00:00قبر میں کام آنے والے سات عمال
00:02رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
00:05انسان کے مرنے کے بعد بھی سات عمال کا عجد جاری رہتا ہے
00:10جبکہ انسان اپنی قبر میں ہوتا ہے
00:12وہ سات عمال یہ ہیں
00:14نمبر ایک کسی کو علم سکھایا ہو
00:16نمبر دو نہر کھوڑ کر پانی جاری کروایا ہو
00:19نمبر تین پانی کا کواں بنوایا ہو
00:22نمبر چار درخت لگایا ہو
00:23نمبر پانچ مسجد بنوائی ہو
00:25نمبر چھے قرآن مجید کو اپنے پیچھے چھوڑ گیا ہو
00:29یعنی قرآن کریم خرید کر وقت کر دیا ہو
00:32یا کسی کو قرآن پڑھا دیا ہو
00:34نمبر سات اپنے پیچھے نیک اولاد چھوڑی ہو
00:37جو اس کے مرنے کے بعد اس کے لئے دعائے مغفرت کرتی ہو
00:41پوست اچھی لگے دوست تمہیں ضرور شیئر کریں
Comments