Roshni Sab Kay Liye
Watch All The Episodes ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xic1NLGY05O7GY70CDrW_HCC
Topic: Shab e Barat
Host: Raees Ahmed
Guest: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi, Mufti Zaigham Ali Gardezi
#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv
A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All The Episodes ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xic1NLGY05O7GY70CDrW_HCC
Topic: Shab e Barat
Host: Raees Ahmed
Guest: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi, Mufti Zaigham Ali Gardezi
#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv
A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Allah subhanahu wa ta'ala
00:30اللہم صلی علی سیدنا و مولانا محمدی علی آل سیدنا و مولانا محمدی مبارک وسلم
00:38ناظرین محترم السلام علیکم و رحمت اللہ و برکات میں ہوں آپ کے میزبان محمد رئیس احمد
00:42اور پیش کیا جا رہا ہے پروگرام روشنی سب کے لیے آپ جانتے ہیں
00:46کہ یہ وہ پروگرام ہے جس میں متنوے موضوعات کو شامل کیا جاتا ہے
00:50اور ظاہر ہے ہمارے گرد و پیش کے جو موضوعات ہیں انہیں بھی اور اصلاح احوال کے حوالے سے بھی
00:56اور خاص دنوں اور خاص راتوں کے حوالے سے بھی یاد کیا جاتا ہے
01:00اس پروگرام اور موضوعات کو
01:02ناظرین آج جو موضوع ہے وہ ہے شب برات یعنی نجات کی رات
01:06جو کہ آنے والی شب ہے پاکستان میں
01:09جو ہے کل انشاءاللہ چودہ شابان المعظم اور پندروی شب ہوگی
01:13تو اس اعتبار سے کل پاکستان بھر میں شب برات کے موضوع پر ہی کلام ہوگا
01:18اسی پر آپ تقاریر سنیں گے اسی پر آپ کلام بھی سنیں گے
01:22اور اسی کے حوالے سے لوگوں کی مصروفیات ہوگی معامولات ہوں گے ساری رات
01:26الگ الگ طریقے ہیں سب کے سب اپنے اپنے طور پر
01:29اللہ کو راضی کرنے اور منانے کی کوشش کرتے ہیں
01:31حضرت داتا گنگ بخش علی حجویری رحمت اللہ تعالیٰ علیہ نے
01:35کشف المحجوب میں جو موت کے حوالے سے رشاد فرمایا
01:38اس پر ایک صوفی صاحب نے بڑی اچھی تشریف فرمائی
01:40انہوں نے کہا کہ یہاں پر مقصد یہ ہے
01:43کہ انسان جب اپنی زندگی میں بہت سی چیزوں کی پلاننگ کرتا ہے
01:47مال کی دولت کی اپنے اسٹیٹس کی اپنے فیوچر کی
01:50اور اپنے جتنے بھی ایسٹس ہیں اس کی
01:52ان تمام کی جو تیاری کرتا ہے
01:54اس میں اگر ایک گوشہ موت کا بھی شامل کر لے
01:58کہ مجھے مرنا بھی ہے
02:00تو بہت سارے علائق سے بہت سارے تفکرات سے
02:04بہت ساری ٹینشن سے وہ دور ہو جائے گا
02:07چونکہ اس بات کا یقین ہو جائے گا
02:09کہ یہ سب کچھ کرنے کے بعد
02:11مجھے جانا بھی ہے
02:12تو جب جانا ہے تو اس کی تیاری بھی کرنی ہے
02:14زندگی بہت بڑی نعمت ہے
02:15بلا شبہ اس میں کوئی شک نہیں
02:17اور اگلی جو شبہ برات ہے
02:21نہ جانے ہم میں سے کتنے لوگ اس میں نہ ہوں
02:23جو پچھلی گزری ہے
02:24اس کے بعد اس مرتبہ نہ جانے کتنے لوگ ہمارے ساتھ نہیں ہیں
02:27جو بہت ہمارے قریبی تھے
02:29برحال اس بات کو پیش نظر رکھنا چاہیے
02:31نماز پڑھیں ہم
02:32یا دیگر عوراد و وظائف کریں
02:34یا ایسی راتیں ہمیں میسر آ جائیں
02:36اللہ کی دی ہوئی نعمت کی طور پر
02:38تو ہمیں یہ ضرور ذہن میں رکھنا چاہیے
02:41کہ کیا خبر یہی رات ہمارے لئے
02:43آخری رات ہوگی
02:45جس میں ہم اللہ کو راضی کرنے
02:47اور اس کو منانی کی کوشش کر لیں
02:48جس میں فیصلے جو ہے اللہ کی بارگاہ میں
02:51انسانوں کی زندگی کے فیصلے جو ہے
02:52وہ آمال پیش کیے جاتے ہیں
02:54اس حوالے سے انشاءاللہ بات کریں گے
02:56بہت اہم موضوع ہے آج کا
02:57چونکہ ظاہر ہے وہ کل شب برات ہے
02:59تو آج جو کچھ آپ سن لیں گے انشاءاللہ
03:01کل وہ آپ کے معمولات زندگی میں
03:03اور معمولات شب میں شامل ہو جائیں گی وہ چیزیں
03:06تو آپ کے لئے وہ رات جو ہے
03:07بڑی بابرکت ہو جائے گی
03:09ویسے تو ہر شب شب قدر
03:11اگر ہم قدر کرنے تو ہر رات جو ہے
03:14ہماری شب قدر ہے
03:15یا شب برات ہے
03:16اس حوالے سے انشاءاللہ بات کریں گے
03:17علامہ مفتی محمد سحل رضا مجدی صاحب
03:19ممتاز و معروف علم دین ہے
03:21استاذ العلماء ہے
03:22ماشاءاللہ
03:22وقی مطالعہ رکھتے ہیں
03:23متعدد پروگرامز میں آپ انہیں دیکھتے ہیں
03:25پسند کرتے ہیں
03:26تشریف فرمائیں
03:27اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:29علیکم
03:29سلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:31اور میرے بائیں جانب تشریف فرمائیں
03:33ممتاز و معروف علم دین
03:34علامہ مفتی سید
03:35زغم علی شاہ صاحب گردیزی تشریف فرمائیں
03:38ماشاءاللہ
03:38بہت عمد علم دین ہے
03:39اور
03:40افتہ میں بھی اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں
03:42تشریف فرمائیں
03:43اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:44علیکم
03:44اسلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:45اچھا مستوہ آپ کی جانب باتیں
03:47شب بارات کی حقیقت پر اگر ہم چاہیں
03:50کہ آپ روشنی ڈالیں تو کیا فرمائیے
03:52بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:55صل اللہ علیہ وعلا آلیہ واصحابہ
03:59وبرکہ وسلم
04:01دیکھیں ہم بچپن سے دیکھتے آ رہے ہیں
04:06اور ایک طویل میں سمجھتا ہوں
04:08کہ کئی سو سالوں سے
04:09مسلمانوں کا یہ معمول رہا
04:12کہ نفس شعبان المعظم کی جو شب آتی
04:16تو اس میں خصوصی عبادتوں کا احتمام کرتے ہیں
04:20اور اسی طرح
04:22وہ یہ ظاہر ہے کہ
04:24ان کا یہ گمان ہوتا ہے
04:25کہ آج کی رات
04:27اللہ تعالیٰ کے رحمتوں کی نزول کی رات ہے
04:31آج کی رات بخشش کی رات ہے
04:34آج کی رات مغفرت کی رات ہے
04:36جہنم سے آزادی شب ہے
04:39اور
04:40اللہ تعالیٰ
04:42اپنے خزانے
04:43اپنے بندوں پر کھول دیتا ہے
04:45تو حدیث پاک بھی ہے نا
04:48کہ
04:48مَا رَعَوْهُ الْمُسْلِمُونَ حَسَن
04:50فَهُوَ عِنْدَ اللَّهِ حَسَن
