ جو بندہ
04:44آپ کو
04:45اللہ کے نزدیک کرے
04:46نہ کہ
04:47اللہ سے دور کرے
04:48تو ان سرداروں نے
04:50مشرع تو دے دیا
04:52فرمایا
04:53کہ یہ
04:54نعوذ باللہ جادوگر ہیں
04:56قَالُوا اَرْجِ
04:58وَاَخُوا وَاَخَاهُ
05:00وَاَرْسِلْ فِي مَدَائِنِ الْخَاشِرِينَ
05:03فرمانا لگے
05:04موسیٰ اور اس کے
05:05بائی کو جمع کرو
05:07اور ساتھ مجمع بھی لگاؤ
05:10کیونکہ اس نے
05:12عقل سے کام لیا تھا
05:13اللہ نے
05:15ابھی اپنی قدرت
05:17ظاہر کرنی تھی
05:18اللہ نے
05:19موسیٰ کو فتح دینی تھی
05:21سرخرو کرنا تھا
05:23جمع کان کر رہا ہے
05:25فیراؤن لوگوں کے
05:27مجمع کو دعوت دے رہا ہے
05:29لوگ آ رہے ہیں
05:30لوگ دیکھ رہے ہیں
05:33لوگ دیکھنا چاہتے ہیں
05:35جمع کرنے کے لیے
05:37میند ہو رہی ہے
05:38جمع کرنے کے لیے
05:40دعوت ہو رہی ہے
05:41جمع کرنے کے لیے
05:43گر گر جایا جا رہا ہے
05:45کہ لوگوں کو جمع کریں
05:47مجمع لگائیں
05:49اور
05:50موسیٰ علیہ السلام کو بھی جمع کریں
05:53یا تو کبھی کلی
05:55ساحر علیم
05:57اور
05:59جادوگروں کو بھلائیں
06:01ایسے جادوگر
06:02جو موسیٰ علیہ السلام کا
06:04ناؤز باللہ جادوگری نہیں تھی
06:07موسیٰ علیہ السلام کو
06:08اللہ کی دین تھی
06:10کہ جو موسیٰ کے جادو کو
06:12ختم کر لے
06:14جس کے ساتھ
06:16اللہ ہو
06:17اس کو کان ختم کر سکتا ہے
06:19جس کے ساتھ
06:21اللہ کی مدد ہو
06:22اس کو کان ختم کر سکتا ہے
06:33جادوگروں نے کہا
06:35کہ فراؤن
06:36اگر ہم جیت جاتے ہیں
06:39اگر ہم نے آپ کو کامیابی دلا دی
06:42تو ہمیں کیا دوگے
06:44ہمیں کیا ملے گا
06:47کیونکہ دنیا داری ہے
06:49ہر چیز کا بدلہ لینا پڑتا ہے
06:51دنیا داری میں
06:53اگر کوئی کسی کو کچھ دیتا ہے
06:55تو اس کا عوض لیتا ہے
06:57لیکن میرا اللہ
06:59میرا اللہ یکتا ہے
07:01دیتا سب کو ہے
07:03بانٹتا سب کو ہے
07:05تقسیم سب کو کرتا ہے
07:07دینے کے لیے
07:08بار بار پکارتا ہے
07:11کہ مانگو
07:13اور فرمایا جاتا ہے
07:15اِنَّا کُنَّا نَحْنُ الْغَالِبِينَ
07:17اگر ہم غالب ہو گئے
07:18تو ہمیں کیا ملے گا
07:20کچھ ملے گا بھی
07:21تو کالا نعم
07:23آنجی ملے گا
07:25اِنَّكُمْ لَمِنَ الْمُكَرَّبِينَ
07:28اور اپنی
07:29کم اقلی پہ اتنا فخر
07:33اور اپنی
07:34بے بسی پہ اتنا فخر
07:38کہ فرمایا
07:39کہ اگر
07:41آپ نے مجھے
07:43یہ بے بس بندہ ہی دوسروں کو کہہ سکتا ہے
07:45کہ آپ نے مجھے
07:47جتوا دیا
07:48اپنے جادو کے ذریعے
07:51تو میں آپ کو
07:52اپنے مقرب ترین بندوں میں سے کر دوں گا
07:55قریب کر دوں گا
07:58آپ کو وہ چیز عطا کروں گا
08:00جو آپ نے سوچی نہیں ہوگی
08:02دنیا داری کے لیاز سے بات کر رہا ہوں
08:04دنیا داری کے لیاز سے بات کر رہا
08:08کہ پھر وہ
08:10جوش میں آگے
08:11جادوگر بھی
08:12اس وقت کا فیراؤن
08:13فیراؤن ہر دور میں ہوتا ہے
08:16اور ہر دور میں
08:17موسیٰ بھی ہوتا ہے
08:18ہر فیراؤن کے لیے
08:20موسیٰ ہوتا ہے
08:22ہر
08:23ظالم کے لیے
08:25کوئی نہ کوئی
08:26اس کا
08:26اللہ کا بندہ آتا ہے
08:28جو اس کے ظلم کو
08:29توڑ کر
08:30اللہ کی
08:30دعوت دیتا ہے
08:34فرمانے لگے
08:41موسیٰ علیہ السلام کو
