Roshni Sab Kay Liye
Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xic1NLGY05O7GY70CDrW_HCC
Topic: Haqeeqat e Deen
Host: Dr. Muhammad Tahir Mustafa
Guest: Mufti Tahir Tabssum Qadri, Dr. Mufti Irfanullah Saifi
#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv
A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xic1NLGY05O7GY70CDrW_HCC
Topic: Haqeeqat e Deen
Host: Dr. Muhammad Tahir Mustafa
Guest: Mufti Tahir Tabssum Qadri, Dr. Mufti Irfanullah Saifi
#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv
A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00ڈاکٹر محمد طاہر مصطفیٰ
00:30ناظرین کرام جب انسان ماں کی کوک سے جنم لے کر کارگاہ عالم میں آتا ہے
00:37اور شعور کی آنکھ کھولتا ہے تو اس کے سامنے بہت سارے سوال ہوتے ہیں
00:43جن میں سے سب سے بڑا سوال یہ ہوتا ہے کہ مجھے اس کائنات میں اللہ رب العزت نے کیوں بھیجا ہے
00:50ناظرین کرام یہ ایک ایسا سوال ہے جس کا جواب وہ لازمی حاصل کرنا چاہتا ہے
00:57دوسری طرف ناظرین کرام کیا کبھی ایسا ہوا ہے
01:02کہ کوئی مالک اپنے غلام کو اپنے سرونٹ کو اپنے نوکر کو کسی جگہ بھیجے
01:11اور بھیجنے کا مقصد نہ بتائے
01:14ایک زی شعور انسان ایسے کبھی نہیں کرتا
01:19ہم توقع ہی نہیں رکھتے کہ ایک اکل و شعور رکھنے والا انسان ایسا کرے گا
01:25کہ اپنے سرونٹ کو اپنے غلام کو کہیں بھیجے اور بھیجنے کا مقصد نہ بتائے
01:29تو ناظرین کرام اگر ایک معمولی اکل رکھنے والا انسان ایسے نہیں کرتا
01:36تو وہ خالق کائنات جو انسانوں کا خالق ہے اس کائنات کا خالق ہے
01:43اس سے یہ کیسے توقع ہو سکتی تھی اور کیسے توقع ہو سکتی ہے
01:49کہ وہ اپنے عباد کو انسانوں کو کائنات میں بھیجے اور بھیجنے کا مقصد نہ بتاتا
01:56ناظرین کرام اس نے مقصد بتایا ہے اور وہ مقصد کیا ہے
02:01ناظرین کرام یہی مقصد جب الفاظ کا روپ دھارتا ہے تو یہ قرآن بن جاتا ہے
02:13اور یہی مقصد جب عمل کے سانچے میں ڈھلتا ہے تو دین بن جاتا ہے
02:20ناظرین کرام یہی دین دستور حیات جس کو ہم کہتے ہیں
02:25یہ اللہ رب العزت نے ہم کہا ہے کہ تم نے اس کارگاہ عالم میں آ کر
02:30زندگی کیسے گزارنی ہے
02:32ناظرین کرام ایک اور سوال ہم ایک دوسرے سے بات چیت کرتے ہوئے کہتے ہیں
02:37ہمارا مذہب اسلام ہے لیکن قرآن نے اسلام کے لیے مذہب کا لفظ استعمال نہیں کیا
02:45حالانکہ مذہب عربی ڈکشن سے ہے عربی لغت سے ہے
02:50زہبہ اس کا روٹ ہے
02:52اس کے باوجود کلام اللہ میں مذہب کا لفظ استعمال نہیں کیا گیا
02:57بلکہ اسلام کے لیے دین کا لفظ استعمال کیا گیا ہے
03:00اند دین اند اللہ الاسلام
03:03کہ اللہ کے نزدیک اسلام دین ہے
03:06اور ناظرین کرام یہی اسلام یہی دین کیا ہے
03:12اس کی حقیقت کیا ہے
03:13ہم سمجھتے ہیں کہ صرف نماز روزہ اختیار کر لینا
03:16یہ دین ہے
03:17حالانکہ یہ دین نہیں دین کی جزیات ہیں
03:21مذہب اس دین کی بنیاد ہے
03:24اور اس بنیاد کے اوپر جو معیشت کی
03:28معاشرت کی عبادت کی
03:29اخلاقیات کی
03:30علمیت کی
03:31عبادات کی
03:32اور آخرت کے تصور کی عمارت کھڑی ہوتی ہے
03:35وہ اصل دین ہے
03:37ناظرین کرام آج مارا
03:39روشنی سب کے لیے میں
03:41موضوع بھی یہی ہے
03:42کہ حقیقت دین کیا ہے
03:44ہم کسے دین سمجھتے ہیں
03:46اور دین کی اصل
03:47اساس اور بنیاد کیا ہے
03:49اس پہ ہم گفتگو کرنے والے ہیں
03:52اور میرے ساتھ گفتگو کرنے کے لیے
03:54جو فاضل مہمان میری بائیں جانب تشریف رکھتے ہیں
03:57ناظرین کرام سب سے پہلے تشریف رکھتے ہیں
03:59استاذ العلماء
04:00جو کہ آپ خطیب بھی ہیں عدیب بھی ہیں
04:03میں کہا کرتا ہوں کہ وہ مفتی بھی ہیں
04:05تاہر بھی ہیں تبسم بھی ہیں
04:07ماشاءاللہ آپ سمجھ گئے ہوں گے
04:08جناب مفتی محمد تاہر تبسم قادری
04:11السلام علیکم ورحمت اللہ
04:12کیسے مزاد مزاد مزاد
04:15بہت عرصے بعد ملاقات
04:17کیو ٹی وی پہ ہوئی آپ سے
04:18اور ناظرین کرام ان کے ساتھ تشریف رکھتے ہیں
04:21آپ بھی استاذ ہیں
04:22محقق ہیں مصنف ہیں
04:25جناب دکٹر عرفان اللہ سیفی
04:28Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
04:58You can say our viewers know, what kind of opinion is, what kind of sense is, what kind of sense is, how real life is.
05:05Inşallah.
05:06Bismillah, alhamdulillah.
05:09Salamat, alam ala, arsulillah.
05:12Thank you very much.
05:13And this is a very clear and clear of my thinking.
05:18You can understand this, this is a very powerful story.
05:21This is a very important thing.
05:22so many things have been opened in the video
05:27and it will be easier to understand
05:30and it will be easier to understand
05:32in the Quran of the Quran, as you said,
05:34that Allah Almighty has said to us,
05:37he said to us,
05:39he said to us,
05:41and this is what we know,
05:43that is,
05:45that is,
05:47that is our Arabic grammar.
05:49Okay.
