00:00ایک بزرگ نے کتے سے پوچھا کہ تُو بہت وفادار ہے پر تجھ میں دو خامیاں ہیں
00:06نمبر ایک تُو دیوار پر پشاب کرتا ہے نمبر دو تُو فقیر پر بھونگتا ہے
00:11کتے نے جواب دیا زمین پر پشاب اس لئے نہیں کرتا کہ کہیں خدا کا کوئی بندہ یہاں سجدہ نہ کر دے
00:19فقیر پر اس لئے بھونگتا ہوں وہ بندے سے مانگتا ہے خدا سے نہیں
00:25سبق ہمیں بندوں سے نہیں بلکہ خدا سے مانگنا چاہیے
00:29سبق ہمیں بھونگتا ہے
Comments