04:52کہ مسلمان اجتماعی طور پر
04:55جس چیز کو اچھا جانے
04:56تو اللہ کے نزدیک بھی وہ چیز اچھی ہوتی ہے
04:59یہ تو میں نے ایک اعتبار سے کہا
05:02کہ جو ایک برسوں کی
05:04ایک روایہ چلی آ رہی ہے
05:06مَا رَعَوْهُ عِنْدَ اللَّهِ حَسَن
05:06یہ صدیوں کی روایہ چلی آ رہی ہے
05:08تو کیونکہ کچھ لوگ
05:10جب اللہ کی عبادت کی طرف آتے ہیں نا
05:13زیادہ تر مسلمان کسی خاص رات میں
05:15کسی خاص دن میں
05:16تو کچھ لوگ خمخد تکلیف کا اظہار کرتے ہیں
05:19جی بلکل
05:20دیکھیں
05:20یہ تکلیف ہوتی بھی شبہ برات
05:22شبہ قدر فارس
05:22شبہ میراج
05:23مسئلہ یہ ہے
05:24مسئلہ یہ ہے
05:25کہ تاریخی کن لوگوں کو پسند ہے
05:28اور روشنی کن کو نہ پسند ہے
05:31تو فیصلہ ہمارے اختیار میں ہے
05:33فیصلہ ہمارے پاس ہے
05:34تو یاد رکھنا کہ جہالت تاریخی ہے
05:37یا دین سے دوری تاریخی ہے
05:40اور دین جو ہے وہی روشنی ہے
05:42عبادت روشنی ہے
05:44تو اگر اس رات میں خدا نہ خاستہ
05:48مسلمان کسی غلط رسوم اور رواج کی طرف جاتے
05:51گناہوں کی طرف جاتے
05:53پھر تو روکنا بنتا تھا
05:55لیکن اس رات میں اور اس دن میں
05:58المسلمانہ نے عالم عبادتوں کی طرف آ جاتے ہیں
06:01تو میں سمجھتا ہوں
06:03کہ اس میں روکنا جہالت
06:05اور بے حصی ہے
06:07اور میں سمجھتا ہوں
06:08کہ بہت بڑی بے وقوفی ہے
06:09آپ جائیے ان لوگوں کو روکیے
06:12کہ جو گناہ کر رہے ہیں
06:13جو عبادت کی طرف آ رہے ہیں
06:15چاہے وہ کسی انداز میں آ رہے ہیں
06:17خبر اس کسی بدل جائے
06:18ہو رہی عبادت اللہ کی ہے
06:20دیکھیں نا ایک شخص
06:21ہم دیکھتے ہیں
06:23کہ آپ کبھی بس میں بیٹھے ہو
06:24کسی زمانے میں
06:25تو وہ اگر کوئی موسیقی لگائی بھی ہے
06:28اگر مزار یا مسجد آ جاتی
06:30تو وہ بند کر لیتے ہیں
06:32قبرستان آ جاتا ہے
06:32تو بند کر لیتے ہیں
06:33اب سوچنا یہ ہے
06:34کہ اللہ تعالیٰ تو ہر جا
06:35اپنی شان کے مطابق ہے
06:36وہ ویسے نہیں رکھتے ہیں
06:39تو یہاں پر اللہ والے کہتے ہیں
06:41کہ ایک جھری کھلی رکھا کر ہو
06:43کیا پتا کہ اس کے
06:45اس عدب و احترام کی وجہ سے
06:46کہ مسجد کے پاس آ کر
06:47اس نے موسیقی بند کر دی
06:49اس احترام کی وجہ سے
06:50اللہ تعالیٰ اس کی مغفرت فرما دے
06:52کیونکہ رحمتِ خدا بہان نامی جویت
06:55رحمتِ خدا بہان نامی جویت
06:57کہ خدا کی رحمت بہاو تلاش نہیں کرتی
07:00خدا کی رحمت بہانیں تلاش کرتی ہے
07:03کہ بہانہ ملے
07:04اپنے بندے یا بندی کی مغفرت فرما دے
07:07اور پھر اس کے ساتھ ہم دیکھتے ہیں
07:09کہ یہ رات مسلمان ایسے نہیں مناتے
07:11کیونکہ آپ دیکھیں
07:13جمہور کی روایت کے مطابق
07:19یہاں مراد شب قدر ہے
07:21لیکن ابن عباس
07:22رضی اللہ تعالی عنہ کو کہاں لے کر جائیں گے
07:25حضرتِ اکرمہ رضی اللہ تعالی عنہ کو
07:27کہاں لے کر جائیں گے
07:28کہ جنہوں نے یہاں پر لکھا
07:30کہ اس سے مراد لیلت البراہ ہے
07:32اسی طرح حدیثِ پاک میں ہے
07:34مولا علی المتدار رضی اللہ تعالی عنہ
07:37روایت کرتے ہیں
07:38فرمایا کہ جب تم یہ رات پاؤ
07:40تو اقومو لیلہ
07:42کہ اس رات میں قیام کرو
07:45اور اس کے دن میں روزہ رکھو
07:47اگرچہ ان روایات میں
07:50ان روایات میں احتمالات ہیں
07:52اور یوں سمجھ لیں
07:54کہ زوف پایا جاتا ہے
07:56لیکن کیا آپ یہ بات بھول گئے
07:58کہ یہاں پر کوئی حکم نافذ نہیں کیا جا رہا
08:00کوئی احکامات اخذ نہیں کیا جا رہا ہے
08:03محدثین یہ فرماتے ہیں
08:04کہ جہاں پر حدیث میں زوف آ جائے
08:08وہاں پر حکم ثابت نہیں کر سکتے
08:10لیکن ضعیف حدیث بھی فضائل کے باب میں
08:13معتبر ہے
08:14اعتبار کیا جا رہا ہے
08:15تو اچھا ہو رہا کیا ہے
08:17عبادتیں ہو رہی ہیں
08:18روزہ رکھا جا رہا ہے
08:19اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
08:20استغفار طلب کیا جا رہا ہے
08:22استغفار کیا جا رہا ہے
08:23دعائیں کی جا رہی ہیں
08:24تو میں سمجھتا ہوں
08:25کہ اس رات کی بڑی اہمیت ہے
08:27اور اس میں روکنا کسی کو
08:29یا کسی کو تکلیف پہنچنا
08:30تو میں سمجھتا ہوں
08:31کہ یہ عباس اور بیکار ہے
08:33ہاں ایک بات میں کروں گا
08:34آپ کوئی چیز کمپنی سے
08:36پرچیس کرتے ہیں
08:37یا کسی شاپ سے بھی نا
08:38تو خاص طور پر آج کل
08:40پڑھا لکھا دور ہے
08:41دور جدید ہے
08:41فوراں اس کے انگریڈنٹس دیکھتے ہیں
08:43کیا کیا ہے
08:44اس رات میں ہوتا کیا ہے
08:46اس پر بھی اور کر لیں
08:47دعا ہوتی ہے
08:48دوافل پڑھے جاتے ہیں
08:50اللہ کی بارگاہ
08:50سورہ یاسین پڑھی جاتی ہے
08:51سورہ یاسین پڑھی جاتی ہے
08:53قرآن کی تلاوت کی جاتی ہے
08:54دن آ جائے تو
08:55روزہ رکھا جاتا ہے
08:56تو میں سمجھتا ہوں
08:58کہ اگر اس اعتبار سے
08:59جزئیات کے اعتبار سے بھی دیکھا جائے
09:01تو ہر اعتبار سے
09:02میں سمجھتا ہوں
09:03بہت اچھا ہے
09:04کہ آپ اس رات میں
09:05اللہ کی راہ میں آ جائیں
09:07ہو سکتا ہے
09:08کہ اس رات کے صدقے میں
09:09آئندہ آنے والا سال
09:11یا آنے والی زندگی
09:12آپ کی سور جا کہنا ہے
09:14بہت اچھی
09:14بڑی نازک
09:15اور بڑی خوبصورت لطیف بات
09:17مفتی صاحب نے اشارت فرمائی
09:18کہ ایک روزن کھلا رہنا چاہیے
09:21ایک دریچہ کھلا رہنا چاہیے
09:23جہاں سے روشنی
09:24اس تاریخی میں
09:25اگر کہیں سے ایک روشنی کی
09:27کرن آ رہی ہے
09:28تو وہ اس اندھیرے کو
09:30جو ہے
09:30روشنی میں تبدیل کر سکتی ہے
09:32یہ ایک بہت اچھی بات ہے
09:34اور کیا خبر
09:34کہ آج کی
09:35آنے والی جو کل کی رات ہے
09:37اس رات میں
09:38کوئی اگر مسجد میں آ گیا
09:39صرف یہ دیکھنے کے لیے
09:40کہ شب برات میں ہوتا کیا ہے
09:42اور وہ نوافل کے طرف راغب ہو گیا
09:44وہ ذکر و اذکار میں مشغول ہو گیا
09:46وہ تلاوت قرآن کریم کرنے لگیا
09:48اور اس کی زندگی بدل جائے
09:49تو اس سے بڑھ کر
09:50اس سے بہتر بات کیا ہو سکتی ہے
09:52سوچنے کی باتی ہے
09:53بہرحال
09:53اس رات کو
09:55شب نجات بھی کہا جاتا ہے
09:57اس رات کو
