00:00ایک اللہ والے سے کسی نے اپنے مقدر کی شکایت کرتے ہوئے کہا
00:03کہ جو کام کرتا ہوں
00:05جو بھی کروں
00:06میرے تو سارے کے سارے کام ہی اُلٹے ہوتے ہیں
00:10بزرگ نے پوچھا کہ بیٹا کبھی مہر دیکھی ہے
00:13کہنے لگا کہ جی ہاں بلکل
00:15دیکھی ہے
00:15پوچھا یہ بھی جانتے ہو
00:17کہ مہر پر لکھائی کیسے ہوتی ہے
00:20دیکھنے لگا کہ مہر پر الٹے الفاظ لکھے جاتے ہیں
00:22بزرگ فرمانے لگے
00:24کہ میاں
00:25جانتے ہو
00:25وہ سیدھے کیسے ہوتے ہیں بھلا
00:27نوجوان کہنے لگا
00:28کہ جناب جب مہر
00:30کاغذ پر لگتی ہے
00:31تو الفاظ سیدھے ہو جاتے ہیں
00:33اب بزرگ فرمانے لگے
00:35جس طرح مہر اپنا ماتھا کاغذ پر ٹکتی ہے
00:38تو اس کے الٹے الفاظ
00:40سیدھے ہو جاتے ہیں
00:41اسی طرح
00:42تو بھی وضو کر کے
00:43مسجد جا
00:44اور اپنے
00:45مالک کے حضور
00:45ماتھا ٹیک
00:46سجدہ کر
00:47تیرے بھی
00:48الٹے کام
00:49سیدھے ہو جائیں
00:50اللہ پاک ہم سب کو
00:51باجمائت نماز پڑھنے کی
00:53توفیق عطا
00:55آمین
00:55ویڈیو پسند آئی ہو
00:57تو شیئر
00:57ضرور کر دیں
Comments