Skip to playerSkip to main content
Mehfil e Naat o Munajat - Shab e Tauba 2026

Watch More || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif5HVja7jgrmn9g8r8WGR5h

Host: Syeda Nida Naseem Kazmi

Scholar: Dr. Imtiyaz Javed Kahkvi

Sana Khuwan: Syeda Fizza Makhdoom, Fatima Shahid, Mahnoor Khan, Sehar Adeel Yousuf, Sumaira Faheem Yousuf, Sadia Danish Raza, Afza Naveed, Shagufta Imran, Shumaila Nasir Khan, Sehar Azam, Noreen Faiz, Tabinda Lari, Sadia Uzair Kazmi, Hooria Faheem Qadri

#islam #aryqtv #shabetuba #shabebarat

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00شبِ توبہ
00:02شبِ توبہ
00:05شبِ توبہ
00:07اللہ کی طرف سے برات کی رات ہے
00:13اللہ کی طرف سے برات کی رات ہے
00:19یعنی گناہ گاروں پہ رحمت کی رات ہے
00:24شبِ توبہ
00:26شبِ توبہ
00:30شبِ توبہ
00:32شبِ توبہ میں آپ کا خیر مقزم ہے
00:33آپ جانتے ہیں شہدہ چودہ شابان المحظم
00:36اور پندروی شب کے اعتبار سے
00:38اے آر وائی کیو ٹی وی نے یہ محفل سجائی ہے
00:40سالہائے گزشتہ کی طرح
00:41مرکزی جامعہ مسجد عیدگاہ
00:44ایم اے جینا روڈ جامعہ کراچی سے
00:46یہ براہ راست آپ یہ محفل دیکھ رہے ہیں
00:48جس میں آج شبِ برات کی حوالے سے بات ہوگی
00:50آج کی رات وہ رات ہے
00:52جس میں ہم اپنے زمیر کو جگاتے ہیں
00:55جس میں
00:56ہم اپنے نفس کو جھکاتے ہیں
00:59جس میں اللہ کو رازی کرنے کی کوشش کرتے ہیں
01:01ناظرین محترم ہر ساتھ موجود ہیں
01:03استاذ العلماء حضرت علامہ مفتی
01:05محمد عامر صاحب قبلہ مفتی صاحب
01:07فرمائیے گا کہ اس رات کی حقیقت
01:09کے حوالے سے اکثر سوال لٹھایا جاتا ہے
01:11کہ کیا حقیقت ہے اس رات کی میں چاہوں گا
01:13شاہد فرمائیے
01:14بسم اللہ الرحمن الرحیم
01:16بہت شکریہ عریض بھائی
01:17اس رات میں
01:19جو مسلمانوں کا معمول ہے
01:22عبادت کا نوافل کا
01:24توبہ کا
01:24چونکہ بہت ساری روایات ملتی ہیں
01:28جس سے پتا چلتا ہے
01:30کہ اللہ تبارک و تعالیٰ
01:31اس رات میں گناہگاروں کی مغفرت فرماتا ہے
01:34اور ان روایات سے یہ بھی پتا چلتا ہے
01:38کہ اس رات میں
01:39اللہ تبارک و تعالیٰ کی
01:41خصوصی رحمتوں کا نزول ہوتا ہے
01:44یہ بات درست ہے
01:46کہ ان روایات کی صحت پہ کلام ہے
01:49لیکن بہت ساری چونکہ روایات ہیں
01:52کسرت کے ساتھ روایات ہیں
01:54تو کسی چیز کا کسرت سے ہونا
01:56خود اس بات کا
01:57اعلان اور تصدیق ہوتی ہے
02:00کہ یہ بات واقعی
02:02کہیں نہ کہیں موجود ہے
02:03اس میں کوئی نہ کوئی صداقت ہے
02:06پھر بعض روایتیں
02:07جس میں کوئی ڈاوٹ
02:08اس کی صحت پہ کوئی کلام نہیں ہیں
02:10وہ یہ کہ
02:11حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
02:13کا اس رات میں
02:15قبرستان جانا ثابت ہے
02:17اس لئے آپ نے دیکھا ہوگا
02:19کہ آج کی رات قبرستانوں میں رش ہوتا ہے