08:43جادوگر کہنے لگے
08:45کہ موسیٰ پہلے آپ
08:48ڈالیں گے
08:49یا ہم ڈالیں
08:50تو موسیٰ علیہ السلام نے
08:53بڑی محبت سے
08:54بڑے پیار سے
08:56اس دعوت کا جواب دیا
08:58بڑی ہمت سے
09:00اور بڑے حسلے سے
09:01اور بڑے یقین سے
09:03اللہ پہ اعتماد کر کے
09:06قالا الکو
09:07فلمو
09:08الکو سہرو
09:10جب انہوں نے ڈالا
09:13آئین الناسی
09:14لوگوں کی آنکھوں میں
09:16سہر ہو گیا
09:18جادو ہو گیا
09:19نظر بندی ہو گئی
09:21جسے کہا جا سکتا ہے
09:25وَسْتَرْحَبُوْهُمْ
09:26وَجَاؤُوا بِسِحْرٍ نَزِيمٍ
09:29وہ بڑے جادوگر تھے
09:33اگر موسیٰ علیہ السلام کے ساتھ
09:36اللہ کی مدد نہ ہوتی
09:38تو فیراؤن
09:40نے بڑے جادوگر لائے تھے
09:42لیکن اللہ کی مدد ایسی آئی ہے
09:47وَأَوْحَيْنَا إِلَى مُوسَىٰ
09:49اَنْ اَلْكِيَا اَسَاكَ فَائِزَاهِيَةَ
09:52تَلْقَفُوْ مَا يَعْفِكُهُونَ
09:56اللہ نے موسیٰ علیہ السلام پہ
09:58وہی نازل کی
09:59فرمایا
10:00اَسَاڈ ڈالو
10:02ہمت کرو
10:06اللہ کی قدرت
10:07زائر ہوگی ادھر
10:10اللہ رب العزت
10:11یہاں زائر ہوں گے
10:14اور دنیا مانے گی
10:16مجمع کس نے لگایا
10:18مجمع فیراؤن نے لگایا
10:20جادوگر کس نے بلائے
10:22فیراؤن نے بلائے
10:24لوگ
10:25دیکھ کیا رہے ہیں
10:27دیکھنا کیا چاہتے ہیں
10:28فیراؤن کی کامیابی
10:30لیکن اللہ کیا چاہتا ہے
10:33اللہ تو کچھ اور چاہتا تھا
10:35جب موسیٰ علیہ السلام نے
10:39اپنا آساب پھینکا
10:42فاغلیبو
10:44ہنالکا ونکلبو
10:46ساغرین
10:52فرمایا جاتا ہے
10:54وَوَقَ الْحَقُّ وَبَتَلَ مَا كَانُوا يَعْمَلُونَ
10:58حق ثابت ہو گیا
11:01باطل
11:03گمراہی کی طرف چلے گیا
11:06باطل
11:09گمراہ ہو کے رہ گیا
11:11باطل
11:12ٹوٹ کے رہ گیا
11:13بکھر گیا
11:16اور غلبہ کس نے پایا
11:18فوراں ہی
11:19اللہ نے فاغ کا فکرہ لگا ہے
11:21فاغلیبو
11:22تو غلبہ پا گیا
11:25وہاں کان
11:26اور ایک دم پلٹ کے
11:28موسیٰ کے حق میں
11:29اللہ رب العزت نے
11:30نظام تبدیل کر دیا
11:32ایک منٹ کا کھیل ہوا
11:34بلکہ ایک منٹ سے بھی پہلے
11:37اللہ نے نظام کو
11:38تبدیل کر دیا
11:42وَأُلْكِيَ السَّحْرَةُ سَاجِدِي
11:45قربان جاؤں
11:47اپنے اللہ کی
11:48قدرت پہ
11:51اور اپنے
11:52اللہ کی
11:54قدرت کے نظارے پہ
11:57کہ فوراں سجدے میں گر گئے
12:00مخلفین سجدے میں گر گئے
12:04جن کے جو مخلفت کرنے والے آئے تھے
12:09اللہ کی کیسی قدرت
12:11اور اللہ کی کیسی بادشاہت
12:14اللہ رب العزت کی طاقت
12:16جو فراؤن کو جتوانے کے لئے آئے تھے
12:20اور فراؤن نے ان کو کیا کہا تھا
12:24فراؤن نے کہا تھا
12:26اِنَّكُمْ لَمِنَ الْمُقَرْبِينَ
12:29کہ آپ میرے قریب ہو جاؤ گے
12:33لیکن وہ اللہ کے قریب ہو گئے
12:35اللہ کی قدرت ظاہر ہو گئی
12:40قَالُوا عَمَنَّ بِرَبِّ الْعَالَمِينَ
12:44ہم نے دنیا
12:45جہان کے مالک پہ ایمان لے آئے
12:49کائنات کے مالک پہ ایمان لے آئے
12:51جو بادشاہ ہے
12:53صحیح بادشاہ پہ ہم اینام لے آئے
12:56ہم دو نمبریوں پہ یقین نہیں کرتے
12:59کیونکہ وہ خون دو نمبر تھے
13:01خون ساہر تھے
13:04ساہر کو ساہر کا پتا ہوتا ہے
13:08جب ان کو
13:09اللہ کا علم ہوا
