Quran and Ramadan Live Transmission 2026 | Part 4
Starting from Friday, 20 February 2026, live from Masjid-e-Zahra and Khanqah Sultan-ul-Ashiqeen throughout Ramadan.
#sultanulashiqeen #markazefaqr #tehreekdawatefaqr #ramadan #ramadankareem #ramadan2026 #ramadanmubarak #ramadanvibes #quran #tafsir #quranandramadantransmission #quranverses
#قرآن_اور_رمضان_نشریات #تفسیر #سلطان_العاشقین
Starting from Friday, 20 February 2026, live from Masjid-e-Zahra and Khanqah Sultan-ul-Ashiqeen throughout Ramadan.
#sultanulashiqeen #markazefaqr #tehreekdawatefaqr #ramadan #ramadankareem #ramadan2026 #ramadanmubarak #ramadanvibes #quran #tafsir #quranandramadantransmission #quranverses
#قرآن_اور_رمضان_نشریات #تفسیر #سلطان_العاشقین
Category
📚
LearningTranscript
00:03Surah Al-Fatihah
00:30مزز خواتین و حضرات
00:32آپ سب کو
00:33قرآن اور رمضان ٹرانسمیشن
00:36میں خوشحمدید کہتے ہیں
00:37آج ہماری چوتھی تراوی
00:40ہے اور آج
00:41ہم پانچویں پارے
00:43میں سے اور چھٹویں پارے میں سے
00:46چند آیات آپ کے سامنے
00:48ارز کریں گے اور
00:49آپ کے سامنے بیان کریں گے
00:51اللہ سے پہلے دعا کرتے ہیں
00:54کہ اللہ رب العزت ہمیں
00:56اس پہ عمل کرنے کی توفیق
00:58اطاف فرمائے
00:59تو آیات میں پڑھتا ہوں
01:02وَإِذَا كِيلَ لَهُمْ تَعَالُوا إِلَى مَا أَنزَلَ اللَّهُ وَإِلَى الرَّسُولِ رَائِتَ الْمُنَافِقِينَ يَسُدُّونَ عَنْكَ سَدُودَا
01:13جب ان کو کہا جائے گا
01:16کہ اللہ کی اتاری ہوئی کتاب
01:18اور رسول کی طرف آؤ
01:19تو تم دیکھو گے
01:20کہ منافق تم سے مو موڑ کر
01:23پیچھے ہٹ جائیں گے
01:25کہ منافق کی نشانی ہے
01:28کہ جب بھی کوئی معاملہ
01:30مشکل معاملہ آتا ہے
01:32یا جب بھی کسی قرآن کا معاملہ آتا ہے
01:35یا حدیث کا معاملہ آتا ہے
01:37یا کوئی بھی معاملہ آتا ہے
01:39جس میں آپ نے
01:41اللہ کی بات کرنی ہوتی ہے
01:43منافق ذو و جہین ہوتا ہے
01:45ذو و جہین عربی کو
01:47کہتے ہیں کہ وہ دو چیروں والا ہوتا ہے
01:49یعنی کہ وہ
01:51ایک طرف بھی بات کو پوری
01:53کرتا ہے اور دوسری طرف
01:55بھی بات کو پوری کرتا ہے
01:57نہ وہ ان کا ہوتا ہے
01:58نہ وہ ایمان والوں کا ہوتا ہے
02:01نہ وہ مردود لوگوں کا ہوتا ہے
02:04دراصل وہ منافق ہوتا ہے
02:05وہ اپنے معاملات
02:07اور اپنے مقام
02:08اپنے مفاد کے لیے سب کچھ کرتا ہوتا ہے
02:19اللہ رب العزت اس میں فرماتا ہے
02:22کہ اس کو جب
02:23مسیبت آتی ہے
02:24تو وہ مسیبت
02:26اس کو آئے گی آئے گی
02:28کیونکہ وہ منافق ہے
02:33جو ان کے آتھوں نے
02:35خود جو اس نے کمایا ہوگا
02:38وہی اس کے پاس آئے گا
02:39جو اس نے بویا ہوگا
02:41وہی وہ کاتے گا
02:42جو عمال کیے ہوں گے
02:44اسی کو اس کا عجر ملے گا
02:46چاہے وہ غلط عمال کیے ہیں
02:48تو وہ منافق کو
02:50اس کے لیے سزا ملے گی
02:52اور اگر کسی نے
02:53اچھے عمال کیے ہیں
02:55اس کے لیے اللہ رب العزت
02:56عجر دیں گے
02:57ثواب دیں گے
02:58نیکی دیں گے
03:00معرفت دیں گے
03:01ہر بندے کا معاملہ
03:02اللہ کے ساتھ علادہ ہے
03:04پھر اللہ فرماتا ہے
03:05اللہ کی قسم کھاتے
03:07کہ ہمارا مقصود تو بیلائی
03:09اور میل ہی ہے
03:10یعنی ہم تو بیلائی ہی چاہتے ہیں
03:12ہم کبھی منافق جب مومنین سے ملیں گے
03:16یا مسلمین سے ملیں گے
03:18تو ان کا یہ کہنا ہوگا
03:19ہمارا جو نظام ہے
03:21ہم جب بات کر رہے تھے
03:23تو وہ بات اس لیے تھی
03:25کہ ہم وہ جو ہے بیلائی کی بات ہو
03:27دراصل وہ بیلائی کی بات نہیں تھی
03:30وہ دراصل منافقین
03:31منافقین مومنین کو سمجھتے ہیں
03:34کہ مومنین نعوذ باللہ صفحہ ہیں
03:37صفحہ مومنین نہیں ہیں
03:39بلکہ صفحہ منافقین ہیں
03:41صفحہ سے مراد
03:42کہ بے وکوف گمرائی میں منافقین ہیں
