- 5 months ago
Astaghfar ki fazilat ke liye kuch lines:
1. Astaghfar gunahon ke bojh ko halka karta hai aur dil ko sukoon deta hai.
2. Ye Allah ki rehmat aur maghfirat ka darwaza kholta hai.
3. Musibat aur tangdasti se nijat ka zariya banta hai.
4. Rizq me izafa aur zindagi me barkat ka sabab banta hai
5. Allah ke qareeb hone ka sab se asaan tareeqa hai.
1. Astaghfar gunahon ke bojh ko halka karta hai aur dil ko sukoon deta hai.
2. Ye Allah ki rehmat aur maghfirat ka darwaza kholta hai.
3. Musibat aur tangdasti se nijat ka zariya banta hai.
4. Rizq me izafa aur zindagi me barkat ka sabab banta hai
5. Allah ke qareeb hone ka sab se asaan tareeqa hai.
Category
🦄
CreativityTranscript
00:00حضرت امام حسن سے آکے وظیفہ پوچھا
00:02اس شخص نے کہا حضور اولاد کوئی نہیں تو وظیفہ بتایا تو آپ نے فرمایا استغفار پڑھا کر
00:06کیا کر
00:08اس نے کہا ٹھیک ہے
00:10تو حضور پھر میں دوبارہ کب آؤں تو امام حسن کہنے لگے بے اولاد ہے نہ تو
00:15استغفار کا وظیفہ بتایا نہ کہا
00:18فرمانے لگے اب اس وقت آنا جب اللہ تجھے داس بیٹے عطا کرے گا
00:22کتنے
00:25دو چار نہیں
00:27داشی کہہ دیئے
00:28تو حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ دیکھا کہنے لگے احسن ہے
00:32اتنا بڑا دعویہ آپ فرمانے لگے میں نے کہہ دیا نا
00:35تو اللہ فضل کرے گا
00:36ہاں ہاں اللہ خیر کرے گا
00:38خیر ہو جائے گی
00:39وہ شخص کئی سالوں کے بعد آیا
00:41کئی سالوں کے بعد
00:43تو حضرت امیر معاویہ کو بھی ساتھ لیا
00:46کہنے لگے حضور اللہ کے فضل سے اللہ نے دس بیٹے عطا فرمائے
00:50پورے دس ہی اللہ نے دیئے
00:52حضرت امیر معاویہ کہنے لگے
00:54جناب بات تو آپ کے سچی ہو گئے
00:55پر مجھے بھی بتائیں
00:56یہ وظیفہ کہاں سے لیا
00:57فرمانے لگے قرآن پاک سے
00:59سورہ نو کی دس گیارہ بارہ آیت پڑھو
01:02اللہ فرماتے ہیں تم استغفار پڑھو
01:04میں تمہاری بیٹوں سے بھی مدد کروں گا
01:07مالوں سے بھی مدد کروں گا
01:08تو میں نے استغفار بتائی تھی
01:10اور قرآن میرے اللہ کا ہے
01:12رب کا وعدہ جھوٹا ہو سکتا
01:13فرمایا داس بیٹے ملنے تھے
01:15میں نے کیا جو دیا تھا
01:17وہ میرے بھائیوں یاد رکھیں
01:18استغفار
01:19اللہ کی رحمت نازل کرتا
01:21نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا
01:23میں دن میں سو مرتبہ استغفار کرتا
01:25دن میں
01:27توبہ والا کہتا ہے
01:30کہ میں بھول گیا تھا
01:32مجھے معافی مل جائے
01:33اور خشیت والا کہتا ہے
01:35میرا یار نراز نہ ہو جائے
01:36وہ استغفار ہی کرتا رہتا ہے
01:38وہ معافی ماہ
01:39حضرت رومی نے مثال دی ہے
01:41فرماتے ہیں ایک عورت تھی
01:43تو اس بھیک مانگا کرتی تھی
01:45ایک دن بادشاہ کے دروازے پہ
01:48بھیک مانگنے گئی
01:49تو بادشاہ کو پساند آگئی
01:50اس نے نکاح کر لیا
01:52بیس کنیزائیں اس بی بی کے پاس تھی
01:55خدمت کرنے کے لیے
01:56روٹی دینے کے لیے
01:57کپڑا دینے کے لیے
01:58لیکن وہ ہر وقت روتی رہتی تھی
02:00ہر وقت روتی
02:01ایک سمجھدار کنیز کہنے لگی
02:04کہ ملکہ آپ تیرا درجہ بہت بڑا ہے
02:07تو ہر وقت روتی رہتی ہے
02:10مافیہ ہی مانتی رہتی ہے
02:11ہر وقت
02:12کونسی ایسی نعمت ہے
02:15جو تیرے پاس نہیں
02:16تو وہ کہنے لگی
02:17اس لیے تو روتی ہوں
02:18کیا مانا
02:19کہنے لگی اس لیے روتی ہوں
02:20کہ میں اس قابل نہیں تھی
02:22جو مجھے مل گیا
02:22کہیں میرے سر کا سائن نراز نہ ہو جائے
02:25وہ کہیں بگڑ نہ جائے
02:27مجھے پتا ہے
02:28کہ میں کیا تھی
02:29اور مجھے کہاں تاک پہنچا دیا
02:31میں روتی اس لیے ہوں
02:32کہ کبھی کہیں وہ نراز
02:34حضرت عمر اس لیے روتے تھے
02:36کہ کہیں مصطفیٰ نراز نہ ہو جائے
02:38حضرت ابو بکر اس لیے تڑپتے تھے
02:40کہ کہیں اللہ کا فضل روٹ نہ جائے
02:42یہ جو مولا علی اپنے کمرے میں بیٹھ کے
02:44زور زور سے استغفار پڑھتے
02:46تو اس لیے نہیں
02:48کہ بڑے پاپ تھے
02:49جن کی معاذ اللہ معافی مانگتے تھے