09:58شب برات بھی کہا جاتا ہے
10:00مغفرت اور توبہ کی رات بھی کہا جاتا ہے
10:03کیا تفصیلات ہیں اس کی
10:04انشاءاللہ اس حوالے سے بھی بات کریں گے
10:06کہ وقفہ ہے
10:06وقفہ کے بعد حاضر ہوتے ہیں
10:08ہمارے ساتھ رہیے گا
10:09جی ناظرین آپ کا خیر مقدم شب برات
10:11آج ہمارا موضوع ہے
10:12نجات کی رات
10:13اور اس حوالے سے بہت
10:15امدہ انداز میں
10:16قبلہ مفتی محمد صلح اللہ عزم جدی صاحب
10:18نے ابتدائی
10:19اتنے خوبصورت کلمات ارشاد فرمائے
10:21کہ میرے ذہن میں بہت سے سوالات جو ہیں
10:23وہ دستک دینے لگے ہیں
10:24لیکن وہ جو بہت ضروری
10:26اور اہم نویت کے کچھ سن
10:28ہم ان کو شامل کر رہے ہیں
10:30کہ اس رات کو شب توبہ کہا جاتا ہے
10:32شب نجات کہا جاتا ہے
10:33علامہ سید مفتی
10:35زیغم علی شاہ صاحب گردیزی تشیف فرمائے
10:37ہم سب کیا کہیے گا
10:38بسم اللہ الرحمن الرحیم
10:40اللہم صلی اللہ رہا
10:41محمد وعالی محمد مبارک صلی اللہ
10:43شکریہ رئیس بھائی
10:45یقینا شب برات
10:47انتہائی فضیلتوں والی
10:48عظمتوں والی
10:49اور رفعتوں والی
10:50اللہ کی طرف سے انوار و تجلیات
10:53کی نزول والی رات ہے
10:54اور یقینا یہ شب توبہ ہے
10:56شب نجات ہے
10:57امام الانبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:00کی اس رات کی فضیلت سے متعلق جو حدیث ہے
11:02ہم اس کا متعلق کر رہے ہیں
11:04تو بڑی مشہور جو روایت
11:05حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:07جس میں امام الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم
11:09نے فرمایا
11:10جب آپ حضور کو ڈونٹی ہوئی
11:12جنت البقی گئی
11:13تو دیکھا کہ وہاں
11:15آپ اللہ رب العالمین کی بارگاہ میں گھریہ فرما رہے ہیں
11:17اور امت کی بخشش و مغفرت کے لئے دعا فرما رہے ہیں
11:20اس کیفیت میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:22رات گزار رہے ہیں
11:23یہاں پہلی چیز تو یہ ثابت ہوئی
11:25کہ رات جاگ کر گزارنا
11:27عبادت میں گزارنا
11:28یہ امام الانبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
11:30سنت مبارکہ
11:31حضور کا عمل مبارک ہے
11:32حضور نے جو اس کی فضیلت سے متعلق فرمایا
11:36کہ اللہ رب العالمین
11:38اپنی شان کے مطابق آسمان دنیا پر نزول جلال فرماتا ہے
11:41نزول جلال فرما
11:42یعنی اللہ رب العالمین کی طرف سے
11:44اس کے بندوں پر رحمت ہے برکت ہے بخششہ فرمائی جاتی ہیں
11:47اور اللہ کی رحمت ہے بندوں کے قریب آ جاتی ہیں
11:50بندوں کو ڈھاپ لیتی ہیں
11:52اور پھر دوسرا فرما ہے
11:54کہ بنو کلب کی بکریوں کے بالوں سے بھی زیادہ تعداد میں
11:57اس رات میں گناہگاروں کی مغفرت فرمائی جاتی ہیں
12:00یعنی اس زمانے میں ہم دیکھے نا
12:03قرآن و حدیث میں ہم اگر
12:05جو تمثیلات کا سلسل ہے نا
12:07اس میں ہم دیکھے کہ اس زمانے میں جو رائد چیزیں ہوتی ہیں
12:09معروف چیزیں ہوتی ہیں مشہور
12:11اس کے مطابق سمجھانے کے لیے مثالیں پیش فرمائی جاتی ہیں
12:14تو بنو کلب کا قبیلہ بہت بڑا قبیلہ تھا
12:16تو اس لحاظ سے اس کی مثال دی گئی
12:17ہر بندے کے پاس
12:18ہزاروں ایک ایک بندے کے پاس
12:20بکریاں بیڑ بکریاں ہوا کرتی تھی
12:22تو یہ بھی ایک مثال کے لیے
12:24اور اس پر ابارنے کے لیے
12:26اور ترغیب دینے کے لیے
12:28کہ اللہ رب العالمین کی طرف سے
12:30اتنے گناہگاروں کی مغفرت فرمائی جاتی ہے
12:32تو پھر اس رات میں
12:33کوئی غفلت کی نین نہ پڑا رہے
12:36بلکہ اللہ رب العالمین سے
12:38مغفرت حاصل کرنے کے لیے کوشش کرے
12:40فرمائے کہ بنو کلب کی بکریوں کے بالوں کی
12:42تعداد سے بھی زیادہ بڑھ کر
12:44اللہ رب العالمین گناہگاروں کی مغفرت فرماتے
12:46تو ہم اس سے اندازہ لگائیں
12:48کہ اس شب میں اللہ کی طرف سے
12:50بخشش کتنی عام فرمائی جاتی ہے
12:51مغفرت کتنی عام فرمائی جاتی ہے
12:53بلکہ دوسری روایت میں فرمائے کہ
12:56غروبِ آفتاب کے بعد سے
12:58پوری رات اللہ تعالیٰ کی طرف سے
13:00اپنے بندوں کو یہ ندع فرمائی جاتی ہے
13:02کہ ہے کوئی جو بخشش مانگے
13:04میں اسے بخش دوں
13:05یعنی اللہ کی طرف سے یہ
13:07ندع کی جاتی ہے پکارا جاتا ہے
13:09اپنے بندوں کو یہ
13:11اس طرف ترغیب دی جاتی ہے
13:13کہ اگر کوئی بخشش مانگتا ہے
13:14تو اللہ کی طرف سے اس کو بخشا جائے گا
13:15کوئی مغفرت مانگتا ہے
13:17اللہ رب العالمین سے خیر مانگتا ہے
13:19اللہ تعالیٰ کی طرف سے اسے عطا فرمائے جائے گا
13:22لیکن یہاں یہ بھی یاد رکھا جائے
13:23کہ محض رسمی کاروائی جو ہمارے
13:25ہاں بدقسمتی سے ایک
13:27جو چیز ہمیں دیکھنے میں آتی ہے
13:28کہ ایک رسمی کاروائی کے طور پر
13:31تو ہم ان معاملات میں شامل ہو جاتے ہیں
13:32لیکن ان مقدس راتو کا جو اصل مقصد ہے
13:35روحانیت ہے
13:37اور ان راتو کا سہارہ لے کر
13:40ہم اپنی اصلاح کرنے کی کوشش کریں
13:41دل کی دنیا کو اس میں نرمی لانے کی کوشش کریں
13:44لوگوں سے معاملات صدارنے کی کوشش کریں
13:46اللہ سے اپنا بگڑا ہوا جو معاملہ ہے
13:48اس کو صدارنے کی کوشش کریں
13:49اگر ان ساری چیزوں پر ہماری توجہ نہیں ہوتی
13:52تو ایک رسمی کاروائی فرمیٹی پوری کرنے کے لیے
13:55ایک رواج ہے
13:56کہ پورے معاشرے میں
13:57مساجد بھر جاتی ہیں اس رات میں
13:59اچھی بات ہے
13:59لیکن اسی کے ساتھ ساتھ
14:01آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
14:03گناہگاروں کا بھی تذکرہ فرمائے
14:06کہ جنہیں محروم کر دیا جاتا ہے
14:07ان کی بخشش نہیں فرمائی جاتی
14:09تو ہم اپنا محاسبہ کریں
14:11آج ایک دن باقی ہے
14:12آج کی رات ہے
14:13پھر کل کا دن ہے
14:14کہ احادیث میں
14:15اس رات میں جو انوار و تجلیات کو نزول ہوتا ہے
14:18انام و اکرام کا سلسلہ ہوتا ہے
14:20اس میں رکاوٹ بننے والے جو عمال ہیں
14:22کیا خدا نہ خاصتہ ایسا تو نہیں
14:24کہ ہم ان عمال میں مبتلا ہیں
14:25اگر خدا نہ خاصتہ ایسا ہوا
14:27تو ایک شب قدر نہیں
14:28ایک شب برات نہیں
14:29بلکہ پوری زندگی کی ان راتوں کو