06:19کوئی اور دین اختیار کرنا چاہے گا
06:23تو آپ اس یہ جو آیات ہیں
06:25اگر ان میں کوئی غور کرے
06:29تو اس کے مفہوم سے یہ بات سمجھ آ جاتی ہے
06:33کہ دین محض عبادات کا نام نہیں ہے
06:37محض اقائد کا نام نہیں ہے
06:40محض مناقعات کا نام نہیں
06:42محض معاملات کا نام نہیں
06:44ایک بہت بڑا وائڈ مفہوم اپنے اندر رکھتا ہے
06:48اب ہماری عربی گرائمر میں
06:50درس نظامی میں ہم ایک کتاب پڑھتے ہیں
06:52نور الانوار
06:54وہ اصول فق کی کتاب ہے
06:56اس کے اندر دین کی باقیدہ
06:59ڈیفینیشن کی گئے
07:01وہ یہ ہے
07:01دین اس راستے کو کہتے ہیں
07:11اس پیٹرن کو کہتے ہیں
07:13جو اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کے لیے خود منتخب کیا ہے
07:20چُنا ہے زندگی گزارنے کے لیے
07:22جس کے لیے آپ نے لفظ بولا
07:24دستور حیات
07:26تو دین دستور حیات کو کہتے ہیں
07:29اب آپ
07:31اپنی زندگی کا
07:33ایک ایک لمحہ
07:35جب اللہ کا عبد ہونے کے ناتے
07:38اور اس کی معبودیت کا تصور رکھے
07:40اور پھر جواب دہی کے تصور سے
07:43کہ اللہ کے حضور میں نے پیش ہونا ہے
07:45تو ایک ایک لمحہ
07:46جو آپ گزار رہے ہوتے ہیں وہ دین ہے
07:48وہ دین ہے
07:49آپ کا ایک اکٹھنے والا قدم دین ہے
07:52آپ جو اپنے ہمسائیوں کے ساتھ سلوک کر رہے ہیں
07:54رشتہ داروں کے ساتھ سلوک کر رہے ہیں
07:56آپ اپنے بیوی بچوں کے ساتھ
07:59ایون نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم نے
08:01اسی لیے تو فرمایا ہے
08:03کہ ان تلکا اخاکا بے وجہن تلکن صدقا
08:07آپ اپنے مسلمان بھائی کے ساتھ
08:10سمائلنگ فیس سے بھی مل لیتے ہیں
08:13تو یہ بھی صدقہ ہے
08:14حلال کا وہ لکمہ جو کما کے لاکے بیوی بچوں کو کھلاتے ہیں
08:18یہ بھی صدقہ ہے
08:22ہٹاتے ہیں یہ بھی صدقہ ہے
08:23تو یہ دین کا حصہ ہے
08:25اب بدقسمت ہی ہمارے ہاں یہ ہے
08:27ہمارے محول میں معاشرے میں
08:29عام لوگ یہ سمجھ رہے ہیں
08:31کہتے ہیں یہ بڑا دیندار ہے
08:32اچھا وہ کس کو کہتے ہیں دیندار
08:34جو نماز پڑھ رہا ہو
08:37جو حاج کر کے آیا ہو
08:38حاج تو کر کے آیا ہو
08:40اور آگ کے اس نے ملاوت ڈبل کر دی ہو
08:42منافع خوری ڈبل کر دی ہو
08:44تو کہتے ہیں بڑا دیندار ہے
08:45تو ہم نے صرف نماز
08:47اروزہ حاج زکاة اس کو دین سمجھ لیا ہے
08:50حالانکہ یہ دین کا جوز ہے
08:52دین کا حصہ ہے
08:53یہ کل دین نہیں ہے
08:55عبادات دین کا ایک حصہ ہے
08:57ملکل ٹھیک ہے
08:58راکس صاحب آپ کی طرف حاضر ہوں
08:59جیسے میں نے ارس کیا
09:00آپ نے ابتدائی گفتگو میں
09:02مذہب اور دین
09:05کیا یہ دونوں
09:06خلف چیزیں ہیں
09:08یا ایک ہی تصویر کے دو رخ ہیں
09:10بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:14بہت شکریہ
09:14آپ نے بھی انٹرو میں
09:16اور قبلہ مفتی صاحب نے
09:18بڑی تفصیل سے
09:19اس کی وضاحت کی ہے
09:20کہ مذہب کا تصور
09:23جو ہے وہ
09:23ایک محدود تصور ہے
09:25اور دین جو ہے
09:27یہ ایک وسیع تصور ہے
09:29ہم کہہ سکتے ہیں
09:29کہ مذہب دین کا حصہ ہے
09:31بنیاد ہے
09:31میں ارز کرتا ہوں
09:33اب یہ سمجھئے
09:34کہ مختلف خیالات
09:36مختلف نظریات
09:37اور تھوٹس جو ہیں
09:38ہم ان کو مذہب کے
09:40مذہب کی ڈومین میں آتے ہیں
09:41اقائد خاص
09:42مثلا
09:42حضرت امام شافی رحمت اللہ علیہ
09:44نے دین کی تشریحات میں
09:46کچھ چیزوں کو بیان فرمایا
09:47تو ہم اس کو کہتے ہیں
09:48کہ یہ مذہب شافعی ہے
09:49یا یہ مذہب حمبلی ہے
09:51یا یہ مذہب مالکی ہے
09:52تو ان کی جو فقہی تشریحات ہیں
09:54یا دیگر تشریحات ہیں
09:56اس کو مذہب کا نام دیا جاتا ہے
09:58اور دین جو ہے
09:59وہ بہت وسیع مفہوم رکھتا ہے
10:01عملی دھانچے کا نام ہے
10:02بالکل
10:03زندگی کے ہر شعبے سے متعلق ہے
10:05جس میں اسلام نے
10:06ہماری مکمل رہنمائی کی ہے
10:07اور کوئی پہلو
10:09زندگی کا کوئی شعبہ
10:10تشنا چھوڑا نہیں ہے
10:11اسلام نے
10:12ہر چیز کے اندر
10:13ہماری رہنمائی کی ہے
10:14اسی وجہ سے
10:15قرآن نے اس کو دین قرار دیا ہے
10:16ٹھیک ہے جی
10:17جس طرح مفتی صاحب نے
10:18دعا آیات مبارکہ کا حوالہ دیا
10:19کہ اس میں قرآن نے
10:21قرآن کو دین کہا گیا
10:23قرآن نے اسلام کو دین کہا ہے
10:24اور یہ حضرت آدم علیہ السلام سے
10:27اسلام ہی دین قرار دیا گیا ہے
10:30اور ختم المرسلین پر
10:31اس کی تکمیل ہوئی
10:32تکمیل کر دیا
10:32اليوم اکملتو لکم دینکم
10:35و اتممتو علیکم نعمتی
10:37و رضیتو لکم الاسلام دین
10:39یعنی
10:39اس کو دین کی تکمیل کی گئی ہے
10:41اور اسلام کو ہی دین پسند کیا گیا ہے
10:43اور اسی کو ہی اختیار کرنے کی
10:45سب کو تلقیم کی گئی ہے
10:46سو مذہب جو ہے
10:48وہ آپ یہ سمجھیں
10:49کہ اس کے مختلف حصے ہیں
10:50اور دین جو ہے
10:52وہ تمام ان حصوں کو
10:54شامل ایک وسیع مفہوم ہے
10:55دیتا ہے
10:57محجی صاحب
10:58جیسے کہ آپ نے وضاحت بھی کر دی
11:00کیا چند رسومات پر
11:03عمل پیرا ہو کر
11:04یہ کہا جا سکتا ہے
11:07کہ ہم دین کے صحیح طور پر پیرکار ہیں