02:50اس لیے کہ رب و رسول کہیں
02:52نراز نہ ہو
02:53تو یاد رکھیں
02:54استغفار
02:55کئی چیزوں پہ استغفار ہوتا ہے
02:57کئی چیزوں پہ
02:59اور استغفار کا نفع ملتا ہے
03:01کیا نفع ملتا ہے
03:03وہ سورہ نوخ کی آیت نمبر دس گیارہ اور بھارہ
03:06میں اللہ نے بیان فرمایا
03:08کہ استغفار صرف گناہ سے معافی چانگفنے کا نام نہیں
03:10بلکہ استغفار کا تمہیں فائدہ ملے گا
03:12کیا
03:13رب فرماتے ہیں
03:14فَقُلْ تُسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ
03:17جب حضرت نوخ کی قوم
03:18قہد کا شکار ہو گئی
03:20آزمائشیں آ گئیں
03:21تو آ کے حضرت نوخ سے کہنے لگے
03:23اب ہم کیا کریں
03:24تو کیا کہا حضرت نوخ نے فرمایا
03:26فَقُلْ تُسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ
03:28آپ نے فرمایا
03:29اپنے رب سے استغفار کرو
03:31اپنے رب سے
03:33انہوں نے کہت کی بات کی
03:36انہوں نے کہا
03:36کہ کھیتیاں اجڑ گئی ہیں
03:38بارش نہیں ہو رہی
03:39کہت کی بات کی
03:40آپ نے کیا کہا
03:42استغفار کرو
03:43کیونکہ
03:44اِنَّهُ قَانَ غَفَّارَ
03:45بے شک اللہ بڑا ہی بخشنے والا
03:47وہ کیا کرے گا
03:50يُرْسِلِ السَّمَاءَ عَلَيْكُمْ مِدْرَارَ
03:53وہ تم پر موسلہ دار بارش برسائے گا
03:56جب تم استغفار کرو گے
03:58تو اللہ
03:59موسلہ دار بارش برسائے گا
04:02وَيُمْدِدْكُمْ
04:03اور وہ تمہاری مدد کرے گا
04:04استغفار کرنے والے کی اللہ
04:07کیسے مدد کرے گا
04:09بِأَمْوَالِمْ وَبَنِينَ
04:10تمہیں مال بھی عطا کرے گا
04:13اور بیٹے بھی عطا کرے گا
04:14بارش بھی دے گا
04:16استغفار کرنے والے کو
04:18اور مال اور اولاد سے
04:19اس کی مدد بھی کرے گا
04:21وَيَجْعَلَّكُمْ جَنَّتٍ
04:23وَيَجْعَلَّكُمْ أَنْحَارَ
04:25اللہ تمہیں جنت بھی عطا کرے گا
04:26اور تمہیں نہریں بھی عطا فرمائے گا
04:28تمہارے لئے جنت بھی بنائے گا
04:31انہار بھی بنائے گا
04:32توبہ کا استغفار کا
04:34تمہیں یہ فائدہ ملے گا
04:35نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
04:37فرماتے ہیں
04:38ایک شخص تھا بنی اسرائیل میں
04:39بڑا مالدار تھا
04:41تو پھر اس پہ گربت آگئی
04:42جب گربت آئی تو رو پڑا
04:44کہنے لگا
04:45اللہ میں غریب ہو گیا
04:47وہ میری مدد فرما
04:48میں نے بڑی نافرمانی کیا تیری
04:50مالدار جب تھا
04:51تو بڑی موج
04:52یا اللہ میں نے بڑی نافرمانی کیا
04:53اب نہیں کروں گا
04:54مجھے اس گربت سے نکال
04:57تو اللہ نے فرشتوں سے کہا
04:58کہ دے دو جو مالتا ہے
04:59تو فرشت نے کہا
05:00یا اللہ یہ
05:01توبہ کر کے نہیں آیا
05:03دار کے نہیں آیا
05:03یہ تو علج گیا ہے
05:04تب آیا ہے
05:05یہ تجھ سے دار کے
05:07ہوتا ہے نا ایسے
05:08کہ لوگ اللہ سے نہیں ڈرتے ہیں
05:10جتنا غربتوں سے بہت اللہ ڈرتے ہیں
05:11یا اللہ یہ تم وہ
05:12علج گیا تب آیا ہے
05:13تو اللہ نے فرمایا
05:14پتا مجھے بھی ہے
05:15لیکن آت ہو گیا ہے
05:17چلو دے دو
05:18تو کہا
05:19یا اللہ اگر دے دیا
05:19تو دوبارہ نہیں آئے گا
05:21فرمایا اس کا بھی مجھے پتا ہے
05:22تم دے دو
05:23اسے دے دیا
05:24جب دولت مل گئی نا
05:25تو کہنے لگا
05:26اخو
05:26وہ تو میرے
05:27میں نے اس طریقہ سے ہی استعمال کیا
05:29اس لیے کام یاب ہو گیا
05:30پھر کچھ وقت گزرا
05:32تو پھر علج گیا
05:33پھر کردے چڑ گئے
05:34پھر سارے علاج کر
05:35کہنے لگا
05:35یا اللہ اب نہیں کرتا
05:36اب معاف کر دے
05:38ستر دفعہ توبہ کی
05:40اور ستر دفعہ توڑی
05:42حبیب کریم فرماتے
05:44ایک دن بستر پہ تھا
05:45آسانی تھی
05:46ستر دفعہ فرشتوں نے
05:48کہا
05:48یا اللہ یہ جھوٹا ہے
05:49جھوٹ بولتا ہے
05:50یہ تو غربت آئی ہے
05:51تو تیری بارگاہ میں آیا
05:52ورنہ کبھی نہ آتا
05:53بیمار ہوا ہے تو آیا
05:55اس کا تو بچہ بیمار ہوا ہے تو آیا
05:56ورنہ کبھی نہ آتا
05:57ستر دفعہ توبہ توڑی
06:00ایک دن رات کو بستر پہ لیٹا تھا
06:02دولتے بھی تھی
06:02آسانیاں بھی تھی
06:03دل میں خیال آیا
06:04میں کتنا جھوٹا ہوں
06:05جب بولت جاتا ہوں
