00:00but the first of all the days of the 139 chapters
00:05which we started in the previous program
00:11was a very high-review of a very high-reviewed
00:16that he gave us a bit of a relationship
00:18and then he gave us a sign to have a sign
00:23to have a sign of a sign
00:26اور پھر اس کو جادو قرار دے دیا گیا مقابلہ ہوا موسیل السلام غالب آئے
00:31اور جادوگر ایمان لانے میں کامیاب ہوئے اور فرعون نے سرکشی کا مظاہرہ کیا
00:36اور پھر اللہ تعالیٰ نے ان سے نجات ان کو دلوائی
00:41اور یعنی موسیل السلام نے دعا کی جو جتنے بھی جادوگر تھے ان کے اوپر فرعون نے تشدد کیا
00:51اور بنی اسرائیل کے بارے میں رادے کا ظاہر کیا کہ ان کے بیٹوں کو زباہ کیا جائے گا
00:55عورتوں کو چھوڑا جائے گا تو موسیل السلام کی بارگاہ میں آکے سب نے دعا کی
01:00کہ آپ اللہ کی بارگاہ میں دعا کریں اور پھر موسیل السلام نے سب کو صبر کی تلقین کی تھی
01:07اس پورے واقعے میں اللہ تعالیٰ نے بہت درس پوشیدہ فرمایا ہے
01:15اور یہی ان واقعات کے بار بار بیان کرنے سے مقصود ہے کہ ہم اس درس کو سمجھیں
01:20اور اسے اپنی عملی زندگی میں بہتری پیدا کریں اور آئندہ کے لیے ان باتوں کو ذہن میں محفوظ رکھ کر
01:29اپنی ظاہری اور باطنی تربیت کا سامان کریں
01:32لہٰذا اس قسم کے واقعات میں ایک تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کے لیے تسلی کا سامان تھا
01:42جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ میں چالیس سال کی عمر میں اعلان نبوت فرمایا
01:48تو تریپن سال تک یعنی پورے تیرہ سال تک آپ کو کفار کے طرف سے شدید پریشانیوں اور آزمائشوں کو سامنا کرنا پڑا
01:58تو اس قسم کے واقعات میں آپ کے لیے بھی اور جو آپ کے ایمان لے کر آئے تھے صحابہ کرام اس دور میں
02:05ان پر شدید تشدد ہوا ان کے لیے بھی تسلی کا سامان ہے کہ یہ معاملات صرف آپ ہی کے ساتھ نہیں ہیں
02:13اسی دور میں نہیں ہیں بلکہ پچھلے دور میں بھی انبیاء علیہ السلام پر
02:18اسی قسم کے معاملات ان کے سامنے بھی پیش آتے رہے ہیں اور ہر دور میں کچھ لوگ ایسے پیدا ہوتے رہے ہیں
02:25جنہوں نے انبیاء علیہ السلام کی مخالفت کی ہے اور انہیں مختلف انداز سے تنگ کیا ہے
02:31جیسے جادوگر ایمان لے کر آئے تو ان سب کے ہاتھ پاؤں کاٹے گئے اور انہیں سولی پچڑھا دیا گیا
02:37یہ شدید سزا تھی لیکن انہوں نے اللہ تبارک و تعالیٰ کی رزہ کی خاطر اس سزا کو برداشت کیا
02:44لہذا آپ پر بھی کوئی آزمائش آ رہی ہے اور قیامت تک جتنے دین کے کام کرنے والے ہیں
02:49ان پر بھی جو آزمائشیں آئیں گی انہیں ان واقعات کو بنیاد بنا کر سبر کرنا ہوگا
02:55لہذا جیسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کے لئے اس میں تسلی کا سامان ہے
03:00ایسے ہی قیامت تک جتنے مسلمان تبلیغ دین کا فریضہ سر انجام دیں گے ان کے لئے بھی بہت زیادہ درس ہے