02:21لوگ اپنے مرہومین کی قبروں پر جاتے ہیں
02:25اپنے آبا و اجداد والدین کی قبروں پر جاتے ہیں
02:28عزیز و اقارب کی قبروں پر جاتے ہیں
02:30وہ سنت رسول سمجھ کے
02:32ویسے بھی اگر کسی کا کوئی مرہوم نہیں
02:35تو بھی جاتے ہیں
02:36تاکہ سنت بھی ادا ہو
02:38اور مرہومین کے لئے دعائے مغفرت بھی ہو
02:41پھر مسلمانوں کا یہ معمول
02:43کہ وہ اللہ رب العزت سے یہ
02:44اس نے زند رکھتے ہیں
02:45کہ اس رات میں
02:47اللہ تبارک و تعالی
02:48ہماری مغفرت فرمائے گا
02:51اور اس امید پر لوگ عبادت کرتے ہیں
02:53نوافل پڑھتے ہیں
02:55صلاة التوبہ پڑھتے ہیں
02:57صلاة التسبیح ادا کرتے ہیں
02:59تو یہ سارے معمولات
03:01چونکہ شریعت نے
03:02ان کی ممانیت نہیں کی
03:03یہ ویسے بھی آپ جب چاہیں پڑھیں
03:06صلاة التسبیح جب چاہیں پڑھیں
03:08نوافل جب چاہیں پڑھیں
03:09توبہ جب چاہیں کریں
03:11پھر اس امید کے ساتھ کریں
03:13کہ اللہ تبارک و تعالی
03:14میری توبہ قبول کرے گا
03:16اور ایک کلیکٹف توبہ ہو رہی ہو
03:18اتنے سارے لوگ جمع ہو کے کر رہے ہوں
03:21تو کلیکٹف ایفرٹس
03:23جو ہے وہ آپ کو پتا ہے
03:24کہ حضرت یونوس علیہ السلام کی قوم
03:26جب ملک اللہ کی بارگاہ میں
03:28توبہ کرنے گئی تھی
03:30تو وہ عذاب جو آ گیا تھا
03:32وہ بھی ٹل گیا
03:33اللہ حضرت
03:34ابھی تو عذاب نہیں آیا ہے
03:35کہیے نا سبحان اللہ
03:38تو یہ جو آج امت مسلمہ
03:41جگہ جگہ مساجد کے اندر
03:42رونکے ہیں
03:43توبہ کی جاری ہے
03:44لوگ بڑی امید کے ساتھ
03:46اللہ کی بارگاہ میں آتے ہیں
03:47روتے ہیں گڑھ گڑھاتے ہیں
03:49اللہ فرماتا ہے
03:50کہ انا اندہ زن عبدی
03:53میں اپنے بندے کے گمان
03:55کے مطابق ہوں
03:57وہ جیسا میرے بارے میں
03:59گمان کرے گا
04:00مجھے ویسا پائے گا
04:01کیا بات ہے سبحان اللہ
04:02اگر وہ یہ گمان کرتا ہے
04:03کہ اللہ میری مغفرت فرمائے گا
04:05مجھ پہ کرم فرمائے گا
04:07تو فرمائے گا
04:08اللہ تعالیٰ کرم
04:08کیا بات
04:09سبحان اللہ مفتی صاحب
04:10سبحان اللہ
04:11کیا کہنا ہے
04:11قبلہ مفتی محمد صلی اللہ
04:12موجود ہے مفتی صاحب
04:14ویسے بھی
04:15نماز کر گھر پہ پڑھی جائے
04:16استغفار گھر پہ کیا جائے
04:18اس کی بھی ایک اپنی کیفیت ہے
04:20لیکن جب اجتماع ہو جاتا ہے
04:21جیسے مفتی صاحب نے فرمایا
04:22جیسے کہ بطور خاص
04:23آج کیا یہ اجتماع ہے
04:24اس میں مل کر
04:26توبہ کی جاتی ہے
04:27گڑ گڑا کر دعائیں کی جاتی ہے
04:28استغفار کیے جاتے ہیں
04:30نوافل پڑھے جاتے ہیں
04:31تو اس کی کیا فوائد حاصل ہوتا ہے
04:33اور اس سے رحمت باری کس طرح
04:34جوش میں آتی ہے
04:35بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:37صل اللہ علیہ و علیہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وسلم
04:42سب سے پہلے آپ کو بھی
04:45تمام جتنے علماء اکرام ہیں
04:47ناتخواہ حضرات ہیں
04:48نمازی بھائی ہیں
04:50اور جہاں جہاں میں دیکھا جا رہا ہے
