Tehreek Dawat-e-Faqr News June 2026 | Latest News | Monthly News| Urdu/Hindi | English News
#sultanulashiqeen #tehreekdawatefaqrnews #junenews #tehreekdawatefaqrtv #tdfnews #latestnews #islamicnews #monthlynews #newsalerts #newsheadlines #urdunews #englishnews #hindinews #pakistannewslive #tdfnews #highalertnews #newnews #punjabnews
Tehreek Dawat-e-Faqr TV presents latest news updates June 2026. It covers all recent activities of Tehreek Dawat-e-Faqr (Regd.) Pakistan. Tehreek Dawat-e-Faqr is a Sufi movement whose main objective is to spread the teachings of Mohammadan Faqr (Sufism) which is the soul and the true essence of Islam. Tehreek Dawat-e-Faqr News keeps you updated with all activities and developments from the Sufism world. Tehreek Dawat-e-Faqr News is the project of Department of Information and Broadcasting, Tehreek Dawat-e-Faqr (Regd.) Pakistan which is digitally broadcasted in association with Sultan-ul-Faqr Digital Productions (Regd.)
The aim of Tehreek Dawat-e-Faqr News is to deliver the efforts and activities of the organization and the message of Faqr and Sufism to the public.
If you also want to successfully complete the journey from self-realization to Divine gnosis, contact us now on the numbers shown on the screen or leave your question in the comment box. Share this video within your circle, as spreading something good is also an act of charity. Please also share your suggestions in the comment section. Keep watching Tehreek Dawat-e-Faqr TV.
Masjid-e-Zahra and Khanqah Sultan-ul-Ashiqeen,
via Rangilpur Sharif Sundar Adda Multan Road, Lahore, Pakistan.
📌 https://rb.gy/0ggntf
Contact us: 0092 3214507000
(Available on WhatsApp and Signal App)
#sultanulashiqeen #tehreekdawatefaqrnews #junenews #tehreekdawatefaqrtv #tdfnews #latestnews #islamicnews #monthlynews #newsalerts #newsheadlines #urdunews #englishnews #hindinews #pakistannewslive #tdfnews #highalertnews #newnews #punjabnews
Tehreek Dawat-e-Faqr TV presents latest news updates June 2026. It covers all recent activities of Tehreek Dawat-e-Faqr (Regd.) Pakistan. Tehreek Dawat-e-Faqr is a Sufi movement whose main objective is to spread the teachings of Mohammadan Faqr (Sufism) which is the soul and the true essence of Islam. Tehreek Dawat-e-Faqr News keeps you updated with all activities and developments from the Sufism world. Tehreek Dawat-e-Faqr News is the project of Department of Information and Broadcasting, Tehreek Dawat-e-Faqr (Regd.) Pakistan which is digitally broadcasted in association with Sultan-ul-Faqr Digital Productions (Regd.)
The aim of Tehreek Dawat-e-Faqr News is to deliver the efforts and activities of the organization and the message of Faqr and Sufism to the public.
If you also want to successfully complete the journey from self-realization to Divine gnosis, contact us now on the numbers shown on the screen or leave your question in the comment box. Share this video within your circle, as spreading something good is also an act of charity. Please also share your suggestions in the comment section. Keep watching Tehreek Dawat-e-Faqr TV.
Masjid-e-Zahra and Khanqah Sultan-ul-Ashiqeen,
via Rangilpur Sharif Sundar Adda Multan Road, Lahore, Pakistan.