11:11جبکہ کلام اللہ یہ بھی گواہی دیتا ہے
11:13ادخل فی سلمی کافا
11:15جی بے شک
11:16کہ دین میں پورے کے پورے داخل ہو جاؤ
11:19یہ پورے کے پورے داخل ہونے سے کیا مراد
11:21مطلب یہ ہے
11:23کہ جب تک آپ نے
11:24لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ نہیں پڑا
11:27اس وقت تک آپ کی چوئس ہے
11:29اچھا
11:30آپ آنا چاہیں
11:32تو ویلکم
11:33لا اقراف الدین
11:34یہ ہے لا اقراف الدین کا مطلب
11:36جب اختیار کر لیا
11:38آپ نے اپنی چوئس سے
11:40اپنی مرضی سے اس کو
11:42اگر اختیار کر لیا ہے
11:44تو پھر terms and conditions
11:46جو ہیں اس کی
11:47ان کو اپنانا پڑے گا
11:48وہ پوری کے پوری
11:49پیکج آپ نے پورا قبول کیا ہے
11:50ڈاکٹ سب کی بلا
11:51آپ ہمارے استاز ہیں
11:53اور ماشاءاللہ
11:54جیتے رہے ہیں
11:56ہر چیز کی
11:56اچھی طرح آپ جانتے ہیں
11:58کہ جب آپ
11:59کسی بھی ملک کی
12:00نیشنلٹی لینا چاہیں
12:01تو اس کا پاسپورٹ
12:03لینے سے پہلے آپ کے پاس چوائس ہے
12:05آپ لینا چاہیں
12:06تو مرضی ہے نہیں تو نہیں
12:07لیکن جب آپ نے لے لیا
12:09تو پھر آپ وہاں کے
12:11قوانین جو ہیں
12:12اس کے پابند ہیں
12:14پھر آپ یہ نہیں کہہ سکتے
12:15کہ یہ قانون
12:16تو میں فالو کروں گا
12:17اور اس کو فالو نہیں کروں گا
12:18سیم اسی طرح کی بات ہے
12:21کہ جب آپ
12:22اسلام میں ہنا چاہتے ہیں
12:24تو اس وقت تک
12:25یہ حکم اللہ اقراف الدین
12:26دین قبول کرنے میں
12:28کسی برکی کبھر نہیں
12:29آ گیا ہے
12:30تو پھر حکم ادخلو فصل میں
12:32کافہ
12:33اب ایسا نہیں ہے
12:34کہ آپ یہ کہیں
12:34کہ میرا دل نہیں مانتا ہے
12:35اس چیز کو
12:36اور اس چیز کو دل مانتا ہے
12:38اب دل کی نہیں ماننی
12:39اب مصطفیٰ کی ماننی
12:41دل کو ٹھیک ہے
12:41وقفہ ہے
12:42ناظرین کرام
12:44روشنی سب کے لیے
12:45اور بہت اہم عنوان پہ
12:47گفتگو ہو رہی ہے
12:48کہ دین کی اساس کیا ہے
12:50حقیقت دین کیا ہے
12:51ہم کیا سمجھتے ہیں
12:53اور اللہ رب العزت
12:55اور خاتم النبیجین
12:56صلی اللہ علیہ وسلم
12:57جو پر دین ہیں
12:58وہ کیا کہتے ہیں
12:59اس پہ گفتگو ہو رہی ہے
13:00وقفہ ہے
13:00اور وقفے میں
13:01ہم چلتے ہیں
13:02درباری رسالت میں
13:03اور اپنے نبی کریم
13:04صلی اللہ علیہ وسلم
13:05کی ذات اکدس پر
13:05والہانہ انداز میں
13:07درود کریم کا
13:08نظرانہ پیش کرتے ہیں
13:09اور واپس آتی ہیں
13:09وقفے کے بعد
13:10ناظرین کرام
13:11دوبارہ آپ کی خدمت میں
13:12حاضر ہیں
13:12اے آر وائی کیو ٹی وی
13:13لاہور سٹوڈیوز ہے
13:14ہماری لائیو نشریات ہیں
13:16اور پروگرام ہے
13:17روشنی سب کے لیے
13:18روکس سب آپ کی طرف
13:20حاضر ہوں
13:20کلام اللہ میں
13:22یہود کو بھی
13:24یہ تنبیح کی گئی تھی
13:26کہ تم کتاب کے
13:27ایک حصے کو
13:28تو مانتے ہو
13:29ایک حصے کو
13:29نہیں مانتے
13:30یہ ہمیں
13:31قابل قبول
13:32نہیں ہے
13:33ہم بھی تو
13:34روکس سب ایسی کرتے ہیں
13:35اپنی پاک کتاب کو
13:37جو چارٹر آف لائیف ہے
13:39دستور حیات ہے
13:40گھر میں
13:41داخل کیسے ہونا ہے
13:43یہاں سے لے کر
13:44ایک چھوٹا سا معاملہ ہے
13:45داخل کیسے ہونا ہے
13:47اس سے لے کر
13:48بین القوامی
13:48معیشت تک
13:49خارجی امور تک
13:51اس کتاب اللہ میں
13:53اس دستور حیات میں
13:54اس دین میں
13:55ہماری
13:56صدہ بہار
13:57رہنمائیاں کی گئی ہیں
13:58لیکن ہم بھی تو
14:00ایسی کرتے ہیں
14:00کچھ مانتے ہیں
14:01کچھ نہیں مانتے
14:02کیا تفسرہ فرمائے گئے
14:03اس میں
14:03بالکل آپ نے درست فرمایا
14:04اسلام نے جو ہمیں
14:06بنیادی تعلیمات
14:08فرمائی ہیں
14:09قرآن حدیث
14:10اور پھر ہمارے
14:12اسلاف سے لے کر
14:14اب تک
14:14جو اسلوب
14:15چلتا آ رہا ہے
14:16وہ یہی ہے
14:16قرآن حدیث
14:17اجماع اور قیاس
14:18اللہ تبارک و تعالی نے
14:21جہود کی جو
14:22مذہمت بیان فرمائی ہے
14:23افتؤمنون
14:24ببعض
14:24الكتاب
14:25و تکفرون
14:25ببعض
14:26باز پر ایمان
14:27لاتے ہو
14:27اور باز کا انکار
14:28کرتے ہو
14:29تو انکار کرنے کا
14:30مطلب اصل میں یہ نہیں تھا
14:31کہ وہ کہتے تھے
14:32نہیں یہ ہم نہیں مانتے
14:33کہ اللہ کا کلام
14:34مانتے تھے
14:34اللہ کا کلام ہے
14:35لیکن عمل نہیں کرتے تھے
14:36اور قرآن نے
14:37اس کا ذکر کیا
14:38قرآن نے ذکر کیا
14:39کہ اللہ تعالی نے
14:40ان کو سود کھانے سے
14:42منع کیا تھا
14:42انہوں نے سود لے لی
14:46اللہ نے ان کو منع کیا تھا
14:47اسی طرح
14:47ناجائز لوگوں کا
14:49مال مختلف طریقوں سے
14:50ہتھیانے کا
14:51ان کا ایک سسٹم تھا
14:52اللہ نے اسے منع فرمایا تھا
14:53اچھا ایک اور کام بھی
14:54ان کے اندر یہ تھا
14:55کہ اگر کوئی
14:57کمزور آدمی
14:58کسی جرم کا
14:59مرتقب ہوتا
15:00تو اس کو سزا دیتے
15:01اور اگر
15:02کوئی امیر آدمی
15:03یا
15:04ایک
15:04نامور آدمی
15:06کوئی جرم کرتا
15:07تو اس کے لیے
15:08کتاب کو بھی تبدیل کر دیتے
15:09اور تحریف کرنے کی کوشش کرتے
15:11تو اللہ تبارک و تعالی نے
