00:00سمندر کنارے ایک درخت تھا جس پر چڑیا کا گھونسلہ تھا
00:04ایک دن تیز ہارے
00:05ہوا چلی تو چڑیا کا بچہ سمندر میں گر گیا
00:07چڑیا بچے کو نکالنے لگی
00:09تو اس کے اپنے
00:10اپنے پر گیلے ہو گئے
00:11اور وہ لڑ کھڑا گئی
00:12اس نے سمندر سے کہا
00:13کہ اپنی لہر سے میرا بچے
00:15بچہ باہر پھینک دے
00:15مگر سمندر نہ مانا
00:17تو چڑیا بولی
00:18دیکھ
00:18میں تیرا سارا پانی پھینک
00:20پی جاؤں گی
00:20اور تجھے ریگستان بنا دوں گی
00:22سمندر اپنے غرور میں گر جا
00:24اے چڑیا
00:25میں چاہوں تو ساری دنیا کو غرق کر دوں
00:27تو میرا کیا بگاڑ سکتی ہے
00:29چڑیا نے اتنا سو
00:30سنا تو بولی
00:30چل پھر خوشکونے کے لیے تیار ہو جا
00:33اس کے ساتھ ہی
00:34اس نے گھونٹ بھرا
00:35اڑ کر درخت پر آ بیٹھی
00:36پھر گھونٹ بھرا
00:37پھر درخت پر بیٹھی
00:38یہی عمل اس نے سکتی ہے
00:40ساتھ آٹھ مرتبہ دھو رایا
00:41تو سمندر گھبرا کر بولا
00:43پاگل ہو گئی ہے کیا
00:44کیوں مجھے خیال
00:45ختم کرنے لگی ہے
00:45مگر چڑیا
00:46اپنی دھن میں
00:47یہ عمل دھو راتی رہی
00:49ابھی صرف
00:50بائیس پچیس بار ہی ہوا
00:51کہ سمندر نے
00:52ایک زور کی لہرماری
00:54اور چڑیا
00:55کہ بچے کو باہر پھینک دیا
00:56درخت
00:57جو یہ کافی دیر سے
00:58سب دیکھ رہا تھا
01:00سمندر سے بولا
01:01اے طاقت کے بادشاہ
01:02تو جو ساری دنیا کو
01:03پل بھر میں غرق
01:05کر سکتا ہے
01:05اس کمزور سی
01:07چڑیا سے ڈر گیا
01:08سمجھ نہیں آئی
01:09سمندر بولا
01:10تُو کیا سمجھا
01:10میں جو تجھے
01:11ایک پل میں
01:12اکھاڑ سکتا ہوں
01:13ایک ہی پل میں
01:14دنیا تباہ
01:15کر سکتا ہوں
01:15اس چڑیا سے
01:16ڈر جاؤں گا
01:17نہیں
01:18میں اس ایک
01:19ماں سے ڈر آؤں
01:20ماں کے جذبے سے
01:21ڈر آؤں
01:21ایک ماں کے سامنے
01:22تو عرش ہل جاتا ہے
01:24تو میری کیا
01:25مجال
01:25جس طرح وہ
01:26مجھے پی رہی تھی
01:27مجھے لگا
01:28کہ وہ
01:28مجھے
01:28ریگستان
01:29بنا ہی
01:30دے گی
01:30دوستو
01:30یہ ہوتا ہے
01:31ماں کا
01:32رتبہ
01:33ویڈیو پسند آئی
01:34ہو
01:34تو شیئر
01:35ضرور کر دیں
Comments