📌 https://rb.gy/0ggntf
Contact us: 0092 3214507000
(Available on WhatsApp and Signal App)
Category
📚
LearningTranscript
00:00شاہ است حسین بادشاہ است حسین دین است حسین دین پناہ است حسین
00:07سرداد نداد دست دردست یزید حقا کے بنائے لا الہ است حسین
00:13السلام یا حسین ابن علی السلام یا شہدہ کربلا
00:18سید الشہدہ امام اعلی مقام سیدنا حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ
00:24آپ کے اہل بیت اور اصحاب کی بے مثال قربانی کی یاد میں خانسہ سلطان العاشقین میں
00:30محفل ذکر حسین رضی اللہ تعالی عنہ کا ہی نقاد ہوا
00:33محفل کی صدارت حامل امانت الہیہ اور فقر محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:39سلسلہ سروری قادری کے اکتیسوے شیخ کامل اور امام
00:43سلطان العاشقین حضرت صحیح سلطان محمد نجیب الرحمن مدزلہ الگدس نے فرمائی
00:48دنیا بھر سے عاشقان صادق کی بھرپور شرکت
00:51اس بابرکت موقع پر لنگر کے وسیع انتظامات کیے گئے تھے
00:55نائب سرپرس تحریق دافت فقر صاحب زیادہ سلطان محمد مرتضی نجیب مدزلہ الگدس
01:00صاحب زیادہ سلطان محمد حسن مرتضی اور صاحب زیادہ سلطان محمد حسین مرتضی بھی آپ مدزلہ الگدس کے ہمراہ تھے
01:07مدین والے آسانیاں
01:17میں تیری آل دانو کر
01:49میرے حسین تجھے سلام
01:55محفل ذکر حسین رضی اللہ عنہ کے اختتام پر سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدزلہ الگدس
02:02اور نائب سرپرس تحریق دافت فقر صاحب زیادہ سلطان محمد مرتضی نجیب مدزلہ الگدس نے حاضرین محفل سے فردن فردن
02:10ملاقات فرمائی
02:11اس با برکت موقع پر سلسلہ سروری قادری کے کتیسویں شیخ کامل اور امام سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد
02:18نجیب الرحمن مدزلہ الگدس نے خوش نصیب طالبان مولا کو سلسلہ سروری قادری میں بیعت فرمایا
02:24اور انہیں تصور اسم آزم مشک مرکوم وجودیا اور سلطان العذکار ہو بھی عطا فرمایا
02:30کتاب سید الشہدہ حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ اور یزیدیت میں سلسلہ سروری قادری کے موجودہ امام سلطان
02:38العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدزلہ الگدس نے
02:42واقعہ کربلا کے اصل حقائق کو نہایت خوبصورت انداز میں تحریر فرمایا
02:47تاکہ یزید کی سیاہ کارناموں سے وام الناس نہ صرف روشناس ہو سکیں بلکہ دور حاضر میں یزیدی نظریات رکھنے
02:55والے لوگوں سے بھی بچ سکیں
02:57اس کتاب کا انگلش ترجمہ امام حسین اور یزید کے نام سے شائع کیا گیا ہے
03:02جون بیس سو چھبیس میں بھی مرشد کامل اکمل جام نور الحودہ سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن
03:10مدزلہ الگدس نے خان کا سلطان العاشقین میں ہی قیام فرمایا
03:13جہاں راہ حق کے متلاشی طالب آپ مدزلہ الگدس کی مبارک صحبت سے فیضیاب ہونے کے لئے تشریف لاتے رکھیں
03:21خوش نصیب سالکین سلطان العاشقین مدزلہ الگدس کے دستے اکتس پر بیعت کی سعادت حاصل کر کے
03:26آپ مدزلہ الگدس کی بارگاہ سے سلطان الازکار ہو اسم آزم اسم اللہ ذات کا تصور
03:33اور مشک مرکوم وجودیہ کی لا زوال اور خاص نعمت فی سبیل اللہ حاصل کرتے ہیں
03:38سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باہو رحمت اللہ علیہ کی تعلیمات کے مطابق
03:43مرشد کامل اکمل وہی ہوتا ہے جو بیعت کے پہلے روز طالب مرید کو اسم اللہ ذات عطا فرمانے
04:02سلطان العاشقین حضرت سلطان محمد عجیب الرحمان مدزلہ الگدس نے خصوصی طور پر
