00:00مکھی کیوں پیدا کی گئی خوراسان کا بادشاہ شکار کھیل کر واپس آنے کے بعد تخت
00:05پر بیٹھا تھا تھکاوٹ کی وجہ سے اس کی آنکھیں بوجھ ہلو رہی تھیں
00:08بادشاہ کے پاس ایک غلاب
00:10مہات باندھے عدب سے کھڑا تھا
00:11بادشاہ کو سخت نیند آئی ہوئی تھی
00:13مگر جب بھی اس کی آنکھیں
00:15بند ہوتی تو ایک مکھی آ کر اس کے چہرے پر بیٹھ جاتی تھی اور نید اور بے خیالی کی
00:20وجہ سے بادشاہ غصے سے مکھی کو مارنے کی کوشش کر لیتا لیکن اس کا ہاتھ
00:25اپنے ہی چہرے پر پڑتا تھا اور وہ ہر بڑھا کر جاگ جاتا تھا
00:28جب دو تین مرتبہ
00:30تو بادشاہ نے غلام سے پوچھا کہ تمہیں پتا ہے کہ اللہ نے مکھی کو کیوں پیدا
00:35کیا ہے اس کی پیدائش میں اللہ کی کیا حکمت پوشیدہ ہے غلام نے بادشاہ کا یہ سوال
00:40سنا تو اس نے ایسا جواب دیا جو سنیر حروف سے لکھے جانے کے قابل ہے
00:45اللہ نے بادشاہ سلامت اللہ نے مکھی کو اس لیے پیدا کیا ہے کہ بادشاہ
00:50اور سلطانوں کو یہ احساس ہوتا رہے کہ وہ خود کو کہیں خدا نہ سمجھ بھی
00:55بیٹھیں کیونکہ وہ خود سے ایک مکھی کو بھی قابو نہیں کر سکتے اللہ
01:00اکبر دوستو ویڈیو پسند آئی ہو تو شیئر ضرور کر دیں
Comments