15:13قرآن مجید میں
15:14اہل ایمان کو
15:15خصوصی طور پر یہ فرمایا
15:16کہ
15:17ایمان والو
15:20اسلام میں پورے کے پورے داخل ہونا ہے
15:22دیکھئے
15:23قرآن مجید نے
15:25مختلف
15:26ان لوگوں کا ذکر کیا
15:28کہ جن پر اللہ تعالی کا عذاب آیا
15:29مثلا ہم شیطان سے شروع کرتے ہیں
15:31شیطان نے
15:32اللہ تبارک و تعالی کی عبادت سے
15:34انکار نہیں کیا تھا
15:34نہیں
15:35عقائد میں
15:36اس نے کوئی گڑھ بڑھ کی تھی
15:37سب کچھ مان رہا تھا
15:38صرف حضرت آدم علیہ السلام
15:40کو سجدے سے انکار کیا تھا
15:42وہ راندہ درگاہ ہو گیا
15:43اسی طرح
15:44وہ اصحاب سبت کا قرآن نے ذکر کیا ہے
15:46باقی چیزیں مان رہے تھے
15:47اللہ نے فرمایا تھا
15:48کہ ہفتے کے دن شکار نہیں کرنا
15:49تو انہوں نے ہیلا کیا
15:51اور ہفتے کے دن شکار کرنا شروع کر دی
15:52اللہ تعالی نے ان پر عذاب نازل کیا
15:54سو اہل ایمان کو بار بار
15:56ان لوگوں کا اور ان اقوام کے احوال کو بتا کے
15:59اور بیان کر کے
16:01یہ سمجھایا گیا
16:02کہ تم نے ان لوگوں کی طرح نہیں ہونا
16:03جنہوں نے اپنے دین میں
16:05اس طرح کی چیزوں کو شامل کیا
16:07اور دین میں تبدیلیاں کیا
16:09اور اپنی مرضی سے بات کو مان لیا
16:11نہیں
16:11بلکہ اللہ نے فرمایا
16:12کہ تم نے مکمل دین میں داخل ہونا ہے
16:14اور اللہ کے احکام کو مکمل فولو کرنا ہے
16:17اور فرمایا
16:18جو اللہ تبارک و تعالی کے نازل کرتا
16:24احکام پر عمل نہیں کرے گا
16:26تو وہ اپنے آپ پر ظلم کر رہا ہوگا
16:28تو اس کا شمار ظالمین میں ہوگا
16:30سو ہم بھی کچھ
16:32اس طرح کی صورتحال کا شکار ہیں
16:34مثلا ایک شخص جس طرح مفتی صاحب نے اشارہ کی
16:37یہ حاج کر لیا ہے
16:37ساتھ آکے چھوڑی بھی تیز کر لیا ہے
16:39ایک شخص ہے جی
16:40وہ کہتا ہے میں کام کرتا ہوں
16:42اور ہم نے ایسے ہی مختلف طرح کے بہانے بنائے ہوئے ہیں
16:45آجی آپ رشوت کیوں لیتے ہیں
16:46آجی پوری نہیں ہوتی رشوت نہ لیں
16:48آجی آپ ملاوٹ کیوں کرتے ہیں
16:50جی ٹیکس اتنے ہو گئے ہیں
16:51اگر ملاوٹ نہیں کریں گے
16:52تو کام کیسے مکمل ہوگا
16:53وغیرہ وغیرہ
16:54یہ ہمارے
16:55خود اجتہات کرتے ہیں
16:56یہ وہ بہانے ہیں
16:57کہ جو بنی اسرائیل نے کیے تھے
16:59اور یہود نے کیے تھے
17:00اسی لیے اللہ تبارک و تعالی نے
17:01قرآن میں ان کی مذہبت بیان فرمائی ہے
17:03اور ہمیں تنبیح کی ہے
17:05ہمیں بار بار یہ سمجھتے ہیں
17:06وہ پتلا کرتے ہیں
17:06قرآن مجید کا اسلوب ہی ہے
17:08کہ قرآن مجید
17:09قوام سابقہ کے اوپر ہونے والے
17:12عذاب کو ذکر کر کے
17:13ہمیں تعلیم دیتا ہے
17:14اور سمجھاتا ہے
17:15کہ تم نے ان لوگوں کی طرح
17:16نہیں ہونا
17:17تاکہ تم اللہ تعالی کی
17:18ہمیشہ رحمتوں کے سائے میں رہو
17:20بلکو ٹھیک
17:20مجید صاحب ہم بڑے سہل پسند ہو گئے ہیں
17:23آسانیاں جھونتے ہیں
17:25بعض قاتل یہ بھی مشاہدہ
17:28ہم کرتے ہیں
17:29کہ ہم پیروکار
17:31اپنے دین اسلام کے ہیں
17:33ایمان ختم المرسلین
17:35حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:38فیدا کا امی ہوگی
17:39ان پر رکھتے ہیں
17:40لیکن اس کے باوجود بھی
17:43جو آسانیاں ہمیں
17:44اپنے دین میں نظر آتی ہیں
17:45ہم ان کو اختیار کر لیتے ہیں
17:47کچھ آسانیاں ہمیں
17:48کسی دوسرے مذہب میں نظر آتی ہیں
17:50ہم ان کو اختیار کر لیتے ہیں
17:52کیا ایسا وطیرہ اپنایا جا سکتا ہے
17:55خاتم النبیین کے امتی کے لیے
17:57اللہ اکبر
17:59بڑی بنیادی بات ہے جی
18:01یہ تو جس طرح میں نے پہلے عرض کیا تھا
18:03کسی بھی نظام کو ایکسپٹ کرنا
18:06کمپنی کو جوائن کرنا
18:07ملک کی شہریت لینا
18:09پھر دوسرے
18:11دوسرے اقوام کی طرف دیکھنا
18:13یہ تو بغاوت کے زمرے میں آتا ہے
18:15اب ایک تو بات یہ ہے
18:18کہ یہ جو کہا گیا نے
18:19انت دینہ اند اللہ علیہ السلام
18:20اور ومیبتہ کے غیر علیہ السلام دینہ
18:23اس کا مطلب یہ ہے
18:24کہ وہ حضرت آدم علیہ السلام سے
18:27جو سلسلہ شروع ہوا تھا
18:29اس کا لیٹیسٹ ورین
18:31جو ہے نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم
18:33نے ہمیں دیا ہے
18:34جتنی خوبیاں
18:36اس تھا پہلے مذاہب میں
18:38پہلے عدیان میں
18:39موجود تھی
18:40وہ ساری کی ساری
18:42دینہ اسلام میں
18:43نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت میں
18:46اور آپ کے دیوئے نظام کے اندر موجود ہیں
18:48لہذا کوئی اخلاقی بات
18:51کوئی محاسن کی بات
18:54کوئی مقارم کی بات
18:55ایسی نہیں ہے
18:57کہ جو پہلے اقوام میں ہو
18:59اور ہمارے اس دین کے اندر موجود نہ ہو
19:01لہذا یہ جو کامل دین ہے
19:04اس لئے تو
19:04وَالْيَوْمَ اَقْمَلْتُ لَكُمْ دِینَكُمْ وَاتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَدِيْتُ لَكُمُ الْإِسْلَامَ دِینَا
19:11مجدع جان فضاء سنایا گیا ہے
19:14قرآن پاک کو بھی
19:16اگر ہم دیکھتے ہیں
19:17تو جتنی کتب سماویہ ہیں
19:20ان کی جتنا تعلیمات
19:22کا نچوڑ ہے
19:23وہ قرآن پاک کے اندر موجود ہے