03:45گمرائی بلکہ
03:47کہتے ہیں
03:47کہ ان جیسی گمرائی کوئی نہیں جو منافق ہیں
03:53اللہ آپ کے دلوں کے راز کو جانتا ہے
03:57آپ کے اندر جو سر ہے
03:58اللہ اس کو بھی جانتا ہے
04:00فعارز انہم
04:03اور اللہ رب العزت
04:04جو ہے فرماتا ہے
04:06کہ
04:11اللہ رب العزت فرماتے ہیں
04:13کہ جب آپ ان کو بات کریں
04:15تو بڑی فصیح بلیغ بات کریں
04:17بڑے اچھے انداز سے بات کریں
04:19بڑی بہترین طریقے سے بات کریں
04:22قرآن کا بھی
04:23بڑے فصیح بلیغ طریقے انداز
04:25انداز سے ان کو سمجھائیں
04:27اور یہ انداز
04:29اگر ان کو سمجھ آئے
04:31یا نہ آئے
04:32ان کو
04:33اگر
04:33اللہ کی بات ان کو سمجھ نہیں آئے گی
04:36لیکن
04:37آپ نے بات بڑے اچھے انداز سے پیش کرنی ہے
04:39آپ نے بڑے طریقے سے بات کرنی ہے
04:42بڑے سلیکے سے کرنی ہے
04:43بڑے تحمل سے کرنی ہے
04:45بڑے برداش سے کرنی ہے
04:47اور بڑے اچھے
04:48اچھے لیجے سے کرنی ہے
04:50اور
04:50بڑی واضح دلیل دے کے کرنی ہے
04:53اور
04:53اللہ کی خوب نشانیاں بیان کر کے کرنی ہے
04:56اور
04:56اللہ کی خوب قدرت بیان کر کے
04:59اللہ کی بات کرنی ہے
05:00وَمَا أَرْسَلْنَا مِن رَسُولٍ إِلَّا لِيُتَعَ بِإِذْنِ اللَّهِ وَلَوْا أَنَّهُمْ اِزَازَلْ اِزْظَلَمُ أَنفُسَهُمْ جَاؤُكَ
05:09Allah Rabbi Al-Azit in ayat میں فرما رہا ہے
05:12کہ جو رسول اللہ نے بیجے ہیں
05:15ان کی اطاعت کریں ہم
05:16اور جب ہم ان کی اطاعت نہیں کریں گے
05:19تو ہم اپنے اوپر ظلم کریں گے
05:21اور تو فرماتے ہیں اللہ
05:24تو اے محبوب تمہارے حضور حاضر ہوں
05:26اور پھر اللہ سے معافی چاہیے
05:29اور رسول ان کی شفاعت فرمائیں
05:32جب ہم تو ضرور اللہ کو بہت
05:37توبہ کرنے والے بڑے مربان ہیں
05:39اللہ اب اس آیات میں کہنا چاہتے ہیں
05:42کہ جب بھی اگر ہم یہ بات نیت کریں
05:49کہ ہم رسولوں کی اطاعت کریں گے
05:52جو قوم آئی ہے
05:54اگر ان اپنے رسول اور نبیوں کی اطاعت کرتے رہے
05:58تو اللہ رب العزت نے ان کو کامیاب کیا
06:01اور اگر ہم
06:05اپنے حضور علیہ السلام کی اطاعت کریں گے
06:08تو وہ ہماری شفاعت کا ذریعہ بنیں گے
06:10اور اللہ رب العزت فرماتا ہے
06:14کہ اللہ توبہ کرنے والے سے محبت کرتا ہے
06:19اور اللہ توبہ کرنے والوں پر بڑا مربان ہے
06:23بڑا شفقت کرنے والا ہے
06:25بڑا بڑا یہ کریمی کرنے والا ہے
06:29بڑا فضل کرنے والا ہے
06:31تو میرے انتہائی قابل اطرام
06:33محضوظ حضرات
06:35تو حضور کے اوپر یہ آیات نازل ہوئی
06:38تو حضور علیہ السلام کو فرمایا گیا
06:40تو اے محبوب تمہارے رب کی قسم
06:43وہ مسلمان نہ ہوں گے
06:45جب تک اپنے آپس کے جگڑے میں
06:47تمہیں حاکم نہ بنا دیں گے
06:50کہ حضور حاکم ہوں گے
06:52جس معاملے میں
06:53کئی معاملہ ان کا بگڑ جائے
06:56کہیں کوئی فیصلہ کرنا ہو
06:58کہیں کوئی بات کرنی ہو
07:01حضور کو حاکم بنائیں
07:03اور حضور حاکم بنیں گے
07:06اور فیصلہ کریں گے
07:08اور حضور ہے کیونکہ ہیں ہی حاکم
07:10حضور ہیں اللہ کے نبی
07:12حضور ہیں حبیب اللہ
07:14تو اللہ رب العزت فرماتے ہیں
07:17کہ مسلمان اور جو کوئی بھی ہو
07:20جب حضور علیہ السلام کا دور تھا
07:23اگر حضور علیہ السلام کو حاکم بنایا
07:26تو اللہ نے بڑا ہی ان پہ فضل کیا
07:29بڑا ہی کرم کیا
07:31اور اللہ رب العزت نے
07:33بڑی مربانی کی ان پہ
07:35پھر اللہ قرآن میں فرماتا ہے
07:38پھر جو کچھ تم حکم فرما دو
07:41اپنے دلوں میں
07:42اس سے رکاوٹ نہ پائیں
07:44اور جی سے مان لیں
07:46یعنی تسلیم کر لیں
07:48اپنے نبی کی بات کو تسلیم کر لیں
07:52اپنے آقا کی بات تسلیم کر لیں
07:55امام الانبیاء کی بات تسلیم کر لیں
07:58امام الانبیاء خاتم النبیین
08:00افضل النبیین کی بات کو تسلیم کر لیں
08:16فرمایا جاتا ہے
08:17کہ اگر ہم ان پر فرض کرتے
08:20کہ اپنے آپ کو قتل کر دو
08:23یا اپنے گھر بار
