00:10bismillahirrahmanirrahim
00:17Ar-Rahman u'allama al-Qur'ana khalqa al-Insan
00:35khalqa al-Insan wa al-Lamahu al-Bayan
00:49al-Shem-Su wa al-Qamar b-Hus-Ban
01:02Ar-Rahman u'allama al-Qur'ana khalqa al-Insan
01:13al-Lamahu al-Bayan
01:25al-Shem-Su wa al-Qamar b-Hus-Ban
01:36al-Najm wa shijajahu yasjudan
01:48wa al-Semaa rafaha wa wadha al-Mizana
01:59I am
02:01Oh
02:02Me
02:03Is
02:04I
02:11What I
02:14Was
02:15Is
02:16Is
02:20Me
02:21Is
02:37Surah Al-Fatihah
02:53تلاوتِ کلامِ مجید
02:55کا شرف حاصل کیا
02:56اللہ آپ کو سلامت رکھے
02:58اور آج کا پروگرام شروع کرتے ہیں
03:01جی بچوں تو کیسے ہیں
03:03آپ سب
03:04الحمدللہ حقیق ہے آپ کیسے ہیں
03:07الحمدللہ
03:09اللہ تبارک و تعالی
03:11کا شکر ہے
03:12اور یہ سیگمنٹ جو میں شامل کر رہی ہوں
03:14وہ کیا ہے
03:15اقوال شیخ عبدالقادر
03:18جیلانی رحمہ اللہ
03:20اور ایک قول میں بھی بتاتی ہوں
03:22آپ نے فرمایا
03:24کہ سخاوت
03:26یعنی دینے کی جو عادت ہے
03:28جنیروسٹی جو ہے
03:29یہ جو ہے
03:31یہ نیک لوگوں کا مشغلہ ہے
03:33آپ نے کیا فرمایا
03:34بتاؤ بھئی
03:35سخاوت جو ہے
03:37وہ
03:38نیک لوگوں کا
03:40مشغلہ ہے
03:41تو جو مومن ہوتا ہے
03:42وہ سخی ہوتا ہے
03:43اور
03:43فیاض ہوتا ہے
03:45السلام علیکم
03:47علیکم
03:47اسلام
03:48کیا نام ہے گریہ آپ کا
03:50نورحہ
03:50نورحہ
03:51کیا سنا رہی ہو
03:52غریبوں کے بارے میں
03:54غریبوں کے بارے میں اچھا سنا ہے
03:55لوگ
03:56مدد فرماتے تھے
03:58کہو سبحان اللہ
04:00یہ تو بہت اچھی بات کی
04:02جیسے ہم نے بھی بتایا
04:03آپ کا کیا قول ہے
04:05نیک لوگوں کا مشغلہ کیا ہے
04:08سخاوت ہے
04:09اللہ والے لوگوں کی
04:11مدد کرتے ہیں
04:11جی
04:12السلام علیکم
04:14وآلیکم
04:14السلام ورحمت اللہ
04:15جی بیٹا
04:16بنیبہ
04:16ناتے
04:17رسول مقبول
04:18صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:20بسم اللہ
04:20تنمن وارا جس نے دیکھا
04:26چہرہ کملی والے کا
04:31اے مولا اے مولا ایک بار دکھا دے
04:40جلوہ کملی والے کا
04:44ہر نیمت دیتا ہے خدا
04:51پروار ان کے دیتا ہے
04:56ہر نیمت دیتا ہے خدا
05:03پروار کے ان پر دیتا ہے
05:09کھاتا ہے یہ آلم سارا
05:15کھاتا ہے یہ آلم سارا
05:20بس صدقہ کملی والے کا
05:25اے مولا اے مولا ایک بار دکھا دے
05:34جلوہ کملی والے کا