19:25لہذا ہماری کتاب کامل
19:27ہمارا دین کامل
19:29ہمارا نظام کامل
19:30ہمارے آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
19:33کو ختم نبوت
19:34کا تاج پہنا کے بھیجا گیا
19:37نبوت آپ پر مکمل کر دی گئی
19:39حضور کا امتی ہو
19:41حضور کا کلمہ پڑتا ہو
19:42اور وہ کسی اور نظام کی طرف دیکھے
19:45کسی اور دین کی طرف دیکھے
19:47تو یہ اس کے لئے ہرگز
19:49ہرگز روا نہیں ہے
19:51اس رویے کو قرآن پاک نے بیان کیا ہے
19:53قرآن پاک نے کہا
19:55کہ معبوب کے آپ نے
19:57اس شخص کو دیکھا ہے
19:58افرائیتا منتخدا
19:59الہہو ہوا
20:01کیا اس شخص کو دیکھا ہے
20:03جس نے اپنی خواہش
20:05کو ہی اپنا معبود بنا لیا ہے
20:07جہاں سے آسانی ملے ہے
20:09ادھر دیکھنا شروع کر دیا
20:11کلندر اللہوری کا شعر
20:12مجھے یاد آرہا ہے
20:13کیا خوبصورت لائن ڈراکی ہے
20:16کہا کہ خیرہ نہ کر سکا مجھے
20:19جلوہ دانش فرنگ
20:21سرما ہے میری آنکھ کا
20:23خاک مدینہ او نجف
20:25تو حضور کا غلام جو ہے
20:27وہ کسی اور نظام کو دیکھ کر
20:30مروب نہیں ہوتا
20:30اس کی آنکھ خیرہ نہیں ہوتی
20:33اب قرآن نے کہا
20:34کیا آپ نے اس شخص کو دیکھا ہے
20:35جس نے اپنی خواہش کو
20:37اپنا معبود بنا لیا ہے
20:38اور نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم
20:40نے فرمایا
20:41کوئی شخص اس وقت تک مومن ہوئی نہیں سکتا
20:52وہ لاکھ ایمان کے دعوے کرے
20:54جیسا مرضی گٹ اپ اپنا لے
20:56جیسی مرضی سوسائٹی میں رہتا ہو
20:59جتنا جو مرضی حلیہ بنا لے
21:01کہا اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا
21:04جب تک اپنی خواہش کو
21:06میرے نظام کے تابع نہیں کر دیتا
21:08اس کا مطلب کامل مومن بنے گا ہی
21:11تب جب مصطفیٰ کے نظام
21:14کو بطور کمال اپنائے گا
21:16یعنی اس کی ہر ہر چیز
21:17اور یہ جو مفتی صاحب آپ نے بات بیان کی ہے
21:20یہ صرف فرد پر اس کی تنفیظ نہیں ہے
21:23جی جی
21:23فرد سے لے کر حکمرانوں تک ہے
21:26انفرادیت سے اجتماعیت تک ہے
21:28جی جی ایسا ہی
21:29ہم نے کچھ چیزیں دین اسلام کی اپنا رکھی ہیں
21:32معیشت کوئی اور اپنا رکھی ہے
21:34سیاست کوئی اور اپنا رکھی ہے
21:36دین کے جو پورشن ہے
21:39وہ تحذیب اخلاق ہے
21:40تدبیر منزل ہے
21:42اور سیاست مدنیہ ہے
21:43یہ تین ہیں
21:44تحذیب اخلاق ہے شخصی
21:46تدبیر منزل ہے گھر کا نظام
21:49اور سیاست مدنیہ ہے مولک کا نظام
21:52ان تینوں پر دین اپلائی کرتا ہے
21:54ایسا یعنی فرد سے گھر بنتا ہے
21:57اور گھر سے سوسائٹی اور معاشرہ بنتا ہے
22:00فرد معاشرہ اور حکمران
22:02یہ حرارکی ہے
22:04سب کے لیے ضروری ہے
22:05سب کے لیے ضروری ہے
22:08کہ جب کلمہ پڑھا ہے
22:09بینگا مسلم
22:10اسی نظام کو
22:11نافذ بھی کرنا ہوگا
22:13اور فالو بھی کرنا ہوگا
22:14کیونکہ
22:14جی بے شک بے شک
22:18ہر ایک پر
22:19اس کی رئیت کے بارے میں
22:20اس کی ذمہ داریوں کے
22:21مطابق سوال ہوگا
22:22آپ کا اشارہ یہ ہے
22:24کہ ایک
22:25ایک
22:26مطلب ریاست اسلامی ہو
22:27اور اس کا جاج جو ہو
22:29اور اس کی ٹیبل پر
22:30ایک طرف اللہ کا قرآن پڑھا ہو
22:31اور دوسری طرف
22:32کسی اور نظام کی کتاب پڑھی ہو
22:34اور وہ فیصلہ
22:35اس قرآن کے مطابق نہ دے
22:37اس کتاب کے مطابق دے
22:39تو پھر وہ مسلمان
22:40کہلوانے کا تو حق دار نہیں ہے
22:41اسی طرح
22:42اس پر انفرادی اور اجتماعی طور پر
22:44ریاست اسلامی ہو
22:45اور معاشی نظام
22:46سرمایہ داریت پر مبنی ہو
22:48جی بے شک بے شک
22:49بے شک
22:50سوشلزم
22:50کیمنزم
22:51بے شک
22:52اس میں
22:53چونکہ اسلام کامل دین ہے
22:55اسلام نے
22:56معاشرت
22:57معیشت
22:58سیاست
22:59اس کا پورا خوبصورت
23:02جہاں میں نظام
23:03اپنے ماننے والوں کو دیا ہے
23:04بلکہ
23:05اس کے اندر کوئی کمی نہیں چھوڑی
23:06نہیں
23:07نوک صاحب
23:08بہت خوبصورت گفتگو ہے
23:10بہت ہی اہم
23:12فیلوسفی ہے
23:13دین اسلام کی
23:14جو اس وقت ناظرین تک پہنچ رہی ہے
23:16ایک اور بات
23:17ایک اور رویہ
23:18ہمارے سامنے آتا ہے
23:19جب ہم دین کی بات کرتے ہیں
23:21اس پر عمل پیرا ہونے کی بات کرتے ہیں
23:23دین کے دساتیر کی بات کرتے ہیں
23:25باز کارت
23:27ہم مشاہدہ یہ بھی کرتے ہیں
23:30ہماری سوسائیٹی میں ایسے بھی لوگ ہیں
23:32کہ بظاہر لک
23:33خد و خال
23:34تو ہم نے دین اسلام کی اپنا لیے
23:36اور اپنی تنہائیاں جو ہیں
23:39وہ اس کے بالکل
23:41الٹ ہیں
23:42تکویہ اس چیز کا نام نہیں ہے
23:45کہ
23:46لوگوں کے سامنے میں
23:48اس کام سے ڈروں
23:50جو اللہ کو ناپسند ہیں
23:52یہ پھر اللہ سے نہیں ڈرتا
23:53لوگوں سے ڈرتا ہوں
23:54تقویہ تو یہ ہے میں تنہا ہوں
23:56مجھے اپرچنٹی حاصل ہو
23:58مجھے اختیار حاصل ہو
24:00میں اللہ کے کسی قانون کو
24:02توڑ سکتا ہوں
24:03کوئی روکنے ٹوکنے والا نہ ہو
24:05اس وقت اگر میں ڈر جاؤں
24:06تو یہ تقویہ ہے
24:07نبی رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
24:09نے آپ نے بلکل واضح ارشاد پرنا ہے
24:12آپ نے فرما تقویہ ہا ہونا