14:32ہم اپنا عبادت کا معمول بھی منا لیں
14:34تو جب تک ہم اپنے معاملات کی اصلاح نہیں کریں گے
14:37اور اپنے
14:38جو اگر خدا نہ خاصتہ گناہوں کا ایک سلسلہ
14:40معاذبت کے ساتھ جاری ہے
14:42ہمارے معاملات میں وہ چیزیں شامل ہیں
14:43اگر ہم اس کو ترک کر کے
14:45اللہ کی بارگاہ میں حاضر نہیں ہوں گے
14:46تو یقیناً ان راتوں سے ہم محروم ہو جائیں گے
14:48توبہ کی رات ہے
14:50مغفرت کی رات ہے
14:51نجات کی رات ہے
14:52اور غروب آفتاب سے لے کر
14:54اگلے دن صبح و صادق تک
14:56پوری رات اللہ کی طرف سے بندوں کو نوازا جاتا ہے
14:59تو ہم اس رات سے غافل نہ ہو
15:01کوشش کریں کہ اس رات
15:02میں انوار و تجلیات کا مستحق بننے والے جو عامال ہیں
15:05ہم اس کو اختیار کریں اور اپنے آپ کو اس قابل بنائیں
15:08کہ اللہ کی رحمتیں جب نازل ہوں
15:10تو اللہ تعالیٰ اس میں ہمیں بھی اصلاح عطا فرمائے
15:11یہ دعوت دی جارہی ہے
15:13موٹیویٹ کیا جارہا ہے
15:14ترغیب دی جارہی ہے
15:15کہ ضائع نہ کریں
15:16اس رات کو کہ جو آیا چاہتی ہے
15:18جسے شب برات کہا جاتا ہے
15:20توبہ کی رات
15:22مغفرت کی رات
15:23نجات کی رات
15:24جو کل ہے انشاءاللہ
15:25تو ضائع نہ کریں
15:26کوشش کر لیں
15:27ایک بار پھر کوشش کر لیں
15:29اللہ کو راضی کرنے کی
15:30نوافل میں مشغول ہو جائیں
15:32قرآن کریم کی تلاوت میں
15:33وہ تو بڑا بے نیاز ہے
15:35وہ تو راضی ہو جاتا ہے
15:36اپنے بندے کی نیت کو دیکھ کر
15:37اچھا ایک سوال
15:38موترزین کا اور بھی اس پر
15:40ضرور اٹھائے جاتا ہے
15:41اور قرآن و حدیث سے
15:48کہ جو اکثر ہم نے دیکھا ہے
15:50کہ ڈسکس کیا جاتا ہے
15:51یا اس پر کلپس بنائے جاتے ہیں
15:52یہ فیصلوں کی رات ہے
15:53تو قرآن و حدیث کی روشنی میں
15:55میں چاہتا ہوں
15:56اس کی وضاعت فرمائیے گا
15:57اچھا ایک بات
15:58میں اور بھی کہوں
15:59جی فرمائیے
16:00کہ روکنے والا
16:02منع کرنے والا
16:03کس بات سے روک رہا ہے
16:05کہ مسجد میں نہ جاؤ
16:06عبادت سے روک رہا ہے
16:08مسجد میں نہ جاؤ
16:08مسجد میں نہ جاؤ
16:09تو مزید سے منع کون کرتا ہے
16:11وَمَنْ أَظُلَّمُ مِمَّا مَنَعَ مَسَاجِدَ اللَّهِ
16:13امیسے سر سے بڑا ظالم ہوئے
16:16جو اللہ کے گھر سے لوگوں کو روکے
16:18کتنا بڑا ظلم ہے
16:19اچھا آپ روک رہے ہیں دعا سے
16:20وہ فرماتا ہے
16:21عجیب دعوت الدائیدہ
16:23اچھا مسجد میں جانے کا کوئی وقت نہیں ہوتا
16:26دعا کرنے کا کوئی وقت نہیں ہوتا
16:28آپ روک رہے ہیں استغفار سے
16:30وہ فرماتا ہے
16:31اچھا آپ روکتے ہیں نوافل سے
16:36حدیث قصی میں رب کریم فرماتا ہے
16:39اتقرب عبدی علیہ بن نوافل
16:41بندہ نوافل کے ذریعے
16:42حاصل کرتا ہے
16:44تو کہنے کا مقصد یہ ہے
16:45کہ روکنے والے کوئی چاہیے
16:46کہ وہ سوچے اپنے
16:47میں روک کسی سے رہا ہوں
16:48میں گریبان میں جاکے
16:49کہ میں کیا گناہوں سے روک رہا ہوں
16:52میں نیکیاں کرنے سے
16:53ایسے لوگ شرمندہ بھی نہیں ہوتے
16:54اللہ کے گھر جانے سے
16:57میں لوگوں کو روک رہا ہوں
16:58تو میں تو سب سے بڑا ظالم ہوا
16:59اچھا دوسری بات یہ
17:01کہ جو آپ نے فرمایا
17:01فیصلوں کی رات
17:02دیکھیں سورہ دخان کی یہ آیت ہے نا
17:05کہ
17:05کہ اس میں ہر حکمت والے کام کا
17:13فیصلہ ہو جاتا ہے
17:15اس میں کوئی شک نہیں
17:17کہ جمہور کے نزدیک
17:19اس سے مراد شب قدر ہے
17:21لیکن کچھ کے نزدیک
17:23جس میں حضرت اکرامہ بھی آتے ہیں
17:25حضرت عبداللہ بن عباس
17:27رضی اللہ عنہما یہ بھی آتے ہیں
17:28وہ فرماتے ہیں
17:29کہ اس سے مراد
17:30یہ لیلت مبارکہ ہے
17:32یہ شب براعت اس سے مراد ہے
17:34تو اب چونکہ
17:36حضرت عبداللہ بن عباس
17:39رضی اللہ عنہما
17:40مشتہد صحابی ہیں
17:41حضرت عباس
17:42حضور نبی کریم علیہ السلام
17:44کی چچہ ازاد ہیں
17:45بلکل ہیں
17:45تو ایسا تو نہیں
17:46اور باعلم صحابی
17:47مشتہد ہیں
17:48حضرت اکرامہ رضی اللہ تعالی
17:50انہو طابعی ہیں
17:51تو اب ان کا قول
17:53اس طرح رد نہیں کیا جائے گا
17:55بلکل
17:55اچھا اب
17:56یاد رکھیں
17:57کہ جب کہیں پر بھی نا
17:59کہیں ہمیں تضاد نظر آ رہا ہوتا ہے
18:01تو محدثین ہو
18:02یا مفسرین
18:03اگر قرآن کریم کی دو آیات میں
18:06تضاد تو ہو نہیں سکتا
18:07لیکن بظاہر نظر آ رہا ہے
18:08تو مفسرین
18:09اس پر تدبیق کرتے ہیں
18:11تدبیق اس عمل کو کہا جاتا ہے
18:13کہ ایسا
18:14مطلب حکم دیا جائے
18:16یا ایسا ترجمہ
18:17یا ایسی تفسیر پیش کی جائے
18:19کہ دونوں میں ہم آنگی پیدا ہو جائے
18:22کوئی تضاد نہ رہا ہے
18:23اسی طرح محدثین بھی کرتے ہیں
18:24تو یہاں پر علماء نے
18:26مفسرین نے
18:27محدثین نے
18:28کئی جوابات دی ہے
18:29یہ بھی کہا جاتا ہے
18:30کہ شب براعت میں
18:32اجمالی فیصلے ہوتے ہیں
18:33اور شب قدر میں
18:35ڈیٹیلڈ فیصلے ہوتے ہیں
18:37صحیح
18:38اور یہ بھی ایک رائے ہے
18:39کہ تجویز شب براعت میں ہے
18:42اس کا نفاظ شب قدر
18:44اور یہ بھی فرمایا گیا
18:47کہ فیصلے شب براعت میں ہوتے ہیں
18:50اور اس کا نفاظ شب قدر میں ہوتا ہے
18:53یعنی فیصلے ہو گئے
18:54فیصلے شب براعت میں ہو گئے
18:56اب فرشتوں کے حوالے جو کیے جانا ہے
18:59وہ شب قدر میں ہوتا ہے
19:00اور یہ بھی کہا جاتا ہے
19:02یہ بھی کہا جاتا ہے
19:03کہ شب قدر
19:05بلکل ایسا ہی ہے
19:06فیصلوں کی راتیں ساری چیزیں
19:08آغاز شب براعت میں ہے
19:11اور انتہا شب قدر میں ہے
19:13If these quote is done, then does it change.
19:17If we say that we do what is the right answer, that we do what is the right answer.
19:21We do not say that Allah should be able to die after Allah,
19:24or He will never give up.
19:25We have to keep that reply.
19:27We have to accept that.
19:29Let's make it happen.
19:30If thisst is done, we have to accept that.
19:34We have to accept that.
19:36We have to accept that.
19:38It will not happen.
19:39Anía to do this.
