Skip to playerSkip to main content
  • 4 months ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Allah has said that
00:01Inna sharrat dawab bi'ind Allahi alladhi na kfaroo
00:05Beşik janverوں میں سے
00:08سب سے شریر ترین
00:10یا بد ترین
00:11Allah تعالیٰ کے نزدیک
00:12وہ ہیں جو کافر ہوئے
00:14فَهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ
00:16پس وہ ایمان نہیں لاتے ہیں
00:18یہ آیت اصل میں
00:20بنی قرائزہ کے
00:22یہودیوں کے حق میں نازل ہوئی
00:24یہ مدینہ منورہ میں قبیلہ تھا
00:26جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
00:27حجرت فرما کہ یہاں تشریف لائے
00:29تو انہوں نے ایک معاہدہ کیا تھا
00:32کہ ہم مسلمانوں کے خلاف
00:34کفار کی مدد نہیں کریں گے
00:36لیکن پھر انہوں نے
00:38کفار و مشرقین کو ہتیار وغیرہ فراہم کی
00:40اور اس طرح وعدہ توڑ دیا
00:41اور جب ان کے اوپر سختی کی گئی
00:43تو پھر انہوں نے معذرت وغیرہ کی معافی مانگی
00:46اور پھر وعدہ کیا اور اس کے بعد پھر وعدہ
00:48توڑ دیا تھا تو ان کو جلہ وطن وغیرہ کیا گیا
00:50اور کچھ کو مارا گیا
00:51تو یہ چونکہ بار بار
00:53وعدہ خلافی کرتے تھے
00:55آگے اسی کا اللہ نے خود ذکر بھی
00:56صراحتا فرمایا ہے
00:58اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
01:00پر ایمان نہیں لاتے تھے
01:02تو اللہ تعالی نے فرمایا
01:04کہ بے شک جانوروں میں سے
01:06سب سے بترین اللہ کے نزدیک
01:08وہ ہیں جو کافر ہوئے
01:10اب یہ دیکھئے کہ جانور
01:12اصل میں کہتے ہیں
01:14جو جان رکھتا ہو
01:16جیسے طاقتور
01:17طاقت رکھنے والے ہو کہتے ہیں
01:18لیکن یہاں پہ دواب جو اطلاق ہوتا ہے
01:21دواب کا چوپائے پر ہوتا ہے
01:23دابا
01:23جو زمین پر چلنے والی چیزیں
01:25ان کو دابا کہتے ہیں
01:26پہلے تو
01:28چلنے والی چیز پر
01:31اس کے اطلاق ہوتا تھا
01:32لیکن اب چوپائیوں کے لئے
01:33اس کو استعمال کر جاتا ہے
01:34عربی لغت کے اعتبار سے
01:35چوپائے چار پاوالے جانوروں کے لئے
01:38تو جو
01:39مطلب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
01:42پر ایمان لے کر نہ آئے
01:45اتنے آپ کے موجزات دیکھنے کے باوجود
01:47اتنے آپ کی عظیم شخصیت کو جاننے کے باوجود
01:50اتنے آپ کے کامالات و فضائل
01:53کو سننے کے باوجود
01:54خصوصا جو زمانے میں یہودی تھے
01:56جو اپنی آنکھوں سے
01:57نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
01:58کو ملحظہ کر رہے تھے
01:59آپ کی نشانیاں باقاعدہ
02:01سینہ با سینہ
02:02ان کے سامنے بیان کی جاتی تھی
02:04وہ جان رہے تھے
02:06کہ جو واقعات
02:07جو پشن گوئیہ
02:08ان کے بڑوں نے کی ہیں
02:09بے این ہی ویسی واقعات
02:11ظہور پذیر ہو رہے ہیں
02:12تو گویا کہ پھر وہ جانوروں سے
02:14بھی بتر ہو گئے
02:15اس لیے کہ جانور کو بھی
02:16جب چارہ دیا جاتا ہے
02:17اس پر کرم نوازی کی جاتی ہے
02:19تو وہ قدموں میں لوٹنے لگ جاتا ہے
02:21اور اپنے مالک کا کہنا مانتا ہے
02:22لیکن اس طرف
02:24اللہ تبارک و تعالیٰ کے حبیب کریم
02:26صلی اللہ علیہ وسلم
02:27جو اللہ کی طرف سے
02:28مبعوث فرمائے گئے
02:30ان کے تمام ان فضائل
02:32و کمالات
02:32اور انعامات