06:06تو اس کے دروازے پہ جاتا ہوں
06:08اور وہ کتنا کریم ہے
06:09مجھے خالی نہیں نوٹاتا
06:11تڑپ اٹھا
06:13آنسوں نکل گئے
06:14اٹھ کے مسلے پہ کھڑا ہوا
06:15تو رب کریم نے فرشتوں سے فرمایا
06:17کھول کے دیکھو دروازے
06:19آج یہ غربت کی وجہ سے نہیں آیا
06:21آج میرا بن کے آیا ہے
06:23تو یا اللہ پہلے
06:24تو دولت دیتا تھا
06:25آج کیا دے گا
06:26تو معبوب فرماتے
06:27اللہ فرماتے
06:28ہم نے اسے بغیر
06:28اصحاب کتاب جلنہ پتا کرو
06:30استغفار کریں
06:32اس کے حضور حاضری دیں
06:33استغفار
06:34بندے کی اللہ سے
06:36صلاح کرا دیتا ہے
06:37بندے کی رب سے
06:39صلاح ہو جاتی ہے
06:41جب استغفار دیں
06:42کہنا بڑی سادی سی بات ہے
06:44کہ دو بھائی نراز ہو
06:45تو بڑا کہتا ہے
06:46اس نے میری بید بھی بڑی کی
06:47تو چھوٹا اگر پاس آ جائے
06:50اور پیر پکڑ لے
06:51کہ چل یار معاف کر دے
06:52تیرا بھائی نہیں
06:53پتہ کیا ہوتا ہے
06:54صرف معافی نہیں ملتی
06:56ہاں ہاں
06:57صرف معافی نہیں
06:58چھوٹے نے بید بھی کر دی
07:01بڑے کو تکلیف ہوئی
07:03بات جب آگے بڑی نہ
07:04تو بڑے نے شکوا کیا
07:07جب لوگوں نے چھوٹے کو سمجھایا
07:09تو چھوٹا جب معافی مانگتا ہے
07:10ادھر دیکھو میری طرف
07:11جب چھوٹا معافی مانگتا ہے
07:14اٹھ کے جاتا ہے
07:15اور بڑے کے پیر پکڑتا ہے
07:17تو نیرا معاف نہیں کرتا
07:18بڑا رو بھی پڑتا ہے
07:19بڑا رو بھی پڑتا ہے
07:22اور وہ کہتا ہے
07:23کہ وہ میں اور تم
07:24امہ کے پاس اکٹھے بیٹھتے
07:26ایک باپ کی موٹر سائکل پر
07:28اکٹھے بیٹھتے
07:29تو تیرا اور میرا رشتہ ہی تھی
07:30یار تونے یہ کیوں
07:31وہ جو آنسوں نکلتے ہیں نا
07:33وہ دھرد ہوتا ہے
07:35وہ کیف ہوتا ہے
07:36وہ سوز ہوتا ہے
07:37وہ لذت ہوتی ہے
07:38وہ پیار ہوتا ہے
07:39رب کہتا ہے
07:40تو معافی مانگ
07:41انہو کانا غفارا
07:43تو معافی مانگ
07:45میں تجھے معاف بھی کروں گا
07:46تیرے اوپر رحمت بھی فرماؤں گا
07:48تیرے اوپر کرم نوازی بھی کروں گا
07:50تجھے نواز دوں گا
07:51تجھے عطا کروں گا
07:53حضرت موسیٰ قلیم اللہ علیہ السلام
07:55کا زمانہ مبارکہ تھا
07:57کہت پڑ گیا
07:58بارش نہیں ہوتی
08:00ہم لوگ نا
08:03اب تو خیر ہمارے پاکستان میں تو
08:05ٹیبل ٹاک ہوتی ہے
08:08ٹاک شو ہوتے ہیں
08:09ہمارے ہاتھ پتہ کیا جاتا ہے
08:10کہ بارش ہو کیوں نہیں رہی
08:12پھر اس پہ یہ ہوتا ہے
08:13کہ دعا بڑا چڑ گیا ہے
08:14حالات بڑے خراب ہیں
08:16فلان ایسے ہو گیا
08:17کہت کا
08:18ہم تو اس باب تلاش کرتے رہتے ہیں
08:20فوق بہت زیادہ ہے
08:22فلان چیز ایسے ہے
08:23فلان چیز ایسے
08:23ہم تو یہ تلاش کرتے رہتے ہیں
08:25وہ لوگ یوں نہیں کرتے تھے
08:26وہ سیدھے جا کے مسلحوں پہ بیٹھتے تھے
08:29اس لیے کہ وہ کہتے تھے
08:30جب رب چاہتا ہے
08:31تو پھر کوئی چیز
08:32کسی چیز کو روک سکتی
08:33وہ سیدھے مسلحے پہ بیٹھتے
08:35حالہ حضرت بھی رحمت اللہ علیہ کے سام پاس
08:37ایک مولانا محمد حسین آئے
08:39وہ فلکیات کے بڑے ماہر تھے
08:41تو حالہ حضرت نے فرمایا
08:42ذرا ستاروں کا حساب لگا
08:43کہ دکھاؤ بارش کا
08:44کہنے لگا پورا مہینہ تو نہیں ہوگی
08:47تو حالہ حضرت رحمت اللہ علیہ فرمانے لگے
08:49کہو کہ میرا علم کہتا ہے
08:51مہینہ نہیں ہوگی
08:52اللہ چاہے تو ابھی ہو سکتی ہے
08:53کہنے لگا جی وہ تو ٹھیک ہے
08:55پر میرا علم
08:56وہ جیسے روز لوگوں نے
08:59پیر نیٹر سے انشاء صاحب نہیں کھولنے ہوتے
09:01کہ بارش کھب آئے گی
09:03اور اس کی طرف نہ دیکھ
09:05مسلحے پہ بیٹھ
09:05مہربانی کار مسلحے پہ بیٹھ
09:08اللہ کی بارگاہ میں آذر ہو
09:09اسے معافی مانگ
09:10اسے منع
09:11تاکہ وہ رحمت کی بارش
09:13کہنے لگا جی میرا علم کہتا ہے
09:15تو حالہ حضرت فرمانے لگے
09:16پھر وہی بات
09:17تو کہے اللہ چاہے تو بارش ابھی
09:20لیکن یہ جو آڑ گئے ہیں نا بیچارے
09:22یہ آڑی گئے ہیں
09:24یہ جہاں علج گئے ہیں
09:25وہاں یہ لوگ
09:26علج گئے ہیں
09:27اللہ ہمیں علجنے سے محفوظ فرمائے
09:29تو حالہ حضرت اٹھے
09:31تو فرمائے