05:39آرے ملکے پڑھو
05:41اے مولا ایک بار دکھا دے
05:47جلوہ کملی والے کا
05:51کیا بولیں گے
05:53سبحان اللہ
05:55بارک اللہ
05:56ما شاء اللہ
05:57بھئی کیا بات ہے
05:58السلام علیکم
05:59وآلیکم السلام
06:01کیا نام ہے
06:02افلک
06:03افلک ہمیں کیا سنا رہے ہیں
06:04کنیت
06:05کنیت کے بارے میں کیا بتا رہے ہیں
06:07بتائیے
06:08غصے پاک
06:10کی کنیت
06:11ابو محمد ہے
06:13سبحان اللہ
06:15بھئی کہو سبحان اللہ
06:18سبحان اللہ
06:19السلام علیکم
06:21مالکو السلام
06:22کیا نام ہے آپ کا
06:23سیدہ تطھیر رزوی
06:25سیدہ تطھیر رزوی
06:27بھئی ماشاء اللہ
06:28سیدہ تطھیر رزوی کیا سنا رہے ہیں
06:31کوئی اچھی بات بتا دو
06:33بتاؤ
06:36اللہ کے
06:38ولی ہیں
06:40کون ہیں
06:41سبحان اللہ
06:44اچھا ان کو مائک دیجئے
06:46السلام علیکم
06:47علیکم السلام
06:49کیا نام ہے آپ کا
06:50انشرا صدیقی
06:52انشرا کیا سنا رہیں گے ہمیں
06:55اقوال
06:55بہت سارے سنائیں گی تو اقوال
06:58اور ایک بتائیں گی تو
06:59قول
07:01کون سا قول سنا رہی ہیں
07:02حضور غصے عظم ریتالہ انہوں نے فرمایا
07:06حیات کے دروازے کو جب تک کھلا ہے غنیبت جانو
07:11وہ جلد ہی تم سے بند کیا جائے گا
07:14اور نیکی کے کاموں کو جب تک تمہیں قدرت ہے غنیبت سمجھو
07:20کہو سبحان اللہ
07:23سبحان اللہ
07:24آپ نے فرمایا
07:25کہ نیک آمال کی جو روح ہے نا بیٹا
07:28وہ ہے اخلاص
07:30پیورٹی
07:31ہمیں سچا ہو جانا ہے
07:33سچی نیت کے ساتھ سارے کام کرنا ہے
07:36اس کو مائک دو بیٹا
07:37السلام علیکم
07:38کیا نام ہے آپ کا
07:42محمد شبیر الدین صدیقی
07:44کیا سنا رہے ہیں
07:45قول
07:48بتائیے
07:48حضرت غوث آزم عزی اللہ
07:50تعالی انہوں نے فرمایا
07:52اپنے سڑوں کو اللہ کسی وردوسوں کے سامنے
07:55رکھانے سے محفوظ رکھو
07:57کہو سبحان
08:00جی ان کو دیجئے
08:01آپ کچھ بتا رہی ہیں بتائیے
08:03السلام علیکم
08:05مبارکم
08:05السلام
08:06جی بیٹا
08:06میں آج آپ کو
08:08غوث پاک کے باہرے میں کچھ بتانا چاہتی ہوں
08:11ہاں صحیح بتائیے
08:12سیدنا غوث پاک
08:14کی ولادت
08:15چار سو ستر حجری
08:16ماہ رمضان المبارک میں ہوئی
08:19آپ کا
08:20وسال
08:21ماہ سو
08:22ایک سٹھ حجری
08:23ماہ ربیوستانی میں ہوا
08:24ربیوستانی میں
08:26کہو سبحان اللہ
08:28ماشاء اللہ
08:29اور
08:29تھرو آؤٹ دی لائف
08:31آپ نے دین اسلام کی
08:32تبلیغ و اشاعت کی
