Skip to playerSkip to main content
  • 5 months ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00There was a couple of words that said in the 70s, but there was a couple of words that came from the last episode of the program.
00:09The Bible that says that
00:11He said that
00:13He said that
00:14When the fifties of the fifties of the fifties of the fifties of the fifties of the fifties, of the fifties of the fifties of the fifties.
00:23We have to continue with this.
00:24This is where we have been going.
00:25It was a very rare feeling.
00:26I feel like this is something we can find that
00:31Allah has to be willing to deliver
00:34and then it's enough that if the fitch done
00:35that they do get married
00:36That it is the only way that it does have to be
00:39so one way
00:40If we do a thing is that we do
00:42We see it that it looks like that
00:43Allah has to be willing to deliver
00:44and that it will get up to God
00:47so it should be able to form
00:48but God has to be in words
00:50that we don't have to do
00:52So we have to do
00:52This is the one who has to be
00:53to say that
00:54جس سے شرک والا معنی ختم ہو جائے
00:57لہذا ہم یہ کہیں گے
00:59کہ حقیقتاً موت دینے والی ذات
01:01تو اللہ تعالیٰ کی ہے
01:03لیکن چونکہ فرشتے
01:04اس کا ذریعہ اور سبب بنتے ہیں
01:06لہذا یہ پہلے آپ کو اصول بتایا تھا
01:09کہ فائل حقیقی کو چھوڑ کر
01:10بعض اوقات کسی فیل کے نسبت
01:13ذریعے اور سبب کی طرف کر دی جاتی ہے
01:15اور اس میں شرن کوئی حرج نہیں
01:17فرق بس یہ ہوتا ہے
01:18کہ جب فائل حقیقی کی طرف فعیل کی نسبت کریں گے
01:21تو یہ نسبت حقیقیہ ہوگی
01:23اور جب آپ ذریعہ
01:25اور سبب کی طرف نسبت کریں گے
01:26تو اس کو نسبت مجازیہ کہا جاتا ہے
01:29جب ہم یہ نسبت حقیقیہ
01:31اور مجازیہ کا فرق ملحوظ رکھیں گے
01:33تو کبھی بھی شرک متحقق نہیں ہوگا
01:35اگر اس فرق کو آپ ہٹا دیجئے
01:37تو پھر شرک سے بچ کر دکھائیے
01:38پھر قرآن کی عبارات بھی شرک کیا
01:40آپ کو نظر آئیں گے معدل اللہ
01:41اور شرک سے بچنا ممکن نہیں ہوگا
01:43لہذا شرک اپنے مقام پر شرک ہوتا ہے
01:47اور واقعی قابل نفرت ہے
01:48لیکن ہر مقام پر وہ شرک متحقق نہیں ہوتا
01:51تعویل کے ذریعے شرک والے معنی سے بچنا
01:54بعض اوقات ضروری بھی ہوتا ہے
01:55اور بچانا ضروری ہوتا ہے
01:57لہذا جس طریقے سے فرشتوں کی طرف
01:59موت کی نسبت کر دینے سے
02:00شرک ثابت نہیں ہوا
02:02کیونکہ یہاں نسبت مجازیہ مراد لے رہے ہیں
02:04اسی طرح میں نے آپ کو سمجھایا تھا
02:06کہ اکابرین کی طرف کسی چیز کو
02:08کسی فعل کو اس نیت کے ساتھ منصوب کرنا
02:11کہ یہ نسبت مجازیہ ہے
02:13فائل حقیقی اللہ تعالی ہے
02:15یہ ہمیں شرک سے بچا لیتا ہے
02:17اگر ہم وہاں پر مثال کے طور پر
02:19جسے میں نے ارز کیا کہ کوئی کہے
02:20بزرگ کے پاس گئے تھے
02:22ان کے بارگاہ سے شفع حاصل ہو گئی
02:24بعض لوگ اس طرح کہہ دیتے ہیں
02:26یا فلان بزرگ کے مزار پہ گئے
02:27انہوں نے ہمیں اولاد سے نواز دیا
02:29فلان بزرگ کے پاس گئے
02:32تو انہوں نے ہمیں
02:33ہمارے کاروبار میں ترقی دے دی
02:35مجھ پہ بڑی آزمائش تھی
02:37بڑی پریشانی تھی
02:38فلان بزرگ کے پاس گئے
02:39انہوں نے ساری پریشانیاں دور کر دیں
02:41تو بعض اوقات یہی وسوسہ پیدا ہوتا ہے
02:43کہ یہ تو شرک ہے
02:44کیونکہ اللہ تعالیٰ ہی
02:46ہماری مشکلیں دور کرنے والا ہے
02:47وہی پریشانییں دور کرنے والا ہے