09:32ٹائم کیا ہوگا ہے گھڑی پہ
09:33کہنے لگا جی بارہ
09:33تو حالہ حضرت نے گھڑی گھمائی
09:35اب کیا باج گیا
09:37کہنے لگا چار باج گئے
09:38فرمانے لگے باج گئے نا چار
09:40کہنے لگا جی آپ نے گھڑی گھمائی دی ہے
09:42فرمانے لگے اللہ بھی جب چاہے
09:43تو ستارے گھمائی دیتا ہے
09:45اللہ بھی ستارے گھمائی دیتا ہے
09:48کہنے لگا جی وہ تو ٹھیک ہے
09:50تو مہینہ نہیں ہو سکتی
09:51ہڑا ہوا بندہ اس کا کوئی علاج ہے
09:54جو آڑ جو جائیں
09:55اس کے لئے قرآن کہتا ہے
09:56اسے سلوٹ کھڑو دور سے
10:01اسے کہا تو جانو اور تیرا
10:03کہنے لگا جی ہو نہیں شکتی
10:05پورا مہینہ
10:06فرمانے لگے یار
10:07تو جا اپنا کام کر
10:08وہ شخص کہتا ہے
10:09میں نے دروازہ کھولا
10:10اللہ حضرت کا
10:11کمرے سے باہر نکلا
10:12تو تیز بارش ہو رہی ہے
10:13واپس آیا
10:15تو میں نے کہا
10:16احمد رضا یہ عقیدہ
10:17کہاں سے لیا ہے
10:18فرمایا دروازہ مصطفیٰ سے لیا ہے
10:20صل اللہ علیہ
10:22تو یاد رکھیں
10:23کہ اللہ کو منانا چاہیے
10:26استغفار کرنا چاہیے
10:27اس کی برکات
10:28حضرت موسیٰ ساری قوم
10:29کو لے کے نکل گئے
10:30آؤ بھئی میدان میں
10:33اللہ کی بارگرہ میں
10:34استغفار کریں
10:35اور بارش کا سوال کریں
10:36بارش مانگیں
10:39یا باہر نکلیں
10:41دیر تک دعائیں ہوتی رہیں
10:44تو حضرت موسیٰ علیہ السلام
10:47کو رب کریم نے
10:48وہی فرمائی
10:48کہ موسیٰ
10:49آپ کی قوم میں
10:50ایک شخص ہے
10:51جس کو چالیس سال ہو گئے
10:52نافرمانی کرتے
10:53اس نے رب سے
10:55سلح نہیں کی
10:56کتنے لوگ ہیں
10:57ایک
10:59اور چالیس سال سے
11:01وہ نافرمان ہے
11:02اس کو مجمع سے
11:03نکال دو
11:03بارش ہو جائے
11:04اگر ایک گناہ گائر کی وجہ سے
11:07بارش رکھ جاتی ہے
11:08اور جہاں دروازے
11:10کھلے ہو گئے ہوں
11:11جہاں تنہیاں
11:13خوفناک ہوں
11:14اور جہاں
11:16جہاں
11:17تباہی اتری ہوئی ہو
11:18اور جہاں لوگ
11:20کرونوں روپیہ
11:21مال ہڑب کر گئے ہوں
11:22اور جہاں
11:23علماء کو ہتھ کڑیاں لگا کے
11:25تھنڈی زمینوں پہ
11:27لٹا دیا جائے اور قوم
11:28کہہ رہی ہو
11:29اچھا ہوا
11:30اچھا ہوا
11:32اور لوگ
11:32فبتیاں
11:33اڑا رہے ہو
11:34مزاق کر رہے ہو
11:35تو پھر اس قوم پہ
11:37کس طرح کر کے
11:38فضل الہی
11:39اور یہ
11:40یہ مولوی کا معاملہ نہیں
11:41یہ تو ممبر رسول کا معاملہ ہے
11:43میرے مصطفیٰ نے یہ نہیں کہا
11:44پیر میرا بارش ہے
11:45حضور نے فرمایا
11:46عالم میرے دین کے بارش ہے
11:47ہاں ہاں
11:49حضور نے فرمایا
11:50جس نے عالم چچینے کا
11:51دیدار کیا
11:52سمجھے میں نے
11:52اپنے نبی کی زیارت کی ہے
11:54لیکن یہاں تو خیریہ
11:55انوان نہیں
11:56ورنہ میں اس پر جاتا
11:57آئے
11:59تو کہا ایک بندہ ہے
12:00چالیس سال سے
12:01اللہ کی نافرمانی کر رہا
12:03وہ اگر نکل جائے
12:05تو بارش ہو جائے گی
12:06حضرت موسیٰ نے
12:07اعلان کر دیا
12:07بھی ایک شخص ہے
12:09وہ اگر نکل جائے
12:11تو بارش ہو جائے گی
12:12پتہ تو ہوتا ہے نا سب
12:13مجھے بھی پتہ ہے
12:16کہ میں اندر سے کیسا ہوں
12:17اور آپ کو بھی
12:18خبر تو ہوتی ہے نا جی
12:20جب بات ہو رہی ہوتی ہے
12:21تو پھر پتہ تو چلتا ہے نا
12:23کہ بات کہاں جا کے سیٹ ہو رہی ہے
12:24پتہ چلتا ہے نا
12:26اسے ابھی چل گیا پتہ
12:27اب اندر ہی اندر رونے لگا
12:29اور دیکھو
12:30امام رازی اور امام غزالی
12:32دونوں نے لکھا ہے
12:33کہ اس درد سے رویا
12:34اس درد سے
12:35کہ ادھر والے کو بھی پتہ نہ چل جائے
12:37مجمع کے اندر کھڑا ہے
12:38اور ادھر والے کو بھی
12:39استقفار دیکھو
12:40ادھر والے کو پتہ نہ چل جائے
12:42اور ادھر والے کو بھی کہیں
12:45حجوب میں غم میں بھی
12:46تو ہی نزبت غم نہ ہوئی
12:48ہم اس احتیاط سے روئے
12:50کہ آنکھ نم نہ ہوئی
12:52حجوب میں غم میں بھی
12:53تو ہی نزبت غم نہ ہوئی
12:55ہم اس احتیاط سے روئے
12:57کہ آنکھ نم نہ ہوئی
12:59روئے بھی
12:59پر کسی کو آن سونی دیکھنے دیئے
13:01اب اس درد سے کہتا ہے
13:03اللہ
13:03تو تو معاف کرنے والا ہے نا
