Khazany Se Bhala Jin Ko Kya Matlab | Jin, Daulat Aur Insaan Ka Ibratnaak Waqia

Yeh qissa khazany, jin aur insaan ki lalach ke gird ghoomta hua aik soch mein daal dene wala aur ibratnaak waqia hai. Aksar log yeh samajhtay hain ke jin khazanon ke maalik hotay hain, lekin haqeeqat is se bilkul mukhtalif hai. Jin khazany ke liye nahi balkay Allah ke hukm ke paband hotay hain, jab ke lalach aur hawas aksar insaan ko tabahi ki taraf le jati hai.

Is qissa mein bayan kiya gaya hai:

Jin aur khazanon ka haqeeqi talluq

Insaan ki lalach aur ghalat soch

Daulat ka fitna

Haqeeqat aur ghalat fehmi ka farq

Ibrat aur naseehat

Yeh waqia humein sikhata hai ke khazana ho ya taqat, sab Allah ke qabze mein hai, aur lalach hamesha nuksan deti hai.

Bayan: Qadir Kalhoro

#Khazana #JinAurInsaan #IbratnaakQissa #LalachKaAnjam #IslamicStories #IslamiWaqiat #QadirKalhoro

Category

📚
Learning
Transcript
00:00خزانے کا لفظ سن کر میں چونکا
00:02آپ شاید یہ سوچیں کہ بھلا جنوں کو خزانے سے کیا سروکار اور خزانہ کسی جن کے کس کام کا ہے
00:08تو ذرا یہ بھی تو سوچیں کہ خزانہ بھلا انسان کے کس کام کا
00:12کتنے ہی خزانے دنیا میں پڑے رہ گئے یا دھنس گئے
00:16اور لوگ فقط اس کی وجہ سے اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے
00:20بہرحال اس لفظ میں کم از کم اتنی کشش تو تھی
00:24کہ میں دروازے پر پہنچ گیا
00:26اور سلمان کے ساتھ ساتھ اس کے دوستوں کی بات سننے لگا
00:30اگر ہم واقعی پرانے زمانوں میں ہوتے
00:32تو اسے کسی بڑے خزانے کا نقشہ سمجھتے
00:35ایک دوست نے کہا
00:36لیکن یہ تو سوچو کہ اس دور میں تو وہی زمانہ حال ہوتا
00:41پرانا زمانہ نہیں
00:42اور ہو سکتا ہے کہ اگلے دو چار ہزار سال
00:45اگر دنیا باقی رہے
00:46تو آج کا زمانہ بھی پرانا اور قدیم تصور کیا جائے
00:50سلمان نے جواب دیا
00:51جو بھی ہے ہم اس نتیجے پر پہنچے ہیں
00:54کہ وہ یقینا کوئی راز ہے
00:56جو ہمارے گھر کی بنیادوں کی خدائی کے دوران
00:58ایک پلاسٹک کی تھیلی میں لپٹا ہوا نکلا ہے
01:01دوسرا دوست بولا
01:03تو بھائی تم وہ لیتے آتے نا
01:04ہم بھی دیکھتے ذرا
01:05کہ کیا لکھا ہے اور کیا بنا ہوا ہے
01:08سلمان نے اس سے کہا
01:09ہمیں تو بہت ڈر لگ رہا تھا
01:11اس لیے ہم نے اسے وہیں قریب ایک جگہ چھپا دیا
01:14اب تم دونوں کو لینے آئے ہیں
01:16تاکہ تم لوگ عقل لڑا کر یہ معمہ حل کر دو
01:20اچھا
01:20تو پھر میں نومان کو بلا کر
01:22اور امی کو بتا کر آتا ہوں
01:24سنو سنو یہ کوئی عام بات نہیں ہے
01:26کہ ہر کسی کو بتلا دی جائے
01:28کہیں کوئی ملکی راز یا پولیس کو
01:30مطلوب دستاویز ہوئی
01:31تو مفت میں دھر لیے جائیں گے
01:33ایک دوست نے کہا
