Skip to playerSkip to main content
  • 5 months ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ڈالیس کے ساتھ فرمایا کہ یہ جو ان کفار کو یہ جو عذابات ہو رہے ہیں ان کے ساتھ موت کے وقت یہ سخت معاملہ کیا جا رہا ہے کیوں
00:10اس کو بیان کرتے ہیں شاید فرمایا ذالک بما قدمت ایدیکم یہ اس سبب سے ہے جو ان کے ہاتھوں نے آگے بھیجا
00:19جو ان کے کرتوت تھے جو کارنامے تھے جو ان کے عمال و افعال تھے ان کے مطابق ان کے ساتھ تمہیدی طور پر کام شروع ہو گیا
00:27یہ تو آخرت کے عذاب کی ایک تمہید ہے
00:29جب یہ مرنے کے بعد قبر میں پہنچیں گے
00:32اگر قبر میں نہیں بھی پہنچے تو عالم برزخ میں پہنچیں گے
00:35یعنی مرنے کے بعد سے لے کر اور قیامت کے دن اٹھنے تک
00:39جو درمیان کا عرصہ ہوتا ہے اس کو عالم برزخ کہتے ہیں
00:43اور یہی ہمارے لئے قبر ہوتی ہے
00:46اسی کو قبر بھی کہا جاتا ہے
00:47یعنی یہ مقام قبر کہلاتا ہے
00:50اور اتنا جو پورا ٹائم پیریڈ ہے
00:52اس کو عالم برزخ سے تعبیر کرتے ہیں
00:55اور قبر یاد رکھیے گڑھے کا نام نہیں ہوتا
00:57بلکہ قبر عالم برزخ میں جس مقام پر ہم ہوں گے
01:01اس کا نام قبر ہے
01:02چاہے ہمیں شیر کھا گیا
01:04مثلا ہم شیر کے پیٹ میں یہ ہمارے لئے قبر ہے
01:06ہمیں جلا دیا گیا ہمارے راک کو ہوا میں اڑا دیا گیا
01:09تو جس مقام پر ہماری پوری راک جا کے جمع ہوئی ہے
01:12یا ذرات اس کے پہنچیں وہ تمام مقامات ہمارے لئے قبر ہیں
01:15اسی طرح کوئی پانی میں ڈوب کر مر گیا
01:17تو پانی میں ڈوب کے جہاں اس کے لاش پہنچی وہ قبر ہے
01:20اگر ہمیں مچھلیاں کھا گئیں پانی کے اندر کچھ یہاں کھا گئیں کچھ وہاں کھا گئیں
01:24ہر اس کے جس جس کے ہم پیٹ میں پہنچے وہ ہمارے لئے قبر ہے
01:27تو بظاہر تو ایسا لگتا ہے
01:29کہ مثلا مچھلیاں کھا گئیں ایک مردے کو
01:31تو اس کا گوشت ان کے پیٹ میں پہنچا
01:33پھر پیٹ سے جزوے بدن بن گیا
01:34کچھ فضلہ بن کے نکلا
01:35اور وہ پانی کے اندر تحریل ہو گیا
01:37اور چیزوں نے جو گندگی کھاتی ہیں کھا لیا
01:39بظاہر ذرہ ذرہ لیدہ ہو گیا
01:41لیکن جو مردہ ہے
01:45وہ باقاعدہ اپنے آپ کو
01:46مجتمع محسوس کرے گا
01:48اور اسے پہ باقاعدہ عذاب نازل ہو رہا ہوگا
01:51تو وہ عذاب محسوس کر رہا ہوگا
01:52اور جس چیز نے ہمیں کھایا اس کو کوئی تکلیف نہیں ہو رہی ہوگی
01:55بلکل اس طریقے سے
01:56جیسے ہم سو رہے ہوتے ہیں
01:58تو خواب میں کوئی ہم منظر دیکھ رہے ہوتے ہیں
02:00مثلا ایکسیڈنٹ ہوا
02:01گاڑی کچھل کے چلے گئی
02:03تو باقی عذاب عذیت محسوس ہو رہی ہوتی ہے
02:05تکلیف محسوس ہو رہی ہوتی ہے
02:07اگر کوئی ٹینشن والا ہم نے خواب دیکھا ہے
02:10تو ٹینشن خواب میں محسوس ہو رہا ہوتا ہے
02:12لیکن آنکھ کھلتی ہے تو کچھ بھی نہیں
02:13تو جب جس وقت ہم خواب دیکھ رہے ہوتے ہیں
02:16اس وقت اگر کوئی برابر میں شخص بیٹھا ہو
02:18تو اسے ہماری کیفیت کا کوئی بھی اندازہ نہیں ہوتا
02:20لیکن ہم محسوس کر رہے ہوتے ہیں
02:23بلکل اسی طریقے سے
02:24جو شخص عذاب میں مبتلا ہے
02:27اگر وہ ہمارے سامنے بھی پڑا ہو
02:28قبر میں بظاہر گڑھے کے اندر پڑا ہو
02:30اور عذاب ہو رہا ہے
02:30تو ہمیں محسوس نہیں ہوگا
02:31لیکن وہ محسوس کر رہا ہوگا
02:33اس لیے یہ تو موت کے فرشتوں کا عذاب دینا
02:39یہ تو اخروی عذاب کی ایک تمہید ہے
