00:00كسي بادشاة کا وزير بہت ہی دندار اور عقل مند تھا
00:03اچانک نوکری چھوڑ کر
00:05اللہ تعالیٰ کی عبادت میں مشغول ہو گیا
00:07ایک دن بادشاہ اس کے پاس گیا
00:09اور پوچھنے لگے
00:10لگا کہ تم نے نوکری کیوں چھوڑ دی
00:11وزیر نے جواب دیا کہ پانچ باتوں کی وجہ سے
00:14میں نے آپ کی نوکری
00:15بادشاہ نے پوچھا کہ وہ پانچ اسباب کون سے ہیں
00:18وزیر نے کہا کہ
00:20وہ پانچ باتیں یہ ہیں
00:21ایک تو آپ بیٹھے رہتے ہیں
00:23اور میں آپ کی خدمت میں
00:25کھڑا رہتا ہوں
00:25اب خدا تعالیٰ کی بندگی کرتا ہوں
00:27تو بھی نماز میں بیٹھنے کا حکم ہے
00:30دوسری بات یہ ہے
00:31کہ آپ تو بیٹھے کھاتے رہتے ہیں
00:32اور میں کھڑا آپ کو دیکھتا رہتا ہوں
00:35مگر اب ایسا رازق ملا ہے
00:37جو مجھے کھلاتا ہے
00:38خود کھانے سے بالکل پاک
00:40تیسری وجہ یہ بنی
00:41کہ آپ سوتے رہتے ہیں
00:43اور میں پہرہ دیتا رہتا ہوں
00:45اب میں ایسے بادشاہ کی غلامی میں ہوں
00:47کہ میں خود سوتا رہتا ہوں
00:49اور وہ میری نگہ
00:50گھبانی کرتا ہے
00:50چوتھی وجہ یہ ہے
00:52کہ میں ڈرتا رہتا تھا
00:53کہ اگر آپ مر
00:55تو آپ کے دشمن مجھے تکلیف دیں گے
00:57اب ایسی ہستی کی خدمت میں ہوں
00:59جو ہمیشہ
01:00قائم رہے گا
01:00اس لیے مجھے کسی کا خوف نہیں ہے
01:03پانچویں وجہ یہ ہے
01:05میں ڈرتا رہتا تھا
01:06کہ اگر مجھ سے غلطی ہو جائے گی
01:08تو آپ نہیں بخشیں گے
01:10مالک ایسا رحم دل ہے
01:11کہ دن میں سو مرتبہ بھی گناہ کر دوں
01:14تو وہ
01:15توبہ کرنے سے
01:16مجھے بخش دیتا ہے
01:17سبحان اللہ
01:18یہ ہے ہمارا
01:20اللہ رب العزت
01:21دوستو
01:21ویڈیو پسند آئی ہو
01:23تو شیئر
01:23ضرور کر دیں
Comments