00:00عورت کے لئے چلنے کے احکامات
00:02نمبر ایک
00:03عورت کو راستے کی ایک طرف ہو کر چلنا چاہیے
00:05نہ کہ مردوں کے درمیان میں
00:07تاکہ اختلاط لازم نہ آئے
00:09نمبر دو
00:10عورت مٹک مٹک کر نہ چلے
00:12نمبر تین
00:13عورت کندھوں اور کولوں کو ہلا ہلا کر نہ چلے
00:16نمبر چار
00:17زمین پر اس طرح سے چلے
00:19کہ اس کی زینت ظاہر نہ ہو
00:21نمبر پانچ
00:22نظریں جھکا کر چلے
00:23نمبر چھے
00:24محرم کے بغیر سفر نہ کرے
00:27نمبر سات
00:27باپردہ ہو کر چلے
00:29نمبر آٹھ
00:30ایڑی والی جوتی پہن کر نہ چلے
00:32نمبر نو
00:33پاؤں میں گھنگھرو پہن کر چلنا حرام ہے
00:36دوستو اگر یہ باتیں آپ کو اچھی لگتی ہوں
00:38تو ویڈیو کو شیئر ضرور کر دیجئے
Comments