02:41ابتدہ ہے
02:42اس کے بعد پھر مرنے کے بعد عذاب
02:44قیامت تک ہوتا رہے گا
02:45پھر میدان محشر کا عذاب
02:47اور پھر کفار و مشرقین کی تو
02:49بخشش کا کوئی ذریعہ ہے ہی نہیں
02:50پھر وہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے جہنم میں جلیں گے
02:53اس سے معلوم ہوا
02:54کہ جب اللہ تعالیٰ نے ہدایت
02:57اور گمراہی کے ازباب محیہ فرمائے
02:59گمراہی کے ازباب اس لیے پیدا فرمائے
03:01تاکہ ہمیں آزمائے
03:02اور ہدایت کے ازباب اس لیے دیئے
03:04تاکہ ہم اس کو اختیار کریں
03:06اب جو اس کا ازباب پورا اترا
03:08اس نے گناہوں کے اور گمراہی کے ازباب کو چھوڑتا ہے
03:11اور ہدایت کے ازباب کو اختیار کرتا ہے
03:13تو گوئی آزمائش میں پورا تر گیا
03:15اور وہ کامیاب ہوا
03:16اور جس نے ہدایت کے ازباب کو چھوڑا
03:19اور گمراہی کے ازباب کو اختیار کیا
03:22تو چونکہ اس کے اختیاری فیل کی وجہ سے ہوا
03:24اس کے اپنے عقل کے استعمال کی بنا پر ہوا
03:27لہذا اب اگر اس کو عذاب ہوگا
03:29تو قصور پھر اللہ تبارک و تعالیٰ کا
03:30نہیں ہے معدلہ
03:31کوئی اللہ نے کچھ بھی ظلم نہیں کیا
03:33اس کا اپنا قصور ہے
03:34جب اس کے سامنے ایک اچھی بری چیز رکھ دی گئی تھی
03:38عقل بھی موجود تھی
03:39کیوں اس نے اختیار کیا
03:40اگر آپ کے سامنے ایک ہیرہ رکھ دیا جائے
03:42ایک طرف انگارہ آگ کا رکھا ہو
03:43اور کہا جائے جو مرضی اٹھا لیں
03:45اور لوگ آپ کو سمجھا رہے ہوں
03:47کہ بھئی دیکھو یہ ہیرہ ہے
03:48یہ آگ کا انگارہ ہے
03:49آپ بھی دیکھ رہے ہیں
03:50آپ کو معلوم ہے
03:51کہ ایک میں تھنڈک ہے
03:52ایک میں قیمت ہے
03:54ایک جلائے گا
03:55اور بے قیمت ہے
03:56اس کے باوجود آپ سب کی ہدایات کو نظر انداز کر کے
03:58اور ہیرے کی تمام جو افادیت ہے
04:01اور اس کی قیمت وغیرہ مقدار کو نظر انداز کر کے
04:03اس ہیرے کو اٹھا لیں
04:04اور ہاتھ
04:05انگارے کو اٹھا لیں
04:07اور ہاتھ میں مضبوط سے پکڑ لیں
04:08تو اس میں کسی کا کیا قصور
04:10بے وقوفی تو آپ کی ہے
04:12یہ ہمارا معاملہ دنیا کے اندر ہو رہا ہے
04:14کہ ہمیں سمجھانے والے موجود
04:16ہدایت کے ازواف سامنے موجود
04:18ہدایت کے ہیرے ہمارے سامنے موجود
04:20لیکن ہم گناہوں کے انگارے
04:22اور جہنم کے آگ کے انگاروں کو قبول کر رہے ہیں
04:24اور سمجھانے والوں کو بے وقوف سمجھ رہے ہیں
04:26اور ان چیزوں کو اختیار کیا جا رہا ہے
04:28تو اس میں پھر اللہ کا کوئی قصور نہیں ہے
04:30اللہ کا کوئی ظلم نہیں ہے
04:31بلکہ یہ ہمارا اپنا قصور ہے
04:33کہ ہم اپنے لئے آگے ایسے آمال بھیج رہے ہیں
04:36جو ہمارے لئے گرفت کا سبب بنیں گے
04:38اس لئے اللہ نے اشارت فرمایا
04:40ذَلِكَ بِمَا قَدَّمَتَ عَدِيكُمْ
04:42یہ تو تمام عذابات ہیں
04:43اس سبب سے جو تمہارے ہاتھوں نے آگے بھیجا
04:46وَأَنَّ اللَّهَ لَيْسَ بِظَلَّا مِلِّ الْعَبِيدِ
04:49اور بے شک اللہ تبارک و تعالی
04:51اپنے بندوں بر بلکل ظلم کرنے والا نہیں ہے
04:53وہ کوئی ظلم نہیں کرتا
04:55اصل تو آپ بھی کا قصور ہے
04:57جب تمام چیزیں آپ کو دے دی
04:58سمجھا بھی دی گیا
04:59اس کے باوجود
05:00ذی عقل ہونے کے باوجود
05:01ذی شعور ہونے کے باوجود
05:03عاقل و بالغ ہونے کے باوجود
05:05آپ نے غلط کام کیا
Comments

Recommended