04:52جہاں جہاں کل شب برائت ہو چکی ہے
04:55اور جہاں جہاں جن جن ممالک میں آج ہے
04:58سب کو بہت مبارک ہو
05:00اللہ تعالیٰ اس کی برکتیں ہم سب کو عطا فرمائے
05:03یہاں پر جو دیکھیں آپ نے سوال کیا ہے
05:07قبلہ مفتی صاحب نے بڑی خوبصورت گفتگو فرمائی
05:10اور معتدل گفتگو فرمائی
05:12یہاں پر آپ دیکھیں کہ حدیثِ قدسی ہے
05:15کہ اِذَا ذَكَرَنِي فِي نَفْسِهِ ذَكَرْتُهُ فِي نَفْسِهِ
05:20یعنی انفرادیت اور اجتماعیت میں کتنا فرق ہے
05:24کہ انفرادی طور پر اگر کوئی بندہ
05:28مجھے اپنے جی میں یاد کرتا ہے
05:31تو میں اسے اپنے جی میں یاد کرتا ہوں
05:33وَإِذَا ذَكَرَنِي فِي مَلَئِن ذَكَرْتُهُ فِي مَلَئِن خَيْرٍ مِّنْخُمْ
05:39یہاں کیننس بڑا ہو جاتا ہے نا
05:40لیکن جب میرا کوئی بندہ مجھے جماعت میں
05:44جس طریقے سے یہاں مل کر
05:45اللہ کو یاد کیا جا رہا ہے نا
05:48تو جب میرا کوئی بندہ مجھے جماعت میں یاد کرتا ہے
05:51کسی اجتماع میں یاد کرتا ہے
05:53تو فرمایا کہ میں اس سے بہتر جماعت
05:58یعنی فرشتوں کے سامنے اسے یاد کرتا ہوں
06:01اور قرآن کریم میں یہ وعدہ ہے
06:03فَذْكُرُونِ اَذْكُرْكُمْ
06:05تم مجھے یاد کرو میں تمہیں یاد کروں گا
06:07تو یقیناً اس وقت ہم اللہ کو یاد کر رہے ہیں
06:12اجتماعی طور پر یاد کر رہے ہیں
06:14تو حدیث پاک کے مطابق
06:16ہمیں یقین کر لینا چاہیے
06:19کہ میرا رب جو ستر ماہوں سے زیادہ ہم سے محبت فرماتا ہے
06:24وہ ہمیں فرشتوں کے سامنے یاد فرما رہا ہوگا
06:27ہمارا یاد کرنا اس کے ناموں کے ساتھ ہے
06:30اس کی صفات کے ساتھ ہے
06:32ہم بندے ہیں
06:33وہ معبود ہیں
06:34ہم عبد ہیں
06:35ہم اپنی استطاعت کے مطابق یاد کرتے ہیں
06:38لیکن وہ اپنی شان کے مطابق یاد فرماتا ہے
06:41ہم پر رحمتوں کا نزول فرماتا ہے
06:43ہماری مغفرت فرما دیتا ہے
06:46جہاں تک اس رات کے مطالق میں ارس کروں گا
06:49قبلہ مفتی صاحب نے بہت خوبصورت بات ارشاد فرمائی ہے
06:52کہ حدیث میں اگر کہیں
06:55صحت کے معاملے میں
06:57زوف پایا جاتا ہے
06:59لیکن اگر زوف پایا بھی جائے
07:01تو وہ فضائل کے باب میں متبر ہوتی ہے
07:05ہم کوئی حکم نافذ نہیں کر رہے ہوتے
07:07حکم آخذ نہیں کر رہے ہوتے
07:09اس کے باوجود
07:10کہ اس میں زوف پایا جاتا ہے
07:12لیکن متعدد ترک سے ہے
07:14اور میں آپ کو حیرت کی بات بتاؤں
07:16یہ وہ رات ہے
07:17شب قدر کے بعد
07:19کہ تمام مسالک کے نزدیک
07:21اس کی امپورٹنس ہے
07:22اس کی اہمیت ہے
07:24اس کی اہمیت ہے
07:26کوئی انکار نہیں کر سکتا
07:27اور میں نے پہلے بھی ایک بات ارس کی تھی
07:29کہ جس کے بہت سے نام ہونا
07:31اس کی امپورٹنس ہوتی ہے
07:34اس رات کو شب برائد بھی کہتے ہیں
07:37اسی رات کو شب نجات بھی کہتے ہیں
07:39اسی رات کو شب مغفرت بھی کہتے ہیں
07:43اسی رات کو شب آزادی بھی کہا جاتا ہے
07:46اور اسی رات کو شب شفاعت بھی کہا جاتا ہے
07:49تو اسی لیے نبی علیہ السلام کی حدیث پاک ہمیں ملتی ہے