01:34اور عورتیں تو ویسے بھی
01:36کسی بات کو زیادہ دیر تک چھپا نہیں سکتی
01:39تم اپنے امی سے کہہ دو
01:40کہ بوبی سے ملنے جا رہے ہیں
01:42دوسرے دوست نے مفت میں اسے مشورہ دے دیا
01:45لیکن نہ ہم امی سے کوئی بات چھپاتے ہیں
01:47اور نہ ہی ان سے جھوٹ بولتے ہیں
01:50سلمان نے جرہ کی
01:51تو جھوٹ نہیں ہوگا نا
01:53ہم بوبی سے بھی تو ملتے آئیں گے نا
01:55سلمان سر ہلاتا ہوا اندر چلا گیا
01:58گو کہ وہ لڑکے
01:59مجھے کچھ عجیب سے لگے
02:01لیکن جو کچھ وہ کرنے جا رہے تھے
02:03وہ مجھے دلچسپی سے خالی نہ لگا
02:06میں نے تہیہ کر لیا
02:07کہ اس مہم میں ان بچوں کا پورا پورا ساتھ دوں گا
02:11اور اگر وہ ملک و قوم کی کوئی خدمت کرنے جا رہے ہیں
02:14تو ان کے ساتھ ہر ممکن تعاون کروں گا
02:16کیونکہ اب تو میں ان کی مدد کرنے کے بھی قابل تھا
02:20سلمان نعمان کے ساتھ باہر آیا
02:23اور چاروں لڑکے ایک طرف کو چل پڑے
02:26کافی آگے چل کر ایک چوراہے سے
02:28وہ لوگ سیدھے ہاتھ پر موڑنے لگے
02:30تو ایک دوست کہنے لگا
02:32کہ اس جگہ ہمیں وہ کاغذات رکھتے ہوئے ایک مزدور نے دیکھ لیا تھا
02:36لہٰذا اس کو ہم نے فلیٹوں کے پیچھے چھپا دیا ہے
02:39نعمان نے بھوئیں اچکائے
02:41اور کہنے لگا
02:42تو یہ بات تم لوگوں نے پہلے کیوں نہیں بتائی
02:45یہ بات تو مجھے بھی ابھی معلوم ہوئی ہے
02:47دوسرے دوست نے پہلے دوست کو گھورتے ہوئے معذرت کی
02:50اب وہ چاروں بائیں ہاتھ کی طرف مڑ گئے
02:53میں نے دیکھا کہ اس طرف کچھ فلیٹ زیر تعمیر تھے
02:57سلمان نے پوچھا کہ کس جگہ رکھ دیا بھائی
02:59وہ وہ سامنے جو ایک کمرہ نظر آ رہا ہے نا
03:02بس اس کے اندر رکھا ہے
03:04اتنا دور جانے کی کیا ضرورت تھی
03:06اس سے تو بہتر تھا کہ اپنے گھر ہی لے جاتے
03:09سلمان نے پھر کہا
03:10تو اس نے جواب دیا
03:11بس بتایا نا
03:12کہ کچھ ایسی پر اسراریت تھی اس میں
03:15کہ جنوں بھوتوں کا بھی خوف ہوا
03:17اور پولیس وغیرہ کا بھی ڈر تھا
03:19میں نے موں بنایا
03:20جب بھی میں مسلمانوں کے موں سے
03:22جنوں بھوتوں کے خوف کی بات سنتا
03:25تو دانت پیس کر رہ جاتا
03:27اگر چننے کے دانت ہوتے
03:29تو اب تک تنوں بیسن تیار ہو چکا ہوتا
03:32وہ چاروں جس کمرے کے پاس پہنچے
03:34اس کے آس پاس دور دور تک
03:37کوئی مکان
03:37یا کوئی سڑک نہیں تھی
03:39فلیٹ کافی دور تھا
03:40لیکن وہ بھی ویران لگتا تھا
03:42کہ کسی زمیدار نے
03:44اپنی زمینوں کے بیچوں بیچ
03:46کسی اسٹور وغیرہ کے مقصد کے لیے
03:48وہ کمرہ بنوایا تھا
03:50اس کا دروازہ تالے کے بوجھ سے بے نیاز تھا
03:53کنڈی کھول کر دونوں لڑکے اندر داخل ہوئے
03:55اور سلمان نعمان کو بھی پیچھے آنے کا کہا
03:58میں بن بلائے مہمان کی طرح اندر داخل ہو گیا
04:01چاروں کمرے کے ایک کونے میں پہنچے
04:04اور ایک دوست نے کونے پر رکھا