24:13تقویہ یہاں ہے
24:14تو اس کا تعلق تو تنہائی کے ساتھ ہے
24:16تنہائی کے ساتھ
24:17اور ہمارا ظاہری جو گیٹ اپ ہے
24:19یہ ظاہری طور پر
24:21نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
24:22کی سنت پر عمل پیرا ہونا
24:24اپنی جگہ پر
24:25اس کی اپنی اہمیت ہے
24:26لیکن اگر اس کا اثر
24:28ہماری روح پر نہیں ہے
24:29اور اس کا اثر
24:30ہماری تنہائی میں نہیں ہے
24:31تو پھر اس کا فائدہ ختم ہو جاتا ہے
24:33پھر یہ ریاکاری بنتی ہے
24:35زبان نے کہہ بھی دیا
24:36اللہ علیہ تو کیا حصل
24:37جس کو
24:37شرکِ اسغر کہا گیا ہے
24:41یعنی اس کا مطلب یہ ہوا ہے
24:42کہ ہمارا جو گیٹ اپ ہے
24:43یا ہم نے ظاہری طور پر
24:45جو شریعت کالی بادہ اوڑا ہے
24:46یہ لوگوں کو دکھانے کے لیے ہیں
24:47یہ بالکل ہے
24:48اگر یہ اللہ کے لیے ہو
24:49تو پھر ہماری تنہائی پاک ہو
24:50ہمارا تذکیہ تنہائی کا بھی تذکیہ ہو
24:53تو ہماری جو انفرادی زندگی ہے
24:56جس طرح بھی بات ہو رہی تھی
24:58کہ اسلام نے ہماری انفرادی زندگی سے لے کر
25:00جنمائی زندگی تک ہر جگہ رہنمائی کی ہے
25:02تو فرد کی
25:04اپنی جو ہے پاکیزگی
25:06اس کو میسر آئے گی
25:08تو پھر اس کے آگے اثرات
25:09معاشرے تک میسر آئیں گے
25:11اب یہ دیکھئے کہ وہ لوگ
25:13ہم معاشرے میں ابھی دیکھتے ہیں
25:14کہ وہ لوگ جو
25:15اپنے کردار کو بہتر کرتے ہیں
25:18اور ان کی تنہائی اچھی ہوتی ہے
25:19وہی لوگ معاشرے پر
25:21اچھے طریقے سے اثر انداز ہو سکتے ہیں
25:22آپ دیکھیں
25:23کہ بہت سارے لوگ ہیں
25:25وہ گفتار کے
25:27آپ کو ماہر نظر آئیں گے
25:28گفتار کے غازی تو ملیں گے
25:30لیکن اگر ان کا کردار نہیں ہے
25:32تو معاشرے میں ان کا کوئی کنٹریبیوشن نہیں ہوتا
25:34لیکن اس کے برقس
25:35آپ صوفیہ اکرام کی زندگیوں کو
25:37میں ایک بریک لے لوں
25:37اس کے بعد یہی سے سلسلہ اکرام شروع کر لیں گے
25:40ناظر اکرام بہت اہم موضوع ہے
25:42روشنی سب کے لیے
25:44اے آر وائی کیو ٹیو وی
25:45لائیو نشیات ہیں
25:46اور وقفہ ہے
25:48وقفے میں ایک مرتبہ پھر چلتے ہیں
25:49درباری رسالت میں
25:50اور اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتی
25:53اکردس پر والیہانہ آنداز میں
25:54درود کریم کا نظرانہ پش کرتے ہیں
25:56اور واپس آتے ہیں
25:57وقفے کے بعد ناظر اکرام دوبارہ
26:01آپ کی خدمت میں حاضر ہیں
26:02اے آر وائی کیو ٹیو وی
26:03لاہور سٹوڈیوز ہے
26:04اور ہمارا پروگرام ہے
26:05روشنی سب کے لیے
26:07اور آج پروگرام کا عنوان ہے
26:09حقیقت دین
26:10محتی صاحب
26:12بہت اہم گفتگو ہوئی
26:14چل رہی ہے
26:15اب ہم اس پہ آتے ہیں
26:17کہ دین کی وہ اساس
26:19جس کی بنیاد
26:21ہمارے ایمان سے شروع ہوتی ہے
26:23ایمان کے بعد عبادت
26:25ایمان کا اظہار
26:26اپنے خد و خال سے
26:28اپنے رکوع و سجود سے
26:30عبادت
26:31عبادت کے بعد
26:33معاشرت
26:34معاشرت
26:38جی جی جی
26:39معاشرت
26:43تو میں چاہتا ہوں
26:45کہ اس پہ
26:45بھی آپ نے روشنی
26:47ڈالنی ہے
26:47کہ ہماری معاشرت پر
26:50دین اسلام کے
26:51خد و خال
26:52یا دین اسلام کا
26:54نقش حیات جو ہے
26:55وہ کیسے
26:56ظاہر ہونا چاہیے
26:57معاشرت پر
26:58یہ تو میں آپ کے لئے
27:00سوال چھوڑ رہا ہوں
27:00لیکن سب سے پہلے
27:01میں اس گفتگو سے پہلے
27:03ڈاکس صاحب کی طرف
27:04جاؤں گا ان کی بات
27:05اس کنیکٹ ہوئی تھی
27:06مکمل ہوئی ہے
27:07میں ڈاکسر پر ارز کر رہا تھا
27:10کہ جو آپ نے
27:11ظاہری طور پر
27:13اور بات
27:14اور تنہائی کے حوالے سے
27:15ارز کر رہا تھا
27:17میں وہ ارز کر رہا تھا
27:18کہ
27:18قرآن نے تو
27:19اس کا ذکر
27:21منافقین کی
27:22علامات میں کیا ہے
27:23قامو الاس صلاح
27:25تقامو کسالا
27:26یراؤن الناس
27:27وَلَا يَذْكُرُونَ اللَّهِ
27:28إِلَّا قَلِيلَا
27:29یعنی نماز پڑھتے ہیں
27:30تو نماز پڑھنے کا مقصد ہے
27:31لوگ دیکھیں
27:32اللَّذِينَهُمْ يُرَاؤُونَ
27:34تو
27:35اصل مقصد کیا ہے
27:36لوگ دیکھیں
27:37تو لوگ
27:37اگر دیکھنا مقصد ہے
27:38تو پھر تو
27:39یہ ایسے ہی ہوگا
27:41کہ وہ آمال
27:42جو ہے وہ
27:42پھونکوں کی طرح
27:43اڑا دیے جائیں گے
27:44نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
27:45نے تین
27:46اہم
27:47معاملات کا ذکر فی
27:48اور تین اہم
27:49لوگوں کا ذکر کیا
27:50ان میں ایک عالم ہے
27:51ایک سخی ہے
27:53اور ایک شہید ہے
27:53اچھا
27:54اللہ کی بارگاہ میں
27:55قیامت کے دن حاضر ہوں گے
27:56اور
27:57اللہ تبارک و تعالی
27:58ان سے پوچھے گا
27:59کہ تم نے کیا کیا
27:59وہ تین ورز کریں گے
28:00مالک تیری خاطر
28:01سخی کہے گا
28:02میں خرچ کرتا رہا
28:03شہید کہے گا
28:03تیرے رستے میں قربان ہوا
28:04اور عالم کہے گا
28:06کہ تیرا علم پھیلاتا رہا
28:08تیری معرفت کی باتیں سناتا رہا
28:09اللہ فرمائے گا
28:10کہ تم نے
28:11اس لیے نہیں کیا
28:12عالم کو اس لیے
28:13کہ تُو
28:14لوگوں کے درمیان
28:15اپنے آپ کو منوا سکے
28:17اور لوگ تجھے عالم کہیں