13:05تو تو معاف کرتا ہے
13:07پردہ پوشی کرتا ہے
13:10تو بچوں کا بھی جینا حرام کر دے
13:12یا اللہ میری تو آنے والی نسل
13:15بھی تڑپ کے وقت گزارے گی
13:16مالک تو معاف کر دیا
13:18کرتا ہے لوگ نہیں معاف کرتے
13:20اے اللہ یہ میری خوبیاں
13:22بھول جائیں گے میری خامیوں پر
13:24بات مالک میں یہ
13:26زلط نہیں برداشت کر سکتا فضل
13:28فرما حضرت موسیٰ نے
13:30دوبارہ اعلان کیا نکلتے
13:32ہو کریں نکلتے پھر
13:34تڑپا خداوندہ مجھے
13:36بے عبروں نہ کر یہ زلط
13:38اور رسوانیاں یہ نہیں برداشت ہوتی
13:40اللہ درگزر فرما حضرت موسیٰ
13:42نے تیسرا اعلان کیا نکلتا ہے
13:44یا میں پھر اس کا نام لوں
13:46اللہ سے پوچھ
13:48کے نام لوں اس کا بتاؤں
13:50کون ہے اب تڑپ گیا
13:52کہاں جاں لگا مالک
13:54میں تیری بارگاہ میں استغفار کرتا ہوں
13:56آئندہ نہیں کرتا آئندہ نہیں
13:58کرتا یہ لفظ ادا کیے
14:00بندہ کوئی بھی نکلا رب کریم
14:02نے بارش عطا کر دی
14:04تیز بارش یا برسی نہ
14:06تیز بارش
14:07لوگ تو میرے دیکھ کے دوڑ گئے
14:10تو حضرت موسیٰ کہنے لے گا
14:11یا اللہ مجھے بھی تو بتا
14:12تو نے کہا تھا کہ جب تک
14:13بندہ نہیں نکلتا بارش نہیں ہوگی
14:15تو نکلا کوئی بھی نہیں بارش ہوگئی
14:17ماجرہ کیا ہے
14:18تو رب کریم نے فرمایا
14:19موسیٰ
14:20بس اس نے مجھ سے صلاح کر لی
14:22اس نے مجھ سے
14:24صلاح کر لی
14:26اور امام غزالی نے لفظ لکھے
14:27حضرت موسیٰ نے پوچھا
14:29حالانکہ اللہ اپنے نبیوں کو غیب کے خزانے دیتا ہے
14:32پوچھا
14:33کہ اللہ مجھے اس کا نام بتا دے
14:36تو رب کریم نے فرمایا
14:37موسیٰ جب گناہگار تھا
14:39تب نہیں کسی کو بتایا
14:40جب باپی تھا
14:42تب نہیں بتایا
14:43جب مجرم تھا
14:44تب نہیں بتایا
14:45اب کیسے بتا دوں
14:46فرمایا
14:46اس کی میری صلاح ہوگئی ہے
14:48اور فرمایا
14:49جو بارش نہیں نہ ہو رہی تھی
14:50وہ بھی اس کی وجہ سے نہیں ہو رہی تھی
14:52اب جو ہوئی ہے نا
14:53تو یہ بھی عزی کی وجہ سے ہوئی ہے
14:55یہ بارش اب جو ہوئی ہے
14:57تو یہ بھی
14:57یہ اس گناہگار کے سبب سے
14:59اپنی راتیں
15:01اللہ کے ساتھ گزاریں
15:03مسلے پہ بیٹھیں
15:05میرے اصحاب رحمت اللہ علیہ وسلم
15:07جب کوئی کہتا نا
15:08کہ بڑا پریشان ہوں
15:09تو کچھ بتائیں
15:10تو فرماتے آج رات
15:11مسلے پہ بیٹھ کے
15:12اپنے رب سے بات کرنا
15:13میں بھی بات کروں
15:14بندوں کو دکھ بتانے سے
15:16عزت میں کمی آتی
15:17اور اگر اللہ کو بندہ
15:19اپنے دکھ بتائے
15:20تو اللہ عزتیں بڑھا دیتا ہے
15:21تیرمیزی شریف کی حدیث ہے
15:23نبی پاک علیہ السلام نے فرمایا
15:26اگر تو دنیا داروں کو
15:27دکھ بتائے گا
15:28تو اللہ تجھے گھنی نہیں کرے گا
15:29اور اگر تو اپنے رب کو بتائے گا
15:31تو اللہ بڑی جلدی
15:32تجھے دنیا سے بے نیاز کر دے
15:34تجھے لوگوں کی ضرورت نہیں رہے گی
15:36استغفار کریں
15:38کسرس سے کریں
15:39زوج سے کریں
15:40مسلہ آباد رکھیں
15:41ہر شے
15:43دیکھو نا
15:45جس طرح کھانے کی میز آباد رہتی ہے
15:47بس طرح آباد رہتا ہے
15:48ہمارے دیگر معاملات
15:50اگر مسلہ آنہ آباد رہے
15:51تو روح بے چین رہتی
15:53طبیعت بے قرار رہتی
15:55انسان
15:55میں نے دیکھا ہے
15:57بڑے بڑے سمجھدار لوگ پاگلوں جیسے
15:58زندگی گزار رہے ہیں
15:59بولتے جا رہے ہیں
16:00بولتے جا رہے ہیں
16:01بولتے جا رہے ہیں
16:02ایسے کسی کو کوئی خبر
16:04کہ چھے چھے فون اٹھائے ہوئے ہیں
16:05ایسے جیسے
16:06ڈسٹرب ہو گئے ہیں
16:07منٹلی طور پر
16:08وجہ کیا ہے
16:08کہ ان سے جان نہیں چھڑاتے
16:10کبھی سارے موبائل بند کر کے
16:12سارے بچے
16:14ہر چیز سائیڈ پہ کر کے
16:15مسلے پہ بھی آنا چاہیے
16:16اور مالک تو بڑا ہی قریب ہے
16:18تیرمیدی شریف کے لفظ ہے
16:20نبی پاک نے ہمیں سمجھایا
16:22اور ایک جملے میں
16:23ساری بات ختم کر دی
16:24حضور فرمانے لگے
16:25تو اللہ کی تھوڑے دیوئے
16:27رزق پہ راضی ہو جائے
16:28وہ بھی تیری تھوڑی عبادت سے
16:29راضی ہو جائے گا
16:30اور اگر تیرا پروگرام میں