04:06بڑا سا پتھر کھسکایا
04:07ارے میری چابی تو شاید باہر گر گئی
04:10دوسرے دوست نے جیبوں پر ہاتھ مارے
04:12اور باہر کی طرف لپکا
04:13اوہ یاد آیا دروازے کے پاس
04:16مجھے کوئی چیز گرنے کی آواز آئی تھی
04:18وہ لڑکا بھی باہر کی طرف گیا
04:20اور باہر جاتے ہی انہوں نے
04:22دروازہ باہر سے بند کر دیا
04:24ہا ہا ہا ہا
04:25پھنسی گئے نا آخر
04:26بہت چالاک اور ذہین بنتے تھے
04:29باہر سے کہہ کہہ کی آواز آئی
04:31پہلا خیال مجھے یہی آیا
04:33کہ وہ دونوں کوئی شریر جن تو نہیں تھے
04:35نہیں
04:36ورنہ میں تو انہیں نظر آئی جاتا
04:38اب بتاؤ ذرا
04:39کیا ضرور تھی ہمارے اببہ سے
04:40ہماری سگریٹ پینے کی شکایت لگانے کی
04:43ایک لڑکا کہنے لگا
04:44ہاں ہاں بڑے نیک بنے پھرتے ہو
04:46سارے زمانے کو صدارنے کا
04:48ٹھیکہ لے رکھا ہے تم لوگوں نے
04:50دوسرے لڑکے نے بھی باہر سے ہانک لگائی
04:53اوہ میں تو انہیں دوست سمجھا تھا
04:55انہوں نے تو سازش کر کے پھنسا دیا
04:57سلمان نومان کو
04:59میں نے سوچا ہاں ہاں ٹھیکہ لے رکھا ہے
05:01بلکہ اللہ نے دیا ہے ہمیں
05:03اس کام کا ٹھیکہ جنت کے بدلے
05:06کہ نیک بنو اور نیکی پھیلاؤ
05:08نومان نے گرج کر کہا
05:09اب تم لوگ اپنے سارے شوق اندر ہی بیٹھ کر پورے کرو
05:13ایک رات اور ایک دن
05:14اس کال کوٹھڑی میں بھوکے پیاسے رہنا
05:17تم لوگوں کی بس یہی سزا ہے
05:19اگر ہمیں طرح آ گیا
05:21تو ہم کل کسی وقت کسی راہگیر سے کہہ کر
05:24تم کو کھلوا دیں کہ
05:25ایک لڑکے نے مکاری سے کہا
05:27سلمان نے انہیں دھمکایا
05:28لیکن تم پر ہمیں حفظے بیجا میں رکھنے کا مقدمہ ہو سکتا ہے
05:33اور ویسے بھی تم جانتے ہو
05:34کہ ہم کتنے اچھے لڑکے ہیں
05:36کبھی نہ کبھی تو ہوگی ملاقات
05:38ہاں ہاں ہمیں تو پتا ہے
05:39تب ہی تو تم لوگوں کے لیے یہی سزا تجویز کی ہے
05:43ورنہ کوئی اور ہوتا
05:44تو اس کا ٹوٹا پھوٹا دھانچا
05:46کسی ہسپتال میں پڑا ہوتا
05:48دوسرا لڑکا بولا
05:49اور آج ہی ہم اپنا قرائے کا گھر چھوڑ کر
05:52دوسری جگہ شفٹ ہو رہے ہیں
05:54کل تک ہمیں تمہارا نشان بھی نہیں ملے گا
05:57پہلا لڑکا کہنے لگا
05:58تم اپنی خیر مناؤ
05:59ہم نہ صرف یہاں سے جلد نکل جائیں گے
06:01بلکہ تمہارے علاقے چھوڑ جانے کے بعد بھی
06:05بہ آسانی تمہارا خوج لگا لیں گے
06:07تمہاری خیریت اسی میں ہے
06:09کہ تم ہمیں فوراں کھول دو
06:10نومان تیز لہجے میں کہنے لگا
06:13تو آگے سے ایک اور لڑکے نے قہقہ لگایا
06:16ہا ہا ہا ہا
06:17جب نکل جاؤ گے بہ آسانی
06:19تو ہم سے کیوں کہہ رہے ہو
06:21یاد رہے
06:22کہ تمہاری امی تو سمجھ رہی ہوگی
06:24کہ تم ہو بوبی کے یہاں
06:26ان لڑکوں نے قہقہ لگایا
06:27اور وہاں سے چلتے بنے
06:29ہم نے تو جو کچھ کیا
06:31ان کی بھلائی کے لیے ہی کیا تھا
06:33پہلے خود انہیں سمجھایا
06:34کہ سگریٹ جیسی بوری عادت کو چھوڑ دو