08:25قربان کر لو
08:26یعنی چھوڑ دو
08:28تو ان میں سے بہت قلیل تعداد ہوتی
08:31جو ایسا کام کرتی
08:33تو میرے انتہائی قابل احترام
08:35محضرت حضرات
08:36اللہ کے لئے زندگی بسر کرنا
08:39اللہ کے لئے قربانی کرنا
08:41اللہ کے معاملے میں وفا کرنا
08:43اللہ کے معاملے میں
08:45جو ہے ہر وہ کام کر جانا
08:47جو اللہ کو پسند ہو
08:49تو اللہ رب العزت ضرور بے ضرور
08:51اس بندے پہ فضل اور کرم کرتے ہیں
08:55اور
08:56پھر اس سے اگلی آیات ہے
08:59اور اگر وہ کرتے
09:01جس بات کی انہیں نصیت دی جاتی ہے
09:04تو ان میں سے ان کا بلا تھا
09:07اور ایمان پہ خوب جو جمع رہتے
09:12اگر وہ عمل کر جاتے
09:14تو اللہ رب العزت ان کو
09:16ضرور وہ چیز عطا کرتا
09:18جو ہماری اقل سوچ نہیں سکتی
09:21ہماری آنکھ دیکھ نہیں سکتی
09:23اور ہماری زبان بیان نہیں کر سکتی
09:25ہمیں بھی چاہیے
09:27جب بھی کوئی اللہ کا معاملہ ہو
09:29ہم اپنے اقل کو
09:31چھوڑ کر
09:32ہم اقل سے کام نہ لیں
09:35اگر ہمارا اقل یہ کہتا ہے
09:37کہ یہ کام مشکل ہے
09:38اور معاملہ اللہ کا ہے
09:39تو ہم کر گزریں گے
09:41تو اللہ رب العزت ہمیں ضرور
09:43اس میں کامیاب بھی کریں گے
09:44اور اللہ رب العزت ہمیں نمائع بھی کریں گے
09:47اللہ رب العزت ہمیں ہر جگہ کامیاب کریں گے
09:51اور اس کے لئے اللہ رب العزت نے اجرالعظیم رکھا ہے
09:54تو ہم جب
09:56اللہ رب العزت کے کام میں
09:59بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے
10:01اور ایسے کام کریں گے
10:03تو اللہ فرماتا ہے
10:04تو ان کے لئے اجرالعظیم ہے
10:09وَلَدُنَّاہُمْ سِرَاطُمْ مُسْتَقِيم
10:11اور سب سے بڑی بات
10:12اللہ نے یہاں فرما دی
10:14کہ ان کے لئے سرات مستقیم ہیں
10:16ان کے لئے ہدایت ہے
10:18ان کے لئے رشد ہے
10:20ان کے لئے روشنیاں ہیں
10:22ان کے لئے کامیابیاں ہیں
10:38اللہ رب العزت فرماتے ہیں
10:40جو اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرتے ہیں
10:43تو اسے ان کا ساتھ ملے گا
10:46جن پر اللہ نے فضل کیا
10:48یعنی انبیاء
10:49صدقین
10:50شہداء
10:51صالحین
10:52اور اچھے عمال کرنے والے
10:56اطاعت جس کی کی جائے گی
10:58اسی کے ساتھ اٹھایا جائے گا
11:01حدیث مبارکہ میں بھی آتا ہے
11:03اور بہت سی جگہ قرآن میں بھی آتا ہے
11:05کہ آپ اپنے اماموں کے ساتھ اٹھائے جائیں گے
11:09آپ وہ والا راستہ اختیار کریں
11:12جس میں آپ کو ندامت نہ ہو
11:14جس میں آپ کو
11:16اللہ کی مخلفت سم پہ نہ چلیں آپ
11:19جس پہ آپ اللہ والے ہوں
11:22جس پہ آپ کی دن رات کا آوش اللہ کے لیے ہو
11:25آپ کی زندگی اللہ کے لیے گزر رہی ہو
11:28آپ کی سوچ بھی اللہ کے لیے گزر رہی ہو
11:31آپ کا ہر ہر لمحہ اللہ کے لیے گزر رہا ہو
11:34تا اللہ رب العزت مجھے اور آپ کو ضرور بھئی ضرور کامیاب کریں گے
11:39اور ہم ہر وقت یہ دوا گو ہوں
11:41کہ اللہ کے ہاں
11:42کہ اللہ ہمیں سرات مستقیم تک پہنچائے
11:45اور اگر ہم سرات مستقیم تک پہنچ جائیں
11:48تو اس پہ ہم یہ دوا کریں
11:49کہ اللہ ہمیں سرات مستقیم پہ استقامت اطاف روائے
11:53اور یہی استقامت ہمیں کامیابی کی طرف لے کے جائے گی
11:59استقامت ایسی چیز ہے
12:00جو ہم جس سرات مستقیم پہ کھڑے ہوں گے
12:04تو ہم اللہ رب العزت ہوں
12:06اس استقامت کی وجہ صحیح ہمیں کامیاب کریں گے
12:09موت کی بات کی جائے
12:13تو اللہ رب العزت فرماتے ہیں
12:23کہ تم جہاں کہیں بھی ہو
12:27موت تمہیں آئے گی
12:28اگرچہ تم مضبوط کلوں میں ہو
12:33یعنی ہم جس جگہ چلے جائیں
12:36ہمارا یہ ایمان ہونے چاہیے
12:38کہ ہم نے مرنا ہے
12:40اور اللہ کے روبرو پیش ہونا ہے
12:42اس کا حساب دینا ہے
12:44اس زندگی کا حساب دینا ہے
12:46ہر سانس کا حساب دینا ہے
12:49ہر پل کا حساب دینا ہے
12:51تو ہم ضرور اللہ کو نہ بولیں
12:53بلکہ اللہ کی طرف رجوع کریں