08:33اللہ کے بندوں تک
08:35اللہ کا پیغام
08:36پہنچایا
08:37اور لاکھوں لوگوں کو
08:39ہزاروں لوگوں کو
08:40دائرہ اسلام میں
08:42داخل فرمایا
08:43یعنی ان سے قبول اسلام
08:45کروایا
08:45خوشی خوشی
08:46یعنی دیکھو
08:47اللہ والے پیار سے لوگوں کو
08:49اللہ کی طرف
08:49نرمی کے ساتھ
08:51ٹھیک ہے
08:51بلاتے ہیں
08:53جی بیٹا
08:53سلام علیکم
08:54و علیکم السلام
08:55سفیان ہے ہمارے ساتھ
08:57کیسے ہو سفیان
08:58ہی کم آپ کیسی ہے
08:59اللہ کا شکر ہے
09:00سفیان کیا بتا رہا ہے ہمیں بھئی
09:01آج میں آپ کو
09:02حضرت غوث پاک کے بارے میں
09:04بتا ہوں گا
09:04بتائیے
09:05جس قدر بندہ
09:07اللہ کے سامنے
09:08جھکتا ہے
09:08اور جس قدر
09:10اس کے سامنے
09:11آج اسی کرتا ہے
09:12اس قدر
09:13اللہ اس کو
09:14بلندی عطا کرتے ہیں
09:16کہو سفیان اللہ
09:18سفیان اللہ
09:19تو بچوں میں آپ کو
09:21آج بتا رہی ہوں
09:21غریب پروری کے بارے میں
09:23ہیلپنگ دا پور
09:24یہ جو توازو ہے
09:25ہمبل ہو جانا
09:27جھک کے رہنا
09:28ٹھیک ہے
09:29جو عالی ظرف ہوتے ہیں
09:31ہمیشہ
09:31جھک کے ملتے ہیں
09:33سوراہی سرنگوہ ہو کے
09:35بھرا پرتی کرتی ہے
09:36بہمانہ
09:37تو اس کا مقصد کیا ہوا
09:39اگر ہمیں
09:40اللہ تبارک و تعالی کی
09:41بارگاہ میں
09:42عالی مقامات
09:43حاصل کرنے ہیں
09:44اس کو راضی کرنا ہے
09:45ان آدر ورڈز
09:46تو ہمیں کیا ہو جانا ہے
09:47ہمبل
09:49انکساری
09:50ہمیں اختیار کرنے
09:51جو جو
09:52منکسر المزاجی ہے نا
09:54یہ اولیاء اکرام کا
09:57کیا ہے
09:58بنیادی وصف ہے
10:00وہ اللہ والے ہیں
10:01وہ جھکے رہتے ہیں
10:02اللہ اللہ کرتے ہیں
10:03لوگوں کو اللہ سے ملاتے ہیں
10:04قریب پروری کے حوالے سے بتا رہی ہوں
10:06یہ بھی آپ کی شخصیت کا
10:07نمائع وصف ہے
10:08ایک مرتبہ آپ
10:09سفر حش پہ تشریف لے جا رہے تھے
10:11اب ظاہرے
10:12آج کل تو
10:13یہ گئے
10:14ڈرون جہاز میں بیٹھے
10:15اور وہی پہنچ گئے
10:16ہے نا
10:16پہلے تو ایسا نہیں ہوتا تھا
10:18طویل سفر ہوتا تھا
10:20تو آپ جو ہے
10:21جب آپ
10:22یعنی سفر تائے کر رہے تھے
10:24تو راستے میں آپ نے
10:25ایک جگہ قیام کرنے کا
10:26ایرادہ فرمایا
10:27کچھ دیر کے لیے
10:28تاکہ ریسٹ کیا جائے
10:29تو ہلا
10:30ہلا کے مقام پہ آپ
10:32رکھتے ہیں
10:33اور
10:34جو آپ کے ساتھ
10:35آپ کے خادمین ہوتے ہیں
10:36یا تلامزہ ہوتے ہیں
