Skip to playerSkip to main content
  • 5 months ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Aisraat farnata hai ke
00:02وَلَا يَحْسَبَنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا سَبَقُوا
00:06اور ہرگز نہ گمان کریں وہ جو کافر ہوئے سبقو
00:11کہ وہ سبقت لے گئے یا ہاتھ سے نکل گئے
00:15اِنَّهُمْ لَا يُعْجِزُونَ بے شک وہ آجز کرنے والے نہیں ہیں
00:21یعنی جو مطلب کفار و مشرقین اگر غزوِ بدر میں بچ بھی گئے
00:26تو اس سے مطلب ہرگز یہ نہیں ہے کہ وہ اب بچ کے بھاگ جائیں گے
00:29بلکہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے ارادہ چونکہ اللہ کا عزل سی تھا
00:33کہ اللہ مسلمانوں کو غلبہ عطا فرمائے گا
00:36لہذا فتح مکہ کی صورت میں اللہ تبارک و تعالیٰ ان پر مسلمانوں کو غلبہ دینے کا چونکہ ارادہ رکھتا تھا
00:43لہذا فرمائے کہ کفار گمان نہ کریں کہ وہ ہاتھ سے نکل گئے
00:48آگے اشارت فرمائے کہ
00:49وَأَعِدُّوا لَهُمْ مَسْتَطَعْتُمْ مِنْ قُوَتِمْ وَمِنْ رِبَاتِ
00:53رِبَاتِ الْخَيْلِ تُرْهِبُونَ بِهِ عُضُوَ اللَّهِ وَعُضُوَكُمْ وَآخَرِينَ مِنْ دُونِهِمْ لَا تَعْلَمُونَهُمْ اللَّهُ يَعْلَمُهُمْ
01:05اشارت فرمائے کہ اور تیار کرو تم ان کفار کے لیے
01:09وہ جس کی تم استطاعت رکھتے ہو
01:12یعنی قوت اور
01:14گھوڑے
01:16گھوڑے باندھو
01:17یا جو گھوڑے باندھے میں سے
01:20جتنی بھی تم چیز تیار کر سکتے ہو
01:21ان کو فارق لے کرو
01:23تُرْهِبُونَ بِهِ عُضُوَ اللَّهِ
01:25تاکہ تم خوف بٹھاؤ
01:28اس کے ذریعے
01:29اللہ تبارک و تعالیٰ کے دشمنوں کے دلوں میں
01:32وَعُضُوَكُمْ
01:34اور ان کے قلوب میں جو تمہارے دشمن ہیں
01:36وَآخَرِينَ مِنْ دُونِهِمْ
01:38اور دوسرے جو ان کے علاوہ ہیں
01:40لَا تَعْلَمُونَهُمْ
01:42ان کے وہ علاوہ وہ لوگ جن کو تم نہیں جانتے
01:44اللہ یعلم ہم
01:45لیکن اللہ تبارک و تعالیٰ انہیں جانتا ہے
01:48تو ان کے لئے تم خوب
01:49قوت بھی جمع رکھو
01:51اور اپنے گھوڑے بھی باندھ کر رکھو
01:54تو اس سے یہ معلوم ہوا کہ
01:56پہلی بات تو یہ کہ
01:57اللہ تبارک و تعالیٰ پر توقل کا مطلب
02:00ہرگز ظاہری
02:02اسباب کو ترک کر دینا نہیں ہے
02:04اسباب زاہری
02:06کو ترک کر دینے کا نام
02:08ہرگز توقل اور بھروسہ نہیں ہوتا
02:10بلکہ توقل کا مطلب ہوتا ہے
02:12اللہ تبارک و تعالیٰ پر اعتماد
02:14اور بھروسہ رکھنا
02:15انجام کے اعتبار سے
02:17جو ہمارے حق میں اچھا ہوگا
02:18اللہ تعالیٰ کرے گا
02:19جو اللہ چاہے گا وہ ہوگا
02:21اس کے بعد احتیاطی تدابیر کے اختیار کرنا
02:24عامال کے اختیار کرنا
02:25یہ توقل کے منافی نہیں ہوتا
02:27دوسرا یہ کہ
02:29ہتیار وغیرہ تیار کرنا
02:31اپنی دفاعی قوت کو
02:33مضبوط کرنا
02:34اس میں شرعن کوئی حرج نہیں ہوتا
02:36جیسے کہ
02:36اللہ تعالیٰ نے خود دشمنوں کے لئے
02:39ہمیں حکم دے دیا
02:40کہ جتنی تم سے استطاعات ہو سکے
02:42اپنی قوت کو جمع کرو
02:44قوت سے مراد
02:45یہاں پہ تمام
02:46اسلحہ بھی آ جائے گا
02:47بومس وغیرہ بھی آ جائیں گے
02:48جتنی ایسی چیزیں
02:50جو دفاع میں کام آ سکتی ہوں
02:53انہیں دفاع کی نیت سے