16:32نبی چھوڑی جائے دا دوں گا
16:33تو پھر سجدے بھی لمبے کر
16:34پھر لمبے کرنا تو بھی
16:36یہ کیا بات ہوئی
16:37یہاں جتنی دولت بڑھتی جاتی ہے
16:39عبادت سکڑتی جاتی ہے
16:40وقت ہی نہیں
16:41ٹائم ہی نہیں
16:42یہ بڑا پھر
16:43تو جب دوزخ میں جانے لگا
16:46تو پھر خیال آیا
16:47تو حضور فرماتے ہیں
16:48استغفار کرنے لگا
16:50کہنے لگا
16:51اللہ میں بھول گیا تھا
16:53اللہ مجھے غلطی لگ گئی
16:54استغفار کر رہا
16:56تو جب اس نے استغفار کیا
16:58تو رب کریم تو پہلے ہی
16:59بڑا قبول کرنے والا ہے
17:00یا اللہ میں بھول گیا
17:02تو فرمایا
17:02چلو جو استغفار کرے
17:04اسے تو میں ویسے ہی
17:04معاف کر دیا کرتا ہوں
17:06اسے بخش دو
17:07اسے میرے فضل سے
17:08جنت میں لے جاؤ
17:09اللہ تعالی نے
17:10اس استغفار کو
17:11بڑا پسند فرمایا
17:12بڑا پسند فرمایا
17:15اور یہ استغفار کے جملے
17:17مالی کو اتنے پسند آئے
17:19کہ اللہ نے
17:19نبی پاک علیہ السلام
17:20کو بھی حکم دیا
17:21کہا محبوب آپ بھی
17:23میری بارگاہ میں
17:23استغفار کریں
17:24اگرچہ حضور کا استغفار
17:27اس معنی میں نہیں ہے
17:28بلکہ نبی پاک کا استغفار
17:29تو بلندی درجات کا معاملہ ہے
17:31چونکہ استغفار
17:33خود ایک عبادت ہے
17:34تو یہ عبادت کرنے کا
17:37اللہ نے اپنے محبوب کو
17:38بھی ارشاد فرمایا
17:39جب فتح مکہ ہوئی
17:41تو فرمایا
17:41جب اللہ کی
17:44مدد آئی
17:45تو پھر فتح نصیب ہوئی
17:47تو پھر آپ دیکھیں گے
17:51لوگوں کو
17:51لوگ فوجوں کی فوجیں
17:52دین میں داخل ہو رہے ہیں
17:54لوگ
17:55پہلے ایک ایک دو دو
17:56کر کے آیا کرتے تھے
17:57تو اب فوجوں کی فوجیں
17:59آ رہی ہیں
17:59تو یا اللہ ہم کیا کریں
18:00تو رب کریم نے فرمایا
18:02محبوب
18:02اپنے رب کے لئے حمد کرو
18:08تسبیح پڑو
18:09اور استغفار کرو
18:10کیا کرو
18:12استغفار
18:13معافی مانگو
18:14اس کے حضورہ حضاری کرو
18:16استغفار کرو
18:18معنی یہ ہوا
18:19کہ جب تو گلتی ہو جائے
18:20پھر بھی استغفار کرو
18:21جب اللہ زیادہ نعمتیں دے
18:22پھر بھی
18:23جی
18:24پھر بھی
18:26استغفار کرو
18:28ہمارے ہاں یہ ہوتا ہے
18:29کہ جب تو
18:30کوئی نقصان ہوتا ہے
18:32تو وہ اللہ کی طرف سے ہوتا ہے
18:33نقصان ہو جائے
18:35تو کہتے ہیں
18:35اللہ کی مرضی تھی
18:36اور فائدہ ہو جائے
18:37تو کہتے ہیں
18:37میں نے میند ہی بڑی کی تھی
18:38میری جد و جد بڑی تھی
18:40ایک بچہ
18:42ایک دفعہ
18:42میرے پاس
18:43کہیٹریو کے لئے
18:44جا رہا تھا
18:44تو
18:45دعا کرانے آیا
18:47کہا لگا
18:47میں نے وہاں جانا ہے
18:48دعا کی جئے گا
18:49اللہ تعالیٰ کامیابی دے
18:51میں نے دعا کی
18:51کچھ
18:52اس کو پڑھنے کو بتایا
18:53لیکن کامیاب نہ ہو سکا
18:55اللہ اٹھایا
18:55تو میں نے پوچھا
18:56کہ کیا بنا
18:57کہنے لگا
18:57حضرت صاحب
18:58بس اللہ کی مرضی تھی
18:59اللہ کی مرضی تھی
19:02پھر ایک دفعہ گیا
19:03تو انہا کہا
19:03اللہ کی مرضی تھی
19:04تیسری دفعہ گیا
19:05کامیاب ہو گیا
19:06تو بھئی آپ کیا بنا
19:07کہنے لگا
19:08جی
19:08جب میں داخل ہوا
19:11تو اس نے جاتے ہی
19:12مجھ سے پوچھا
19:12سب سے پہلا سوال یہ
19:14کہ تمہیں
19:14جرنل نالش کی بھی
19:15کچھ معلومات ہیں
19:16یا شعبے کے آدمی ہو
19:17تو میں نے کہا
19:17جناب پوچھئے
19:18تو انہوں نے پاکستان کا
19:19حدود عربہ پوچھا
19:20تو میں نے فٹا فٹ بتا دیا
19:21پھر انہوں نے
19:23مجھ سے پوچھا
19:24کہ یہ جو
19:24منارے پاکستان ہے
19:25اس کی تجویز
19:27کس شخص نے دی تھی
19:29تو میں نے فٹا فٹ
19:29اس کا بھی نام بتا دیا
19:31پھر شارٹ ہے
19:31ان کے ایک دو سوالات
19:32اس نے کیے
19:33تو وہ بھی میں نے
19:33بتا دیئے
19:34تو الحمدلللہ
19:35کامیاب ہو گیا
19:35میں نے کہا
19:36بیٹے جب تو
19:37ناکام ہوا تھا
19:37تو اللہ کی مرضی تھی
19:38اور کامیاب ہو ہے
19:39تو میں میں لگا دیئے
19:40اب اللہ کی مرضی
19:42کدھر گئی
19:43یہ اتنا بڑا نقص ہے
19:45انسانی فطرت کا
19:46اتنی بڑی کمزوری ہے
19:47کہ ماذا اللہ تعالی
