Skip to playerSkip to main content
  • 5 months ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00فَكَيْفَ إِذَا أَصَابَتْهُمْ مُصِيبَةٌ
00:03تو کیسا معاملہ ہوگا
00:05کہ جب تمہیں کوئی مصیبت پہنچے گی
00:06بِمَا قَدَّمَتْ عَيْدِهِمْ
00:08اس سبب سے جو تمہارے ہاتھوں نے آگے بھیجا
00:11جیسے کہ اس منافق پر مصیبت نازل ہوئی
00:14کہ اگر یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فیصلہ قبول کر لیتا
00:17تو شاید بچ جاتا
00:19لیکن اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلے پر اعتراض کیا
00:22تو عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہوں کے طرف سے اس پر ایک مصیبت آگئی
00:27سُمَّ جَاؤُكَ يَحْلِفُونَ بِاللَّهِ
00:30پھر تم آتے ہو پھر وہ آئیں آپ کے پاس
00:33اللہ تبارک و تعالیٰ کی قسمیں کھاتے ہوئے
00:35جیسے کہ اس منافق کے رشتے دار
00:38پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوئے
00:41کہ یا صلی اللہ اس منافق کے رادہ یہ نہیں تھا
00:43کہ وہ آپ کے فیصلے پہ اعتراض کرتا
00:45بلکہ وہ تو یہ چاہتا تھا
00:47کہ اور معاملہ واضح ہو جائے
00:48اور اس یہودی کے بھلائی وہ چاہتا تھا
00:52اس لئے آپ کے حضرت عمر فاروق کی خدمت میں حاضر ہوا
00:55یعنی مختلف ہیلے بہانیں وہ کرنے لگے
00:57تو اللہ نے شاید فرمایا
00:59کہ کیسا معاملہ ہوگا
01:00کہ جب تم پر کوئی مسئیبت
01:02ان پر کوئی مسئیبت آئے
01:03اس سبب سے جو ان کے ہاتھوں نے کمایا
01:11کہ ہمارا ارادہ تو فقط احسان کرنے کا تھا
01:15اور آپس میں موافقت پیدا کرنے کا تھا
01:17اس لئے عمر فاروق کے پاس وہ لے کر گئے تھے
01:19یعنی جھوٹ باتیں وہ کہیں گے
01:21اولئیک الذین یعلم اللہ ما فی قلوبہم
01:25یہ وہ لوگ ہیں
01:25کہ اللہ تبارک و تعالیٰ اچھی طرح جانتا ہے
01:28جو کچھ ان کے دلوں میں ہیں
01:30فَأَعْرِدْ أَنْهُمْ
01:32تو اے حبیبِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم
01:34آپ ان سے اعراض فرمائیے
01:36چشم فوشی فرمائیے
01:37ان کی قسموں کو بظاہر قبول کر لیجئے
01:39حالانکہ اللہ تبارک و تعالیٰ
01:41ان کے قلوب میں موجود نفاق کو بھی جانتا ہے
01:43اور اس نفاق کو آپ کے سامنے
01:45ظاہر بھی کر دیا گیا ہے
01:46لیکن ان کی گریفت کا وقت
01:48علم الہی میں ابھی نہیں آیا
01:50لہذا ان کو محلت دیجئے
01:51ان کو سملنے کا موقع دیجئے
01:53ان کو اتنی محلت دیں
01:55کہ پھر جب ان کی گریفت کی جائے
01:57تو ان کے پاس کوئی عذر کوئی بہانہ نہ ہو
01:59وَعِذْهُمْ
02:01اور انہیں نصیت فرمائیے
02:02انہیں سمجھائیے
02:03وَقُلْ لَهُمْ فِي أَنفُسِهِمْ قَوْلًا بَلِغَ
02:05اور ان سے ایسی بات ارشاد فرمائیے
02:08کہ جو ان کے دل میں اترتی چلی جائے
02:11یعنی بہت نفیس پیرائے میں
02:12اچھے انداز سے آپ ان کو سمجھائیے
02:14تاکہ ان کے دل آپ کی بات کو قبول کر لیں