10:37آپ کے سٹوڈنٹس وغیرہ
10:38ان سے کہتے ہیں
10:39کہ
10:40جو یہاں پوچھ کے بتاؤ
10:42اس علاقے میں
10:42جو سب سے غریب ہے
10:43بغداد
10:44سے آپ کا تعلق ہے نا بچوں
10:46آپ کہتے ہیں جو اس علاقے میں
10:48دیکھیں ابھی ہم بات کر رہے ہیں
10:49ہلا کے قریب آپ پہنچے تھے
10:51کہ جو سب سے غریب شخص ہے
10:52معلوم کرو میں
10:53اس کے گھر جا کے قیام کروں گا
10:55آپ حکمت دیکھو بچوں یہاں پہ
10:57تو
10:57وہ کہتے ہیں اچھا
10:59اور وہ معلوم کرتے ہیں
11:00لوگوں سے پوچھتے ہیں
11:00بھئی ذرا بتانا یہاں
11:01سب سے غریب شخص کون ہے
11:02وہ ایک گھر کی طرف
11:04نشاندری کرتے ہیں
11:05وہ سیدھا سا
11:06پرانا سا
11:07ٹوٹا
11:08ٹوٹا پھوٹا سا
11:09وہ گھر تھا
11:10اور کہا کہ
11:11بھئی حضور یہ غریب
11:12سب سے زیادہ ہیں
11:13اس علاقے کے
11:14تو آپ ان کیاں قیام فرمائیے
11:16آپ جو ہے آپ نے نوک کیا
11:17اور
11:19السلام و قبل القلام
11:20تو مومن کیا کرتا ہے
11:22سب سے پہلے بات شروع کرنے سے پہلے
11:23سلام کرتا ہے
11:25ہے نا بچوں
11:25حضور نے کیا فرمایا
11:26آپ سلام
11:27بھئی نکم
11:27آپ اس میں سلام کو عام کر رہا
11:29تو سب سے پہلے آپ نے وہاں سلام کیا
11:30ان سے اجازت چاہی
11:31تعرف کروایا
11:32اور میں آج رات جو ہے
11:33یہاں پہ قیام کرنا چاہتا
11:34وہ تو غالق
11:35اتنا غریب انسان تھا
11:36لیکن وہ بڑا خوش ہوا
11:38اور اس نے
11:39آپ کا والحانہ استقبال کیا
11:41اپنی وائف کو بتایا
11:43اور ان کی ایک چھوٹی سی
11:44پیاری سی
11:44ہماری
11:44ردینہ جیسی
11:46منیبہ جیسی
11:47شہزادی بھی تھی
11:48آپ سب پیاری بچیوں کے جیسی
11:49تو بیٹی تھی ان کی ایک
11:51انہوں نے اپنے گھر میں
11:52آپ کو ویلکم کیا
11:52اور جو کچھ آپ کے پاس موجود تھا
11:54کیونکہ مہمان نوازی بھی
11:56مومن کا ایک وصف ہے
11:58جو مسلمان ہے
11:59جو اللہ کو مانتا ہے
12:00وہ مہمان نواز ہوتا ہے
12:02مہمان ان کو دیکھتے
12:03ایسے موں نہیں بناتا
12:05جب دروازے پہ ہم کہتی ہیں
12:06دیکھو تمہارے انکل انٹی
12:07کوئی مہمان آئے
12:08تو وہ خوش ہوتا ہے
12:09سمجھا رہی ہے
12:10اچھا
12:11تو وہ خوش ہوتے ہیں
12:12آپ کا استقبال بھی کرتے ہیں
12:13آپ کو ویلکم بھی کرتے ہیں
12:14اور اچھا آپ کو ٹریٹ بھی کرتے ہیں
12:17تو اس کے بعد
12:18آپ جب لوگوں کو خبر پھیل جاتی ہیں
12:20لوگوں کو پتہ چل جاتا ہے
12:21کہ ان کیاں تو
12:22حضور غوث پاک آئے ہوئے ہیں
