00:00محبت کی انتہا
00:01ایک شخص نے ایک خوبصورت لڑکی سے شادی کر لی
00:05اپنی بیوی سے بہت زیادہ محبت کرتا تھا
00:08ایک دن اس لڑکی کو جلد کی کوئی بیماری لگ گئی
00:11جس سے اس کی خوبصورتی روز بروز گھڑتی جا رہی تھی
00:15ایک دن اس کا شور کسی سفر پر نکلا
00:17واپس آتے ہوئے اسے حدثہ پیش آیا
00:20اس شخص نے حادثے میں آنکھوں کے عدد ہونے کا بہانہ کیا
00:24خیر ان کی ازدواجی زنگی یوں ہی چلتی رہی
00:27اور اس کی بیوی کی خوبصورتی مزید گھڑتی رہی
00:31مگر اندے کا بہانہ کرنے والی آدمی کو
00:34اس بات کا علم تھا
00:35لہذا ان کی زنگی پارس کا کوئی اثر بھی نہ پڑا
00:39دونوں ایک دوسری کو پہلے کی طرح چاہتے رہے
00:42اور ایک دوسری کا خیار رکھتے رہے
00:44خدا کا کرنا ایسا ہوا کہ ایک دن
00:47اس لڑکی کا انتقال ہو گیا
00:49اس کے شور نہیت غمگین تھا
00:51اس حدمے کے باعث اس نے اپنا سب کچھ فروخت کر ڈالا
00:55اور اس شہر کو چھوڑ کر کسی دوسری شہر جانے لگا
00:58جاتے ہوئے رستے میں ایک شخص نے پیچھے سے آواز دی اور کہنے لگا
01:02اکیلے کیسے جاؤ گے
01:04اب تک تو آپ کی بیوی آپ کی مدد کرتی رہی
01:07آپ کا خیار رکھتی رہی
01:09اور آپ کی آنکھیں بنی رہی
01:10اندے آدمی نے جواباں کہا
01:13میں اندہ نہیں تھا
01:14مگر اسے ایسے دکھا رہا تھا
01:16کیسے میں اندہ ہوں
01:18کیونکہ اگر اسے یہ پتہ ہوتا کہ
01:20میں اس کی بدصورتی دیکھ سکتا ہوں
01:22تو یہ احساس اسے
01:24اس کی بیماری سے زیادہ تکلیف دیتا
01:26اس لئے میں نے اندہ ہونے کا ڈراما کیا
01:29وہ بہت اچھی بیوی تھی
01:31میں باس اسے خوش رکھنا چاہ رہا تھا
01:35سبق
01:35خوبصورتی صورت کی نہیں ہوتی
01:38بلکہ صیرت کی ہوتی ہے
01:40ہر چمکنے والی چیز سونا نہیں ہوتی
01:43اس لئے جو بھی ہے
01:45اس پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کریں
01:47موسیقی
Comments