12:57ہماری ہر عمل میں اللہ ہو
12:59ہماری ہر عدا میں اللہ ہو
13:02ہماری ہر سوچ میں اللہ ہو
13:04ہماری ہر بات میں اللہ ہو
13:06چاہے ہم جس مجلس میں بیٹھے ہوں
13:08ادھر بھی ہمارا ذہنی طور پر یہ بات ہو
13:11کہ ہم کس طرح یہاں بھی اللہ کی بات کر سکیں
13:14چاہے ہم جتنے بڑے جس جگہ جس سمت میں بیٹھے ہوں
13:20اگر ہم اللہ کی بات کریں گے
13:22تو اللہ فرماتا ہے کہ میں آپ کو اس سے افضل
13:24اور اس سے اچھی جگہ آپ کی بات کروں گا
13:27جو اللہ رب العزت ہم پہ فخر کر کے فرشتوں میں بھی فرماتے ہیں
13:32کہ یہ بندہ میری بات کر رہا ہے
13:34میں نے اس بندے کی بخشش اور مغفرت کر دی ہے
13:37اس کے لیے عذاب ٹال دیے ہیں
13:40اس کے لیے جنت کے دروازے کھول دیے ہیں
13:43اس کے لیے میں نے صدقین والا معاملہ کیا ہے
13:47اس کے لیے میں نے شہدہ والا معاملہ کیا ہے
13:49اس کے لیے میں نے صدقین والا معاملہ کیا ہے
13:54تو میرے انتہائی قابل اعترام
13:56مزید حضرات
13:57زندگی گزر جانے والی چیز ہے
14:00ہم جب بھی کوشش اور محنت سے
14:03اللہ کے لئے زندگی بسر کریں گے
14:05تو اللہ رب العزت ہمیں ضرور کامیاب کرے گا
14:08اور کامیابی یہی ہے
14:10کہ ہم سرات مستقیم تک پانچ جائیں
14:13اور سرات مستقیم تک جب پانچ جائیں
14:15تو اللہ پاک سے دعا کیا کریں
14:17کہ اللہ ہمیں ضرور اس پہ استقامت دے
14:20اور اس کے ساتھ ساتھ
14:22ہم اللہ کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر
14:25اور ہماری جتنی استعداد ہو
14:28اور جتنی اللہ سے ہم توفیق مانگیں
14:30جتنی آجزی کریں
14:32تو اللہ رب العزت ہمیں ضرور بے ضرور
14:34اس چیز پہ قائم اور دائم رکھے گا
14:37اب میں آیات پڑھتا ہوں
14:39یا ایواللزین آمنو باللہ ورسولی
14:43والکتاب اللذی نزل علی رسولی
14:48والکتاب اللذی انزل من قبلو
14:52اس میں اللہ رب العزت فرماتا ہے
14:54ایمان والو ایمان رکھو اللہ
14:56اور اس کے رسول پر
14:58اور اس کتاب پر جو
15:00اپنے اس رسول پر اتری
15:04اور اس کتاب پر جو
15:07پہلے اتری
15:09اور جو کتابیں
15:10ہم سے پہلے اتری
15:11اس پہ بھی ایمان لانا ضروری ہے
15:13جو ہمارے
15:14ہمارے حضور علیہ السلام پہ
15:16یہ جو قرآن مجید اترا
15:18اس پہ بھی ایمان لانا لازم ہے
15:20اللہ رب العزت کی کتاب کو
15:23اور پہلے کتب پر
15:25ایمان لانا کے
15:26اور قرآن مجید پہ
15:28اگر ہم صحیح طرح سے اس کو پڑھ کر
15:31اور اس کو سمجھ کر
15:32اور اس پہ سیکھ کر
15:33اور اس کو اچھے انداز سے
15:35اس کا ترجمہ پڑھ کر
15:37اس کی تفسیر پڑھ کر
15:39اللہ کے ہاں دعا گو ہوں گے
15:41تو اللہ رب العزت ہمیں
15:43ضرور کامیاب کرے گا
15:57اس آیات میں اللہ رب العزت فرماتا ہے
15:59جو نامانے اللہ اور اس کے فرشتوں پہ کو
16:04اور اللہ کی کتب کو
16:06اور اللہ کے رسولوں کو
16:08اور یوم اللہ آخرت کو
16:10اور دراصل یہ زلیل ہے
16:13یہ گمراہ ہے
16:14اور گمراہی اس کا مقدر ہے
16:16اور گمراہیوں سے
16:18اللہ رب العزت کے ہاں
16:20یہ ناکامی والی زندگی گزار رہا ہے
16:24اِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا ثُمَّ کَفَرُوا ثُمَّ آمَنُوا ثُمَّ کَفَرُوا ثُمَّ ازْدَادُوا
16:29کُفْرًا لَمْ يَكُنِ اللَّهُ لِيَغْفِرَ لَهُمْ وَلَا لِيَهْدِيَهُمْ سَبِيلًا
16:40اس آیات سے
16:41یہ ثابت ہوتا ہے
16:43کہ مرتدگان ہے
16:46بے شک
16:47وہ لوگ جو ایمان لائے
16:49پھر کافر ہوئے
16:50پھر ایمان لائے
16:51پھر کافر ہوئے
16:52اور پھر کفر میں
16:53بڑے اللہ ہرگز
16:56انہیں نہیں بکشے گا
16:59اور
16:59انہیں سیدھا راستہ بھی نہیں دکھائے گا
17:04دراصل
17:05اِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا
17:07انہیں ایمان لائے پھر کفر کیا
17:09پھر ایمان لائے پھر کفر کیا
17:11اور پھر ان کا کفر اس حد تک بڑھ گیا
17:13کہ
17:14اللہ رب العزت نے ان کے دلوں پہ مور لگا دی