13:11قَالُوا عَمَنَّ بِرَبِّ الْعَالَمِينَ
13:15رَبِّ مُوسَى وَحَرُونَ
13:17ہم نے موسیٰ اور حرون کے رب پہ ایمان لے آئے
13:22اور
13:22کیا کمال تھی
13:25اور مجمع جمع کرنے والا کون تھا
13:27میں آپ کو بتاتا چلوں
13:29کہ مجمع جمع کرنے والے
13:32کے ساتھ کیا ہو گیا یہ
13:35بے بس ہو گیا
13:37وہ تو پہلے بھی بے بس تھا
13:39جو لوگوں کو کہتا تھا
13:41کہ آپ میری مدد کریں
13:44لیکن
13:45وہ اتنا بے بس تھا
13:47کہ اس نے مشراوی اپنے سرداروں سے لیا
13:52اتنی کم اقلی کے بعد بھی
13:55اور اتنی بے بسی کے بعد بھی
13:58اپنے آپ کو بادشاہ سمجھتا تھا
14:00تو اللہ نے زلیل کر دیا
14:04تو میرے انتہائی قابل اعترام
14:06مزز خواتین و حضرات
14:09یہ اللہ کی قدرت ہے
14:11یہ اللہ کی دین بھی ہے
14:13اللہ کا فضل بھی ہے
14:15اور اللہ پہ یقین بھی ہے
14:17پھر موسیٰ علیہ السلام نے
14:19اپنی قوم کو دعوت دی
14:20قال موسیٰ علیہ السلام نے
14:23اپنے قوم سے کہا
14:26مدد اللہ سے مانگو
14:29اور
14:29سبر کر کے مدد مانگو
14:32سبر کرنے والے
14:34اللہ کے ہاں بڑے مراد پرانے والے ہیں
14:36سبر سے آپ کو استقامت ملے گی
14:39اور استقامت سے آپ کو رب ملے گا
14:44ان الارض للہ
14:46کیونکہ زمین اللہ کی ہے
14:49بادشاہت اللہ کی ہے
14:51یو رسوہ من یشاؤ من عبادہ
14:54والعاقبت للمتقین
14:58اللہ اپنے بندوں میں سے
15:00جسے چاہے وراسب دے دے
15:03جسے چاہے وارث بنا دے
15:05جسے چاہے متقی بنا دے
15:08جسے چاہے دیندار بنا دے
15:11جسے چاہے راستہ دکھا دے
15:14پیچھے میں نے جو بیان کیا
15:16گمراہ لوگ تھے
15:18کوئی پتہ نہیں تھا کیا ہوگا
15:20سب کا جو اکل تھی کہ آج
15:24نعوذ بیلا
15:25موسیٰ علیہ السلام کی ہار ہوگی
15:27لیکن اللہ نے کیا کمال کیا
15:29اللہ نے کیا قدرت دکھائی
15:32تو میرے انتہائی قابل اعترام
15:35مزز خواتین و حضرات
15:38ہم
15:39اللہ کی طرف جب نظر ڈالیں گے
15:43تو اللہ کامیاب کرے گا
15:46تو موسیٰ علیہ السلام اللہ کے بڑے پیارے رسول تھے
15:52بڑے اللہ کے پیارے رسولوں میں سے تھے
15:57اللہ سے گفتگو کرتے تھے
15:59ہم کلام ہوا کرتے تھے
16:01اور
16:03موسیٰ علیہ السلام نے ایک دن
16:05اللہ سے
16:06ارض کی
16:12فرمانے لگے
16:13یا اللہ میں بے قرار ہو گیا ہوں
16:15میں تیرا دیدار کرنا چاہتا ہوں
16:20میری بے قراری کا عالم یہ ہے
16:22کہ میں برداش نہیں کر سکتا
16:28میرے انتہائی قابل اعترام
16:30مزز خواتین و حضرات
16:34کال لن ترانی
16:35ولیکن ذر
16:36الہ جبل
16:37فانستکرر مکانہ
16:39فسوف ترانی
16:40کیا خوبصورت قرآن ہے
16:43کیا خوبصورت منظر تھا
16:48کہ اللہ کو فرما رہے ہیں
16:50کہ میں بے قراری
16:52کہ اس عالم میں پانچ گیا ہوں
16:54کہ میں برداش نہیں کر سکتا
16:56تو اللہ نے یہ نہیں کہا
16:58کہ میں نہیں دیکھاؤں گا
16:59میں دکھانے کے لئے تیار ہوں
17:03ہاں موسیٰ
17:04تو مجھے دیکھ نہیں سکتا
17:08کیونکہ یہ میں دیکھنا
17:10میں نے اپنے حبیب کے لئے رکھا ہے
17:12اور حبیب کی امت کے لئے رکھا ہے
17:18اور حبیب کے لادلوں کے لئے رکھا ہے
17:25میرے انتہائی قابل اعترام
17:28اللہ نے موسیٰ علیہ السلام کو جواب دیا
17:31کہ آپ مجھے نہیں دیکھ سکتے
