00:00کہتے ہیں کہ ایک ملا کی کشتی لہروں کی نظر ہو گئی اور وہ ایک جزیرے میں پھنس کر رہے گیا
00:05اس نے جھاڑ جھنکار اکٹھا کر کے ایک جھونپڑا بنایا اور وہیں رہنے لگا
00:09دن گزرتے رہے اور کوئی اس کی مدد کو نہ آیا اور آتا بھی تو بھلا کیسے
00:14کہ کسی کو کیا خبر کے وہاں کوئی موجود بھی ہے
00:16سمندر کی موجیں اس کی خبر پہنچانے کی راہ میں حائل تھیں
00:20ایک دن وہ زارو قطار رو رہا تھا اور اللہ پاک سے گلا کرنے لگا
00:24کہ اے میرے اللہ تُو نے میرے ساتھ کیا کر دیا ابھی وہ آہوزاریوں سے فارغ ہو کر جھونپڑے سے باہر ہی نکلا تھا
00:32کہ آسمانی بجلی نے اس کے جھونپڑے کو جلا کر راکھ میں تبدیل کر دیا
00:36ملاہ یہ منظر بیبسی سے دیکھتا رہا کچھ ہی دیر کے بعد کچھ لوگ اس جزیرے کی طرف آ گئے
00:42ملاہ نے خوشی اور حیرت سے پوچھا کہ تم لوگوں کو کیسے پتا چلا کہ یہاں کوئی ہے
00:47لوگوں نے کہا کہ ہم نے اس طرف سے آگ اور دھوان اٹھتا دیکھا
00:51تو خیال گزرا کہ شاید کسی کو ہماری مدد کی ضرورت ہو
00:55بس اسی خیال سے چلے آئے
00:56دوستو ہماری زندگی میں بھی بعض اوقات ایسے ہی حالات و واقعات پیش آتے ہیں
01:01اور ہم بھی مایوسی اور پریشانی کی راہ پر چلنے لگتے ہیں
01:04کہ یکا یک اللہ پاک کی طرف سے مدد و نصرت آ جاتی ہے
01:07کبھی بھی اللہ تعالی سے نا امید نہ ہو
01:10وہ بہترین کارساز ہے
01:12ویڈیو پسند آئی ہو تو شیئر ضرور کر دیں
Comments