19:40علماء تو یہ بھی فرماتے ہیں
19:42کہ جس چیز
19:44جس رات کی تُو نے قدر کر لی
19:47گر تُو قدر دانی
19:49ہر شب شب قدر است
19:50جس رات کی تُو نے قدر کر لی
19:52وہ رات تنیلی شب قدر ہے
19:54اچھا نیکوں کاروں کے لیے تو ہر رات شب قدر ہے
19:57وہ تو ہر رات نوافل سے
19:59جو ہے نیکیوں سے
20:01اپنی راتوں کو زینت بخشتے
20:02زینت دیتے ہیں
20:04وہ تو ہر آن اللہ تعالی سے قرب کیے ہوئے ہیں
20:06یہ جو راتیں ہوتی ہیں
20:08یہ جو دن ہوتے ہیں یہ ہم گناہگاروں کے لیے ہیں
20:10کہ ہم ان راتوں میں ان دنوں میں کچھ نکچ
20:12اللہ تعالی کی بارگاہ میں حاصل کر لیں
20:14اور اللہ تبارک و تعالی اس کے عوض میں
20:16ہمارے زندگی سوار دے
20:18ہمیں اتنا کہتا ہوں
20:19کہ بدعات اور رسومات میں نہ پڑی ہے
20:22صحیح نا بدعات نہ کیجئے
20:24مثال کے طور پر قبرستان
20:26جانا سنت ہے
20:27وہاں میلہ لگانا سنت نہیں ہے
20:30اور اس طرح میں سارے کام چھوڑ کر
20:32دوست یار سارے مل کر
20:34ایک خوشی کی حلم میں جا رہے ہیں
20:36تو تم عبرت حاصل کرنے کیلئے جا رہے ہیں
20:38یا خوشیوں میں ایک میلے کی صورت ہے
20:40انجوائے کرنے کیلئے جا رہے ہیں
20:41تو یہ نہیں ہونا چاہیے
20:42اور میں یہاں تک کہتا ہوں
20:44کہ قبرستان میں بہت زیادہ رش ہوتا ہے
20:46آپ مسجد میں بیٹھے رہے ہیں
20:48جہاں عبادت کرنے کریں
20:49آپ مرہومین کو اس حلح ثواب کریں
20:51قبرستان بعد میں چلے جائے
20:53کوئی مسئلہ نہیں
20:54اپنی عبادات کو ضائع نہ ہونے دیں
20:55اسی طرح یہ بھی کہا جاتا ہے
20:58بدات کے حوالے سے
20:59کہ جی مردوں کی عید ہے
21:00اور کئی جگہوں پر
21:02لوگ مجھ سے پوچھتے بھی ہیں
21:03کہ جی اس رات میں مردوں کو
21:05نیک کپڑے عیسالہ ثواب
21:06ایسا کچھ بھی نہیں ہے
21:08مردوں کی عید نہیں ہے
21:09میرے بھائی
21:11یا میرے جو مائے بہنے جو دیکھ رہی ہیں
21:12جس مردے کو جب آپ عیسالہ ثواب کرتے ہیں
21:15اس کیلئے خوشی کا موقع ہوتا ہے
21:16اور وہ اس پر اتنا خوش ہوتا ہے
21:19جیسے تمہارے زندہ
21:20ہدیہ دینے سے خوش ہوتے ہیں
21:23تو آپ ان کو عیسالہ ثواب کیجئے
21:25یہ نئے کپڑے دینے ہیں
21:27یہ تیسری بات
21:28کہ آپ نظر و نیاز ضرور کیجئے
21:31عیسالہ ثواب ضرور کیجئے
21:32کسی وقت بھی اور خاص سرات میں بھی
21:34لیکن یہ بات یاد رکھیں
21:36کہ ایک چیز متعین کرنا
21:38کہ یہی کروں گا
21:39یا یہی کروں گی
21:40اس کے علاوہ میں کچھ نہیں کروں گی
21:41یہ ضروری ہے
21:42ایسا کچھ بھی نہیں ہے
21:43آپ جو بھی عیسالہ ثواب کریں
21:45کیونکہ حضور نبی کریم علیہ السلام
21:47جس طرح قبلہ مفتی صاحب نے بھی فرمایا
21:49کہ جنت بقی میں
21:51ام المؤمنین سیدہ عیشہ رضی اللہ تعالیٰ
21:53نے جب آپ کو پایا
21:54تو آپ ان کے لئے استغفار کر رہے تھے
21:56آپ دعائیں مغفرت کر رہے تھے
21:57یا ایک روایت میں یہ ہے
21:59کہ سیدہ عیشہ رضی اللہ تعالیٰ
22:01حج تلاش کرتے کرتے جب دیکھا
22:03تو حضور نبی کریم علیہ السلام
22:04سجدے میں تشریف فرما ہے
22:06اللہ کی بارگاہ میں عبادت کر رہے ہیں
22:07تو بالکل اس رات کو عبادت میں گزاریے
22:11لیکن بدعات کے حوالے سے
22:12رسومات کے حوالے سے
22:13غیر شرعی کاموں کے حوالے سے
22:15ان تمام چیزوں سے اپنے آپ کو بچائیے
22:17بہت اچھی بات کہ یہ غیر شرعی رسومات
22:19جو ہیں وہ اغیار کی ہے
22:20آتش بازی ہے
22:21پٹاخے اور دھماکے کرنا
22:24اس طرح سے لوگوں کو پریشان کرنا
22:26ان برنگ اختا کرنا لوگوں کو
22:28یہ ساری چیزیں جو ہماری روایات نہیں ہیں
22:31ہماری تہذیب نہیں ہے
22:32معذرت کے ساتھی
22:33کئیوں اور سے آئیے
22:34ہم نے ایڈاپٹ کر لی
22:35یہ الگ بات ہے لیکن نہیں ہے
22:36اس کی ممانیت ہے خاص طور پر
22:38اس حوالے سے بھی انشاءاللہ
22:39ضرور آپ لوگوں کو
22:40اب تو بہت کم ہو گئی یہ چیز
22:42الحمدللہ
22:42ایر وائی کیو ٹی وی کی کوششیں ہیں
22:44بار اوور ثابت ہوئیں
22:45غلما حضرات مفتیان دین نے
22:47پرزور انداز میں
22:48اس کی مضمت بھی کی
22:49لوگوں کو ایڈوکیٹ کیا
22:50اور اب یہ صورتحال
22:52بہت کم کم دکھائی دیتی
22:53اللہ کرے کہ مزید اس میں
22:54کمی آجائے
22:55ایک مختصر سا وقفہ
22:56وقفے کے بعد لوٹتے ہیں
22:57ہمارے ساتھ رہیے گا
22:58یہ ناظرین آپ کا خیر مقدم ہے
23:00شب بارات آج ہمارا موضوع ہے
23:01اور اس وحالے سے
23:02گفتگو ہو رہی ہے
23:03دونوں حضرات نے
23:04بہت اچھے انداز میں
23:05اب تک کا جو
23:06ایک سلسلہ ہے
23:07بہت اچھے انداز میں
23:08آپ تک پہنچایا
23:09اور مفتیان دین کی
23:10یہ کوشش ہوتی ہے
23:11کہ ناظرین کو
23:12ایڈوکیٹ کیا جائے
23:13ای آر وائی کیو ٹی وی
23:14کا بھی مقصد یہی ہے
23:15کہ ناظرین کو
23:16اویر کیا جائے
23:17ایڈوکیٹ کیا جائے
23:17کہ کس طرح
23:18کس شب کو
23:19کیسے گزارنا
23:20اور کیسے اپنے شب و روز
23:21کو سمارنا ہے
23:21اچھے جناب
23:22اس رات کو
23:23چونکہ مفتی صاحب نے
23:24اپنے پہلے جواب میں
23:25بھی ارشاد فرمایا
23:26کہ چودہ شابان
23:28اور پندروی شب کو
23:28ام المومینین
23:29حضرت سیدہ عائشہ صدیقہ
23:31رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے
23:32جو مروی حدیث ہے
23:33حضور علیہ السلام کے
23:35قبرستان جانے کی
23:36اور بنو کلب کی
23:37بکریوں کے حوالے سے
23:38جس میں فرمایا گیا
23:39تو اس میں
23:40عمومی طور پر
23:41اور انڈو پاک میں
23:42تو یہ دیکھا گیا ہے
23:43کہ کسرت سے لوگ
23:44قبرستانوں کی جانب جاتے ہیں
23:46یہ جو معمول ہے
23:46اس حوالے سے کچھ فرمایے گا
23:48اس پر ہمارے ہاں
23:50قبرستان جانے میں
23:51بطور خاص اس شب میں
23:53افرات و تفرید
23:54کا ہمیں معاملہ نظر آتا ہے
23:55اچھا
23:55ایک طرف وہ لوگ ہیں
23:56کہ جو شد و مچ سے
23:58اس کی مخالفت کرتے ہیں
23:59اور عجیب عجیب
24:00اس کی تعویلات
24:01تعویلات پیش کرتے ہیں
24:02روکنے کے مختلف