17:33میں اس پہ اتراز لوگ فرماتے ہیں
17:35نہ حضب اللہ یہاں تک بھی جاتے ہیں
17:38کہ حضور نے اللہ کو نہیں دیکھا
17:41اگر موسیٰ علیہ السلام
17:42اللہ سے یہ بات کر سکتے ہیں
17:44کہ میں نے آپ کو دیکھنا ہے
17:47کیا نبی
17:49کس اللہ سے
17:50کوئی لغو سوال کر سکتا ہے
17:53نہیں کر سکتا
17:55ان کا سوچ
17:56ان کا مقام مرتبہ اللہ کے ہاں
17:59بہت بڑا ہے
18:00وہ فالتو بات نہیں کرتے ہوتے
18:03اللہ کے انبیاء جو مختص ہوئے ہیں
18:06وہ فالتو بات نہیں کرتے
18:09ان کو پتا تھا
18:10کہ اللہ کا دیدار ہونا ہے
18:15اور
18:15اللہ نے بھی جواب دیا
18:17کہ میں دیکھاؤں گا
18:19آپ نہیں دیکھا سکتے
18:21ہاں
18:22اس پاڑ کی طرف دیکھو
18:24اگر وہ پاڑ
18:25اس جگہ پہ قائم رکھا رہا
18:29تو آپ بھی دیکھ لینا
18:33فَلَمَّا تَجَلَّ رَبَّهُ لِلْجَبَلِلْجَعَالَهُ دَقْقًا وَحَرَّ مُوسَى سَعِقًا
18:43جب پاڑ پہ
18:44اللہ نے تجلی ڈالی
18:46تو پاڑ پاش پاش ہو گیا
18:49پاڑ لرزا گیا
18:53پاڑ کانپ گیا
18:54پاڑ برداشت نہیں کر سکا
18:57اور موسیٰ علیہ السلام نے کچھ دیکھا
19:00تو وہ بےوش ہوئے
19:02وہ سے لوگ اتراز کرتے ہیں
19:05موسیٰ علیہ السلام کو کچھ نظر آیا
19:08تو وہ بےوش ہوئے
19:12فَلَمْ مَعْفَا قَ
19:14جب وہ بےوشی سے
19:16ہوش میں آئے
19:18تو فرمانے لگے
19:20اللہ کی کیا تعریف بیان کی
19:22قَالَ سُبْحَانَكَ تُبْتُوِلِهِ قَ
19:25فرمانے لگے
19:26یا اللہ
19:27مجھے ماں فرما
19:30تیری تعریف ہے
19:34تو ہی مالک ہے
19:36تو ہی بادشاہ ہے
19:41وَأَنَا أَوَّلُ الْمُؤْمِنِينَ
19:44اور
19:45پہلا مومنین میں سے ہو گیا ہوں
19:49اس سے یہ ثابت ہوا
19:51کہ موسیٰ علیہ السلام کی
19:53کسی تجلی پہ نظر پڑی
19:55تو
19:55اللہ رب العزت نے
19:57ان کو کچھ دکھایا
19:59اور یہ بھی فرما دیا
20:00موسیٰ علیہ السلام نے
20:01کہ میں پہلا مومن ہو گیا ہوں
20:08تو میں آپ کو بتاتا چلوں
20:09کہ ہم
20:11اللہ کے احکام و نبی علیہ السلام کے طریقوں پہ زندگی بسر کریں
20:18اللہ رب العزت نے
20:19قرآن مجید میں فرمایا
20:21اللَّذِينَ يَتَّبِعُونَ الرَّسُولَ النَّبِيِّ الْأُمِّيَّ
20:25اللَّذِي يَجِدُونَهُ مَكْتُوبًا
20:27اِنْدَهُمْ فِي الطَّورَاتِ وَالْإِنجِيلِ
20:30يَأْمُرُهُمْ بِالْمَعْرُوفِ
20:32وَيَنْحَاهُمْ عَنِ الْمُنْكَرِ
20:36تو میرے انتہائی قابل اعترام
20:40مزز حضرات
20:42ادھر اللہ نے یہ بتایا ہے ہمیں
20:45کہ غلامی کرنی ہے تو حضور کی کرنی ہے
20:48بات کرنی ہے تو حضور کی کرنی ہے
20:55اگر کسی کی پیروی کرنی ہے
20:58تو حضور کی پیروی کرنی ہے
20:59اور ساتھ لقب لگا دیا
21:02نبی اللمی
21:05اور
21:08اللہ رب العزت نے حضور کی تورات میں بھی تعریف کی
21:13انجیل میں بھی تعریف کی
21:17نبی اللمی اس لیے نہیں کہا جا سکتا
21:20کہ حضور کو جو علم نہیں تھا نعوذ باللہ
21:24حضور جیسا علم رکھنے والا کائنات میں کوئی پیدا ہی نہیں ہوا
21:30حضور سے ہی تو کائنات کا علم آیا ہے
21:34اس سے یہ میں اپنے علم کے مطابق آپ کو بتاتا ہوں
21:40اور یہ کم اکلی ہوئی تو میری طرف سے ہے
21:44اگر سمجھ آ جائے تو اللہ کی طرف سے ہے
21:48یعنی
21:51جس کا استاد اللہ ہو