07:53کہ جب ام المؤمنین سیدہ عشر رضی اللہ تعالی عنہ نے تلاش کیا
07:57تو ایک روایت کے مطابق آپ سجدے میں ہیں
08:00اور آہو زالی فرما رہے ہیں
08:02اور ایک روایت کے مطابق آپ جنت البقی میں
08:05مرحومین کے لیے دعائے مغفرت فرما رہے ہیں
08:08کہ یہ سبحان اللہ سبحان اللہ
08:10کیا خوبصورت انداز میں قبلہ مفتی صاحب نے
08:12دونوں صاحبان نے آج کی رات کی فضیلت کے حوالے سے
08:15آج کی رات تو مانگنے کی رات ہے
08:17مانگ لو مانگ لو
08:18چشم تر مانگ لو
08:20درد دل اور حسن نظر مانگ لو
08:22کملی والے کی نگری میں گھر مانگ لو
08:25مانگنے کا مزہ آج کی رات ہے
08:28مانگنے کا مزہ آج کی رات ہے
08:30آج اللہ کو راضی کر لیں
08:32آج اللہ کی بارگاہ میں ایسا سجدہ کریں
08:35کہ وہ سجدہ آپ کی آئندہ آنے والی زندگی کو خوبصورت کر دے
08:39بہترین کر دے
08:40محمد وسیم وسیم موجود ہیں
08:41اور آج کی رات کی مناسبت سے وہ کلام پیش کریں گے
08:44کہ انشاءاللہ آپ سب اس میں شامل ہوں گے
08:46محمد وسیم وسیم
08:47یا الہی ہر جگہ تیری
08:57ارطا کا ساتھ ہو
09:02یا الہی ہر جگہ تیری
09:10آتا کا ساتھ ہو
09:15جب پڑے مشکل شہے مشکل
09:24کشاہ کا ساتھ ہو
09:28جب پڑے مشکل شہے مشکل
09:37وہ شاہ کا ساتھ ہو
09:41یا الہی ہو
09:47میں جاؤں نظر فاکی تکلی
09:53اللہ
09:54تو یا الہی ہو
10:00میں جاؤں نظر فاکی تکلی
10:07میں جاؤں نظر فاکی تکلی
10:09میں جاؤں نظر فاکی تکلی
10:13شاہ نظر فاکی تکلی
10:19ساتھ ہو
10:21شاہ نظر فاکی تکلی
10:23شاہ نظر فاکی تکلی
10:25Oh
10:31Oh
10:35Oh
10:37Oh
10:39Oh
10:45Oh
10:47Oh
10:49Oh
10:51Oh
10:53Oh
10:55Oh
10:57Oh
10:59Oh
11:01Oh
11:03Oh
11:05Oh
11:11Oh
11:17Oh
11:19ڈامنِ محبوب کی تھنڈی ہوا کا ساتھ ہو
11:46یا الہی جب زبانِ بارا ہی رائے پیاس سے
12:02ساتھ ہو راہی جب زبانِ بارا ہی رائے پیاس سے
12:16ساتھ ہو راہی جب زبانِ بارا ہی رائے جگہ تیری عطا کا ساتھ ہو راہی جب زبانِ بارا ہی رائے پیاس سے
12:30ساتھ ہو راہی جب زبانِ بارا ہی رائے پیاس سے
12:40ماشاءاللہ محمد وسیم وسیع کلام پیش کر رہے تھے اور اس محفل کا خاص سا یہ ہے
12:48الحمدللہ تحدیث نعمت کی طور پر مفتی صاحب یہ عرض کر رہا ہوں
12:51کہ کوئی بھی چینل اتنے اوپن پلیٹ فارم پر سوالات کی اجازت نہیں دیتا
12:56الحمدللہ یاروائی کیو ٹی وی ہمیشہ اس محفل میں یہ ترتیب دیتا ہے
13:01اس نے ترتیب ہوتی ہے کہ سوالات لیے جاتے ہیں آوڈینس سے
13:04تو میں چاہوں گا آج کی رات کی مناسبت سے آپ کی ذہن میں
13:07اگر کوئی سوال ہے تو قبلہ مفتی صاحبان موجود ہے
13:10تو ضرور آپ میں سے کوئی سوال کر سکتے
13:12ذرا کھڑے ہو جائیں سوال کے لیے تو بہت اچھا ہوگا
13:16تاکہ ہمارا کیمرہ آپ کو دیکھ لے اور آپ کا سوال
13:18جی بسم اللہ
13:18السلام علیکم ورحمت اللہ
13:21میں مفتی صاحب سے پوچھا چاہوں گا
13:24کہ اس رات کے حوالے سے کچھ لوگوں میں زیادہ تر یہ ہے
