Skip to playerSkip to main content
Shifa Hasil Karne Ka Bahtreen Amal #shifa #amal #motivation #story #motivational

Category

📚
Learning
Transcript
00:00एक हाजी साहिब तवील अरसे से शदीद इलालत का शिकार थे
00:04उनकी हालत ये थी कि कई बरसों से हर हफ़ते उनके गुर्दों से चार बोतल पानी निकाला जाता था
00:10और गुर्दे मुसल, सिल, डायलासिस होने की वज़ा से तक्रीबन नाकारा हो चुके थे
00:15उनकी खुराक सिर्फ आदा सिलाइस रह गई थी, सांस लेने में भी शदीद तकलीफ होती थी
00:21और कमजोरी का तो ये आलम था कि वो किसी की मदद के बगएर वाशरूम तक भी नहीं जा सकते
00:27थे
00:27एक रोज चुदरी साहिब उनकी आयादत के लिए पहुँचे तो वो ये देखकर शिशदर रह गए कि हाजी साहिब किसी
00:33सहारे के बगएर खुद चल रहे हैं
00:35उन्होंने दूर से ही हाथ हिला कर चुदरी साहिब का इस्तक्बाल किया और चहल कदमी करते हुए बागी चे के
00:42दस चक्कर लगाए
00:43इसके बाद वो मुसकराते होए चुदरी साहिब के पास बैठ गए उनके चेहरे और बदन पर सहतमंद अफराद जैसी तवानाई
00:50नुमाया थी
00:51चुदरी साहिब ने हैरत से दर्याफ्त किया के ये करश्मा कैसे हुआ
00:55कौन सी दवा दूा या इलाज ने ये कमाल दिखा दिया
00:59हाजी साहिब ने जवाब दिया के मेरे हाथ एक ऐसा राजा आ गया है
01:03کہ اگر دنیا کو پتا چل جائے
01:06تو تمام معالج اور حکیم فارغ ہو جائیں
01:09ہسپتالوں کو تعلی لگ جائیں
01:10اور عدویات کی دکانیں بھی بند ہو جائیں
01:13چودری صاحب کی جستجو مزید بڑھ گئی
01:15کہ آخر وہ کون سا نسخہ ہے
01:17حاجی صاحب نے بتایا کہ میرے خادم کی والدہ کا انتقال ہوا
01:21تو میرے بیٹوں نے وقتی طور پر
01:24ایک چھ سات سالہ معصوم بچہ میری دیکھ بھال کے لیے رکھ دیا
01:28ایک دن میں نے اس بچے سے پوچھا
01:30کہ اتنی چھوٹی عمر میں تم اس کام پر کیوں مجبور ہوئے
01:33وہ بچہ پہلے تو خاموش رہا
01:35پھر روتے ہوئے بتایا
01:37کہ ایک دن جب وہ گھر سے باہر تھا
01:39سیلاب نے اس کے والدین اور بہن بھائیوں کو چھین لیا
01:43اس کے مال مویشی اور زمین پر رشتے دار قابض ہو گئے
01:46اور اب اس دنیا میں اس کا کوئی سہارا نہیں
01:49وہ صرف دو وقت کے کھانے اور لباس کے بدلے میری خدمت کر رہا تھا
01:53حاجی صاحب نے بتایا کہ یہ سن کر میرا دل بھر آیا
01:57انہوں نے بچے سے پوچھا کہ کیا وہ تعلیم حاصل کرنا چاہتا ہے
02:00بچے نے اس بات میں سر ہلایا
02:02حاجی صاحب نے اپنے مینجر کو حکم دیا
02:05کہ اسے شہر کے بہترین تعلیمی ادارے میں داخل کروا دیا جائے
02:09جیسے ہی اس یتیم بچے کی تعلیم شروع ہوئی
02:12اس کی دعائیں عرش تک پہنچیں اور قدرت مہربان ہو گئی
02:16حاجی صاحب بتانے لگے کہ تین سال کے طویل عرصے کے بعد
02:20میں نے پہلی بار پیٹ بھر کر کھانا کھایا
02:23جس پر گھر والے اور ڈاکٹرز سب دنگ رہ گئے
02:27جب اس بچے کو ہاسٹل بھیجوایا گیا
02:29تو میں خود اپنے پیروں پر چل کر واش روم گیا
02:33اس کے بعد میں نے اپنے مینجر سے کہہ کر
02:35پانچ مزید ایسے بچے ڈھونڈنے کا کہا
02:37جن کا کوئی والی وارث نہ ہو
02:40ان بچوں کو بھی اسی سکول میں داخل کروا دیا گیا
02:43اور اللہ کے فضل سے آج میں بغیر سہارے کے چل رہا ہوں
02:48سیر ہو کر کھانا بھی کھاتا ہوں
02:50اور ہنستا مسکراتا ہوں
02:51حاجی صاحب نے پور اعتماد لہجے میں
02:53پھولوں کی کیاریوں کی طرف بڑھتے ہوئے کہا
02:56کہ اب میں تب تک نہیں گروں گا
02:58جب تک یہ بچے اپنے پیروں پر کھڑے نہیں ہو جاتے
03:02انہوں نے ایک بہت گہری بات کہی
03:04کہ قدرت یتیموں کو پناہ دینے والے درختوں کا سایہ
03:08ہمیشہ طویل کر دیا کرتی ہے
03:11سبحان اللہ
03:12دوستو ویڈیو پسند آئی ہو
03:13تو اپنے دوستو اعباب کے ساتھ
03:15ضرور شیئر کیجئے گا
Comments

Recommended