21:55نبی الامی
21:57انہوں نے کسی سے نہ پڑا ہے
21:59اس وجہ سے
22:00اللہ فرماتے ہیں
22:02کہ انہوں نے مجھ سے پڑا ہے
22:04جس کا معلم اللہ ہو
22:06جس کا مدرس اللہ ہو
22:10تو کیا شان ہوگی ان کی
22:12یہ تو آجزی ہے
22:14یہ تو انکساری ہے
22:18یہ تو اللہ کے آگے
22:20اپنی آجزی ظاہر کرنے والی بات ہے
22:23میں آپ کو بات اس سے بھی بڑی بات بتاتا ہوں
22:26اِنَّمَا بَشَرُمْ مِسْلِكُمْ
22:29کیا حضور میرے اور آپ کی طرح بشر ہیں
22:31یہ سوال ہے آپ سے
22:33پھر جواب بھی دے دیتا ہوں
22:35کہ حضور میرے اور آپ کی طرح بشر نہیں
22:40حضور نے 63 سال میں
22:42حضور کے دشمنوں نے بھی گوائی دی ہے
22:45کہ ان سے کوئی غلطی نہیں
22:47غلطی تو دور خطا نہیں ہوئی
22:52تو ایسا شخص کہہ رہا ہے
22:54کہ میں آپ کی طرح ہوں
22:57یہ آجزی ہے
22:59جب کوئی میں اس کی مثال اس طرح سے دے دیتا ہوں
23:03جب کوئی بڑا آدمی
23:06بنتی نہیں ہے لیکن سمجھانے کے لیے دے دیتا ہوں
23:09حضور کے ساتھ کسی کی مثال نہیں بنتی
23:13کہ جب کوئی بڑا آدمی یہ کہے
23:15کہ میں بھی آپ کی طرح ہوں
23:20تو وہ اس کا بڑا پن ہوتا ہے
23:25جب کوئی اللہ کا ولی کہے
23:27کہ میں بھی آپ کی طرح ہوں
23:28جو دن رات کاوشوں میں بیٹھا ہو
23:33جو دن رات
23:34اللہ کے لیے سوچ سوچ رہا ہو
23:39دراصل
23:40یہ بات میں نے سمجھانے کے لیے کی ہے
23:46اور پھر
23:49یعمروہم بالمعروف
23:50اور ان کو معرفت کا حکم دیتے رہے
23:54کہ معرفت کا حکم حاصل کرو
23:59اور انکار کرنے والوں کو روکتے رہے
24:02کہ انکار نہ کرو اللہ کا
24:04منکرین نہ بڑھو اللہ کے
24:06اللہ کے ہاں
24:09کامیابی والی زندگی گذارو
24:12اور اللہ کے ہاں
24:14کامیاب طبی ہوگے
24:16جب آپ اللہ کے لیے زندگی بسر کرو گی
24:21اب ہم اگلی آیاز بیان کریں گے
24:25اللہ رب العزت
24:26حضور علیہ السلام سے فرماتے ہیں
24:29کہ آپ کہہ دو ان کو
24:31کہ میں آپ کا رسول ہوں
24:42اللہ کے نبی نے تمام انسانیت
24:44کو مخاطب کر کے فرمایا
24:46کہ میں آپ سب کا رسول ہوں
24:49اللہ رب العزت نے فرمایا
24:59کہ زمین اور آسمان کا بادشاہ میں ہوں
25:02اور میری ہی عبادت کریں
25:04کسی کی عبادت نہ کریں
25:06کسی کو اپنے اندر
25:08بت کسی کا نہ رکھیں
25:11شورت کا بت اپنے دل میں نہ رکھیں
25:14کسی قبیلے کا بت اپنے دل میں نہ رکھیں
25:18کسی عودے کا بت اپنے دل میں نہ رکھیں
25:20عارضی عودوں کا بت
25:23عارضی طاقت کا بت اپنے دل میں نہ رکھیں
25:26طاقت مٹ جانے والی ہے
25:28جوانی مٹ جانے والی ہے
25:31زندگی ختم ہو جانے والی ہے
25:35اور عوضہ بھی ختم ہو جانے والا ہے
25:38اللہ فرماتا ہے
25:39کہ بادشاہت صرف میری ہے
25:46یہ اللہ پاک نے بات کر کے
25:49یہ ثابت کر دیا
25:52کہ ہم نے مرنا بھی ہے
25:55اور اللہ نے مارنا ہے
25:58یحیی وہ زندگی دینے والا ہے
26:01وہ یمیت اور وہ موت دینے والا ہے
26:04تو میرے انتہائی قابل اعترام
26:07مزد خواتین و حضرات
26:09ہمیشہ اپنی موت کو سامنے رکھ کے عمال کریں
26:15کہ ہم نے مرنا بھی ہے
26:17اللہ کے آگے پیش بھی ہونا ہے
26:20ساٹھ ستر سال کی زندگی ہے
26:22اس میں اگر ہم نے بہت بڑا مارکہ کر لیا
26:27بہت بڑے دنیا دار بن گئے