13:27کہ مردوں کی عید ہے
13:29تو اس کا کوئی واقعی ہے کوئی حقیقت اس میں
13:33ٹھیک ہے جناب
13:35بہت شکریہ بیٹی
13:36بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:38جی یہ بات آپ نے صحیح فرمائی کہ
13:41یہ بات بھی بڑی مشہور ہے
13:44کہ یہ مردوں کی عید ہے
13:45لیکن اس طرح کی کوئی بات قرآن و حدیث میں نہیں آئیے
13:49عرف میں جو چیز مشہور ہوتی ہے
13:52اس کے پیچھے کوئی وجہ موجود ہوتی ہے
13:55جس بنا پہ اہلِ عرف کوئی نہ کوئی نام وضع کر لیتے ہیں
13:59ظاہر سے بات ہے کہ
14:01مردوں کو ضرورت ہوتی ہے
14:03عجر و ثواب کی
14:04مرنے والوں کو ضرورت ہوتی ہے
14:07دعاؤں کی
14:08اور اس رات میں
14:09جس طریقے سے لوگ اپنے مرہومین کے لیے
14:13دعائیں کرتے ہیں
14:14اور جس طریقے سے عصالِ ثواب کرتے ہیں
14:17واقعہ تن ان کی عید ہو جاتی ہے
14:20چاہے کوئی مانے نہ مانے
14:23لیکن جس کسرت سے
14:25آج مسلمان
14:27اس رات میں
14:28اپنے مرہومین کے لیے
14:29عصالِ ثواب اور دعائے
14:31مغفرت کرتا ہے
14:32ان کی واقعہ تن عید ہو جاتی ہے
14:35لہٰذا یہ ہے
14:36مردوں کی عید ہے
14:37اسلام علیکم
14:42مردی صاحب میرا آپ سے سوال ہے جی
14:44کہ اپنے عزیزوں اور اکاروں کے لیے
14:48مغفرت کے لیے ہمیں بتائیں
14:51جو ہم ان کے لیے کر سکیں
14:53اس رات کے لیے
14:55بابرک دراغ میں
14:56اس رات کے حوالے سے بڑا اہم سوال ہے
14:59کہ اپنے مرہومین کے اس سالِ ثواب کے لیے
15:02ہم خوش کر سکیں
15:03کیا کریں
15:04دیکھیں بات یہ ہے کہ
15:06اس رات میں خاص طور پر
15:08چونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا
15:10جنرد البقی میں
15:12مرہومین کے لیے استغفار
15:14ان کے لیے دعائے مغفرت ثابت ہے
15:16اچھا یہ کسی بھی رات کر سکتے ہیں
15:19کسی وقت بھی کر سکتے ہیں
15:20لیکن خاص طور پر
15:22آج جو شب براعت ہے
15:24اس میں بھی ضرور کیا کیجئے
15:27آپ کوئی بھی نیک عمل کر کے
15:29اس کا ثواب پہنچا سکتے ہیں
15:31آپ فرائض واجبات
15:33سنن
15:34نوافل
15:35اللہ تعالیٰ کا ذکر
15:36درود پاک
15:37یہاں تک کسی غریب کی مدد
15:39کسی کو
15:40کوئی بھی کسی کی مدد کریں
15:42کسی قصہ تعاون کریں
15:43کسی یتیم کے سر پر ہاتھ رکھیں
15:45کوئی بھی نیک عمل کریں
15:47اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
15:50اس کا جو ثواب ہے
15:52اپنے مرہومین کو
15:53حدیعہ بھیجیں
15:54انشاءاللہ ضرور پہنچے گا
15:56اور یاد رکھیں
15:57کہ اللہ تعالیٰ ان کو بھی ثوابتہ فرمائے گا
16:00اور آپ کو بھی ثوابتہ فرمائے گا
16:03اور ایک بات ارس کروں گا
16:04کہ صرف اپنے مرہومین کو نہ بھیجیں
16:06بلکہ تمام مؤمنین
16:08مؤمنات
16:09مسلمین
16:10مسلمات کو بھیجیے
16:11اچھے بات
16:12اور کوئی سوال
16:13اگر ادھر سے
16:13جی جی
16:14بسم اللہ
16:14کڑے ہوں اور سوال کی
16:15السلام علیکم
16:17میرا سوال ہے
16:19کہ پندرہ شبان کا
16:20صرف ایک روزہ رکھ سکتے ہیں