28:18اور شہید کو
28:19تجھے لوگ بہادر کہیں
28:20اس شہرت کا طالب تھا
28:22تو جاؤ ہم نے دے دی
28:23یعنی
28:23ان کا مقصد دنیا تھا
28:25مقصد اللہ کی رضا نہیں تھی
28:26اللہ تعالی فرمایے گا
28:27ان کو لے جاؤ
28:28ان کو جہنم میں ڈال دیا جائے گا
28:30یعنی
28:30اگر اتنے بڑے بڑے اہم کام
28:32اگر اللہ کی رضا سے
28:34ہٹ جاتے ہیں
28:34اور مقصد صرف
28:35لوگوں کا دکھانا ہو جاتا ہے
28:37تو وہ ضائع ہو جاتے ہیں
28:38انہوں کا فائدہ نہیں ہوتا
28:39تو اس کا مطلب یہ ہے
28:40کہ ہمیں اس پر توجہ کرنی چاہیے
28:41ہمیں معاملات کی حقیقت کی طرف
28:44جانا چاہیے
28:44اور اللہ کی رضا کے لیے
28:45عمل تھوڑا ہو جائے
28:47لیکن اللہ کی رضا کے لیے ہو جائے
28:49وہ اس زیادہ عمل سے بہتر ہے
28:51کہ جو لوگوں کو دکھانے کے لیے
28:52بلکو ٹھیک
28:53جی مقصد صاحب
28:54سوال میں نے آپ کے سامنے رکھ دیا تھا
28:56ہماری معاشرت کے اوپر
28:58دین اسلام کی چھاپ کیسی ہونی چاہیے
29:00جس طرح ہم نے آغاز کیا
29:01کہ دین ایک بہت وسیع مفہوم
29:04اپنے اندر رکھتا ہے
29:05اس کا مطلب یہ ہے
29:07کہ ہر اٹھنے والا قدم
29:08آپ کے نبی کی تعلیمات کے مطابق ہو
29:11تو پھر یہ دین ہے
29:12اچھا اب
29:14میں نے جہاں تک سمجھا
29:17یا جو پڑھا
29:18تو
29:19اس میں جتنا فوکس
29:21دین اسلام کا
29:23حسن معاشرت پر ہے
29:25شاید اتنا کسی اور چیز پر
29:27بلکہ ٹھیک
29:28اور اس پر جتنے
29:30خوشخبریاں سنائیں گئیں
29:32اور اس میں
29:33کتاہی کرنے والے کے لیے
29:34جتنی وعیدیں آئیں ہیں
29:36اتنی تو عبادات کے معاملے میں بھی نہیں
29:39جو عبادات ہیں
29:40یہ بینہو و بین اللہ
29:42بین العابد والمعبود ہیں
29:45بندے اور
29:46اللہ کے درمیان
29:48عابد اور معبود کے درمیان
29:50معاملات ہیں
29:50وہ اللہ تبارک و تعالیٰ فرماتا ہے
29:53یہ پوری مخلوق جو ہے نا
29:56وہ اگر سب سے
29:58متقی شخص کی طرح ہو جائے
30:01یعنی اس کے دل پر
30:02عدیس کے لفظ یہ ہیں
30:03تو پھر بھی میری حاکمیت
30:05قدرت
30:06قوت
30:06طاقت میں
30:07ایک رائی کے دانے کے برابر
30:08بھی اضافہ نہیں کر سکتی
30:10سارے ہی نافرمان ہو جائیں
30:12تو پھر بھی میری ان قوت
30:14اور قدرتوں میں سے
30:15ایک ذرہ بھی چھین نہیں سکتی
30:17لہذا وہ ہماری عبادات کا
30:18محتاج نہیں ہے
30:19وہ بھی ظاہر بات ہے
30:21اس نے ہمیں پیدا کیا
30:23وہ خالق ہے
30:24مالک ہے
30:25اس نے ہمارے اوپر کچھ
30:27ڈیوٹیز آئید کی ہیں
30:29جو فرائض یا عبادات
30:30کہلواتی ہیں
30:31وہ تو بینگا مسلم
30:32جب ہم کالو بلا کہہ کے آئے ہیں
30:34تو وہ تو ہمیں ادا کرنا ہی ہے
30:36لیکن اصل وہ دیکھتا یہ ہے
30:38کہ اس کے بندے کا
30:41اس کے بندوں کے ساتھ
30:42رویہ کیا ہے
30:43اس کے بندوں کا
30:45اس کے بندوں کے ساتھ
30:47مل جول کیسا ہے
30:48وہ ان کے لیے سانیاں پیدا کر رہا ہے
30:52یا مشکلات پیدا کر رہا ہے
30:54کانٹے بچھا رہا ہے
30:55یا ان کے راستے سے کانٹے ہٹا رہا ہے
30:57ہر شہ ملاوٹ زدہ کر رہا ہے
31:00یا خالص بیچ رہا ہے
31:02چھوٹ بول رہا ہے
31:03غیبت کر رہا ہے
31:04گالم گروچ کر رہا ہے
31:05لوگوں کی چیزوں پر قبضے کر رہا ہے
31:08لوگوں کا حق مار رہا ہے
31:10بہنوں کا وراست سے حصہ دوا رہا ہے
31:13اپنا پلاٹ بڑھانے کے لیے
31:16دوسرے کے پلاٹ پر دیوار رکھ رہا ہے
31:20یہ وہ ساری چیزیں ہیں
31:22نبی رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دو حدیث
31:25ایک تو فرمایا
31:26کہ تم میں سے اللہ کے ہاں سب سے اچھا وہ ہے
31:29جس کا اخلاق اچھا ہے
31:31معاشرت جس کی اچھی ہے
31:32رہنسین جس کا اچھا ہے لوگوں سے
31:34دوسرا یہ کہ قربے قیامت دو حدیث
31:36اس حوالے سے بھی ہیں
31:37میرے سب سے زیادہ قریب ایک تو وہ ہوگا
31:39جو مجھ پر درود پڑھتا ہوگا
31:41یہ بھی ایک حدیث
31:42دوسری ہے کہ میرے سب سے زیادہ قریب وہ ہوگا
31:45جس کا اخلاق اچھا ہوگا
31:47کہ یہ مخلوق جو ہے
31:52یہ اللہ کا کنبہ اور قبیلہ ہے
31:54اس حدیث کی سند کے حوالے سے
31:56کئی لوگوں نے
31:57آتھینٹی سٹی کے حوالے سے
31:58بہت سارے کلام کیے ہیں
32:00لیکن اوورال یہ بات
32:01جو ہے
32:02کہ اللہ کو اپنی مخلوق بڑی پیاری ہے
32:05اور
32:06اللہ کو وہ بندہ بڑا محبوب
32:09لگتا ہے
32:10اور اللہ اسے محبوب رکھتا ہے
32:12تو اس کے مخلوق کے لیے
32:14نفع ماند اور نفع بخش بن جاتا ہے
32:16آسانیاں پیدا کرتا ہے
32:18اور اسی حسن معاشرت کی
32:20تو مفتی صاحب پھر
32:21اللہ تعالیٰ نے بنیاد دے دینا
32:22اِنَّا أَكْرَمَكُمْ
32:24اِنَّا أَكْرَمَكُمْ
32:25اِنَّا أَكْرَمَكُمْ
32:26اِنَّا أَكْرَمْ
32:29سورة الْسْرَا کی آیت نمبر سیونٹی
32:31جو ہے
32:32کہ ہم نے انسان کو
32:34عزت عطا کی
32:35بلکت کرم نہ بنیادم
32:38بلکت کرم نہ بنیادم
32:39اور اس میں انسان ہیں
32:42مسلمان نہیں
32:43داکس صاحب قبلہ
32:46جو ہمارے لیے ایک
32:47practical example ہے
32:49جو رول مائڈل یا ایڈیل
32:51ہم theoretical جتنا مرضی
32:53ڈیبیٹ کریں
32:54ہم نے پلٹ کے جانا ہے