26:29تو کیا ہو جائے گا
26:33جانا تو ہم نے اللہ کے پاس آئی
26:35اور اللہ نے یہ بھی بتا دیا
26:38کہ آپ کو میں نے
26:40آپ کی زندگی
26:42جو ہے آپ کا رزق
26:43وہ آپ کا تیہ ہے
26:45آپ کو اللہ نے رزق کا وعدہ کیا ہوا ہے
26:49موت کا وعدہ کیا ہوا ہے
26:51فَعَامِنُوا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ الْنَبِيِّ الْأُمِّيِّ
26:56الَّذِي يُؤْمِنُ بِي مِاللَّهِ وَكَلِمَاتِهِ
27:01وَاتَّبِحُوا لَعَلَّكُمْ تَحْتَدُونَ
27:04فرمایا جاتا ہے
27:07اللہ پہ ایمان لاؤ
27:09اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم پہ ایمان لاؤ
27:14اور
27:14اللہ کے قریب ہوتے جاؤ
27:19اور
27:20اگر آپ حضور کی غلامی کریں گے
27:23تو اللہ رب العزت آپ کو ہدایت والا بنائی دے گا
27:27ہدایت کی طرف گامزند کری لے گا
27:30تو میرے انتہائی قابل اعترام
27:33مزز خواتین و حضرات
27:35ہم اللہ کی غلامی
27:38کریں
27:39ہم حضور کی غلامی کریں
27:42اور اللہ کے احکام مانیں
27:43اگر نہیں مانیں گے
27:46تو ہماری زندگی تو گزر جانے والی ہے
27:49میں پھر سے کہوں گا
27:51جوانی مٹ جانے والی ہے
27:53بڑاپا
27:54ختم ہونے والا ہے
27:56ساٹھ ستر سال کی میاد والی
27:59مقرر زندگی بھی ختم ہو جانے والی ہے
28:02تو ہم
28:03اللہ کی طرف
28:05لوٹیں
28:06اور
28:07یہ آج سے
28:09آج سے ہی نیت کر لیں
28:11کہ ہم نے
28:11اللہ کے لیے زندگی گزار نہیں ہے
28:13تو ہم
28:15اللہ کے لیے زندگی
28:17کس طرح سے گزار سکتے ہیں
28:18اللہ کے لیے ہوں گی
28:20جب ہر چیز کو پیچھے رکھے
28:23اللہ کو سامنے رکھیں گے
28:25تو اللہ رب العزت
28:26ضرور بے ضرور
28:27ہمارے لیے راستے آسان بھی کرے گا
28:30اور راستے بنا کے بھی دے گا
28:32اب اگلی آیات کی طرف
28:34جاتے ہیں
28:36وَإِذْ أَخَذَ رَبُّكَ مِن بَنِي آدَمَا مِن زُهُورِهِمْ زُرِّيَّتَهُمْ وَأَشَدَهُمْ عَلَىٰ أَنفُسِهِمْ
29:17قَالُو بَلَا آبْهِمْ
29:22ہم نے گوائی دی ہوئی ہے
29:26ہم نے یہ پکارا ہوا ہے
29:28ہم نے اللہ کو دیکھا ہوا ہے
29:31ہم نے اللہ کو رب مانا ہوا ہے
29:35ہم نے اللہ کو پروردگار مانا ہوا ہے
29:39صفیہ اکرام کہتے ہیں
29:41جب اللہ نے پہلی صدا لگائی
29:44پہلی آواز لگائی
29:45تو اللہ نے فرمایا
29:47کہ بتاؤ کان کس کا میں رب ہوں
29:51یک زبان ہو کے سارے بولے
29:53جب دوسری مرتبہ فرمایا
30:00تو فرمایا جاتا ہے
30:02نوے فصد لوگ
30:04اللہ نے جب دنیا دکھائی
30:07تو دنیا کی طرف چلے گئے
30:09اور جب تیسری مرتبہ
30:11اللہ نے فرمایا
30:14کہ میں تمہارا رب نہیں ہوں
30:16اور اللہ نے جنت دکھائی
30:18نو پرسنٹ لوگ
30:20اللہ کے طرف سے ہٹ کر
30:23جنت کی طرف چلے گئے
30:26کہتے ہیں نا
30:29کہ ہم نماز پڑھیں گے
30:30تو ہمیں جنت ملے گی
30:32ہم روزہ رکھیں گے
30:34تو ہمیں جنت ملے گی
30:37ہم زکاة دیں گے
30:39تو ہمیں جنت ملے گی
30:40ہمیں ہریں ملے گی
30:43لیکن
30:44اللہ کو بھول ہی گئے
30:46جو جنت بنانے والا ہے
30:48جو کائنات کی تخلیق کرنے والا ہے
30:51جو کائنات کو بنانے والا ہے
30:53میں یہ کبھی نہیں کہوں گا
30:55کہ آپ جنت کی طلب نہ کریں
30:58جنت کی طلب کریں
31:02جنت کو اللہ سے مانگیں