16:21سنا ہے
16:22کہ ایک روزہ نہیں رکھنا چاہیے
16:23دو روزہ رکھنے چاہیے
16:25اور دوسرا خواب میرا یہ ہے
16:27کہ آج کی رات
16:28خاص کیا دعا مانگنی چاہیے
16:29بسم اللہ الرحمن الرحیم
16:35ایک روزہ بھی
16:36رکھا جا سکتا ہے
16:38یہ دو روزے رکھنے
16:41فرض واجب نہیں ہے
16:42جب جمعہ رات کو
16:44یا جمعہ کو آپ روزہ رکھیں
16:46تو بہتر یہ ہے
16:48کہ یا تو جمعہ کے ساتھ
16:50ہفتہ ملا دیں
16:50یا پھر جمعہ رات ملا دیں
16:52تاکہ جمعہ رات
16:54اور جمعہ والے دن
16:55آپ نے دو روزے رکھا کریں
16:56یہ افضلیت کے لئے آیا ہے
16:59لیکن بالفرض
17:00جمعہ رات کو بھی
17:01جس کا باقاعدہ حکم آیا ہے
17:03کوئی روزہ رکھ لے
17:04اور جمعہ کا نہ رکھے
17:06تو اس کو جمعہ رات کا ثواب ملے گا
17:07وہ پھر بھی گناہ گار نہیں ہوگا
17:10اسی طرح
17:11پندرہ شابان اور چودہ شابان میں سے
17:13کسی ایک دن روزہ رکھے گا
17:15اسے ثواب ملے گا
17:17لیکن یہ کہ
17:18جب دونوں دن روزہ رکھے گا
17:19اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
17:22کی سنت بھی ہے
17:23کہ اس مہینے میں
17:24کسرس سے روزہ رکھا کرتے تھے
17:26بالخصوص
17:28چودہ اور پندرہ شابان کو
17:29آپ روزہ رکھتے تھے
17:31ایک روایت یہ بھی ملتی ہے
17:33کہ حضور نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا
17:36کہ جب میرے عامال نام اللہ کی بارگاہ میں
17:38پیش ہو تو میں چاہتا ہوں کہ
17:39میں حالت روزہ سے ہوں
17:41تو واقعہتاً حضور کی عامال نامے
17:44تو نورون علا نور ہے
17:45ان کے عامال اور ان کے عمل سے
17:48تو دنیا جگ مگا رہی ہے
17:49لیکن یہ ایک موٹیویشن دی جاری ہے
17:51کہ رکھنے چاہیے ہمیں
17:53دونوں دن تو افضل ہے
17:54لیکن اگر کوئی ایک دن رکھتا ہے
17:57تو بھی جائز ہے
17:58اور بائی سے عجر و ثواب ہے
18:00یہ ضرور کہا گیا ہے
18:02کہ افضل ہے
18:03لیکن کوئی حرام یا گناہ نہیں کہا
18:05اچھا جناب بہت تیزی سے
18:07مغرب کی جانب وقت جا رہا ہے
18:08اور آخری سوال لیتا ہے
18:10حضرت یہ آج کی رات
18:13بعض دوست آتش بازی کرتے
18:15تو اس حوالے سے کیا ہے
18:17بہت اچھا سوال
18:18اب تو الحمدللہ کافی کم ہو گیا ہے
18:21آتش بازی یہ مسلمانوں کا عمل نہیں ہے
18:25یہ غیروں کا عمل ہے
18:27اور شریعت میں
18:28اس رات میں
18:29اس کی کوئی گنجائش نہیں ہے
18:31اور ویسے بھی
18:32جب آتش بازی کی جاتی ہے
18:34کہیں جانی مالی نقصان ہو جائے
18:36شریعت مطارہ جو چیز
18:37نقصان کی طرف بھی لے کر جاتی ہے
18:39اس سے بھی منع فرماتی ہے
18:41تو اس رات میں خاص طور پر
18:43رسم بنا لینا
18:44اور اس طرح آتش بازی کرنا
18:47اس کی شرن کوئی اجازت نہیں ہے
18:49لہٰذا خود بھی
18:51اس سے اشتناب برتے
18:52اپنی اولاد کو بھی
18:54اس سے اشتناب برتنے کا حکم دیں
18:56آخری سوالہ بلے لیتے ہیں
18:57جی بسم اللہ
18:58یہ مارے بھائی سوال
18:59السلام علیکم
19:00میرا سوال یہ ہے
19:01کہ اس رات کہتے ہیں