17:17اور اللہ رب العزت نے
17:19ان کو ناکام بنا دیا
17:21اللہ رب العزت نے ان کو مردود بنا دیا
17:23اللہ رب العزت نے ان کو نامرادی والی زندگی دی
17:27اور انہیں اللہ رب العزت نے
17:30جو ہے
17:30سیدھا راستہ
17:32دیکھنے والی آنکھ نہیں دی
17:34دیکھنے والے کان
17:36سننے والے کان نہیں دی
17:37بولنے والی زبان نہیں دی
17:40اور اللہ ان کے لیے
17:42قرآن مجید میں فرماتا ہے
17:47خوش خبری سنا دو منافقوں کو
17:49یہ والی بات ان کو بتا دو
17:51کہ ان کے لیے دردناک عذاب ہے
18:01وہ جو مسلمانوں کو چھوڑ کر کافروں کو دوست بناتے ہیں
18:06اور ان کے پاس عزت ڈونتے ہیں
18:09اللہ رب العزت فرماتا ہے
18:12کہ بہت سے لوگ جو ہے
18:13جو مومنین کو چھوڑ کر
18:15کفار اور منافقین سے دوستی کرتے ہیں
18:19اور ان سے عزت ڈونتے ہیں
18:20اور ان سے یہ کہتے ہیں
18:22کہ ہمیں عزت ملے گی
18:24اللہ رب العزت فرماتا ہے
18:25عزت جو ہے
18:30عزت تمام اللہ کے لیے ہے
18:32شورت تمام اللہ کے لیے ہے
18:35مراتب تمام اللہ کے لیے ہیں
18:37ہر چیز اللہ کے لئے ہے
18:39اگر ہم یہ معاملہ
18:41ہر چیز اللہ کے لئے کریں گے
18:43تو اللہ رب العزت ہمیں نوازے گا بھی
18:45اور کیونکہ عزت ہے
18:47ہی اللہ کے لئے قرآن کہہ رہا ہے
18:49فَإِنَّ الْعَزَّةَ لِلَّهِ جَمْئِعَى
18:52عزت اللہ کے لئے ہے
18:53ہمیں چاہیے کہ ہم
18:55اللہ کے لئے زندگی بسر کریں
18:57ہم منافقین کو دوست نہ بنائیں
18:59ہم مشرقین کو دوست نہ بنائیں
19:01ہم کافروں کو دوست نہ بنائیں
19:03اور ہم اللہ سے بٹکے ہوئے لوگوں کا ساتھ نہ دیں
19:06ہم گمراوں کا ساتھ نہ دیں
19:09ہم جو اندھیروں میں چل رہے ہیں
19:11ان کا ساتھ نہ دیں
19:12بلکہ ہم ساتھ دیں
19:14تو اللہ والوں کا ساتھ دیں
19:15اللہ کی جماعت کا ساتھ دیں
19:17فقراء کاملین کا ساتھ دیں
19:19اولیاء اللہ کا سافت دیں
19:21صوفیاء کرام کا ساتھ دیں
19:23اور ساتھ دینے کے ساتھ
19:25ہم ان کے ساتھ
19:27کھڑے ہو کر
19:28اللہ کے دین کے غلبے کے لئے
19:30دن رات کابش کریں
19:32اللہ کے لئے زندگی بسر کریں
19:34تو ہم کامیاب ہوں گے
19:35نہیں تو اللہ رب العزت
19:37ہم ناکامی کے طرف جائیں گے
19:42تو میرے انتہائی قابل اترام
19:44محضرت حضرات
19:45آج جو ہم نے جو پانچویں پارے میں سے
19:48بات کی ہے
19:50اب ہم چھٹویں پارے شروع کر رہے ہیں
19:53اس میں اللہ رب العزت فرماتا ہے
19:56لا يحب اللہ الجہرہ
19:59بسوئی من القول اللہ
20:01من ظلمہ
20:03اللہ رب العزت فرماتے ہیں
20:05کہ اللہ بری بات جو پھیلاتے ہیں
20:08کسی کی جو عیب کو ظاہر کرتے ہیں
20:12وہ عیب جو بندے اور اللہ کے درمیان ہو
20:17اور اللہ کے ہاں وہ بندہ توبہ بھی کر چکا ہو
20:23اور اللہ کے ہاں وہ کامیاب ہونا بھی چاہتا ہو
20:27لیکن جب ہم اور توبہ کر چکا ہو
20:30پھر بھی ہم اس کی پردہ پوشی نہ
20:33اس کے سرعام اس کے عیبوں کو کریں
20:36تو ہم اللہ کے ہاں ناپسندیدہ بندوں میں سے ہیں
20:42اللہ ایک حدیث مبارکہ میں بھی فرماتا ہے
20:45من سطرہ مسلمن سطر اللہ یعوم القیامہ
20:48کہ اللہ رب العزت حدیث مبارکہ میں فرماتا ہے
20:51جس نے مومنین یا مسلمین کی پردہ پوشی کی
20:55اللہ اس کی پردہ پوشی کرے گا
20:58تو ہمیں چاہیے کہ جب تک کوئی شخص
21:02اللہ کے ہاں کسی انفرادیت کی وجہ سے
21:06کسی غلط کام کی وجہ سے
21:08اور کوئی ایسی ایسا کام کر
21:11عیب دار مایوب دار کام کر رہا ہے
21:14تو اگر وہ توبہ کی طرف جا رہا ہے
21:17اللہ کے راستے کی طرف جا رہا ہے
21:19اللہ والا بن رہا ہے
21:21تو ہم اس کے پردے کو
21:23اس کی عیب کو اچھالے نہیں
21:26بلکہ اس کو ہم چھپائیں
21:29فَقَانَ اللَّهُ سَمِيعًا عَلِيمٌ
21:32تو اللہ رب العزت
21:33جو ہے بہترین سننے والا ہے
21:36اور بہترین علم والا ہے
21:39کیونکہ اللہ جانتا ہے
21:40کس کا کیا عیب ہے
21:42اور کس کی کیا زندگی ہے