02:49وہی بیماریاں دور کرنے والا ہے
02:51کاروبار میں برکت دینے والی پاک ذات وہی ہے
02:53اولاد تو اللہ تعالیٰ دیتا ہے
02:56کوئی کون دے سکتا ہے
02:57بلکل صحیح بات ہے
02:58اور اسی پہ مسلمان کے اعتقاد و یقین ہونا چاہیے
03:01لیکن کیا ہم اس قسم کے جملے
03:04کہنے والے کو فوراً مشرک کہہ سکتے ہیں
03:07نہیں
03:07بلکہ ہمیں اس سے پوچھنا ہوگا
03:09حکم لگانے سے پہلے
03:10کہ آپ یہ جو کہہ رہے ہیں
03:11کہ اس بزرگ نے مجھے شفا دے دی ہے
03:13بزرگ نے مجھے اولاد سے نواز دیا
03:15اس بزرگ نے میری مشکل کو دور کر دیا
03:17تو کیا اس کو آپ فائل حقیقی سمجھ کر کہہ رہے ہیں
03:20یا فائل حقیقی اللہ کو سمجھتے ہیں
03:23اور ان کو سبب و ذریعہ سمجھ رہے ہیں
03:25اگر وہ کہے کہ نہیں
03:26فائل حقیقی اللہ تعالیٰ ہے
03:27اولاد میرا رب ہی دیتا ہے
03:29رزق اللہ ہی اعتا فرماتا ہے
03:31شفا دینے والی ذات اللہ کی ہے
03:33لیکن اللہ کی عادت کریمہ ہے
03:35کہ دنیا میں کسی کو وسیلہ اور ذریعہ بناتا ہے
03:37اور میرا اس بزرگ کی طرف نسبت کرنا
03:39دراصل ان معنی میں ہے
03:41کہ میں نے بزرگ کی خدمت میں ریکویسٹ کی
03:43انہوں نے میرے لئے دعا کی
03:44اور اللہ نے ان کی دعا کو قبول کرتے ہوئے
03:46مجھے یہ نواز سے نوازہ
03:48یا پریشانیوں سے بچایا
03:49تو میں ان کی طرف نسبت مجازیہ کر رہا ہوں
03:52انہیں فقط ایک ذریعہ اور سبب سمجھتا ہوں
03:55حقیقتاً کام کرنے والی ذات میرے رب کی ہے
03:57تو جس طریقے سے اس مقام پہ
03:59ہم شرک کو دور کر رہے ہیں
04:00اسی طرح ہم اس مقام پہ بھی شرک سے بچ جائیں گے
04:04اگر کسی جاہل کا یہی خیال ہوں
04:06معدلہ
04:06کہ اللہ تعالیٰ کرے نہ کرے
04:09یہ سامنے جو بزرگ شخصیت ہے
04:10یہ میری بیماری کو دور کر دے گی
04:12اللہ تعالیٰ چاہے نہ چاہے
04:15اللہ تعالیٰ کی عطا کے بغیر
04:17یہ مجھے شفاہ دینے پہ قادر ہیں
04:18اولاد دینے پر قادر ہیں
04:20معدلہ معدلہ
04:21تو وہ کفر شرک سے ارگز نہیں بس سکتا
04:22یہ مشرق ہے
04:24قطعی طور پہ جہنمی ہے
04:25ہمیشہ ہمیشہ جہنم میں جلے گا
04:27اور اگر یہ یقیدہ ہو
04:28کہ نہیں فائل حقیقی اللہ تعالیٰ ہے
04:30لیکن اس کی عادت کریمہ ہے
04:32کہ وہ دنیا میں اسباب مقرر فرماتا ہے
04:34اور یہ بزرگ بھی ایک سبب ہیں
04:36ایک ذریعہ ہیں
04:36اور ان کے سبب اور ذریعہ بننے کا انداز یہ ہے
04:39طریقہ یہ ہے
04:40کہ یہ میرے لئے دعا کریں گے
04:41اور اللہ تعالیٰ ان کی دعا کی برکت سے
04:43مجاتہ فرما دے گا
04:44تو اس میں پھر کوئی شرعن حرج نہیں ہوتا
04:46کیونکہ صحابہ کرام سے بھی ثابت ہے
04:48کہ کثیر معاملات میں
04:49نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں
04:52حاضر ہو کر دعا کے طالب ہوئے تھے
04:54ان کی ریکویسٹ کو قبول کرتے ہوئے
04:56نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
04:58باقاعدہ دعا فرمائی تھی
04:59وہ دعا مقبول ہوئی تھی
05:01اللہ کی طرف سے کوئی اعتراض
05:03کوئی وحی نازل نے ہوئی مضمت پر
05:05اور اللہ تعالیٰ نے باقاعدہ
05:07ان کو انام بھی اتا فرمائے
05:09لہذا وسیلہ و ذریعہ
05:10ایک الگ چیز ہوتی ہے
05:11اور کسی کو معدلہ فائل حقیقی
05:15تصور کر لینا
05:16اللہ کو چھوڑ کر یہ ایک الگ مسئلہ ہوتا ہے
05:18اسی طرح فائل حقیقی
05:20اور فائل غیر حقیقی
05:22نزبت حقیقی
05:23نزبت مجازی
05:25ان کے فرق کو ہمیشہ محلوز رکھیے
05:26تو ہزارہ معاملات میں
05:28خود بھی شرک سے محفوظ رہیں گے
05:30اور دوسرے کے بارے میں بھی
05:32بدگمانی یا غلط فہمی سے
05:33محفوظ رہا جائے گا
05:35اور احکام کو صحیح طریقے سے
05:37سمجھنے کی توفیق حاصل ہوگی
Comments

Recommended