04:08محضرت زارہ میں نماز جمعہ کے اجتماعات میں شرکت فرمائیں
04:12آپ مدزلہ الگدس کے ہمرا نائب سر پرس تحریک دافت فقر صاحب زیادہ سلطان محمد
04:16مرتضی نجیب مدزلہ الگدس صاحب زیادہ سلطان محمد حسن مرتضی
04:21اور صاحب زیادہ سلطان محمد حسین مرتضی بھی موجود تھے
04:24قصیب تعداد مریدین عقیدت مند اور اہل علاقہ آپ مدزلہ الگدس کے ساتھ
04:29نماز جمعہ کی ادائیگی کے لئے مسجد زہرہ کا روح کرتے رہے
04:32انیس جون بیس سو چھبیس بروز جمعہ سلطان الاشتین حضرت سخی سلطان محمد
04:37نجیب الرحمان مدزلہ الگدس نے نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد
04:40کنسٹرکشن کمیٹی کے ہمرا مدزلہ الگدس نے کنسٹرکشن کے اگلے مراحل
04:48میں ٹیم کی رہنمائی فرمائی اور تعمیراتی امور کے بروقت تکمیل
04:51کا حکم فرمایا مدزلہ الگدس میں ناظرہ قرآن اور حفظ قرآن کی
04:56کلاسز کے ساتھ ساتھ درس و تدریس کی کلاسز یعنی فقر و تصوف کی
04:59تربیت جاری ہے سلطان الفقر پبلیکیشنز نے حال ہی میں شعبہ
05:03ایپ ڈیویلپمنٹ تحریک دعوت فقر کتابوں سے ایک موبائل
05:06اپلیکیشن مطارف کروائی ہے جہاں سلطان الفقر پبلیکیشنز کی
05:09تمام کتب اب صرف ایک لکھ پر دستیاب ہوں گی
05:13فلیفہ نگران شعبہ دعوت و تبلیغ تحریک دعوت فقر سلطان محمد
05:17ایسن علی سروری قادری کی زیر قیادت زاہر ٹاؤن پتوں کی میں
05:21تبلیغی سرگرمیوں کا احتمام ہوا
05:23اسلام علیکم ویورز تحریک دعوت فقر نیوز جون 226 کے بولٹن میں
05:28خوش آمدید آپ کا ہوسٹ عبدالرافیس سروری قادری
05:31نیوز اپ ڈیٹس کے ساتھ حاضر ہے
05:33بولٹن کے آغاز سے پہلے آپ سے گزارش ہے کہ ہمارے چینل کو
05:37سبسکرائب کر کے بیل آئیکن کا بٹن دبا دیں
05:39تاکہ آپ تک ہر نوٹفیکشن بروقت پہنچ سکے
05:42انسان کو بیدار تو ہو لینے دو
05:45ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین
05:4926 جون 226 بروز جمعہ
05:52بانیو سرپرستی علی تحریک دعوت فقر اور امام سلسلہ سروری قادری
05:55سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب و رحمان
05:58مدزلہ الاغدس کی زیر صدارت
06:00ہانکہ سلطان العاشقین میں محفل ذکر حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا انعقاد ہوا
06:05نائب سرپرست تحریک دعوت فقر صاحب زیادہ سلطان محمد مرتزہ نجیب مدزلہ الاغدس
06:10صاحب زیادہ سلطان محمد حسن مرتزہ
06:13اور صاحب زیادہ سلطان محمد حسین مرتزہ بھی آپ مدزلہ الاغدس کے ہمراہ تھے
06:17مریدین اور عقیدت مندوں نے اس بابرکت محفل میں بھرپوس شرکت کی
06:21جہاں خواتین کے لیے باپردہ مخصوص نشستیں اور حاضرین کے لیے
06:25وسیع سروری قادری لنگر پاک کے خصوصی انتظامات کیے گئے تھے
06:29محفل ذکر حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ میں تلاوت قرآن مجید کے بعد
06:33نات رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نظرانہ پیش کیا گیا
06:38بعد ازان سیدنا حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ
06:42اور شہدہ کربلا کی شان میں منقبت کے پھول پیش کیے اور بیان ہوا
06:46دنیا میں کہیں دین کا پیغام نہ ہوتا
06:50دنیا میں کہیں دین کا پیغام نہ ہوتا
06:53قرآن و وحی کعبہ و احرام نہ ہوتا
06:57شبیر کا یہ تحشر احسان ہے لوگو
07:01شبیر کا یہ تحشر احسان ہے لوگو
07:04دیتے نہ اگر سر تو یہ اسلام نہ ہوتا
07:07اِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيُزِبَانْكُمُ الرِّجْسَانَ الْبَيْتِ وَيُطَحِرَكُمْ تَطَحِرَا