24:04وہ اس طرح کے معاملات کرتے ہیں
24:06اور دوسری طرف یہ ہے
24:07کہ وہ ساری چیزیں چھوڑ کر
24:08فوکس اسے پر کیا جاتا
24:09اور اس کو
24:10فرض واجب کے درجے میں
24:11لاکر کھڑا کر دیا جاتا ہے
24:12کہ نہیں
24:12جانا ہی جانا ہے
24:13پہلی چیز تو یہ
24:14کہ جو انکار کرتے ہیں
24:16منع کرتے ہیں
24:17اور بلکہ عجیب سا
24:18ایک بھونڈا سا
24:19ایک جواز
24:20اس کا پیش کرتے ہیں
24:20روکنے کے لیے
24:21کہ حضور پوری زندگی میں
24:23تئیس سالہ
24:24آپ صلی اللہ علیہ وسلم
24:25نے اعلان نبوت کے بعد
24:26صرف ایک مرتبہ
24:27حضور تشریف لے گئے
24:29تو کوئی بھی بندہ
24:30ایک مرتبہ پوری زندگی میں
24:32جائے
24:32اس سے زیادہ جائے گا
24:33تو یہ خلاف سنت ہو جائے گا
24:34یہ مستحب کام ہے
24:35فی نفسی جائز کام ہے
24:37اور مستحب کے لیے
24:38یہ ضروری ہے
24:39کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
24:40سے وہ عمل
24:41ایک یا دو مرتبہ ثابت ہو
24:42وہ مستحب کے درجے میں
24:43بلکل بلکل
24:44اور امت اگر پوری زندگی
24:45اگر وہ کام کرتی ہے
24:46تو وہ جب بھی کرے گی
24:47اس کو اس کا فائدہ
24:48وہ سوا پہنچے گا
24:59بلاف سنت ہے
24:59یا مستحب نہیں ہے
25:01آپ صلی اللہ علیہ وسلم
25:03سے ثابت شدہ عمل ہے
25:04دوسری چیز یہ
25:05کہ اگر ہم جاتے ہیں
25:06تو سب سے پہلی چیز
25:07تو یہ کہ عبادت کے لیے
25:08ہم خاص طور پر اتمام کریں
25:10یک سوئی کے ساتھ
25:11توجہ کے ساتھ عبادت کریں
25:12اور اگر
25:13ٹائم بچتا ہے
25:15اضافی وقت ہے
25:16اور پھر
25:17کیفیت یہ ہے
25:18کہ قبرستان میں
25:18ملے ٹھیلے کا ماحول نہیں ہے
25:20بلکل آرام سکون کے ساتھ
25:22جا سکتے ہیں
25:23اس میں قبروں کے پامالی نہ ہو
25:25بے حرمتی نہ ہو
25:26بے عدوی کا معاملہ نہ ہو
25:27اور پھر اس میں
25:29ایک رسم کے طور پر نہ جائیں
25:31ایک رواج کے طور پر نہ جائیں
25:32کہ سر سے بوجھ اتارنے والا معاملہ ہے
25:34کہ ہر سال
25:34وہ شب قدر
25:35یا شب برات پر
25:36والدین کی قبر پر آذر ہوتے ہیں
25:37اور یہ بھی ایک بڑا علمیہ ہے
25:39ہم پچھلے سال
25:40اسی رات میں
25:42قبرستان گئے
25:43تو چند جوان
25:44وہ اپنے والدین کی قبر
25:45ڈونڈ رہے تھے
25:45کہ کون سی جگہ ہے
25:47یعنی حال یہ ہوتا ہے
25:49کہ لوگ اپنے پیاروں کی
25:49وہاں قبریں ڈونڈ رہے ہوتے
25:50کیونکہ سال بعد جاتے ہیں
25:52دو سال بعد جانا ہو رہا ہوتا ہے
25:53تو قبرستان تو صرف
25:55شب برات میں جانا ہے
25:56اس کی تاقید نہیں فرمائیے
25:57بلکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
25:59نے اس سے متعلق فرمائے
26:01کہ قبرستان جایا کرو
26:02کہ یہ آخرت کی یاد دلانے والا ہے
26:04اور دنیاوی لذات سے
26:06یہ انسان کو دور کرنے والا ہے
26:09اور فکر آخرت
26:15سمجھ کس کو جا رہے ہیں
26:16اس کی بھی شرعن اجازت نہیں ہے
26:18جانا جواز ہے
26:20مستحب ہے
26:20لیکن فکر آخرت کے جذبے کے ساتھ جائیں
26:23اور وہاں بھی مرد و زن کا اختلاط نہ ہو
26:25خواتین کی سختی کے ساتھ منع ہے
26:27کہ وہ ایسی کیفیت میں قبرستان جائیں
26:29جبکہ بے پردگی کا عالم ہے
26:30اور دیگر اس طرح کے فتنے کا اعتمال ہے
26:34تو اس لیے مرد اگر جاتے ہیں
26:36تو ایسے اعتمام کے ساتھ جائیں
26:37کہ عبادات میں بھی خلل نہ ہو
26:39قبروں کی بھی پامالی نہ ہو
26:40بے ادبی نہ ہو
26:42ایک ادب و اعترام
26:43کو لحاظ رکھتے ہوئے ہم جائیں
26:45اور بلکہ علماء نے ایسے قبرستان میں جانے سے منع فرمائے
26:49کہ جس میں قبروں کو پھلانگ پھلانگ کے جانا پڑے
26:51آج تو کیفیت ہمارے ہاں
26:52شہر کے اکثر قبرستانوں کے حال ہے
26:54کسی اس کی پیارے کی قبر پر جانا چاہے
26:56تمام قبروں کو پامال کرتے ہوئے جائیں
26:58یعنی ہمارے نزدیک تو پورے قبرستان میں
27:00کسی کی ماں یا والد کی قبر ہے
27:02تو صرف وہی قبر ہے
27:03باقی تو کچھرہ ہے سب
27:05یعنی ہم اس پہ پھلانگ بھی رہے ہیں
27:07چل بھی رہے ہیں بیٹھ بھی رہے ہیں
27:08بے حرمتی کرنا یہ سخت ترین
27:11اس کی وعید بیان فرمائی گئی ہے
27:12تو اس لیے قبروں کی حرمت کو پامال نہ کیا جائے
27:14اور فکر آخرت کے جذبے کے ساتھ جائیں
27:16اور اس قیفیت میں جائے
27:18وہاں حسال سواب کریں
27:19جیسا استاذ صاحب نے فرمایا
27:20اگر ہم ایسی قیفیت ہم نہیں پاتے
27:24کہ رش کا وقت ہے
27:25یا قبروں میں بے عدبی کا اعتمال ہے
27:28تو ہم مسجد میں بیٹھ کر
27:29ان کے لیے حسال سواب کا اعتمام کریں
27:31جتنا ہم حسال سواب کریں گے
27:33اللہ رب العالمین ان کے درجات میں
27:34اتنی بلندیاں تا فرمائیں گے
27:35بہت اچھی بات
27:36بہت اچھی بنیادی باتیں ارشاد فرمائی
27:39جو عمومی طور پر جی کہ
27:40کل جو ہے آپ دیکھیں گے پاکستان میں
27:42صبح سے ہی لوگ قبرستانوں کا رخ کریں گے
27:44تو قبور کی وہ نہ کریں
27:46بے حرمتی نہ کریں
27:47جائیں ضرور
27:48اگر بتیاں نہ جلائیں
27:49آگ کی ممانعات ہیں
27:50آپ پھول لے کے جائیں
27:52پھول ڈال سکتے ہیں
27:53لیکن یہ جو زیادہ تر ہم نے دیکھا ہے
27:55کہ لوگ اس طرح سے کرتے ہیں
27:57اس کیلئے بھی اول بانظرات ہیں
27:58منع فرمایا
27:58اچھا مفت صاحب
27:59ایک چیز اور بھی ہمارے ہاں
28:00اب معافی جیسے میں آپ سے مانگو
28:02تو بڑی خفت محسوس کروں گا
28:04میں تو بہت چھوٹا ہو گیا
28:05مفت صاحب سے معافی مانگ لی بنے
28:07اب میسیجز پر معافی مانگی جاتی ہے
28:09کل رات آئے گی
28:09اس سے پہلے ہی کل دن سے
28:11لوگ اسٹیٹس لگا دیں گے
28:12مجھے معاف کر دیں
28:13میں آپ سے معافی
28:14اتنے بڑے بڑے میسیجز آئیں گے
28:15اور وہ حضرت خود غائب ہوں گے
28:17میسیج اتنا بڑا نظر آئے گا
28:18تو کیا اس سے
28:19اس حوالے سے فرمائے گے
28:20جا ہمارا رویہ ہو گیا
28:22تو کیا کہیے گا اس حوال
28:23اچھا اس میں میں
28:24ایک بات کہوں
28:25کیونکہ بڑی اہم بات
28:27قبلہ نے فرمائی ہے
28:28کہ