02:18خور یقینی سی بات ہے
02:20کہ جب اللہ نے حکم فرمایا
02:21عرد بھی عمر کا سیغہ ہے
02:23عز بھی عمر کا سیغہ ہے
02:25قل بھی عمر کا سیغہ ہے
02:26تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
02:28نے اس پر عمل بھی کیا ہوگا
02:30اور کیا
02:31کہ آپ نے ان سے اعراض فرمایا
02:32انہیں نصیتیں فرمائی
02:34اور انتہائی احسن انداز میں
02:36ان کو تبلیغ فرمائی
02:37لیکن یہ ان کی بدقسمتی تھی
02:38ان کی بے مروتی تھی
02:40کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
02:42کی حکم کو صحیح طرح سے تسلیم نہیں کیا
02:44آپ کی نصیت کو
02:45آپ کے وعض کو قبول نہیں کیا
02:47اور ساتھا حیات منافق ہی رہے
02:50چند ایک ان میں سے لوٹے بھی
02:52لیکن یہ اکثر ان میں سے منافق رہے
02:54اور پھر آگے آیات میں
02:55انشاءاللہ اگلی سورہ ہمیں آئے گا
02:57کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
02:59نے بحکم الہی
03:00انہیں مسلمانوں سے جدہ کر دیا
03:02اور صحیح حدیث کریمہ میں آتا ہے
03:05کہ آپ نے باقاعدہ نام لے لے کر
03:07ان کو مسجد سے باہر نکالا
03:09کہ فلا من فلا
03:09تو منافق ہے باہر نکل جا
03:11اس طرح ہر ایک کو آپ نے باہر نکال دیا تھا
03:14تو اس لئے ان آیات سے
03:18ہمیں درس حصل کرنا چاہیے
03:19کہ جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
03:22کی نصیحت کو قبول نہ کرے
03:23آپ کی بات کو قبول نہ کرے
03:25تو ہو سکتا ہے
03:25کہ اللہ تبارک و تعالی
03:27اس سے ناراض ہو جائے
03:28اور یہ بھی عین ممکن ہے
03:30کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
03:32کے واضح و نصیحت سے
03:33ہٹ کر چلنے والا
03:34اپنے ایمان سے ہاتھ دو بیٹے
03:35اور اس کا حشر بھی
03:36پھر منافقین کے ساتھ ہی ہو
03:38آگر ارشاد ہوتا ہے
03:40کہ وَمَا اَرْسَلْنَا مِنْ رَسُولٍ
03:42اور کسی بھی رسول کو
03:43ہم نے نہیں بھیجا
03:44إِلَّا مَگَرْ لِيُطَعَا بِإِذْنِ اللَّهِ
03:48اس تاکہ اللہ تبارک و تعالی
03:50کے حکم سے
03:51اس کی اطاعت کی جائے
03:53یا اس کا ترجمہ
03:54ہم یوں بھی کر سکتے ہیں
03:55کہ ہم نے
03:56جس بھی رسول کو بھیجا
03:58تو فقط اسی لئے بھیجا
03:59تاکہ اللہ تعالی کے حکم سے
04:01اس کی اطاعت کی جائے
04:03تو معلوم یہ ہوا
04:04کہ انبیاء علیہ السلام
04:06کو مبعوث فرمائے جانے کا مقصد
04:09ایک بڑا مقصد یہ تھا
04:10تاکہ قوم ان کی اطاعت کرے
04:12ان کی اتباع کرے
04:13ان کے احکامات کو مانے
04:15اور ان کے کہی ہوئی بات پر
04:17عمل پیرا ہو
04:18اس بات کو
04:20بار بار ہمیں سمجھنا چاہئے
04:22اور خصوصاً آج کے دور میں
04:24اس پر توجہ بہت ضروری ہے
04:26کہ ہم
04:27اکثر اب مسلمانوں کا
04:29ایک عجیب رویہ چل گیا ہے
04:30کہ ہم
04:31نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
04:33کے رضا کے حصول کے لئے
04:35یا اللہ تعالی کے قرب کے حصول کے لئے