19:03کہ بہری کے پتوں سے نہانے چاہیے
19:04تو کیا بہری کے پتوں سے نہانے سے کچھ ہوتا ہے
19:08یا لوگوں کی منکھڑک باتیں
19:10بہری کے پتوں سے نہانے
19:14کے ویسے تو فائدے ہیں
19:16تو آپ کسی بھی رات کو نائیں
19:18اس سے آپ کی
19:19جل کو بہت فائدہ پہنچتا ہے
19:21بعض بزرگوں نے یہ بات لکھی ہے
19:24فضائل ایام و شہور کے اندر
19:27یہ باقاعدہ یہ روایت لکھی گئی ہے
19:30کہ مگر یہ حدیث کی روایت نہیں ہے
19:33کہ جو اس رات کو بہری کے پتوں سے نہاتا ہے
19:37وہ سال بھر جادو کے اثر سے محفوظ رہتا ہے
19:41چونکہ یہ بزرگوں کے بعض تجربے ہوتے تھے
19:45اور ان تجربوں کی اجازت
19:47ویسے اصل فائدہ تب ہی ہوتا تھا
19:50جو جس کو یہ حکم دے
19:51باقی ساری زندگی
19:53صدا بہار
19:55وہی بات ہوگی جو اللہ رسول نے کہی ہے
19:58حضور نے جو بات کہی ہے
19:59وہ ہر ایک کے لیے قیامت تک پتھر پہ لکیر ہوگی
20:02لیکن کوئی بزرگ
20:04اگر کسی سے کوئی بات کہتے ہیں
20:05تو وہ اس کے لیے
20:06باقاعدہ اپلی قیبل ہوگی
20:08لیکن سب کے لیے ضروری نہیں ہے
20:11ٹھیک ہے نا
20:12ویسے بھی آج کل جو ہے وہ جادو جو ہے وہ
20:15پرانے زمانے والا تو ختم ہو گیا
20:18تو اب جو جادو ہے وہ نیا آیا ہے
20:20اب انٹرنیٹ کا جادو آ گیا ہے
20:23تو بیری کے پتوں کے بجائے
20:24کسی اور کے پتے سے ہی نہانا پڑے گا
20:26پرانے زمانے میں جن
20:28چڑے بھوت کے جادو ہوتے تھے
20:30اب دوسرے جادو آ گئے ہیں
20:31تو اب کوئی اور چیز نہانے کے لیے
20:33لانی پڑے گی
20:34بہت خوبصورت
20:35مجھے ابھی کسی نے میسیج کیا
20:39کہ آج نہانا ضروری ہے
20:40کل نہانا ضروری ہے
20:42تو یہ کوئی شریعت میں اس طرح نہیں ہے
20:44بعض بزرگوں کا مجرب عمل ہے
20:46کہ کیا جائے تو صحیح ہے
20:48نہ کیا جائے تو کوئی مسئلہ نہیں ہے
20:49میں بہت شکریہ
20:50بہت شکریہ ادا کروں گا
20:51قبلہ آپ کی تشریفہ
20:52مفتر باب ہمارے ساتھ
20:54ماشاءاللہ دونوں حضرات رہیں گے
20:55اس کے بعد آزان مغرب
20:56براہ راستہ انشاءاللہ ہوگی
20:59قاریہ افضال صاحب آزان کہیں گے
21:01اس کے بعد بعد جماعت
21:02نماز مغرب ادا کی جائے گی
21:04اور اس کے بعد چھے نوافل جو ہے
21:06وہ آج کی ترتیب کے لحاظ سے
21:08اور دوران نوافل جو ہے
21:10یاسین شریف پڑھی جائے گی
21:11اس کے بعد دعائے
21:12نصف شابان
21:14اور اس کے بعد دعائے آخر جو ہے
21:16آج
21:17الدعا و مخل عبادت
21:18اس سمجھ لیں حدیث شریف حضور کی
21:20کہ دعا عبادت کا مغز ہے
21:21اس اعتبار سے بہت مختصر سا وقفہ ہے
21:24وقف کے بعد لوٹتے ہیں
21:25ہمارے ساتھ رہیے گا
21:26اللہ
21:32اکبر
21:34اللہ
21:36اکبر
21:38اللہ
21:42اکبر
21:48اللہ
21:52Allah.
21:56Allah.
21:57Allah.
21:58Allah.
21:59He is the highest, highest, highest.
22:00Allah.
22:02Why is Allah?
22:03La ilaha illallah.
22:09Allah.
22:10Allah.
22:11Allah.
22:12No.
22:15Allah.
22:16Allah.
22:19Allah.