03:08کیونکہ جب آدمی دین کا کام کرتا ہے کسی کو دعوت دیتا ہے چاہے وہ غیر مسلم کو ہو چاہے مسلمان کو ہو
03:16بے عمل مسلمان کو تو عموماً آزمائش کا سامنا کرنا پڑتا ہے
03:20جس میں کم از کم آزمائش ایک روحانی تکلیف ہوتی ہے کہ جب ہم کسی کو پیار سے محبت سے
03:25اچھے انداز سے حکمت سے سمجھائیں اور ہر طریقے کے دلائل فراہم کریں
03:31لیکن اس کے باوجود سامنے والا بات کو رد ہی کر دے
03:34اس سے بھی عذیت اور تکلیف محسوس ہوتی ہے
03:37اور اس کے علاوہ بعض وقت تنزیہ جملے چرب زبانی مختلف قسم کی تکالیف پھر آزمائشیں یہ سب آتی رہتی ہیں
03:47تو بہرحال اس واقعے میں یہ درس ہے کہ جب انبیاء علیہ السلام کے لئے
03:52اللہ تعالیٰ نے دین کے رحمے آزمائش کو محبوب رکھا
03:56تو دوسرے جو عام لوگ ہیں ان کے لئے بھی آزمائش ضرور آئے گی
04:00اور انہیں اس پر ثابت قدم رہنا ہوگا
04:03اس سے بھی معلوم ہوا کہ اللہ تعالیٰ کسی بھی معاملے میں کسی کا محتاج نہیں ہے
04:11اللہ تعالیٰ فرعون کو دین کے طرف مائل کرنے میں موسیٰ علیہ السلام کا
04:17یا دیگر اقوام کو مائل کرنے میں انبیاء علیہ السلام کا محتاج نہیں ہے
04:21لیکن اللہ تعالیٰ اسباب مہیا فرماتا ہے
04:25تاکہ کسی کو اللہ کی بارگاہ میں جا کے بہانہ اختیار کرنے کا موقع نہ ملے
04:31لہذا اگر اللہ تعالیٰ چاہتا تو برہراز بھی فرعون کے سامنے
04:35اسی طرح کوئی سام اور مختلف چیزیں پھیج دیتا
04:38اس کے دل میں خوف پیدا کرتا
04:39یا یہ چیزیں بھی استعمال نہ فرماتا
04:41برہراز تو اس کو اسلام کے طرف مائل کر دیتا
04:43اللہ کے لئے کوئی مشکل نہیں تھا
04:45لیکن اللہ تعالیٰ کی عادت کریمہ ہے
04:47کہ وہ اسباب مہیا فرماتا ہے
04:49اور پھر یہ آزمائش ہوتی ہے
04:50کہ کون ہدایت کے اسباب اختیار کر کے
04:54اللہ کی رضا حاصل کرتا ہے
04:55اور کون نہیں کرتا
04:57تو غرض یہ کہ اس واقعے میں
05:00ہمارے لئے بہت ہی زیادہ درس ہے
05:02کہ کسی ایسا شخص
05:05جو اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول کے
05:07دین کو تسلیم نہ کرے
05:09اس کی اطاعت اس کی فرمابرداری نہیں ہونی چاہیے
05:11اس کے سامنے میں کلمہ حق بلند ہونا چاہیے
05:14اور غلبہ انشاءاللہ اسی کا ہوگا
05:16جو حق پر قائم ہوگا
05:19تو یہاں تک یہ بات ہوئی تھی
05:21کہ انہوں نے جب شکایت کی
05:23کہ یہ ہمارے بچوں کو قتل کرے گا
05:26لکوں کو قتل کرے گا
05:27عورتوں کو زندہ چھوڑے گا
05:28تو موسیٰ علیہ السلام نے فرمایا
05:30کہ تم اس میں گھبراؤں نہیں
05:31انقریب اللہ تعالیٰ تمہارے اس دشمن کو ہلاک کرے گا
05:34اور زمین پر تمہیں اپنا نائب مقرر کرے گا
05:38اور پھر یہ ملاحظہ فرمایا گا
05:40کہ تم کیسے عمل کرتے ہو
05:41لہٰذا اس وقت کے لئے ذہنی طور پر
05:43ابھی سے تیار ہو جاؤ
05:44آگے یہ ارشاد ہوا تھا
Comments