04:37اپنے پاس سے
04:38کچھ ذرائع
04:40اور کچھ عامال
04:41وضع کر چکے ہیں
04:42اور ہم چاہتے ہیں
04:43کہ ان کے ذریعے
04:44اللہ کا قرب حاصل ہو جائے
04:45ان کے ذریعے
04:46نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
04:48ہم سے راضی ہو جائیں
04:49لہذا مطلب
04:50جیسے آپ آج کل دیکھیں گے
04:52کہ ناتخانیوں کی
04:53بہت زیادہ ہمارے ہاں
04:54کثرت ہے
04:54محافظ سجائی جاتی ہیں
04:56پھر جیسے
04:57ربی الاول کا مہینہ آتا ہے
04:59تو اس میں
04:59نبی کریم کی خوشیاں
05:00منائی جاتی ہیں
05:01اگر یہ دائرہ شریعت میں ہو
05:03تو اس میں حرج بھی نہیں ہے
05:04لیکن
05:05یہاں پر یہ
05:06رویہ بہت زیادہ
05:07قابل تشویش ہے
05:08کہ ان امور میں
05:10مشغولیت کے بعد
05:11یہ سمجھا جاتا ہے
05:12کہ ان امور سے
05:13اللہ کا قرب بھی حاصل ہو جائے گا
05:15اور نبی کریم
05:16صلی اللہ علیہ وسلم
05:17کا حق بھی
05:18ادا ہو جائے گا
05:19لیکن
05:20اس آیت پر غور نہیں کرتے
05:21کہ اللہ تبارک و تعالی نے
05:23ہر رسول کو
05:24فقط اس لئے بھیجا
05:25تاکہ اس کی اطاعت کی جائے
05:26اب اطاعت و فرما برداری
05:29تو نہ کی جائے
05:30اور ناتخانیوں میں
05:31بہت زیادہ
05:31مشغولیت اختیار کی جائے
05:33مستحبات میں آدمیں لگ جائے
05:34لیکن
05:35جس نبی کی آپ
05:36صنع کر رہے ہیں
05:37جس نبی کے آپ
05:37مدح کر رہے ہیں
05:38جس نبی کی
05:39ولادت کی
05:40خوشیاں منا کر
05:41آپ نجات کے
05:42متمنی ہیں
05:43اسی نبی کی
05:44اطاعت کی طرف
05:45دل مائل نہ ہو
05:47اس نبی کی اطاعت
05:48نہ کی جائے
05:49تو یہ ایک
05:50بہت ہی
05:50قابل تشویش
05:51اور قابل
05:52گریفت بات ہے
05:53محافل میں
05:55ناتخانیہ
05:56جیسے آج کل
05:56ہمارے ہاں رواج ہے
05:57ایک تو
05:58روڈ بلوک کر کے
05:59ناتخانیہ کی جاتی ہیں
06:00یہ
06:00ترویہ درست نہیں ہے
06:02کیونکہ
06:03راستے پر
06:04جو شعرع عام ہے
06:05اس پر
06:06ہر مسلمان کا
06:07مکمل طور پر
06:08حق ہوتا ہے
06:08اور
06:09اس طرح
06:10روڈ بلوک کر کے
06:11ناتخانی کرنے میں
06:12یا جلسے جلوس کرنے میں
06:13مسلمانوں کا
06:15حق سلب ہوتا ہے
06:16لہٰذا
06:17اس میں
06:17اس سے بہت زیادہ
06:18اجتناب کرنا چاہیے
06:19اگر ناتخانی کرے
06:20تو مساجد میں
06:21ہونی چاہیے
06:21یا ایسے مقام پہ
06:22کرنا چاہیے
06:23کہ لوگوں کو
06:24گزرنے میں
06:24کوئی تکلیف
06:25وغیرہ نہ ہو
06:25پھر اس میں
06:27انتہائی
06:27زبردست قسم کا
06:28ایکو ساؤن وغیرہ
06:29لگایا جاتا ہے
06:30اطراف میں
06:31گھر ہوتے ہیں
06:31لوگ سو رہے ہوتے ہیں
06:33کوئی بیمار ہوتا ہے
06:34کوئی ضعیف ہوتا ہے
06:35کسی اگلے دن
06:35ڈیوٹی پر بھی
06:36جانا ہوتا ہے
06:37تو
06:37اس کی کوئی پرواہ
06:38نہیں کی جاتی
06:39بلند آواز سے
06:40تمام راہ
06:41تناتخانی ہوتی ہے
06:42اور
06:42اس طریقے سے