22:21Ashaadu an la ilaha illa Allah
22:40Ashaadu an la Muhammad al-Asulullah
22:46Ashaadu an la Muhammad al-Asulullah
23:10Ashaadu an la Muhammad al-Asulullah
23:20Ashaadu an la Muhammad al-Asulullah
23:24Ashaadu an la Muhammad al-Asulullah
23:26Ashaadu an la Muhammad al-Asulullah
23:28Ashaadu an la Muhammad al-Asulullah
23:30Ashaadu an la Muhammad al-Asulullah
23:32Ashaadu an la Muhammad al-Asulullah
23:34Ashaadu an la Muhammad al-Asulullah
23:36Ashaadu an la Muhammad al-Asulullah
23:38Al-Fatihah
24:08Al-Fatihah
24:38Al-Fatihah
24:40Al-Fatihah
24:42Allah
24:44Al-Fatihah
24:46La ilah
24:52Allah
25:28Al-Fatihah
25:30Al-Fatihah
25:32Al-Fatihah
25:34Al-Fatihah
25:36Al-Fatihah
25:38Al-Fatihah
25:40Al-Fatihah
25:42Al-Fatihah
25:44Al-Fatihah
25:46Al-Fatihah
25:48Al-Fatihah
25:50Al-Fatihah
25:52Al-Fatihah
25:54Al-Fatihah
25:56Al-Fatihah
25:58Al-Fatihah
26:00Al-Fatihah
26:02Al-Fatihah
26:04Al-Fatihah
26:06Al-Fatihah
26:08Al-Fatihah
26:10Al-Fatihah
26:12Al-Fatihah
26:14Al-Fatihah
26:16Al-Fatihah
26:18Al-Fatihah
26:20Al-Fatihah
26:22Al-Fatihah
26:24Al-Fatihah
26:26So we say to you,
26:28and to you,
26:30please give us a message.
26:32Please give us a message.
26:34Please give us a message.
26:36Please give us a message.
26:38Mobile phones are off.
26:40May God and Melissa part.
27:02Alhamdulillah,
27:04Surah Al-Fatihah
27:34Surah Al-Fatihah
28:04Surah Al-Fatihah
28:34Surah Al-Fatihah
29:04Al-Fatihah
29:34Al-Fatihah
29:36Al-Fatihah
29:38Al-Fatihah
29:40Al-Fatihah
29:42Al-Fatihah
29:44Al-Fatihah
29:46Al-Fatihah
29:48Al-Fatihah
29:50Al-Fatihah
29:52Al-Fatihah
29:54Al-Fatihah
29:56Al-Fatihah
29:58Al-Fatihah
30:00Al-Fatihah
30:02Al-Fatihah
30:04Al-Fatihah
30:06Al-Fatihah
30:08Al-Fatihah
30:10Al-Fatihah
30:12Al-Fatihah
30:14Al-Fatihah
30:16Al-Fatihah
30:18Al-Fatihah
30:20Al-Fatihah
30:22Al-Fatihah
30:24Al-Fatihah
30:26Al-Fatihah
30:28Al-Fatihah
30:30Al-Fatihah
30:32Al-Fatihah
30:34Al-Fatihah
30:36Al-Fatihah
30:38Surah Al-Fatihah
31:08Surah Al-Fatihah
31:38Surah Al-Fatihah
31:42Surah Al-Fatihah
31:46Surah Al-Fatihah
31:50Surah Al-Fatihah
31:58Surah Al-Fatihah
32:00Surah Al-Fatihah
33:02Allahu akhmukum.
33:12Allahu akhmukum.
33:14Allahu akhmukum.
33:18Allahu akhmukum.
33:22Allahu akhmukum.
33:26Allahu akhmukum.
33:28Allahu akhmukum.
33:32Allahu akhmukum.
33:34Allahu akhmukum.
33:38Allahu akhmukum.
33:40Allahu akhmukum.
33:42Allahu akhmukum.
34:06As-salamu alaykum wa rahmatullah.
34:10Allahu akhmukum.
34:12As-salamu alaykum wa rahmatullah.
34:18Allahu akhmukum.
34:20Allahu akhmukum.
34:22Allahu akhmukum.
34:24Allahu akhmukum.
34:26Allahu akhmukum.
34:28Allahu akhmukum.
34:30As-salamu alaykum wa rahmatullah.
34:32As-salamu alaykum wa rahmatullah.
34:34As-salamu alaykum wa rahmatullah.
34:36Allahu akhmukum.
34:38Allahu akhmukum.
34:40Allahu akhmukum.
34:42As-salamu alaykum wa rahmatullah.
34:44As-salamu alaykum wa rahmatullah.
34:46As-salamu alaykum wa rahmatullah.
34:48As-salamu alaykum wa rahmatullah.
34:50As-salamu alaykum wa rahmatullah.
34:52As-salamu alaykum wa rahmatullah.
34:54As-salamu alaykum wa rahmatullah.
34:56As-salamu alaykum wa rahmatullah.
34:58As-salamu alaykum wa rahmatullah.
35:00As-salamu alaykum wa rahmatullah.
35:02As-salamu alaykum wa rahmatullah.
35:04As-salamu alaykum wa rahmatullah.
35:06As-salamu alaykum wa rahmatullah.
35:08As-salamu alaykum wa rahmatullah.
35:10Oh
Comments

Recommended