12:24شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ آئے ہوئے ہیں
12:27وہ تو اللہ کے ولی ہیں
12:28اور آپ کا شہرہ جو تھا
12:30وہ بہت دور تک تھا
12:31میں نے بتایا نا
12:32لاکھوں لوگوں نے
12:32آپ کے ہاتھ پہ
12:33ہزاروں لوگوں نے اسلام قبول کیا تھا
12:35تو بھائی پھر تو
12:36لوگوں کی ایک لائن لگ گئی
12:37جو عمراء تھے
12:39جو رئیس لوگ تھے
12:41ویل آف تھے
12:42وہ آنا شروع ہوئے
12:43بڑے بڑے تحف لے کے
12:44گفٹس لے کے
12:44جو جو اس وقت ان کے پاس موجود تھا
12:46اس وقت کی جو نقد تھی
12:47جو نقدی تھی
12:48وہ لے کے
12:49رقم لے کے
12:50جو بھی وہ لاسکتے تھے
12:51ہدایہ لے کے
12:52آپ کی خدمت میں حاضر ہوتے ہیں
12:53اور
12:54اس شخص کے گھر میں تو
12:56گفٹس کا ڈھیل لگ جاتا ہے
12:57ہے نا
12:58اور اس کے بعد
12:59آپ رات ماہ قیام فرما کے
13:01پھر صبح
13:02ماہ سے
13:03واپس جا رہے ہوتے ہیں
13:04وہ شخص آپ کا بہت شکریہ
13:05ادا کرتا ہے
13:06کیونکہ آپ نے
13:07وہ سارے گفٹس
13:09جو کہ لوگ آپ کے لئے لائے تھے
13:10وہ کہنے لے کہ
13:10ہماری گھر چلیں
13:11وہ ہماری گھر چلیں
13:12آپ نے فرمایا
13:13نہیں میں ارادہ
13:13کر چکا ہوں
13:15تو جو انہوں نے حدیع دیئے
13:16وہ آپ نے قبول فرمایا
13:17اور وہ سارے گفٹس
13:18آپ نے اس غریب شخص کو
13:20دے دیئے
13:21سارے مل کے بولیں گے
13:24سبحان اللہ
13:24دیکھیں اللہ والے
13:26کیسے اللہ کے بندوں کے کام آتے ہیں
13:28ان کی مدد کرتے ہیں
13:29ٹھیک ہے
13:30تو ہمارے ساتھ
13:31زنیرہ ہیں
13:32زنیرہ میں کیا بتا رہی ہیں
13:33شیر
13:34وہ مجھ پہ جو چشم کرم
13:37غوثِ آزم
13:38تو مٹ جائے
13:39سبرنج و غم
13:41غوثِ آزم
13:42بلالو مجھے
13:43اپنے در پہ بلالو
13:45کہ یادوں سے ہے
13:47آنکھ نم غوثِ آزم
13:49ہمیشہ تیرا ذکر کرتا رہوں گا
13:52میرے دم میں جب تک ہے
13:54دم غوثِ آزم
13:55سبحان اللہ
13:56سبحان اللہ
13:57ماشاءاللہ
13:58بارک اللہ
13:59جیر دانا
14:00کیا سنا رہی ہیں
14:01سلام علیکم
14:02کیا سنا رہی ہیں
14:04شیر
14:04شیر
14:05اسیروں کے مشکل
14:07خوشہ غوثِ آزم
14:08فقیروں کے حاجد
14:10روا غوثِ آزم
14:12تیرے ہاتھ میں
14:13ہاتھ میں نے دیا ہے
14:15تیرے ہاتھ
14:16ہے لاجیا غوثِ آزم
14:18مریدوں کو
14:20خطرہ نہیں
14:20بھیرے گم سے
14:21کہ بھیڑے کی ہے
14:23ناکھدا غوثِ آزم
14:25نکالا ہے پہلے
14:26تو ڈوبے ہوں کو