28:29قبروں کو پھلانگنا
28:31اس کی باقاعدہ ممانعت ہے
28:34اور تشبیح دی گئی
28:35کہ کیا تم اگر
28:37سو رہے ہو
28:38یا لیٹے ہو
28:38اور تمہارے اوپر
28:39کوئی بندہ آ جائے
28:40کیسا لگتا ہے
28:41یعنی آپ لیٹے ہوئے ہیں
28:42اور ایک بندہ
28:44اگر آپ کے اوپر
28:45اس طرح چلتے چلتے آ جائے
28:47کہ اس کا ایک پاؤں
28:47آپ کے ایک طرف ہے
28:48اور ایک پاؤں دوسری طرف ہے
28:49آپ کیا بھی حسوس کرتے ہیں
28:51تو فرمایا ہے
28:52کہ مردے کو بھی
28:53اس سے تنگی ہوتی ہے
28:54لیکن وہ ہمارے لیے
28:56تو مردہ ہے
28:56لیکن وہاں پر
28:57اس کا عساب کتاب
28:58یا تو جنت کا معاملہ
29:00یا خدا نا خاصت اللہ
29:01نا خاصت اللہ
29:01نا خاصت اللہ
29:01نا خاصت اللہ
29:02اور یہ انسان کی حرمت ہے
29:04مسلمان کی حرمت ہے
29:05تو لہٰذا
29:15تو ایسا بلکل بھی نہ کیجئے
29:17دوسرا آپ نے
29:18ممبتی کا بھی کہا
29:19دیکھیں
29:20اس کی جو ممانعات ہیں
29:22کسی رسم کے تحت
29:24یا کچھ
29:25کہ یہ ممبتی جلانا ضروری ہے
29:27ممبتی اگر ممبتی
29:27یہ ایسا کچھ بھی نہیں ہے
29:29بلکل ممانعات ہیں
29:30اس کی
29:30لیکن ہاں
29:32کہیں پر
29:32بلکل اندھیرہ ہے
29:33قبستان میں
29:34اور آپ کے پاس
29:35کوئی لائٹ نہیں ہے
29:36کچھ بھی نہیں ہے
29:37تو اگر آپ نے
29:38دیواروں پر
29:39اگر پتی جلائی
29:40یا لائٹن جلائی
29:40کہ جی روشنی کا احتمام
29:42ہو جائے
29:42تاکہ میں
29:43صحیح طریقے سے آ جاؤں
29:44تو اس میں
29:44ممانعات نہیں ہے
29:46لیکن قبروں پر
29:47جلانا یہ منع ہے
29:48اچھا ہاں
29:49اگر پتی بھی
29:50اگر خوشبو کے لیے
29:51آپ آس پاس جلا سکتے ہیں
29:52تو جلائیں
29:53کوئی مسئلہ نہیں
29:53خوشبو اگر پیدا ہوتی ہے
29:54اس میں ممانعات نہیں ہے
29:56لیکن قبر پر
29:56اگر پتی جلانا
29:57یا قبر پر
29:58منبطی جلانا
29:59اس کی بارال
30:00ممانعات ہے
30:00اب آجائیے
30:01اس کی طرف
30:02کہ جو
30:02ہم بڑی زد میں آتے ہیں
30:04جس کی زد میں
30:05ہم بہت زیادہ آتے ہیں
30:07کہ ہزار ہا کی تعداد میں
30:08میسیجز ان راتوں میں
30:09دنوں میں
30:10وہ ڈیلیٹ کرنا
30:11مشکل ہو جاتا ہے
30:11مطلب
30:12ڈیلیٹ کرنا
30:13مطلب بندہ
30:14عمر گزار دے
30:15اسی میں
30:15اچھا دوسری بات
30:17کیا ہوتی ہے
30:18نہ جان نہ پہچان
30:19میں تیرا میمان
30:20اچھا
30:21مسئلہ یہ ہوتا ہے
30:21کہ کچھ لوگ
30:22اتنے سوشلسٹ ہو جاتے ہیں
30:24سوشل ایکٹیویٹیز میں
30:25اتنا پڑ جاتے ہیں
30:26آپ دیکھیں
30:27کہ وہ
30:27عید کے دن بھی
30:28ملنے کے لیے نہیں آئیں گے
30:29فون نہیں کریں گے
30:30مبارک بات
30:31اچھا
30:32مسئلہ کیا ہے
30:32مسئلہ کچھ بھی نہیں ہے
30:34ایک میسیج ہے
30:35اسے فورورڈ کرنا ہے
30:36اپنی اصحادی کانٹیک لیسٹ میں
30:38آپ نے کرک کیا
30:38فورورڈ کر دیا
30:39تو یہ جان چھوڑا ہو
30:41ایک طریقے سے یہ بھی ہے
30:42اچھا
30:43وہ جو سوشلسٹ ہیں
30:44یعنی جو
30:45سوشل ایکٹیویٹی میں
30:46پڑے ہوئے ہیں
30:46بہت زیادہ
30:47وہ سمجھتے ہیں
30:47کہ وہ یہ کر کے
30:48ہم نے اپنا فرد
30:48ان کی نیت
30:50وہاں کچھ بھی نہیں ہوتی
30:51نیت اچھی بھی ہوتی
30:53کہ چلو بھائی
30:53ایک مل ملاب ہو جاتا ہے
30:55میری
30:56یوں سمجھ لیں
30:58کہ میرا پیغام
30:59اس تک پہنچ گیا
30:59اچھی بات ہے
31:00لیکن ایک طبقہ اور بھی ہے
31:01ایک طبقہ وہ ہے
31:03کہ جو باقاعدہ
31:04اس پر کام کرتا ہے
31:05کہ بھئی
31:06دوسروں کو حق مارو
31:08جتنا حق مار سکتے
31:09دوسروں کو
31:09جتنا نراز کر سکتے ہو
31:11کرو
31:11ایسی راتیں آئیں
31:12چھپکے سے بھیج دو
31:13وہ پڑھ لے گا
31:15معاف کر دے گا
31:16یہ معافی نہیں ہوتی
31:18یہ پیغام تو آپ دے رہے ہیں
31:20معافی نہیں ہوتی
31:21اچھا میں آپ سے پوچھتا ہوں
31:22کہ جب آپ نے غلطی کی تھی
31:24اس کو معافی کیوں نہیں مانگی
31:25آپ کو مائے رمضان
31:27یا شب برات
31:28یا ایسی راتیں یاد آتی ہیں
31:29کیونکہ
31:30اس میں آسان ہوتا ہے نا
31:31تو لہٰذا
31:32اگر آپ نے
31:33کسی کے ساتھ
31:35زیادتی کی ہے
31:36ظلم کیا ہے
31:36کسی کا حق مارا ہے
31:37یا تو
31:39اس کو وہ پورا کریں
31:40یا پھر
31:41اس سے معافی مانگوائیں
31:43اس سے معاف کروائیں
31:44بس صورت دیگر
31:46اللہ تعالیٰ معاف نہیں فرمائے
31:47نہیں فرمائے
31:48کیونکہ
31:49جو فرائض واجبات
31:54اس کے بعد جو چھوٹا ہے
31:55وہ اپنے
31:55قضا کرنا ہے
31:57اسی طریقے سے
31:58جن کا تعلق
31:59حقوق العباد سے
32:00تو اللہ تعالیٰ سے بھی
32:01معافی مانگنی ہے
32:02اور اس بندے سے بھی
32:03معافی مانگنی ہے
32:04یا اس کا حق ادا کرنا ہے
32:05یا معافی مانگوانی ہے
32:06معاف کروانا ہے
32:07دوسری اہم بات یہ ہے
32:09اس میں
32:09کہ بعض اوقت
32:10ہمارا کیا ہوتا ہے
32:11کہ
32:12اللہ میری توبہ
32:13یہ توبہ بھی ہے
32:14اچھا
32:15میں
32:15یہ جو میسیج کے ذریعے ہوتا ہے
32:17سوشل میڈیا کے ذریعے
32:18وارس اپ کے ذریعے
32:19میں اس کو کہتا ہوں
32:20ڈیجیٹل توبہ
32:21یہ آرٹیفیشل توبہ ہے
32:23آرٹیفیشل توبہ
32:24اس سے باہر نکلی ہے
32:25اور دیکھیں
32:26توبہ کیا ہے
32:27توبہ
32:27تمام آئم میں نے یہ فرمایا
32:29کہ تین چیزیں ہیں
32:30اطراف جرم
32:31اظہار شرمندگی
32:33آئندہ
32:34گناہ نہ کرنے کا
32:36عظم مصمم
32:37اطراف جرمی نہیں ہے
32:39تو کیا مزاک کرنے کے لئے
32:40بیٹھے ہوئے ہو
32:41اظہار شرمندگی نہیں ہے
32:43اللہ کی بارگاہ میں مزاک کرنے ہو
32:44پھر گناہ کروں گا
32:45توبہ کرنے ہو
32:47اللہ کی بارگاہ میں
32:47تھٹا کرنے ہو
32:48یاد رکھیں کہ
32:49مزاک بعض وقت چل جاتا ہے
32:51جس میں صرف
32:52مسکرانے کا انصر ہو
32:53لیکن مزاک
32:54اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
32:55نہیں چلتا
32:56استغفار کے معاملات میں
32:57توبہ کے معاملات میں
32:59مزاک نہیں چلتا
33:00اوریجنل توبہ کیجئے