07:20مَدِينِ وَالِيَا سَانْيَا
07:32مَنِ تِیرِي آلِدَانُ قَرْ
07:42آپ علیہ السلام کی حقیقت
07:45یعنی حقیقت محمدیہ ہمیشہ سے ہیں
07:49اور ہمیشہ کے لیے ہیں
07:52تو حضور علیہ السلام کے ظاہری حصال مبارک کے بعد
07:57حقیقت محمدیہ
07:59امام حسن رضی اللہ عنہ
08:02اور امام حسین رضی اللہ عنہ میں بیسے ہی جلوہ گر تھی
08:06جیسے حضور علیہ السلام میں جلوہ گر تھی
08:10اور حضور علیہ السلام کا یہ فرمانا
08:16کہ میں
08:17یعنی حضور علیہ السلام حسین سے ہیں
08:20سے مراد یہی ہے
08:23کہ صورت حسین رضی اللہ عنہ میں
08:27حضور علیہ السلام ہی جلوہ گر
08:30کلم دیوار سانو
08:38میرا سلام ہو بے
08:44جے کر دینا
08:53علم مجھے ہندہ
09:07تانصر نیزے کیوں چڑھ دے
09:35وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلَعْعَالَمِينَ
09:39مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَى أَحَدٍ مِّن رِجَالِكُمْ وَلَاكِرْ رَسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِجِينَ
10:00ختم شریف کے بعد سیدنا
10:03امام عالم مقام رضی اللہ عنہ کی بارگاہ میں
10:07درود و سلام کا نظرانہ بھی پیش کیا گیا
10:23محفل ذکر حسین رضی اللہ عنہ کے اختتام پر
10:26سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد
10:28نجیب الرحمن مدزلہ الگدس
10:29اور نائب سرپرس تحریک دافت فقر صاحب
10:32زیادہ سلطان محمد مرتضی نجیب
10:34مدزلہ الگدس نے حاضرین محفل سے
10:36فردن فردن ملاقات فرمائی
10:38اس بابرکت موقع پر
10:40سلسلہ سروری قادری کی
10:41اکتسویں شیخ کامل اور امام
10:43سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد
10:45نجیب الرحمن مدزلہ الگدس
10:47نے خوش نصیب طالبان مولا کو
10:49سلسلہ سروری قادری میں بیعت فرمایا
10:51اور انہیں تصور اسم آزم
10:53مشک مرکوم وجودیا
10:55اور سلطان العذکار ہو بھی
10:57عطا فرمایا
10:57محفل ذکر حسین رضی اللہ عنہ کے بابرکت موقع پر
11:01حاضرین محفل کے لئے سروری قادری
11:03لنگر پاک کے وسیع انتظامات کیے گئے تھے
11:05طرح نے محفل شربت
11:07کا بھی احتمام کیا گیا تھا
11:08سلطان الفقہ ڈیجٹل پروڈکشن کی جانب سے
11:11محفل کو فور کے کالٹی میں
11:13تحریک داعت فقہ ٹی وی سے براہ راست
11:15نشر کیا گیا
11:16خلیفہ نگران سلطان الفقہ ڈیجٹل پروڈکشن
11:19سلطان محمد عبدالرحمن محبوب کی سربراہی میں
11:21محمد احسان اور عظیم یونس
11:23نے کامیاب نشریات کو یقینی
11:25پاکستانی اور انٹرنیشنل مریدین
11:27نے خوب سراہا
11:28ہر محفل کی طرح اس بار بھی سلطان الفقہ پبلیکیشنز
11:31نے بکس ٹال لگایا جس میں
11:32ڈیوٹی کے فرائز احسن نظر اور احمد سعید
11:35نے نبھائے
11:35محفل ذکر حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی
11:37مکمل ویڈیو دیکھنے کے لئے وزٹ کریں
11:40تحریک داعت فقہ ٹی
11:41بڑھتے ہیں ہمارے نئے سیگمنٹ
11:43سوفیزم بکس کی جانب
11:45ناظرین تحریک داعت فقہ ٹی نیوز کے ایک نئے سیگمنٹ
11:48سوفیزم بکس میں خوش آمدید
11:50آج ہم آپ کو سلطان العاشقین
11:52حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن
11:54مدزلہ الرگز کی کتاب
11:55سید الشہدہ حضرت امام حسین
11:58رضی اللہ تعالی عنہ اور یزیدیت
12:00کا تعرف کروائیں گے
12:01یہ کتاب سلطان الفقہ پبلیکیشنز نے شائع کی ہے
12:04حضرت امام حسین
12:06رضی اللہ تعالی عنہ کی بلند شان
12:08اور فضیلت محتاج بیان نہیں ہے
12:10آپ رضی اللہ تعالی عنہ
12:11خاتون جنت حضرت فاطمہ