02:33کو دیکھنے کے باوجود
02:34ایمان نالانا
02:35اور اللہ کی نافرمانی کرنا
02:36یہ ان
02:37غیر ذویل اقول
02:40جو جانور ہیں
02:41ان سے بھی
02:42بتر کام ہوگا
02:43کہ وہ تو
02:44پھر بھی اطاعت کی طرف
02:45مائل ہوتے ہیں
02:45یہ مائل نہیں ہو رہے
02:46اس لیے اللہ نے ان کو
02:47جانوروں میں سے
02:48بترین قرار دیا
02:49اس سے معلوم ہوا
02:50کہ جو اللہ
02:51اس کے رسول پر
02:52ایمان لے کر
02:53نہ آئے
02:53اس کے لیے
02:54سخت
02:55الفاظ
02:56استعمال کرنا
02:57جبکہ باعث
02:57فتنہ نہ ہو
02:58تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے
03:00اور یہ سنت
03:00الہیہ ہے
03:01تو بے شک
03:02جانوروں سے
03:02بترین
03:03اللہ تعالی کے نزدیک
03:04وہ ہیں جو کافر ہوئے
03:05فَهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ
03:06پس وہ ایمان نہیں لاتے ہیں
03:08الَّذِينَا وَوْ جُوْ عَاحَتَّ مِنْهُمْ
03:11جنہوں نے آپ سے
03:12ان میں سے
03:13جنہوں نے آپ سے
03:14احد کیا
03:14سُمَّ يَنْقُضُونَ عَهْدَهُمْ
03:16پھر انہوں نے
03:17اپنے وعدے کو
03:18توڑ دیا
03:19فِي كُلِّ مرَّةٍ
03:20ہر مرتبہ
03:21وَهُمْ لَا يَتَّقُونَ
03:23اور وہ
03:23ڈرتے
03:24نہیں ہیں
03:25یعنی
03:25اللہ کی عذاب سے
03:26اللہ کی خوف سے
03:27اللہ تعالی کی
03:28گریف سے
03:29وہ انہیں ڈرتے ہیں
03:29فَإِمَّا
03:31تَثْقَفَنَّهُمْ فِي الْحَرْبِ
03:33فَشَرِّدْ بِهِمْ
03:35مَنْ خَلْفَهُمْ
03:36لَعَلَّهُمْ يَتَّقَّرُونَ
03:37تو اگر تم
03:39انہیں
03:39کہیں لڑائی میں پاؤ
03:41جنگ میں
03:41تمہارا سامنا ہو جائے
03:43تو انہیں
03:43ایسا قتل کرو
03:45کہ جس سے
03:46اس کے
03:47پیچھے رہ جانے والوں
03:48کو بھگا دو
03:49ایسا ان کے ساتھ
03:50قتال کرو
03:51لَعَلَّهُمْ يَتَّقَّرُونَ
03:53تاکہ وہ
03:53نصیحت حاصل کریں
03:55یعنی پھر ان پر
03:56نرمی نہیں کرو
03:57بلکہ انتہائی شدت کرو
03:58تاکہ ان کے بعد میں آنے والے
04:00اس سے
04:01عبرت حاصل کریں
04:02نصیحت حاصل کریں
04:03اور اللہ تبارک و تعالیٰ کے طرف سے
04:04دین حق غلبہ کو
04:06بنیاد بناتے ہوئے
04:08اپنے اصلاح کرنے کی کوشش کریں
04:09وَإِمَّا تَخَوَفَنَّ مِنْ قَوْمٍ خِيَانَتًا
04:13وَرَا اگر تم کسی قوم سے
04:15اگر تمہیں کسی قوم سے
04:17خیانت یا دغہ بازی کا اندشہ ہو
04:19فَمْبِذْ إِلَيْهِمْ عَلَى صَوَى
04:21تو ان کا احد ان کی طرف
04:23برابری کے طریقے پر پھینک دو
04:26یعنی اگر تم محسوس کرے ہو
04:27کہ کوئی تم سے جس نے وعدہ کیا ہے
04:29احد کیا ہے
04:30جیسے کہ بنو قرائزہ کے ساتھ
04:31مسلمانوں کا وعدہ تھا
04:33کہ وہ مسلمانوں کے خلاف
04:35کسی کی مدد نہیں کریں گے
04:36اور مسلمان ان کی خلاف
04:37کسی کی مدد نہیں کریں گے
04:38تو اللہ نے اصول بیان فرمایا
04:39کہ جب ایک سامنے والا
04:40اپنے وعدے اور احد کو توڑ دے
04:42تو پھر تم بھی اس احد کے پابند نہیں رہے
04:44اب ان کو اسی کے اوپر پھیک دو
04:46اور جب تمہیں کسی قوم کی طرف سے
04:48دغہ بازی کا اندشہ ہو
04:49تو احد کی پیروی کرنا لازم نہیں رہتا ہے
04:52اِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ الْخَوْعِنِينَ
04:54بے شک اللہ تبارک و تعالی
04:56خیانت کرنے والوں کو