14:28نکالا ہے پہلے
14:29تو ڈوبے ہوں کو
14:31اور اب
14:31ڈوبتوں کو
14:32بچا غوثِ آزم
14:33جیر فان
14:34السلام علیکم
14:35علیکم
14:35السلام
14:36میں نے دیا پہ
14:37آج آپ کو
14:38کال سناوں گا
14:38نکالا ہے
14:40حضور غوثِ پاک
14:41کا کال ہے
14:42کہ جس نے
14:43مخلوق سے
14:44کچھ مانگا
14:44وہ خالق
14:45کے دروازے سے
14:46انتھا ہے
14:47سبحان اللہ
14:48بیٹا بارک اللہ
14:49ماشاءاللہ
14:50ہم سب کو
14:51اپنی ساری حاجات
14:52اللہ
14:53تبارک و تعالی کی
14:55بارگاہ میں
14:55رکھنی چاہیے
14:57پیش کرنی چاہیے
14:58کہ وہ مانگنے سے
14:59خوش ہوتا ہے
15:00اور اپنے بندے سے
15:01راضی ہوتا ہے
15:03تو آج کے لیے
15:04بس اتنا ہی
15:04رکھتے ہیں
15:05ہمارے دین کی
15:06اصل اور
15:07بنیاد
15:08اخلاص ہے
15:09اللہ تبارک و تعالی کی
15:11عبادت ہے
15:12اور خالص ہو کے
15:13اللہ تبارک و تعالی
15:15کو راضی کرنے کی
15:16کوشش کرنا ہے
15:17توازو ہے
15:18آجزی ہے
15:19ان کے ساری ہے
15:20اور اللہ والے
15:22اللہ کے بندوں سے
15:23پیار کرتے ہیں
15:24غریبوں
15:25مسکینوں کے
15:26کام آتے ہیں
15:28اور توازو
15:29آجزی اور ان کے ساری
15:30کو
15:30اختیار کرتے ہیں
15:32اور اللہ کے نام پہ
15:33کھانا بھی کھلاتے ہیں
15:33صحیحے
15:34تو ہمیں بھی
15:35اپنے سب دوستوں کے ساتھ
15:36ٹھیک ہے
15:37اچھی طرح پیش آنا ہے
15:39سب کا خیال رکھنا ہے
15:40آج کی
15:40یہ بس اتنا ہی
15:41اور
15:42ساتھیوں آپ لوگ بھی
15:43جو ہمیں اپنے
15:44ٹی وی سیٹس کے
15:44ثرو دیکھنا ہیں
15:45ان تمام میسیجز پر
15:46عمل کرنا ہے
15:47کیونکہ یہ
15:48گیارویں شریف کی
15:48اصل ہے
15:49سلام علیکم
15:50برحمت اللہ
15:51جی حسان بیٹا
15:52پیروں کے آپ پیر ہیں
15:58یا غوث المدد
16:04پیروں کے آپ پیر ہیں
16:11یا غوث المدد
16:19اہلِ صفا کی میر ہیں
16:25یا غوث المدد
16:32رنج و علم قصیر ہیں
16:37یا غوث المدد
16:43ہم آجیزوں اسیر ہیں
16:51یا غوث المدد
16:56ہم پیروں کے آپ پیر ہیں
17:04یا غوث المدد
17:11تیرے ہی غات لاج ہے
17:17یا پیر دستگیر
17:23ہم تجھ سے دستگیر ہیں
17:30یا غوث المدد
17:37صدقہ
17:40صدقہ
17:42رسول پاک کا
17:46جھولی میں ڈالیے
17:52ہم قادری فقیر ہیں
17:59یا غوث المدد
18:07ہم قادری فقیر ہیں
18:13یا غوث المدد
18:20اят مع una bo现
18:20یا غوث المدد
18:20شب جس کی
18:21یا غوثو
18:21شب جس چطار
18:21شب جس چھو
Comments