12:13تزہرہ رضی اللہ تعالی عنہ
12:15اور باب فقر حضرت علی کرم
12:17اللہ وجہ کے بیٹے ہیں
12:19حضور علیہ السلام نے آپ
12:21رضی اللہ تعالی عنہ کے متعلق فرمایا
12:23حسین مجھ سے ہے
12:25اور میں حسین سے ہوں
12:27لیکن حضور علیہ السلام کے
12:29وسال کے محض پچاس سال بعد ہی
12:31حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ
12:34اور ان کی آل و اصحاب کو
12:35انتہائی بے دردی سے میدان کربلا میں
12:38شہید کر دیا گیا
12:39لیکن اس عظیم شہادت کے پیچھے
12:41جو حقائق ہے ان سے لا علم
12:44لوگ اسے حکومت کے لیے
12:45دو شہزادوں کی جنگ کرات دیتے ہیں
12:47جو کہ نہایت افسوس کی بات ہے
12:50حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ
12:52امام العارفین
12:53عارف بلہ اور انسان کامل تھے
12:56اور انسان کامل شریعت سے
12:58بے بہرہ نفس پرست
13:00بدکار اور دنیا دار
13:02انسان کی بیعت نہیں کر سکتا
13:04کتاب سید الشہدہ حضرت امام
13:06حسین رضی اللہ تعالی عنہ اور
13:08یزیدیت میں سلسلہ سروری قادری
13:10کے موجودہ امام سلطان العاشقین
13:12حضرت سخی سلطان محمد نجیب و رحمان
13:14مدزلہ الگدس نے
13:16واقعہ کربلا کے اصل حقائق
13:18کو نہایت خوبصورت انداز میں
13:20تحریر فرمایا
13:21تاکہ یزید کی سیاہ کارناموں سے
13:23وام الناس نہ صرف روشناس ہو سکیں
13:26بلکہ دور حاضر میں
13:27یزیدی نظریات رکھنے والے
13:29لوگوں سے بھی بچ سکیں
13:30اس کتاب کا انگلش ترجمہ
13:33امام حسین ان یزید کے نام سے
13:35شائع کیا گیا ہے
13:36انگلش میں ترجمہ کی سادت
13:38میسیس یاسمین خرشید ملک سروری قادری
13:41نے حاصل کی
13:41اس کے ساتھ مہنامہ سلطان الفقر لاہور
13:44کے شمارہ جون 2026 میں بھی
13:46محرم الحرام کی نسبت سے
13:48حقائق پر مبنی اور شہادت
13:50سیدنا حضرت امام حسین
13:52رضی اللہ عنہ سے متعلق
13:53بہترین مزامین شائع ہوئے
13:55جو راہ فقر میں طالبان مولا
13:58کے لیے مشال راہ ہیں
13:59کتب اور میکزین کی تفصیلات کے لیے
14:02سکرین پر دیئے گئے نمبر پر رابطہ
14:04اور ویب سائٹ ضرور ملاحظہ فرمائیں
14:06ناظرین سوفزم بکس
14:08سیگمنٹ سے اجازت چاہتے ہیں
14:09مزید کتب کے تعرف کے ساتھ جلد حاضر ہوں گے
14:12جون 2026 میں بھی
14:14مرشد کامل اکمل جام نور
14:16الحودہ سلطان العاشقین
14:18حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمان
14:20مدزلہ الگدس نے خان کا سلطان
14:21العاشقین میں ہی قیام فرمایا
14:23جہاں راہ حق کے متلاشی طالب
14:26آپ مدزلہ الگدس کی مبارک
14:28صحبت سے فیضیاب ہونے کے لئے
14:30تشریف لاتے رہے
14:31آپ مدزلہ الگدس تمام طالبوں
14:33کو اپنی خصوصی توجہ اور وقت سے نوازتے ہیں
14:36طالبان مولا کی روحانی
14:37ضروریات کا خیال رکھتے ہوئے
14:39اپنی نگاہ کاملہ سے فیض بکشتے ہیں
14:41اور سب سے بڑھ کر نئے سالکین
14:43کو فی سبیل اللہ اسم آزم کی
14:45نعمتیں خاص عطا فرماتے ہیں
14:4714 جون 2026 بروز اتوار
14:50آپ مدزلہ الگدس کی زیر
14:51صدارت خان کا سلطان العاشقین میں
14:53بزم سلطان العاشقین کا بھی انعقاد ہوا
14:55بزم سلطان العاشقین حق
14:57طالع کے طالبوں کے لئے معرفت
14:59قرب اور وسال کے لئے
15:01اہم اور آسان ترین ذریعہ ہے
15:03سلطان العاشقین مدزلہ الگدس
15:06اور صاحب زادہ سلطان محمد
15:07مرتضہ نجیب مدزلہ الگدس حاضرین
15:09سے فردن فردن ملاقات فرماتے ہیں
15:11مریدین اور عقیدت منجھولیاں
15:14بھر کے اپنی مرادے پاتے ہیں
