00:00خلیجی ملک میں ایک شادی کی تقریب بڑی دھوم دھام سے جاری تھی دولہ دولن
00:05بڑے شان و شوقت کے ساتھ اسٹیج پر بیٹھے ہوئے تھے اور دولے کی ماں بھی اس کے ساتھ
00:10ساتھ اسٹیج پر بیٹھے ہوئی تھی دولن نے دولہ کے کان میں کہا کہ اپنی ماں
00:15ساتھ اسٹیج سے اتار دو کیونکہ میں اسے نہ پسند کرتی ہوں دولہ اٹھا مائک پکڑا
00:20اور تین دفعہ اعلان کیا کہ مجھ سے میری ماں کون خریدے گا مجھ سے میری ماں
00:25کوئی خریدے گا کیا مجھ سے میری ماں کوئی خریدنا چاہتا ہے اعلان سن کے حاضرین
00:30پر تو جیسے سناٹہ ساتھ آری ہو گیا پھر دولہ کہنے لگا کہ میں اپنی ماں کو خود
00:35ہی خریدوں گا اس نے شادی کی انگوٹھی اتار کر پھینک دی دولہن کو طلاق دے دی
00:40اور ماں کی قدموں پر بوسا دیتے ہوئے کہا کہ میں نے نفع کا سعودہ کیا ہے
00:45مجھ سے ایک آدمی سٹیج پر آ گیا اور اعلان کیا کہ میں اس نوجوان کے
00:50ساتھ اپنی اس بیٹی کا نکاح کرتا ہوں کیونکہ اس سے بہتر میری بیٹی
00:55بیٹی کا خواند ہو ہی نہیں سکتا اس نوجوان نے دنیا بھی کمالی اور اپنی
01:00جنت یعنی ماں بھی پا لی دوستو یہ ماں کی شان ہوتی ہے کمینٹس میں
01:05بتائیے کہ آپ کیا کہتے ہیں ویڈیو پسند آئی ہو تو شیئر ضرور کیجئے
Comments