06:37یہ نہ سمجھے
06:38تو ان کے والد کو بھی ان کی اصلاح کی نیت سے بتایا تھا
06:41سلمان نے افسوس کیا
06:43اور انہوں نے ہمارے ساتھ کیا کیا
06:45خیر کوئی بات نہیں
06:46ہماری ذمہ داری تو پوری ہوئی
06:48اب سوچو کوئی ترقیب یہاں سے نکلنے کی
06:51نومان نے حمد کی
06:52کوئی نیک انسان یہاں سے گزر رہا ہو
06:54تو ذرا دروازہ کھول دے گا
06:56سلمان نے صدا لگائی
06:57میں فوراں باہر نکلا
06:59اور آواز لگائی
07:00کون ہو تم
07:01اور اندر کیا کر رہے ہو
07:02کہہ تو میں نے دیا
07:03لیکن سوچنے لگا
07:04کہ انہوں نے تو نیک انسان کو پکارا تھا
07:07اور میں تو سرے سے انسانی نہیں
07:09اللہ سے خوب دعا کی
07:11کہ یہ آواز ان تک پہنچ جائے
07:13آپ کون ہیں
07:14آپ کون ہیں
07:15سلمان تھوڑا بکھلایا
07:17یقیناً وہ لوگ بھی چونکے ہوں گے
07:19کہ ایک ہی آواز پر اس ویرانے میں
07:22کون اتنا قریب آ گیا
07:23میں نے اللہ کا شکر ادا کیا
07:25کہ ان تک میری آواز پہنچے
07:27بھائی ذرا دروازہ کھول دیں
07:29کسی نے ہمیں بند کر دیا ہے
07:31نومان نے جلدی سے آواز لگائی
07:33اچھا ابھی کھولتا ہوں
07:34میں نے ایک دیاتی کا روپ دھارا
07:36اور لگا دروازہ کھولنے
07:38لیکن یہ کیا
07:39باوجود بہت کوشش کے
07:40کنڈی تو میرے ہاتھ میں ہی نہیں آ رہی تھی
07:43مجھے اندازہ ہوا
07:45کہ میں اس وقت صرف اپنی آواز ہی سنا سکتا ہوں
07:48یا شاید نظر بھی آ سکوں
07:50لیکن کسی چیز کو چھونا
07:51اس وقت ممکن نہیں
07:53کیا ہوا بھائی
07:54اندر سے آواز آئی
07:55اب ظاہر ہے
07:56مجھے کوئی بہانہ کرنا تھا
07:57میں سوچ رہا ہوں
07:59کہیں تم لوگ کوئی آسیب وغیرہ تو نہیں
08:02میں ویسے ہی بھوتوں چڑلوں سے بہت ڈرتا ہوں
08:05اندر سے آواز آئی
08:06ہم کوئی بھوت وغیرہ نہیں ہیں
08:08آپ چاہیں تو دروازہ کھول کر تسلی کر لیں
08:11میں نے الٹا انہیں تسلی دینے کی کوشش کی
08:13کہ دروازہ کھولتے ہی تم مجھ پر سوار ہو جاؤ گے
08:16نا بابا نا
08:18میں کسی بہاد اور آدمی کو ادھر بھیجتا ہوں
08:20میں الٹا انہیں سمجھانے اور تسلی دینے کی کوشش کرنے لگا
08:24سلمان کہنے لگا
08:25دیکھیں آپ ہماری بات پر یقین کریں
08:28پھر کچھ دیر بعد نومان چلایا
08:30اچھا کسی بہاد اور آدمی کو ضرور بھیجیے گا
08:33لیکن جلدی
08:34قریب ترین آدمی ڈھوننے کے لیے میں نے نظر دوڑائی
08:37تو مجھے وہی دو لڑکے نظر آئے
08:39جو چورائے تک جا چکے تھے
08:41اور خوب مکرو ہنسی ہنستے ہوئے
08:43اپنے موارکے پر خوش
08:44اور سگریٹ کے لمبے لمبے کش لگا کر
08:47منا رہے تھے میرا خون کھول اٹھا
08:49وہ تھوڑا ہی اور آگے گئے ہوں گے
08:52کہ ان کے پاس سے
08:53ایک گاڑی گزری جس کی پچھلی سیٹ
08:56خالی تھی بس میں فورا
08:57اس میں نومان بن کر بیٹھ گیا
08:59دونوں ہی نے مجھے دیکھا
09:01لیکن شاید وہم سمجھا ہو
09:03لہٰذا میں فوراں واپس ہوا