31:05لیکن
31:05جس رب نے
31:07جنت کو بھی پیدا کیا ہے
31:09اس کو تو نہ بول جائیں
31:12عبادت میں صدا گری نہ کریں
31:14اکوال نے جس طرح فرمایا ہے
31:15صدا گری نہیں یہ
31:17عبادت خدا کی ہے
31:18اے بے خبر
31:20جزا کی تمنہ چھوڑ دے
31:23رب کو رب ماننا
31:25کمال ہے
31:29تو جب تیسری مرتبہ
31:31میرے اللہ نے فرمایا
31:32اللہستو بی ربکم
31:34تو کچھ چند لوگ
31:36ایک فصد
31:37اللہ کے روبرو کھڑے تھے
31:40اور فرمایا جاتا ہے
31:42کہ ان سے پوچھا
31:44اللہ نے
31:44کہ میں آپ کا رب ہوں
31:46فرمایا ہاں
31:48نہ وہ جنت کی طرف گئے
31:50نہ وہ
31:51دنیا کی طرف گئے
31:53بلکہ
31:54جس مالک نے
31:57کائنات کی تخلیق کی
31:58اور جس کو پیدا کیا
32:00وہ ادھر ہی کھڑے رہے
32:02وہ فرمایا جاتا ہے
32:03وہ صالحین
32:04صدقین
32:05اور انبیاء
32:07کی روحیں تھی
32:08اور وہ کامیابی والی زندگی
32:11انہی کی ہے
32:15اگر ہم بھی
32:17اللہ سے مانگیں گے
32:18تو اللہ ظالم نہیں ہے
32:20اللہ ہمیں بھی
32:22وہاں تک پہنچا دے گا
32:25ہم
32:26اللہ سے
32:27اس کی رضا کے
32:29مطابق
32:30زندگی مانگیں
32:32جو کہ بہت مشکل ہے
32:34لیکن مانگ تو لیں
32:36مانگنے میں
32:37کیا حرج ہے
32:39اگر اللہ دے دے
32:40تو فضل کرم
32:42اگر ہم اس اہل ہوئے
32:43تو اللہ ضرور عطا کرے گا
32:45اگر ہم اس اہل نہ ہوئے
32:49کوئی بھی چیز
32:51اس شخص کو
32:52جیتی دی جاتی ہے
32:53جو جس کا اہل ہو
32:56تو میرے انتہائی
32:57قابل اعترام
32:59مزد خواتین و حضرات
33:02ہم
33:03خوشی سے
33:04اللہ کو
33:05اللہ سے مانگیں
33:07اور
33:07ہمیشہ
33:08جب کوئی عمل کریں
33:10خُزِلْ اَفْوَا وَأْمُرْ بِالْعُرْفِي
33:14وَآَرِزْ عَنِ الْجَاهِلِي
33:17اللہ نے ہمیں طریقہ بھی بتا دیا
33:21کہ جو نہ سنے
33:22تو اسے معاف کرو
33:26اور بیلائی کا حکم کرو
33:30اور جائلوں سے بیعث کبھی نہ کرو
33:34اگر آپ کی بات کا کوئی انکار کرتا ہے
33:38تو اسے کہو
33:39کالو سلاماً
33:40اللہ نے بتا دیا
33:41کہ اس کو کہو سلام
33:44اور
33:45اگر سمجھنے والا ہے
33:47تو اس کو بڑی باریکی سے
33:49سمجھانے کی کوشش کریں
33:50آپ کی راتیں
33:52آپ کا دن
33:54اور آپ کی
33:55محنت ضائع نہیں جائے گی
33:58خواتین و حضرات
33:59آپ کومیابی سے نوازے جائیں گے
34:03اور کومیابی
34:05آپ کو
34:06دن با دن
34:07اللہ آپ کو کومیابی سے
34:09بہترین طریقے سے
34:10اللہ آپ کو کومیاب کرے گا
34:14تو یہ
34:15ہم کس طریقے سے
34:17جب ہم معاف کریں گے
34:20جب ہم بیلائی کا حکم کریں گے
34:22جب ہم
34:23بات کریں گے
34:25تو ہمارے سامنے جائل بھی آئیں گے
34:27پھر اللہ نے فرمایا
34:28ان کو سلام کر کے گزر جاؤ
34:31ان سے جائلوں کی طرح
34:33بیعث نہ کرو
34:34بلکہ گزر جاؤ
34:35اور گزرنے کے بعد
34:37اللہ کے فضل و کرم سے
34:39آپ
34:40معاملہ اللہ پر چھوڑ دیں
34:44تو آج کا جو ہمارا درست تھا
34:47تو اللہ رب العزت کے فضل و کرم سے
34:50آج ہم
34:51اس درست سے ہم نے یہ سبق سکھا ہے
34:54اس درست سے ہمیں یہ پتا چلا ہے
34:58کہ کائنات کا مالک بھی اللہ ہے
35:02اور ہمیں اللہ نے خیر الامت کیوں کہا
35:05موسیٰ علیہ السلام نے