32:56مدینہ کی طرف
32:57ٹھیک ہے نا
32:59مدینہ مدینہ
32:59وہاں سے ہمیں نظر آئے گا
33:01جو کچھ ہے
33:01اب ریاست مدینہ
33:03اور مدینہ کے باسیوں
33:04اور بشندوں کے
33:05وہ حسن معاشرت دیکھ لیں
33:06کہ وہ ایک دوسرے کے لیے
33:08کتنا سیکریفائی کرتے
33:09وہ نظر آتے تھے
33:10بس آج اس کو
33:11فالو کرنے کی ضرورت ہے
33:12اگر آپ اپنی سوسائٹی
33:14اپنے محول
33:14معاشرے کو
33:15جنت بنانا چاہتے ہیں
33:17تو وہ آپ کو
33:18مدینہ والی معاشرت
33:19اللہ نہ ہو
33:19بلکت
33:19ڈاکس صاحب
33:21پروگرام کا اختتام ہے
33:22لیکن
33:23کمل نہیں ہوگی
33:24جب تک ہم یہ بات
33:25بھی نہیں کر لیں گے
33:27کہ اصل تو
33:27انسان کی زندگی کی
33:30بنیاد کے بعد
33:31جو اس کو
33:33زندگی کو
33:33سٹیبل رکھتی ہے نا
33:34وہ معیشت ہے
33:36اور اس لیے
33:37اس کو ریڈ کی
33:38ہڈی کہا جاتا ہے
33:39انسانی زندگی میں
33:41اور اتنی اہم ہے
33:43یہ معیشت بھی
33:44دین اسلام کی
33:45اساس کے مطابق
33:47ہونی چاہیے
33:48میں چاہتا ہوں
33:48دو منٹ میں اس کی
33:49جی اس میں کوئی شک نہیں ہے
33:50آپ دیکھئے کہ
33:51نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
33:53جب حجت فرما کے
33:54مدینہ تیبہ آئے
33:55تو آپ نے جو فیصلے فرمائے
33:57وہ اسی لیے تھے
33:58کہ معیشت جو ہے
33:58وہ مضبوط ہوگی
33:59اور معاملات درست ہوں گے
34:01آپ دیکھیں
34:02جو صحابہ کے درمیان
34:03اخوت قائم کی گئی تھی
34:04جس کو ہم مواخطہ مدینہ کہتے ہیں
34:07تو وہ بھی
34:07بنیادی طور پر
34:08مقصد یہی تھی
34:09کہ معیشت جو ہے
34:10جو صحابی ابھی
34:11سب کچھ چھوڑ کر
34:12مکہ سے مدینہ آگئے ہیں
34:13وہ معاشی طور پر
34:14سٹیبل ہو جائیں
34:15اور پھر معاملات کو درست کریں
34:17اور پھر حضور صلی اللہ علیہ وسلم
34:18نے مکمل نظام عطا فرمایا
34:20آپ دیکھئے
34:21زکاة کا نظام ہے
34:22عشر کا نظام ہے
34:23اور دیگر جو معاملات ہیں
34:24وہ سارے کے سارے
34:26یعنی اس کی تفصیلاً
34:27ہمیں جو ہے
34:28وہ رہنمائی کی گئی ہے
34:29اور اگر ہم
34:30اس کو رائج کر لیں
34:32آپ مدینہ کی جو ابتدائی
34:34تاریخ ہے
34:35آپ اس کو دیکھیں
34:35ریاست مدینہ کے بعد
34:37آپ دیکھیں
34:38کہ کس طرح معاشرہ
34:39جو ہے وہ سٹیبل ہونا شروع
34:40اور ایک وقت وہ آیا
34:41کہ لوگ زکاة لے کر پھرتے تھے
34:43اور زکاة لینے والا کوئی نہیں تھا
34:45تو جب معیشت مضبوط ہو گئی تھی
34:47تو پھر معاملات
34:48جو ہے وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
34:49نے جس طرح فرمایا تھا
34:50کہ کس طرح ایک خاتون جو ہے
34:52وہ چلے گی
34:53اور مکہ آئے گی
34:54اور اس کو کوئی خطرہ نہیں ہوگا
34:55زیوروں سے
34:56جو ہے وہ آراستہ خاتون مکہ پہنچے گی
34:58اور اس کو کسی طرح کا کوئی خطرہ نہیں ہوگا
35:00یہ سارے کا سارا معاملہ
35:02جو ہے وہ اسی طرح
35:02معیشت مضبوط تھی
35:03تو پھر واقعی معاملات بھی
35:05جو ہے وہ بہتر سے بہتر ہوتے گئے
35:07آج ہمیں ضرورت ہے
35:08کہ ہم اسلامی معیشت کو
35:09اپنی بنیاد میں شامل کریں
35:11تاکہ ہمارے معاملات
35:12جو ہے وہ درست ہو سکے
35:23حقیقت دین کیا ہے
35:24اس پہ گفتگو تو ہوئی
35:26لیکن میں اکثر کہا کرتا ہوں
35:28اور مفتی صاحب کے سامنے
35:29آج پھر کہوں گا
35:30ڈاکس صاحب کے سامنے بھی
35:31مجھے بہم تھا
35:33تیرے سامنے
35:34نہیں کر سکوں گا
35:35میں پوری بات
35:36سو حقیقتاً بھی یہی ہوا
35:38میری بات بیچ گئے
35:39مصطبع شکریہ
35:41نازی کرام
35:43بات ہوئی کہ
35:44حسن معاشرت
35:45وہ معاشرہ
35:47جس میں کچھ لوگ
35:48اللہ کے سامنے
35:49سربسجود ہوتے ہیں
35:53ہمارے معاشرہ
35:54کچھ نہیں مانتے
35:56لیکن جس ذات باری تعالیٰ
35:58نے ہم انسانوں کو
36:00پیدا کیا ہے
36:01اور جس ذات باری تعالیٰ
36:03نے یہ ہمیں دین دیا ہے
36:05اس کی دو صفات
36:06بڑی نمائی ہیں
36:07اور وہ صفات ایسی ہیں
36:10کہ کلام اللہ
36:11گواہی دیتا ہے
36:12کہ اللہ رب العزت
36:13نے خود دعویٰ کیا ہے
36:14کہ میں نے اگر کسی بات
36:16کو اپنے اوپر
36:17فرض کر رکھا ہے
36:19تو وہ میری رحمت ہے
36:20اور اسی رحمت کی بنیاد پر
36:23اللہ کی دو صفات
36:24رحمان ہونا
36:25اور رحیم ہونا ہے
36:27الرحمان الرحیم
36:28کیا فرق ہے
36:30ناظر اکرام
36:31رحمان
36:32اسے کہتے ہیں
36:34جو
36:34بغیر کسی استحقاق
36:38کے عطا کرتا ہے
36:39اور رحیم
36:40کسے کہتے ہیں
36:41جو استحقاق
36:42کے مطابق
36:42عطا کرتا ہے
36:43جو صاحب ایمان ہیں
36:45ان کے استحقاق
36:47کے مطابق
36:48عطا کرتا ہے
36:48اور جو معاشرے میں
36:50اللہ کو نہیں بھی مانتے
36:52ان کو بغیر استحقاق کے بھی یہ دین عطا کرتا ہے
36:55ان کو بھوکا نہیں رکھتا
36:56ان کو بھی جاہ جلال عطا کرتا ہے
36:58اس لیے کہ شاید وہ ایمان لے آئیں
37:01ناظرین کرام اسی کے ساتھ
37:02ہمارا آج کا پروگرام
37:04روشنی سب کے لیے اپنے اختتام کو پہنچتا ہے
37:07اپنے میزمان ڈاکٹر محمد طاہر مصطفیٰ کو
37:09اجازت دیدی اپنے بہت خیال رکھئے
37:11اللہ حافظ