00:00شادی شدہ لڑکی اور ماں
00:01ایک شادی شدہ لڑکی نے ماں سے کہا
00:03امی جان شوہر سے تانگ آ گئی ہوں
00:06برداشت نہیں ہوتا
00:07ماں نے زہر دے کر کہا
00:09روز کھانے میں ڈال دے
00:10لیکن محبت تو نرمی سے پیش آنا
00:13تاکہ شک نہ ہو
00:14چاند دنوں میں شوہر کا رویہ بدل گیا
00:17شوہر کی محبت بڑھ گئی
00:19لڑکی نے ماں سے پوچھا
00:20اب وہ ٹھیک ہو گیا ہے
00:22زہر کا کیا کروں
00:23ماں نے مسکرا کر کہا
00:25وہ زہر نہیں
00:30جو تم نے خود بدل دیا
00:31سبق رشتہ نہ بدلو
00:34اپنا رویہ بدلو
00:36رشتہ خود بہتر ہو جائے گا
00:38اللہ ہمارے گھروں کو محبت و سکون سے بھر دے
00:42آمین یارب العالمین
Comments