19:48ہم کمزوریاں
19:49قدرت کے خاتے میں
19:50ڈال دے
19:50اور ناکامیاں
19:53ناکامیاں
19:54قدرت کے خاتے میں
19:55اور کامیابیاں
19:56یہ کیا تماشا
19:57حالانکہ ہونا
19:58یہ چاہیے تھا
19:59کہ جہاں انسان
20:00کمزور پڑے
20:02تو کہیں
20:02میری غلطی تھی
20:03میری
20:04غلطی تھی
20:06صوفیاء یہ سبق دیتے ہیں
20:07اللہ کے بندے
20:08یہ پیغام دیتے ہیں
20:09کہ جب تُو
20:10کہیں ناکام ہو جائے
20:11تو سمجھ جائے یہ تیری
20:12اور جب تُو
20:14کامیاب ہو جائے
20:15تو سمجھ رہے
20:15اللہ راضی ہو گیا تھا
20:16اللہ نے رحمت کر دی
20:18اس نے فضل کیا تو
20:20اوہ بھائی
20:21یہ آنکھیں تیری
20:22محنت کی نہیں
20:22اس لئے تُو شکر نہیں
20:24ادا کرتا
20:24یہ وجود
20:26یہ ٹانگیں
20:27یہ شعور
20:27یہ تیری جد و جائد کا نہیں
20:29جو عقل کی دولت
20:30اللہ نے دیا ہے
20:31یہ تیری محنت کی نہیں
20:32اگر محنت کی ہوتی
20:33تو تُو سجدے میں پڑا رہتا
20:35تُو خیال کرتا
20:37اللہ نے آنکھیں دیا
20:39قرآن دیکھنے کے لئے
20:41جب کسی گندی چیز کو دیکھتا ہے
20:42تو نا شکری کرتا ہے
20:44جب غلط طرف اٹھاتا ہے
20:46یہ چیزیں
20:46تو نا شکری کرتا ہے
20:47صاحب وہ یاد لکھنا
20:49اور اس پر ضرور غور کرنا
20:51کہ جب نعمتوں کا شکر ادا
20:52نہ کیا جائے
20:53تو پھر ہمیں استغفار کا حکم دیا گیا ہے
20:55پھر کیا کرنا ہے ہم نے
20:56استغفار کہ
20:58یا اللہ ہم تیری نعمتوں کا شکر ادا
21:00نہیں کر سکے
21:02تو ہمیں معاف فرما دیں
21:03تو ہم سے
21:04درگزر فرما
21:05معاف فرما
21:06ایک استغفار اس بات کا ہے
21:08کہ دیکھیں نا
21:09یہ رسول پاک علیہ السلام کا فرمان
21:11یہ حدیث امام راضی نے لکھی
21:14اور نبی پاک کی
21:14فرمان کے لحاظ سے
21:16جو چیز ہمارے سامنے آئے
21:17اس پر ہماری آنکھیں بھی کھول جانی چاہیے
21:19دل بھی کھول جانا چاہیے
21:20کہ ایک خاصی بات تھی
21:22جو حضور نے بیان فرمائی
21:23صل اللہ علیہ
21:25سرکار دعالہ ملک السلام نے فرمایا
21:29ایک آدمی نے
21:29پانچ سو سال
21:31بغیر ریاکاری کے
21:33اللہ کی عبادت کی
21:34کتنے سال
21:36پانچ سال نہیں ہوتی
21:38بغیر ریاکاری کے
21:39تجد پڑھنے والا
21:41جب تک چھے لوگوں کو
21:42بتا رہا نہ دے
21:43تجد پڑھی ہے
21:44اتنی دن تو تجد آگے بڑھتی نہیں
21:46کم از کم چھے بندوں کو
21:47پتا ہونے جائیں
21:48اور میرے جیسے
21:49آجی نمازیوں کا
21:50تو دل کرتا ہے
21:51کہ وظیفے پر بندہ رکھا جائے
21:52جو تعریفے کرے
21:53صبح شام
21:54آئی صاحب کی کیا بات ہے
21:55حضرت صاحب کی
21:56وظیفہ دیں گے
21:57اس کو مہینے کا
21:58وہ تعریف کرے کھل کے
21:59کہے آپ کی بڑی بات
22:00یہ مرض ہے
22:02تعریف سننا
22:03یہ بیماری ہے
22:04اس نے جھوٹ کو جنم دیا
22:05بہت بڑا مرض ہے
22:08حضرت صادی نے
22:09اس پر بہت بڑے مقالجات لکھے
22:10اور فرماتے ہیں
22:11یہ مرض کچھ لوگوں میں
22:12بہت زیادہ ہوتا ہے
22:14ایک امیروں میں
22:15امیر لوگ نراز نہ ہو جائیں
22:16پر انہوں نے کہا ہے
22:17تو کوئی حکمت ہوگی نہ
22:18امیروں میں تعریف سننے کا مرض
22:21بہت زیادہ ہوتا ہے
22:23فرماتے ہیں کہ
22:23بادشاہوں میں
22:24اور تیسرا عورتوں میں
22:25ان میں یہ بیماری
22:27بہت زیادہ ہوتی ہے
22:29کوئی تعریف نہ نہ کرے
22:30تو خود اپنی کرنی شروع کر دیتے ہیں
22:32خود ہی کہہ دیتے ہیں
22:33کہ کیا بات سے
22:35میرے اببا جیتے ہوتے
22:36سو والچہ الڈازی تے
22:37ڈھوڑ سو بندہ ٹکر کر
22:38اببا جیتے چھاڑ تود
22:39آس تیرے کنے چال دیں
22:40تیر کل کنے بندے روٹی کھاں دیں
22:42اپنی بات کرنا
22:43اکمال کہتے تھے
22:44تو وہ آبا تمہارے ہی
22:46مگر تم کیا ہو
22:47ہاتھ پہ ہاتھ درے
22:49منتظرے فردہ
22:50اببا جی کی دادا جی کے
22:51چھوڑا اپنی کر
22:52ہمیں تو تیرا پتہ ہے
22:54تو اپنی بات کر
22:54تیرے اندر بھی
22:55کوئی چیز ہے کہ نہیں
22:56اببا دادا تو
22:57سب کے بڑے ہیں
22:58حضرت آدم کی اولاد ہے
22:59تو حضرت آدم نبی تھے
23:01تو باپ دادا
23:02تو سب کے بڑے بڑے ہیں
23:03بات یہ ہے
23:04کہ اپنی بات کرنی چاہیے