06:44لوگوں کا
06:44سکون
06:45بعض اوقات
06:45بہت زیادہ
06:46خراب ہو جاتا ہے
06:47اور لوگ
06:47بہت تکلیف
06:48اور آزمائش
06:48میں مبتلا ہوتے ہیں
06:49اب اللہ کے
06:50نبی کا حکم
06:51تو یہ تھا
06:52کہ کسی کو
06:53تکلیف نہ پہنچائی جائے
06:54اور ہماری خواہش
06:56یہ ہے
06:56کہ اسی نبی
06:57کی ہم اس انداز سے
06:58سنہ کریں
06:59کہ پورا علاقہ
07:00ہماری ناتخانی
07:01کو سنیں
07:01تو اب اس پہ
07:02ہمیں خود غور کرنا
07:03چاہیے
07:04کہ اگر
07:04خدا نہ خواستہ
07:05کسی کو
07:05تکلیف پہنچی
07:06کوئی
07:07مسئیبت میں
07:08مبتلا ہوا
07:08کسی کے
07:09دل آزاری ہوئی
07:10تو یہ
07:11اس میں
07:12نبی کریم کی
07:13اطاعت ہو رہی ہے
07:14یا مطلب
07:15کوئی قابل
07:16گریف فیل ہو رہا ہے
07:17اور اسی طریقے سے
07:19نبی کریم
07:20صلی اللہ علیہ وسلم
07:21کی اطاعت کا
07:22تقاضی یہ تھا
07:23کہ فضل کی نماز
07:24ہم جماعت سے پڑھتے
07:26اس کے اندر حاضر ہوتے
07:28لیکن
07:29ہمارے نوجوان
07:30اکثر ایسا نظر آتا ہے
07:31کہ ناد خانی
07:32پوری رات
07:32اٹینڈ کرتے
07:33اور صبح
07:34فضل کی
07:35جماعت میں
07:36غائب ہوتے ہیں
07:37موزن صاحب
07:38کہے رہے ہوتے ہیں
07:39حی علیہ السلام
07:40آو نماز کے طرف
07:41حی علیہ الفلا
07:41آو بھلائی کی طرف
07:43اور پوری رات
07:44ناد خانی میں
07:45بیٹھنے والا نوجوان
07:46صبح
07:46فضل کی جماعت میں
07:47غائب ہوتا ہے
07:48موزن صاحب
07:49نماز کے طرف
07:50بلارے ہوتے ہیں
07:51یہ بستر کی طرف
07:51بڑھ رہا ہوتا ہے
07:52موزن صاحب
07:53فلح کی طرف
07:54بلارے ہوتے ہیں
07:54اور یہ
07:55اپنے گھر کی طرف
07:56جا رہا ہوتا ہے
07:57یہ رویہ
07:58بہت زیادہ
07:59قابل توجہ ہے
08:00یہ سمجھنا
08:01کہ نبی کی اطاعت
08:02کریں نہ کریں
08:03ان کے احکامات
08:04کو اہمیت دینا دیں
08:05ان کی بات
08:05مانے نہ مانے
08:06پھر بھی
08:07اپنی پسند
08:08کے چند آمال
08:09کو اختیار کرنے سے
08:11ضرور
08:11ہمارے نجات
08:12ہو جائے گی
08:12یہ بہت
08:13قابل توجہ
08:14عمر ہے
08:14اور اس رویہ
08:16کو تبدیل
08:16کرنا بہت
08:17ضروری ہے
08:18ہمارے کہنے
08:20کا ہرگز
08:20مقصد یہ نہیں ہے
08:21کہ ناد خانی
08:22کوئی بیکار کام ہے
08:23یا یہ
08:24اللہ کی رزہ
08:25کے حصول
08:25کا سبب
08:25نہیں بن سکتی
08:26ایسا نہیں ہے
08:27اللہ تبارک وطاللہ
08:28چاہے تو
08:29کسی کے فقط
08:30ایک زبان سے
08:30سبان اللہ
08:31نکالنے پر
08:31اس کی بخشش
08:32فرما دے
08:32لیکن خلاص
08:34کلام یہ ہے
08:34رویہ یہ قابل
08:35گریفت ہے
08:36کہ نبی کی
08:37مدحو سنہ
08:38تو کی جائے
08:38لیکن آپ کے
08:39حکامات کو
08:40اہمیت نہ دی جائے
08:41آپ کا حکمی
08:41تسلیم نہ کیا جائے
08:42حکمی نہ مانا جائے
08:43اس پر عمل نہ کیا جائے
08:45یہ ضرور قابل
08:46گریفت بات ہے
08:46انشاءاللہ
Comments

Recommended