21:44اور اللہ ہی بکھشنے والا ہے
21:47اور اللہ ہی مراد دینے والا ہے
21:49اب ہم انگری آیات پڑھیں گے
21:52اِن تُبْدُوا خَيْرًا اَوْ تُخْفُوا اَوْ تَعْفُوا اَنْسُوِن فَإِنَّ اللَّهَ كَانَ عَفُواً قَدِيرًا
22:02اللہ رب العزت
22:03اس آیات میں فرماتے ہیں
22:04کہ اگر تم کوئی بیلائی
22:06اعلانیہ کرنا چاہتے ہو
22:08یا کوئی
22:09اعلانیہ کرنا چاہتے ہو
22:11یا چھپا کر
22:13تو اللہ رب العزت جاننے والا ہے
22:15معاف کرنے والا ہے
22:17درگزر کرنے والا ہے
22:19اور اللہ کے ہاں
22:20کامیابی یہی ہے
22:22کہ اگر ہم کوئی بیلائی کریں
22:25تو وہ بھی
22:26اللہ سے ہم
22:29اس کا عجر مانگیں
22:30کسی انسان سے نہ مانگیں
22:32اگر ہم کسی کے عیب جو ہی چھپائیں
22:34تو ہم کسی انسان سے
22:36اس کی توقع نہ رکھیں
22:39بلکہ اللہ سے توقع رکھیں
22:41اللہ بڑا معاف کرنے والا ہے
22:43بڑا قدرت والا ہے
22:45اگلی آیات میں فرماتے ہیں
22:47ان اللہزین یکفرون باللہ ورسولہ
22:51ویریدون
22:52این یفرق بین اللہ ورسولہ
22:55ویقولون نؤمن ببعض
23:04وَنَكْفُرُوا بِبَعْضِن
23:07اس آیات میں
23:08اللہ رب العزت فرمانا چاہتے ہیں
23:10کہ وہ جو
23:11اللہ اور ان کے رسولوں کو
23:13نہیں مانتے
23:14اللہ اور اللہ کے رسولوں کا
23:16انکار کرتے ہیں
23:17اور چاہتے ہیں
23:19کہ وہ
23:20اللہ کے رسول
23:21کیوں کیوں
23:22وہ اللہ کو مانتے ہیں
23:24لیکن اللہ کے رسولوں کو نہیں مانتے
23:26this kind of people are
23:28but so they haven't seen me
23:30because God is not in the Lord
23:33Allahires
23:34they have norms
23:35but they have been a jours
23:36Lu control
23:37from these people
23:37what we haven't we
23:38had them
23:38and it's not allowed
23:44we
23:49yuridu nai yattakhizu baina zalik sabiil
23:53and
23:53chaitayan
23:55que iman
23:56air kufar
23:56kufar
23:56kufar
23:56ke Beich
23:57Allah
23:59quaytayan
24:02Allah
24:04ko
24:05maantayan
24:06fulhan
24:07Iaur virus
24:07ko
24:08kami
24:08ni
24:08we are not Islam
24:10but we are not Islam
24:12but we are not Islam
24:23Those are the best
24:26and even the best
24:27and the best
24:29God is the one
24:30and Allah is the one
24:32and God
24:32and God
24:32and shri
24:35and
24:35عذابا مہینہ اور
24:37ان کے لئے زلط والا عذاب ہے
24:39اور ان کے لئے زلط والی
24:42زندگی ہے اور ان کے لئے
24:43زلط والی موت ہے
24:45اور زلط والی موت
24:47کے بعد بھی زندگی ہے
24:49اور اس کے بعد اللہ رب العزت اگلی آیات
24:51میں فرماتے ہیں
24:52وَاللَّذِينَ آمَنُوا بِاللَّهِ وَرُسُولِهِ
24:56وَلَمْ يُفَرِّقُ بَيْنَا
24:57حَدٍ مِّنْهُمْ أُولَائِكَ
24:59سَوْفَ يُؤْتِيهِ
25:02وَقَانَ اللَّهُ غَفُورَ الرَّحِيمَ
25:06اور جو ایمان لائے
25:08اللہ نے ان کے لئے بشارتیں سنائی
25:10اور اللہ نے فرمایا
25:11کہ اللہ رب العزت ان کو
25:12بہترین نعمتوں سے نوازے گا
25:15اور ان کے لئے اجرِ عظیم ہے
25:17اور اللہ معاف کرنے والا ہے
25:19اور اللہ رب العزت
25:21کامیابی دینے والا ہے
25:23اور اللہ رب العزت دنیا میں بھی
25:25کامیاب کرے گا آخرت میں بھی
25:27کامیاب کرے گا ان کے دلوں
25:29کو اتمنان دے گا
25:31اور اللہ کے ہاں
25:33کامیابی والی زندگی گزاریں گے
25:35اور بہترین لوگ بھی وہ ہیں
25:38اور اچھے اخلاق والے
25:40لوگ بھی وہ ہیں
25:42اور
25:43آج کی جو آیات
25:45یہ جو میں آیات پڑھوں گا
25:47یہ
25:48صوفیہ اکرام
25:50کے نزدیک
25:51جو ہے اس کا بہت
25:53قرآن مجید پورا ہے
25:54اللہ کی ایک ہمارے اوپر نعمت ہے
25:56اللہ کا ایک ہمارے اوپر فضل ہے
25:58کہ قرآن مجید ہمارے حضور علیہ السلام کے اوپر اترا
26:02اور حضور علیہ السلام کے ہم امتی ہیں
26:06اسیے ہمارے اوپر
26:07اللہ کی بہو