15:15خوش نصیب سالکین سلطان العاشقین
15:17مدزلہ الگدس کے دستے اکتس پر
15:19بیعت کی سعادت حاصل کر کے
15:21آپ مدزلہ الگدس کی بارگاہ سے
15:23سلطان العذکار ہوں
15:25اسم آزم اسم اللہ ذات کا
15:27تصور اور مشک مرکوم وجودیہ
15:30کی لا زوال اور خاص نعمت
15:31فی سبیل اللہ حاصل کرتے ہیں
15:33سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باہو
15:35رحمت اللہ علیہ کی تعلیمات کے مطابق
15:37مرشد کامل اکمل وہی ہوتا ہے
15:39جو بیعت کے پہلے روز
15:40طالب مرید کو اسم اللہ ذات عطا فرما دے
15:43چہرے دل اللہ بین شانی
15:49مکڑا تیرا نورانی
15:55چہرے دل اللہ بین شانی
16:04مکڑا تیرا ہے نورانی
16:10رنگیل پوروچے ہے تخت دیرا
16:17سلطان نجیب جانی
16:24رنگیل پوروچے ہے تخت دیرا
16:35سلطان نجیب جانی
16:40اللہ نبی میں حضور کی تار
16:46ذات تری غیبانی
16:53بیعت پہلو حضور کی تار
17:01تہنایا تاج سلطانی
17:09بشریت تیری جزہور کی تار
17:15شاہ محبوب چلانی
17:21چہرے دل اللہ بین شانی
17:27چہرے دل اللہ بین شانی
17:35مکڑا تیرا ہے نورانی
17:41سلطان باہو ایک قیدی
17:47تو واحد ہے نشانی
17:53اصغر علی کا فرزند حقی
18:01دل دا نہرم جانی
18:07تو ہے مظہرے زا تیرا پانی
18:15سلطان نجیب جانی
18:21تو ہے مظہرے زا تیرا پانی
18:27تو ہے مظہرے زا تیرا پانی
18:37سلطان نجیب جانی
18:42سلطان العاشقین حضرت سخی
18:44سلطان محمد نجیب الرحمن مدزلہ
18:46علاق دس نے خصوصی طور پر
18:47محضرت زہرہ میں نماز جمعہ
18:49کے اجتماعات میں شرکت فرمائی
18:51آپ مدزلہ علاق دس کے ہمرا نائب
18:53سر پرس تحریک دافت فقر صاحب زادہ
18:55سلطان محمد مرتزہ نجیب مدزلہ
18:57علاق دس صاحب زادہ سلطان محمد
18:59حسن مرتزہ اور صاحب زادہ سلطان
19:01محمد حسین مرتزہ بھی موجود تھے
19:03کسیت آداد میں مریدین
19:05عقیدت مند اور اہل علاقہ آپ
19:07مدزلہ علاق دس کے ساتھ نماز جمعہ
19:09کی ادائیگی کے لئے مسجد زہرہ کا روح
19:11کرتے رہے
19:12میں کے پردے میں تو کا عالم ہے
19:32شاہ جان پہ نمو کا عالم ہے
19:41خیال یار ہما تن ہمرا
19:51ہر گھڑی روبرو کا عالم ہے
20:10سلطان نجیب سوہنا یار
20:17سلطان نجیب سوہنا یار
20:29سلطان نجیب سوہنا یار
20:35سلطان نجیب سوہنا یار
20:41عشق دبللال جدو میں پھڑیا
20:48کام تو ہی دیدہ کلمہ پڑیا
20:54در تیرے پہ آنے کھڑیا
21:00در تیرے پہ آنے کھڑیا
21:06جتے لگتا ہے فکر بازار
21:11سلطان نجیب سوہنا یار
21:17سلطان نجیب سوہنا یار
21:23جان جان رنگ میں عشق دی پائی
21:31ہر جان صورت نظری آئی
21:37باہر اندروں ہوئی سفائی
21:42باہر اندروں ہوئی سفائی
21:47جتوں ہی کرام ہیں
21:51جتوں ہی کرام ہیں
21:56سلطان نجیب سوہنا یار
22:01سلطان نجیب سوہنا یار
22:09عشق تیرے بچی نیتیاں نمازاں
22:15رنگی لے پوری بچی گزریاں راتاں
22:21خود نال کی تیاں باتاں
22:27خود نال کی تیاں باتاں
22:38انیس جون بیس سو چھبیس بروز جمع سلطان
22:41العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب
22:43الرحمن مدیز اللہ علاق دس نے نماز
22:45جمع کی ادائیگی کے بعد کنسٹرکشن
22:47کمیٹی کے ہمرا مزید زارہ کے
22:49تعمیراتی امور کا جائزہ لیا
22:50آپ مدیز اللہ علاق دس نے کنسٹرکشن
22:53کے اگلے مراحل میں ٹیم کی رہنمائی
22:55فرمائی اور تعمیراتی امور کے بروقت
22:57تکمیل کا حکم فرمایا
22:58آپ مدیز اللہ علاق دس کی سربراہی میں
23:01مزید زارہ کے تعمیراتی امور
23:02تیزی سے جاری ہے اور تکمیل
23:04کے قریب تر ہیں ناظرین کو