04:58دغہ بازی کرنے والوں کو
04:59محبوب نہیں رکھتا
05:00تو ایک تو دغہ بازی کے صورت
05:03یہ بیان فرمائی
05:03کہ کیا ہوا وعدے کو توڑ دینا
05:06یہ دغہ بازی ہے خیانت ہے
05:07اور اگر ہم اس کا مطلقاً مانا لے لیں
05:10اِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ الْخَوْعِنِينَ
05:12تو جہاں جہاں کوئی خیانت کا مرتقب ہوگا
05:15اللہ تبارک و تعالی
05:16اس کو ناپسند فرماتا ہے
05:18اور پچھلے کئی پوریموں میں
05:20ہم نے آپ کو خیانت کی
05:22بہت سی صورتیں بتائیں تھی
05:24کہ مثال کے طور پر
05:25کسی نے ہمارے پاس کچھ مال رکھوایا
05:27اگر ہم اس میں بیجا تصرف کے مرتقب ہوئے
05:30یہ بھی خیانت ہوتی ہے
05:32اسی طرح مسجد کے اندر
05:34جو چندہ وغیرہ جمع ہوتا ہے
05:36یہ ہماری بچاری کمیٹیاں جو ہوتی ہیں
05:37مسجد کی معذرت کے ساتھ کوئی سن رہا ہو
05:40تو نراز بھی نہ ہو
05:40بلکہ ٹھنڈے دن سے غور تفکر کرنا چاہیے
05:43کہ ہماری مساجد کی کمیٹی میں بھی
05:45اہلِ علم حضرات بہت ہی کم ہوتے ہیں
05:48ہوتا یہ ہے کہ کوئی صاحب ریٹائر ہوئے
05:50وہ بابا ہو گئے ہیں
05:51اب کوئی اور کام تو ہے نہیں
05:52بولتے ہیں جو کوئی کام ہے نہیں
05:53تو آئیے دی مسجد کی کمیٹی میں داخل ہو جائیے
05:55وہ مسجد کی کمیٹی میں آ جاتے ہیں
05:57اور پھر چندے کا مسجد کے جو وقف شدہ مال ہوتا ہے
06:01اس کا بیجا استعمال
06:03اپنی کمعلمی کی بنا پر
06:05اور وقف کے بارے میں مکمل مسائل
06:07معلوم نہ ہونے کی بنا پر
06:08اتنی بے دردی کے ساتھ ہوتا ہے
06:10کہ ثواب کے بجائے آخرت کا وبال
06:12سر پر جمع ہو جاتا ہے
06:14ایک خیانت ہوتی ہے جان بوجھ کر
06:21اور چلاکی سے کچھ مال دبانا
06:23اور ایک ہوتی ہے لاعلمی اور جہالت کے اندر
06:26یہ دونوں برابر ہیں
06:26ایک خیانت باقیدہ ارادتاً قصداً مال دباتا ہے
06:30اور چھپکے سے مطلب کرتا ہے معاملہ
06:33چھپاتا ہے مال کو
06:34اور ایک ہے کہ بے دردی کے ساتھ مال خرچ کر رہا ہے
06:36اس سے خود نہیں پتا کہ میں اس مال کو غلط استعمال کر رہا ہوں
06:39خائن یہ بھی ہے
06:40کیونکہ یہ اپنی جہالت اور کم علمی کی بنا پر
06:42مال کو غلط خرچ کر رہا ہے
06:44تو یہ بھی اسی میں شامل ہوں گے
06:45اسی طرح جو گری پڑی چیزیں ہوتی ہیں
06:47یہ ہمارے پاس امانت ہوتی ہیں
06:49اگر ہم نے شرع تقاضے کے مطابق
06:51اس کو پہلے اس کا اعلان نہیں کیا
06:53اور مالک کے انتظار نہیں کیا
06:55اور ویسے اس کو استعمال کر لیا
06:57تو یہ بھی اسی میں شامل ہوگا
06:59کہ ایسا شخص خیانت کا مرتقب ہوگا
07:03یوں ہی مطلب
07:04جو مشورہ ہم کسی سے مشورہ طلب کریں
07:07تو اس شخص کو چاہیے
07:09کیا ہم سے کوئی مشورہ طلب کریں
07:10تو ہمیں چاہیے کہ صحیح مشورہ دیں
07:12غلط مشورہ نہ دیں
07:13ورنہ یہ بھی خیانت میں شمار ہو سکتا ہے
07:15اسی طریقے سے
07:17جو آفیسز فیکٹریز وغیرہ کے اندر
07:19کام کے اوقات ہوتے ہیں
07:21اس میں اگر ہم نے پورا وقت نہیں دیا
07:23تو یہ بھی امانت میں خیانت ہوتی ہے
07:24کیونکہ وہاں پر امانت ہم پر
07:26ہمارے پاس وہاں پر یہ ہے
07:27کہ ہم مکمل اپنے صلاحیت کو
07:29اور اس وقت کو ان کو دیں
07:30اس میں سے کچھ نکالیں گے
07:32تو یہ خیانت ہوگی
07:33اور اللہ تعالی خیانت
Comments

Recommended