26:08اللہ کا بہت بڑا فضل اور نعمت ہے
26:12تو آج میں جو آیات پڑھوں گا
26:14قد جاکم من اللہ نوروں و کتاب مبین
26:21ہمیں تو قرآن مجید تو ملا ہی تھا
26:23لیکن ہمیں ایک اللہ پاک نے
26:27ایک نور دیا
26:29نور سے کیا امراد ہے
26:30حضور علیہ السلام کو کہا جاتا ہے
26:33قد جاکم من اللہ
26:35اللہ کی طرف سے آپ کو ایک واضح نور ملا
26:39اور کتاب مبین ملی یعنی قرآن مجید ملا
26:44نور سے مراد ہمیں
26:47ہدایت والے اور رشد والے
26:50اور کامیابی والے
26:52اور افضل الانبیاء ملے ہمیں
26:56جس کی وجہ سے
26:57میں اور آپ آج کامیابی والی زندگی اگزار رہے ہیں
27:01میں اور آپ اگر کامیاب ہوں گے
27:03تو حضور کی توسط سے ہوں گے
27:05حضور کے وسیلے سے ہوں گے
27:07اور قرآن مجید میں اللہ نے فرمایا دیا
27:10قد جاکم من اللہ
27:12نورا ہوا کتاب مبین
27:14اللہ نے فرمایا
27:15کہ آپ کے پاس
27:16اللہ کے نبی اترے ہیں
27:18کتاب مبین اتری ہے
27:20اور اللہ کے نبی ہدایت والی
27:23راستہ دکھائیں گے
27:24اور قرآن مجید ہی ہدایت والا راستہ دکھائیں گے
27:29تو میرے انتہائی قابل اعترام
27:31مزدر حضرات
27:34یہدی بہی اللہم من اتبع رزوانہو
27:38سبل السلام ویخرجوہم من الظلمات
27:42الیلنور بی ازن ہی
27:44ویہدیہم الی سرات مستقیم
27:47اللہ ہدایت اسی کو دیتا ہے
27:49جو اللہ کی مرضی پہ چلے
27:51اور
27:52اللہ رب العزت
27:55اندیروں سے بھی اس کو روشنی کی طرف لے آتے ہیں
27:58گمرائیوں سے بھی اللہ رب العزت ان کو روشنی کی طرف لے آتے ہیں
28:02اور انہیں سرات مستقیم پہ رکھتے ہیں
28:06تو میرے انتہائی قابل اعترام
28:09مزدر خواتین و حضرات
28:12آج
28:12کا یہ جو ہمارا درس تھا
28:16کہ ہم نے
28:19اس درس سے یہ سکھا
28:21کہ اگر ہدایت ملے گی
28:23تو حضور علیہ السلام کے وسیلے سے ملے گی
28:27اور
28:29ہمارے لئے کتنی بڑی نعمت ہیں
28:31حضور علیہ السلام
28:33کہ میں اور آپ
28:35سوچ نہیں سکتے
28:36کتنا بڑا فضل ہوا
28:38میرے اور آپ کے اوپر
28:41کہ اللہ رب العزت نے ہمیں
28:43حضور علیہ السلام کی امت میں پیدا کیا
28:47اور
28:48ہمیں قرآن مجید جیسی
28:50کتاب اطاع فرمائی
28:54یہی اللہ ہیں
28:57جو ادایت دینے والے ہیں
28:59اور جب ہم ادایت کے طلبگار رہیں گے
29:02تو مزز خواتین و حضرات
29:04آج سے ہم یہ عید کریں
29:06کہ اللہ کے ہاں
29:08ہم کامیابی والی زندگی گزاریں گے
29:11اور حضور علیہ السلام کے طریقے کو
29:14اور اللہ کے حکام کو
29:16اپنی زندگی میں لائیں گے
29:18اور
29:19اللہ والوں کی مجلس میں جائیں گے
29:21اور قرآن مجید کی تلاوت کریں گے
29:24اس رمضان المبارک
29:26ماہ میں
29:27ہم ضرور
29:29اللہ کے قریب ہوں گے
29:30اللہ سے آجزی کریں گے
29:32اللہ سے انکساری کریں گے
29:35اور اللہ سے دوائیں کریں گے
29:37اور
29:37روزے
29:38احسن انداز سے رکھیں گے
29:40غیبت نہیں کریں گے
29:42جوٹ نہیں بولیں گے
29:44گلہ گوئی نہیں کریں گے
29:45فراد نہیں کریں گے
29:47ناب تول میں کمی نہیں کریں گے
29:49اور ہماری اس دنیا میں بھی
29:52ہمیں زندگی اگزارنے میں آسانی ہوگی
29:54اور اللہ کے ہاں جب ہم جائیں گے
29:56تو اللہ رب العزت کے ہاں بھی کامیاب ہوں گے
30:00اس کے لیے
30:02ہمیں
30:03اللہ کی معرفت کے لیے
30:05ہمیں کوئی نہ کوئی اقدام اٹھانے پڑتے ہیں
30:08کیونکہ اللہ کی معرفت
30:10دنیا میں سب سے قیمتی چیز ہے
30:14اگر دنیا میں سب سے قیمتی چیز اگر کسی کو کہا جائے
30:17تو وہ اللہ کی معرفت ہے
30:19do not
30:20do not
30:21state
30:22the
30:23Room is Allah's way to keep in mind
30:26Their
30:26worship is Allah's way to keep in mind
30:29جانات
30:29حج
30:30من
30:34احساس%,
30:35�니다
30:46اگر
30:47ہم اللہ کی
30:48من
30:49in our mind, our thoughts and our thoughts and our thoughts
30:54in this way, we will be Allah to be able to come.
