00:00غلط فہمیں ایک چھوٹا بچہ اپنے دونوں ہاتھوں میں ایک ایک سیب لیے کھڑا تھا
00:06اس کے والد نے مسکراتے ہوئے کہا بیٹا ایک سیب مجھے دے دو
00:11اتنا سنتے ہی بچے نے ایک سیب کو اپنے دانتوں سے کاٹ لیا
00:16اس سے پہلے کہ اس کے والد اسے کچھ کہہ پاتے
00:19اس بچے نے دوسرے سیب کو بھی اپنے دانتوں سے کاٹ لیا
00:23اپنے بیٹی کی اس حرکت پر والد دنگ سے رہ گئے
00:27اور ان کے چہرے سے مسکرہٹ غائب ہو گئی
00:29چہرے پر غصہ تاری ہو گیا
00:31تابی بیٹے نے اپنے ننے ہاتھ کو آگے بڑھاتے ہوئے کہا
00:35ابو یہ لے لیں یہ والا زیادہ میٹھا ہے
00:39کبھی کبھی پوری بات اور معاملات کو سمجھنے کی کوشش ہی نہیں کرتے
00:43اور غلط فہمیوں کا شکار ہو جاتے ہیں
00:46اس لئے کبھی بھی فوری فیصلہ نہ کریں
Comments