09:05اور دونوں کے بیچ جا کر
09:07ملتی جلتی آواز میں کہا
09:09ارے یہ تو نومان تھا
09:11دونوں نے مڑ کر ایک دوسرے کی طرف دیکھا
09:14یہ تو کچھ بھی نہ ہوا
09:15اور تیز تیز واپس اس کمرے کی طرف لوٹے
09:18شاید یقین کرنے
09:19کہ وہ دونوں کمرے میں ہی ہیں
09:21یا آزاد ہو گئے
09:22اوے سلمان اوے نومان
09:24کیا تم لوگ اندر ہو
09:25بکھلا ہٹ اور پریشانی تو تھی وہیں
09:28اس لڑکے نے بےوقوفوں کی طرح آواز دی
09:31میرا خیال ہے کہ اگر ہم خاموش رہیں
09:33تو وہ لا محالہ دروازہ کھولیں گے
09:36نومان نے سرگوشی کی
09:37اور یہی ہوا دو تین آوازیں دینے کے بعد
09:40انہوں نے ڈرتے ڈرتے دروازہ کھولا
09:43اور ہچ کھچاتے ہوئے اندر داخل ہوئے
09:45نہ جانے مجھے کیا سوجی
09:47میں نے خوب زور لگایا
09:49اور دروازہ نہ صرف بند کیا
09:51بلکہ کنڈی بھی اٹکانے میں کامیاب ہو گیا
09:54او بھائی یہ کیا ہوا
09:58اہمی آواز آئی شاید سلمان قریب ہی
10:01کہیں چھپا ہوگا اس نے باہر سے بند کر دیا
10:03اب کیا ہوگا دوسرے نے تقریباً روتے ہوئے کہا
10:07مجھے فخر محسوس ہوا
10:08کہ ایک سلمان نومان کی حمد تھی
10:10اور ایک یہ بزدل
10:12ہم تو یہی ہیں دروازہ تو کسی اور نے بند کیا ہے
10:15سلمان نومان جو دیوار کی آڑ لیے کھڑے تھے
10:18سامنے آ گئے
10:20وہ دونوں لڑکے تو بس رو ہی پڑے
10:22اور گھوگی آتے ہوئے بولے
10:23تو تم لوگ کہیں واقعی بھوت تو نہیں ہو
10:26ہم نے تو تمہیں ابھی ایک گاڑی میں بیٹھے دیکھا تھا
10:29نومان نے کہا
10:30وہم ہوا ہوگا
10:32ہم دونوں تو اس وقت سے یہی ہیں
10:33میں نے تو وہم ہی سمجھا تھا
10:35لیکن جب اس نے کہا کہ نومان گزرا ہے
10:38تو یقین کرنا ہی پڑا
10:39کیونکہ دونوں کو ایک ساتھ وہم نہیں ہو سکتا
10:42میں نے کب کہا تھا
10:43میں تو خود اسے اپنا وہم سمجھ رہا تھا
10:45کہا تو تم نے تھا
10:46بس پھر وہ دونوں اسی بات پر جھگڑنے لگے
10:49کہ تم نے کہا تھا تم نے کہا تھا
10:51جبکہ میں ایک کونے میں مو دبائے ہنس رہا تھا
10:55اور انتظار کر رہا تھا
10:56کہ کب سلمان نومان ان کی چٹنی بنانا شروع کرتے ہیں
11:00ایک بات بتاؤں
11:01اگر تم لوگ سگریٹ نوشی کی بوری عادت کو ترک کر لوگے
11:05تو اس میں ہمارا کیا فائدہ ہوگا
11:07سلمان نے دھیمے سے کہا
11:09اور اس کے بے شمار نقصانات کی وجہ سے
11:11اگر تم تباہ ہو جاؤگے
11:12تو تمہارا کیا نقصان ہوگا
11:14نومان نے بھی وہی لہجہ روا رکھا
11:16اب چونکہ سلمان نومان غالب تھے
11:19لہذا لڑکے نہ صرف
11:21ٹھنڈے دل سے ان کی بات سن رہے تھے
11:23بلکہ شاید سمجھ بھی رہے تھے
11:25لیکن بلگرامی نے تو بتایا تھا
11:27کہ اس سے بڑے مزے ہیں
11:29ذائقہ الگ ہے اور سکون الگ ہے
11:31یک سوئی بھی حاصل ہوتی ہے
11:32بڑے بے اوقوف ہو تم لوگ بھی
11:34بلگرامی تم سے کتنا بڑا ہے
11:36اور ہم نے بچپن سے