30:59Our need is that we are Allah to be able to come.
31:03If we are all in this Ramadan, Allah will be able to come
31:09to Allah to be able to come.
31:11We will be able to come to Allah to be able to come.
31:22We will be able to come to Allah to be able to come.
31:39Massage, the
31:41foreign
31:41and the
31:42and the
31:43peace
31:44and the
32:08peace
32:09of
32:09peace
32:09دینِ اسلام میں تفرقوں میں پڑے ہوئے ہیں
32:12اور آپ کو فرقہ واریت کی بھی نہیں سمجھاتی
32:15آپ کس جگہ جائیں
32:17آپ کو یہ بھی نہیں سمجھاتی
32:18آپ کو یہ بھی نہیں پتا چلتا
32:21کہ کون سا فرقہ اللہ کے طرف ہمیں لے کے جا رہا ہے
32:26اور کون سا فرقہ گمرائی کی طرف لے کے جا رہا ہے
32:29دراصل فرقہ کوئی بھی اللہ کی طرف نہیں لے کے جا سکتا
32:32دراصل اللہ والے ہیں جو اللہ کی طرف لے کے جاتے ہیں
32:35اور اللہ والوں کی مجلس ہے جو اللہ کی طرف لے کے جاتی ہے
32:39Allah والوں کی محافل ہیں جو Allah کی طرف لے کے جاتی ہیں
32:42اور Allah رب العزت فرماتے ہیں
32:45کہ جب Allah والوں کی مجلسیں لگتی ہیں
32:47تو Allah آسمانوں پہ فخر کرتے ہیں
32:50اور بندے زمینوں پہ بیٹھے ہوتے ہیں
32:53اور دراصل ایک حدیث مبارکہ میں آتا ہے
32:55کہ ان کی کسرت نوافل کی وجہ سے
32:58کسرت عبادت کی وجہ سے
33:00ان کی مجلس نہیں ہوتی
33:02وہ Allah کی مجلس ہوتی ہے
33:04دراصل وہ ان کی زبان نہیں ہوتی
33:07وہ Allah کی زبان ہو جاتی ہے
33:08چلنا ان کا نہیں ہوتا
33:10وہ Allah کا چلنا ہوتا ہے
33:12بولنا ان کا نہیں ہوتا
33:13وہ Allah کا بولنا ہوتا ہے
33:15اور حدیث مبارکہ میں اس طرح سے آتا ہے
33:18مفہوم الحدیث ہے
33:20اگر کوئی باہر سے کوئی شخص آئے
33:22دنیاوی غر سے آئے
33:24اس وجہ سے آئے
33:25کہ اس کو دوسرے شخص سے کام ہے
33:28تو وہ اس مجلس کا حصہ بن جائے
33:31اور مجلس ختم ہو جائے
33:32اور مجلس ختم ہونے کے بعد
33:35اس بندے سے کام بھی پورا کر لے
33:37اللہ کا حدیث مبارکہ میں آتا ہے
33:40کہ وہ اتنی ببرکت
33:41اور اتنی پرکشش مجلس ہوتی ہے
33:44اور Allah کے ہاں اتنی مقبول ہے
33:46اللہ کے ہاں اتنی سندیدہ ہے
33:48اللہ فرشتوں پر فخر کرتے ہیں
33:51اور Allah فرماتے ہیں
33:52کہ میں نے اس شخص کی بھی مغفرت کر دی
33:55اس شخص کے درجات بلند کر دیئے
33:57اس شخص کو میں نے اپنے قریب کر دیا
33:59جو شخص کسی غرض کی وجہ سے
34:01اس جگہ آیا تھا
34:02اور Allah نے اس کو کامیابی والی زندگی عطا کر دیتے ہیں
34:06تو میں آپ کو یہ دعوت دیتا ہوں
34:08کہ آپ مسجد الزارہ میں تشریف لائیں
34:10اور خان کا سلطان العاشقین میں تشریف لائیں
34:13اور اس میں Allah ذات کا ذکر لیں
34:15اور اس میں Allah ذات یہ ایسی چیز ہے
34:18کہ جو آپ کو
34:19اس کے ذریعے ہی آپ Allah تک پہنچیں گے
34:22اس کے ذریعے ہی آپ Allah تک معرفت حاصل کریں گے
34:24آپ جتنی عبادات کر لیں
34:26جتنے نوافل پڑھ لیں
34:28جتنے اذکار کر لیں
34:30وہ Allah کے لئے ہیں لیکن
34:32جب تک آپ اس میں Allah ذات
34:34اسم عاظم اور اسم عاظم لے کے
34:37اور کسی مرشد قامل اکمل
34:39اور کسی ایسے
34:42ایل بندے سے
34:43یہ اس میں Allah ذات نہیں لیں گے
34:45تو آپ کبھی بھی
34:46Allah کی معرفت نہیں حاصل کر سکتے
34:48میں آپ کو دعوت دیتا ہوں
34:49کہ آپ ضرور تشریف لائیں
34:51مسجد الزارہ اور خان کا سلطان العاشقین میں
34:54اور اس میں Allah ذات
34:56کی یہ نعمت بھی حاصل کریں
34:58وَمَا عَلَيْنَا إِلَّا الْبَلَاؤُ الْمُبِينَ
35:01مَا عَلَيْنَتَ مَا عَلَيْنَا إِلَّا
35:02لیک reminded
Comments