33:01تاکہ اللہ تعالیٰ معاف فرما
33:02اوریجنل توبہ کیجئے
33:04کسی نے اس طرح بھی
33:04اس کی تفہیم کی ہے
33:05کہ خطائے سابق پر
33:08آتش ندامت میں
33:09باطن کا پگھلنا
33:11یہ توبہ ہے
33:12نہ ہمیں خطائے سابق
33:13یاد آ رہی ہے
33:14نہ
33:14تو
33:15اور کوئی ہمیں
33:16ندامت ہو رہی ہے
33:17بس میسیجز ہو رہے ہیں
33:19اچھا اس رات کو
33:20کن معاملات میں گزار رہے ہیں
33:22اعادہ ہو رہا ہے
33:23تمام پروریم کا
33:24پورے پروریم میں یہی بات ہوئی ہے
33:25تو میں چاہوں گا
33:26بس صاحب کچھ فرمائیے گا
33:27کیسے گزاریں یہ رات
33:27رئیس پیس سب سے پہلے
33:29تو ہم
33:30حدیث میں
33:31جن چیزوں کی
33:32رکاوٹ کے طور پر
33:34جن کو تذکلہ فرمایا گیا
33:35کہ یہ چیزیں
33:36اللہ کی رحمت سے روکنے والی ہیں
33:37تو ہم آج ہی
33:38ان کا محاسبہ کر کے
33:39ان کو اپنے
33:40کردار سے منحہ کرنے کی کوشش کریں
33:42اور ان سے کٹ کر
33:44پھر جب کل رات شروع
33:45تو ہمارے بزرگان دین کا جو معمول ہے
33:47کہ مغرب کے بعد
33:48چھے نوافل
33:48ادا کیے جاتے ہیں
33:49اور اس میں
33:51رسکی
33:52برکت ہے
33:53عمر میں برکت ہے
33:54اللہ کے علاوہ
33:55تمام مخلوق کی
33:56محتاجی سے
33:57بچنے کی دعا ہے
33:59ان نیتوں
34:00اور ان دعاوں کے ساتھ
34:01نوافل کا اتمام کریں
34:02پھر صلاح تو
34:03تسبیح کوشش کی جائے
34:05اس کی تو
34:05اتنی زیادہ فضیلت
34:06بیان فرمائے گے
34:07آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
34:09حضرت عباس
34:10صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
34:11آپ سے فرمایا تھا
34:12کہ چچا اگر ہو سکے
34:13تو روزانہ پڑھیں
34:13نہیں پڑھ سکتے
34:14تو ہفتے میں
34:15ایک مرتبہ پڑھیں
34:16مہینے میں ایک مرتبہ
34:17سال یا زندگی
34:18فرمایا کہ یہ
34:19ایسی عبادت ہے
34:20کہ ہر چھوٹا بڑا
34:21ہر ظاہر باطن
34:23ہر آنے والا پہلا
34:24ہر گناہ سے
34:25اللہ رب العالمین
34:26اس نماز کی برکت سے
34:27مغفرت فرما دیتا ہے
34:28تو صلاح تو
34:29تسبیح کا اتمام
34:30ضرور کیا جائے
34:30پھر کسرت کے ساتھ
34:32اللہ رب العالمین
34:32کا ذکر کیا جائے
34:33یعنی کہ ذکر مبارک
34:35ایسا ہے
34:35کہ حدیث و مبارکہ
34:37میں فرمائے
34:37کہ دلوں کو
34:39زنگ لگ جاتا ہے
34:40دل زنگ
34:41آلود ہو جاتے ہیں
34:41دل مر جاتے ہیں
34:42گناہوں کی کسرت
34:44کی وجہ سے
34:44دل مردہ ہو جاتے ہیں
34:45ان کی زندگی کا
34:47اور ان کو جلا
34:48بخشنے کا
34:49سب سے بہترین
34:50ذریعہ فرمائے
34:50کہ وہ اللہ کا ذکر ہے
34:51یعنی اللہ کا ذکر
34:53جتنی مرتبہ کریں گے
34:54تو وہ پھر
34:55اگر اللہ کرے
34:56کہ ہمارے دل زندہ
34:57ہو جائے
34:57تو پھر اس کے بعد
34:58وہ جس طرح
34:59آپ نے کہا تھا
34:59کہ ہر رات
35:00وہ شب قدر
35:01اور شب برات
35:01والی ہمیں
35:02جو روحانیت
35:03وہ محسوس ہوگی
35:04اگر اللہ تعالی
35:05ہمارے قلوب کو
35:05تازگی اطاف فرما دے
35:06تو اللہ رب العالمین
35:07کا ذکر مبارک کیا جائے
35:08توبہ کی کسرت کی جائے
35:10توبہ کی رات ہے
35:11کسرت سے توبہ کی جائے
35:12توبہ کے تقاضی
35:13کو مطابق
35:14توبہ کی جائے
35:14آئندہ ان گناہوں
35:16کو نہ کرنے کا
35:16پختہ عظم کیا جائے
35:17کہ میں آج ہی
35:19اپنا جو سابقہ
35:20ایک سلسلہ
35:20اس کو تر کرتا ہوں
35:21اللہ کی بارگاہ میں
35:23صدق دل کے ساتھ
35:24آجزی انکساری کے ساتھ
35:25توبہ کی جائے
35:26اور جس طرح
35:27حدیث میں بارگاہوں
35:28فرمائے نا
35:28کہ عامال
35:29اللہ کی بارگاہ میں
35:29پیش کیا جاتے
35:30حضور نے خود فرمائے
35:32کہ میں یہ چاہتا ہوں
35:33کہ میرا عمل
35:34اس کیفیت میں پیش ہو
35:35کہ میں روزہ دار
35:36تو ہم اپنی حالت دیکھیں
35:38کہ ہمارا جو نامہ
35:39عامال سالِ گزشتہ
35:40کا اللہ کی بارگاہ میں
35:40پیش کیا جانا ہے
35:41اس میں کتنے گناہ ہیں
35:43کتنی اللہ کو
35:44ناراض کرنے والے عامال ہیں
35:45تو ہم ان عامال سے
35:47متعلق اللہ کی بارگاہ میں
35:48ضرور توباغن ہیں
35:48تاکہ اللہ رب العالمین
35:50اس رات میں
35:50بخشے جانے والے
35:51افراد میں
35:52ہمیں بھی شامل فرما دے
35:53بہت شکریہ دا کروں گا
35:54قبلہ آپ کی تشریف آوری کا
35:55بہت شکریہ دا کروں گا
35:57کہ آپ تشریف لائے
35:58اور ناظرین آج کی جو
35:59نشست ہے
36:00آج کا جو پروڑیم ہے
36:01وہ اسی حوالے سے
36:02ترتیب دیا گیا ہے
36:03کہ زیادہ سے زیادہ
36:04آپ تک
36:04شب برات کے حوالے سے
36:06جو ہے پیغامات پہنچائے جائیں
36:08دونوں حضرات کا شکریہ دا کر کے
36:09آج چونکہ کل شب برات ہے
36:11اور کل کی دعوت بھی
36:14چونکہ ظاہر ہے
36:14وہ میرے ذہن میں پہلے سے تھا
36:16کہ کل انشاءاللہ
36:17جامعہ مسجد
36:18مرکزی جامعہ مسجد
36:20عیدگاہ
36:21ایم اے جنا روڈ
36:22جامع کلات کراچی
36:23مفتی صاحب جہاں پر
36:24خطیب امام ماشاءاللہ
36:25وہاں پر کل بعد
36:27نماز اثر کراچی
36:27اور اس کے قرب و جوار کے
36:29جتنے حضرات آ سکتے ہیں
36:30ان کے لئے خصوصی اعتمام ہے
36:31کل انشاءاللہ پانچ بچ کر
36:33پانچ منٹ پر
36:34نماز اثر ادا کی جائے گی
36:35اور اس کے بعد
36:36جو ہے انشاءاللہ
36:37خصوصی نوافل کا بھی
36:38اعتمام ہے
36:39باجماعت نماز مغرب کے بعد
36:41اور پھر یاسین شریف بھی ہے
36:42اور دعا نصف شابان ہے
36:44اس کے بعد
36:44خصوصی دعا ہے
36:45بہت رقت
36:46آمیز دعا ہوتی ہے
36:48اور بہت خوبصورت محفل ہوتی ہے
36:49ضرور شرقت فرمائیں
36:50صاحب کا ہے بہت شکریہ
36:51اور آپ کا ہے بہت شکریہ
36:52ایک دو شعر
36:53کل کے حوالے سے
36:54نوری محفل
37:00پیچھا در تنی نور کی
37:07نور پھیلا
37:11ہوا آج کی رات ہے
37:18چاندنی میں
37:21ہے ڈوبے
37:25ہوئے دو جہاں
37:29کون جلوانو
37:33ماں آج کی رات ہے
37:39مانگ لو مانگ لو
37:45چشم ترمان
37:49کون جلوانو
37:50کون جلوانو
Comments