23:06بتاتے چلیں کہ سلطان العاشقین مدیز
23:08اللہ علاق دس کے فرمان کے مطابق
23:10اس دور میں سب سے بڑی ڈیوٹی مزید زارہ
23:12کی تعمیر میں حصہ لینا ہے
23:14مزید زارہ کے تعمیراتی مراحل کی
23:16ڈاکیومنٹریز کے چھے پارٹ سلطان
23:18العاشقین ٹی وی پر ضرور دیکھیں
23:20تحریک دافت فقر کے زیر احتمام
23:22کئی برش خان کا سروری قادری میں
23:24درس و تدریس اور فقر و تصوف
23:26کے تربیتی کورس کی کلاسز
23:28ہوتی رہی ہیں
23:29مرشد کامل اکمل جام نور الحدہ
23:32سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد
23:34نجیب الرحمن مدیز اللہ علاق دس کے حکم
23:36سے اس سال بھی تربیتی کورس
23:38کا آغاز ہو چکا ہے
23:39مزید زارہ میں ناظرہ قرآن اور حفظ قرآن
23:42کی کلاسز کے ساتھ ساتھ درس و تدریس
23:44کی کلاسز یعنی فقر و تصوف کی
23:46تربیت جاری ہے
23:47فقر و تصوف کی کلاسز میں مدلس خلفہ کی جانب سے
23:50بھی درس کا احتمام کیا جا رہا ہے
23:52اگر آپ بھی موسم گرمہ کی تاتیلات
23:54میں اس کورس سے فائدہ حاصل
23:56کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی
23:58ریجسٹریشن کے لیے اپلائے کریں
24:00فقر میں عمر کی کوئی پابندی نہیں ہوتی
24:02لہٰذا بچے جوان اور
24:04بوڑے سب افراد اس تربیت
24:12حاضر کے تقاضوں کو مدد نظر رکھتے ہوئے
24:14کارین کی سہولت کے لیے
24:16سلطان الفقر پبلیکیشنز نے حال ہی میں
24:18شعبہ ایپ ڈیولپمنٹ تحریک دعوت فقر
24:20کے تعاون سے ایک موبائل اپلیکیشن
24:22مطارف کروائی ہے جہاں سلطان الفقر
24:24پبلیکیشنز کی تمام کتب
24:25اب صرف ایک لکھ پر دستیاب ہوں گی
24:28بلا شعبہ سے اہم پیش رفت
24:30کی بدولت فقر و تصوف کی
24:32تعلیمات ایک موبائل اپلیکیشن کی صورت
24:34میں ہر خاص و عام کو میسر ہوں گے
24:36یہ سلطان العاشقین حضرت سخی
24:38سلطان محمد نجیب الرحمان
24:39مدزلہ الگدس کی دور اندیشی
24:41دور حاضر کی ضروریات کے ساتھ
24:44ہم اہنگی اور نئی نسل کو
24:46حقیقت کی طرف راغب کرنے کی جانب
24:48ایک اہم قدم کا مو بولتا ثبوت ہے
24:50کہ یہ اپلیکیشن گوگل پلی سٹور پر
24:52بلا معافظہ ہر خاص و عام
24:54کے لیے دستیاب ہے
24:55دنیا بھر کے تمام انڈرویڈ موبائل
24:58سارفین اس اپلیکیشن سے
24:59مستفید ہو سکتے ہیں
25:01اور یوں اللہ پاک نے اپنا پیغام جدید
25:03اسری تقاضوں کے این مطابق
25:05قوام الناس تک پہنچانے کی حجت
25:07تمام کر دی ہے
25:08جلد ہی اپلیکیشن اپل سٹور پر بھی
25:11مفت ڈاؤنلوڈ کے لیے دستیاب ہوگی
25:13ستائیس جون بیس سو چھبیس بروز
25:15ہفتہ خلیفہ نگران شبہ دعوت
25:17و تبلیغ تحریک دعوت فقر سلطان
25:19محمد ایسین علی سروری قادری کی زیر
25:21قیادت زاہر ٹاؤن پتوں کی میں
25:23تبلیغی سرگرمیوں کا احتمام ہوا
25:25وقت میں معاون خلیفہ نگران
25:27سلطان حافظ محمد ناصر مجید
25:29سروری قادری اور جوئنٹ سیکٹری تحریک
25:31دعوت فقر نمان ساکب سروری قادری
25:33بھی شامل تھے
25:34ٹیم نے محمد بلال صادق سروری قادری
25:36اور محمد کمال صادق سروری قادری کے گھر
25:39اہل علاقہ کو سلطان العاشقین
25:40حضرت سخی سلطان محمد نجیب و رحمان
25:42مدزلہ الکدس کا پیغام میں فقر پہنچایا
25:45سلطان حافظ محمد ناصر مجید
25:47سروری قادری نے مقصد حیات
25:49تذکیہ نفس
25:50مرشد کامل اکمل اور اسم عاظم
25:53اسم اللہ ذات کے موضوعات
25:55پر بیان فرمایا اور سلطان
25:56العاشقین مدزلہ الکدس کے دست اکدس
25:59پر بیعت ہو کر تصور اسم عاظم