35:07کس طرح سے اللہ کے دیدار کی طلب کی
35:11یہ ہمارے آج کے درست کا خلاصہ ہے
35:15اور میں آپ کو ایک بات بتاتا چلوں
35:18کہ اگر آپ سراتِ مستقیم ڈونڈ رہے ہیں
35:23اور اللہ آپ کو دکھائے نہ
35:24یہ ہو نہیں سکتا
35:26اگر آپ اللہ کے آگے جستجو اور میند
35:30اللہ کے لئے کر رہے ہیں
35:32کہ یا اللہ مجھے آپ کی ذات چاہیے
35:35مجھے مجلسِ محمدی چاہیے
35:37تو یہ ہو نہیں سکتا
35:38کہ آپ پہنچ نہ سکیں
35:41تو آپ جتنی عبادت
35:43جتنے عذکار بھی کر لیں
35:45جب تک آپ کسی اہل کے پاس نہیں جائیں گے
35:49جب تک آپ
35:52اس شخص کے پاس نہ جائیں گے
35:54جس شخص نے
35:56تمام ان راستوں سے گزرا ہوا ہو
35:59جس نے قرآن پڑھا ہوگا
36:01تو آپ کو پڑھائے گا
36:02جس نے احادیث مبارکہ پڑھی ہوگی
36:05تو آپ کو پڑھائے گا
36:06جس نے انگلش پڑھی ہوگی
36:08تو آپ کو انگلش پڑھائے گا
36:11جس نے معرفت کی ہوگی
36:13وہ آپ کو معرفت کا راستہ دکھائے گا
36:15کیوں صوفیہ اکرام کے پیچھے لوگ بھاگتے ہیں
36:19کیوں مولانا روم شمس تبریز کے پیچھے بھاگے
36:22شمس تبریز کو تو
36:24ظاہری علم کے اعتبار سے دیکھا جائے
36:27تو وہ ظاہری علم انہیں حاصل ہی نہیں کیا
36:29تو میں آپ کو آج دعوت دیتا ہوں
36:32کہ آپ خان کا سلطان العاشقین میں تشریف لائیں
36:36مسجد الزارہ میں تشریف لائیں
36:38ہمارے حضور مرشد کرین
36:41سلطان العاشقین
36:42عزر سخی سلطان محمد نجیب الرحمن
36:45مدد زلال اقدس
36:46کی محافل میں تشریف لائیں
36:49اور بیٹھیں
36:51اور محسوس کریں
36:53کہ اللہ والوں کی مجلس اللہ والوں کی ہوتی ہے
36:57اور وہ اللہ والے ہی ہوتے ہیں
36:59جو اللہ سے ملاتے ہیں
37:00اور کوئی اللہ سے نہیں ملا سکتا
37:04تو ہم آج سے ہی یہ نیت کریں
37:07اور آج سے ہی
37:09ہم اللہ کے روبرو
37:11ہم دوا کریں
37:13کہ ہمیں صراطِ مستقیم کی طرف گامزند کریں
37:16یہ اسمِ اللہ ذات ہے
37:18اس کے ذریعے ہی آپ اللہ تک پہنچیں گے
37:21یہ اللہ ہی آپ کو اللہ تک پہنچائے گا
37:25اور اللہ اسم کے ساتھ مسامہ بھی ہے
37:28تو میرے انتہائی قبل اعترام
37:31مزز خواتین و حضرات
37:34آپ سے یہ عرض ہے
37:36آپ سے یہ التماس ہے
37:39آپ سے یہ درخواست ہے
37:41کہ آپ ضرور
37:43اللہ کے راستے میں
37:45اور اللہ کے سراتِ مستقیم میں
37:47اور انعام یافتہ لوگوں کے راستے میں
37:50اور صالحین اور صدقین کے راستے میں
37:53اور مقربین کے راستے میں
37:55چلنے کی دوا تو کریں
37:57جو ہمارے بس میں ہے
37:58ہم دوا کر کے تو دیکھیں
38:00ہم اللہ کے آگے گھر گھرا کے تو دیکھیں
38:04تو دیکھیں کس طرح اللہ رب العزت
38:06ہمیں کامیاب کرتا ہے
38:07ہمیں کس طرح کامیابی سے نوازتا ہے
38:11یہ قرآن پڑھ کے
38:12ہم اللہ کے آگے دوا کر کے تو دیکھیں
38:17تو ہمیں ضرور کامیابی ملے گی
38:19اور ہم اللہ تک پہنچیں گے
38:23صرف نیت کرنی ہے
38:25نیت کرنے سے انسان کیا کچھ نہیں کر لیتا
38:28بہت کچھ کر جاتا ہے انسان
38:30اور پتہ بھی نہیں لگتا
38:31خود پریشان ہو جاتا ہے
38:34کہ میں نے بھی ایسا کچھ کر لیا
38:36دراصل اس کی نیت میں اخلاص ہوتا ہے
38:38اور اللہ راستہ طے کروا دیتا ہے
38:42وما علینا
38:44اللہ البلاغ المبین
Comments

Recommended