23:05تو یہ بیماری ہے
23:07یہ نقص ہے
23:07پانچ سو سال
23:09بغیر ریاقاری کے عبادت
23:11اور بیان میرے
23:12نبی کریم علیہ السلام
23:13فرما رہے ہیں
23:14پانچ
23:15بولیے
23:16یہ بہت پڑا مسئلہ ہے
23:18دکھاوا نہ ہو
23:20ریاقاری نہ ہو
23:21ہم مجالس میں جاتے ہیں
23:22نا جناح محافل میں
23:23تو لسٹ ملتی ہے
23:26یہ چوجس صدارت ہے
23:28انہوں نے خصوصی تعاون کی ہے
23:29تو یہ فلانے صاحب ہے
23:30تو ان کا بھی نام لینا ہے
23:32تو میں کبھی کبھی کہہ دیتا ہوں
23:33کہ یارا آپ نے دکھا تھا
23:34یہ نبی پاک کی تعریف کی محفل ہے
23:36اور یہاں آپ نے لسٹ لگا دی ہے
23:38پوری تعریف کرنے والوں کی
23:39کچھ ضروری ہے
23:40کسی کا نام لینا
23:41اور اس کا جناب ذکر کرنا
23:42اور اشتہار پر
23:43اس کی فوٹو آنا
23:44یہ کچھ ضروری ہے
23:45ویسے بھی کوئی اچھا لگتا ہے
23:47کہ نبی پاک کے نام کی محفل
23:48اور میں کہوں میں صدارت کر رہا ہوں
23:50دھرنا جائیے نا مجھے اللہ تعالی
23:52حضور کی محفل اور میری صدارت
23:54اس پر کبھی گوھر کریں
23:57اگر کوئی راہِ طریقت کا مسافر ہوگا
24:00تو تڑپ جائے گا
24:01کہ نبی پاک کے نام کی محفل
24:03اور سرپرستی
24:04ایک ایسے آدمی کی
24:05جس کو وضو تک نہیں کرنا آتا
24:07جے مانہ دار
24:08کوئی دھندا ہے
24:10ماز اللہ تعالی
24:11جس کا جو دل کرے
24:12وہ کرتا جائے
24:14پانچ سو سال
24:16بغیر ریاکاری کے عبادت کی
24:18پانچ بڑا مشکل ہوتا ہے
24:21حضور فرماتے ہیں
24:22یہی بندہ جب اللہ کے حضور
24:24کھڑا کیا جائے گا
24:25تو رب کریم اس سے کہے گا
24:29کہ چلو
24:30اس کو میرے فضل سے جنت میں لے جاؤ
24:32تو وہ اس کرے گا
24:34مالک فضل تو ٹھیک ہے
24:36پر پانچ سو سال لگائے ہیں میں
24:37پانچ
24:39وہ مولوی صاحب میری طرح
24:42کے بچارے جو امام مسجد ہوتے ہیں
24:44تو وہ بھی کہتے ہیں
24:45کہتے ہیں جب میں آیا تھا
24:46تو تیس بچے تھے مسجد میں
24:47اب اسی ہو گئے ہیں
24:48اور بھئی یہ بندوں کو بتانے کی
24:51کیا ضرورت ہے
24:51یہ تو اللہ کی رضا کے لیے ہے
24:53تو چھوڑ
24:54اس میں اتنا تذکرہ کرنے کی
24:56کیا حاج ہے
24:56پانچ سو سال جس نے لگائے
24:59بول پڑا
25:00یاللہ پانچ سو سال لگائے
25:02اور تو کہتا ہے
25:03کہ اس کو میرے فضل سے لے جاؤ
25:04تو رب کریم نے فرمایا
25:05چلو کوئی نہیں
25:06پھر انصاف کر لیتے ہیں
25:08الٹی آنکھ کی روشنی نکال کے
25:11ترازو کے ایک پڑھنے میں رکھو
25:17کبھی اس مریض سے پوچھنا
25:20جس کو ڈاکٹر کہہ دیتا ہے
25:21کہ تیری آنکھ کا علاج نہیں ہو سکتا
25:23بے بس ہوتے ہیں ڈاکٹر
25:25جواب دے جاتا ہے شعور
25:27پوچھ کبھی اس سکتا ہے
25:29اس کو کہتا ہے بس نا
25:30اب آپ اپنی آنکھیں موجود ہونے
25:32کے باوجود آپ دیکھ نہیں سکتے
25:34اتنی موٹی آنکھ لگی ہوئی ہے
25:35لیکن روشنی اللہ چاہے تو دیتا ہے
25:38نہ چاہے تو
25:39نہیں دیتا
25:41پانچ ایک آنکھ کی روشنی
25:43ایک پردے میں رکھ لو
25:44اور دوسرے میں پانچ سو سال کی عبادت رکھ دی
25:46اللہ اکبر
25:48تو رب کریم نے فرمایا
25:49اب تولو
25:50جب تولی تو وہ عبادت تھوڑی تھی
25:53اور ایک نعمت زیادہ تھی
25:54اللہ نے فرمایا
25:55یہ تو بھئی اس کو تو پانچ سو سال دیئے تھے
25:58یہ تو ایک نعمت کا شکر نہیں ادا کر سکا
26:00پکڑو اس کو دوزخ میں ڈالو
26:01ایک کر کے کیا ہے
26:02پکڑو جھنم میں ڈالو اس کو
26:05جس طرح سارا کچھ چھوڑ چھاڑ کے لوگ
26:08کہتے ہیں کہ ایک نہیں
26:09اب میں نے کسی سیاحتی مقام پہ رہنا ہے
26:11میں نے اب کسی ٹھنڈے علاقے میں چلے جانا ہے
26:14برف باری دیکھنی ہے
26:15سیر کرنی ہے
26:16دس دنی چھوٹیاں وہاں گزارنی ہے
26:18چلو سات چھوٹیاں وہاں گزار لو
26:20تین دن اپنے اللہ کے ساتھ گزارو
26:22روزے رکھو
26:23دن کو
26:24رات کو قرآن شریف پڑھو
26:25تلاو کچھ وقت دو
26:27اللہ کے ساتھ
26:28حضور پر درود و سلام بھیجنے کے لیے
26:30نبی پاک کی نات کے لیے
26:32اذکار کے لیے
26:33بزرگوں کے لیے
26:34پھر دیکھنا اللہ روح کو کتنا سکون دیتا ہے
26:36آخر دعویان
26:38الحمدللہ رب العالمين