26:01مشق مرکوم وجودیا
26:03اور سلطان العذکار ہو حاصل
26:05کرنے کی دعوت دی گئی
26:06مہنامہ سلطان الفقر لاہور کے شمارے
26:08بھی فی سبیل اللہ تقسیم کیے گئے
26:11بحق میں سلطان العاشقین مدزلہ الکدس
26:13خلفہ نے خواہش مندوں کو
26:15بغیر بیعت اسم عاظم کے پہلے ذکر
26:17کی اجازت اتا فرمائی
26:18انتظامی دفاتے تحریک دعوت فقر کی خبریں
26:21شامل کرتے ہیں اس نیوز سیگمنٹ میں
26:23چودہ جون دوہزار چھبیس بروز
26:25اتوار خلیفہ نگران سلطان الفقر
26:27ڈیجٹل پرڈکشن سلطان
26:29محمد عبد الرحمن سروری قادری کی
26:31زیر صدارت شعبہ کا اجلاس
26:32خان کا سلطان العاشقین میں منقد ہوا
26:35جس میں شعبہ کی بڑھتی ہوئی
26:37سرگرمیوں کو مد نظر رکھتے ہوئے
26:38مستقبل کے منصوبوں پر گفتگو
26:41اور مشاورت ہوئی
26:42تئیس جون دوہزار چھبیس بروز منگل
26:44خان کا سلطان العاشقین میں
26:46انتظامیہ کمیٹی تحریک دعوت فقر
26:48کا اجلاس منقد ہوا
26:50جس میں شعبہ دعوت و تبلیغ کے زیرے
26:52تمام تبلیغی سرگرمیوں کو
26:54مزید بڑھانے پر گفتگو اور مشاورت ہوئی
26:57ممبران نے
26:58مسجد ازارہ اور خان کا سلطان العاشقین
27:01کے گردنواں میں دعوت و تبلیغ
27:03کی منصوبہ بندی مکمل کی
27:04مورخہ چھبیس جون دوہزار چھبیس
27:06بروز جمعہ بعد از محفل
27:08ذکر حسین مجلس خلفہ
27:10اور انتظامیہ کمیٹی تحریک دعوت فقر
27:13کا مشترکہ اجلاس خان کا
27:14سلطان العاشقین میں منقد ہوا
27:16اجلاس میں سلطان محمد عبداللہ
27:19اقبال صاحب، سلطان حافظ
27:21محمد ناصر مجید صاحب، سلطان
27:23محمد احسن علی صاحب، انتظامیہ
27:25تحریک دعوت فقر اور
27:27امام مسجد ازارہ مولانا
27:28یاسر یسین صاحب نے شرکت کی
27:30اس کے بعد انتظامیہ کمیٹی
27:33کا علاقائی حدداران اور
27:35ممبران کے ساتھ بھی اجلاس ہوا
27:36ان اجلاسوں میں مسجد ازارہ
27:39میں جاری تربیتی کورس کے
27:40حوالے سے مشاورت اور منصوبہ
27:42بندی مکمل کی گئی ہے
27:44اس عمر میں علاقائی ممبران
27:46سے بھرپور تعاون اور شرکت
27:48کی اپیل بھی کی گئی
27:50نیس تبلیگی سرگرمیوں کو پھیلانے
27:52پر بھی مشاورت ہوئی
27:53ستائیس جون دوہزار چھبیس بروز
27:56ہفتہ جنرل سیکٹری تحریک دعوت
27:58فقر ڈاکٹر عبدالحسیب
28:00سرفراز ممبر مجلس شورہ
28:02رمضان بہو اور ممبر جنرل
28:04کانسل ارشد رمضان پر
28:06مشتبل وفد سلطان اللہ شکین
28:08حضرت سخی سلطان محمد نجیب
28:10الرحمن مدزلہ علکدس کے درینہ
28:12ساتھی محمد صدیق اور
28:14محمد رفیق کے والد محترم کے
28:16انتقال پر ان کے گھر
28:18چک نمبر پانچ سو چھہاسی گاف
28:20بے مرضی پورا تحصیل جرام
28:22والا زلہ فیصل آباد پہنچا
28:24وفد نے نماز جنازہ
28:26میں شرکت کی اور لوحکین
28:28کو سلطان اللہ شکین مدزلہ علکدس
28:30کی جانب سے خصوصی تازیتی
28:32پیغام پچھایا اور
28:33سوگواران کے لیے نیک تمناوں
28:36کا اظہار کیا اس موقع پر
28:38تحریک داوت فقر بچانہ منڈی
28:40جرہ والا کے کارکنان بھی موجود تھے
28:43ناظرین تحریک داوت فقر
28:44نیوز جون بیس سو چبس کے بلٹن
28:46سے اجازت چاہتے ہیں اگلے ماں
28:48مزید خبروں کے ساتھ حاضر ہوں گے
28:50اگر آپ کو ہماری یہ کاوش پسند آئی ہے
28:52تو یہ ویڈیو کو لائک اور کومنٹ
28:54کریں اسے اپنے سوشل سرکل
28:56میں ضرور شیئر کریں اور ہاں
28:58ہمارے چانل کو سبسکرائب کرنا مت
29:00بھولیے گا فقر و تصوف کی
29:02دنیا سے جڑے رہیں دیکھتے رہیں
29:04تحریک داوت فقر ٹی وی اللہ حافظ
29:36موسیقی
Comments