02:54تیار کرنے میں شرعن کوئی حرج نہیں ہے
03:01اور اللہ تعالیٰ کے دشمنوں پر
03:03ایک روب تاری ہو جائے
03:04تو یہ ہوتا ہے
03:06کہ جب آدمی اپنا دفاع مضبوط کرتا ہے
03:08تو بہت سے ایسے دشمن
03:09جن کی دشمنی واضح ہیں
03:10اور بہت سے ایسے دشمن
03:11جنہیں ہم نہیں جانتے
03:12لیکن اللہ ان کو جانتا ہے
03:14ان کے قلوب میں
03:15ایک روب پیدا ہو جاتا ہے
03:16اور وہ کوئی انتہائی قدم
03:18اٹھانے سے رک جاتے ہیں
03:19لہذا ظاہری اضباب کا
03:21جمع کرنا
03:22اور اس کے ذریعے
03:23اپنی حفاظت کرنا
03:24اپنا دفاع کرنا
03:25اس میں شرعن کوئی حرج نہیں ہے
03:27اسی کو ہم بنیاد بنا کر
03:29اس کا بھی جواز نکال سکتے ہیں
03:30جو جسے لوگ
03:32اپنے لئے گارڈس وغیرہ رکھتے ہیں
03:34خصوصا دینی شخصیات جو ہوتی ہیں
03:37معظم میں دینی شخصیات
03:39یہ جب کوئی گارڈس وغیرہ رکھتے ہیں
03:40تو لوگ کہتے ہیں
03:41کہ جی دیکھو ان کو
03:42اللہ پر بھروسہ نہیں ہے
03:43یہ موت سے کتنا ڈرتے ہیں
03:45کہ اپنے آگے پیچھے
03:46چار پانچ چھے گارڈن کے ساتھ ہوتے ہیں
03:48ویسے بھی تو
03:49موت آسکتی ہے
03:50وغیرہ وغیرہ
03:51ٹھیک ہے
03:51لیکن چونکہ اللہ تبارک وطالہ
03:53خود قرآن عظیم میں
03:54اس کی اجازت مرحمت فرما رہا ہے
03:56کہ اپنے دفاع کے لئے
03:57احتیاطی تدابیر اختیار کرنے میں
03:59کوئی حرج نہیں ہے
04:00لہذا اس قسم کے
04:01کسی شخص پر تعان کرنا
04:03یہ درست نہیں ہوگا
04:04بلکہ اللہ تعالی کی حکمت پر
04:05درستل تعان کرنا ہو جائے گا
04:07لہذا اگر کوئی اپنی حفاظتی
04:08اقدامات کے لئے
04:09اس طرح رکھنا چاہے
04:10تو اس میں کوئی حرج نہیں
04:11اور اگر کوئی
04:12مطلب نہ رکھے
04:14تو یہ واجب بھی نہیں ہے
04:15کہ وہ گارڈس وغیرہ رکھے
04:16اگر کوئی اس یقین کے ساتھ
04:18نہیں رکھتا ہے
04:18کہ موت تو آنی ہے
04:19اور جب موت آتی ہے
04:20تو گارڈس بھی ساتھی
04:21بچارے زمین پر لیٹے نظر آتے ہیں
04:23تو پھر کیا فائدہ ان گارڈس کو رکھنے کا
04:25اور اسی طرح جب گارڈس رکھے جاتے ہیں
04:27تو زیادہ آدمی نگاہوں میں آ جاتا ہے
04:28ویسے اللہ تعالی بتوکل کر کے گھومتا رہے
04:31تو مجھے کوئی اس میں فرق نہیں پڑتا
04:33موت تو آنی آنی ہے
04:34مری جانا ہے
04:35تو اس کامل یقین کے ساتھ
04:37اگر کوئی گارڈس نہ رکھے
04:38تب قابل قریب بھی نہیں ہے
04:39تو اسی طریقے سے
04:41جو مطلب خلاص کلام یہ ہوا
04:44کہ جو گارڈس وغیرہ رکھے
04:45یا اپنے لئے حفاظتی اقدامات کرے
04:48وہ بھی قابل تاعن نہیں ہے
04:50اور جو نہیں رکھتا
04:53وہ مطلب اس میں بھی تانہ زنی وغیرہ
04:55نہیں ہونی چاہیے
04:56وَمَا تُنفِقُوا مِن شَيْءٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ
05:01اور تم کسی بھی شے میں سے
05:05اللہ تعالیٰ کی راہ میں
05:06جو کچھ بھی خرچ کرو
05:07يوفا الیکم
05:09تو پورا پورا دیا جائے گا تمہیں
05:12وَأَنْتُمْ لَا تُظْلَمُونَ
05:13اور تم بالکل خسارے میں
05:16مبتلا نہیں کیے جاؤ گے
05:18اس سے معلوم ہوا کہ یہ نصر سریع ہے
05:20اس بات پر کہ جو شخص
05:22اللہ تعالیٰ کی راہ میں خرچ کرے گا
05:23اللہ تعالیٰ اسے ضرور ضرور