11:37اسے کوئی صحیح کام کرتے دیکھا تک نہیں
11:40اور تم اس کی باتوں میں آگئے
11:42نومان نے ڈانٹنا شروع کر دیا
11:44لیکن اس میں آخر اس کا کیا فائدہ تھا
11:46اس نے تو ہمیں سرسری سا بتایا تھا
11:49اور ٹرائی کرنے کے لیے
11:50ایک دے بھی دی تھی
11:51بس وہیں فنس گئے تم لوگ
11:53اس لانت کو تو چھونے سے بھی گریز کرنا چاہیے
11:56کیونکہ ایک دفعہ جو فنسا
11:58بس پھر تو وہ گیا
11:59سلمان نے کہا
12:01توڑ کر پھینک دینی چاہیے تھی فوراں
12:03دراصل تم نے ان لوگوں کا حال نہیں دیکھا
12:06جو اس کی وجہ سے کینسر میں مبتلا ہو رہے ہیں
12:08اور جو مو اور حلق سے
12:10مایا بھی نہیں نکلنے کے قابل
12:12بلکہ نلکی پیٹ میں لگا کر
12:15انہیں جوس وغیرہ دیا جاتا ہے
12:17نومان نے انہیں انجام بتایا
12:19تو وہ دونوں لڑکے کانپ گئے
12:21دروازے پر کھٹ پٹ ہوئی
12:22تو میں بھی سمجھا کہ واقعی کوئی بھوتا گیا
12:25ان لڑکوں کی تو چیخ نکلتے نکلتے رہ گئی
12:29نومان نے کہا کہ ہم چھپ کر دیکھتے ہیں
12:31بھلا کون آیا ہے اور آخر کیوں آیا ہے
12:33ان ایٹوں کے پیچھے چھپ جاؤ
12:35کہیں کوئی خطرناک آدمی ہوا
12:37تو ہمیں نقصان ہی پہنچا دے گا
12:38میں نے دیکھا کہ اب بھی آنے والے دو ہی تھے
12:42لیکن عمر میں وہ پچھلے چاروں سے بڑے تھے
12:45ان کے خلیے بھی بلکل بگڑے ہوئے تھے
12:47ماما کو بتا دیا ہے
12:49کہ نئے چھوکروں کو ہر پانچ میں سے
12:51ایک چرس والی سگریٹ دیا کرے
12:53نو وارد ہونے والے نے بولا
12:56دیکھ بلگرامی تیرا دھندہ بہت سست جا رہا ہے
12:59اس طرح تو تو بھوکا مر جائے گا
13:01زیادہ سے زیادہ بندے پھنسا
13:03اور فوراں انہیں چرس کی لائن پر لگا
13:05ورنہ اپنا کیا فائدہ
13:07دوسرا جو بلگرامی سے بھی تھوڑا بڑا تھا
13:10وہ کہنے لگا
13:11اچھا یہ تو ہے بلگرامی
13:13اور اس کے کرتوت یہ تو پورا شیطان ہے
13:15ابھی ذکر ہوا اور ابھی حاضر
13:17میں نے سوچا
13:18ادھر یقینا سلمان نومان
13:20اور ان کے ساتھ دونوں لڑکے بھی
13:22حقیقت سمجھ گئے ہوں گے
13:24تب ہی تو انہوں نے سامنے آ کر بلگرامی
13:26اور اس کے ساتھی کی پٹائی شروع کر دی
13:29انہیں اتنا مارا
13:30کہ میرے دل میں بھی تھنڈک پڑ گئی
13:32اور اگر ان لوگوں نے ان کے ہاتھ پیر نہیں توڑ دیئے
13:35تو میں خود بلگرامی
13:36اور اس کے ساتھی کی گردن توڑنے کی کوشش کرتا
13:40مجھے ان کی گرفتاری کی اتنی خوشی نہیں تھی
13:42جتنی سلمان نومان کے ساتھیوں کی نشا کی لط سے آزادی کی تھی
13:46اور وہ دونوں بھی نیکی کے سپائیوں میں شامل اپنا نام لکھوا چکے تھے
13:52اور میں جو کسی خزانے کا سن کر اٹھا تھا
13:54اپنے رب کی بارگاہ میں دو چمکتے موتیوں کا اضافہ کر کے
13:58زیادہ شادہ تھا
14:00دوستو یہ کہانی کیسی لگی
14:02امید ہے کہ آپ کو یہ کہانی ضرور اچھی لگی ہوگی
14:05اور اپنے بچوں سے یہ کہانی شیئر ضرور کریں گے

Recommended