00:00number 60 number ayat
00:01کی تفصیر اور تلاوت ہوگی
00:03اللہ تعالیٰ
00:05نشات فرمایا کہ
00:07اَلَمْ تَرَوْا الَّذِينَ يَضْعُمُونَ
00:09اَنَّهُمْ آمَنُوا بِمَا اُنزِلَ
00:11إِلَئِكَ وَمَا اُنزِلَ مِن قَبْلِكَ
00:14کیا آپ نے
00:14انہیں نہ دیکھا جو گمان کرتے ہیں
00:17کہ بے شک وہ ایمان لائے
00:19اس پر جو آپ کی طرف نازل
00:21کیا گیا اور اس پر بھی
00:23جو آپ سے پہلے نازل کیا گیا
00:25يُرِيدُونَ اَنْ يَتَحَاكَمُوا الَتَّاغُوتِ
00:29وہ ارادہ کرتے ہیں
00:30کہ شیطان کو
00:32اپنا حاکم بنائیں
00:34فیصلہ کرنے والا بنائیں
00:36وَقَدْ اُمِرُوا اَنْ يَكْفُرُوا بِهِ
00:38حالانکہ ان کو حکم دیا گیا تھا
00:40کہ اس کا انکار کریں
00:42وَيُرِيدُ الشَّيطَانُ اَنْ يُدِلْ لَهُمْ بَلَالًا بَعِيدًا
00:46اور شیطان تو یہ ارادہ کرتا ہے
00:48کہ انہیں
00:49بہت دور کی
00:52گمراہی میں مبتلا کر دے
00:54گمراہ کر دے
00:55یہ دراصل آیت نازل ہوئی
00:58بشر نام ایک منافق کے بارے میں
00:59جس کا یہودی سے کوئی جھگڑا ہو گیا تھا
01:02اور فیصلہ کروانی کے ضرورت
01:04کہ شاید وہ
01:05یہودی نے یہ کہا
01:06کہ تم ایسا کرو
01:07کہ اپنے نبی کریم
01:08صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس
01:10سلو ان سے فیصلہ کرواتے ہیں
01:12جبکہ
01:13منافق کا کہنا یہ تھا
01:15کیونکہ منافق سوچتا تھا
01:17کہ اس کو معلوم تھا
01:19کہ میں حق پر نہیں ہوں
01:20اور اس کو یقین تھا
01:21کہ اگر میں نبی کریم
01:22صلی اللہ علیہ وسلم
01:24کی بارگاہ میں حاضر ہوں گا
01:25تو وہ میرے خلاف فیصلہ دے دیں گے
01:27وہ
01:27مجھے مسلمان سمجھ کر
01:30اور اس کو یہودی سمجھ کر
01:31اپنی فیصلے میں
01:32کوئی تبدیلی نہیں کریں گے
01:34منافق کا اسرار یہ تھا
01:37کہ
01:37قعب بن اشرف یہودی کے پاس چلتے ہیں
01:40یعنی یہ منافق
01:41جو بظاہر مسلمان تھا
01:43مسلمان ہونے کے باوجود
01:44یہ کہہ رہا تھا
01:49کہ قعب بن اشرف یہودی
01:51رشوت خور ہے
01:52اور وہ رشوت کے لالش میں آ کر
01:54یہ کسی وجہ سے
01:55میرے خلاف فیصلہ کر سکتا ہے
01:57لہٰذا وہ یہودی ہونے کے
01:59باوجود متمنی تھا
02:01کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
02:03کی بارگاہ میں حاضر ہوا جائے
02:04اور ان سے فیصلہ کروایا جائے
02:06لہذا اس کے بارے میں
02:07اللہ نے شاہد فرمایا
02:08کہ کیا آپ نے نہ دیکھا
02:09ان لوگوں کی طرف جو گمان کرتے ہیں
02:11کہ بے شک وہ ایمان لائے
02:12اس پر جو آپ کے طرف نازل کیا گیا
02:14اور آپ سے قبل نازل کیا گیا
02:16یعنی منافق
02:17اور وہ ارادہ کرتے ہیں
02:19کہ شیطان کو
02:21اپنا فیصلہ کرنے والا بنائیں
02:23اس کو حاکم بنائیں
02:25یہ اس کی خواہش تھی
02:26حالانکہ حکم دیا گیا تھا
02:27کہ وہ اس کا انکار کریں
02:29اور شیطان اس بات کے ارادہ کرتا ہے
02:32کہ تمہیں بہت دور کی گمراہی میں
02:34مبتلا کر دیں
02:35وَاِذَا
Comments