05:25ضرور بدل آتا فرمائے گا
05:27وَنَا اللہ کا وعدہ غلط ہوگا
05:28مَعْدَ اللَّهِ اور یہ ہو نہیں سکتا
05:30تو ضرور جو اللہ کی راہ میں خرچ کرے گا
05:32اللہ تعالیٰ اسے آتا فرمائے گا
05:34ایک اور مقام پہ اللہ نشات فرمایا
05:36اگر تم اللہ تعالیٰ کے دین کی مدد کرو گے
05:41تو اللہ تعالیٰ تمہاری امداد فرمائے گا
05:44یہ بھی ایک وعدہ خداوندی ہے
05:46کہ اگر تم دین کی راہ میں خرچ کرو گے
05:48اللہ کی راہ میں خرچ کرو گے
05:49اللہ تعالیٰ اس کا بدلہ ضرور دے گا
05:52اور پورا پورا بدلہ دیا جائے گا
05:53لہٰذا ہمیں کوشش کرنے چاہیے
05:55کہ اللہ کے راہ میں خرچ کرتے ہوئے
05:57دل میں تنگی بلکل محسوس نہ کریں
05:59بعض وقت ہم بخل میں مبتلا ہو جاتے ہیں
06:02کسیر بینک بیلنس ہوتا ہے
06:03لیکن تھوڑا سا پیسہ اپنی ذات سے جدہ کرنے میں
06:06حالانکہ مقام بھی بلکل صحیح ہوتا ہے
06:08ہم دل میں تنگی محسوس کرتے ہیں
06:10اور گھبراتے ہیں کہ نہیں
06:11اس جگہ پیسہ خرچ نہیں کریں گے
06:13یہ غلط طریقہ ہوتا ہے
06:14اس کو یوں سمجھ لیجئے
06:16اس وعدہ خداوندی کو بنیاد بناتے ہوئے
06:19کہ جیسے ایک سخی آدمی
06:21بہت سخی ہے
06:22وہ آپ کو ایک لاکھ روپے دے
06:23اور پھر یوں کہے
06:25کہ اگر اس میں سے آپ مجھے پچیس ہزار واپس کر دیں
06:28تو میں آپ کو دس لاکھ اور دیتا ہوں
06:32تو اب بتائیے کہ یہ سوچنے کی کوئی بات ہے
06:34ایک لاکھ تو اسی نے دیا ہے
06:36اسی میں سے وہ پچیس ہزار واپس مانگ کے
06:38پھر ہمیں مزید دس لاکھ دے رہا ہے
06:39تو کیوں نہ لیں
06:40اب اگر کوئی کہہ گے
06:41نہیں نہیں میں تو پچیس ہزار نہیں دیتا ہوں
06:43میرا دل تنگ ہو رہا ہے
06:44تو یقیناً آپ اسے بہت بڑا بے وقوف قرار دیں گے
06:46تو یہاں پر بھی معاملہ ایسا ہی ہے
06:49جو ہمارے پاس اس وقت موجود ہے
06:51کیا اللہ کا دیا ہوا نہیں ہے
06:52اگر کوئی انکار کرے گا
06:53کافر ہو جائے گا
06:54یقیناً اللہ کا دیا ہوا ہے
06:56اب وہ یہ فرما رہا ہے
06:57کہ اسی میں سے کچھ ہمارے راہ میں خرچ کرو
06:59تو ہم اس کا بدلت میں عطا فرمائیں گے
07:01تو اس وعدہ خدواندی پر اعتماد کرتے ہوئے
07:03ہم کیوں نہ خرچ کریں
07:04لہذا یہ عموماً دیکھا ہے
07:06کہ بعض اوقات دنیا دار زیادہ خرچ کر رہا ہوتا ہے
07:11اور دین دار خرچ کرتے ہوئے گھبراتا ہے
07:13اس کا توقع کمزور ہوتا ہے
07:15بعض اوقات
07:15اور بعض اوقات ایسا ہوتا ہے
07:17کہ ایک شخص کے پاس کروڑوں روپے ہیں
07:20عربوں روپے ہیں
07:21لیکن وہ پیسہ خرچ کرتے ہوئے گھبراتا ہے
07:23اور ایک غریب آدمی فراغدلی کے ساتھ خرچ کر رہا ہوتا ہے
07:26یہ اللہ کی ایک تو عطا ہوتی ہے
07:28ایک رب نوازی ہوتی ہے
07:29جسے مال کی محبت اور بخل سے محفوظ فرما دے
07:32یہ اچھی چیزیں نہیں ہوتی ہیں
07:33اللہ تعالیٰ کو یہ چیز محبوب ہے
07:35کہ اس کے راہ میں خوب خرچ کیا جائے
07:37تو آپ بھی حد عیتدال میں رہتے ہوئے
07:40حکمت کے ساتھ
07:40ضرور اللہ کے راہ میں خرچ کریں
07:42اس یقین کے ساتھ
07:44کہ اللہ تعالیٰ اس کا بہترین بدلہ
07:46دنیا اور آخرت میں
07:48ضرور عطا فرمائے گا
07:49آگے شاتھ فرمایا
07:52کہ
07:52وعند
Comments

Recommended