00:00ماں کی محبت
00:01ماں نے اپنے چھوٹے بچے کو ایک پل پار کرتے ہوئے کہا
00:05میرا ہاتھ مضبوطی سے پکڑ لو
00:07بچہ بولا نہیں ماں
00:09آپ میرا ہاتھ پکڑ لیں
00:11ماں اس میں کیا فرق ہے
00:12بچہ اگر میں نے آپ کا ہاتھ پکڑا
00:15تو شاید میں مشکل میں آپ کا ہاتھ چھوڑ دوں گا
00:19لیکن اگر آپ نے میرا ہاتھ پکڑا
00:21تو مجھے یقین ہے
00:22کہ آپ میرا ہاتھ کسی بھی حالت میں نہیں چھوڑیں گی
Comments